Skip to playerSkip to main content
Pakistani Drama Industry's biggest P"Watch the latest Pakistani drama now, and make sure to subscribe for all the updates!"
➡️ https://bit.ly/arydigitalyt

Watch All Episodes : https://bit.ly/3AeOWVc

#sitaronkibaat #predictions #HumayunMehboob

Sitaron Ki Baat Humayun Ke Saath is a program on ARY Digital which come every Saturday at 11:00 AM & Sunday at 10:00 AM that tells us about the horoscope and the prediction for the entire week.

ARY Digital Official YouTube Channel, For more video subscribe our channel and for suggestion please use the comment section.

#horoscope #HumayunMehboobPredictions #ARYHoroscopeShowlatform, ARY Digital, is the Hub of exceptional and uninterrupted entertainment. You can watch quality dramas with relatable stories, Original Sound Tracks, Telefilms, and a lot more impressive content in HD. Subscribe to the YouTube channel of ARY Digital to be entertained by the content you always wanted to watch.
Transcript
00:28ڈیجیٹل
00:30اور باقی ہونا نہ ہونا میرے اللہ کا اختیار ہے
00:34وہ چاہے تو ہو اور وہ چاہے تو کچھ بھی نہ ہو
00:36جی بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:39کالر سے بات کرائیے کا
00:42ہلو
00:45ہلو
00:46اسلام علیکم
00:47جی والیکم اسلام فرمائیے خاتوم
00:50انکرر میں نے اپنے بھائی کے بارے میں پوچھنا ہے
00:53جی ان کی date of birth time of birth بتائیے کا
00:55نو جلائی دو ہزار انیس
00:59نو جلائی دو ہزار انیس
01:03اور کتنے بجے پیدا ہوئے
01:06دوپہر کے ڈیڑھ بجے
01:07دوپہر کے ڈیڑھ بجے
01:09اور کہاں پیدا ہوئے یہ خاتوم
01:11لاہور میں
01:12لاہور ایک منٹ دیجیگا مجھے
01:19لاہور پاکستان
01:26اچھا جی
01:29یہ آپ کے بھائی ہیں تو اچھا ہورسکوب
01:32لیکن ان کا جو اس وقت time چل لائے نا خاتون
01:36اللہ آپ کا بھلا کرے وہ
01:39ان کو زندگی میں خصوصاً
01:42یہ جو آپ کا اللہ بھلا کرے دو ہزار
01:46بھی
01:49بائیس
01:49چوبیس
01:51پچیس
01:51اس نے خاص طور پر پچیس
01:54تو ان کو بہت ہی
01:55ڈسٹرپ کر رہا ہے
01:55نمبر ایک
01:57ان کو ہیلت کا پرابلم کرے گا
01:59نمبر دو
01:59ان کی ایڈکیشن میں
02:01مسائل پیدا کرے گا
02:02آپ سننے ہی میری بات
02:03جی جی
02:05اب یہ بچہ
02:06ہے تو بہت اچھا
02:09ایک بات میں آپ کو بتاؤں
02:10خیر ابھی تو
02:12قبل اس وقت ہے بہت
02:14لیکن یہ بچہ
02:15ملک سے باہر چلا جائے گا
02:16اور اس کے لئے
02:18اگر کوئی شعبہ
02:19آپ سمجھتی ہیں
02:20مور دین
02:22سپب ہے
02:23تو وہ اس کو
02:24آرٹیفیشل انٹیلیجنس
02:26آئی ٹی میں ڈال سکتی ہیں آپ
02:28اور بیرون ملک جائے
02:30یہ آئی ٹی کے اندر کرے
02:33ایک کام
02:33اب میں اس کے لئے آپ کو
02:35کچھ بتاتا ہوں
02:36صدقات اور وضیفے
02:37وہ بڑے امپورٹنٹ ہیں
02:39نمبر ایک تو
02:40آپ نے کیا کرنا ہے
02:42اس کو کہنا ہے
02:43اس کے جسم سے
02:44ہر منگل والے دین
02:46چھوٹی چھوٹی
02:47نو
02:47نو
02:48گوشت کی ہڈیاں
02:50جسم سے لگا کے
02:51آوارہ کتوں کو
02:52ڈلوا دیں
02:53دویم
02:54اس کو کہیں
02:55ہفتے کے دن
02:56اسی گرام
02:57کالی دال کو
02:58ہاتھ لگا کے
02:59پرندوں کو
03:00ڈال دینی چاہیے
03:01ہر جمعہ رات کے دن
03:03تین عدد
03:04کیلے
03:04بناناز
03:05اس کا ہاتھ لگوا کے
03:06کسی غریب کو
03:07دے دیجئے
03:08یہ تو
03:09ایسٹرلوجیکل
03:10ریمیڈیز تھی
03:11اب آپ نے
03:12کرنا کیا ہے
03:12اچھا اگر کبھی
03:13بزنس کرے تو
03:14کھانے پینے کا
03:15کام کرے
03:16یہ میں آپ کو
03:17ویسے بتا رہا ہوں
03:18اور
03:19اس کو کہیں
03:20کہ یہ
03:21اس کے لئے آپ پڑھیں
03:22اول و آخر
03:23درود
03:24ابراہیمی
03:25پانچ مرتبہ
03:26درمیان میں
03:27ایک سو چار مرتبہ
03:29یا علیمو
03:31یا خبیرو
03:31یا حفیظو
03:33یا سلامو
03:34یا رحمانو
03:35یا رحیمو
03:36پانچ مرتبہ
03:37سورہ فاتحہ
03:38پانچ مرتبہ
03:40سورہ اخلاص
03:42اور
03:42سو مرتبہ
03:43رب زدنی
03:45علمہ
03:45اور
03:46ایک مرتبہ
03:47آیت القرصی
03:48جب آپ
03:49یہ بچے پہ
03:50پڑھ کے
03:51پھوکیں گی
03:51اور
03:52اللہ سے
03:52دعا
03:53کریں گی
03:54تو انشاءاللہ
03:55یقیناً
03:56میرا اللہ
03:56میرا رب
03:58جو ہے وہ
03:58آپ پہ کرم کرے گا
04:00اور میرے پنچن پاک کے
04:01صدقے
04:02آپ کے بچے کے لئے
04:03بہتری ہو جائے گی
04:04اب
04:04ایک آخری بات
04:06اس کو
04:06آپ نے
04:07مرون
04:08براؤن
04:09بلیک کلر
04:10اور
04:10آپ کا
04:11اللہ بھلا کرے
04:12یلو کلر
04:13کیونکہ
04:13بچوں میں
04:14یہ رنگ
04:14بہت پینے جاتے ہیں
04:15تو یہ
04:16رنگوں سے
04:17پریز کرایئے گا
04:18باقی میرے
04:19اللہ کی ذات
04:20کرم کرنے والی
04:21یہ بہت شکریہ
04:22خاتون
04:22جی
04:23نیکس کالر
04:25سے
04:26بات کرایئے گا
04:27جی
04:29والیکم
04:29السلام
04:30فرمائیے خاتون
04:31تس سکس جولائے
04:32جی
04:34نائنٹین نائنٹی ٹو
04:35انیس سو بیانوے
04:37وقت پیدائش
04:38صبح چار پچاس
04:41صبح
04:42چار بچ کے پچاس منٹ
04:44سات بچ کے پچاس منٹ
04:46آپ پیدا کہا ہوئیں
04:47جی میں
04:48سیال کورٹ کے پاس
04:50ڈھاؤں میں وہاں پہ
04:50اچھ
04:51بس سوئی
04:52ایک منٹ دیجئے گا
04:53مجھے
04:54سیال کورٹ
04:55میں آپ پیدا ہوئیں
04:56اور
04:57اللہ بھلا کرے
04:58یہ آپ کا
05:00اور اسکوپ آگیا
05:02ویسے تو
05:02اوورال
05:03بہت اچھا ذائچہ ہے
05:04آپ کے
05:06ماشاءاللہ سے
05:07خاندان میں
05:08اچھے خاندان میں
05:09آپ نے
05:09جنم لیا
05:10آپ نے
05:11کھانے پینے رہنے
05:13یعنی
05:14پیسے کا
05:15سکھ بھی دیکھا ہے
05:16اور
05:17اب
05:18مسئلہ صرف
05:19ایک جگہ ہے
05:20وہ جگہ ہے
05:22خاتون
05:24ہاں
05:25تھوڑا سا
05:25شادی کا خانہ
05:27آپ کا
05:27پرابلمیٹک ہو
05:28ہوا بے سننے ہی ہیں
05:29میری بات
05:31لیکن
05:32دیکھیں
05:33اللہ غفور الرحیم
05:34اللہ کرم کرے گا
05:35اور
05:39تھوڑا سا
05:40آپ کے فادر
05:41حیات ہے
05:42ماشاءاللہ سے
05:47آواز سمجھ نہیں آرہی
05:49بہرحال
05:50ان کی آواز ہی
05:51سمجھ نہیں آرہی
05:52پھر
05:53پرابلم آنا شروع ہو گئی
05:54لائن میں
05:55آپ کو چلیں
05:56اب
05:57میری بات تو
05:58آپ سے نہیں ہو سکتی
05:59لیکن
05:59میں آپ کو یہ بتا دوں
06:00کہ
06:01آپ نے
06:01تھوڑا سا
06:03یہ
06:04اکتوبر
06:05دو ہزار
06:06پچیس کے
06:06بیس تاریخ
06:07تک
06:08آپ نے
06:08خیال لکھنا ہے
06:09اللہ تعالیٰ
06:10آپ پہ کرم کر دے گا
06:12آپ کو ایک کام
06:13یہ کرنا ہے
06:14کہ ہر ہفتے کے دن
06:15اسی گرام باجرہ
06:17اپنے ہاتھ سے
06:18پرندوں کو
06:19ڈال دیجئے
06:20اور آپ پڑھیں گی
06:21اول و آخر
06:22درود ابراہیمی
06:24پانچ مرتبہ
06:25پڑھنے کے بعد
06:26سو مرتبہ
06:27یا اللہ
06:28یا ذو الجلال
06:29والے گرام
06:30سو مرتبہ
06:31استغفار
06:32یعنی استغفر اللہ
06:33ربی من کلی
06:34زمب ماتبو علی
06:35اور سو مرتبہ
06:37یا حیو
06:38یا قیوم
06:39بررحمت کا
06:40استغیث ہو
06:41یہ پڑھئے گا
06:42انشاءاللہ
06:43بہتر ہو جنگی
06:43آپ خواتینوں
06:44حضرات
06:45ایک بریک لے رہا ہوں
06:46بریک کے بعد
06:47آپ کی مزید
06:48قوز لیتا ہوں
06:50ایک دفعہ پھر
06:51ہمائی محبوب
06:52آپ کو خوش آمدید
06:53کہتا ہے
06:53اور
06:54وقت کو ضائع کی
06:56اگر خیر
06:56کالر سے بہت کرائیے گا
06:58ہلو
07:00السلام علیکم
07:01جی والیکم
07:01السلام
07:02فرمائیے خاتوم
07:03جی میں نے
07:04اپنی بیٹی کے شادی
07:05سے مطالق پوچھنا ہے
07:06کہ
07:07بلوں میں ہوگی
07:08یا غیروں میں
07:08کب تک ہونی ہے
07:09میں کوچش کرتا ہوں
07:10آپ مجھے
07:11date of birth
07:12time of birth
07:12بتائیے
07:1331 دسمبر
07:14آپ نے فرمایا
07:1631 دسمبر
07:192005
07:202005
07:22اور وقت پیدائش
07:24ایک بچ کے
07:25بیس منٹ
07:25پہ دو پہر
07:26کہاں پیدا ہوئی
07:27آپ کی
07:28سابساہتے ہیں
07:28کوٹ عدو
07:29ملتان کے نصدی کے
07:31کوٹ عدو
07:31یہ ساتھ کا بات کے پاس
07:33نہیں نہیں
07:34ملتان کے نصدی کے
07:35اچھا ملتان کے پاس
07:36ایک منٹ دیجیگا
07:37مجھے
07:40اللہ
07:40اکبر
07:45دیکھیں
07:47لگا وہ تو
07:47منگلک دوچ ہے
07:48لیکن پھر بھی
07:49اللہ کا کرم ہے
07:50اس بچی پہ
07:51شکل و صورت
07:52بھی اس کی اچھی ہے
07:54ذہانت بھی ہے
07:55تمام چیزیں
07:56اللہ تعالی نے
07:57اس کو صلاحیتیں
07:58دی بھی ہیں
07:59صرف ایک
08:00اس کا اسٹمک
08:00اس کو پرابلم کرے گا
08:02اور تھوڑا سا
08:02الرجی کا پرابلم ہوگا
08:04اب آپ نے
08:05مجھ سے
08:05فرمایا
08:06کہ اس کی شادی
08:07اپنوں میں ہوگی
08:08یا غیروں میں ہوگی
08:09اس کے لئے
08:10مجھے ایک منٹ دیجئے
08:19مجھے خاتون
08:20لگتا یہ ہے
08:22ویسے تو میرا
08:23اللہ بہتر جانتا ہے
08:24غیروں میں
08:25ہونے کے امکان ہیں
08:26اور آپ کی
08:28بچی کی
08:28آپشن آپ کو
08:29ملے گا
08:30دوہزار
08:31چھبیس میں بھی
08:32پچیس میں بھی
08:33لیکن میرا
08:34مشورہ ہے
08:35کہ آپ
08:36اس دور میں
08:37شادی نہ کریے گا
08:38آپ اس کی شادی
08:39کریے گا
08:40اللہ آپ کا
08:41بھلا کرے
08:42دوہزار
08:43ستائیس میں
08:44تو انشاءاللہ
08:46اس کے نتائج
08:47بہتر آ سکتے ہیں
08:48ورنہ آگے کیا
08:49ڈیڑھ بتاؤں گا
08:50آپ سن نہیں ہے میری بات
08:51یہ دلی میں
08:52سن رہی ہوں
08:52اب ایک کام
08:53اس کا یہ کریے
08:54آج کے بعد
08:55اس بچی کو
08:56بولیے گا
08:57کہ آپ نے
08:58بلو
08:58ریڈ کلر
09:00بلکل نہیں
09:00استعمال کرنا ہے
09:01اور اس بچی کو
09:03کہنا ہے
09:03کہ ہر ہفتے کے دن
09:04اسی گرام
09:05کالی
09:06یہ سوری
09:07باجرہ
09:08اپنے ہاتھ سے
09:09پرندوں کو
09:10ڈال دیں
09:11ہر جمعیرات کے دن
09:12یہ تین عدد
09:14کیلے
09:14اللہ کے نام پہ
09:15تین یا بارہ
09:16کسی بھی غریب
09:17کو دے دیں
09:17آج کل تو کیلہ
09:18بہت سستا ہوا ہوا ہے
09:19تو ایک درجن
09:21دلوا دیں
09:21اللہ تعالیٰ نے
09:23کرم تو کیا
09:24ویا پہ
09:25زائچہ کے حساب سے
09:26میں دیکھ رہا ہوں
09:26دوسرا
09:27آپ نے
09:28ایک وضیفہ
09:29اس کو کہنا ہے
09:30کہ یہ پڑھ لیں
09:31اول و آخر
09:32درود ابراہیمی
09:33یہ پڑھیں گی
09:35نو مرتبہ
09:36درمیان میں
09:37ایک سو آٹھ مرتبہ
09:38یا ودود ہو
09:39یا لطیف ہو
09:40یا عزیز ہو
09:42یا سلام ہو
09:43نو مرتبہ
09:44سورہ فاتحہ
09:45نو مرتبہ
09:46سورہ اخلاص
09:47اور
09:48اللہ آپ کا بھلا کرے
09:50ایک مرتبہ
09:51آیت القرصی
09:53اور ایک مرتبہ
09:54سورہ رحمان
09:56پڑھ گئی
09:56اللہ سے دعا کریں
09:57انشاءاللہ
09:59اللہ دیج
09:59ان کی زندگی میں
10:00بہتری آ جائے گی
10:01اور یہ اپنے آپ کو
10:03بہت بہتر فیل کریں گی
10:05بہت شکریہ خاتون
10:06اللہ حافظ
10:09ہاں
10:09کالر سے بات کرائیے گا
10:12ہلو
10:12اسلام علیکم
10:14جی والیکم
10:14اسلام فرمائیے گا
10:16سیر
10:16اپنے بارے پتا کرنا تھا
10:18بالکل پتا کریں
10:19ڈیٹ آب بر
10:20ٹائم آب بر
10:21بتائیں
10:50ڈوینٹی آج جولائی
11:19ٹھیک ٹھیک
11:21سپلائی کا
11:22فلور
11:22اور
11:22آج
11:27آٹے کا اور چامل کا
11:29پیسہ تو آپ نے کمایا ہے
11:31ماشاءاللہ
11:31آنا تو چاہیے
11:33اس وقت جو دور چلنا ہے
11:34آپ کا
11:34دو ہزار
11:35چوبیس کے بعد سے
11:36اس میں کچھ پیسے کمائے ہیں آپ نے
11:38یعنی پیسے سے مراد
11:40اللہ نے کرم کیا آپ پہ
11:48دیکھیں آپ نے
11:50برا تو نہیں مانیں گے
11:51ایک بات بولوں آپ کو
11:52اللہ نے آپ پہ کرم بہت کیا
11:55لیکن آپ میں مسئلہ یہ ہے
11:57آپ اپنی
11:58اوقات سے باہر نکلنے لگتے ہیں
12:00چادر سے پاؤں باہر نکالنے لگتے ہیں
12:02اللہ اتنا کرم کرتا ہے
12:04تو آپ کہتے ہیں
12:05یار اس کو اور بڑھا لو
12:06یہ بھی کر لو
12:07وہ بھی کر لو
12:07وہاں پہ نا
12:08انسان پھر
12:09برا نہ مانی
12:10کا مار کھا جاتا ہے
12:11آپ کو نا
12:12ایک
12:13اپنے پیرامیٹر میں
12:15چلنا چاہیے تھا
12:16اب وہ انسان دیکھیں
12:17اس میں آپ کا خصود نہیں
12:19یہ انسان کی فطرہ تو ہوتی ہے
12:21کہ انسان خوب سے خوب
12:24اور
12:24مزید اور
12:25اس میں رہتا ہے
12:26یہ نیچرل ہے
12:28ہر انسان کے ساتھ
12:29لیکن
12:30میں آپ کو ایک بات بتاؤں
12:32کرنے والا میرا اللہ ہے
12:34اور اللہ کی ذات کے علاوہ
12:35کوئی نہیں ہے
12:36آپ کے لیے
12:37اگر رب العزت کا
12:39کرم ہو گیا انشاءاللہ
12:41میرے پنجتن پاک کے صدقے
12:42تو آپ کو
12:45دو ہزار
12:46بلکہ ایک منٹ مجھے اور دیجی
12:49کہ مجھے ایویلیویٹ کرنے
12:55ہاں
12:57یہ دو ہزار
12:59پچیس کے
13:01آپ کے
13:03پچیس کے تئیس اکتوبر کے بعد سے پھر آپ کو تھوڑا ریلیف ملنے والا ہے
13:07آپ سننے میری بات
13:08چیزی میں آپ سننے
13:10ہاں
13:10اس میں پھر آپ کے پاس آ رہے ہیں تقریباً تین مہینے ساڑھے تین مہینے جن میں آپ کافی چیزیں
13:17ریگین کر جائیں گے
13:18اب آپ کے ساتھ مسئلہ یہ بھی ہوتا ہے
13:21آپ کو نظریں بھی بہت لگتی ہیں
13:23آپ بہت اچھی طرح اپنے آپ کو پہچانتے ہیں جانتے ہیں
13:26کام بھی آپ نے غلط نہیں کیا
13:29ٹیکنیکل آدمی ہے
13:30آپ اس کے اندر کوئی انویشن یا جدت لے کے آئیں
13:34پیٹنگ کے اندر کچھ ایسی چیز کریں
13:36نیا پنجس میں ہو تو آپ کی چیزیں ماشاءاللہ سے چلیں گی
13:40اب آپ نے ایک کام یہ کرنا ہے
13:42آپ نے ہر منگل کے دن
13:44نو چھوٹی ہڈیاں
13:46گائے کے گوش کی
13:47بکرہ ذرا مہنگا اس لیے بولوں
13:49بیل بھیز کائیں
13:50آپ نے اپنے جسم سے لگانی ہے
13:52اور عوارہ کتوں کو ڈلوا دینی ہے
13:54یہ کام ضرور کریں
13:56دوسرا کام آپ نے یہ کرنا ہے
13:58کہ آپ نے پڑھنا ہے
13:59اول و آخر درودِ ابراہیمی
14:02تین مرتبہ درمیان میں
14:04سو مرتبہ
14:05یا اللہ یا ذل جلالِ بل اکرام
14:08سو مرتبہ مکمل استغفار
14:10سو مرتبہ
14:12کلمہ طیبہ
14:13سو مرتبہ سبحانہ ربی اللہ
14:17وبحمدهی سبحانہ ربی اللہ
14:18یہ پڑھ کے آپ اللہ سے دعا مانگیں
14:21روز پڑھنا ہے
14:21انشاءاللہ آپ بہتر ہو جائیں گے
14:23خواتین و حضرات
14:24ایک بریک لیتا ہوں
14:25بریک کے بعد آپ کی
14:26مزید قوز لیتا ہوں
14:27ایک دفعہ پھر خوش آمدید
14:30کہتا ہوں میں آپ کو
14:31اے آر وائی ڈیجیٹل پہ
14:33میں نے
14:34ہر شو میں آپ سے
14:35ارز کرتا ہوں
14:36کہ خواتین و حضرات
14:38میں نے
14:38سوچل میڈیا پہ
14:40کوئی
14:41سوائے اپنے
14:42یوٹیوب چینل کے
14:43جتنی کنیکٹیوٹیز
14:45جتنی آئی ڈیز
14:46چل رہی ہیں
14:46وہ سب فراڈ ہیں
14:47جھوٹ ہے
14:48دھوکہ ہے
14:48خصوصاً
14:50فیس بوک
14:50لنکٹین
14:52ٹک ٹاک
14:53یہ سب فراڈیا
14:54چلا رہا ہے
14:55میں یہاں کرتا ہوں
14:57اور میرا یوٹیوب چینل ہے
14:59حمایوں محبوب
15:00ایسٹالوجی کے نام سے
15:01اس کے علاوہ
15:02میرا
15:02آفیس ہے
15:03جہاں میں بیٹھتا ہوں
15:05وہ جگہ ہے
15:05پی سی اٹل کرانچی
15:06اور وہاں کا نمبر ہے
15:08کوٹ کے ساتھ
15:09بتا رہا ہوں
15:09زیرو ٹو ون
15:10تھری فائی سکس ایٹ
15:11ٹبل فائی زیرو ون
15:13اور دوسرا نمبر ہے
15:14زیرو ٹو ون
15:15تھری فائی سکس ایٹ
15:17فائی زیرو ٹو ون
15:18اب ان دو نمبروں پہ
15:20دوپہر کے
15:21ڈھائی بجے سے
15:22آپ شام کے
15:23سفت چھ ساڑھے چھے
15:24تک میرے سسٹنٹ سے
15:26پرائیوٹ کمرشل
15:27کنسلٹیشن کے لئے
15:28اپائنٹمنٹ لے سکتے ہیں
15:29اور ایک درخواست میں
15:30یہ کرتا ہوں
15:31جب آپ بیرون ملک سے
15:32کال کریں
15:33تو آپ کہیں
15:34ہمائیو صاحب کو
15:35ویڈیو پہ دکھا دیں
15:36میں آپ کو دیکھ لوں
15:37آپ مجھ کو دیکھ لیں
15:38تاکہ دونوں طرف
15:39اتمنان آ جائے
15:40اور اگر
15:41ویڈن پاکستان بھی
15:42آپ کرنا چاہتے ہیں
15:43تو کر لیجئے
15:44اپنا شک دور کر لیں
15:45آپ ویڈیو پہ دیکھنے کا بولیں
15:47انشاءاللہ تعالی
15:48یہ ضروری بات ہوتی ہے
15:50اور آپ کو معلوم ہے
15:52اتوار کے دن
15:53آفس بند ہوتا ہے
15:55تو
15:55اتوار کے دن
15:57تو
15:57سب چیزیں
15:58آف ہو جاتی ہیں
15:59باقی
16:00اللہ کرم کرنے والا ہے
16:01جی
16:02کالر سے بات کرائیے
16:03ہلو
16:0418 اگرس
16:06کیا ہے
16:0618 18 اگرس
16:0918 اگرس
16:101998
16:121998
16:17سبہ سوات
16:18سبہ سوات
16:19آپ کہاں پیدا ہوگی خاتون
16:22توبہ ٹیک سنگ
16:23توبہ ٹیک سنگ
16:25ایک منٹ
16:26جی جی
16:27بولیں
16:28کب ہو ہوئی
16:29اور کیسی رہے گی
16:30کیا رہی گی
16:31شادی کب ہو ہوئی
16:33اور کیسی رہے گی
16:34اچھا
16:34آپ نے فرمایا
16:35شادی کب ہونے کے امکانات ہیں
16:37آپ کی شادی
16:39شادی آپ کی
16:40ایک منٹ مجھا دیجئے
16:43بہت کامیاب رہے گی
16:45اللہ تعالیٰ کرم کرے گا
16:47نیک انسان
16:48آپ کو
16:48اللہ تعالیٰ
16:49عطا کرے گا
16:50اور
16:51آپ کی شادی
16:52کا ایک چانس
16:53تو اس میں بھی
16:54بن رہا ہے
16:54اللہ بھلا کرے
16:56آپ کا
16:56دو ہزار
16:57چھبیس کے
16:58مئی کے بعد
16:59رشتہ
17:00نومبر میں بھی
17:01آ سکتا ہے
17:02مگر
17:03میرا مشورہ
17:05اگر آپ
17:05لینا چاہتی ہیں
17:06اور آپ کہتی ہیں
17:07کہ میں
17:08کب شادی کروں
17:09تو میں
17:10آپ کو
17:10کہوں گا
17:11کہ آپ
17:12اپنی
17:13شادی کریں
17:16دو ہزار
17:17چھبیس کے مارس
17:18سے دو ہزار
17:19ستائیس کے
17:20نومبر کے
17:20درمیان کریں
17:21تو آپ کے حق میں
17:22بہتر رہے گا
17:23اور ایک کام
17:24کر لیں بی بی
17:25آپ نے
17:25ہر ہفتے کے دن
17:27جو ہے
17:29اسی گرام
17:30کالی دال
17:30اپنے ہاتھ سے
17:31پرندوں کو
17:32ڈال دینی ہے
17:33اور آپ نے
17:33وظیفہ پڑھنا ہے
17:34اور ہاں
17:35کالا رنگ نہ پہنی گا
17:36اول و آخر
17:37درود ابراہیمی
17:38تین مرتبہ
17:40درمیان میں
17:41ایک سو دو مرتبہ
17:42یا ودود ہو
17:43یا لطیف ہو
17:44یا عزیز ہو
17:45یا سلام ہو
17:46تین مرتبہ
17:47سورہ فاتحہ
17:48تین مرتبہ
17:49سورہ اخلاص
17:50ایک مرتبہ
17:51آیت الکرسی
17:51اور ایک مرتبہ
17:52سورہ رحمان
17:53یہ پڑھ کے
17:54اللہ سے دعا مانگی گا
17:56اور آپ نے
17:57اپنے
17:57سر کے درد
17:59آپ کو
17:59مائگرین ہونے کے بھی
18:01اندیشیں
18:02اور
18:02اب آپ
18:03قوللس کنیکٹ ہو گئی
18:05ورنہ میں پہلتا
18:06ان کی فیملی میں
18:07کسی کو
18:07ٹی بی کا
18:08ٹی بر قوللسز کا
18:09مسئلہ
18:09ہونا چاہیے تھا
18:10تو
18:11بہت شکریہ خاتون
18:13تینک یو
18:14نیکس کوللر سے
18:15بات کرائیے گا
18:18ہلو
18:18جی
18:19ہلو
18:19فرمائیے گا
18:20اسلام علیکم
18:21جی
18:21والیکم
18:22سلام
18:22فرمائیے گا
18:23بی بی
18:24سولہ
18:25سولہ
18:26مائی
18:26سولہ
18:27مائی
18:28دو ہزار
18:30دو ہزار
18:31کیا رہاں
18:33وقت ہے پیدا ہی
18:34صبح چار بجے
18:36کہاں پیدا ہوئیں آپ
18:39یہاڑی
18:40اچھا صحیح
18:41صحیح
18:42ایک منٹ دیجئے گا
18:49مجھے
18:49صبح چار بجے
18:51صبح آپ نے کہا نا بی بی
18:52جی بھائی
18:56دیکھیں جی
18:57یہ جو آپ کے بھائی کا
18:59ہورسکوپ ہے
19:00یہ بہت اچھا ہے
19:01ماشاءاللہ صاحب یہ
19:02زندگی کے اندر
19:03بہت اچھا
19:04اگر آپ اس کو
19:05فیلڈ میں
19:06کسی
19:07آپ کونسی فیلڈ میں
19:08ڈالنا چاہ رہیے
19:10بس
19:12کچھ
19:12اچھا ہی کر لیں
19:14اپنی زندگی میں
19:15کچھ اچھا ہی کر لیں
19:16تو آپ اس کو
19:17مارکٹنگ میں
19:17ڈال سکتے ہیں
19:18آپ یہ بہت اچھا
19:21ایڈمنیسٹیٹر
19:21ہو سکتا ہے
19:22یہ بہت اچھا
19:23مارکٹنگ
19:24مینجر
19:24ہو سکتا ہے
19:25اس کو
19:26ایم بی اے
19:26کرا لیں
19:27زندگی میں
19:28بہت
19:29اللہ اس پہ
19:30مہربان ہوگا
19:31یہ ہے کہ
19:31اس کو
19:32کوئی بھی کام
19:33بغیر محنت
19:34کے ملتا نہیں ہے
19:35کام اس کو
19:36مرتے دم تک
19:37کرنا ہے
19:37اور
19:38اللہ اس پہ
19:38مہربان رہے گا
19:40اور
19:41اوور آل
19:42دعا کے لیے
19:43تو میں یہ کہوں گا
19:43آپ اس کے لیے
19:44ایک صدقہ
19:45یہ کر لیا کریں
19:46کہ ہر ہفتے کے دن
19:48دو سو ساٹھ گرام
19:49کالی ڈال
19:50اللہ کے نام پہ
19:50کسی غریب کو
19:51دے دیں
19:52اور ہر
19:53پیر کے دن
19:54آپ اس کے لیے
19:55اللہ آپ کا بھلا کریں
19:57دو سو پچاس گرام
19:58کچھے
19:59چامل
20:00کسی کو ہاتھ
20:00دے دیں
20:01اللہ کے نام پہ
20:02اور اس کے لیے پڑھیں
20:03اول و آخر
20:05درودِ ابراہیمی
20:06تین
20:06سو مرتبہ
20:08کلمہ تیبہ
20:09لا الہ الا اللہ
20:10محمد الرسول اللہ
20:11سو مرتبہ
20:13آپ پڑھیں گی
20:18استغفار
20:18یعنی استغفر اللہ
20:19رب من کلی
20:20زم ماتبو علی
20:22سو مرتبہ
20:23پڑھ لیں
20:23سبحانہ ربی
20:24اللہ
20:25و بحمد
20:26سبحانہ ربی
20:26العظیم
20:27سات مرتبہ
20:28سورہ فاتحہ
20:29سات مرتبہ
20:30سورہ اخلاص
20:31اور یہ پڑھ کے
20:32اللہ تعالیٰ سے
20:33دعا کروائیں
20:34انشاءاللہ
20:35تعالیٰ
20:35اس کی زندگی میں
20:36بہتری آجے گی
20:37اس پہ
20:38اللہ کی کرم
20:39نوازی آونے لگیں گی
20:40اور
20:41یہ اچھی زندگی
20:42گزارے گا
20:43تو خواتین
20:44نظرات
20:45وقت اپنے
20:46اختتام کی طرف
20:47گامزہ نو
20:48چلا ہے
20:48اور
20:50انشاءاللہ
20:51اگلے ہفتے
20:52اللہ کا حکم ہوا
20:53تو آپ سے
20:54دوبارہ ملاقات ہوگی
20:56اور ایک چیز کا
20:57جو میں نے کہا ہے
20:57میرے مخصوص دن
20:59ہوتے ہیں بیٹھنے کے
20:59آفس میں
21:00لیکن آفس کھلتا ہے
21:01دوپیر کے
21:03ڈھائی سے
21:03شام کے سب
21:04چھے ساڑھے چھے تک
21:05تو وہ خیال لکھیے گا
21:07اور
21:08اتوار کے دن
21:08آف ہوتا ہے
21:09جو میں نے
21:10ویڈیو پر دیکھنے کے لئے
21:11یہ بات کہی ہے
21:12باقی
21:13سب میرا
21:14یوٹیوب چینل ہے
21:14اور باقی
21:15سب فراڈ ہے
21:16تو انشاءاللہ
21:17اس دعا کے ساتھ
21:18کہ اللہ آپ پر
21:18مجھ پر
21:19میرے ملک پاکستان پر
21:20پاکستانی قوم پر
21:22امت مسلمہ پر
21:23اپنا خاص کرم کرے
21:25ہمائی محبوب
21:26کو اگلے ہفتے تک
21:27کے لئے
21:27اجازت دیجئے
21:28بہت شکریہ
21:29اللہ حافظ
21:30فی امان اللہ
Comments

Recommended