Pakistani Drama Industry's biggest Platform"Watch the latest Pakistani drama now, and make sure to subscribe for all the updates!"
➡️ https://bit.ly/arydigitalyt
Watch All Episodes ➡️ https://www.youtube.com/watch?v=8MEP0C8N9yM&list=PLb2aaNHUy_gHa258YHcKsL1a5exPUmpCX
#sitaronkibaat #predictions #HumayunMehboob
Sitaron Ki Baat Humayun Ke Saath is a program on ARY Digital which come every Saturday at 11:00 AM & Sunday at 10:00 AM that tells us about the horoscope and the prediction for the entire week.
ARY Digital Official YouTube Channel, For more video subscribe our channel and for suggestion please use the comment section.
#horoscope #HumayunMehboobPredictions #ARYHoroscopeShowlatform, ARY Digital, is the Hub of exceptional and uninterrupted entertainment. You can watch quality dramas with relatable stories, Original Sound Tracks, Telefilms, and a lot more impressive content in HD. Subscribe to the YouTube channel of ARY Digital to be entertained by the content you always wanted to watch.
➡️ https://bit.ly/arydigitalyt
Watch All Episodes ➡️ https://www.youtube.com/watch?v=8MEP0C8N9yM&list=PLb2aaNHUy_gHa258YHcKsL1a5exPUmpCX
#sitaronkibaat #predictions #HumayunMehboob
Sitaron Ki Baat Humayun Ke Saath is a program on ARY Digital which come every Saturday at 11:00 AM & Sunday at 10:00 AM that tells us about the horoscope and the prediction for the entire week.
ARY Digital Official YouTube Channel, For more video subscribe our channel and for suggestion please use the comment section.
#horoscope #HumayunMehboobPredictions #ARYHoroscopeShowlatform, ARY Digital, is the Hub of exceptional and uninterrupted entertainment. You can watch quality dramas with relatable stories, Original Sound Tracks, Telefilms, and a lot more impressive content in HD. Subscribe to the YouTube channel of ARY Digital to be entertained by the content you always wanted to watch.
Category
🎈
FunTranscript
00:01. . . . . .
00:30. . . .
01:00. . . .
01:00One minute, tell me the date of birth, the time of birth, Khatoum.
01:04Yes, on 27 July.
01:0527 July.
01:071902.
01:101992.
01:12Karachi, 10.30 in the night.
01:1410.30 in the night, 10.30 in the night and Karachi.
01:18One second.
01:3120.30 in the night, 10.30 in the night.
02:0020.30 in the night, 10.30 in the night.
02:3020.30 in the night.
02:3720.30 in the night.
02:43But the horoscope tells you that you can't believe, it can happen, it can happen, it can happen,
02:51it can happen, it can happen, today you will be able to get your mother with good luck.
02:56Inshallah, you will be able to get a goal like this, in the bullet speed,
03:02so you will be able to tell me and say that you have said it or not.
03:07I am going to tell you that I have to tell you that I have not eaten,
03:09you will be able to eat so that you have to be convinced,
03:12that you have a better time started, only with your mother,
03:17and you will be able to do your own work.
03:21This is a very important thing.
03:23Now the second job is to do today,
03:26let's put some flowers and put flowers,
03:29and after today you will not wear blue, grey color,
03:34that is anything here.
03:36This is what I will do today,
03:38this will of course work.
03:40First and last it will be fitted with
03:52100%
03:53100%
03:56100%
03:59यह पढ़ने
04:04आपका जो ذہनी सकून गायब हूद हूद है
04:06वो भी वापस आना शुरू होगा
04:08اور
04:10फी
04:13वक के तरफ से एक चीज की देश सक्थीए है
04:15लेकिन लगी आपका पर आपका आपकीनी आपका
04:21do the same. Amen.
04:23My name is all the Pantan Park.
04:24Yes, let's talk about the next scholar.
04:28Hello.
04:30Hello.
04:31Yes, welcome.
04:31What do you say, Khatun?
04:33Sir, I'm going to ask you about your brother.
04:35Tell your brother's date.
04:3821 February.
04:4021 February.
04:422008.
04:432008.
04:45In the morning 6 o'clock.
04:46In the morning 6 o'clock.
04:48In the morning 6 o'clock.
04:51Suhawa.
04:52Yes.
04:54This is the last one.
04:54Lamabad's date is what Suhawa.
04:56Yes, yes, that's it.
04:59Yes, I'm going to go over there.
05:09It's a better brother, but
05:15it's a problem.
05:19It's a problem.
05:19Tell me one thing.
05:22Yes sir, tell me.
05:24Until this life goes through,
05:27the struggle will be necessary to do it.
05:30And it will be necessary to do it.
05:32It will show you more.
05:35The second thing.
05:36Your heart is good.
05:38The third thing.
05:40One is going to get married.
05:41The fourth thing.
05:44This is going to rise.
05:46The bacteria and bacteria
05:48are always wrong.
05:50And it will remain.
05:51Are you convinced me?
05:53Yes.
05:55The second thing.
05:56You will be aware of it.
05:59You will be aware of it.
06:03The second thing.
06:05God gives it a long life.
06:07And it will be a certainty.
06:08The third thing.
06:09The third thing.
06:11It has a good work.
06:14The third thing.
06:15The first thing.
06:16The third thing.
06:20There will be something.
06:26The third thing.
06:27God will be aware of it.
06:27God doesn't.
06:28If you will see it.
06:36You will be aware of it.
06:41بات لمبی ہو جائے گی دوسرے کالر بیچارے
06:45ویٹ کر رہے ہوتے ہیں
06:46نمبر ایک
06:47ہر منگل کے دن مٹھی بھر لال مسور کی
06:50ڈال اس کو کہیں اپنے ہاتھ سے پرندوں کو
06:52ڈال دے ہفتے کے دن
06:53کالی ڈال اپنے ہاتھ سے پرندوں کو
06:56ڈال دے مٹھی بھر اور ہر منگل
06:58کے دن نو چھوٹی چھوٹی ہڈیاں
07:00گوشت کی علاوہ چکن کے
07:01اپنے جسم سے لگا کے آوارہ کتوں
07:03کو پھیک دے اور اس نے پڑھنا ہے
07:05اول و آخر درود ابراہیمی تین مرتبہ
07:07درمیان میں سو مرتبہ کلمہ
07:09تیبہ سو مرتبہ مکمل استقفار
07:12اور سو مرتبہ
07:13یا حیو یا قیوم بر رحمتی کا
07:15استغیسو یہ پڑھیں انشاءاللہ
07:17پیتر ہو جائے گا خواتین
07:19عزرات ایک بریک لینا ہوں بریک کے بعد
07:21آپ کی مزید قوز لیتا ہوں
07:25ایک دفعہ پھر حمائی محبوب
07:27آپ کو خوش آمدید کہتا ہے
07:29ایئر وائی ڈیجیٹل پہ جی کالر سے
07:31بہت کرائیے گا
07:33اللہ
07:34السلام علیکم
07:36اللہ
07:38السلام علیکم
07:39جی والیکم السلام
07:41فرمائیے خاتم
07:42مجھے اپنی بیٹی کے بارے میں پوچھنا
07:44بیٹی کی ڈیٹ اپر بتائیے گا
07:45ایٹین دیسمبر
07:47اٹھارہ دیسمبر
07:49دو ہزار
07:50تو تھاؤگا
07:52ایک سٹن دیجیے گا
07:55تو تھاؤگا
07:57کتنے بجے پہ رہا ہوں
07:58شام شیئے بجے
08:01کہاں پیدا ہوئیں
08:02گجران والا
08:04گجران والا
08:04ایک سٹن دیجیگا
08:13گجران والا میں پیدا ہوئیں آپ کی سابزادی
08:17کیا نام رکھا ہے آپ نے ان کا
08:20ان کا نام کیا رکھا ہے آپ نے
08:23اٹھارہ
08:24یہ آپ کی سابزادی کا
08:26اٹھارہ
08:28اچھا نام آپ نے
08:30درست نہیں رکھا
08:31اس کا نام ہونا چاہیئے تھا
08:34پی سے
08:35پلوشہ
08:36پریزاد
08:37یا پروین
08:39یہ نام لکھیں
08:40نام اس کو
08:41بہت زیادہ ڈسٹرپ کر رہا ہے
08:43ایک تو نام
08:44اچھا اب ڈاکومنٹڈ نام
08:46درست کرانا تو
08:47ذرا مشکل ہو جائے گا
08:48کالنگ نے
08:49خاص طور پر
08:50ماں نانی خالہ مامو
08:52ان نشنوں سے کالنگ ہو اس کی
08:54دوسرا
08:55یہ بتائیے
08:56یہ جو دو ہزار تئیس سے
08:59چھبیس کا ٹائم چلا ہے
09:02یہ بہت ڈسٹرپ کر کے گیا ہے اس کو
09:06ہلو
09:07نہیں
09:07ہلو
09:08میں آپ سے پوڑا ہوں
09:09یہ ڈسٹرپ کر کے گیا ہے
09:12اچھا دوسری چیز یہ بتائیے
09:13اس بچی کا ویسے تو
09:16سب صحیح ہے
09:18دو ایڈوائز آپ کو دے رہا ہوں
09:21ایک تو
09:21اس کی شادی میں
09:23جلوازی مت کیجئے گا
09:26اور دیکھ پھال کے کیجئے گا
09:28سیکنڈ ون
09:30آپ نے
09:31اس بچی کے لیے
09:34فیلڈ
09:35ایڈوکیشن کے حوالے سے
09:37جو منتقب کریں
09:38کیا آپ اپنی سابزادی کو
09:41کس طرف ڈالنا چاہ رہی ہیں
09:43کیریئر کے حوالے سے
09:47ٹیچنگ
09:48پرفیکٹ
09:49آئیڈیال
09:50ٹیچنگ میں ڈالیں
09:53چوتھی چیز
09:54اس کو کہیے گا
09:55اس کا پیداشی طور پہ
09:57اس ٹمک
09:58اور اس کی گٹ
09:59جو آتھ ہے
10:01وہاں
10:02تھوڑا سا
10:03پرابلم رہے گا
10:04اس کو
10:04ڈائیجیشن
10:05نظام حازمہ کا
10:06تو وہ خیال لکھئے گا
10:10اب اس کے لئے
10:11میں آپ کو
10:12ایک چیز بتاتا ہوں
10:14اللہ کا حکم ہوا
10:15اور میں آپ کو
10:16بڑے مزے کی بات بتاؤں
10:17یہ کوئی ایسی
10:18ہائیلی کالیفائیڈ
10:19بچی نہیں ہے
10:19لیکن نصیب سے
10:21تو انسان نہیں لڑ سکتا
10:22تقدیر اللہ نے
10:23جو بنائی ہے
10:24یہ اگر
10:26مثال کے طور پہ
10:27کوئی اور دوسرا
10:28کرے باہر جانے کے لئے
10:30دس سال کوشش
10:31تو یہ دس
10:32ہفتے کے اندر
10:33اس کی کوششوں سے
10:34اس کا ہو جائے گا کام
10:35اللہ کے حکم سے
10:37دوسرا
10:38اس کے لئے میں صرف
10:40ایک چیز آپ کو بولوں گا
10:41یہ کروائیے
10:42ایک تو
10:43اس کو بولیں
10:44کہ یہ مستقل طور پر
10:46اپنے روز مرہ میں
10:48دن میں ایک مرتبہ
10:49اول و آخر
10:50درود ابراہیمی
10:51پانچ مرتبہ
10:52درمیان میں
10:53سو مرتبہ
10:54مکمل استغفار
10:56استغفراللہ
10:57ربی من کلی
10:58زم ماتبو الہی
10:59سو مرتبہ
11:00سبحانہ ربی العالی
11:02و بحمدہی
11:03سبحانہ ربی العظیم
11:05سو مرتبہ
11:06یا اللہ
11:07یا ذل جلال
11:08والاکرام
11:08اور سو مرتبہ
11:10یہ پڑھیں
11:11یا رحمانو
11:13ارہم نی
11:13یہ پڑھ لیجئے
11:14اور
11:15اس کو احتیاط کیا کرنی ہے
11:17اس کو آپ نے
11:18کہنا ہے
11:19آج سٹرڈے کا دن ہے
11:21مٹھی بھر
11:22کالی ماش کی
11:23ڈال لے
11:23اپنے ہاتھ سے
11:24اللہ کے نام پہ
11:25پرندوں کو ڈال دے
11:26اور ہر جمعہ
11:27رات والے دن
11:28تین ادر چھوٹے
11:29لڈو ہوتے ہیں
11:30نا بیسن کے
11:31آج کل تو میں نے دیکھا ہے
11:32کراچی میں
11:33جب سے بولنا چلو کیا
11:34پانوالے بھی
11:35رکھنے لگیں
11:36تو وہ
11:37تین لڈو
11:38اس کو کہیں
11:38اپنے ہاتھ سے
11:39کسی کو بھی دے دے
11:40یا تین عدد
11:41کیلے دے دے
11:43یہ کام کر لے
11:44اور بلیک کلر
11:45قطعی طور پر
11:46یہ نہ پہنے
11:47باقی اللہ کرم کرنے والا ہے
11:49میرے پنجتن پاک کے صدقے
11:50بہت شکریہ خاتون
11:52جی
11:52نیکس کالر سے بات کرائیے گا
11:55السلام علیکم
11:56جی بالکم سلام
11:57فرمائے خاتون
11:58سر میں نے اپنے بارے میں
11:59پوچھنا ہے
12:00جی اپنی دیٹا پر بتائیے
12:02پچیس ستمبر
12:04پچیس ستمبر
12:06پچیس ستمبر
12:08سر دسمبر نہیں ستمبر
12:09جی خاتون
12:10میں نے ستمبر ہی لکھا ہے
12:1125 سپٹمبر
12:13جی آگے
12:14جی
12:141999
12:161999
12:16اور آپ کتنے بجے پیدا ہوئیں
12:19دوپیر دو بجے
12:21کہاں پہ آپ آئیں
12:23پیدا ہوئیں
12:24جی سر یہ بیہاڑی والی سائیڈ
12:26بورے والا میں
12:27اچھا بورے والا
12:28ٹھیک
12:29ایک منٹ مجھے دیجیگا
12:34بورے والا
12:42یار آپ کو تو
12:43بنی بنائی
12:45تیچر اور بینکر ہیں آپ
12:46سننے ہیں آپ میری بات
12:48جی سر
12:50دوسرا
12:51اللہ کرم کرنے والا ہے
12:53یہ
12:55تھوڑا سا آپ کو
12:57یہ
12:59اٹھو ہارمونز کا خیال لکھئے گا
13:02اپنے
13:02دوسرے نمبر پہ
13:03آپ کو
13:06زندگی میں
13:07کبھی نہ کبھی
13:08تھوڑا سا یہ
13:09یورنل
13:09انفیکشن کا
13:11پرابلم رہے گا
13:12تو یہ خیال لکھئے گا
13:14سمجھ رہی ہیں آپ
13:15یورنل انفیکشن میں
13:16کیا کہہ رہا ہوں
13:16جی جی
13:18جی
13:18اس کا خیال لکھئے گا
13:21ہورسکوپ آپ کا
13:22سپب ہے
13:24زندگی میں
13:25میں آپ کو کہوں گا
13:26میں نے کیا لفظ
13:27استعمال کیے
13:28بنی بنائی
13:28تیچر اور بینکر ہیں آپ
13:30اور
13:31شادی بھی آپ کی
13:32انشاءاللہ
13:33العزیز
13:34میرے رب کا حکم ہوا
13:35پنچن پاک کے سطحے
13:37ہو جائے گی
13:39اب آپ نے
13:40کرنا کیا ہے
13:41میں آپ کے
13:41تمام سوالوں کے
13:43خود سے جواب دے رہا ہوں
13:44تو آپ سمجھیں
13:45اگر پھر بھی کوئی چیز رہ جائے
13:47تو پوچھ لیجئے
13:47کہ نمبر ایک
13:48تو آپ نے یہ کرنا ہے
13:50آج ہفتے کا دن ہے
13:51ہر ہفتے کے دن
13:53مٹھی بھر
13:54کالی ماش کی
13:55ڈال لیں
13:56اپنے ہاتھ سے
13:57پرندوں کو ڈال دیں
13:59دو ایم
14:00آپ نے
14:01ہر منگل کے دن
14:02مٹھی بھر
14:03لال مسور کی
14:04ڈال لینی ہے
14:05پرندوں کو ڈال دینی ہے
14:06اور آپ نے پڑھنا ہے
14:08سمپل
14:13مرتبہ
14:13درمیان میں
14:14نو مرتبہ
14:15سورہ فاتح
14:16نو مرتبہ
14:17سورہ اخلاص
14:18اور ایک مرتبہ
14:18آیت الکرسی پڑھ لیں
14:19آپ کے ویسے ہی کام ہو جائیں گے
14:21اور ذرا گفتگو میں
14:23تھوڑا سا
14:24اپنے آپ کو
14:24مدھم کیجئے گا
14:26پولائٹ کیجئے گا
14:27ہمبل کیجئے گا
14:29تھوڑی سی منکسر
14:30مزاجی
14:31اپنی شخصیت کا حصہ بنائیں
14:33آپ کے سارے کام ہونے لگیں گے
14:35ریڈ اور بلیک کلر کو
14:37avoid کریے گا
14:38خواتین حضرات
14:39ایک بریک لیتا ہوں
14:40بریک کے بعد
14:40آپ کی مزید calls لیتا ہوں
14:46ایک دفعہ
14:47پھر خوش حمدی
14:49خواتین حضرات
14:50ہر شو میں آپ سے
14:52ارس کرتا ہوں
14:52مراہی میرپانی
14:53سوشل میڈیا پہ
14:54صرف میرا یوٹیوب چینل ہے
14:56ہمائی محبوب استالوجی کے نام سے
14:59انسٹاگرام ہے
14:59اور
15:02فیس بک میری ابھی
15:03ریسنٹلی بہال ہوئی ہے
15:05اور
15:06اس کی سب سے بڑی نشانی ہے
15:07بلو ٹک
15:08اگر بلو ٹک ہے
15:09تو
15:09that means
15:10وہ میری ہے
15:11باقی میرے نام سے
15:12ٹک ٹاک
15:13لنکٹین
15:14میسنجر
15:14فیس بک بھی جالی بنی ہوئے ہیں
15:16ان سے دور رہیے گا
15:18اس پہ اپروچ نہ کیجئے گا
15:19اور یہ دو نمبر
15:20جو میں اپنے موہ سے
15:21آپ سے ارس کرتا ہوں
15:22صرف یہ دو نمبر
15:23میرے کانٹیکٹ نمبر ہیں
15:25علاوہ اے ای آر وائی کے
15:26وہ میں کوٹ کے ساتھ بتا رہا ہوں
15:28021-3568-55501
15:33021
15:33دوسرا نمبر
15:343568-5021
15:37پی سی ہٹل کرانچی میں
15:38میرا آفیس ہے
15:40دوپیر کے ڈھائی بجے تھے
15:41شام کے چھے
15:42سوچھے تک
15:42آپ میں اسسسٹنٹ سے
15:44پرائیوٹ کمرشل کنسلٹیشن
15:46کے لیے
15:46اپائنٹمنٹ لے سکتے ہیں
15:47اور جب آپ کال کریں
15:48تو ویڈیو پہ
15:49مجھے دیکھ لیجئے
15:50میں آپ کو دیکھ لوں
15:51آپ مجھ کو دیکھ لیں
15:52تاکہ دونوں طرف
15:53اتمنان آ جائے
15:54اور فراوڈ کا نشانہ رہے
15:56چاہے
15:57بیرون ملک سے کریں
15:58چاہے نرون ملک سے کریں
16:00یہ ضروری چیز ہے
16:02اس لئے آپ کو
16:02بار بار بتاتا ہوں
16:03کہ آپ کے ساتھ
16:04فراوڈ نہ ہو
16:05جی کالر سے
16:06بات کرایئے گا
16:08ہلو
16:10جی والیکم سلام
16:11فرمایئے گا خاتون
16:12جی میں نے
16:14اپنی بیٹی کے بارے
16:15پوچھنا ہے
16:15ڈیٹ آب برد بتائیئے
16:16ان کی
16:17انیس اگس دو ہزار
16:20انیس اگس
16:22دو ہزار
16:24دس
16:24وقت پیدائش
16:27شام چھے بجے
16:28کیا کہ دوبارہ
16:30ارس کی جگہ
16:30شام چھے بجے
16:32شام چھے بجے
16:33اور کہاں پیدا ہوئی
16:34آپ کی ساتھادی
16:35یہ راولپنڈی کے
16:36گاؤں ہے نا
16:37بس راولپنڈی
16:39کافی خاتون
16:55ہے اچھی بچی ہے
16:58اس کا نام
16:59آپ نے کیا
17:00رکھا ہے خاتون
17:01زنیرہ
17:02وہ نام
17:04مناسب نہیں ہے
17:05اس کا
17:05نام
17:06ڈس بیلنس کر رہا ہے
17:08ڈیٹ آب برد کے ساتھ
17:09میچ نہیں کر رہا
17:10جس کی وجہ سے
17:12زندگی میں
17:12رکاوٹیں
17:13پریشانی آتی ہیں
17:14ہر ہوتا
17:15ہالانکہ ابھی
17:16تو چھوٹی ہے
17:17لیکن کاموں میں
17:18اٹکاؤ آئے گا
17:19ایڈوکیشن کا
17:20پرابلم دے گا
17:22ہیلت کا
17:23پرابلم دے گا
17:24اس کو
17:24تو یہ ذرا
17:25آپ کو خیال لکھیں
17:27اچھا ایک کام
17:28یاد رکھئے گا
17:29بڑے کام کا
17:30بتا رہا ہوں
17:31ہر ہفتے والے دن
17:34آج کل ویسے بھی
17:36گرمی چل رہی ہے
17:38دودھ
17:39دودھ
17:39مثلا مکس دودھ
17:41یعنی اس میں
17:41پانی ملا ہوا
17:42ایک گلاس بنائیں
17:44اس میں تھوڑے سے
17:45تخم رہا
17:47اردو میں کہتے ہیں
17:48پنجابی میں
17:49تخم لنگا
17:49کہتے ہیں
17:50آپ
17:51بیزر سیلز
17:52یہ آپ نے
17:54ملا کے
17:54اس کے ہاتھ سے
17:56کسی بھی
17:57غریب
17:58مسافر
17:59کسی
17:59کوئی بھی
18:00سائل
18:01اس کو
18:01یہ ایک گلاس دودھ
18:02روزانہ
18:03اس کے ہاتھ سے
18:04دلوائیں
18:06افیک دیکھئے گا
18:07اس پر کیسا آنا
18:08شروع ہوتا ہے
18:09دوسری چیز
18:09بچی ہے
18:11اگر یونی فارم
18:13میں تو مجبوری ہے
18:13بلو
18:16گری
18:17وائٹ
18:18یہ کلر
18:19نہ پہنائیے گا
18:20یہ اس کا
18:20اورہ جو ہے
18:21وہ
18:22ڈسٹرپ کر دیتے ہیں
18:23باقی اور
18:24کوئی کلر
18:25منہ نہیں کر رہا
18:26بہتر ہی کے لیے
18:28اور اچھائی کے لیے
18:29آپ نے اس کے لیے
18:30پڑھنا ہے
18:31اول و آخر
18:32درود ابراہیمی
18:33پانچ مرتبہ
18:34درمیان میں
18:36ایک سو چار مرتبہ
18:37یا علیمو
18:37یا خبیرو
18:39یا حفیظو
18:41یا سلامو
18:42یا رحمانو
18:43یا رحیمو
18:44پانچ مرتبہ
18:45سورہ فاتحہ
18:46پانچ مرتبہ
18:47سورہ اخلاص
18:48ایک مرتبہ
18:49آیت القرصی
18:50اور ایک مرتبہ
18:52سورہ شمس
18:52پڑھ کے
18:53اس کے اوپر
18:54پھوک دیجئے
18:55اللہ سے دعا کیجئے
18:56انشاءاللہ
18:58اول عزیز
18:58آپ کی بچی میں
19:01تبدیل ہی آنا
19:02شروع ہو جائے گی
19:03اور جو رنگ منہ کی ہیں
19:04ان کو
19:05ذرا
19:05آوائٹ کیجئے گا
19:07بہت شکریہ خاتون
19:08نیکس کالر سے
19:09بات کرائیے گا
19:10رش
19:12ہتنا ہوتا ہے
19:12کالز کا
19:14میں کوشش تو کرتا ہوں
19:16جتنے بھی
19:18ایکومڈیٹ ہو جائے
19:19جی
19:20ہلو
19:20جی
19:21اسلام علیکم
19:22جی
19:22والیکم
19:23اسلام
19:23فرمائیے گا
19:24خاتون
19:24میں نے اپنے
19:25حزبن کے بارے میں
19:25پوچھنا ہے
19:26حزبن کی
19:26جیٹو برد
19:27ٹائم آب برد
19:28بتائیے گا
19:28ان کی
19:28یارہ اگست
19:30یارہ اگست
19:31نائنٹی ایٹی ایٹ
19:33نائنٹی ایٹی ایٹ
19:35ٹائم آب برد
19:36ٹائم آب برد
19:38ایک وجہ
19:38تو پہر کو
19:39دو پہر
19:40منگل کا دن
19:41لاہور میں
19:42لاہور میں
19:47ایک سیکنڈ دیجی
19:49گا
19:57مجھے
19:58خاتون
20:00وقت تو
20:00اچھا نہیں
20:01چلا
20:01اس وقت
20:02آپ کے
20:03حزبن کا
20:05اور
20:05ایک بات
20:06پوچھوں آپ سے
20:07اگر آپ
20:08اجازت
20:08ان کا
20:10رویہ
20:10آپ کے ساتھ
20:11کیسا ہے
20:13نہیں
20:13رویہ تو
20:14ان کا
20:14اچھا ہے
20:15میرے ساتھ
20:16کوئی
20:16پرابلم تو
20:17نہیں ہے
20:17اللہ نہ کرے
20:18نہیں
20:18اسی طرح سے
20:20کوئی پرابلم نہیں
20:20اللہ تعالی
20:21ہمیشہ
20:21آپ کو
20:22خوش رکھے
20:23دیکھیں
20:24میں
20:24یہ تمہین
20:25اس لئے
20:26باندھی
20:26کہ یہ
20:27ٹائم
20:28تھوڑا سا
20:28ان کو
20:29ذہنی طور پر
20:30اور
20:31ہیلتھ کے
20:31حوالے سے
20:32ڈسٹرپ کر سکتا ہے
20:33اگر کبھی
20:34کوئی تلخی ہو جائے
20:35یا کبھی
20:35کوئی تھوڑا سا
20:36ہارش بول جائے
20:37تو
20:37اوائٹ کیجئے گا
20:38یہ وقت
20:39ایسا نہیں ہے
20:39کیونکہ
20:40ایک ہوتا ہے
20:40نا انسان
20:41اپنے
20:41مسئلے میں
20:42گھرا ہوا ہوتا ہے
20:43تو
20:44بھار والے کو
20:45کئی نہ کئی
20:45وہ فرسٹریشن
20:46نکلتی ہے
20:47انسان
20:48بہت اچھے ہی ہیں
20:49اس میں
20:50کوئی شک نہیں ہے
20:51مگر
20:52ان کو
20:52ایک خیال
20:53رکھنا چاہیے
20:54ہمیشہ
20:55کہ
20:56اس وقت
20:57جو ان کا
20:57ٹائم
20:59چلا ہے
21:00اللہ نہ کرے
21:01اللہ نہ کرے
21:03میرے موں میں خاک
21:04ان کو
21:04کوئی دھوکہ نہ دے دے
21:05آپ سننے
21:06نہیں ہے میری بات
21:07یہ
21:09ٹرسٹ میں
21:09مار کھانے والے ہیں
21:10کسی کے اوپر
21:11یہ سمجھ رہے ہیں
21:12کہ یہ انسان
21:13میرا بہت
21:14حمدرد ہے
21:15بہت اچھا ہے
21:16اور میں
21:17اس پر ٹرسٹ
21:18کر لوں
21:18وہی ٹرسٹ
21:19ان کا
21:19بریچ ہو جائے گا
21:20یعنی ختم ہو جائے گا
21:22دھوکہ ہو جائے گا
21:23ہولڈ پہ رکھ لے
21:24یار ان کو
21:25ذرا
21:25اور
21:26مفصل
21:27انداز میں
21:27سمجھا دوں
21:28آپ خاتون
21:29ہولڈ پہ رہیے
21:30یہاں سے تو
21:31مجھے
21:32پروگرام
21:33کا اختتام
21:33کرنا ہے
21:34خواتین
21:34حضرات
21:37اس دعا کے ساتھ
21:39کہ اللہ تعالیٰ
21:39آپ پر
21:40مجھ پر
21:40میرے وطن
21:41پاکستان پر
21:42امت مسلمہ پر
21:43اپنا خاص کرم کرے
21:45انشاءاللہ تعالیٰ
21:46کل صبح دس بجے
21:47اسی جگہ
21:48اسی چینل پر
21:49آپ سے ملاقات ہوگی
21:51تک تک کے لیے
21:52مجھے اجازت دیجئے
21:53اور جو ریکوست کرتا ہوں
21:55کا خیال لکھئے گا
21:56بہت شکریہ
21:57اللہ حافظ
21:58فی امان اللہ
Comments