Pakistani Drama Industry's biggest Platform"Watch the latest Pakistani drama now, and make sure to subscribe for all the updates!"
➡️ https://bit.ly/arydigitalyt
Watch All Episodes ➡️ https://www.youtube.com/watch?v=8MEP0C8N9yM&list=PLb2aaNHUy_gHa258YHcKsL1a5exPUmpCX
#sitaronkibaat #predictions #HumayunMehboob
Sitaron Ki Baat Humayun Ke Saath is a program on ARY Digital which come every Saturday at 11:00 AM & Sunday at 10:00 AM that tells us about the horoscope and the prediction for the entire week.
ARY Digital Official YouTube Channel, For more video subscribe our channel and for suggestion please use the comment section.
#horoscope #HumayunMehboobPredictions #ARYHoroscopeShowlatform, ARY Digital, is the Hub of exceptional and uninterrupted entertainment. You can watch quality dramas with relatable stories, Original Sound Tracks, Telefilms, and a lot more impressive content in HD. Subscribe to the YouTube channel of ARY Digital to be entertained by the content you always wanted to watch.
➡️ https://bit.ly/arydigitalyt
Watch All Episodes ➡️ https://www.youtube.com/watch?v=8MEP0C8N9yM&list=PLb2aaNHUy_gHa258YHcKsL1a5exPUmpCX
#sitaronkibaat #predictions #HumayunMehboob
Sitaron Ki Baat Humayun Ke Saath is a program on ARY Digital which come every Saturday at 11:00 AM & Sunday at 10:00 AM that tells us about the horoscope and the prediction for the entire week.
ARY Digital Official YouTube Channel, For more video subscribe our channel and for suggestion please use the comment section.
#horoscope #HumayunMehboobPredictions #ARYHoroscopeShowlatform, ARY Digital, is the Hub of exceptional and uninterrupted entertainment. You can watch quality dramas with relatable stories, Original Sound Tracks, Telefilms, and a lot more impressive content in HD. Subscribe to the YouTube channel of ARY Digital to be entertained by the content you always wanted to watch.
Category
😹
FunTranscript
00:15Welcome to the program of the A.R.Y. Digital.
00:30علمی تغذیر بمنابق
00:33ویڈک اسٹالوجی آپ کو بتاؤں گا
00:35مگر ایک چیز کو ذہن میں رکھئے گا
00:37ہونا نہ ہونا عمر اللہ ہے
00:40وہ اللہ چاہے تو ہو اور اللہ چاہے تو کچھ بھی نہ ہو
00:42اور it's just cosmic science
00:46باقی کرم کرنے والا میرا رب ہے
00:49تو بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:51پہلے کالر سے بات کرائیے گا
00:54ہلو
00:55جی اسلام علیکم
00:57جی والیکم اسلام خاتون
01:01ہمائے بھی مجھے اپنے بیٹے کے بارے میں بتا کرنا ہے
01:04ان کی تاریخ پیدایش پیدایش پیداییے گا
01:06جی
01:07ان کی تاریخ پیدایش ہے
01:10بارہ اپریل
01:11بارہ
01:12نائنٹین نائنٹی نائن
01:13بارہ اپریل انیس سو نینی آنوے
01:16جی
01:17وقت پیدایش
01:19سوہ آٹھ بجے یہ پیدا ہوئے تھے اسلامباد میں
01:22اچھا یہ ٹائم آ برت میں کوئی ایرر تو نہیں ہے نا خاتون
01:25مثلا
01:26بعض احساسی مینٹوں کا فرق پڑھا ہے ہمارے پاس
01:29جی
01:31آٹھ پانچ یا آٹھ دس پی ہوں ہے
01:34میں دیکھ لیتا ہوں
01:36دیکھ لیتا ہوں
01:36اگر میری چیزوں سے
01:38معچ کرتے ہیں
01:44if this is your child's mind
01:47it's good but it's a number of other people
01:50and if this is something to do
01:54at any cost
01:56it's all about every cost
01:58another
02:00definitely
02:01yes I think it's good
02:06it's good
02:07and another thing
02:08the other thing is
02:10that this time
02:13is running
02:14what is going on
02:16before
02:182025
02:20especially August
02:22after this
02:24life is a confusion
02:26you don't hear me
02:28yes it is a confusion
02:31confusion
02:31and it is not
02:34possible
02:35that
02:36what do I do
02:38I need to leave this
02:40or this
02:41this is a way
02:43it's going to be
02:46but my God
02:48God
02:48God
02:48God
03:17God
03:19God
03:47Miner
03:49now
03:49this
03:49can
03:50come to
03:51go to
03:53or
03:53ڈو ہزار اٹھائیس
03:55کے جنوری کے
03:56اند تک کچھ اسی قسم کی
03:58صورتحال چلے گی اس کی
04:01اور ایک چیز میں
04:02بولوں آپ کو خاتون
04:03میں وقت سے پہلے بول لاؤں
04:06باقی میرا اللہ بہتر جانتے ہیں
04:08اس کی شادی جو ہے وہ ایک سے زائد ہوں گی
04:11یہ بھی آپ
04:12دیکھ لیجئے گا کرنے والی
04:14اللہ کی ذات ہے مگر خیر وہ آگے
04:16کی بات ہے آپ ایک کام یہ
04:18کیجئے گا اس کو
04:20کہیے گا آج جیسے سٹڈا
04:22ڈے مٹھی بڑ باجرہ لے اپنے ہاتھ سے اللہ کے نام پہ پرندوں کو ڈال
04:28دے دوسرا کام اس نے پڑھنا کیا ہے سب سے آسان سب سے بہتر اول
04:33و آخر درود ابراہیمی پانچ مرتبہ درمیان میں سو مرتبہ لا
04:40الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کلمہ
04:44طیبہ سو مرتبہ یا اللہ یا ذو الجلال والاکرام سو مرتبہ
04:51مکمل استغفار یعنی استغفر اللہ ربی من کلی زم بماتبو علیہ
04:55یہ آپ کرا لیں آدھے سے زیادہ پرابلم اس کے خود با خود
04:59ڈسپیر ہونے لگیں گے غائب ہونے لگیں گے بہت شکریہ خاتون
05:03نیکس کالر سے بات کرائیے گا
05:06ہلو
05:10ہلو
05:12ہلو
05:14مجھے آواز نہیں آئی
05:16ہلو
05:18ہلو
05:21میں ایک التماس کرتا ہوں
05:23کیونکہ دیکھیں میرے پاس محدود لائن ہے
05:26اپنا ٹیلی فون سیٹ پروپا رکھ دیں
05:29تاکہ نہ وہ دوسرا کالر سوچ نہیں کر پاتا
05:33ہلو
05:36ہلو
05:36نہیں تھرو ہو رہا
05:39ہلو
05:43ہلو
05:46لائن میں گڑھ بڑھ ہو رہی ہے
05:47ہلو
05:50اب یہی مسئلہ ہوتا ہے ٹیلی کمیونکیشن کا ایک کالر بچارہ وہ لگا ہوتا ہے وہ آ رہا ہوتا ہے
05:56دوسرا والا پروپر ریسیور نہیں رکھتا کیونکہ لینڈ لائن ہے یہاں
06:00تو وہ مسئلہ کر دیتی ہے تو یہ میری آپ سے درخواست ہے کہ جب آپ کی میرے سے بات
06:05ہو جائے نا تو اپنے فون کو پروپر طریقے سے ڈسکنیک کر دیا کریں
06:09تاکہ اگلا کالر جو ہے وہ اس پہ سوچ کر سکے اس پہ آ سکے
06:15یہ ضروری التماث ہوتا ہے
06:17جی ہلو
06:20اچھا
06:20خواتین وزرات ایک بریک لے رہا ہوں بریک کے بعد آپ کی مزید کالز لیتا ہوں
06:25پھر خوش آمدید کہتا ہے ہمائی محبوب آپ کو
06:28جی کالر سے بات کر آئیے گا
06:32ہلو
06:35ہلو
06:36جی ہلو
06:37ہلو
06:38جی فرمی
06:39جی والیکم سلام
06:40ذرا سا با آواز بلند بولیگا بی بی
06:42جی بولیگا
06:43ڈیٹ آف برث میری ٹوانٹی ٹو جلائی
06:45ٹو تھاوزن
06:48بائیس جلائی دو ہزار
06:50صبح چھے بات کے پچاس منٹ پہ
06:53کہاں پہ پیدا ہوئیں آپ
06:55منڈی بہاودین میں
06:56اچھا ایک سیکنڈ دیجئے گا مجھے خاتون
07:09اچھا جی
07:17ابھی خاتون
07:18اللہ آپ کا بھلا کرے
07:20ہے نا آپ نے
07:22خاصا
07:24مشکل دور گزارا ہے ابھی تک
07:26بہت یعنی ایک تو
07:27اپنی انرجی کا لیبل بھی بہت
07:30لو فیل کر رہی ہیں
07:31ابھی سے نہیں کافی عرصے سے
07:33دوسرا آپ کی چیزوں میں
07:36اٹکاؤ رکاوٹیں بہت آ رہی ہیں
07:38تیسرا آپ آف این آن
07:41ڈپریشن کا شکار ہو جاتی ہیں
07:43حالانکہ آپ بنیادی طور پہ
07:45بڑی روحانی ٹائپ کی خاتون ہیں
07:47سنیں آپ میری بات
07:48جی جی
07:50اور بی بی ایک بات
07:52میں آپ کو
07:54کہوں گا
07:56اشارتاً اس کو سمجھیے گا
07:59اپنی
08:00جذباتی وابستگی
08:02کو چھوڑیے گا
08:03اور اللہ تعالیٰ نے آپ کے لیے
08:06جو لکھا ہونا تو وہی ہے
08:07مگر وہ اس طرح نہیں ہے
08:10جس طرح آپ سوچ رہی ہیں
08:12اور اچھی بات
08:13ایک اور
08:14کہوں گا
08:15کہ آج کیا تاریخ ہے
08:18میں
08:19آج ہے
08:22اللہ بلہ کرے
08:23تیس تاریخ
08:24یہ جون کا فسوی گزرنے دیں
08:26آپ کی زندگی میں
08:28پھر آپ کو بہار کی جھلک نظر آنے والی ہے
08:31میرے پنجتن پاک کے ساتھ پہ
08:33انشاءاللہ تعالیٰ
08:35اور
08:35زندگی
08:36آپ کی بہتر ہو جائے گی
08:37سلسلہ آپ کا غیروں میں بنے گا
08:40تھوڑا سا
08:41میں یہ کہوں گا
08:42جس طرح آپ دوسروں کو
08:44ایڈبائز کرتی ہیں
08:45اپنے معاملے میں بھی
08:47بڑا
08:48سنجیدگی کے ساتھ
08:49فیصلہ کیا کریں
08:51اپنے معاملے میں
08:52آپ کنفیوز ہو جاتی ہیں
08:53اور
08:54ایک چیز
08:55اور سب سے اچھی یہ ہے
08:57کہ
08:58زندگی میں آپ
08:59سیاحت
09:00ٹریولنگ آپ کی بہت ہوگی
09:02میں آپ کو
09:03ایک چیز بتاتا ہوں
09:05ایک کام یہ کریے گا
09:06خاتون
09:06آج کے بعد سے
09:08آپ نے
09:09ہر منگل کے دن
09:10چھوٹی چھوٹی
09:11گوشت والی
09:12نو ہڈیاں لینی ہیں
09:14علاوہ چکن کے
09:15اپنے جسم سے لگائیں
09:17اور
09:17عوارہ کتوں کو ڈال دیں
09:19دوسرا
09:20آپ نے یہ کام کرنا ہے
09:21جیسے ہی
09:22بھت کا دن آئے
09:23یا تو
09:24پچاس گرام
09:25ہری ڈال
09:26اپنے ہاتھ سے پرندوں کو ڈال دیں
09:30گرام ہری سبزی خرید کے
09:32اللہ کے نام پہ کسی کو دینے
09:33دوسرا
09:34آپ نے پڑھنا ہے
09:36اول و آخر
09:37ضرود ابراہیمی
09:38نو مرتبہ
09:39درمیان میں
09:40ایک سو آٹھ مرتبہ
09:42یا ودودو
09:43یا لطیفو
09:44یا عزیزو
09:45یا قابضو
09:47یا رحمانو
09:48یا رحیمو
09:49آٹھ مرتبہ
09:51سورہ فاتحہ
09:52آٹھ مرتبہ
09:53سورہ اخلاص
09:54ایک مرتبہ
09:55اعتال کرسی
09:56اور ایک مرتبہ
09:57سورہ رحمان پڑھ کے
09:59اللہ تعالی سے اپنے لئے
10:00جو مانگنا ہوں
10:01مانگ لیجئے گا جائز
10:02انشاءاللہ
10:03اول عزیز
10:04میں آپ کو پہلے ہی کہہ چکا ہوں
10:05کہ انشاءاللہ
10:06دیر دو ہفتے کی بات ہے
10:08اس کے بعد
10:08زندگی کا دھارہ
10:10آپ کا تبدیل ہونے والا ہے
10:11بہت حکم اللہ
10:12بہت شکریہ خاتون
10:13جی
10:14نیکس کالر سے بات کرائیے گا
10:17ہلو
10:19ہلو
10:23ایک سیکنڈ ہولڈ کیجئے گا
10:24ایک سیکنڈ ہولڈ کیجئے گا
10:26میں آپ کو بھی
10:27بول دیتا ہوں
10:28اور سب کو بول دیتا ہوں
10:29ہماری لائن
10:30جو ایک چل لئی ہے
10:32تو برائے مہربانی
10:33پھر درخواست کروں گا
10:35کہ جب بات ہو جائے
10:36تو کال کو
10:36پروپر ڈسکنیک کر دیجئے گا
10:38ورنہ اگری کالر کے
10:39جم کرنے میں
10:40ٹائم لگ جاتا ہے
10:41جی بولیں بی بی
10:42ہلو
10:45جی بولیے
10:46جی فرمائیے خاتون
10:47یکم جولائی دو ہزار دو
10:50یکم جولائی
10:51دو ہزار دو
10:53اور وقت کیا تھا آپ کا
10:55راب ڈیڑھ بجے
10:57ایک تیس
10:58ای ایم
10:58اچھا ویری گوڈ
11:00آپ کہاں پہ پیدا ہوئیں
11:01منڈی بھاو دین
11:02یہ نرے بھائی کا ہے
11:03منڈی بھاو دین
11:04منڈی بھاو دین
11:13خاتون
11:14ویسے تو
11:19بھائی تو اچھا ہے آپ کا
11:21یہ باہر تو نہیں بھیجے
11:22اس کو آپ کو
11:23نہیں ابھی
11:24باہر جانے کی تو بات نہیں کر رہا
11:25آپ سے یہ جانے کی
11:26جی وہ باہر بار یہی کہتا ہے
11:27کہ باہر جانے
11:29ابھی نہ بھیجئے گا اس کو
11:30میں آپ کو ایک سج بات بتاؤں
11:34ہلو
11:35جی جی آواز آ رہی ہے
11:36جی میں آپ کو یہ کہہ رہا ہوں
11:40خاتون
11:40ایک میری آپ سے درخواست ہے
11:42دو باتوں کو میری آج
11:44ذہن نشین کر لیے گا
11:45ایک تو اس کو
11:47غیر قانونی طریقے سے
11:49مجھ جانے دیجئے گا
11:50اور دو ہزار
11:51انتیس کا جب تک
11:53اگس نہیں آ جاتا
11:55اگر یہ بھار بھی گیا
11:56تو اللہ نہ کرے
11:58اللہ نہ کرے
11:59اس کے لیے بڑے پرابلم
12:01کھڑے میں
12:01دیکھیں انسان
12:03اپنے گھر میں ہوتا ہے
12:04اپنے ملک میں ہوتا ہے
12:05بہت ساری چیزوں کو
12:07وہ جو مشکلات ہوتی ہیں
12:08ان کو آسانی سے
12:09فیس کر لیتا ہے
12:10بنیزبت اس کے
12:12کہ غیر ملک
12:12غیر وطن میں جا کے
12:14وہ پرابلم ہو
12:15تو یہ میری درخواست
12:16اس کو بھیجیے گا نہیں
12:17کیونکہ یہ
12:18کسی بھی صورت میں
12:21قانونی غیر قانونی
12:22بھار جانے کی
12:23کوشش ضرور کرے گا
12:25تا وقت ہے کہ
12:26وہ ٹائم نہ آ جائے
12:27اس کو مت بھیجیے گا
12:28اور اس کے لیے
12:29سب سے بہتر
12:30میں آپ کو بتا رہا ہوں
12:31یہ اپنے ہی وطن میں
12:33اپنے ملک کے اندر
12:34کوئی ایسا کام کر لے
12:36جو کہ خواتین کی
12:37مسنوات
12:38یا خوبصورتی
12:40پیدا کرنے والی چیز ہیں
12:42اب جیسے
12:43کپڑے کا کام ہے
12:44عورتوں کے میک اپ کا کام ہے
12:46عورتوں کے
12:47مسنوات جو بھی استعمال ہوتی
12:49ان سے ریلیٹڈ
12:50یہ کوئی بزنس کام کر لے
12:51بہت کمائے گا
12:52آگے میرا اللہ کرم کرنے والا ہے
12:55اب ایک چیز کا خیال لکھئے گا
12:57جو میں آپ کو بولوں
12:58ایک تو اس کو بولیے گا
13:01جا تو سکتا ہے ابھی بھی
13:02مگر بہتر ہے اس کا
13:03کہ اپنے وطن میں رہ کے کام کریں
13:06اول و آخر
13:07درود ابراہیمی پڑھے
13:08تین مرتبہ
13:09اور درمیان میں یہ پڑھے
13:11سو مرتبہ
13:12یا اللہ یا ذوالجلال والاکرام
13:14سو مرتبہ
13:16حضبن اللہ و نعمل وکیل
13:18نعمل مولو و نعمل نصیر
13:19اور سو مرتبہ
13:20یا حیو یا قیوم
13:22بررحمت کا استغیصو
13:23اور ہر منگل والے دین
13:25چھوٹی چھوٹی گوشت کی نوڑیوں
13:27اپنے جسم سے لگا کے
13:28عوارہ کتوں کو ڈال دے
13:30یہ اس کے لئے بہتر ہو جائے گا
13:31خواتین عزرات
13:32ایک بریک لیتا ہوں
13:33بریک کے بعد
13:33آپ کی مزید قوز لیتا ہوں
13:36ایک دفعہ پھر خوش آمدید کہتا ہوں
13:38آپ کو خواتین عزرات
13:40ای آر و آئی ڈیجیٹل پہ
13:41اچھا میں نے ہر شوو میں
13:42آپ سے درخواست کرتا ہوں
13:43براہ میربانی
13:45سوشل میڈیا پہ
13:46آپ جا کے دیکھیں
13:47گوگل پہ جا کے دیکھیں
13:48بے شمار فیک آئی ڈیز چل رہی ہیں
13:50چاہے وہ ٹک ٹاک ہو
13:52لنک ٹین ہو
13:53سب کچھ ہو
13:54صرف میرا یوٹیوب چینل ہے
13:56ہمائی محبوب اسٹرالوجی کی نام سے
13:57اور ابھی میری بحال ہوئی ہے
13:59فیس بک
14:00بلو ٹک جس کی نشانی ہے
14:01بلو ٹک
14:03اور آپ صرف
14:05ای آر و آئی ڈیجیٹل
14:06اور میرا یوٹیوب چینل
14:08جو میں ماں کرتا ہوں
14:09وہاں دیگر باتیں کرتا ہوں
14:11اس طرح تمام
14:11پولٹیکل
14:12جیو پولٹیکل
14:13یہاں پہ صرف کاؤز لیتا ہوں
14:15اور اس کے علاوہ
14:16ایک ہی جگہ میرا آفیس ہے
14:17جہاں میں بیٹھتا ہوں
14:18وہ ہے
14:18پی سی ہوتل کراچی
14:20اور وہاں کا نمبر ہے
14:21021-3568-55501
14:24دوسرا نمبر ہے
14:25021-3568-5021
14:29دوپہر کے ڈھائی بے جیسی
14:30شام کے چھے
14:31سبت چھے تک
14:32آپ میرے سسٹنٹ سے
14:33پرائیوٹ کمرشل کنسلٹیشن
14:35کے لیے
14:35اپائنٹمنٹ لے سکتے
14:36چاہے آپ ملک سے
14:37کال کریں
14:38یا بیرون ملک سے
14:39آپ کہیں
14:39ویڈیو پہ
14:40ہمائین صاحب کو
14:41دکھا دیجئے
14:41اس کے بغیر آپ
14:43یقین نہ مانیے گا
14:45باقی
14:45کوئی نمبر
14:46کوئی موبائل نمبر
14:48سب فیک آئی ڈیز ہیں
14:49گوگل پہ بھی
14:50جی
14:50بات کرائیے گا
14:52بات کرائیے
14:53ہلو
14:54اللہ السلام
14:55جی
14:55والے کم اسلام
14:56فرمائیے خاتون
14:58جی فرمائیے
14:5913
14:5913 june
15:002012
15:0213 june
15:032012
15:04یہ آپ کا ہے
15:05نہیں
15:06سیسٹر کا
15:08اچھا
15:09اور
15:09ٹائم کیا تھا خاتون
15:10شام سات بجے
15:12اور کہاں پیدا ہوئی تھی
15:14آپ کی سیسٹر
15:15حسن عبدال
15:16حسن عبدال
15:17اچھا
15:17ایک سیکنڈ دیجئے گا
15:19یہ تو بہت
15:22ابھی ہاں
15:2312
15:2413 سال کی بچی
15:25جو آپ کی بہن
15:26چھوٹی بہن ہے آپ کی
15:27جی
15:31اچھا جی
15:34یہ آپ کی
15:36بہن آگئی
15:41اس کا ہرسکوپ میں
15:43ایک مسئلہ
15:43اس کے
15:47توٹین پلانٹ
15:48ذرا خراب ہو گئے
15:49اس کی ہیلتھ کا
15:50بہت خیال لگ
15:51اس کا نام کیا رکھا ہے آپ نے
15:53مانور
15:54غلط نام رکھ دی آپ
15:57یہ نام ایسا ہے
15:58جب سے آپ نے رکھا
15:59اس کا
15:59آف این آن
16:00بیماری کا مسئلہ
16:01چلتا رہے گا
16:02آپ سننے گی
16:03میری بات
16:04جی جی
16:05بیماری کا مسئلہ
16:06چلتا رہے گا
16:06ایڈوکیشن پر
16:07افیکٹ آئے گا
16:08اس کے
16:08یہ نام آپ
16:10اس کا رکھیں
16:11ڈال سے
16:12اور
16:13اردو کا ڈال
16:15انگلیش کا ڈی
16:16مثلا دانیا
16:17درے شہوار
16:18درخشا
16:19درزانہ
16:21درئیہ
16:21دانیا
16:22یہ نام رکھیں
16:23یہ نام آپ نے
16:25اس کا
16:25بالکل
16:26ڈس پیلنس کر دیا
16:27اس کی پرسنیلیٹی کو
16:28کبھی اس کا پیٹ خراب ہوگا
16:30کبھی چیسٹ کے اندر
16:31میوکس پیدا ہونے لگے گا
16:34اسکن سینسٹیو ہو جائے گی
16:36اسکن کا تو
16:36اس کا بہت خیال لگیے گا
16:37الرجی کا
16:38جب اسکن کی بات
16:39سننے ہیں آپ میری بات
16:40جی جی
16:41ہاں
16:41الرجی کا
16:42اس کا بہت
16:43اڑکے لگے گی
16:43اب آپ نے
16:44ایک کام یہ کرنا ہے
16:46ایک تو اس کا نام
16:47آپ درست کر لیجئے
16:48دوسرا
16:49اپنی امی کو کہیے گا
16:50کہ آج کے بعد
16:52اس کو
16:53بلو بلیک
16:54اور گریے کلر کے
16:55کپڑے بالکل نہ پینائے
16:58اور آج ہفتہ ہے
16:59تو آپ نے کیا کرنا ہے
17:01آپ نے یہ کرنا ہے
17:03کہ اپنی بہن کے لیے
17:06باجرہ لینا ہے
17:07کالی ماش کی دال لینا ہے
17:10کھلی میں لپیٹیں
17:11اس بچی کا ہاتھ لگوائیں
17:12سورہ فاتحہ پڑھیں
17:14اول و آخر درود
17:15اور اس کا صدقہ
17:17اللہ کے نام پہ
17:18پرندوں کو ڈال دیجئے
17:19یہ ابھی ہفتہ چل لائے
17:21اور آج ہی کر لیں یہ کام
17:22افیکٹ آپ کو خود
17:24نظر آنا شروع ہو جائیں گے
17:25اب دوسری بات جو ہے
17:27وہ آپ نے یہ کرنا ہے
17:28اس کے اوپر پڑھنا ہے
17:30اول و آخر
17:31درود ابراہیمی
17:32تین مرتبہ
17:34درمیان میں
17:35ایک سو دو مرتبہ
17:36اللہ شافی اللہ کافی
17:39یا حفیظو یا سلامو
17:41یا رحمانو
17:43یا رحیمو
17:44اس کے بعد
17:45تین مرتبہ
17:46سورہ فاتحہ
17:47تین مرتبہ
17:48سورہ اخلاص
17:49ایک مرتبہ
17:50آیت الکرسی
17:51یہ پڑھ کے
17:52اس سے پھوک دیجئے
17:53اللہ سے اس کی
17:54صحت کے لئے دعا مانگئے
17:56نام تبدیل کیجئے
17:57یہ صدقے دیجئے
17:58رنگ جو منہ کیے
17:59وہ نہ پہنائے
18:00آپ کو خود
18:02بدن منگ
18:03چینج نظر آنے لگے گا
18:04میرے اللہ کے کرم سے
18:06اس کے حکم سے
18:07میرے پنجتن پاک کے
18:08صدقے آمین
18:09بہت شکریہ بی بی
18:11نیکس کالر سے
18:12بات کرائیے گا
18:13ہلو
18:14جی ہلو
18:15فرمائیے گا خاتون
18:16اسلام علیکم
18:17جی والیکم
18:18اسلام خاتون
18:19سر مجھے اپنی بیٹی کے
18:20بارے میں
18:21بیٹی کی ڈیٹ آب برت
18:22بتائیے بی بی
18:23انیس نومبر
18:26نائنٹی
18:27نائنٹی سیون
18:28انیس سو ستانوے
18:31رات کو دو بجے
18:32رات کو دو بجے
18:33کہاں پیدا ہوئی
18:34لارکانہ
18:34لارکانہ میں
18:35قریب ایک شہر ہے
18:36لیکن لارکانہ
18:37مشہور
18:37ہاں بس وہ
18:38لارکانہ کافی ہے
18:39ایک منٹ
18:40دیجئے گا
18:43مجھے
18:45لارکانہ میں
18:46پیدا ہوئی
18:46آپ کی
18:47سادی
18:55بڑا ڈیفیکل ٹائم
18:56گزارا ہے
18:56بچی نے
18:57دو ہزار
18:58چھے سے لے کے
18:58دو ہزار
18:59چوبیس
18:59تک
18:59یہ وہ
19:01ٹائم
19:01تھا جو
19:02اس کی
19:02ہیلپ
19:03اس کی
19:04ایڈوکیشن
19:05ہر چیز
19:05کو
19:06خراب
19:07کر رہا
19:07تھا
19:08مگر
19:09ماشاءاللہ سے
19:09اس کے ذائچے میں
19:10ایک
19:11یوگ
19:12ایسا
19:12بنا ہوا ہے
19:13اگر کوئی
19:14آپ کو
19:14کہنا
19:15ارے
19:15اس پہ تو
19:16سخت
19:16بندیش ہے
19:17ارے
19:17اس پہ تو
19:18جادو ہو گیا
19:19تو اس کو
19:20میری طرف سے
19:20کہیے گا
19:21آج کے بعد
19:21تو یہ کام
19:22نہ کرنا
19:23یہ
19:23الٹا سیدھا
19:24اس
19:25بندی کے
19:25اوپر
19:26ماشاءاللہ سے
19:27اس قسم کی
19:28کوئی چیز
19:29اثر ہی نہیں
19:29کرے گی
19:30ہاں
19:31کیا ہوگا
19:32اس کا
19:32دو چیزیں
19:33اس کے ساتھ
19:34ہوں گی
19:34ایک تو
19:35اس کا
19:35اس ٹمک
19:36پیٹ خراب
19:37رہے گا
19:37آپ سننے
19:38یہ میری بات
19:38جی
19:41سن لیجے پھر
19:42یا بول دیں
19:43بول دیں
19:44یہ پالر کا
19:45کام کرنا چاہ رہی
19:46کہہ رہی
19:46وہ میرے لیے
19:47صحیح رہے گا
19:48بیوٹی پالر کا
19:49یہ جی
19:50اس کے لیے
19:51پھر مجھے
19:52آپ
19:52دس سیکنڈ دیجئے
19:57آنکھ بن کر کے
19:58شروع کروا دیں
20:00بولیں
20:01بسم اللہ کرے
20:02لیکن
20:02کب کرے
20:04مہورت
20:05بسم اللہ
20:06ابتگا کب کرے
20:07ان کو بولیں
20:10ایک سیکنڈ دیجئے گا
20:15مجھے
20:15چھے جون کے بات
20:16کرے
20:17شروع
20:17یہ جو اگلا
20:18مہینہ آ رہا ہے
20:19سنوی آپ میری بات
20:20صحیح
20:21جی
20:21چھے جون کے بات
20:22شروع کرے
20:23اور ایک اور
20:24آسان طریقہ
20:24بتا رہا ہوں
20:25اللہ ویسے ہی
20:25کرم کر دے گا
20:26اس کو بولی گا
20:27اپنے بیوٹی پالر کے
20:29اوپر جو سائن بورڈ
20:30لگائے
20:30اس پہ
20:31براؤن کلر
20:32بلیک کلر
20:33یلو کلر
20:34یہ قطعی طور پہ
20:35نہیں آنا چاہیے
20:36اس کا
20:37بیک گراؤن
20:38بلو ہو
20:39ہلکا سا
20:40اس پہ شیڈ
20:40ریڈ
20:41اور آف وائٹ کا
20:43یا بیک گراؤن
20:44آف وائٹ کا ہو
20:44اور
20:45یہ نام رکھے
20:47اب یہ بھی
20:47میں آپ کو
20:48دیکھیں اللہ نے
20:49موڈ بنایا
20:49اس وقت
20:50تو میں آپ کو
20:51بتا رہا ہوں
20:51اس کو بولی گا
20:52کوئی بھی نام
20:53اگر بیوٹی پالر
20:54کا رکھ رہی ہے
20:55تو اس کی
20:56ابتداء جو
20:57فرسٹ
20:57الفہ بیڈ ہو
20:58وہ وی
20:59یا ڈبلیو سے ہو
21:00اردو کا
21:01واؤ
21:02یا
21:03بی سے ہو
21:04وی ڈبلیو بی
21:05ان سے رکھے
21:06چھے جون سے
21:07شروع کرے
21:08چھے تاریخ
21:09کا خیال لکھئے گا
21:10اس کے پیچھے بھی
21:11ایسٹر لوجیکل
21:12سیکریسی ہے
21:13یہ کہی دیئے گا
21:14اور
21:15اس کو کہیئے گا
21:16یہ پڑے
21:17آگ بند کر کے
21:18اور
21:19اس میں
21:20امانداری کو
21:21ملوز خاتی رکھنا ہے
21:22اول و آخر
21:24درود و ابراہیمی
21:25پانچ مرتبہ
21:26درمیان میں
21:27سو مرتبہ
21:28یا اللہ
21:28یا ذل جلال
21:29ولی اکرام
21:30سو مرتبہ
21:31یاہیو یا قیوم
21:32بررحمت کا
21:33استغیث ہو
21:34اور سو مرتبہ
21:35مکمل استغفار
21:36پڑھئے گا
21:36انشاءاللہ
21:37اللہ اس کے رسط میں
21:38بہت بہت
21:40اضافہ کرے گا
21:41خواتین وزرات
21:42وقت اپنے اختتام
21:43کی طرف
21:44گامزن ہو چکا ہے
21:45جو آپ سے درخواست کی گئے
21:46اس کا خیال لکھئے گا
21:48اب چونکہ
21:49لائن چل لائی تھی
21:50ایک تو میں
21:50آپ کی پروگرام
21:52ختم ہونے کے بعد بھی
21:53کچھ دیر تک
21:54کالز لے لوں گا
21:55don't worry
21:55میں پورا آپ کو
21:57اکومنڈیٹ کرنے کی
21:58کوشش کروں گا
21:59باقی اس دعا کے ساتھ
22:00کہ اللہ تعالیٰ
22:01آپ پر
22:01مجھ پر
22:02میرے وطن
22:02پاکستان پر
22:03امت مسلمہ پر
22:05اس کے بعد
22:06پوری دنیا پر
22:07اپنا کرم کرے
22:09مجھے
22:09کل صبح
22:10دس بجے تک
22:11کے لئے
22:11اجازت دیجئے
22:12یہاں سے
22:13سائن آف کر جاؤں گا
22:14لیکن آپ کی
22:15کالز لوں گا
22:15تھوڑی زیر تک
22:16تو مجھے
22:17میں اب آپ سے
22:18اجازت چاہوں گا
22:19بہت شکریہ
22:20اللہ حافظ
22:21فی امان اللہ
Comments