Ruhani Dunya - Iqbal Bawa
To Watch All Episodes of Ruhani Duniya | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xiekhrvb3JLTfEIq3oE-rK6g
#islamicinformation #aryqtv #iqbalbawa #ruhaniduniya
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
To Watch All Episodes of Ruhani Duniya | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xiekhrvb3JLTfEIq3oE-rK6g
#islamicinformation #aryqtv #iqbalbawa #ruhaniduniya
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allah Allah ya ha 말씀
00:07alhamdulillahi rabbil alamain wa salatu wa salamu ala sajidil anbiyari waal marsalin
00:14jaz gerçekten ima maulana muhammedan sallallahu ta'ala alaihi wasalma ma hawa ahlio
00:22Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
00:52علم العادات کے ذریعے حساب لگا کر قرآن و حدیث کی روشنی میں آپ کو وظائف بتاتا ہوں
00:57آپ نماز کی پابندی کے ساتھ اپنے وظائف کو پڑھتے ہیں
01:01رب کریم اپنی رحمت سے آپ کے مسائل کو حل فرماتا ہے
01:06پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پاک پڑھنا انتہائی مفید عمل ہے
01:13بالخصوص بالخصوص جب ہم رب کی عطاوں سے اس کی بارگاہ ہمیں دعا کے لیے ہاتھ اٹھائیں
01:19اور دعا کریں تو اول آخر درود پاک لازمی پڑھا کریں
01:23اور اگر کوئی وظیفہ پڑھ رہے ہیں تو اس میں بھی اول آخر درود پاک
01:28تین مرتبہ سات مرتبہ گیارہ مرتبہ ضرور پڑھ لیا کریں
01:33کہ انشاءاللہ درود پاک کی برکت سے رب کریم ہمارے وظائف ہماری دعائیں
01:38انشاءاللہ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے گا
01:42پروام روحانی دنیا میں کول سے پہلے ہمیشہ کی طرح آج پھر عرض کر دوں
01:47کہ جب آپ کی کول کنٹرل روم کو موصول ہو جائے
01:51اس وقت اپنے ٹیلی ویزن کی آواز کو بند کر دیا کریں
01:55یا جہاں آپ کا ٹیلی ویزن چل لائے
01:58وہاں سے آپ دوسری طرف آ جائے کریں
02:00تاکہ آواز ہماری مکس نہ ہو
02:02عمومی طور پر آپ نے دیکھا ہے
02:04ہمیشہ ہی دیکھتے ہیں
02:05کہ جس بہن یا بھائی کی ٹیلی ویزن کی آواز کھلی ہوتی ہے
02:09اس کی کول ڈروپ ہو جاتی ہے
02:11وجہ یہ کہ ہمارا کمیونکیشن سسٹم
02:13اس وقت ہمارے ساتھ میچ نہیں کر پاتا
02:16تو یہ احتیاط بہت ضروری کریں
02:17دوسری احتیاط کوپی پینسل
02:19اپنے پاس لازمی طور پر رکھا کریں
02:21تاکہ اپنے سوال کے جواب میں
02:22آپ وضائف نوٹ فرما سکیں
02:24ساتھ میں آپ کو پتا ہے
02:26میرے نمبرز بھی اونئر ہوتے ہیں
02:28ان کو بھی ضرور لکھ لیا کریں
02:29بارہا میں نے عرص کیا ہے
02:31کہ یہ آر وائی کیو ٹی وی پر
02:33جو میرے نمبرز اونئر ہوتے ہیں
02:36کانٹیک فور اقبال باوہ
02:37ان کے علاوہ میرا کوئی نمبر سے
02:41اقبال باوہ کا اور کسی نمبر سے
02:44کوئی واسطہ نہیں ہے
02:46بے شمار کول سے سراغی آتی ہیں
02:49مختلف نمبروں سے
02:50کہ اقبال باوہ سے بات کیے
02:51اور اقبال باوہ نے فلان جواب دیا
02:54فلان جواب دیا
02:55میں بار بار یہ کہتا ہے رہتا ہوں
02:57میرے فیس بک پیچ پر بھی یہ
02:59میں نے ڈال دیا ہے
03:00کہ میرے ان اوفیشل نمبروں کے علاوہ
03:02کوئی اور نمبر نہیں ہے
03:04کسی بھی نمبر سے
03:05کوئی بھی آپ کو جواب دیتا ہے
03:07یا گمراہ کرنے کی کوشش کرتا ہے
03:09تو یہ سمجھ لیجئے گا
03:10کہ وہ میرے نمبرز نہیں ہیں
03:13اللہ تبارک تعالی
03:14تمام عالم اسلام کے
03:17میرے بھائی اور بہنوں کی حفاظت فرمائے
03:20پروغام روحانی دنیا میں
03:21آج کے پہلے کولر کی طرف چلتے ہیں
03:24دیکھتے ہیں ماسدکون
03:25کہاں سے کیا کہنا چاہتے ہیں
03:26السلام علیکم
03:27والیکم السلام
03:28جی میرے بہن
03:30جی بابا صاحب میں نے آپ سے حساب کروایا تھا
03:33اپنی کزن کے رشتے کے بارے میں
03:34نام
03:34تو لڑکی کا نام ہے عارفہ
03:37عارفہ
03:37اس کی امی کا نام ہے رہانہ
03:39ٹھیک ہے
03:40اور لڑکے کا نام ہے علی حسن
03:42علی حسن والدہ
03:44اور اس کی امی کا نام ہے وکیلہ
03:46وکیلہ
03:47تو بابا صاحب ان کی منگنی ہو گئے
03:48یہ پوچھنا تھا شادی کے بعد
03:50سب ٹھیک رہے گا
03:51میں بتاتا ہوں میرے بہن
03:53انشاءاللہ
03:53اللہ آپ کو سکون اور چین دے
03:56انشاءاللہ ضرور بتاتے ہیں
03:57ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
03:58السلام علیکم
04:02السلام علیکم
04:03علیکم السلام
04:04جی
04:05میں عابد رحمان بات کر رہا ہوں
04:07جی عابد رحمان بھائی
04:08آپ کا مسئلہ دمی کا نام بتا ہے
04:10جی آجی والدہ کا نام صفیہ بی بی
04:12ٹھیک ہے
04:13آجی
04:14میرا تھوڑا یہ طبیعہ صحیح نہیں رہتی
04:16کچھ عرصہ سے کبھی میتے کا پرابلم
04:18اللہ آپ کو صحیح تندرستی عطا فرمائے
04:21پروام دیکھئے
04:22انشاءاللہ آپ کو جواب دیتے ہیں
04:24ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
04:26السلام علیکم
04:28وعلیکم السلام
04:29بھائی صاحب محمد علی بات کر رہا ہوں
04:31جی بھائی
04:32جی بھائی
04:33میں دو دن پہلے
04:35جاک کو سویا ہوا تھا
04:37تو میرے سر میں
04:39جیسے جو
04:40محمد علی کی والدہ کا نام بتائیے
04:42امینہ
04:44امینہ
04:45جی
04:45ٹھیک ہے
04:46دو بجے کے بعد پر جو میں اٹھا
04:49تو پوری چار پائیے سے
04:51گھوم رہی تھی
04:52اب اگر لیتا ہوں
04:54تو
04:54چکر آتے ہیں
04:55اگر بیٹھا ہوں
04:57بیٹھ کے سوتا ہوں
04:58تو پھر
04:58بیٹھا چکر نہیں آتا ہے
05:00میں چیک کر کے آپ کو بتاتا ہوں
05:02رب کریم آپ کو
05:03صحت کاملہ
05:04عجلہ نصیب فرمائے
05:05ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
05:07السلام علیکم
05:10السلام علیکم
05:11علیکم السلام
05:13بابا صاحب میں نے اپنا
05:14اور اپنی بہین کے بارے میں
05:15حساب کروانا تھا
05:16کہ ہم دونوں
05:17چاہتے ہیں
05:18کہ ہم دونوں کا
05:18ایک ہی گھر میں
05:19رشتہ ہو جائے
05:22میرا نام ہے صدرہ
05:23صدرہ والدہ
05:24امی کا نام ہے نرگس
05:26اور میری بہن کا نام ہے اکرا
05:29اگر ہم ایک گھر میں
05:30ہمارا امی رشتہ کرتے ہیں
05:31تو صحیح رہے گا
05:32ایک گھر کا مسئلہ نہیں ہوتا
05:34میری بہن
05:35لڑکے کا اور اس کی ماں کا نام چاہیے ہوتا
05:37گھر سے استخارہ نہیں ہوتا
05:39لڑکے سے ہوتا ہے
05:40لڑکے کے نام ہے آپ کے سامنے
05:43نہیں ابھی ان کے رشتہ نہیں آیا کوئی بھی
05:46میں آپ کو وظیفہ بتاتا ہوں
05:48انشاءاللہ ایک گھر میں
05:49آپ کا رشتہ دونوں بہنوں کا ہو جائے
05:51رب کریم آفیت فرمائے
05:53انشاءاللہ
05:55اگلے کولر کو شامل کرتے ہیں
05:57دیکھتے ہیں ہم آسط کون کہاں سے
05:59کیا کہنا چاہتے ہیں
06:00السلام علیکم
06:05جی میری بہن کون کہاں سے
06:12کون سا بولے آواز کچھ کم آ رہی ہے
06:16شاکر بات کروں
06:17شاکر بھائی
06:18جی شاکر بھائی
06:20جی میری بہن کا مسئلہ ہے
06:22کہ میری بہن جس کے ساتھ بھی اچھے کرتی ہے
06:25بہن کا نام بتائیے
06:28جی مدیہ
06:29مدیہ کی ماہ
06:31مدیہ کی ماہ کا نام ہے غلام فاطمہ بیگی
06:34غلام فاطمہ
06:36اچھا یہ جس کے ساتھ بھلائی کرتی ہیں
06:38تو وہ بدلہ بھلائی میں ملتا ہے
06:41جی جی
06:42ٹھیک ہے میں بتاتا ہوں
06:44پورا سوچتے ہیں اس کے بارے میں
06:45میں بتاتا ہوں انشاءاللہ
06:47رب کریم کرم فرمائے
06:49کور کولر کی طرف چلتے ہیں
06:51السلام علیکم
06:54جی
06:55السلام علیکم
06:57والیکم السلام
06:59بابا صاحب دکنہ عدربات سے
07:01پھر ایک بار آپ سے بات ہو رہی
07:02ماشاءاللہ
07:03اللہ تعالیٰ کا پناہ فضل و کرم ہے
07:05محمد عزبائی
07:06محمد عزبائی
07:07ماشاءاللہ
07:08جی بھئی
07:10بابا صاحب میرا یہ سوال ہے کہ
07:12میرے وائد کا مسئلہ ہے
07:14نام بتائیں
07:16فاریہ
07:17فاریہ کی ماہ
07:19سمینہ سلطانہ
07:20سمینہ سلطانہ
07:22کیا مسئلہ ہے
07:34میں چیک کر کے آپ کو جواب دیتا ہوں
07:36اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے
07:38آپ نے حیدر آباد دکن
07:40انڈیا سے کال کی
07:41ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
07:43السلام علیکم
07:45السلام علیکم
07:45والیکم السلام
07:51محمد فیضان
07:51محمد فیضان کی امی
07:55رخصانہ بی بی
07:55رخصانہ بی بی
07:57ٹھیک ہے
07:57مسئلہ کیا ہے
07:59میں نے تنگ بہت کرتا ہوں
08:00کرو گلوں کے میرے ساتھ
08:01تم آقراب ہو جیتا ہے
08:02اچھا آپ
08:03آپ خود تنگ کرتے ہیں
08:04گھر والوں کو
08:05جی میں تنگ کرتا ہوں
08:07میں زیر کرتا ہوں
08:07میں نے
08:08تم آقراب ہو جیتا ہے
08:09میں بتاتا ہوں
08:10میں بتاتا ہوں
08:11اللہ آپ کو سکون اور چین
08:13عطا فرمائے
08:13انشاءاللہ
08:14آپ کو جواب دیتے ہیں
08:15ایک اور کالر کی طرف
08:16چلتے ہیں
08:17السلام علیکم
08:18علیکم السلام
08:19جی
08:20بابا سام
08:21میں نے اپنی بہن
08:22کا حساب کروانا ہے
08:23اس پر دو سال ہو گئے
08:23ان کے اولاد نہیں ہوئی
08:25نام بتایا
08:25چار نام چاہیے
08:28میرے بہن کا نام ہے
08:29سمرین
08:30سمرین کی امی
08:31نرگس
08:32ٹھیک ہے
08:33ان کے شوہر
08:34شوہر کا نام ہے سہید
08:35سہید کی امی
08:37سہید کی امی
08:38حسینہ
08:38حسینہ
08:39یہ پہلے بھی
08:40آپ نے کال کی تھی
08:41پروام ہمارے روحانی دنیا
08:42ان کا نا پہلے
08:43ان کے نکاح ٹوٹنے کا
08:44ان کے طلاق ہونے کا
08:45عورت تھا نا
08:46لیکن وہ اپنے گھر
08:47چلی گئی
08:47اللہ کا شکر
08:48اللہ کا شکر
08:49الحمدللہ
08:50میں کتنے سال
08:50پانچ سال ہوئے ان کو
08:52نہیں دو سال ہوئے ہیں
08:54بابا سام
08:54آپ کے تعویز بھی لیے تھے
08:55ان کے نا
08:56الحمدللہ
08:57شادی کا کتنا ٹائم ہوا
08:58یہ بتائیں
08:59دو سال ہوئے ہیں
09:00بابا سام
09:00اللہ تعالیٰ ان کو
09:02صاحب اولاد فرمائے
09:03انشاءاللہ
09:03بتاتے ہیں
09:04بتاتے ہیں انشاءاللہ
09:05وظیفہ اولاد بھی ہوگی
09:06اللہ کی رحمت سے
09:07انشاءاللہ
09:08ایک اور کولر کی طرف
09:09چلتے ہیں
09:09سلام علیکم
09:10بابا جی
09:11سلام ورحمت اللہ
09:13سر خیر ہے
09:14ٹھیک ہے
09:14مسئلہ میرا دو مسئلے
09:17میرا نا اختر
09:18محمودہ
09:19والدہ
09:19مام کریم جانا
09:20میں
09:21مردانہ
09:22علیکم لوری
09:25اچھا
09:27ٹیسٹ کرا لیا
09:28ٹھیک ہے
09:29دوسرا مسئلہ
09:29بتائیں
09:34نہیں سمجھا
09:38اچھا نظر آپ کی
09:39گر رہی ہے
09:40ٹھیک ہے
09:40میں بتاتا ہوں
09:41انشاءاللہ
09:42رب کریم کرم
09:43فرمائے
09:44ایک اور کولر
09:45کی طرف
09:45چلتے ہیں
09:46سلام علیکم
09:50علیکم
09:51ورحمت اللہ
09:51ٹیلی ویزن
09:52کی آواز
09:52مسئلے
09:53مجھ سے
09:53بات کر لیں
09:55جی
09:56جی
09:57مجھے
09:58کتنے بابا
09:59صاحب اپنا
09:59پتہ کروانا
10:00تھا
10:00میرا نام
10:01بشرا ہے
10:01اور میری
10:02امی کا
10:02نام
10:03نگت
10:03بلکل
10:04ٹھیک
10:04مسئلہ کیا ہے
10:06میری جوب کا
10:07مسئلہ رہتا ہے
10:07میں جہاں
10:08جوب کرنا چاہتی ہوں
10:09وہاں ہوتے نہیں
10:09اور کافی
10:10معاملات
10:11رہت رہتے ہیں
10:12میری انگیجمنٹ
10:13ہو گئی ہے
10:13لیکن میرے
10:14وہاں سے بھی
10:14معاملات
10:15جو ہے نا
10:15ہر وقت
10:16لڑائی جھگڑے کے
10:17رہتے ہیں
10:18اس کا
10:19اس کا نام
10:19بھی بتا دو
10:20وہ بھی
10:20میں چیک کر لیتا ہوں
10:22ابھی جوب
10:23والا مسئلہ
10:24میرا یہ
10:24لازمی ہے
10:25کہ آپ
10:25مجھے اس کا
10:26بتا
10:26میں بتاتا ہوں
10:27انشاءاللہ
10:27اگلے کالر
10:28کو شامل کرتے ہیں
10:29السلام علیکم
10:33السلام علیکم
10:35السلام علیکم
10:36والیکم
10:37السلام
10:39بابا صاحب
10:39میں نے آپ سے
10:40بات کرنی ہے
10:41میں ابھی آپ کا
10:42پروگرام دیکھ رہی ہوں
10:43جی جی
10:46ابھی آپ کی
10:47کال مل گئی ہے
10:48ایسا نہ ہو
10:49کسی گفتگو میں
10:49ڈراؤپ ہو جائے
10:50نام بتائیے جلدی سے
10:51اچھا میرا
10:52بابا نام ہے
10:53رخصانہ
10:54میری امی کا نام ہے
10:56سائرہ بی بی
10:57بالکل
10:57ٹھیک
10:57مسئلہ کیا ہے
11:00اچھا بیمار ہے آپ
11:01اچھا کہاں سے
11:02بات کر رہی ہیں آپ
11:04جی
11:04کہاں سے بات کر رہی ہیں
11:06میں گجرہ مانا
11:07سے بات کر رہی ہوں
11:08اللہ تعالیٰ آپ کو
11:10صحت
11:10تندرستی
11:11عطا فرمائے
11:12آپ پروگرام دیکھتی رہیے
11:13انشاءاللہ
11:13وظیفہ بھی بتاتا ہوں
11:15آپ کا حساب بھی لگاتا ہوں
11:16رب کریم
11:17آفیت فرمائے
11:18پروگرام روحانی دنیا
11:19آپ سب دیکھ رہے ہیں
11:20ایک مختصر سا وقفہ
11:22وقفہ بعد انشاءاللہ
11:23پھر ملکاتا ہوں
11:24خوشہ مدید
11:25ایک مرتبہ پھر
11:26پروگرام روحانی دنیا میں
11:27بریک سے پہلے
11:28کالز کا سلسلہ چلنا تھا
11:29مزید کچھ کالز
11:30پروگرام کا حصہ بنائیں گے
11:32اس سے پہلے
11:33آپ کی خدمت میں
11:34ارز کر دوں
11:35کہ کوپی پینسل
11:36اپنے پاس رکھ لیجئے
11:37تاکہ
11:38کچھ کالز کے بعد
11:39جب آپ کو
11:39وظائف کے لیے
11:41میں وظیفے بتاؤں
11:42کالرز کو
11:43جنہوں نے
11:44الحمدللہ کالے کی ہیں
11:45تو کوپی پینسل ہوگا
11:46تو انشاءاللہ
11:47آپ لکھ پائیں گے
11:48اور لکھ لیں گے
11:48تو امید ہے
11:49کہ انشاءاللہ
11:50پڑھ بھی سکیں گے
11:51رب کریم آفیت فرمائے
11:53ساتھ میں آپ کو پتا
11:54میرے نمبرز بھی
11:55اونئر ہوتے ہیں
11:55کوپی پینسل ہوگی
11:57تو نمبر بھی
11:58لکھ لیں گے
11:59اور رابطے میں رہیں گے
12:00دیکھتے ہیں
12:01اگلے کالر کون
12:02کہاں سے کیا کہنا چاہتے ہیں
12:03السلام علیکم
12:06السلام
12:07جی میں فارض بات کر رہی ہوں
12:09قرارتی سے
12:09جی
12:10آپ مجھے اپنے گھر کے بارے میں
12:12اور ننڈ کے بارے میں
12:13ذرا پوچھیں
12:14ننڈ کا نام
12:15علیزہ ہے
12:15علیزہ
12:17صحیح ہے
12:18اس کی ماں کا نام
12:19والدہ کا نام
12:20حمیدہ ہے
12:21ٹھیک ہے
12:22مسئلہ کیا ہے اس کا
12:23مسئلہ یہ کہ وہ
12:24ڈیر دو ماہ ہوئے ہیں
12:25تو وہ امریکہ سے
12:26باہر سے آئی ہیں
12:27بر جب سے آئی ہیں
12:28تو گھر میں بہت
12:29مسئلے مسائل ہو رہے ہیں
12:30مسئلے مسائل کس طرح کے
12:32بیمار ہیں
12:33یا کوئی اور
12:33مسئلے مسائل
12:34لڑائی جگڑے
12:35مطلب ایک دم بیٹے بیٹے
12:37دورہ پڑھنے والا
12:38حساب ہے
12:38جیسے لڑائی
12:39اللہ رحم کرے
12:40میں بتاتا ہوں
12:41انشاءاللہ
12:41اللہ تعالی
12:42آفیت فرمائے
12:43لائنہ صحت
12:44تندرستی دے
12:45ایک اور کولر کی طرف
12:46چلتے ہیں
12:47السلام علیکم
12:49والیکم
12:50السلام
12:50میں صدرہ بول رہی ہوں
12:51فیصلہ باتے
12:52جی
12:52آپ کا مصلہ ہے
12:54امی کا نام بتاؤ
12:55ہاں جی ساس کا ہے
12:56ساس ہے نا بیمار ہے
12:57کافی عرصے سے نا
12:59ساس کا اور ان کی
13:00امی کا نام بتاؤ
13:01ساس کا نام
13:02شمیم اختر ہے
13:03ان کی امی کا نام
13:04کنیز فاطمہ ہے
13:05شمیم اختر
13:06کنیز فاطمہ
13:08اور میں نے
13:09اپنی بیٹی کا بھی
13:09پوچھنا تھا
13:10کنیز فاطمہ
13:11یہ بیمار ہے
13:12جی کافی سالوں سے
13:14چلنی سکتی
13:15اچھا
13:15ویسے ٹھیک ہے
13:17بس چلنے کا
13:18پرابلم ہے
13:19ٹھیک ہے
13:20اللہ تعالیٰ ان کو
13:21صحت دے
13:22تندرستی دے
13:23بیٹی کا کیا بتا رہی ہے
13:26بیٹی کا نام
13:27مطحہ ہے
13:28اور مگر نام
13:29صدرہ ہے
13:29بس نا وہ
13:30بچی کا نام
13:31سمجھ نہیں آیا
13:32بچی کا نام
13:33سمجھ نہیں آیا
13:33بیٹی کا نام
13:34منتحہ
13:34منتحہ
13:35منتحہ کی والدہ
13:36صدرہ
13:37ٹھیک ہے
13:38مسئلہ کیا ہے
13:39وہ بس
13:40تنگ بورٹ کرتی ہے
13:41نا
13:41بید بورٹ کرتی ہے
13:42بچے تو تنگ کرتے ہیں
13:43نا صدرہ
13:44آپ نے بھی
13:45اپنے امی ابو
13:46کو بہت تنگ کیا ہوگا
13:47جب ہی
13:48تو آپ کی بچے
13:48آپ کو تنگ کر رہے ہیں
13:50خیر میں بتاتا ہوں
13:51انشاءاللہ
13:51ایک اور کالر کی طرف
13:53چلتے ہیں
13:53السلام علیکم
13:55السلام علیکم
13:56علیکم السلام
13:58بابا جی
13:59میرا نام دینہ
14:00میں لاہور سے بات کر رہی
14:02بھائی کا نام
14:03بتائیں
14:04امی کا نام بتائیں
14:05بھائی کا نام
14:06محمد اطنان
14:07والدہ کا نام
14:08زاہدہ پروین
14:10زاہدہ پروین
14:11ٹھیک ہے
14:11مسئلہ کیا ہے
14:26اللہ تعالیٰ اسے
14:27صحیح تندرستی
14:28عطا فرمایا
14:29روحانی مسئلہ میں
14:30چیک کر کے
14:30وظیفہ بتاتا ہوں
14:31انشاءاللہ
14:32ضرور
14:33نماز کی پابندی کے ساتھ
14:35اس کو بولیے گا
14:36پڑھیں
14:36انشاءاللہ
14:37کرم ہوگا
14:38ایک اور کولر شامل کرتے ہیں
14:39پھر انشاءاللہ
14:40وظائف کی طرف
14:42چلیں گے
14:42اور وظائف
14:43لکھوائیں گے
14:44السلام علیکم
14:45علیکم السلام
14:47جی بابا صاحب
14:48ٹھیک ہے آپ
14:48جی اللہ کا شکر
14:50جی بابا صاحب
14:51میں نے اپنی والدہ
14:52اور اپنے بھائی کے
14:53بارے میں
14:53نام بتائیے
14:55جی والدہ کا نام
14:56اتیا بیگم
14:57اتیا
14:58اتیا
14:58جی
14:59اتیا بیگم
15:00اور ان کی والدہ
15:02کا نام
15:03حنیفہ
15:04حنیفہ ٹھیک ہے
15:05مسئلہ کیا ہے
15:05امی کا
15:06جی ان کی طبیعت
15:08زیادہ تر
15:09خراب رہتی ہے
15:10کبھی سردد ہے
15:11جسم درد ہے
15:12اللہ سید ہے
15:13اچھا
15:14انشاءاللہ
15:15وظیفہ بھی بتاتا ہوں
15:16دیکھتا ہوں
15:16بھائی کا کیا
15:17مسئلہ بتا رہے ہیں
15:18یہ شادیب نام ہے
15:20ان کے والدہ
15:20کا نام
15:21اتیا بیگم ہے
15:21تو ان کا
15:23مسئلہ یہ
15:24یہ نا
15:24زیادہ تر
15:25چرچڑے رہتے ہیں
15:26غصہ کرتے ہیں
15:27پھر کام پہ نہیں جاتے
15:28یہ مسئلہ ہے
15:29ٹھیک
15:29ٹھیک ہے
15:30میں بتاتا ہوں
15:30انشاءاللہ
15:31رب کریم
15:32آفیت فرمائے
15:33کوپی پینسل
15:34اپنے پاس
15:35رکھ لیجئے
15:36جلدی جلدی
15:37انشاءاللہ
15:37جوابات دیں گے
15:38ایک اور
15:39کولو شامل کرتے ہیں
15:40پھر چلتے ہیں
15:41جوابات کی طرف
15:42السلام علیکم
15:44کول تو
15:45ڈروپ ہو گئی
15:46بارحل
15:47اب
15:48جوابات کی طرف
15:49چلتے ہیں
15:50رب کریم
15:51آفیت فرمائے
15:51عرفہ
15:52بنت ریحانہ
15:54علی حسن بن
15:55وکیلہ کے
15:56مطالق جو بہنہ
15:57اپنے رشتے کا
15:58پوچھا ہے
15:58میرے علم العادات
16:00کے حساب سے
16:01رشتہ بہتر نہیں ہے
16:02رب کریم
16:03دونوں کے لیے
16:04اچھے اسباب
16:06عطا فرمائے
16:07عابد رحمان بن
16:08صفیہ
16:08میرے بھائی
16:09آپ نے فرمایا
16:09کہ بیمار رہتے ہیں
16:10اور خاص طور پر
16:11میدہ بڑا جشتے پر
16:12رب کریم آپ کو
16:13صحیح تندرستی دے
16:14میرے علم العادات
16:15کے حساب سے
16:16کوئی اثرات
16:16سہر جادو بندش
16:17کا معملہ نہیں ہے
16:18میدے کا
16:19مسئلہ ہے
16:20سورہ زخرف
16:20آیت نمبر
16:21سیونٹی نائن
16:22ام ابرمو
16:23امرن فینہ
16:24مبرمون
16:26چالیس مرتبہ
16:27عشاء کے بعد پڑھیں
16:28اور پڑھنے کے بعد
16:30پانی پہ دم کر کے پیئیں
16:31اللہ تبارک
16:32تعالیٰ انشاءاللہ
16:33ضرور کرم فرمائے گا
16:34اور شفا نصیب
16:35ہو جائے گی
16:36محمد علی بن امینہ
16:38میرے بھائی آپ نے فرمائے گی
16:39دو تین دنوں سے
16:40ایسا آورہ ہے
16:41کہ چار پائی گھومتی
16:42یہ مطلب
16:43چکر بہت شدید آ رہے ہیں
16:45رب کریم آپ کو
16:46صحت دے
16:46میرے علم العادات
16:47کے حساب سے
16:48گندے جنات
16:49کا معاملہ ہے
16:50ڈاکٹری دور پر
16:52بلیٹ پیشر وغیرہ
16:53بھی ضرور چیک کروائیے گا
16:55بارال
16:55گندے جنات کا معاملہ ہے
16:57آیت القرصی
16:58ہر نماز کے بعد
16:59تین مرتبہ پڑھیں
17:00پانی پہ دم کر کے پیئیں
17:02عشاء کے بعد
17:03تین مرتبہ
17:03سورہ بیانہ پڑھیں
17:05پانی پہ دم کریں
17:06اس کو پیئیں
17:07تعویزات
17:07منگوالیں
17:08اور کراچی میں
17:09آنے کی حمت ہے
17:11تو انشاءاللہ
17:11آستانے آ جائیے گا
17:12غریبہ بات
17:13چورنگی پہ آستانہ ہے
17:14جمعہ کو
17:15اوف ہوتا ہے
17:16باقی تمام دنوں میں
17:17آستانہ کھلا ہوتا ہے
17:18تو انشاءاللہ
17:19شفا کے لیے
17:20تعویزات بھی
17:21آپ کو دے دیے جائیں گے
17:24صدرہ بنت نرگس
17:27میرے بہن آپ نے فرمایا
17:29کہ آپ اور اکرا
17:30دونوں بہنیں یہ چاہتی ہیں
17:31آپ کی گھر والے
17:32چاہتے ہیں
17:33کسی ایسی جگہ رشتہ ہو
17:34جہاں دو بھائیوں سے
17:35دو بہنوں کا رشتہ ہو
17:37رب کریم آفیت فرمائے
17:38دونوں بہنیں
17:39سلامن قولم
17:40می رب رحیم
17:41چھے سٹھ مرتبہ پڑھیں
17:43عشاء کے بعد
17:43دعا کریں
17:45اللہ کی عطا سے
17:46انشاءاللہ
17:46کچھ ضرور کرم ہو جائے گا
17:50شاکر میرے بھائی
17:51آپ نے مدیہ
17:52بنت غلام فاطمہ کے
17:53متعلق پوچھا ہے
17:54کہ آپ کی بہن
17:55مدیہ ہیں
17:56وہ کسی کے ساتھ
17:57بھلائی کرتی ہیں
17:58تو ان کو اس کا
17:59ریٹن جوہنا
17:59وہ برائی میں ملتا ہے
18:01دیکھیں ایسے حالات میں
18:04مفسرین نے
18:04ہمارے اسلاف نے
18:06ہمیں یہ سکھایا ہے
18:07یہ تعلیم عطا فرمائی ہے
18:09اور یہ اسلام کی تعلیم ہے
18:10کہ آپ کسی کے ساتھ
18:12کوئی بھلائی کریں
18:13دنیاوی طور پر
18:14اگر آپ کو
18:15اس کا ریٹن کی خواہش ہے
18:17یعنی کسی کی بھلائی کر رہے ہیں
18:18اور
18:18دل میں یہ خواہش ہے
18:20کہ یار یہ
18:20یا تو
18:21واوا کرے
18:22دس لوگوں کو بتائے
18:23کہ فلان نے میرے ساتھ
18:25یہ کیا ہے
18:25اچھی بات کیے
18:27مطلب
18:27کوئی مدد کیے
18:29یا
18:29پھر
18:30اس کا بدلہ چاہیے
18:31کبھی میں پریشان ہوں
18:32تو یہ میرے پاس آئے
18:33اس طرح کی نیت کرنے کا
18:35جو ہے نا
18:35وہ ثواب ضائع ہونے کا
18:37مسئلہ ہے
18:37اور ریٹن بھی نہیں ملتا
18:39ظاہر ہے کہ
18:39نیت ہی خراب ہے
18:41تو کسی کی بھی
18:42بھلائی کریں
18:42اللہ اس کے رسول کی
18:44رضا کے لئے کریں گے
18:45تو کبھی بھی انشاءاللہ
18:46یہ والا سوال نہیں آئے گا
18:48ذہن پہ
18:48کہ مجھے
18:49بھلائی کے بدلے
18:51برائی ملتی ہے
18:52یہ یاد رکھئے
18:53کہ رب کریم
18:55کسی بھی
18:56مسلمان کی
18:57نیکی کو
18:58ضائع نہیں کرتا
18:59جب ہم
18:59نیکی کی نیت سے
19:01کوئی کام کرتے ہیں
19:02تو الحمدللہ
19:03یقین کامل ہونا چاہیے
19:05بحیثیت ہے
19:09بارگاہ میں
19:10قبول کیا ہوگا
19:11حسنِ زن
19:12رکھنا چاہیے
19:13بارال یہ سوال
19:14کی لوگ برائی کرتے ہیں
19:16بھلائی کا سلسلہ
19:17جاری و ساری رکھیں
19:19اور اس کی امید
19:20رب
19:21عز و جل سے رکھیں
19:22تو انشاءاللہ
19:23و تعالیٰ کرم ہی
19:24کرم ہوگا
19:25اذر میرے بھائی
19:26آپ نے فاریہ
19:26بنت سمینہ کے
19:28مطالق پوچھا ہے
19:28کہ تقریب پانچ سال
19:29شادی کو
19:30مستقل بیمار ہے
19:31میرے علم العداد
19:32کے ساتھ سے
19:32نظرِ بد ہے
19:33سورہ قلم
19:34کی آخری دعایتیں
19:36ہر نماز کے بعد
19:37پانچ مرتبہ پڑھ کر
19:38پانی پہ دم کر کے
19:39پی آئے کریں
19:40اکیس بائیس دن تک
19:41اس عمل کو
19:42جاری رکھیں
19:42اللہ کی عطاہوں سے
19:43انشاءاللہ و تعالی
19:44ان کی تمام بیماریاں
19:45دور ہو جائیں گی
19:46محمد فیضان بن لقصانہ
19:48میرے بھائی آپ نے فرمایا
19:49کہ آپ گھر والوں کو
19:51بہت تنگ کرتے ہیں
19:52گھر والوں میں
19:53والدہ یا بہن
19:54اگر ٹیلی ویزن دیکھ رہیں
19:55اس وقت تو
19:56سلام قولم رب رحیم
19:57سورہ یاسین
19:58آیت نمبر اٹھاون
19:59چھے سٹھ مرتبہ
20:01پانی پہ دم کر کے
20:02فیضان کو پلایا کریں
20:04انشاءاللہ و تعالی
20:05گھر والوں کو
20:06تنگ کرنا بند کر دے گا
20:07سمرین بن تنرگس
20:09اور سعید بن حسینہ
20:11میرے بہن آپ نے فرمایا
20:12کہ پہلے آپ نے کال کی تھی
20:14ان میں آپس میں کچھ ناراضگی تھی
20:15ابھی الحمدللہ
20:16اپنے گھر
20:17اپنے شوہر کے بعد
20:18چلی گئی ہیں
20:18دو سال ہو گئے
20:19اولاد نہیں
20:20میرے علم العادات کے حساب سے
20:22بہن سمرین کے اوپر
20:23گندے اثرات ہیں
20:24تعویزات منگوالی جئے گا
20:26انشاءاللہ و تعالی
20:27اور اولاد کے لیے
20:28بارہا میں نے ارز کیا ہے
20:30کہ کہیں بھی
20:31کسی بھی
20:32ملک میں پوری دنیا میں
20:33کہیں بھی ہے
20:33جہاں جہاں
20:34ایر وائی
20:35سنا جا رہا ہے
20:36ایر وائی
20:36کیو ٹی وی
20:37وہاں وہاں
20:38کوئی اگر
20:38میری بہن بھائی
20:39ایسے ہیں
20:40جن کو اولاد نہیں ہیں
20:41ایک مرتبہ
20:42میرے نمبرز پر
20:43رابطہ کریں
20:43اور تعویزات
20:44ضرور مانگوائیں
20:46اس کو استعمال کریں
20:47اللہ کی عطاوں سے
20:48انشاءاللہ
20:49ضرور کرم ہوگا
20:50اکتر محمود بن کریم جان
20:53میرے بھائی
20:53آپ نے دون مسئلے بتایا
20:55ایک مردانہ کمزوری کا
20:56اور دوسرے آپ نے
20:56مرمائی
20:57نظر کمزور ہو رہی ہے
20:58دیکھیں
20:58مستقل کسی چیز کے
21:00متعلق سوچنے سے
21:01یا ذہنی ٹینشن
21:03لینے سے
21:04نظروں پہ
21:04آنکھوں پہ
21:06بہت بڑا فرق پڑتا ہے
21:08صل اللہ علیہ کا
21:09یا محمد
21:10نور من نور اللہ
21:12ایک سو گیارہ مرتبہ پڑھیں
21:13اور پڑھ کر
21:15انگوٹوں پہ
21:15اس طرح دم کر کے
21:16اپنی آنکھوں پہ
21:17رکھ لیا کریں
21:18انشاءاللہ
21:19میں پہلے بھی
21:20عرض کر چکا ہوں
21:20کہ جب تک آپ کی
21:21شادی نہیں ہوتی
21:22اس وقت تک
21:23مردانہ کمزوری
21:24کے لیے کوئی تعویز
21:25آپ کو نہیں
21:26بھیجے جائیں گے
21:27شادی ہو جائے
21:28تو رابطہ کیجئے گا
21:29پھر بھیجیں گے
21:29پروغام روحانی دنیا
21:31آپ سب دیکھ رہے ہیں
21:31مقتصر سا وقفہ
21:33وقفہ عباد انشاءاللہ
21:34پھر ملاقات ہوتی ہے
21:35خوش آمدین
21:36ایک مرتبہ پھر
21:37پروغام روحانی دنیا میں
21:39اور الحمدللہ
21:40عزوجل
21:41کراچی
21:42پاکستان میں
21:43شب جمعہ
21:45میں ہم الحمدللہ
21:46داقل ہو گئے ہیں
21:46تو اللہم صلی و صلی و مبارک
21:48علیہ سجدنا
21:50و مولانا
21:50محمد
21:51نبی
21:52الامی
21:52الحبیب
21:53العال
21:54القدر
21:54العظیم
21:55الجاہ
21:56و علی آلہ
21:56و صحابہ
21:57و بارک
21:58و صلی
21:58صلی
21:59و سلام
22:00علیک
22:00یا سیدی
22:01یا رسول اللہ
22:02میرے آقا
22:03صلی اللہ علیہ
22:04نے ارشاد
22:05فرمایا
22:06کہ جو شب جمعہ
22:07میں
22:07سورہ یاسین
22:09کی تلاوت کرے
22:10رب کریم
22:11اس کی مغفرت
22:12فرما دیتا ہے
22:13اور یقینی طور پر
22:15ہر مسلمان
22:16بہن اور بھائی
22:17کی ایک خواہش ہے
22:18کہ رب کریم
22:19اس کی مغفرت
22:21فرمائے
22:21تو پھر
22:22یاسین شریف
22:23پڑھ لیجئے
22:24میرے آقا
22:24صلی اللہ علیہ
22:25علیہ وسلم
22:25کے فرمان
22:27پر عمل
22:28کر لیجئے
22:28اللہ کی عطاؤں
22:29سے مغفرت
22:30کا پروانہ
22:31نصیب ہو جائے گا
22:33اور
22:34دوسری اور تیسری
22:35بات ہے
22:36کہ الحمدللہ
22:36آپ کو پتا ہے
22:37کہ آج کا
22:38تیسرا اور
22:39لاس سیگمنٹ ہے
22:40پروان روحانی دنیا کا
22:41تو تیسرا اور
22:42لاس سیگمنٹ
22:42جب ہوتا ہے
22:43تو ہم آپ کے لیے
22:45ایک نام کا
22:45اسم عاظم
22:46علم العادات
22:47کے ذریعے
22:48جو ہمارے
22:48اکابرین نے
22:49الحمدللہ
22:50ہمیں عطا فرمایا
22:51طریقہ کار
22:52کے مطابق
22:53نکال کر
22:54بتاتے ہیں
22:55آپ نماز کی
22:56پابندی کے ساتھ
22:57اپنے اسم عاظم
22:58کو پڑھتے ہیں
22:59رب کریم
23:00آفیت
23:02فرمائے
23:02اور
23:04تو آج کا
23:06جو اسم عاظم ہے
23:07نام ہے
23:08تہمینہ
23:09تہمینہ کے جو
23:10عداد ہیں
23:11وہ ہیں
23:12پانچ سو
23:13چھے
23:14پانچ سو
23:15چھے
23:16تو ظاہر ہے
23:17کہ پانچ سو
23:18چھے عدد
23:18کے ایسے دو
23:20صفاتی نام
23:21میرے رب
23:21عزوجل کے ہوں
23:22جن کی تعداد
23:23بھی برابر ہو
23:24تو وہ نام ہے
23:25یا کہارو
23:26یا منعمو
23:27یا کہارو
23:29یا منعمو
23:30پانچ سو چھے
23:31ان کی بھی تعداد
23:32جب اس کو
23:33ڈبل کریں گے
23:34تو بن جائیں گے
23:35ایک ہزار بارہ
23:37ایک ہزار بارہ
23:39مرتبہ
23:40تہمینہ
23:40نام کی
23:41میری بہنیں
23:42جو ہیں
23:42وہ اس کو
23:43پڑھیں گی
23:44انشاءاللہ
23:45یہ ان کے لئے
23:46اسم عاظم ہوگا
23:47اسم عاظم کی
23:48بے شمار برکتیں ہیں
23:49الحمدللہ
23:50اس کو اپنی نیت کے
23:51مطابق بھی پڑھ سکتے ہیں
23:52مقصد کسی
23:53کامیابی کے لئے
23:59دیکھ جتنی دیر
24:00بہن یا بھائی
24:02اپنے اسم عاظم
24:03کو پڑھتے ہیں
24:04ذکر اللہ
24:05ہمیں شامل
24:06رہتے ہیں
24:06اور ذکر اللہ
24:07کرنے والے لوگ
24:08ہی دنیا میں
24:09زندہ ہیں
24:09رب کریم
24:10ہمیں
24:10ذکر اللہ
24:11ہمیں
24:12زندگی
24:13اور موت
24:13نصیب فرمائے
24:14آمین
24:15آمین
24:15یا رب العالمین
24:17مزید کالز
24:18پروام کا حصہ
24:19بناتے ہیں
24:20اور بقیہ
24:20کچھ سوالات بھی ہیں
24:22ان کے بھی انشاءاللہ
24:22جوابات دیتے ہیں
24:23پہلے
24:24کال شامل کرتے ہیں
24:25کوپی پینسل
24:26اپنے پاس رکھیں
24:27تاکہ اپنے سوال
24:28کے جواب میں
24:28وضائف نوٹ فرمائے
24:30ساتھ میں آپ کو پتا
24:31میرے نمبرز بھی
24:31اونیر ہوتے ہیں
24:32ان کو بھی
24:32لکھ لیا کریں
24:34السلام علیکم
24:36مبارکم
24:37السلام
24:38اللہ کا شکر
24:39کون کہاں سے
24:41جوید ایک بار بات کر
24:43ہم اٹک تک
24:43جی جاہد بھئی
24:44آپ کا مسئلہ ہے
24:45تو امی کا نام بتائیے
24:49مجھے یہ کرنا ہے
24:50کہ ہم کوشش کرتے ہیں
24:52مکان کی
24:52اپلاٹ کی
24:53لینے کی
24:54کربار بھی ہے
24:55اُس طرف جب جاتے ہیں
24:56تو کچھ نقصان ہو جاتا ہے
24:57نہیں بانتا رہا ہے
24:58اچھا مکان
24:59اپلاٹ جب لینے کی
25:00سوچتے ہیں
25:01نقصان ہو جاتا ہے
25:05اللہ تعالیٰ
25:06آفیت فرمائے
25:06میں انشاءاللہ
25:07حساب دیکھ کر
25:08آپ کو وظیفہ بھی
25:09بتاتا ہوں
25:09انشاءاللہ
25:10ضرور
25:10آپ کو مکان ملے گا
25:12ایک اور کالر کی طرف
25:13چلتے ہیں
25:14السلام علیکم
25:15والیکم سلام
25:16جی
25:17جی میرا نام مریم
25:18میری والدہ کا نام
25:19کلسو ہوں ہے
25:20ٹھیک ہے
25:21میں بابا جی
25:21بہت
25:22ٹائم سے بیمار
25:23بہت رہتی ہوں
25:24اللہ تعالیٰ
25:24آپ کو صحت دے
25:25کہاں رہتی ہیں آپ
25:26میں کراچی کی رہائش ہوں
25:28اچھا کراچی میں
25:30اللہ تعالیٰ
25:30آپ کو صحت
25:31اندرستی
25:32آفیت اتا فرمائے
25:33انشاءاللہ
25:33بتاتے ہیں آپ کو
25:34ایک اور کالر کی طرف
25:35چلتے ہیں
25:36السلام علیکم
25:39السلام علیکم
25:40بیربانی
25:42السلام علیکم
25:43جی جی بات ہو رہی ہے
25:45آپ کی فرمائی ہے
25:46السلام علیکم
25:48آپ نے دیکھیں
25:49کنٹرول روم والوں نے
25:50آپ کو بار بار بولا ہے
25:52ٹیلی ویزن کے آواز
25:53بند کریں
25:53آپ نے بند نہیں کی
25:54آپ نے بات کروا دیں
25:55کھلی ہوئی ہے
25:56بند کریں اس کو پھر بات کریں
25:59السلام علیکم
26:04بھائی وہ
26:05ہم نے نا حساب کرنا
26:06اپنے گھر کا
26:08کیا کس کے گھر کا
26:10مجھے
26:10میں آپ کو بتا رہا ہوں
26:13اللہ اکبر
26:14کالڈ روپ ہو گئی
26:15چلے
26:15اگلے کالر کو شامل کرتے ہیں
26:17السلام علیکم
26:21السلام علیکم
26:24السلام علیکم
26:25علیکم السلام
26:26جی
26:26السلام علیکم
26:29بابا جان
26:31اپنے ٹیلی ویزن
26:32کی آواز بند کر لیں
26:33ورنہ ہم
26:34سلام اور جواب میں
26:35رہ جائیں گے
26:36آپ کی کالڈ روپ ہو جائے گی
26:41السلام علیکم
26:45مجھے لگ رہا یہ کال بھی گئی
26:48اگلے کالر کو شامل کرتے ہیں
26:50السلام علیکم
26:52والیکم
26:52السلام
26:53جی
26:54میں خالدہ بات کر رہی
26:55سلام علیکم
26:56جی میری بہن آپ کا مسئلہ ہے
26:58میرے بیٹے کا مسئلہ ہے
27:00بڑے والے کا
27:01محمود احمد
27:02محمود احمد
27:04وہ بس ذرا تنگ کر کے رکھتے ہیں
27:07کہ باپ سے کی نہیں بنتی
27:08اس کی
27:09ان کی
27:09اور نا بس
27:11بھیل
27:11گھر میں بھی سب کو تنگ کرتے ہیں
27:12میں انشاءاللہ
27:13اس کا حساب دیکھ کر
27:14آپ کو ابھی جواب دیتا ہوں
27:15رب کریم آفیت فرمائے
27:17اس کو فرما بردار بنائے
27:19ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
27:21السلام علیکم
27:22آ تو جا
27:24السلام علیکم
27:26سلام
27:26جیتے رہی ہے
27:27جی
27:28میں نے بات کرنی ہے
27:29اپنی بہو کے بارے میں
27:30اور میرا نام ہے جاوید
27:31نہیں جاوید بھائی
27:32آپ کا نام نہیں چاہیے
27:33بہو کا ان کی امیر
27:35نہیں نہیں
27:35بہو کا نام بتائیے
27:37اللہ
27:38کالڈ روپ ہوئے
27:40چلے
27:41دوبارہ ٹرائی کیجئے
27:42اگلے کالر کو شامل کرتے ہیں
27:44السلام علیکم
27:46ہاں جی
27:46بابے میں
27:48سینسوا سے بات کر رہی
27:49جی نام بتائیں
27:51مسیح مقتر
27:52نام ہے میرا
27:53صحیح
27:54امی کا نام بتائیں
27:56امی کا نہیں
27:57میرے بیٹے کا
27:57میں نے بتانا ہے
27:58میرا نا بیٹا ہے
27:59پندرہ سال کا ہے
28:00نام بتائیں بیٹے کا
28:01عبد الرحمن
28:02اس کا نام ہے
28:03وہ جدی بہت ہے
28:04عزید بہت سارتا ہے
28:06اچھا
28:06جب بھی آپ بھی
28:07جد پہ آلی ہوئی ہیں
28:08تیسری دفعہ کال لگی ہے
28:10اور ابھی بھی
28:10ٹیلی ویزن کی آواز
28:11آپ نے بند نہیں کی
28:12چلے
28:12میں وظیفہ بتاتا ہوں
28:14انشاءاللہ
28:14کہ بچہ آپ کا
28:16فرما بردار ہو جائے
28:18عبد الرحمن
28:18ایک اور کالر کی طرف
28:19چلتے ہیں
28:20السلام علیکم
28:21جی والیکم
28:22اسلام
28:22بابا جی
28:23میں نے آپ سے
28:24وظیفہ پوچھنا تھا
28:25کس لیے
28:28میرے نا فیس
28:29مطلب
28:30بال ہیں
28:31نام بتائیں
28:31اس کے لیے
28:32مجھے وظیفہ بتا دیں
28:34نام بتاؤ
28:34میرا نام نوشین
28:36نوشین کی امی
28:38عزیز فاطمہ
28:40عزیز فاطمہ
28:42اللہ آفیت فرمائے
28:44انشاءاللہ
28:44آپ کو وظیفہ
28:45بتاتے ہیں
28:46پروام روحانی
28:47دنیا میں
28:47آج کے آخری
28:49کالر کو
28:50شامل کرتے ہیں
28:52السلام علیکم
28:53بابا جی
28:54ہم نے گھر کا
28:55حساب کرانا
28:56مارا کام نہیں کر رہا
28:57اور بہت
28:57جید کرتے ہیں
28:58آپ پر کھڑتے ہیں
28:59گھر کا
29:00آپ کو ایڈیرز
29:00بتا ہے
29:01مکان نمبر کیا ہے
29:02گلی نمبر کیا ہے
29:05خان جی
29:06ہم خانے وال میں
29:07رہتے ہیں
29:07بابا جی
29:07نہیں
29:08خانے وال تو
29:09پورا آپ کا نہیں ہوگا
29:10آپ مکان کا
29:11نمبر بتائیے
29:11اپنے گھر کا
29:13اور گلی نمبر
29:14اور جس محلے میں
29:15آپ ہیں وہ بتائیں
29:16خانے وال تو
29:17سٹی ہو گئی آپ کی
29:18شہر ہے
29:18خانے وال ہم
29:19ایک سو ٹھار چک میں
29:20رہتے ہیں
29:21ہمارا
29:21اچھا چک
29:23میں انتہائی
29:25معذرت چاہوں گا
29:26میری بہن
29:26چک وغیرہ کے
29:28نمبروں سے
29:29حساب نکالنا
29:30بڑا مشکل ہے
29:31بارال میرے نمبر
29:32چلتے ہیں
29:33کیو ٹی وی پر
29:35سکرین پر آتے ہیں
29:35ان پر
29:36رابطہ کر کے
29:37اپنا
29:38ایکوریڈ جو
29:39ایڈرس ہے وہ بھیجیں
29:40انشاءاللہ
29:40پھر آپ کو
29:41ضرور بھیجتے ہیں
29:42اور میں چلتا ہوں
29:44آپ کی طرف
29:45جوابات آپ کو
29:46وضائب لگواتا ہوں
29:46وقت زیادہ ہو گیا
29:47لائب میں پتا نہیں چلتا
29:49بشرا
29:49بنت نگت
29:50میری بہن آپ نے فرمایا
29:51کہ نوکری نہیں ہوتی
29:52میرے علم العادات کے حساب سے
29:54کوئی اثرات
29:55سہر جادو
29:56بندش
29:56کا معاملہ نہیں ہے
29:57پانچ سو بارہ
29:58مرتبہ
29:59عشاء کے بعد
30:00یا باسی تو
30:00یا اللہ
30:01پڑھیں دعا کریں
30:02انشاءاللہ
30:03اسباب بن جائیں گے
30:04رقصانہ بنت سائرہ
30:05میری بہن آپ نے فرمایا
30:06کہ بہت بیمار رہتی ہیں
30:07رب کریم آپ کو
30:08صحت دے
30:09میرے علم العادات
30:10کے ساتھ سے
30:10گندے اثرات ہیں
30:12نماز کی پابندی
30:13کے ساتھ
30:13ہر نماز کے بعد
30:14تین مرتبہ
30:15ایت الکرسی پڑھیں
30:16پانی پہ دم کر کے
30:17پیئیں
30:17تعویزات
30:18ضرور منگوائیے گا
30:19پینے کے لئے
30:20انشاءاللہ
30:20کرم ہو جائے گا
30:22علیزہ بنت حمیدہ
30:23کے متعلق
30:24جو بہن آپ نے پوچھا
30:25کہ امریکہ سے
30:25جب سے آئیں
30:26مستقل بیمار ہیں
30:27میرے علم العادات
30:28کے ساتھ سے
30:28گندے اثرات
30:29کا معاملہ
30:30کہیں جپٹ ہو گئی
30:31ان کو
30:31ان کو بولیں
30:32نماز کی پابندی کریں
30:33اور ہر نماز کے بعد
30:34تین مرتبہ
30:35ایت الکرسی پڑھ کر
30:36پانی پہ دم کر کے
30:36پلائیں
30:37تعویزات
30:38ضرور منگوائیے گا
30:39انشاءاللہ
30:40کرم ہو جائے گا
30:41صدرہ
30:42میری بہن
30:42آپ نے شمیم
30:43اختر
30:44بنت کنیس فاطمہ
30:45کے متعلق
30:45پوچھا
30:45کہ بہت بیمار ہیں
30:46میرے علم العادات
30:47کے ساتھ سے
30:48گندے اثرات ہیں
30:49نماز کی پابندی کے ساتھ
30:50ہر نماز کے بعد
30:51تین مرتبہ
30:51ایت الکرسی پڑھیں
30:52پانی پہ دم کریں
30:53اور ان کو پلائیں
30:54انشاءاللہ
30:55طبیعت بہتر ہوگی
30:56اور تعویزات بھی
30:57ضرور منگوال لیں
30:58منتحہ
30:59بنت صدرہ کے
31:00متعلق
31:00آپ نے پوچھا ہے
31:01بہت زدیہ تنگ کرتی ہے
31:02سورہ کافرون
31:04گیارہ مرتبہ پڑھیں
31:05جب یہ سو جائے
31:06اور الٹے کان میں
31:07دم کر دیا کریں
31:08اللہ کی عطاوں سے
31:09انشاءاللہ
31:09زد ختم ہو جائے گی
31:11ہنہ میری بہن
31:11آپ نے محمد
31:12ادنان بن زاہدہ
31:13کے متعلق پوچھا ہے
31:14ان کا بی پی
31:15بہت ہائی ہوتا ہے
31:16کولیشول بھی ہے
31:16میرے علم العادات کے
31:18ساب سے
31:18نظر بد بھی ہے
31:20سورہ قلم
31:20کے آخری دعایتیں
31:21ہر نماز کے بعد
31:22پانچ مرتبہ پڑھ کر
31:23اپنے اوپر دم کریں
31:25انشاءاللہ
31:25یہ نظر ختم ہوگی
31:27تو پھر اللہ کی عطاوں سے
31:28امید ہے
31:29کہ دوائی بھی
31:30فائدہ کرے گی
31:32عطیہ بنت حنیفہ
31:33کے متعلق
31:34جو بھائی آپ نے پوچھا ہے
31:35کہ والدہ بہت بیمار
31:36رہتی ہیں رب کریم
31:37کو صحت دے
31:38میرے علم العادات
31:39کے ساب سے
31:39کوئی اثرات
31:40سہر جادو بندش
31:41کا معاملہ نہیں ہے
31:44شازیب بن عطیہ
31:45کے متعلق
31:45جو آپ نے پوچھا
31:46کہ بھائی جو ہے
31:47بڑا چڑچڑا ہو گیا ہے
31:48میرے علم العادات
31:49کے ساب سے
31:50کوئی اثرات
31:50نظر وغیرہ
31:51کا معاملہ نہیں ہے
31:52مگر اس کی صحبتیں
31:53چیک کرنے کی
31:54اشد ضرورت ہے
31:55ضرور دیکھیں
31:57کہ کہاں بیٹھ رہا ہے
31:58اٹھ رہا ہے
31:58کیسے لوگوں میں
31:59بیٹھ رہا ہے
32:00اور والدہ کو بولیں
32:00سلامن قولم
32:01رب رحیم
32:02چھے سٹھ مرتبہ
32:03پڑھ کر پانی پہ
32:04دم کر کے پلائیں
32:05انشاءاللہ
32:06کرم ہو جائے گا
32:08جعوید اقبال
32:09بن پروین
32:09میرے بھائی
32:10آپ نے فرمایا
32:10کہ جب بھی
32:11کوشش کرتے ہیں
32:12مکان لینے کی
32:13یا پلات لینے کی
32:14اپنے لیے
32:15یعنی اپنے استعمال
32:16کے لیے
32:17اس وقت
32:17کوئی نہ کوئی
32:18اقصان ہو جاتا ہے
32:19رب کریم
32:20آفیت فرمائے
32:21میرے علم العادات
32:22کے حساب سے
32:22کوئی اثرات
32:23جادو بندش
32:24کا معاملہ نہیں ہے
32:25اللہ ربی
32:27لا شریک لہو
32:29آٹھ سو چوہتر
32:30مرتبہ عشاء کے بعد
32:31پڑھیں
32:31دعا کریں
32:32گیارہ دن تک
32:33یہ عمل کر لیں
32:34اس کے بعد
32:35گھر یا پلات کے لیے
32:36انشاءاللہ
32:36کوششوں کو
32:37تیز کر دیں
32:39اللہ کی عطاوں سے
32:40انشاءاللہ
32:40کامیابی ہوگی
32:41مریم بنت کلسوم
32:43میری بہن
32:43آپ نے فرمایا
32:44کہ بہت بیمار
32:44رہتی ہیں
32:45رب کریم
32:45آپ کو صحت دے
32:46میرے علم العادات
32:47کے حساب سے
32:48گندے اثرات ہیں
32:49نماز کی پابندی
32:50کے ساتھ
32:50ہر نماز کے بعد
32:51تین مرتبہ
32:52ایت الکرسی پڑھیں
32:53پانی پہ دم کر کے پیئیں
32:54تعویزات بھی منگوا لیں
32:56اللہ کی عطاوں سے
32:57انشاءاللہ
32:58کرم ہو جائے گا
32:59محمود احمد بن خالدہ
33:01میری بہن خالدہ
33:02اپنے بچے کے
33:03مطالق پوچھا ہے
33:04کہ بہت تنگ کرتا ہے
33:05خاص طور پر
33:05ماں باپ
33:06باپ سے نہیں
33:07بنتی لڑتا ہے
33:08رب کریم
33:08آفیت فرمائے
33:09میرے علم العادات
33:10کے حساب سے
33:11کوئی اثرات
33:11نظر جادو بندش
33:12کا معاملہ نہیں ہے
33:13بری صحبتوں کے
33:15آثار نظر آ رہے ہیں
33:17سلام قولم
33:18می رب رحیم
33:19سورہ یاسین
33:20آیت نمبر اٹھاون
33:21سکشٹی سکش ٹائم
33:23ہر نماز کے بعد
33:24اگر ممکن ہو
33:25پانی پہ دم کر کے
33:25پلانا
33:26ضرور پلائیں
33:27ورنہ
33:27عشاء کے بعد
33:28ایک ٹائم کر لیں
33:29چوبیس گھنٹے میں
33:30انشاءاللہ
33:31جلد فرما بردار
33:33ہو جائے گا
33:33عبدالعہمان بن نصیم
33:35اختر کے متعلق
33:37جو بہن آپ نے پوچھا
33:37کہ بچہ بہت زدی ہے
33:39رب کریم آفیت فرمائے
33:41میرے علم العادات
33:42کے سب سے نظر بد ہے
33:43سورہ قلم کی آخری
33:45دو آیتیں
33:45ہر نماز کے بعد
33:46پانچ مرتبہ پڑھ کر
33:47بچے کے اوپر دم کریں
33:48اور عشاء کے بعد
33:50یا مغرب کے بعد
33:51جب بھی یہ سو جائے
33:52تو سورہ کافرون
33:53گیارہ مرتبہ پڑھیں
33:54الٹے کان میں دم کریں
33:56اللہ کے اطاعوں سے
33:57انشاءاللہ
33:58نورمل ہو جائے گا
33:59نوشین بنت عزیز
34:00عزیز فاطمہ
34:03میری بہن آپ نے فرمایا
34:04کہ چہرے پر بہت بال ہیں
34:05سورہ ابراہیم
34:07ایک مرتبہ روزانہ پڑھیں
34:08پانی پہ دم کریں
34:10دم کیوں پانی سے
34:11چہرے کو دھویا کریں
34:13بار بار
34:13کئی دفعہ
34:14دن میں یہ عمل کر سکتے ہیں
34:16مگر پڑھنے کی
34:17ایک دن میں
34:18ایک ہی بار حاجت ہے
34:19بوتل میں دم کر لیں
34:20چہرہ دھولیا کریں
34:21پانی گٹر میں
34:22یا نالی میں
34:23نہیں جانا چاہیے
34:24کوئی برطن لے لیں
34:25یا کئی کچھی زمین
34:26گھر کے اندر موجود ہے
34:27تو وہاں بیٹھ کے دھوئیں
34:29انشاءاللہ
34:30قرآن مجید
34:31فرقان حمید
34:32یا اسم آدم
34:33یا آیت پاک کا
34:35کوئی بھی
34:35دم کی اور پانی
34:36کی بہت احتیاط
34:37کیا کریں
34:38گٹر نالی میں
34:39نہ جائے
34:39انشاءاللہ
34:40عدب کریں گے
34:41تو انشاءاللہ
34:42اچھے نصیب پائیں گے
34:44زندگی بخیر رہی
34:46تو انشاءاللہ
34:47اگلے بدھ جمرات
34:48پھر ہماری ملاقات ہوگی
34:50اے آر وائی
34:51کیو ٹی وی پر
34:52پروغام روحانی دنیا میں
34:54اس وقت تک
34:54کوئی بھی کام ہو
34:55میرے نمبرز پہ
34:56انشاءاللہ
34:56وارڈ سب کر دیجئے گا
34:58آپ کو جواب
34:59دے دیا جائے گا
35:01الحمدللہ
35:02رب العالمین
35:03وصلاة و السلام
35:05علی سجد
35:06الانبیاء
35:06والمرسلین
35:08جزاللہ
35:08سیدنا مولانا
35:10محمد
35:11صلی اللہ
35:11علیہ وسلم
35:13ماہو
35:14اہلو
35:15اللہم
35:16ربناتنا
35:17فی الدنیا
35:17حسنہ
35:18وفی الاخر
35:19حسنہ
35:20وقنا
35:21ذاب النار
35:22اللہم
35:23مغفر
35:23ورحم
35:24وانتا خیر
35:25الرائح
35:25مین
35:26یا اللہ
35:27یا رحم
35:27یا رحیم
35:28تجھے پیار
35:29محبوب
35:29صلی اللہ
35:30علیہ وسلم
35:31کا واسطہ
35:32مولا
35:32ہمارے تمام
35:33کبیرہ
35:34صغیرہ
35:34گناہوں
35:35کو معفرما
35:36اے رب کریم
35:37ہمیں نیک عامال
35:38کرنے کی
35:38توفیق
35:39عطا فرما
35:40اے رب کریم
35:42اپنے کرم سے
35:42اپنے حبیب
35:43کے صدقے
35:44مولا
35:44ہمیں گناہوں
35:45سے بچنے
35:46کی سعادت
35:47عطا فرما
35:48اے رب کریم
35:49تجھے پیار
35:49محبوب
35:50صلی اللہ
35:51علیہ وسلم
35:52کا واسطہ
35:53مولا
35:53ہمارے ایمان
35:54کی حفاظت
35:55فرما
35:55اے رب کریم
35:57ہمیں دین پر
35:57استقامت
35:58عطا فرما
35:59اے رب کریم
36:00اے رب کریم
36:01عالم
36:02اسلام میں
36:02جہاں
36:03کہیں بھی
36:03ایسے بہن
36:04بھائی ہیں
36:04جن کو
36:05اولاد نہیں
36:05کئی کئی سال
36:06گزر گئے
36:07رب کریم
36:08ان کو نیک
36:09صالح
36:10اولاد
36:11عفیت
36:12کے ساتھ
36:12نصیب
36:12فرما
36:13اے رب کریم
36:14اے رب کریم
36:16اے رب کریم
36:17ہمارے حال و زار
36:19پر رحم فرما
36:20اے رب کریم
36:21عالم
36:21اسلام
36:22کے مسلمان
36:23جو بیمار ہیں
36:24انہیں شفائے
36:25کاملہ
36:26آجلہ
36:27تامہ
36:27نصیب فرما
36:28اے رب کریم
36:29جو مسلمان
36:30کسی بھی وجہ سے
36:32پریشان ہے
36:33رب کریم
36:33ان کی پریشانیوں
36:34کو دور فرما
36:35اے رب کریم
36:37بے روزگاروں
36:38کو
36:38رسک حلال
36:40کسی رتا
36:40فرما
36:41اے رب کریم
36:42جو برسر روزگار
36:43ان کے رسک میں
36:44برکتیں
36:45وسطیں
36:45عطا فرما
36:46اے رب کریم
36:47تجھے پیارے
36:48محبوب
36:49صلی اللہ علیہ وسلم
36:51کا واسطہ
36:51مولا
36:52وطن عزیز
36:53ملک پاکستان
36:54کو استحقام
36:55عطا فرما
36:55اے رب کریم
36:56پاکستان
36:57کی حفاظت
36:57فرما
36:58اے رب کریم
36:59بار بار
37:00حرمین
37:01طیبین
37:02کی حاضری
37:03نصیب فرما
37:04اے رب کریم
37:05میرے رب کریم
37:06تجھے پیارے
37:07محبوب
37:08صلی اللہ علیہ وسلم
37:10کا واسطہ
37:11مولا
37:11یہ تمام دعائیں
37:13ہمارے دوست
37:14احباب
37:15السعاد تیزہ
37:16بالخصوص
37:17والدین
37:18کی حق میں
37:19قبول فرما
37:21اللہمہ ربنا
37:23تقبل منہ
37:25انکا انتا
37:26السمیع العلیم
37:27بطب علینا
37:28یا بولانا
37:29انکا انتا
37:30طواب الرحیم
37:31ان اللہ وملائکتہ
37:33یسلون علی النبی
37:35یا اجہا
37:36الذین آمنوا
37:37صلو علیہ وسلم
37:39تسلیما
37:40صلی اللہ
37:41علی النبی
37:42لمی وعالی
37:43صلی اللہ تعالی
37:44علیہ وسلم
37:45صلاة و سلام
37:46علیکا
37:47یا سیدی
37:48یا رسول اللہ
37:49سبحان ربکا
37:50رب العزت
37:51یم ماسفون
37:51وسلام
37:52علی المرسلین
37:53والحمد للہ
37:55رب العالم
37:56لا الہ
37:57اللہ محمد
37:58رسول اللہ
37:59صلی اللہ
37:59اللہ
38:03یا رحمان
38:11مشکلیں آسا کر دے
38:13اللہ
38:14یا رحمان
38:16اللہ
38:17یا رحمان
38:19اللہ
38:19یا رحمان
38:21مشکلیں آسا کر دے
38:24اللہ
38:25یا رحمان
38:26ہم سب کی جھولی بھر دے
38:29اللہ
38:30متحفoken
38:30رحان papی
38:30یا رحمان
38:30بیرمmbورو
38:30удف بھی
38:30بیرهمaval
38:30رحمان
38:30بیر
Comments