00:00ایان بیٹا یہ چوکلیٹ دنر کے بعد ملے گی
00:02اوہو اتنی یمی چوکلیٹ کا انتظار کیسے کروں
00:05بس ایک چھوٹا سا بائٹ
00:08کسی کو پتا بھی نہیں چلے گا
00:12ایان یہ چوکلیٹ کس نہیں کھائی ہے
00:15امی شاید بلی نہیں کھائی ہے
00:18ایان سچ بولو اللہ پاک سب دیکھتے ہیں
00:21امی میں نے ہی چوکلیٹ کھالی مجھے ماف کر دیں
00:26سچ بولنے والے بچوں سے اللہ پاک بہت خوش ہوتے ہیں
00:29اب میں ہمیشہ اجازت لوں گا اور سچ بولوں گا انشاءاللہ