00:00بہن جلدی آؤ دور لگاتے ہیں
00:03حا حا میں جیت گئی
00:04اور زور سے کھیلتے ہیں
00:06واو بہت مزا آ رہا ہے
00:09میرے پیارے بچو
00:11جی امی
00:12آپ کے ابو کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے
00:14وہ آرام کر رہے ہیں اس لئے شور نہیں کرتے
00:17اچھا امی ہم آئستہ کھیلیں گے
00:30موسیقی