#Eidmiladunnabisaww #waseembadami #shanemustafasaw
Shan e Mustafa SAWW | Zikr e Mustafa | Mufti Amir | Waseem Badami | ARY Digital
Special Guests: Maulana Irfan (AVD), Zohaib Ashrafi, Mufti Amir, Maulana Imran Basheer.
#12rabiulawal #shanemustafa #livetransmission #ZikreMustafa
Shan e Mustafa SAWW | Zikr e Mustafa | Mufti Amir | Waseem Badami | ARY Digital
Special Guests: Maulana Irfan (AVD), Zohaib Ashrafi, Mufti Amir, Maulana Imran Basheer.
#12rabiulawal #shanemustafa #livetransmission #ZikreMustafa
Category
🎥
Short filmTranscript
00:00foreign
00:04happy
00:04thanks to you, once again, our heart
00:07our beloved, our
00:08our
00:08our
00:08our
00:09our
00:09our
00:09our
00:09our
00:09our
00:09our
00:09our
00:09our
00:10our
00:10our
00:10our
00:10our
00:10our
00:17our
00:18our
00:18our
00:19our
00:19our
00:21our
00:22our
00:22our
00:22our
00:25our
00:27our
00:27our
00:28our
00:29our
00:29our
00:30our
01:02What do you say?
01:02What do you say?
01:45What do you say?
01:46What do you say?
01:49What do you say?
01:55What do you say?
01:59What do you say?
02:21What do you say?
02:25What do you say?
02:28What do you say?
02:32What do you say?
02:37What do you say?
02:43What do you say?
02:48What do you say?
03:15What do you say?
03:18What do you say?
03:20What do you say?
03:32What do you say?
04:04What do you say?
04:08What do you say?
04:22What do you say?
04:29What do you say?
04:32What do you say?
04:48What do you say?
04:51What do you say?
04:53What do you say?
04:57What do you say?
05:01What do you say?
05:11What do you say?
05:14What do you say?
05:31What do you say?
05:36What do you say?
05:40What do you say?
05:49What do you say?
05:55What do you say?
05:58What do you say?
06:02What do you say?
06:06It's for the heart of your heart
06:16It's for the heart of your love
06:22It's for the heart of your heart
06:25It's for the heart of your heart
06:28What do you mean? Wow, wow, wow
06:29And I also wrote this song very well
06:33I've heard it from them
06:34What do you mean?
06:36What do you mean?
06:37What do you mean?
06:38If God says that,
06:39I have two points of hearing from you
06:44When it comes to your heart
06:45If you look at it,
06:47if you look at it,
06:48I want to talk to you,
06:50yesterday we talked about it
06:51We talked about it
06:52and we talked about it
06:54but it's obvious that
06:56these days,
06:59these days,
06:59the Transmission of Ramadan
07:00are very important
07:01so we try to talk about it
07:03from all the first
07:04So,
07:04where these
07:05words,
07:06words,
07:07words,
07:07words,
07:08words,
07:08words,
07:08as well
07:09What do you mean?
07:17You know?
07:18and our lives and the end will have better to do our lives.
07:20So I will say that in that way,
07:22there are a few thoughts that are going to be directed to the government.
07:24So I will say that in that way.
07:25In the name of Allah, the Most Gracious,
07:29I will be blessed to all the Muslims of today.
07:34I will listen to him from the front of the Prophet.
07:38Yes, yes, yes.
07:40I will listen to him.
07:44Alhamdulillah.
07:44Imeran bhai کی گفتگو بھی سنی
07:47انہوں نے جو
07:47ما شاء اللہ
07:48عشق کے انمول موتی
07:50اور سنداز سے
07:51گفتگو کی
07:52الحمدللہ
07:53اصل میں
07:53یہ چیز ہمیں سمجھنی چاہیے
07:55کہ یہی ہستی ہے
07:57جو ہماری اتحاد کا
07:58یونیٹی کا مرکز
07:59کیا بات ہے
08:00بے شک
08:00وہاں ہم سب ایک ہو جائیں
08:02اس لیے کہ
08:02بعد اس خدا بزرگ
08:03توی قصہ مختلف
08:04سب کا یہ ایمان نقید ہے
08:05یہاں کوئی اختلاف ہے
08:08کوئی دو رائے نہیں ہے
08:14یہ چیزیں ہیں
08:15جو ہم اپنے نیجی سطح
08:17پر برقرار رکھتے ہوئے
08:18امت کے اندر
08:19ایک بہت بڑا اتحاد
08:20پیدا کر سکتے ہیں
08:22اور خود نبی کریم علیہ السلام
08:23نے اپنی بیست کے
08:24مقاسد میں
08:25سے بھی یہ فرمایا تھا
08:33مطلب میں کسی مخصوص قوم
08:35خطے قبیلے کے لئے
08:36تو نہیں ہونا
08:37میں تو سب کے لئے آیا ہوں
08:38تو جب سب کے لئے
08:39رسول آئے ہیں
08:40اور سب ان سے وابستہ ہیں
08:42تو ہمیں اپنی عقیدت کا
08:44محبت کا
08:45ہمیں اپنے دین کا
08:47ہمیں اپنے قبلہ و قابہ کا
08:48مرکز اور مہور
08:50جو ہے وہ ذات رسالت بنانی چاہیے
08:52یہی ہماری یونٹ ہونے کا
08:54ایک واحد مرکز ہے
08:56نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
08:58نے اپنی بیست سے
09:00مطالق یہ بھی فرمایا تھا
09:02کہ
09:02میں لانت دینے والا
09:08بنا کے نہیں بھیجا گیا
09:09میں تو رحمت بنا کے بھیجا گیا ہوں
09:12اب ہم میں سے ہر ایک کہتا ہے
09:14کہ میرا نبی ہمارا نبی
09:17لیکن وہ نبی جو آئے ہیں
09:19جو بند کر آئے ہیں
09:20جس طرح انہیں بھیجا گیا ہے
09:22اور ان کا جو کردار تھا
09:24ان کی جو صیرت تھی
09:26ہم جب یہ نسبت کر رہے ہوتے ہیں
09:28کہ میرا نبی
09:30تو ہمیں سوچنا چاہیے
09:31میرے نبی جو ہے
09:32ان کی شان کیا تھی
09:33صیرت کیا تھی
09:34وہ کسی کو لانت نہیں دیتے تھے
09:37وہ ہر ایک کے لیے
09:38رحمت بن کر آئے تھے
09:40پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
09:42نے فرما
09:43انما بعیستو بالحنیفت السمہ
09:45انما بعیستو
09:47علی شریعت السمہ
09:48وعلی شریعت السحالہ
09:50میں آسان دین لے کر آیا ہوں
09:52میں دین فطرت لے کے آیا ہوں
09:54میں جو دین لے کے آیا ہوں
09:56اس میں کوئی دشواری نہیں ہے
09:58تو حضور نبی کریم علیہ السلام کی
10:00تعلیمات میں
10:01حضور علیہ السلام کے دین کے اندر
10:03مطلب اتنی آسانیاں ہیں
10:05سہولتیں ہیں
10:06وَإِنَّمَا أَنَا نَزِيرٌ وَبَشِيرٌ
10:09میں نظیر اور بشیر بنا کے بھیجا گیا ہوں
10:12يَسِّرُوا وَلَا تُعَسِّرُوا
10:14لوگوں کو آسانی دو
10:15دشواری نہ کرو لوگوں کے لیے
10:17مشکلات پیدا نہ کرو
10:18یہ وہ چیزیں ہیں
10:20نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت کی
10:22جو سب سے زیادہ نمائع ہیں
10:24سب سے زیادہ
10:25یعنی ایک عالم
10:27ایک دین کا جو رہبر
10:29رہنما لیڈر ہے
10:30وہ اگر ان اصولوں کو فراموش کر دے
10:33تو یقیناً پھر جو ہے
10:35وہ امت کے اندر انتشار اور افتراک
10:37اگر ان اصولوں کو بلا دے
10:40یہ نبی کریم علیہ السلام کی تعلیمات کے
10:43وہ نمائع
10:43وہ بنیادی اصول ہیں
10:45کہ ایک عالم کو
10:47ایک مفتی کو
10:48ایک رہبر کو
10:49ایک امام کو
10:50ایک رہنما کو
10:51اپنے اندر یہ چیزیں لازمی طور پر رکھنی چاہیے
10:54اس کی طرف سے جو ہے وہ
10:56کہیں سے بھی جو ہے وہ
10:57تعصب نفرت
10:59یہ نہ ظاہر ہونی چاہیے
11:00کیا بات
11:01امت کو
11:02نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کو
11:05اس طرح جوڑ کے رکھے
11:06کہ جس طریقے سے
11:08ہمارے اصلاف نے
11:09اصحاب نے
11:10اہل بیت نے
11:10امت کو جوڑا تھا
11:12کیا کیا
11:12انہیں توڑا نہیں تھا
11:13اس جوڑ کے لیے
11:15انہوں نے بڑی بڑی قربانیاں دی تھی
11:17آج معمولی سے
11:18مفاد کے لیے
11:20آج معمولی سے
11:21اپنے نفع اور اپنے فائدے کے لیے
11:23ہم امت میں
11:24توڑ پیدا کرتے ہیں
11:26وہ فتوے دیتے ہیں
11:27وہ رائے دیتے ہیں
11:29وہ باتیں پیش کرتے ہیں
11:30وہ چیزیں فرنٹ پر لاتے ہیں
11:32جس سے نفرت کو فروغ ملے
11:34تو جب ہم
11:35واقعاً نبی کریم علیہ السلام کے
11:37امتی ہیں
11:38تو ذرا یہ سوچ لیں
11:39کہ ایک امتی ہونے کا
11:41حق کیسے ادا کیا جائے
11:43وہ کونسی چیزیں ہیں
11:44نبی کریم علیہ السلام کی
11:45تعلیمات کی
11:46جن کی آز اشد ضرورت ہے
11:48وہ اخلاق
11:49وہ کردار
11:50وہ صیرت
11:51وہ رویہ
11:51وہ نرمی
11:52وہ ساری الفتیں
11:54ہمیں سامنے لانی پڑیں گی
11:55پھر سب سے بڑھ کر
11:58آپ یہ دیکھیں
11:59کہ آج مسلمان
12:00ان چیزوں کی وجہ سے پیچھے ہیں
12:02صحیح
12:02ویسٹ
12:03آج حضور نبی کریم علیہ السلام کی
12:06تعلیمات کو دیکھ رہا ہے
12:07اس کو اپنا رہا ہے
12:08ان کو پتا ہے
12:09اس میں کیا ہے
12:10یہ کوئی ایک وائیڈ نولیج نہیں ہے
12:12یہ ریویڈ نولیج ہے
12:13یہ خدای ہدایت ہے
12:16حضور نبی کریم علیہ السلام کی
12:18تعلیمات کے لئے
12:18حکم تو ہمیں دیا
12:19وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُزُوهُ
12:23وَمَا نَحَاكُمْ أَنْهُ فَنتَهُ
12:24جو دے تمہیں وہ لے لو
12:26جو دے وہ لے لو
12:27صحیح
12:28ہم اس میں بھی
12:29جو ہے وہ چھانٹ پٹک کرتے ہیں
12:30اور اس میں بھی
12:31کتنی چیزیں سائٹ کر دیتے ہیں
12:33اور کتنی چیزیں
12:34جس سے منع کرے رک جاؤ
12:36لیکن ہم پھر باز نہیں آتے ہیں
12:38وہ جہالت کا زمانہ
12:40جب میرے آقا تشریف لائے تھے
12:42جن چیزوں کا خاتمہ کیا
12:44آج پھر اوت کر آئیں گے
12:45آپ کو مختلف چیزیں نظر آئیں گے
12:47ڈومیسٹک وائلنس نظر آئے گا
12:49خواتین پر تشدد نظر آئے گا
12:51حق تلفیہ نظر آئیں گے
12:53تاثب
12:54رنگ و نسل کے تاثب
12:55قوم و قبیلوں کے تاثب
12:56نبی کریم علیہ السلام نے
12:58چودہ سو سال پہلے
12:59یہ ڈسکرمنیشن ختم کر دی
13:01کیا بات
13:01بالکل یہ کنسپ
13:03ریسیزم کا ختم کر دیا
13:04فرمایا
13:04لا فضل لی عربی
13:06ولا لی اجمی
13:07ولا لی عربی
13:08ولا لی عبیت
13:09ولا لی اسود
13:10ولا لی اسود
13:11یہ کلیر فرما دیا تھا
13:13کہ کسی کو کسی
13:14کوئی فضیلت حاصل نہیں
13:16میعار فضیلت کا
13:18تمہارا کردار ہے
13:19تمہاری صیرت ہے
13:20تمہارا اخلاق
13:21کون اللہ کے نزدیک
13:23کتنا مقرب ہے
13:24وہی اتنا فضیلت
13:26والا ہوگا
13:27ہم تیہ کرتے ہیں
13:28ہم ڈیسائیڈ کرتے ہیں
13:29یہ اللہ کے نزدیک
13:30زیادہ مقرب ہے
13:31یہ کم ہے
13:32یہ اتنا ہے
13:33مطلب اللہ کے نزدیک
13:35پسندیدہ کون ہے
13:36بندہ کیسے بتائے گا
13:37دوسروں کے معاملے میں
13:38ہم جج بن جاتے ہیں
13:39اپنے معاملے میں
13:39وکیل بن جاتے ہیں
13:40وکیل بن جاتے ہیں
13:41کھلٹا ہونا چاہیے نا
13:42بالکل
13:43تو یہ جیسے
13:45نبی کریم علیہ السلام کی
13:47تعلیمات کے حوالے سے
13:48بہت اہم ہیں
13:49اللہ رب العزت نے بھی فرمایا
13:52وَمَا أَرْسَلْنَاكَ مِنْ رَسُولٍ
13:53إِلَّا لِيُطَعَابِ
13:55اِذْنِ اللَّهِ
13:55ہم نے کوئی رسول نہیں بھیجا
13:57مگر اس لیے
13:58مگر اس لیے
14:00اگین ریپیٹ کرتا ہوں
14:01آپ کے ورڈ
14:02یہ سب چیزیں تو جاری رہیں گی
14:04جشن بھی رہے گا
14:06اظہار مصررت
14:07اپنے اپنے انداز سے
14:08لوگ کرتے رہیں گے
14:09حضور علیہ السلام کی آمد پر
14:11مگر اصل اوبجیکٹ کیا تھا
14:13صحیح
14:14اصل مقصد کیا تھا
14:15اللہ نے انبیاء کو بھیجا ہی اس لیے
14:17کہ ان کو فولو کیا جائیں
14:19ان کی تعلیمات کو ایڈوب کیا جائیں
14:20ان کی اطاعت اور فرما برداری کی جائیں
14:23اگر وہ نہیں ہیں
14:24تو پھر باقی چیزیں جو ہیں وہ
14:26پھر اتنی نہیں جشتی ہیں
14:27اگر وہ ہے
14:28تو پھر سب جشتی ہیں
14:30پھر اس میں بھی چار چند لگ جائیں گے
14:31کیا کیا
14:31ہم ذرا کنکلوڈ کرتے ہیں
14:33پہلے ایک تو
14:35اسی بات کو میں تھوڑا سا اور وسط دیتے ہوئے
14:37یہ تو امت کی بات کی
14:38اب ہم نے دائر علماء کلام صحیح سنا پڑھا دیکھا
14:41کہ سرکار کو تو مطلب یہ امت سے بھی اور
14:43یعنی یہ تو رحمت للعالمین
14:45یعنی عالم بھی نہیں عالمین
14:47اگر میں آپ سے بلکہ یہ کہوں
14:48جو پھر آگے پھر ہمارے بچوں کے بھی سیگمنٹس آرہ ہیں
14:51تو مطلب یہ ذرا اس کو بھی تھوڑا سا
14:53اگر آپ ہمیں سمجھا دیں
14:55کہ جب ہم باربا کہتا رحمت للعالمین
14:57یہ لفظ اپنے نر کیا معنی رکھتا ہے
15:00کہ سادہ الفاظ میں اس کو اگر میں کہوں
15:02ایکسٹریکٹ کر دیں
15:02ڈیفائن کر دیں
15:03اس کو پہلو بتاتے ہیں
15:04تو کیا ہے کیا مطلب ہوا ہے اس کا
15:09مفتی صاحب کی ہی بات کو
15:11تھوڑا سا آگے بڑھاتے ہوئے
15:12پیغمبر کی ذات ہی آئی ہے
15:13رحمت کو پہچنوانے کے لیے
15:17اگر روٹ دیکھی جائے رحمت
15:18تو وہ پروردگار کی ذات سے نسبت رکھتا ہے
15:20صحیح
15:20ہر چیزی اصل تو وہی ہے سب کچھ
15:22پیغمبر صفات خداوندی کا مظہر ہیں
15:26رحمت للعالمین
15:27پروردگار عالم نے عالمین کی رحمت بنایا
15:30پیغمبر کی ذات جو ہے لوگوں کو
15:31پروردگار کی رحمت کی طرف متوجہ کرے
15:34موجودہ حالات کے اندر
15:35اگر میں ایک سینریو کو ڈیولپ کر کے
15:38آپ کے سامنے تھوڑا سا واضح کروں
15:39اور پھر پیغمبر کی ذات سے
15:41دو تین جملے آپ کی ساماتوں کی نظر کروں
15:42کہ آج ہم دیکھتے ہیں
15:44کہ مختلف چینلس کے اوپر جب ہم دیکھتے ہیں
15:47خودکشی کر لی
15:49پریشانی ہے
15:49معاشی معاملات ہے
15:50اس وقت انزائیٹی
15:52ڈپریشن
15:53اس تناظر کے اندر ہم دیکھے
15:55تو ہم ایک بہت ہی پیچھے تلے داتے جا رہے ہیں
15:58پیغمبر اکھرم کے پاس ایک سخص آیا
16:00اور پیغمبر سے آ کر سوال کیا
16:02اب یہ رحمت للعالمین کا کام کیا ہے
16:04خدا کی رحمت کی طرف متوجہ کریں
16:06پیغمبر کے پاس آیا اور سوال کیا
16:08وہی سوال جو آج میں سے ہم میں سے ہر ایک سوال ہے
16:10کل کیا ہوگا
16:11کل کے رسکے فکر
16:13مولای کائنات کا جملہ یہ ہے
16:14کہ آج کے دن کو کل کے رسکے فکر کے اندر زائع نہ کرو
16:18جو آیا ہی نہیں
16:20جو دیکھا ہی نہیں
16:21اس اند دیکھے کے لیے آج کے دن کو زائع نہ کرو
16:24جو جی رہے ہو اس کو بہتری انداز ہے
16:25جو خدا کی قربت کے لیے
16:26ٹھیک بات ہے
16:27کہ وہ کل جس کی گیرنٹی نہیں ہے
16:28پتہ ہی نہیں اس کی فکر میں آج مرے جا رہے ہیں
16:30تو پیغمبر سے سوال کیا
16:32کہ یا رسول اللہ کل کے رسکے فکر ہے
16:34پیغمبر نے کہا کہ پروردگار آلم نے
16:36تمہیں تین رحمت کے غلافوں میں رکھا ہوا ہے
16:39چوتھی رحمت کے غلاف میں بھی رکھے گا
16:41پیغمبر نے جملہ کہا
16:42تو جو شخص پیغمبر کے خدمت میں تھا
16:44یا رسول اللہ وہ تین غلاف کون سے تھے رحمت کے
16:47پیغمبر نے کہا جب تم پیدا بھی نہیں ہوئے تھے
16:57اور تمہاری ماں کا ایسا کنیشن بنایا تھا
16:59کہ غزہ ماں کھایا کرتی تھی
17:01پرورش تمہاری ہوتی تھی
17:02یہ پہلا مرحلہ تھا جب خدا کی رحمت تمہارے شامل حال لی
17:05اب جب پیدا ہو گئے
17:08قرآن کہتا ہے
17:09تمہیں ماں کے پیٹ سے ایسے نکالا کچھ بھی نہیں کر سکتے تھے
17:12اب اس مرحلے کے اندر
17:13نہ بول سکتے ہو کہ پانی کیسے پینا ہے
17:15نہ بول سکتے ہو کہ کھانا کیسے کھانا ہے
17:16نہ کھانا کھانی کی صلاحیت
17:17کچھ بھی نہیں
17:18تو اب اس مرحلے میں پروردگات نے ہمارے ساتھ کیا کیا
17:21کہ اس کی رحمت نے تمہیں اس انداز سے اپنی آغوش میں لیا
17:25کہ اس نے تمہاری ماں کے وجود کو تمہاری غزہ کا حصہ بنا دیا
17:29کہ تم ماں کے وجود سے غزہ لیا کرتے تھے
17:31پھر اگلے مرحلے میں آ جاؤ
17:33یہ دو مرحلے ہو گئے
17:34تیسرا مرحلہ کہ جب ابھی تم بالکل انڈیپینڈنٹ نہیں ہو
17:37ڈیپینڈنٹ ہو
17:38اور یہ ہم بہت زیادہ کوریلیٹ کر سکتے ہیں
17:44کہ جب ہم اپنے ماباپ سے فرمائش کرتے تھے
17:47اسکولنگ کے زمانے کے اندر
17:48تو ہم دیکھتے تھے
17:49وہ اپنی خواہش کو چھوڑ دیتے تھے
17:51ہماری خواہش کو پورا کر دیتے تھے
17:54پیغممنٹ نے کہا
17:54وہ جب تم انڈیپینڈنٹ نہیں تھے
17:56خدا نے ماباپ کے دل میں ایسی محبت کو ڈالا
17:59کہ وہ اپنی حاجت کو چھوڑ دیا کرتے تھے
18:01تمہاری حاجت کو پورا کیا کرتے تھے
18:02پھر پیغممنٹ نے کہا
18:04یہ تین حالتیں ایسی ہیں
18:05جس میں خدا نے تمہیں رحمت کے گلاف میں رکھا
18:07اور رز دیا
18:07وہ تو تین حالتوں میں تمہیں دینے والا ہے
18:10کیا تم یہ ایکسپرٹ کرتے ہو
18:11کہ جب تم سب کچھ کرنے کے قابل ہو
18:14تو وہ تمہیں نہیں دے گا
18:17یہ پوری بنینیو انسانیت کے لئے پیغام ہے
18:19کہ جو انسان ڈپریشن کے اندر جا رہا ہے
18:21اس وقت دے رہا تھا
18:25ہر جگہ پر دینے والا ہے
18:27تو یہ خود پیغمبر کی ذات کا ایک بہت بڑا پیغام ہے
18:29جو ہم سب کو لینا چاہیے
18:30کہ اپنی اس عنوان سے
18:32رزق کی عنوان سے
18:33انسان جو فکر مند نہ رہے
18:35کہ زمین پر چلنے والے حد
18:36چوپائے کر اس خدا اندر مطالع نے لکھا ہوا
18:38میں کیا کہنا ہے
18:39جزاک اللہ
18:39کیا کہنا ہے
18:40عمران صاحب آپ سے بھی آخری بات یہ
18:42پھر مقتی آمد صاحب سے اختتامی کلمات لیں گے
18:44کہ ابھی ہم ذرا ہماری اصلاح کے لیے
18:46ہماری ایڈوکیشن کے لیے
18:47بچوں کا بھی سیگمنٹ دونا ہے
18:48بس ذات سرکار کے بات بتا دیجئے
18:51سکھا دیجئے
18:52آقا کریم علیہ السلام
18:55وضو فرما رہے ہیں
18:56صحابہ کرام اس وضو کے پانی کو لے کر
18:58اپنے چہرے پر لگا رہے ہیں
19:00کسی جس کو نہیں ملا
19:02تو آپ کو ملا
19:03تو میں آپ کے چہرے کے ساتھ
19:04ہاتھ لگا کے اپنے آپ کو ہاتھ لگا رہوں
19:05آقا کریم علیہ السلام نے
19:07مسکراتے دیکھ کر فرمایا
19:09مَا فَعَلَكُمْ مَا حَمَّلَكُمْ عَلَى حَذَا
19:12کس چیز نے تمہیں اس چیز پر مجبور کیا
19:14کیوں ایسے کر رہے ہو
19:15کس نے ترغیب دی
19:16کیونکہ سرکار نے تو یہ حکم نہیں دیا تھا
19:19اور اس کی ممانت بھی نہیں فرمائی
19:21تو صحابہ نے آگے سے عرض کیا
19:23حب اللہ ورسول اللہ اور اس کے محبوب کی محبت میں
19:25آپ کے وضوحا کے چہرے سے لگا ہوا پانی
19:28ہم سمیٹ لیں رحمت برکتے لے رہے ہیں
19:30تو آپ نے قیامتہ کیلئے
19:32ایک مثال اور ایک میار مقرر فرما دیا
19:38جو شخص اللہ اور اس کے محبوب سے محبت کرنا چاہتا ہے
19:42دل سے چاہتا ہے کہ میں حضور سے بھی محبت کروں
19:44اللہ سے بھی
19:45تو وہ تین کام کریں
19:46نمبر ایک
19:50جب بھی گفتگو کرے
19:51تو سچ بولیں
19:53اور سچ میں
19:54ہم سچ کی آڑ پہ
19:56اپنا غصہ نہ نکالیں
19:58وہ سچ نہیں ہے
19:59وہ جوڑ سے بھی بڑا گناہ ہے
20:00کہ میں سچی بات کہتا ہوں
20:02چاہے کسی کو کڑوی لگے
20:03ایسا سچ مت بولیں
20:04دوسرے نمبر پہ فرمایا
20:06جو وعدہ کرے
20:07جو کمیٹمنٹ کرے
20:08اس کو پورا کرے
20:09اور تیسرے نمبر پہ
20:10جہاں بیٹھے
20:11چاہے وہ جہاز میں
20:13ٹرین میں
20:13رکشے پہ
20:14جہاں پر بھی بیٹھے
20:15وہ اس کا ہم سائے بن گیا
20:17اس کا خیال رکھے
20:18فرمایا
20:19جس نے ہم سائے کا خیال کیا
20:21اس نے گویا کہ
20:22امام الانبیاء کا خیال کیا
20:23من آزا جارہو فقد آزانی
20:26جس نے اپنے کلی کو
20:27اپنے ساتھ رہنے والوں
20:29کو تکلیف پوچھائی
20:30اس نے امام الانبیاء
20:31کو تکلیف پوچھائی
20:32تو یہ تین چیزوں
20:33کا اگر آج ہم عظم کریں
20:34کہ آج کے بعد
20:35سچ بولنا ہے
20:36اور سچ بھی ویسا
20:37کہ جس سے اگلے کو
20:38راحت پہنچے
20:39حقیقت بات پیش کرنی ہے
20:40نہ کہ
20:41کپڑے مردہ بولے
20:43تو کفن پھاڑ کے
20:43وہ کیفیت نہ ہو
20:44دوسرا جو وعدہ کریں
20:46وہ پورا کریں
20:46اور تیسے نمبر پہ
20:48جو ہمارے ساتھ
20:49رہنے والے ہیں
20:50ان کا احساس
20:51اور خیال کریں
20:51اور اس کے ساتھ
20:52ایک حدیث اور پیش کرنا چاہوں گا
20:54آقا کریم علیہ السلام کی
20:55ہر بات میں
20:56دنیا آخد کی نجات ہے
20:58لیکن اگر محبوب علیہ السلام
20:59خود کہہ دیں
21:00کہ میں تمہیں تین چیزیں
21:01ایسی دے رہوں
21:02کہ تمہیں دنیا آخد کی نجات ملیں گی
21:04تو وسیم بھئی
21:04اس میں کس درجہ کی نجات ہوگی
21:07سلاس و منجیات
21:08فرمایا تین چیزوں میں
21:09تمہیں دنیا آخد کی نجات
21:10سب سے پہلی چیز فرمائی
21:12خشیت اللہ
21:13فی السر والعالانیہ
21:14اکیلے ہو
21:15یا مجمع میں ہو
21:16اللہ کا خوف سامنے رکھنا
21:18کیمرے کی آنکھ دیکھ رہی ہے
21:20فلان دیکھ رہا ہے
21:21فلان
21:22حتیٰ کہ چھوٹا بچہ دیکھ رہا ہے
21:23اس سے تو ڈر رہے ہیں
21:24جس نے پیدا کی ہے
21:25اس کا ڈر ختم ہو چکا ہے
21:27ایک تو یہ چیز پیدا کرنا
21:28اپنے اندر
21:29اور بلکہ ایک صحابی ہے
21:30اور آکرز کیا
21:31اللہ کے رسول
21:32میں چاہتا ہوں
21:32کہ جو دعا مانگو
21:33میری قبول ہو جائے
21:35اور مجھے دلی طور پر
21:36سکون مل جائے
21:37میں دو سوال ہیں
21:38جواب ایک ہے
21:39اور وہ یہ ہے
21:40کہ اپنی تنہائیوں
21:42کو پاک کر لو
21:43تو تین چیزیں
21:44رشاد فرمائیں
21:45کہ تین چیزیں
21:46تمہیں دنیا آخد میں
21:47نجات دیں گی
21:48تنہائیاں پاک کر لو
21:49اور اپنے غصے
21:51کو کنٹرول کر لو
21:52اور اپنے خرچے
21:53کو کنٹرول کر لو
21:54ہوتا ہے
21:55اتنا ہے
21:55ہم اس شکر میں
21:56پڑ جاتے ہیں
21:56تو ان تین چیزوں
21:58کو جو بیلنس کر لے گا
21:59فرمائی دنیا آخد میں
22:00نجات پاچھے
22:01کیا کہنے
22:01کیا ہے
22:01مبتی آمد
22:02اختتامی کلمات
22:02بس مہین
22:03نبی اکرم صلی اللہ
22:05علیہ وسلم
22:05نے فرمایا
22:06کہ
22:12جس نے میری سنت سے
22:14محبت کی
22:15اس نے
22:15مجھ سے
22:16محبت کی
22:16اور جس نے
22:18مجھ سے
22:18محبت کی
22:19وہ میرے ساتھ
22:19جنت میں ہوگا
22:20تو ہم یہ
22:20جو پہلا
22:21محبت کا
22:22تقاظ ہے
22:22یہ چھوڑ کے
22:23اگلے پر رہتے ہیں
22:26نبی کریم
22:27صلی اللہ
22:28علیہ وسلم
22:28کی محبت
22:29کی علامت
22:30یہ ہے
22:30کہ حضور
22:31علیہ السلام
22:31کی تعلیمات
22:32کو
22:32اپنایا جائے
22:33جب ہم یہ
22:34کہتے ہیں
22:35کہ ویس
22:36سو سال آگے
22:37کی پلیننگ
22:38کرتا ہے
22:39تو آپ یہ
22:39دیکھیں
22:40کہ ہمارے آقا
22:41نے قیامت
22:41تک کی پلیننگ
22:42کر کے
22:42ہمیں بتا دی
22:43کہ قیامت
22:44تک کیا کیا
22:45آئے گا
22:46کیا کیا
22:46واقعات ہوں گے
22:48یہ خلافت
22:49ختم ہوگی
22:50ملوکیت آئے گی
22:50ملوکیت ختم ہوگی
22:52کون کون سے
22:52فتنے آئیں گے
22:53کس کس طرح آئیں گے
22:55صحابہ اکرام
22:56حضور علیہ السلام
22:57سے پوچھتے تھے
22:57اس دور میں
22:58ہم کیا کریں گے
22:59یعنی ایسا وقت
23:00بھی آئے گا
23:00بندہ صبح کو
23:01مومن ہوگا
23:02شام کو کافر
23:03شام کو مومن ہوگا
23:04صبح کو کافر
23:05تو یا رسول اللہ
23:06اس وقت
23:06ہم کیا کریں
23:07تو حضور علیہ السلام
23:08نے اس وقت
23:09کے لیے بھی
23:09ہمیں ہدایت دی
23:10کہ جب
23:11فتنے برس رہے ہوں گے
23:13جب مختلف
23:14آفات آ رہی ہوں گی
23:15یہاں تک
23:16کہ یہ بتا دیا
23:17کہ یہ جتنے
23:18فتنے آئیں گے
23:19جتنے فتنے آئیں گے
23:20اور کائنات کے
23:21سب سے بڑا فتنہ
23:22فتنہ دجال
23:23بھی آئے گا
23:24یہ امت
23:25اس سے بھی نمٹ لے گی
23:26یہ امت
23:27اس سے بھی نمٹ لے گی
23:28اور پھر اسی طرح
23:29سرخ روہ کے آگے جائے گی
23:31ہر چیز کی
23:32پلاننگ کر کے
23:33ہمیں دیئے
23:34صحیح
23:34آپ سو سال آگے
23:35کی پلاننگ
23:36کی بات کرتے ہیں
23:37یہاں پہ
23:38ہزاروں سالوں کی
23:39پلاننگ
23:39میرے آقا نے
23:40کر کے دیئے
23:41ایک بار آپ
23:42ان کی اطاعت کر کے
23:43دیکھو
23:43ان کی تعلیمات کو
23:44اپنا کے دیکھو
23:45یہ جو ہمارا
23:46زوال ہے
23:47تنزلی ہے
23:48یہ جو اس وقت
23:49ہم بربادی کی طرف ہیں
23:51انشاءاللہ یہ ختم ہو
23:52انشاءاللہ
23:53جدہ کلہ
23:53کیا بات ہے
23:54وہ کہہ رہا ہے
23:54وہ ختم ہو گیا
23:55لیکن میرا جی چیز ہے
23:55پھر ہم انشاءاللہ
23:56ہمارا آخری جو
23:57نو بجے کے قریب
23:58ساڑی آڑ بجے قریب
23:59ہم مناجات کا سیگمنٹ کریں گے
24:00بتن عزیز کے حالات کے حوالے سے
24:01اور ظاہر اصلا
24:02علماء اکرام صاحب نے کہا
24:03ذکر سرکار ہے
24:05سب کجھے لیکن
24:05اصل تو وہی ظاہر ہے
24:06خدا تعالیٰ کے ذکر کی طرح
24:07متوجہ ہونا ہے
24:08تو اس میں میں انشاءاللہ
24:09پھر آپ سے گزارش کروں گا
24:10ایک کسان ہے
24:10لیکن ابھی ہمیں
24:11ایک دو اشار میں
24:12سنا دیجئے
24:13مولانا عرفان صاحب نے
24:14بھی جو حوالہ دیا
24:15کہ ایک پریشانی کا عالم
24:16ایک ڈپریشن
24:17اور یہ ساری باتیں
24:18کچھ ٹرمز بھی ایسی
24:19ہم نے پہلے کبھی سنی
24:19بھی نہیں دی
24:21پینک اٹیکس ہے
24:21تو فلا ہے
24:22یہ جملے بھی نہیں سننے
24:23ہم نے پہلے
24:23کہ اب وہ سارے معاملات ہیں
24:25تو ایک استغاثہ بھی ہے
24:27اور یہ تو آپ
24:27اس کے میں دو اشار سنا دی
24:29اس پر ہم کرتے ہیں
24:32جھکی ہوئی
24:37یہ جب ہی ہے
24:46حضور دیکھنا
24:48جھکی ہوئی ہے جب ہی ہے
24:49حضور دیکھنا
24:50ہمارا قلب حضین ہے
25:02حضور دیکھنا
25:08دلِ حضین کا فقط
25:15آپ کی نظر
25:21دلِ حضین کے سوا
25:28کوئی علاج نہیں ہے
25:33حضور دیکھنا
25:40کسی کا کوئی تو ہوتا ہے
25:49اتنے لوگوں میں
25:57ہمارا کوئی نہیں ہے
26:04حضور دیکھنا
26:15ہمارا کوئی نہیں ہے
26:25حضور دیکھنا
26:28ہماری آنکھوں میں
26:35خوشیوں
26:37کارکس ہوتا تھا
26:50ہمارا کوئی نہیں ہے
26:52حضور دیکھنا
27:06کارکس ہوتا ہے
27:08کارکس ہوتا ہے
27:17کارکس ہوتا ہے
27:17کارکس ہوتا ہے
27:18کارکس ہوتا ہے
27:19کارکس ہوتا ہے
27:20اور آپ جب پڑھ رہا تو پتہ نہیں
27:22کیا کیا منظر
27:22ذاتی حوالوں سے بھی
27:23یاد آ رہے تھے
27:24پھر اجتماعی حوالوں سے
27:26غزہ کے بچے
27:26یاد آ رہے تھے
27:28فلسطین کے بھوک میں نہیں
27:29اگر میں ایک شیر کا وقت ہے
27:31تو یہ دوسان سے
27:33ایک دوست نے دیئے
27:34کرم کرم
27:35کہ کرم کی
27:39بڑی ضرورت ہے
27:48لہو لہو
27:51ہے فلسطین
27:54حضور دیکھ
28:10کیا کہنا ہے
28:12آخر میں یہی کہ یہ
28:14عالمی امن کے
28:15جو ٹھیکے دار
28:16جہاں میں
28:17جگہ گیا تو جناب وہ ایک
28:21بڑی پولس کی گاڑی
28:22ہواڑے ہیں باہر ملک میں
28:23تو وہ کہہ لگے کہ دیکھیں آپ
28:25دیکھیں آپ نے یہاں پہ
28:26یہ ہوتی ہے انسانیت دیکھیں
28:27کیا ہوتا ہے کہ وہ ایک خاتون
28:28نے غلطی سے بلی کا بچہ
28:29مار دیا تھا تو وہ
28:30پولس اللہ
28:31دیکھا آپ نے یہ یہاں پہ
28:32حقوق کے آپ دیکھیں
28:34عالم کے ایک بلی کا
28:34بچہ مر گیا تھا ہے وہ
28:36میں نے کہا بھائی جان یہ بھی
28:37دیکھیں کہ ہم جہاں
28:38کھڑے ہیں وہ
28:38فلسطین کے بچے
28:40بلیوں کی طرح
28:42جانوروں کی طرح
28:42مر رہے ہیں تو وہاں
28:43امن نہیں جاگ رہا تو یہ
28:44بڑا وہاں کا زمین نہیں جاگ رہا
28:45تو یہ بڑا سیلیکٹیو زمین ہے جو
28:47شڑک پہ بلی کے بچے کے مرنے پر
28:48دس گاڑیاں آگئی ہیں
28:50لیکن فلسطین میں یعنی یہ تو ہم
28:52ہم نہیں کہہ رہے ہیں اپنے جذبات کی
28:53ویسے عالمی ادارے
28:54کہہ رہے ہیں آپ کے اپنے ادارے
28:56کہہ رہے ہیں کہ
28:57یومانیٹیرین کرائسس ہیں
28:58روزانہ بھوک سے بچے مر رہے ہیں
29:00اور روزانہ کی بنیاد پر یہ ہو رہا ہے
29:02کہ پہلے آپ بھوکا رکھتے ہیں
29:03پھر وہاں پہ قطارے لگتی ہیں
29:04آٹا لینے کے لئے لینے لگتی ہیں
29:05اور وہاں پر آپ میزائل مارتے ہیں
29:06اور وہاں بچوں کو مارتے ہیں
29:07وہاں باپ کو مارتے ہیں
29:09اور پھر تو یہ
29:10یہ جو ہمارا جو ایک دعویٰ ہے
29:12اس کی سچائی یہ بھی ہے
29:13کہ یہ باقی سارا
29:15ڈھکوصلہ ہی ہے
29:16کہ عالمی امن اور زمیر
29:18اور یہ وہ
29:19یہ ساری باتیں بھی
29:20چوزار سال پہلے سرکارت والم
29:21صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
29:22جب بچیوں کو زندہ گاڑا جاتا تھا
29:24اور کیا ہوتا تھا
29:25تب اصل وہی ہے
29:26باقی یہ
29:28آج سے پہلے
29:29اگر ہم یہ بات کہتے ہیں
29:29تو شاید لفاظی لگتی ہے
29:30کہ یہ سب ڈرامے بازی ہے
29:31اب تو یہ سامنے ہیں
29:33کہ بھئی ویسے اتنی بڑی بڑی باتیں ہیں
29:34اور یہاں پہ لوگ مر رہے ہیں
29:35صحافی مر رہے ہیں
29:36ایمبلنسوں میں حملے ہو رہے ہیں
29:37اسپطالوں میں حملے ہو رہے ہیں
29:38تو کسی کو کچھ نظر نہیں آ رہا
29:40اور سب کچھ چل رہے ہیں
29:41بلکہ اس کی حمایت کے انداز سے جاری
29:43مولا میں کلام کا بہت شکر قضا رہا ہوں
29:44ایفان صاحب بہت نوازے
29:45آپ پہلی مرتبہ ہے
29:46بڑا اچھا لگا ہمیں
29:47اور انشاءاللہ آپ کو زحمت دیتے رہیں گے
29:48بہت شکریہ
29:49خبلہ مفتی عامر صاحب بہت نوازے
29:51بہت شکریہ
29:51امران بھائی
29:52ملاقات ہوتی رہے گی انشاءاللہ
29:53اور زیب بھائی اور ہمارے ناسکہ حضرات
29:55تو ہے بھی انشاءاللہ
29:56چونکہ آگے ہیں
29:56کوئی اس کے سیگمنٹ میں
29:57مناجات کے سیگمنٹ میں
29:58تحت اللفظ کے سیگمنٹ میں
29:59سب ہمارے ساتھ ہی ہیں انشاءاللہ
30:00ہمیں ایک وفقے کے بعد دوبارہ حضر ہوتے ہیں
Comments