Skip to playerSkip to main content
#pakistan #india #water #induswatertreaty #schoolacademy #roofcollapse #kahnaincident #khabar #arynews

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:11Welcome to the program.
00:59Welcome to the program.
01:00Welcome to the program.
01:58Welcome to the program.
02:27Welcome to the program.
02:36Welcome to the program.
03:29Welcome to the program.
03:29Welcome to the program.
04:05Welcome to the program.
04:34Welcome to the program.
04:35Welcome to the program.
05:04Welcome to the program.
05:34Welcome to the program.
06:04Welcome to the program.
06:05Welcome to the program.
06:37Welcome to the program.
06:49Welcome to the program.
06:53Welcome to the program.
07:51Welcome to the program.
08:22Welcome to the program.
08:34Welcome to the program.
09:03Welcome to the program.
09:35Welcome to the program.
09:42Welcome to the program.
10:03Welcome to the program.
10:05Welcome to the program.
10:09Welcome to the program.
10:35Welcome to the program.
11:16Welcome to the program.
11:21Welcome to the program.
11:43Welcome to the program.
11:49Welcome to the program.
12:08Welcome to the program.
12:13Welcome to the program.
12:20Bye.
12:21If you stop the flow of water to the downstream country, where hundreds of millions would depend on the water,
12:27it would be a crime against humanity.
12:30If you stop the flow of water to the hundreds of millions of people, it would be a war crime.
12:35I urge India not to do so.
12:37China and Pakistan should cooperate fully on this particular point.
12:41Pakistan sent correspondence.
12:42Pakistan requested meetings, inspections, project information, and Article 9 consultation.
12:48Pakistan also prepared and transmitted the draft envelope report.
12:51Even in the exception circumstances, but there has been no response from the other side.
12:55The Sindhu is Pakistan's lifeline.
12:57And any attempt to turn that lifeline into a noose must be answered with the full seriousness of a nation
13:03defending its existence.
13:04This is the weaponization of water.
13:06Pakistan has said that any attempt to divert the flow of water belonging to Pakistan is an act of war.
13:13Every Indian step towards coercive control of Pakistan's waters must be treated as strategic escalation.
13:20The Indus is not negotiable.
13:23The Sindhu is not for surrender.
13:25The Sindhuấm Er
13:46nubat yaha tuk pahunc gahi hai ya abhi
13:48kya s'mijha chahi phir
13:50dixi baat bady simple si
13:52isme
13:56benyadhi
13:56nukta yeh hai
13:57kya hum sab pabandh hai kisina kisisi
14:00chiz ke kisina kisisi world order ke
14:02dousari jenghe azim
14:04mein kai sal tuk hum
14:05laakho loogun ko jhounktay raha
14:07moth
14:07moth or aag ki hooli kheeltay raha
14:11اور uske baat pher hum sab ko
14:12semjai ji jib tkriban puri
14:14dunia ghail ho ggayi
14:16اور bرباد ho ggayi
14:17to hume semjh jai ki
14:18yeh shayit ko munaasib tariqa nahi
14:19hum
14:19to eek tariqa iqar tariq kar lietay
14:21wu tariqa iqar kiishe tariq kiya gya
14:23wu tariqa iqar treatis ke zariye tariq kiya gya
14:26chik ha
14:26or second world war ke baat
14:28wu treatis hai
14:28jenki wajah se
14:29kishi hatta kusma bhoat si violations hoi ha
14:32mager wu annda dhund
14:33joh dhwanagi walie jeng thi
14:35pahli or dousari jenghe azim
14:38us tariqa ki chizhe
14:38dhubarha nahi huye
14:39اگرچہ abhi
14:40izraeil نے
14:40dhubarha se
14:41genocide
14:42kiya hai
14:42mager
14:43bhaarhal
14:45abagir
14:46hum sab
14:47pabindh hai
14:47un treatis ke
14:48joh hum ne
14:49ek dousi ke sath ki hai
14:50اور hum ne kuch
14:52forum banayi hai
14:53kiya hum mil ke
14:53bat
14:54bat ke
14:55bat cheet
14:56karingi
14:56united nations
14:57ki bata kar raha ho
14:58chik ha
14:58to yeh hum
14:59dunia mein
15:00qaim isi wajahe
15:00jashe hai nga
15:01que wu treatis
15:02qaim hai
15:02chik ha
15:03wu treatis
15:06me
15:08dhu
15:08fariq
15:09joh hai
15:09un me
15:09hama
15:10angghi
15:10na paida
15:11ho
15:11ya
15:11bat
15:12cheet
15:13ke
15:13zari
15:13moamilat
15:14hal
15:14na
15:14hot
15:14ho
15:14wahan
15:15pe
15:15international
15:16courts
15:16mein
15:16chik ha
15:17chik ha
15:18chik ha
15:18bhai
15:19bainulakwami
15:20adalte
15:20joh
15:21in
15:21saf
15:21mohiyah
15:22کرتi
15:22joh
15:22memalik
15:23eek
15:23dousre
15:23se
15:24konflikt
15:24mein
15:24a
15:24jahe
15:25to
15:25un
15:25ko
15:25fیصلہ
15:26کر
15:26lene
15:26ta
15:26un
15:26ke
15:27sámen
15:27treaty
15:27pash
15:28kye
15:28dh
15:28dh
15:28undo
15:29treti
15:29dh
15:29kuch
15:30faysela
15:30کر
15:30lte
15:31har
15:31ha
15:31ti
15:32kymzor
15:33treaty
15:33nai
15:33bhat
15:34mazboot
15:34treaty
15:34hai
15:35tain
15:36janghi
15:36dh
15:37do
15:37nukleir
15:38memalik
15:39me
15:39tain
15:39janghi
15:40guzar
15:40giren
15:40mager
15:41kisih
15:41nai
15:41treaty
15:41kwa
15:42question
15:42nai
15:42kia
15:42to
15:44bhat
15:44tain
15:45so we could have had a number of people in theфаем,
15:48and have been made in part of the system,
15:51we could have been to have a number of people in parts of the country,
15:53but we have been to resolve it,
15:56if there is a nation that has a system in the country,
16:01that is not the problem.
16:01The idea is that you can't make a business for local agriculture.
16:07You can't make that you can't make your environment in your country,
16:11you can say that you can't buy it
16:13that you can't buy it
16:16you can't buy it
16:18you can't store your food
16:20you can't eat the dam
16:22natural limitations
16:24and you can't buy it
16:27Pakistan said that
16:28no more
16:31design
16:31so that he said that
16:34treaty clearly
16:35that this way
16:37more than you can store.
16:39So, what do you think?
16:40What do you think?
16:42That is, that we are in the world of the jurisdiction of this world.
16:46And this is not a decision.
16:48If all of us are in treaties,
16:53and all of us are in the United Nations,
16:56or in the United Nations,
16:56or in the United Nations,
16:57or in the United Nations,
16:58or in the United Nations,
16:59if all of us are in the United Nations,
17:05that we have had a certain way of getting involved.
17:07If we have our system,
17:09we are not going to be able to say that we are in the United Nations,
17:11and we have not going to be able to get involved in this situation.
17:14Then we have a jurisdiction of this situation.
17:16Here is a law.
17:17It's a law.
17:18Dog eats dog.
17:20It's a law.
17:20It's a law.
17:21It's a law.
17:21That's a law.
17:23एबेंस में लुए उपार्ण्टि ज़रा जाए उखनाए जिसमें जारा जारा एब बारिए कि तरह भारत ले जा रहा है यह
17:42भारत का
17:42فیصلہ ہے کہ وہ treaty کو کہتا ہے کہ میں نے abeyance میں ڈال دی اگرچہ
17:46وہ جا ہی نہیں سکتی abeyance میں وہ treaty اجازت ہی نہیں دیتی وہ
17:50چیز کیسے ہو سکتی ہے جو ہو ہی نہیں سکتی treaty کے مطابق دوسری
17:55بات جب عالمی عدالتیں فیصلہ کرتی تو وہ کہتی ہے کہ میں آپ کی
17:58بھی عالمی عدالتوں کی بھی jurisdiction نہیں مانتا تو آپ مجھے بتائیے
18:02پھر وہ کیا کہہ رہا ہے ایک طرف وہ یہ کہہ رہا ہے کہ میں تمہارا
18:07پانی روک دوں گا ہمارا تو پانی خیر کیا روکیں گے ہم دیکھ لیں گے
18:10میں تو کہہ چکا ہوں جو آپ نے ابھی بتایا ہاتھ کٹ دیں گے بات یہ ہے
18:15کہ ہم آپ کو نہیں کرنے دیں گے یعنی آپ یہ مجھے بتائیے ہمارے
18:19ملک کی پچاس فیصد جو آبادی ہے اس کا ذریعہ روزگار جو وہ وہ
18:24ذرات ہے ذرات ہے کھیتی باڑی ہے ہمارے ملک کی پچیس فیصد معیشت
18:29جو ہے وہ کھیتی باڑی ہے ہمارے ملک کی سو فیصد جو فوڈ سیکیورٹی
18:34ہے چوبیس کروڑ لوگوں کی وہ ذرات ہے کھیتی باڑی ہے اب ایک بندہ
18:39بولے کہ میں تمہاری پچاس فیصد جو employment ہے اس کو نیست و
18:43نابود کر دوں گا میں تمہاری پچیس فیصد جو معیشت ہے اس کو برباد
18:48کر دوں گا اور میں تمہارے بچوں کو کھانا نہیں کھانے دوں گا بلکہ
18:52انہوں نے تو یہ بھی کہا کہ ایک بوند پانی نہیں بہنے دوں گا تو آپ
18:56مجھے بتائیے یہ کیا ہے میں اس کو کیا جانوں اور اس کا جواب کیا دوں
19:00میں ایک جواب یہ ہو سکتا ہے کہ میرے بچے مر جائیں کوئی بات نہیں
19:03خدا نہ خواستہ خاکم بدھن آپ کر لیجئے یہ کیا بات ہوئی یہ تو
19:08نہیں ہو سکتا نا یہ انسان اگر سانس نہ لے تو تین پانچ سے سات
19:15منٹ میں مر جاتا ہے اور آدمی کو اگر پانی نہ ملے تو وہ تین دن
19:19میں مر جاتا ہے تو اس کا مطلب ہے جب کوئی کسی کو کہے کہ میں تمہارا
19:23پانی بند کر دوں گا تو وہ کہہ رہا ہے کہ میں تمہیں گیس چیمبرز میں
19:26ڈال دوں گا میں تمہاری سانس بند کر دوں گا یعنی پانچ سات منٹ اور
19:31تین دن کا ہی فرق ہے نا بلکل ایسے یہ ہے تو جب کوئی فنڈمنٹلی
19:35آپ کو کہے کہ میں آپ تمہارے بچوں کو زندہ نہیں رہنے دوں گا
19:39تو آپ بتائیں اعلان جنگ ہم کر رہے ہیں مجھے اب ذرا یہ بتا دیں
19:42کہ یہ ہو گیا i got your point لیکن اب اس کے بعد آپ کو لگتا ہے یہ
19:47تمام کاوش اب تک کی جو ہوئی ہیں کیا وہ بھارت کو مجبور کر پائی ہیں
19:51دیکھیں بات یہ اگر نہیں تو پھر آگے کیا ہے بات بڑی سمپل ہے ایک
19:57تو میں نے آپ کو کل آپ نے بیان سنا بھی دیا چلا بھی دیا مطلب یہی
20:02تھا کہ ہم اس کو اعلان جنگ جانیں گے اور اس کے بعد دیکھتے ہیں پھر
20:05جو جنگ میں ہوتا ہے اور دوسرا ایک اور اپشن دوسرا ایک اور اپشن
20:07اس وقت پاکستان کی جو پوزیشن ہے جب یہ 23 اپریل کو بھارت نے یہ
20:11کام کیا تھا نہ وہ پاکستان وہ ہے نہ بھارت وہ رہ گیا ہے وہ جو
20:15ریجنل سیکیورٹی پروائیڈر اور سٹیبلائیزر وہ ساری میت شیٹر ہو گئی ہے
20:19پاکستان نے بنیانوں مرسوس کے بعد شو کیا کہ کنونشنلی بھی ہم
20:24آپ کو تگڑا جواب دے سکتے ہیں آج ہماری نگوزیشنز اور میڈییٹر
20:28کا جو رول تھا دنیا اس کو اپریشیئٹ کر رہی ہے امریکی صدر کہتے ہیں
20:32کہ دو جو اہم ترین شخصیات ہیں اس میں فیلڈ مارشل صاحب اور وزیر آزم
20:35صاحب ہیں ایسے ہی ہے پاکستان کے کردار کو سراج آ رہا ہے کیا
20:38ہم اس پوزیشن کو ایسا لیوریج یوز کرتے ہوئے امریکہ سے نہیں
20:41کہیں گے کہ آپ اپنا رول پلے کریں it's the matter of our not just
20:45food security but national security دیکھیں پہلی بات یہ ہے کہ میں مختلف
20:49ممالک میں گیا ہوں جو جو لفظ پاکستان کے لیے اب استعمال ہو رہا
20:53ہے وہ security provider یا net یا gross security provider کا نہیں ہے پاکستان
20:59کے لیے ایک ہی لفظ استعمال ہو رہا ہے وہ ہے net peace provider اور آج بھی جو
21:04ہم بات کر رہے ہیں بار بار جو بین الاقوامی سطح پہ بات کر رہے ہیں
21:07وہ امن کی بات کر رہے ہیں اور یہ کہہ رہے ہیں کہ پوری دنیا اگر
21:11اس پانی کی جنگوں کی لپیٹ میں آ گیا جب ایک دفعہ اسرائیل نے وہ
21:16یونی لیٹرلزم کیا یا جینوسائٹ کیا یا پریمٹیو وہ کیا پریمٹیو
21:21سٹرائک کی یا دیفنسیو دیفنسیو کیا یا جو بھی انہوں نے نام دیا
21:25اس کے بعد بھارت نہیں کیا اس کے بعد باقی ملک رک جائیں گے کیا
21:30تو ہم دنیا سے کہہ رہے ہیں کہ امن کی بات کرو خوش کے ناخن کرو
21:35امن کی بات کرو کیوں دکھ کی بات جنگوں کی بات آگ کی بات موت اور
21:41خون کی ہولی کی بات کرتے ہو کیوں کرتے ہو کیا ضرورت ہے اور روک
21:45بھی نہیں پاؤ گے پھر بھی کرتے ہو صرف جنگ انوک کرنا چاہتے ہو
21:48یعنی بہتے پانی کو کیا ہی روکو گے اور کیسے روکو گے اس کا مطلب
21:54ہے کہ صرف جنگ پہ اکسار ہے اور یہ باتیں کر کے کہ خون بہے گا
21:58یا پانی بہے گا یا ایک کترہ پانی نہیں بہنے دیں گے یہ کیا
22:02بات ہے کیا امریکہ کے سامنے ہم یہ معاملہ رکھیں دیکھیں یار صرف
22:05امریکہ کی کوئی بات نہیں ہے ہمارے ساتھ پوری دنیا کے ممالک جو
22:08لور رائپیرین کے ہیں وہ کھڑے ہوں گے میں نے آپ کو یورپ کی اتنی
22:12ایکزامپلز دی ہیں آپ کے خیال میں وہ ہونے دیں گے یہ اور اس کے
22:16بعد ہر ایک کے ساتھ ہونا شروع ہو جائے گا پہلے ایک کے ساتھ
22:19پھر دوسرے کے ساتھ پھر افریقہ کے کچھ ممالک کے ساتھ پھر یورپ
22:22یہاں پر ہم نے دیکھا ہے کہ جب تک کسی کے اپنے اوپر کوئی
22:24چیز نہیں آتی یہ ایران کی وجہ سے یہ اگر سٹیٹ آف فارمس کا جو
22:28معاملہ تھا اگر ایران اس کو ویپنائز نہ کرتا تو پوری دنیا
22:32کو اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ انفلیشن کیا ہوتی ہے وہ اس وجہ سے
22:34یہاں پر کھڑے ہوئے کہ جنگ رک جائے یہ معاملات آ جائیں
22:36فلسطینیوں کا کوئی نہیں پوچھتا جب تک کسی کے سر پر نہیں
22:40بنتی کوئی بات نہیں کرتا تو ہم دنیا کو یہی کہہ رہے ہیں
22:42کہ آپ کے سر پر آن پڑھئے آپ دیکھ لیجئے ہم تو اپنی حفاظت
22:46کری لیں گے میں نے آپ کو بتا دیا ہے اور اگر ہمارے جو دوست
22:50ممالک ہیں وہ اس میں ہم نے تو پہلے بھی جب یہ ٹریٹی والا
22:54معاملہ تھا جب انہوں نے وہ ایک فالس فلیگ آپریشن جو کیا
22:58تو ہم نے کیا کہا ہم نے کہا اچھا بھائی اگر کوئی ثبوت ہے
23:00تو ہمیں دے دو ہم نے کہا آپ کو نہیں دیں گے ہم نے کہا اچھا
23:03اچھا اچھا ایسے کرو کہ تم یونائٹیڈ نیشنز میں دے دو ہم بھی
23:07وہاں چلے جاتے ہیں انہوں نے کہا نہیں انہیں بھی نہیں دیں گے
23:10ہم نے کہا اچھا اچھا پھر ایسے کرتے ہیں کہ آپ کے اور ہمارے
23:13a god.
23:16If you want to know a lot of people who are a good leader of the nation,
23:22that's why they gave us a good word.
23:23Then I asked if they would not give them.
23:24I mean they are not giving them, but I have not giving them.
23:28Then in my opinion, they would do anything.
23:28So if we should do nothing, then we can do anything.
23:29So, I have to say that my parents have died.
23:34I am going to say, that the world has been in the world, the children, the children, the children, the
23:42children, the children, the children.
23:45We have a demand for the United Nations and the United Nations. We have a resolution to work.
23:52We have resolution to work. We have a legal, constitutional document.
23:58document چاہیے جس کے بعد کوئی ملک کسی ملک کا پانی نہ
24:02روک سکے اور اگر کوئی روکنے کی کوشش کرے تو اس کے
24:05economic consequences ہوں اس کے political consequences ہوں اور اس کے
24:09diplomatic consequences ہوں یہ ہماری demand ہے یہ ہی ہماری
24:13strategy اور اگر ایسا نہیں ہوتا تو پوری دنیا جنگ میں
24:16اپنے آپ کو جھونکنا چاہتی پانی کو صرف ہمارا مسئلہ ہے
24:19اور ہم تو دو مرتبہ تو دمہ دمہ مست کل اندر ہم
24:25دکھا چکے انہوں نے کیا ہم نے دکھا دیا اب سوال یہ ہے کہ
24:29بہت سے تو low riparian ملک جو ہیں وہ ان کے پاس اتنی بڑی
24:33افواج نہیں ہے وہ کیا کریں گے وہ کیا کریں گے اور ان کے
24:35حق کے لیے کون کرے ہوگا ٹھیک ہے thank you so much
24:38ڈاکٹر مصدق ملک صاحب for your time یہاں پر ناظرین ایک
24:41break لیں گے اور break کے بعد ہم ایران اور امریکہ کے جو
24:44دوہوں میں ہونے والے مذاکرات تھے ان کے حوالے سے بات کریں گے
24:47stay with us
24:54break کے بعد ایک بار پھر سے آپ سب کا خیر مقدم ہے اور اب
24:57ہم ذرا بات کریں گے کہ بھائی یہ جو ملاقات ہونی تھی دوہا میں
25:02جو مذاکرات ہونے تھے یعنی کہ معاملے کو آگے بڑھنا تھا وہ
25:05کیوں نہیں بڑھ سکا اور اس میں کیا رکاوٹیں ہیں اب کیا
25:08چیلنجز ہیں جو سامنے آ چکے ہیں تو یہ ایک بڑا مسئلہ ہے ایک
25:12تو یہ ہے کہ frozen iranian funds کا مسئلہ ہے کہ جو funds اس کے تھے
25:16ایران کے ایران کا یہ مطالبہ تھا کہ اس کے حوالی کے جائیں
25:18اور ظاہر ہے کہ مویو میں بھی اس سے مطالب بات کی گئی تھی لیکن اب
25:22قطر بھی اس سے انکاری ہے تو کیا اس میں چیلنجز ہیں اس پہ بھی
25:25ہم ذرا بات کریں گے اور آگے way forward کیا اس پہ بھی ہم بات
25:28کریں گے ہمارے ساتھ موجود ہیں سید محمد علی صاحب سٹوڈیوز میں
25:31موجود ہیں ایکسپرٹ ہیں نیشنل سیکیورٹی کے thank you so much
25:34for your time sir اور آصف دورانی صاحب ہیں سابق سفیر ہیں یہ ایران
25:38کے اور ان سے بھی ہم بات کریں گے آہ تو محمد علی صاحب یہ
25:42اگر ہم اس وقت situation کو دیکھیں تو کیا اس وقت کہا جائے
25:46کہ معاملات جو ہیں وہ نہائیت سس روی سے آگے بڑھ رہے ہیں ایک
25:50تو سیز فائر کے بعد ایم او ایو ہوا تو ہم نے کہا کہ کم از
25:53کم اب یہ جو ایک دوسرے پر حملے ہیں یہ رک جائیں گے لیکن وہ
25:57بھی نہیں ہوا وہ سلسلہ بھی جاری ہے لبنان کی صورتحال بھی آپ کے
26:00سامنے ایسے میں دوہا میں ان کا جانا اور وہاں پر مذاکرات کی
26:04بات کی جا رہی تھی وہ بھی کچھ معاملہ آگے نہیں بڑھ رہا status
26:07کیا ہے اس وقت بہت شکریہ دیکھیں ہم دیکھ لیتے ہیں اگر ایک
26:11balance sheet سامنے رکھیں positives اور negatives positive کم ہیں لیکن
26:15بیش قیمت ہیں اور وہ یہ ہے کہ جو سیز فائر ہے وہ کسی نہ کسی
26:20شکل میں ابھی بھی موجود ہے چھوٹی موٹی چھڑپیں اور الزام
26:25تراشی اور کشیدگی اور عدم اعتماد تو پایا جاتا ہے اس میں تو
26:29کوئی شک نہیں ہے لیکن obviously ان کی اتنی پرانی history ہے
26:33آپس میں تناؤ کی اور ایک ایک تنازے کی تو اس کے بعد فوری
26:40طور پہ یہ تفقہ کرنا کہ یہ شیر و شکر ہو جائیں گے یہ
26:44unrealistic expectation اور پھر دو بڑی تندو تیز جنگیں ہوئی ہیں
26:47دیکھیں تو لیکن بہرحال مصبت بات یہ ہے کہ جنگ بندی ہوئی ہے
26:52اس کا سب سے بڑا impact اور جو positive reaction ہے وہ میری جانب سے
26:57یا میڈیا کی جانب سے زیادہ آپ دیکھیں عالمی تیل کے قیمتوں میں آیا ہے
27:00جو قیمتیں اس وقت ہیں وہ تین مہینے میں سب سے کم قیمت ہے
27:05اور پھر جو عالمی تجارت ہے وہ بھی بتدیج بڑھ رہی ہے
27:08تقریباً اگر آپ پچھلے ہفتے سے دیکھیں تو کم و بیش پچاس سے ستر کے
27:13قریب جہاز روزانہ اپنے حرمس کو کراس کر رہے ہیں
27:17جو جنگ سے پہلے تقریبت سوا سو کے قریب مانگتا ہے
27:19اس سے قطع نظر کے دونوں جانب سے الزام تراشی اور اپنی domestic audience
27:23کو بھی یہ یقین دلانا کہ ہم جیت گئے ہیں اور دوسری سائیڈ ہار گئی ہے
27:27تو اس سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ domestic politics کا بھی کافی stake ہے
27:33تو تیسری بات یہ ہے کہ دیکھیں یہ اس جنگ کی جو سو دن کے قریب دورانیاں تھا
27:40اس سے قطع نظر جو سنجیدہ معاشی تخمینیں ہیں دو اشاریہ دو کھرب ڈالر
27:47دو اشاریہ دو ٹریلین ڈالر ورلڈ کے جی ڈی پی پہ اس کا امپیکٹ ہوا ہے
27:51دو سو ستر ارب ڈالر کی کاؤس خود سرکاری سطح پر ایران نے بتائی ہے جو ان کو
27:55ڈیمیج ہوا ہے ایک سو تیرہ ارب ڈالر کے ہتھیار امریکہ نے استعمال کی ہیں
27:59اور اس میں تیاروں کے نقصان بھی شامل ہیں
28:02یہ صرف فوجی اس کے اخراجات ہیں جس کے لیے وہ مزید فنڈز مانگتے رہے ہیں
28:06لیکن وہ کانگرس نے ان کو کوئی خاص لفٹ نہیں کرائی
28:09دوسری جانب امریکہ کے جو معاشی ماہلین ہیں وہ بھی سمجھ رہے ہیں
28:13کہ امریکی معیشت پہ اس کا مجموعی اثر تقریباً چھ سو ارب سے لے کے ایک ٹریلین تک جا سکتا
28:19ہے
28:19تو یہ اس کیا معاشی سٹیک ہے
28:21اور یہ بتانا ضروری اس لیے ہے کہ ایران کی بنیادی حکمت عملی معاشی دباؤ ہی ڈالنا ہے امریکہ پہ
28:28اور آبنائی حرمز کی بندش یا تیل کی قیمتیں
28:32وہ اس کی سٹریٹیجی کا حصہ تھا
28:35کہ جس نے صدر ٹرمپ کو مجبور کیا
28:37کہ وہ سفارتکاری دی طرف آئے ہیں
28:40ایک ایک ایک نومک نیوکلئر ویپن ثابت ہوا جس کو ایران جب چاہیے یوز کر سکتا ہے
28:45Economy and Geography
28:47یہ دو چیزیں ہیں
28:48آصف درانی صاحب
28:49میں صرف ایک بات کر دوں لیکن
28:51جو ایک اور کامپلیکیشن لبنان کی ہے
28:54اس میں دیکھیں جنگ بندی تو ہوئی ہے جو کہ خوشائند ہے
28:57لیکن دیکھیں جو معاہدہ کی بھی بات
29:00امریکہ کے معاونت سے
29:03لبنان کی حکومت اور اسرائیل کی دمیانی
29:05وہ خوشائند ہے
29:05لیکن افسوسناک اور حقیقت یہ ہے
29:07کہ نہ تو اسرائیل کی جانب سے سیس فائر ہو رہا ہے
29:10اور دوسری جانب کوئی ان کی لڑائی تو
29:12لبنان کی حکومت سے تو ہے نہیں
29:14وہ حزباللہ سے اور حزباللہ اس کو مان نہیں رہی ہے
29:16تو تھوڑا پچیدہ معاملہ لبنان کی طرح ہے
29:20لیکن
29:20گین ایران کے لیے یہ ہے
29:22کہ اس کے ایٹیو پروگرام سے توجہ دنیا کی ہٹ چکی ہے
29:24لیکن ظاہر ہے کہ اس کے اوپر بھی آگے
29:26ڈسکیشن ہوگی کہ کرنا کیا ہے اس پہ
29:28کافی ساری چیزیں ہوئی ہیں
29:29آصف درانی صاحب ایک تو یہ
29:31کہ جب اس معاہدے کو اور
29:33ایم او ایو کو پہلی دفعہ ہم نے دیکھا
29:35تو ویسے تو صدر ٹرمپ بیان بازی
29:38کافی کرتے تھے کہ جی
29:39اوبامہ نے تو نقصان کرا دیا تھا
29:41وہ جے سی پی او اے کا حوالہ دے کے
29:43اور اس نے تو ریپیٹیشن ختم
29:45کرا دی تھی اور ہم نے دیکھے کتنا اچھا کیا ہے
29:47لیکن جب معاہدہ پڑھتے ہوں گے
29:49تو آج خود بھی اندازہ ہوتا ہوگا
29:51یا جو ان کے اپوزیشن کے رہنمائے ہیں
29:53یا باقی سارے لوگ ہیں
29:56وہ بھی اندازہ ہوتا ہوگا
29:57کہ یہ ایک بڑی embarrassing defeat ہوئی ہے
30:00یہی وجہ ہے کہ
30:01جیسے پڑھ پڑھ کے ان کو اندازہ ہو رہا ہے
30:03کہ ہم نے کیا کر دیا
30:04تو وہ اس معاہدے کو آگے بڑھانے کے راہ میں
30:07رکاوٹ بھی بن رہے ہیں
30:08اور یہ حالت جنگ اس وقت برقرار ہے
30:10کیونکہ ایک spoiler ہے
30:12اسرائیل وہ تو چلے لبنان کی حد تک ہے
30:14لیکن یہاں پر یہ جو دوبارہ حملے
30:16اور پھر رکنا اور پھر سلسلہ چلنا
30:18اس کی وجوہات آپ کو کیا لگتی ہیں
30:21دیکھیں اسرائیل وہ لبنان کی حد تک نہیں ہیں
30:24اس کو باقی بھی اس کے تعلقات
30:26بھی کے ساتھ ہیں
30:27پہرین کے ساتھ ہیں
30:28جس میں اس کو نقصان پہنچا ہے
30:31اور دوسرا یہ ہے کہ
30:34یونائیڈ سٹیٹس
30:35میں نے سمجھتا کہ ان کو
30:37کوئی اس طرح کی عظیمت اٹھانا پڑ رہی ہے
30:39وہ سپر پاور ہے اب بھی ہے
30:41اور یہ جو اپنا حرمز ہے
30:44جو جیوگرافی کی بات کر رہے ہیں
30:46اس میں وہ امریکہ بھی بھی
30:48اسی طرح بند کر سکتا ہے
30:49ایران کچھ بھی نہیں کر سکے گا
30:51اس لئے میں خال میں
30:53ڈپلومیسی کو چانس ملنا چاہیے
30:54دونوں طرف سے
30:55امریکہ کی طرف سے
30:56اور ایران کی طرف سے
30:58ایران کو
30:59اس کو ایک جیوگرافی کل
31:01ایڈوانٹیش تھا
31:02وہ ٹیمپریلی
31:03کل کو امریکہ
31:04یہ ڈیسائیڈ کر لیں
31:05کہ نہیں جائے گا
31:05پھر آپ کیا کر لیں گے
31:06امریکہ کی تو
31:07اقتصاد جو بھی ہے
31:09اس کے پاس تو آئل بھی ہے
31:10وہ بیچے گا بھی
31:11وہ اگروں پہ دباؤ ڈال کے
31:12بیچ بھی دے گا
31:13آپ کیا کر لیں گے
31:15ایران جو کیا کر لے گا
31:16ہم کیا کر لیں گے
31:17اس لئے ایک
31:18ڈپلومیسی اور
31:19پرودنس ڈیمانڈ
31:20کہ ان کو جو ہے
31:22ذرا اس کو
31:23جو گین ہیں
31:24ان کو فوری طور پر
31:26کر لینا چاہیے
31:27اور جہاں پہ
31:28ٹائی پڑ جاتا ہے
31:29جہاں پہ
31:30ہے اس پہ
31:31مذاکرات
31:32چاہیے
31:33اور پھر یہ نہیں
31:34چاہیے کہ
31:35سینتالیس سال سے
31:37ایران
31:37ایک بلکل
31:39تنہائی کا شکار تھا
31:40عالمی سطح
31:41وہ ایران کو
31:43جو ہے
31:43اگر وہ اس کی
31:44جگہ مل رہی ہے
31:45تو اس کو
31:45ایران کو
31:46اس کا پائدہ
31:47اٹھانا ہوگا
31:48یہ جگہ ہے
31:49کہ امام فرمینائن
31:51نے
31:51ہی لیٹ
31:52فرم دو فرنٹ
31:53ان کو پتا تھا
31:54ان کی جان خطرے میں
31:55ہیں لیکن انہوں نے
31:56اپنے دنیا
31:57اپنے لوگوں کے لیے
31:58یہ ایک مثال چھوڑ دی
32:00کہ
32:00ہی لیٹ
32:01فرم دو فرنٹ
32:01تو یہ چیزیں
32:03ان کو ذرا
32:03پھوڑا
32:05سفارتکاری
32:06کا مظاہرہ
32:06کرنا چاہیے
32:07آل رائی
32:08do you agree
32:09with what
32:10ambassador is
32:10mr ambassador is
32:11saying
32:11because
32:12آپ یہ سمجھتے ہیں
32:13کہ وہ جس طرح سے
32:14فرما رہے ہیں
32:14کہ
32:15straight or foremost
32:16کا معاملہ ہے
32:16وہ تو امریکہ بھی
32:17بند کر سکتا تھا
32:18لیکن مسئلہ
32:18بند کرنے کا نہیں تھا
32:19you remember the language
32:20president Trump
32:21used
32:21کہ
32:21جی
32:21اس کو کھول دو
32:22because
32:23وہ کھلوا نہیں پا رہے تھے
32:24تو
32:24ستھنگ آ کے
32:25انہوں نے
32:25اس کے اوپر بھی
32:26blockade لگا دی
32:27مسئلہ تو
32:27دیکھیں
32:28دو تین پہلوں ہیں
32:30پہلی بات یہ ہے
32:31کہ دیکھیں
32:31اس میں کوئی شک نہیں ہے
32:33کہ امریکہ نے
32:34جو جنگی اہدافت
32:36تھے تینوں
32:37کہ
32:37ریجیم چینج کر دی جائے
32:38ان کا ایٹوی پروگرام
32:39کو ختم کر دیا جائے
32:44ان کا
32:44میزل پروگرام
32:45اور میں سمجھتا ہوں
32:48ایران نے بھی
32:49جب
32:49ڈائلوگ شروع ہوا
32:51تو یہ بات
32:51واضح کی
32:52کہ جو چیز
32:52آپ میدان جنگ میں
32:53ہم سے نہیں حاصل کر سکے
32:54ہم آپ کو
32:55میزل پروگرام کی
32:56ٹیبل پر کیوں
32:57اور کیسے دے دیں
32:58ٹھیک ہے
32:58ٹھیک ہے
32:59تو لیکن
32:59دیفنیٹی میں
33:00بیسل صاحب کی بات سے
33:01متفق ہوں
33:01کہ
33:01فلیکسیبیلیٹی
33:02دونوں کو
33:02رکھانی چاہیے
33:03یہ دو باتیں
33:04بلکل صحیح ہیں
33:15اور میوچلی
33:17اگریمنٹ کے ساتھ
33:18ایک انڈسٹینڈنگ کے ساتھ
33:19ایک روڈ میپ ہے
33:20ایک سٹرکچر ہے
33:22کہ آپ
33:22لبنان کی محاصلے کو
33:24ایٹمی پروگرام کے
33:25محاصلے کو
33:25ہرمز کے محاصلے کو
33:27معاشی پابندیوں کے
33:28محاصلے کو
33:28ٹیکنیکل ایکسپرٹس کے
33:31معاملت اور مشاورت سے
33:33آگے بڑھائیں
33:34بتدریج
33:35اور میں سمجھتا ہوں
33:36یہ بڑا زبردست
33:37یونیک اور
33:38ویل کنسیڈرڈ
33:39اور مخلصانہ
33:40پاکستان کا انیشیٹیو ہے
33:41اور
33:42امریکہ ہو
33:43یا ایران
33:44دونوں کو
33:44اس موقع سے
33:46اور
33:47اس فریمورک سے
33:48فائدہ اٹھانا چاہیے
33:49اور
33:50یہ دوہا میں
33:51جو معاملات آگے بڑھنے تھے
33:53تو وہاں پر رکاوٹ کیا ہے
33:54وہاں سے
33:55وے فوروٹ کیا ہے
33:56کیا ہو سکتا ہے
33:56دیکھیں
33:57جو
33:58سامنے
33:59سب سے بڑی رکاوٹ
34:00تو
34:00لبنان میں
34:01مسلسل کشیدگی
34:02شامل ہے
34:03جنگ بندی
34:04جو ہے
34:05امریکہ
34:05غم و غصے کا
34:06سرر ٹرمپ نے
34:07بہت دفعہ
34:07اظہار کیا ہے
34:08نتانیہو صاحب کی طرف
34:09لیکن یوں لگتا ہے
34:10کہ سید نتانیہو صاحب
34:12خود بھی یہ سمجھتے ہیں
34:13کہ جنگ بندی
34:14جو ہے
34:14ان کے سیاسی مستقبل کے لیے
34:15کافی نقصاندے ثابت
34:16ہو سکتی ہے
34:17اور وہ جو
34:18راضی انہوں نے
34:19لبنان پہ غبضہ کیا ہے
34:20این ممکن ہے
34:21کہ اسی کو وہ
34:22اپنی وکٹری کے طور پہ
34:23نیکس سیلیکشن میں
34:25بیچیں
34:26کہ جناب
34:26ہم ایران کو تو نہیں
34:28تباہ کر سکے
34:28تو لیکن ہم نے
34:29لبنان کی مزید
34:30زمین پہ غبضہ کر دیا
34:31اور یہ سب سے بڑی حقیقت
34:33میں آپ کو یاد یہ
34:33دلانا چاہوں گا
34:34انیس سوٹ تاثیر لے کے
34:35ابھی تک جتنی جنگیں
34:36ہوئی ہیں
34:36اٹھالیس چھپن
34:37سٹھ سٹھ تہتر
34:39بیاسی دو ہزار چھے
34:41جتنی جنگیں ہوئی ہیں
34:42ہر جنگ کو
34:43اسرائیل نے یوز کیا ہے
34:44ایک مسلسل حکوت عملی کے تحت
34:47جو ہمساہیہ مالک کی
34:48رازی پہ قبضہ کر دیں گے
34:49ایکسپنشن
34:50جو گریٹر اسرائیل کا
34:51اس کا بین ہے
34:51دیکھیں ابھی صاحب
34:52محسوس صاحب نے
34:52بلکہ صحیح کہا
34:53کہ شام کی بھی
34:54جنوبی حصے پہ
34:55انہوں نے قبضہ کیا ہے
34:56اس ریجیم چینج کے باوجود
34:58اور وہ شام والے
34:59اس کا منشن بھی نہیں کرتے ہیں
35:01غازہ کو دیکھ لیں
35:02ویسٹ بینک کو دیکھ لیں
35:03جروزلم کو دیکھ لیں
35:06ہر ملک کی
35:06جو اب لبنان کی بھی
35:07ایک بفر زون کے نام پہ
35:09انہوں نے شام کی بھی
35:10جنوبی حصے پہ قبضہ کیا ہے
35:11یہاں بھی کیا ہے
35:12یہی پوائنٹ میں لے کے جانا چاہتا ہوں
35:13ایمبیسیڈر صاحب کی طرف
35:14سر یہ جو معاملہ ہے
35:16یہ آگے جو مذاکرات
35:17ہو رہے ہیں
35:18اور ظاہر ہے کہ
35:19دوہا سے ان معاملات کا آگے
35:21چیزوں کو بڑھایا جائے گا
35:22لیکن یہ جو لبنان کی
35:24تیریٹری پر قبضہ ہے
35:25یعنی کہ وہاں پر
35:26بفر زون بنانا
35:27جیسے سیریا میں ہوا
35:28یا جیسے وہاں پر ہوا
35:29اور اس سے پیچھے نہ ہٹنا
35:31پہلا جو ایم ایو کا
35:32جو پیرا تھا
35:33اس کے اندر یہی چیز تھی
35:34کہ ایک تو یہ ہے
35:35کہ وہ تمام فرنٹس پر
35:37امریکہ
35:38یا جو بھی اس معاہدے کے فریقے
35:39اس کے الائز جو ہیں
35:40وہ پیچھے ہٹیں گے
35:42تیریٹریز پر حملہ نہیں کریں گے
35:43اور پھر وہاں سے پیچھے ہٹنے
35:44کی بھی بات تھی
35:45تو اب وہ نہیں ہوگا
35:47تو پھر باقی نکتوں پر
35:48عمل درامت کیسے ہوگا
35:49یا باقی بات کیسے بڑھے گی
35:51اگر اسرائیل وہاں سے
35:52ہٹنے سے انکار کر دیتا ہے تو
35:54دیکھیں اسرائیل کا رول
35:55سپوائلر کا وہ تو
35:57مسلمہ ہے لیکن
35:59اسرائیل بھی اپنے پاؤں پر
36:00کلانے پان رہا ہے
36:01کہ اسرائیل کو یاد ہو گیا
36:03سابرہ شتیلہ کے بعد
36:04یہ عزباللہ وجود میں آئی
36:06اور پھر عزباللہ نے
36:08جو ہے
36:09اسرائیل کو اپنے علاقوں سے
36:11دھکیل دیا
36:11ہم
36:12تو یہ چیزیں جو ہے
36:13دوبارہ ریپیٹ ہو سکتی ہیں
36:15اس لیے کہ جب آپ
36:16قابض ہوتے ہیں
36:17تو وہ آپ
36:19بیک وکیٹ کرو
36:19ہم
36:20اس میں جو ہے وہ
36:22جو تیرٹری آپ کے ساتھ
36:23نہیں ہوتی
36:24تیرین آپ کا ساتھ نہیں دیتا
36:26لوگ آپ کا ساتھ نہیں دیتے
36:27آپ وولنربل رہتے ہیں
36:29آپ اپنے بارڈر کے اندر
36:31ٹھیک رہتے ہیں
36:31اور وہاں پہ آپ کا حق بھی ہے
36:33کہ آپ کی ساؤنٹیوی کو
36:35اب کوئی نقصان پہنچ رہنے کی
36:36پوش کرے
36:37تو آپ اپنے دفاع میں کرتے ہیں
36:38لیکن اگر آپ اگریس کرتے ہیں
36:41تو اگریشن کا مطلب یہ ہے
36:42کہ آپ نے کچھ ایریشیے کو پائی کی
36:44تو آپ پہ حملے ہوں گی
36:45اور یہ اسرائیل کو
36:47جو ہے واضح ہو جانا چاہیے
36:48ٹھیک ہے
36:49محمد علی صاحب اب آپ کی موجودگی
36:51کا فائدہ اٹھاتے ہوئے
36:52یہ ایک اور معاملہ
37:01اگریشن کو موجود رکھا
37:01ان کو ٹرین کیا
37:02پھر پاکستان میں ابھی جو حالیہ
37:04واقعات بھی پیش آئیں
37:04لیکن یونامہ کی جو
37:06ایک اسٹیٹمنٹ اس حوالے سے
37:08سامنے آئی ہے
37:09اور ان کی جو ریزولیشن ہے
37:10تو آپ اس کو کس طرح سے دیکھتے ہیں
37:13کہ جب اقوام متحدہ خود کہہ رہا ہے
37:15کہ چھ ہزار سے سائد
37:16گردوں کو
37:18افغانستان جو ہے
37:19وہ نہ صرف یہ کہ
37:20سپورٹ فرام کر رہا ہے
37:21شیلٹر دے رہا ہے
37:22لوجسٹک سپورٹ ان کو دی جا رہی ہے
37:24ایسے میں یہ دہرہ میار کیوں ہے
37:27دیکھئے
37:27بھی جو تازہ ترین انفرمیشن
37:29میرے پاس ہے
37:29میں آپ سے شیئر کرتا چلوں
37:31کہ
37:32مصدق اطلاعات کے مطابق
37:34تقریباً
37:35مارچ
37:35دوہزار پچیس سے
37:36پاکستان میں جتنے دہشتگرد
37:38حملے ہوئے ہیں
37:39اس میں ایک سو چالیس
37:41افغان نیشنلز
37:42ملوث پائے گئے ہیں
37:43ایسا ہی ہے
37:44ٹھیک ہے جی
37:45اور
37:47میں سمجھتا ہوں
37:48کہ جو کاؤنٹر ٹیرزم کی بھی
37:49کاروائی ہے
37:49اس میں تقریباً
37:50کوئی
37:51بہتر سے زیادہ
37:52افغانی جو ہیں
37:54ان کو ایڈنٹیفائی کیا گیا ہے
37:56دیکھیں یہ وہ حقیقت ہے
37:58جس سے
37:59انفرچنٹلی
38:00پوری کوشش
38:01افغان حکومت بھی کر رہی ہے
38:03دنیا کو
38:04اس کی توجہ مفضول کرانے کی
38:06اور افسوس کی بات ہے
38:09امبیسر صاحب بھی آپ کو بتا سکتے ہیں
38:10کیونکہ وہ
38:11سپیشل
38:11ہمارے ریپیزنٹیٹیو رہے ہیں
38:13افغانستان کے لیے
38:14کہ
38:15یہ افسوسناک بات ہے
38:17کہ تقریباً
38:17اس اگرس میں پانچ سال ہو جائیں گے
38:19افغان طالبان کو
38:20برسر اختیار آئے پر
38:21اور ہم نے کتنی کوشش کی
38:23اور
38:23بیسر صاحب نے تو لیڈ کی ہے
38:25ان کوششوں کو
38:26کہ ان کو سمجھایا جائے
38:27کہ ایک ذمہ دار
38:29پر امن ریاست کے طور پر
38:31وہ اپنی بیہیو کریں
38:32تاکہ وہ اپنے عوام کے مسائل بھی حل کریں
38:35اور دنیا میں
38:36اپنی
38:37لیڈیمیسی اور
38:38ایکسپٹنسی بڑھائیں
38:38لیکن یوں لگتا ہے
38:39کہ ان کی چوائس یہی ہے
38:41کہ انہوں نے
38:42ایک مسلح تنظیم کے طور پر
38:44مہارت سے فنڈنگ لے کے
38:46اور اسرائیل سے گائیڈنس لے کے
38:48پاکستان کے خلاف دہشتگردی کروانی ہے
38:50لیکن
38:51افسوسناک بات یہ ہے
38:52کہ صرف
38:53جو عالمی دہشتگرد تنظیمیں ہیں
38:55پہلے تو صرف
38:56ٹی ٹی پی
38:57اور بی ایل ای بی ایل ایف کی بات تھی
38:58اب
38:59جماعت الہرار کی بات آ رہی ہے
39:00جس کے تانے بانے القاعدہ اور دائش سے بھی ملتے ہیں
39:03بلکل ایسے یہ
39:03دورانی صاحب ایک پہلو اس میں یہ بھی ہے
39:05کہ ایک تو اس طرح کی رپورٹ کا آنا
39:07دوسرا ماضی میں
39:08جب نیٹو کی جانب سے بمباری کی جاتی تھی
39:10تب بھی اس طرح کی آواز کبھی
39:12اس ادارے نے نہیں اٹھائی
39:14لیکن آج جب
39:15کریڈبل انٹیلیجنس کی روشنی میں کاروائی کرتے ہیں
39:18تو پھر اس کی جانب سے وابیلا کیا جا رہے
39:20آلہ کیا حقیقت دنیا کے سامنے
39:23دیکھیں اسوں کا جب تھا نا
39:25نیٹو
39:25اس میں وہ انڈر یو ان سیکیریٹی کانسل
39:28ریزولیشنز تھا
39:29368
39:30373
39:31وہ جو بھی ایکشن تھا
39:33آپ اس پہ کیا کر سکتے تھے
39:34یو ان اس کا حصہ تھا
39:35اور وہ یو ان کے امریکہ اور
39:39پہلے آئی سیپ تھا
39:40پہ وہ نیٹو ہو گیا
39:41ان کی پیزنس افغانستان میں
39:43اللیگل نہیں تھے
39:44عراق میں امریکہ کی پیزنس
39:46اللیگل تھے
39:46وہ اپپیشن تھا
39:48یہ ہے
39:49دوسرا یہ ہے کہ آپ کو
39:50جو ہے
39:51یہ چیلنج ہے
39:52تی ٹی پی ایک چیلنج ہے
39:54اور وہ بیسکلی پاکستان میں
39:57بنی ہے اور پاکستان میں
39:58اپیوز کا بلک موجود ہو
40:01وہاں
40:01افغانستان زیادہ ایدھا ہے
40:03تو آپ کو ان کو
40:04سموک آؤٹ کرنا پڑے گا
40:06تو وہ جو افغانستان میں
40:09وہ یتیم ہو جائیں
40:10اس لیے ہمیں
40:11اپ ایکشنل نہیں ہوگی
40:12اسی طرح بی ایل اے ہے
40:13اس کے لیے بھی
40:14آپ کو جو سیاسی
40:16مینز ہیں
40:16استعمال کرنا چاہیے
40:17پانیٹک ضرور کریں
40:19اگر آپ کی جو پاس
40:20شبایت ہیں
40:21آپ کو
40:23سیاسی طریقے سے
40:24اس کو حل کرنے کی ضرورت ہے
40:25اور یہ جو
40:26جی ٹی پی ہے
40:27جی ٹی پی
40:29کو آپ کو
40:30اپنی جو لوکل
40:32پاپولیشن ہے
40:32خاص کا پاتھا
40:33ایریا میں
40:34ان کو اپنے ساتھ
40:35ہو رہا ہوں
40:40بہت شکریہ
40:41آپ کا
40:42محمد علی صاحب
40:43تینکیو سو مچ
40:44اور ظاہر ہے
40:45کہ پاکستان کی جب
40:47سوبرنیٹی کو
40:48اس طرح سے
40:48چیلنج کیا جائے گا
40:49یا پاکستان کی
40:50حدود کی خلاف فرضی ہوگی
40:51افغانستان سے
40:51پاکستان پر حملے ہوں گے
40:53تو پاکستان نے
40:54ریٹیلیٹ تو کرنا ہے
40:55پروگرام سے فلال
40:56اتنا ہی
40:56اشفاق حسابتی کو
40:57اجازت دیجئے
40:58اللہ حافظ و ناصر
Comments

Recommended