Skip to playerSkip to main content
🌟 When a spoiled heart meets a proud soul, sparks of love and conflict ignite…

A wealthy and carefree young man lives a life of luxury — until his powerful grandfather forces him into marriage to teach him responsibility. Chosen from a traditional hometown family, the young woman he marries is everything he never expected: bold, intelligent, and unwilling to be controlled.

As two different worlds collide, their relationship becomes a storm of emotions — love, jealousy, power, and pride. But beneath the clashes and secrets lies a story of transformation, where hearts once divided may find their way to each other.

#tarkishdrama, #viraldrama, #dabbinginurde,#hindi dabbled , #global drama, #lovestory, #DRAMA FUSION, #foryou,

Category

📺
TV
Transcript
00:09موسیقی
00:22تو تم جا رہے ہو یہاں سے
00:24مبارک ہو
00:28میں تم سے بات کر رہا ہوں
00:29عرحان قرحان
00:30چھوڑو یار اسے
00:31جب ہم یہاں آئے تھے
00:33تو ہم بھی ایسے ہی تھے
00:33ہمیں بھی کہا گیا تھا
00:35کہ اگلے ہفتے
00:36اگلے مہینے
00:37لیکن میں تو آٹھ سال سے یہاں ہوں
00:41یہاں پہ کئی سال ہو گئے مجھے
00:43میں یہیں جیوں گا
00:45اور یہیں مروں گا
00:46مگر اسے خوش ہونے دو
00:49اسے لگتا ہے
00:50یہ یہاں سے جلد نکل جائے گا
00:53میں مزید کوئی بھی مسئلہ نہیں چاہتا
00:56اگر آپ لوگ دہان دیتے ہیں
00:57میں نے آپ لوگوں کو ذرا بھی پریشان نہیں کیا
01:03تمہارا یہاں ہونا ہی پریشانی ہے
01:06ہمیں اس چیز کی پریشانی ہے
01:07کہ تم جیسے انسان ابھی زندہ ہے
01:09تم پریشان کرتے ہو
01:11کیونکہ تم بہت دولت مند ہو
01:14تم نے شہانہ زندگی گزاری
01:16اور اب
01:17جیل کی ہوا کھاؤ
01:18اس میں کیا مسئلہ ہے
01:20اور بڑے بوس کی طرف سے حکم ہے
01:27بڑے بوس
01:31یہ سب تم مجھے ٹرانے کیلئے کہہ رہو لہا
01:33جب کل تم صبح اٹھ ہوگے
01:35تو جان لوگے
01:36کہ یہ سب ہم نے کیوں کیا
01:43اصل دماشا تو کل شروع ہوگا
02:01ہاں کیا ہو
02:02سن رہا ہوں میں
02:04بتاؤ کیا بنا ہو رہان کا
02:06کیا وہ باہر آگیا ہے یا نہیں
02:10کیا مطلب اس بات کا
02:12جو تم اسے باہر نہیں لاسکے
02:14کیا تم نے میرا نام نہیں بتایا انہیں
02:17کس سننا نہیں چاہتا باہر نکالو اسے
02:25موسیقی
02:26موسیقی
02:26موسیقی
02:31موسیقی
02:32موسیقی
02:43موسیقی
02:46موسیقی
02:48موسیقی
02:51موسیقی
02:58ہارلس قرحان بول رہا ہوں
03:00تم یقین کر سکتے ہو
03:01کہ میرا بیٹا کسی سے
03:03لائی چگڑا کر سکتا ہے
03:04وہ کسی کو بھی
03:06نقصام نہیں پہنچا سکتا
03:08کیا اس آدمی نے ابھی تک
03:10شکایت واپس نہیں لی
03:11ٹھیک ہے اگر کسی اور مقدمے بھی کیس چلانا ہے
03:13تو اسے گھر پر بیٹھ کر بھی چلائے جا سکتا ہے
03:15مشکل کیا ہے اس میں
03:17رابطہ کرو اس آدمی سے
03:19شکایت واپس نے نکلے جو کچھ مانگے دے دو اسے
03:22کیونکہ
03:24ہم معاشرے میں زد و ساکھ والے لوگ ہیں
03:28کوئی چال چل رہا ہے ہمارے خلاف
03:31واضح ہے بالکل
03:38بات اگر میرے بیٹے کی نہ ہوتی
03:41تو پریشان نہ کرتا آپ کو
03:55عظیم حالس قرآن دیکھ لیا تم نے
04:00لگتا ہے جب بھیڑیا بوڑا ہو جاتا ہے تو
04:05گتے بھی اس کا مساہ قڑھانے لگتے ہیں
04:18ہیلو
04:22حالس قرآن بول رہا ہوں
04:24تم اچھی طرح جانتے ہو
04:28اگر میں مرنے کے قریب بھی ہوتا
04:31تو کبھی تمہیں فون نہ کرتا سیاں
04:34لیکن اولاد کے معاملے میں انسان ہار جاتا ہے
04:39زندگی وہ کام بھی کروا لیتی ہے جو نہیں کرنا چاہتا
04:43وہ بھی عمر کے آخری حصے میں
04:52موسیقی
04:54موسیقی
05:23موسیقی
05:53موسیقی
05:59موسیقی
06:01موسیقی
06:32موسیقی
06:33اور اس کی بات کیا ہوگا
06:35اگر بچے کا باپ سردار نکلا تو پھر
06:38کیا مطلب کیا ہوگا
06:39پھر سیکس کانڈل کھڑا ہو جائے گا
06:41خیر ہمیں اچھے کی امید رکھنے چاہیے
06:43امید کرتی ہوں کہ پہلن بلکل ٹھیک ہوگی
06:47لیکن بدقسمتی سے کوئی اچھی خبر ملی نہیں ہے اب تک ہمیں
06:50اگر مجھے کوئی اوران کی طرف سے خبر دے
06:53تو کم از کم میں ہسپتال چلی جاؤں
06:54وہاں میرا بیٹا فیرت اکیلا ہے
06:56گلگن صاحبہ اگر آپ چاہتی ہیں
06:58تو ہم ساتھ چلتے ہیں مجھے بھی فکر ہو رہی ہے
07:00وہ کیوں
07:03کیا مطلب کیوں
07:05ظاہر ہے مجھے فکر ہو رہی ہے
07:06اگر کچھ ہوگا تو لطیف صاحب ہمیں بتا دیں گے سنا
07:22شام بخیر
07:24کیا خبر لے کے آئے ہیں
07:27بدقسمتی سے اورہان صاحب پر چاکو کے حملے کا الزام لگائے گیا ہے
07:31کیا
07:32کیسے
07:33انہیں حراست میں رکھا جائے گا
07:35کازم کے کیس کی وجہ سے نہیں بلکہ اس نئے کیس کی وجہ سے
07:41حالت صاحب نے کہا تھا وہ سنبھال لیں گے
07:42وہ نہیں کر سکے فاقت صاحبہ
07:44فون پر ان کی آواز کچھ ٹھیک نہیں لگ رہی تھی
07:46اسی لئے میں آگیا
07:49اجازہ چاہوں گا
07:53اب یہ کیا ہے
08:01کیوں ہو رہا ہے ایسا
08:04میں اپنے بیٹے کو نکال نہیں پا رہا ہوں لطیف
08:06آج محسوس ہو رہا ہے کہ کس قدر بے بس ہو گیا ہوں میں
08:10میں آپ کو مزید پریشان نہیں کرنا چاہتا لیکن اندر سے کسی سے بھی رابطہ نہیں ہو پا رہا
08:16یہ اورہان صاحب کا کام نہیں ہو سکتا
08:19کوئی آپ کے ساتھ یا آپ کے خاندان کے ساتھ کھیل کھیل رہا ہے
08:29اورہان کو کہیں کچھ ہونا چاہے
08:35جب میں اسے نکال سکتا تھا تو نہیں نکالا
08:42اب وہ میری صورتحال نہیں ہے
08:47کیا اس قدر کمزور ہو گیا ہوں
08:52کیا حال اس قرآن کی کوئی حیثیت نہیں رہی
08:56ایسا ہرگز نہیں ہے
08:59بس کچھ وقت کی بات ہے
09:01مجھے یقین ہے
09:02آج نہ اسے ہی تو
09:04کل آپ اس کا حل ضرور نکال لیں گے
09:06ہو سکتا ہے
09:08کل ہم اسی مقام پر کھڑے ہوں
09:13جہاں ہم سب کچھ کر سکیں
09:16حلال تو بے بسی کا شکار ہے
09:25لطیف
09:30حلال
09:31فیرت کو اس ماملے سے دور رکھنا
09:33حلال اسے اس بات کا بلکل پتہ نہ چلے
09:40اور ہاں
09:41اور ہن کو بھی پریشان نہ ہونے دینا
09:46یہ تو بتاؤ کہ ٹیسٹ کا کیا ہوا
09:48ایک دو گھنٹے میں نتیجہ آ جائے گا
10:15میں کیا کرتی اگر تمہیں کچھ ہو جاتا ہی سوچا ہے
10:17اس درد کے ساتھ کیسے زندگی گزارتی میں
10:20تو امی پھر آپ اتنے وقت سے کہاں تھی
10:23آپ لوگوں نے
10:25اتنے سال مجھ سے صرف جان چھڑائی امی
10:28نفرت کرتی ہوں میں آپ سے بھی
10:30پلیز دل گھوڑا کے لیے اسے بات کھو
10:32بس کرو میرے جان بس کرو پلیز
10:40آنٹی
10:43آنٹی کیا ہوا ہے آپ ٹھیک تو ہے نا
10:45ہاں میں ٹھیک ہوں
10:53پاگل ہو جاؤں گا میں سچ میں پاگل ہو جاؤں گا
10:56کتنا وقت گزر چکا ہے ابھی تک کسی نے آ کر کچھ بھی نہیں بتایا
10:59یہاں پر ہاتھ پہ ہاتھ دھرے کب تک بیٹھے رہیں گے
11:02پاگل ہو جاؤں گا میں
11:09ڈاکٹر
11:10پیلن ینماس
11:11طبیت مزید خراب ہو گئی ہے
11:29کوئی اچھی خبر سنا دیچی
11:32دیکھئے ہم نے اپنی پوری کوشش کی مگر کوئی نتیجہ نہیں نکلا
11:35ان کی حالت مزید خراب ہوتی جا رہی ہے
11:38میں معافی چاہتا ہوں
11:40کاش ہم کچھ اور کر سکتے
11:54کیا مطلب ہے اس کا
11:56کیا مطلب ہے کہ آپ کچھ بھی نہیں کر سکتے
11:58کیا کہنے یہ
12:05موسیقی
12:06موسیقی
12:09موسیقی
12:38موسیقی
12:45موسیقی
12:50موسیقی
12:54موسیقی
12:55موسیقی
12:59موسیقی
13:02موسیقی
13:32موسیقی
13:45موسیقی
14:32موسیقی
14:37موسیقی
14:58فرد
15:02میں تمہیں ہی ڈھونڈ رہا تھا
15:07کیا ہوا یار
15:08کیا بات ہے
15:10کیا تمہیں اس ٹیسٹ کا پتہ چل گیا
15:17کونسا ٹیسٹ
15:18وہی جو تمہارا اور سردار کا ہوا ہے
15:21اس کا نتیجہ آ گیا ہے
15:23اس لئے وہ تمہیں ڈھونڈ رہے ہوں گے
15:28فرد
15:31میں تم سے پوچھ رہا ہوں
15:33تم ٹھیک تو ہو
15:39پیلن
15:46ڈاکٹر کہہ رہا ہے کہ وہ امید کھو چکے ہیں
15:55موسیقی
15:56موسیقی
16:03موسیقی
16:03موسیقی
16:03موسیقی
16:24موسیقی
16:29موسیقی
16:31موسیقی
16:33خوش آمدید
16:34بہت شکریہ
16:36ہم تو ہسپتال کے کونوں میں خوار ہو کر
16:38تھک کر چور ہو گئے
16:40موسیقی
16:41پیلن کی کوئی خبر
16:43ہمارے نکلنے تک تو کوئی خبر نہیں ہے
16:46موسیقی
16:46تو آپ لوگ اتنا جلدی واپس کیوں آ گئے
16:50موسیقی
16:50اس بارے میں تو مت سوچو بیٹی
16:53لوگ دکھی ہیں یقینا لیکن انہوں نے تمہارے ساتھ بہت کچھ کیا ہے
16:59کیا تم نے سنا نہیں جیسا کرو گے ویسا ہی بھرو گے
17:04آنٹی چاہے ان لوگوں کی وجہ سے میرے ساتھ کتنا بھی برا کیوں نہ ہوا ہو
17:08لیکن میں بددعا نہیں دھونگی انہیں اور کوئی بھی چیز کسی کی جان سے بڑھ کر نہیں باقی کچھ اہمیت
17:13نہیں رکھتا
17:14ہاں بلکل صحیح کہا تم نے
17:18ہاں فیرت کی کول ہے
17:23ہلو
17:25کیسے ہو فیرت
17:28ہلو
17:30ہلو فیرت تم ٹھیک ہو نا
17:33ہلو کیا تمہیں میری آواز آ رہی ہے فیرت
17:39کیا سن پا رہے ہو مجھے
17:43ہاں سن رہا ہوں میں
17:48تمہاری آواز ٹھیک نہیں لگ رہی مجھے
17:51سب کچھ ٹھیک تو ہے نا تم پریشان لگ رہے ہو کیا ہوا ہے
17:55سیران
17:59پہلے مر رہی ہے
18:04ڈاکٹر کہتے ہیں میں کچھ نہیں کر سکتے ہیں
18:10سیران مجھے
18:14بہت ڈڑ لگ رہا ہے مجھے
18:17بہت ڈڑ لگ رہا ہے مجھے
18:18بہت ڈڑ لگ رہا ہے
18:19کیوں تم آ سکتے ہیں ہاں
18:24ٹھیک ہے ٹھیک ہے میں فوراں آ رہی ہوں تمہارے پاس
18:27ٹھیک ہے
18:30کیا ہوا ہے سیران
18:31مجھے ہسپٹل جانا ہوگا
18:32ارے بیٹا کچھ تو بتاؤ کہاں جا رہی ہوں
18:35سب خیر تو ہے نا
18:36پیلن کی حالت بہت خراب ہے
18:37میں وہاں جا رہی ہوں آپ سے رابطے میں رہوں گی
18:39تمہارے بابا بہت خفا ہوں گے
18:41ابھی دو دن ہی تو ہوئے ہیں یہاں پر آئی ہوئے
18:42آنٹی وہ لڑکی مرنے والی ہے
18:44کیسی باتیں کر رہی ہیں آپ ہاں
18:46جو بھی ہوگا میں آپ کو فون پر بتا دوں گی
18:48ٹھیک ہے جو بھی ہو ہمیں بتا دینا
19:07اگر تم تیار ہو تو ہم نکل سکتے ہیں
19:08گاڑیاں تیار ہو گئی ہیں
19:11ٹھیک ہے
19:12رو رہی ہو کیا تم
19:15نہیں ایسا نہیں ہے
19:18بس تھوڑی جسپات ہی ہو گئی تھی اور کچھ نہیں
19:19کیوں رو رہی تھی
19:22کیا مطلب
19:25کس کے لیے
19:26رو رہی تھی
19:29پہلن کے لیے افسوس ہے تمہیں
19:30یا پھر فیرت کے لیے
19:33دونوں کے لیے افسوس ہے مجھے
19:35کائیاں
19:36دونوں کے لیے رو رہی ہوں
19:37ہاؤسپٹل کیوں جانا ہے تمہیں سونا
19:40یہ بات سب جانتے ہیں
19:42کہ تم پہلن سے نفرت کرتی ہو
19:45فیرت کے لیے جاری ہوں وہاں
19:46ظاہر ہے کیا وہ کوئی اجنبی ہے میرے لیے
19:48ہاں
19:49ایسے ہی
19:51سچ بولا کرو
19:54فیرت کوئی اجنبی نہیں
19:57مگر فیرت سے
19:59تمہارا اصل
20:00رشتہ ہے کیا سونا
20:04کائیا
20:06دیکھو میں صبح سے
20:07تمہارا یہ فضول کا
20:07رویہ برداشت کر رہی ہوں
20:09میرے قیال سے
20:10اب تمہیں بس کر دینا چاہیے
20:11کیونکہ یہ موقع
20:12ان باتوں کا نہیں ہے
20:12خاص طور پر اس وقت
20:14وہ لڑکی مر رہی ہے
20:15مر رہی ہے وہ
20:18اور اس لیے فیرت کو
20:19تم جیسا کوئی تسلیح دینے والا چاہیے
20:26موسیقی
20:27موسیقی
20:27موسیقی
20:33موسیقی
21:02موسیقی
21:32موسیقی
22:02موسیقی
22:31موسیقی
23:01موسیقی
23:08موسیقی
23:15موسیقی
23:23موسیقی
23:28موسیقی
23:33موسیقی
23:41موسیقی
24:11موسیقی
24:17موسیقی
24:21موسیقی
24:23موسیقی
24:25موسیقی
24:32موسیقی
24:48موسیقی
24:50موسیقی
24:58موسیقی
24:59موسیقی
25:04موسیقی
25:12موسیقی
25:20موسیقی
25:22موسیقی
25:24موسیقی
25:41موسیقی
25:51موسیقی
25:52موسیقی
25:53موسیقی
26:00موسیقی
26:03موسیقی
26:05موسیقی
26:06موسیقی
26:06موسیقی
26:07موسیقی
26:07موسیقی
26:08موسیقی
26:15موسیقی
26:28تم آگئی
26:38سہران
26:43میں آگئی فیرک
26:46آگئی تمہارے پاس
27:01چلو بیل جاؤ
27:11سہران میں
27:14میں
27:15معافی مانگنا چاہتا ہوں تم سے
27:18آگئی
27:20میرے پاس ایسا کوئی اور نہیں ہے
27:22جس سے میں اپنے دل کی بات کہ سکوں
27:24اپنا دکھ بات سکوں
27:26اس کے ساتھ
27:27مجھے بتاؤ فیرک
27:29دل ہلکا کر دو
27:31ٹھیک ہے
27:33جو بھی تمہارے اندر ہے کہہ دو
27:35دیکھو میں ہوں تمہارے پاس
27:37کہہ دو مجھے
27:40ڈاکٹرز دیکھا ہے
27:44کہ اب وہ کچھ بھی نہیں کر سکتے
27:48پہلین
27:50پہلین اندر اپنی سانسے کھو رہی ہے
27:58اسے تو سمجھنے ہی آلک اس کے ساتھ کیا ہو رہے ہیں
28:01بچہ بھی مر چکا یہ بھی نہیں معلوم اسے ہیں
28:05وہ اندر لیٹی ہوئی بس
28:07اپنی موت کا انتظار کر رہی ہے سہران
28:11مرنے والی ہے وہ
28:13میں
28:16میں کچھ نہیں کر پا رہا ہوں اس کے لیے
28:18بس بیٹھا ہوں یہاں گھنٹوں سے
28:21ایک ایک منٹ
28:23ایک ایک سیکنڈ
28:25بس دعا کر رہا ہوں کہ
28:26کسی طرح کوئی موجزہ ہو جائے
28:29اس سے زیادہ میں اور کچھ نہیں کر پا رہا ہوں
28:32اور یہ بات سوچ سوچ کر دماغ خراب ہو رہا ہے سران
28:36فیرت
28:37تم اس طرح ناؤمید نہیں ہو سکتے
28:41کبھی نہیں
28:42سمجھ گئے
28:43یاد ہے تم نے بھی تو مجھ سے یہی سب کہا تھا
28:46حوصلہ افضائی کی تھی
28:48جب بابا بیمار تو تمہیں بھی ہمت سے کام لینا ہے
28:51دیکھو
28:53بابا بھی ٹھیک ہو گئے نا فیرت
28:55تو پہلین بھی ٹھیک ہو جائے گی
28:56سمجھ گئے
29:00لیکن ہم بچہ کھو چکے ہیں
29:03اب وہ نہیں رہا
29:07دیکھو
29:10اس لفافے کے اندر
29:13یہ لکھا ہوا ہے کہ میں اس کا باب ہوں
29:16یا پھر نہیں ہوں
29:19لیکن مجھ میں سے کھولنے کے عمت نہیں
29:28نہیں کھول باؤں گا
29:32اور نہیں دیکھ سکوں گا
29:36کیا سب کچھ بدل جائے گا سیران
29:39یعنی
29:41اگر میں اس بچے کا
29:44باب نہ ہوا تو کیا دکھ کم ہوگا
29:48کیا کل سے میں اپنی زندگی وہیں سے شروع کروں گا جہاں سے میں نے چھوڑی تھی
29:52مجھے نہیں معلوم
29:55کیا کروں میں
29:58نہیں کھولو فرد
30:01اور دیکھنا بھی نہیں چاہیے
30:12پیلن ٹھیک ہو جائے گی
30:15اور اس کے علاوہ کوئی اور بات اہم نہیں ہونی چاہیے تمہارے لئے
30:21تو اس لیے
30:23اسے دیکھنے کا کوئی فائدہ نہیں
30:27اس میں جو بھی لکھا ہے اس سے کوئی فرق نہیں پڑنا چاہیے
30:36سیران
30:39بہت ٹڑ لگ رہا ہے مجھے
30:43بہت زیادہ ٹڑ لگ رہا ہے مجھے
31:00بہت زیادہ ٹڑ لگ رہا ہے
31:05انتظرہ
Comments

Recommended