Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
COTHM Pakistan & COTHM Global-UK Honored with Outstanding Contribution in Hospitality Education Award!

Category

📺
TV
Transcript
00:00Hospitality Education کے شعبے میں نمائی خدمات کے اطراف میں
00:04کوثم پاکستان اور کوثم گلوبل یوکے کو خصوصی اعزاز سے نوازا گیا
00:09Outstanding Contribution in Hospitality Education Award
00:13سابق وزیرعظم پاکستان اور چیئرمن سینٹ سید یوسف رضا گلانی کے ہاتھوں پیش کیا گیا
00:19یہ اعزاز کوثم پاکستان کوثم گلوبل یوکے کے بانی صدر اور سی ای او جناب احمد شفیق نے وصول کیا
00:28یہ ایوارڈ Hospitality Education, Skill Development اور نوجوانوں کو عالمی مایار کی تربیت فرام کرنے میں
00:35کوثم کی مسلسل خدمات کا اطراف ہے
00:38کوثم پاکستان گزشتہ کئی برسوں سے پاکستان میں ہنرمند افرادی قوت کی تیاری
00:44روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور Hospitality Industry کے فروغ کے لیے اہم کردار ادا کر رہا ہے
00:51یہ اعزاز پاکستان میں عالمی مایار کی Hospitality تعلیم کے فروغ کے سفر میں
00:57ایک اور اہم سنگے میل قرار دیا جا رہا ہے
Comments
COTHM TV
Creator
COTHM Pakistan & Global-UK Receive Hospitality Education Excellence Award!

Recommended