Skip to playerSkip to main content
A wealthy and carefree young man lives a life of luxury — until his powerful grandfather forces him into marriage to teach him responsibility. Chosen from a traditional hometown family, the young woman he marries is everything he never expected: bold, intelligent, and unwilling to be controlled.

As two different worlds collide, their relationship becomes a storm of emotions — love, jealousy, power, and pride. But beneath the clashes and secrets lies a story of transformation, where hearts once divided may find their way to each other.

#tarkishdrama, #viraldrama, #dabbinginurde,#hindi dabbled ,#Golden Boy, #Yali Capkini, #global drama, #lovestory, #DRAMA FUSION, #foryou, #richboy

Category

📺
TV
Transcript
00:16아, 미리밧지, 미리밧지
00:23미리밧지
00:32미리밧지
00:34미리밧지
00:34미리밧지
00:34미리밧지
00:35미리밧지
00:58미리밧지
01:09하아
01:22왜 이렇게 White
01:23하아
01:26
01:27
01:29
01:31
01:37
01:39
01:39
01:40
01:43바다
01:44
01:46
01:46내가
01:48내가
01:50희망
01:50AND가
01:51sich 책을 하나하러 가게
01:52그래서 내 손을 보여주고
01:53내 손을 발com하는 집
01:55어떻게 하는지?
01:57이래 발언 후에
01:58수국이 합니다
01:58아무래도 못 가고
02:00나는 저 far靜 있어요
02:00내가 다시 말해
02:02내가ren지게 면..
02:04내게ATE!!
02:05저게도 멈추긴 해
02:07멈추工도 이곳 사이
02:09이유로 멈추는 데
02:10바람이 나요
02:10바람이 부끄러워
02:12바람이 안속히
02:12바람이 이유로
02:12가� pardon
02:20바람이
02:21래 shore
02:27세What is not gonna try
02:29세What is not gonna try
02:29세이 homem
02:29타 fib
02:30Per shoulder
02:31yo
02:32baby
02:32미친
02:32God
02:33
02:35my baby
02:35제련
02:36ge
02:37수술
02:38yeah
02:39what is
03:03하하하하
03:21말씀해 주시기 바랍니다.
03:30도와줘.
03:36당신이?
03:46아니면 당신이?
03:51저희린 아아닌이
03:51خاموش ہو جاؤ
03:52خوش من کہنا
03:54تم نے میری بیٹی کی زندگی
03:56تباہ کر دی
03:56تم نے تباہ کی ہے
04:07اور تم
04:13خدا
04:14تم دونوں کو
04:15کبھی معاف نہیں کرے گا
04:16یاد رکھنا برباد ہو جاؤ گے
04:18تم لوگ بھی
04:20بس دعا کرنا
04:23کہ میری بیٹی
04:25اور اس کے بچے کو کچھ نہ ہو
04:26دعا کرنا
04:29اور تم لوگ بھی
04:30سب دعا کرو
04:32دعا کرو
04:34کیونکہ سب تم لوگوں کی وجہ سے ہوئے
04:46پریشان ماتے
04:48سب چھکو جائے گا
04:49سب چھکو جائے گا
04:51سب چھکو جائے گا
04:53سب چھکو
04:57نہیں ہوتا سبر
05:00مجھ سے نہیں ہوتا بھائی
05:02اپنے بچے کی حفاظت نہیں کر سکے
05:15لاتیق
05:19ان دونوں کو کمرے میں لیاو
05:26حالے صاحب آپ دونوں سے بات کرنا چاہتے ہیں
05:28آجائی
05:36آپ دونوں سے اکیلے میں بات کرنا چاہتے ہیں
05:38آجائی
05:51گاڑی آگئی
05:52اپنے تم کہو تو میں تمہیں چھوڑ دیتا ہوں
05:56اندر کے حالات جان لوں میں
05:58کہیں کوئی سنجیدہ بات تو نہیں
05:59آپ میرا یہیں انتظار کریں ٹھیک ہے
06:02سیران ویسے
06:03میں نے اپنے لوگوں سے کہہ دیا ہے
06:04تم فکر مت کرو
06:06تمہارے بابا اور میرے انکل سے کوئی کچھ نہیں کہے گا
06:13ہاں
06:15اچھا ہوا یاد دلا دیا
06:20وہ دونوں کافی دیر سے ساتھ ہیں
06:22لگتا ہے اچھی خاصی بن گئی ہے ان میں
06:25میں تو امید کرتا ہوں ایسے ہی ہو آگا
06:27توبہ توبہ
06:29لڑکی ابھی تک شادی شدہ ہے شرم آنی چاہیے
06:31میرے کہنے کا مطلب یہ نہیں تھا تجھ صاحبہ
06:34میں تو یہ کہنا چاہ رہا تھا
06:36یہ آپ اس میں کتنی اچھی بات چیت کرنا ہے
06:39ہاں دیکھ لیا آنٹی آپ نے
06:40لگا دینا نظر
06:42سران کی کول بھی آگئے
06:46ہاں بیٹی
06:46ہلو بابا
06:47کہاں ہو میرا گلاب
06:50ہوسپٹل میں ہوں میں
06:51لیکن میں ٹھیک ہوں فکر کرنے کی کوئی بات نہیں ہے
06:53ہوسپٹل میں
06:54ہاں
06:54خیریت تو ہے کیا بات ہے
06:57پیلن
06:58زیرن کی جو بیٹی ہے نا
07:00اس کی طبیعت خراب ہو گئی
07:03ابھی وقت نہیں تھا
07:04تو اس وجہ سے ماں اور بچے دونوں کو خطرہ ہے
07:07حالت سنجیدہ ہے
07:08یہ کیا کہہ رہی ہو
07:11وہ پیلن ہے نا
07:12اس کو ہوسپٹل لے گئے ہیں
07:13اس کی حالت سنجیدہ ہے
07:14یہ کچھ زیادہ ہے
07:16جلدی نہیں ہو گیا آنٹی
07:17تمہیں یہ بات کہاں سے پتہ چلی بیٹا
07:19کیا تمہاری بہن نے بتایا
07:21ابھی صورتحال سمجھانا مشکل ہے
07:23لیکن آپ فکر مت کریں
07:24آکن میرے ساتھ ہے
07:25ہاں ہاں ہاں
07:26اچھا ٹھیک ہے بیٹی
07:27تم ایسا کرو کہ
07:28مجھے ہوسپٹل کا نام بتا دو
07:30ٹھیک ہے میں آپ کو ہوسپٹل کا نام بھیج دیتی ہوں
07:32اپنا خیال رکھنا
07:33ٹھیک ہے خدا حافظ بابا
07:36دیکھو میری بات کو غلط نہ سمجھنا
07:38میں نے کہا نا میری طرف سے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا
07:41میرے پاس اور بھی بہت سی چیزیں ہیں پریشان ہونے کے لیے
07:54یہ مصیبتیں صرف ہمیں ہی کیوں ڈھونڈ رہی ہیں
07:56ہم تو اسپتادوں سے باہر ہی نہیں نکل پارے
07:59خدا نہ کرے اس سے کچھ ہو جائے
08:00انشاءاللہ آنٹی اسے کچھ نہیں ہوگا انشاءاللہ
08:02آنٹی ایسے کرتا ہوں میں بھی ساتھ چلتا ہوں
08:05آخر اس کے مامو سے ہمارے اچھے تعلقات ہیں
08:07تو میں بھی ابھی اسپتاد سے پھارے ہو کر آئے ہو یہ ہی رکھوں
08:10میں اور اسما چلے جائیں گے
08:12جی آنٹی چلے چلتے ہیں
08:14چلے بیٹا
08:16ٹھیک ہے جائیں
08:28یہ رڑکی یہاں پر کیا کر رہی ہے
08:29یہ فیرد صاحب کے ساتھ نہیں ہے
08:31مجھے بھی نہیں مانم آخر کیوں
08:55کوئی خبر ملی
08:57ابھی تک نہیں
09:01سب ٹھیک ہوگا
09:03فکر ما تکروں
09:44ان دونوں کی حالت خطرے میں ہے
09:49اب تو آرام ہے نا تمہیں
09:53اب سب ٹھیک ہو گیا
09:55میری بیٹی کا تماشا لگا دیا تم نے
10:00کیا وہ اس ذلت کے لائق تھی
10:04اب تم اپنی زندگی کیسے سکون سے گزار ہوگی سران
10:12کاش کہ
10:13ہم تم سے کبھی ملے ہی نہ ہوتے
10:17کاش
10:30سونا جان
10:31تم بھی چلو ہمارے ساتھ
10:33ویٹ نہیں کر رہا مجھے
10:44کوئی خبر ملی
10:45کیسی ہے وہ
10:46ویسی ہی حساس
10:48بچے کی حالت بھی تشویشناک ہے
10:52سہران کیا تمہیں اس بچے کی صورتحال کی بارے میں
10:54پہلے سے معلوم تھا
10:55کہ اس سب میں سردار کا بھی کوئی تعلق ہے
10:58اس بچے کا باپ بھی ہو سکتا ہے
11:03ہاں جانتی ہوں میں
11:06کل جو کچھ ہوا تھا اس کے بارے میں
11:08آپ کو بتا نہیں سکی میں
11:10کیا بات ہی کری ہو لڑکی
11:11کیا دو ملڑکی کال نہیں کر سکتی دی تم مجھے
11:13کیا تمہیں اس بارے میں خود معلوم نہیں
11:14کہ یہ معاملہ کتنا سنجیدہ ہے
11:16اس بات کا کیا مطلب ہے
11:17کہ یہ بچہ فیرت کا نہیں ہے
11:19چھوڑو یہ وقت ان سب باتوں کا نہیں ہے
11:21نہیں یار
11:22کاش اس سب کے بارے میں
11:23ہم پہلے سے ہی بات کر لیتے
11:24تو یہ سب کچھ نہ ہوتا
11:25سچ کہہ رہی ہوں
11:26یقین نہیں آ رہا مجھے
11:27پھر شاید پیلن بھی اس حالت میں
11:29نہ پہنچ دی
11:29اور ہو سکتا ہے
11:31کہ پھر وہ خوشی خوشی
11:32صدار کے ساتھ زندگی گزاری ہوتی
11:33مجھے نہیں معلوم آپہ
11:35یہ سب کیا اور کیسے ہو گیا
11:38لیکن پیلن پور امید تھی
11:39ہاں بہت پور امید تھی
11:41اتنی پور امید ہوتی
11:43تو اس وقت ہسپتال میں موجود نہ ہوتی
11:44خیر
11:45ٹھیک ہے رہنے دیتے ہیں
11:46گناہ ہے یہ ہم کیوں بات کریں
11:48اگر وہ بچہ فیارت کا نہ ہوا
11:50تو تم کافی خوش ہو جاؤ گی
11:52ایسا کیوں لگ رہے سونا
11:54کیا تم جانتے ہو
11:55کہ اس سب کی وجہ سے
11:56میری بہن نے کتنا برداش کیا ہے
11:57اس پورے وقت میں
11:58یہ کتنا روئی ہے
11:59کتنا اداستی
12:00تم کچھ بھی نہیں جانتے
12:01کہا
12:02اور پہلن کو
12:02اس سب کا بدلہ
12:03اس طرح دینا چاہیے
12:04اس سب میں وہ کہاں سے آ گئی
12:06تم جو بات کر رہے ہو
12:07اور جو میں نے بات کیا
12:34شرم آ رہی ہے
12:35مجھے تم دونوں کے چہروں کو دیکھتے ہوئے
12:41بولو
12:42کس حیثی سے بیٹھ کر
12:44یہاں انتظار کر رہے ہو تم
12:45حالس صاحب
12:47میں آپ کے پاس
12:48بقاعدہ طریقے
12:49ایسے آیا تھا
12:49آپ سے بات کی تھی
12:50میں نہیں چاہتا تھا
12:51کہ ایسا کچھ ہو
12:51کون سے اصول ہاں
12:54کیا مطلب ہے
12:55کہ تم ہمارے گھر پر آئے تھے
12:57تو اس وجہ سے
12:57پیلنگ تبیت خراب ہوئی
12:59اچھا تو یہ وجہ ہے
13:00جو وہ زندگی اور موت
13:01یہ کشمہ کشم ہے
13:02وہ صرف تمہاری وجہ سے
13:03اگر تم نے شروع میں ہی
13:03میری بات مان لیے ہوتی
13:04تو یہ سب کچھ نہ ہوتا
13:05بیس
13:07خاموش
13:07نہیں
13:08ایک لفظ نہیں
13:12شرم آنی چاہیے
13:13تم دونوں کو لڑتے ہوئے
13:16آ جاؤ
13:18جناب
13:18سب کچھ تیار ہے
13:20میں آپ کا دروازے پر
13:21انتظار کر رہا ہوں
13:23ٹھیک ہے
13:33دیکھو میں نے
13:36تمام تر انتظامات کر دیئے
13:39لطیف کے ساتھ دونوں جاؤ
13:41اور اپنے ٹیسٹ کرواؤ
13:43تاکہ صحیح پتہ چل سکے
13:48کہ وہ جو بچہ ہے
13:52وہ کس کا ہے
13:56کیا ہمیری سوچنے کی ضرورت ہے
13:58دادا
13:59تم
14:01باہر جاؤ
14:03اور انتظار کرو
14:16دادا
14:17دیکھیں
14:19دیکھیں
14:19پیلن کی جان خطرے میں ہے
14:21آپ کو دیکھ رہے ہیں نا دادا
14:23میرے لئے
14:23اس کی زندگی سے زیادہ
14:24اس وقت کچھ بھی ضروری نہیں ہے
14:26تو آپ یہ چھوڑ دیں ٹیسٹ وغیرہ
14:28مجھے یقین ہے اس پر
14:28سمجھ کیوں نہیں آتی
14:31کچھ سوچ بوجھ ہوتی
14:32تو اس حالت میں کبھی نہ آتے
14:34مجھے یہ بتاؤ
14:34کہ تمہارے اس طرح کرنے سے
14:36کیا وہ آدمی یہاں سے چلا جائے گا
14:37اور اگر
14:38پیلن کی پیٹ میں جو بچہ
14:39اگر وہ اس کا ہوا تو
14:45میں اس وقت جو کچھ بھی کر رہا ہوں
14:47تمہارے لیے کر رہا ہوں
14:49سمجھ گئے
14:51اور اگر یہ بات
14:53سب کو معلوم ہوگی
14:54تو کیا جواب دوگے
14:55آنکھیں ملا سکوگے ان سے
14:57باپ بننا اتنا آسان نہیں ہوتا
14:59اگر خدا نہ خاصتہ
15:01وہ بچہ تمہارا نہ ہوا
15:02تو تم پھر کیا کروگے
15:03مجھے باپ بننا آپ سے
15:05سیکھنے کی ضرورت نہیں ہے دادہ
15:07آپ تو خود اپنے بیٹی کی
15:08حفاظت نہیں کر سکی
15:09کیسے باپ ہیں
15:11آپ کی مدد چاہتے ہیں وہ
15:12اور آپ کو یہ معلوم بھی ہے
15:14لیکن ملچال ہے
15:15کہ آپ نے ان کی ایک بار
15:15بھی مدد کی ہو
15:18اگر آپ میری لئے
15:18کچھ کرنا چاہتے
15:19تو سب سے پہلے
15:20میرے بابا کو جا کر
15:20نکالیں وہاں سے
15:21میں یہ سب کچھ سوچ سوچ کر
15:23ویسے ہی پاگل ہو گیا ہوں
15:24دادہ کیا کروں میں
15:25اپنے بابا کے بارے میں
15:27سوچوں پہلے کے بارے میں
15:28سوچ یا پھر اس بچے کے
15:29بارے میں
15:29سب ہی میری لئے
15:30عزیز
15:30کس کے بارے میں سوچوں
15:31کس کس کو بچانے کی
15:32کوشش کروں
15:33دادہ پاگل ہو جاؤں گا
15:34میں
15:34ٹھیک نہیں ہوں میں
15:35دادہ
15:36آپ سن رہے ہیں مجھے
15:37ٹھیک نہیں ہوں میں
15:38بلکل بھی
15:39اور اب آپ
15:39مجھے یہ مت کہہی گا
15:41کہ یہ سب آپ کو
15:42پہلے سے ہی معلوم تھا
15:43کیسے بتاؤں
15:44کہ ٹھیک نہیں ہوں میں
15:45اچھا
15:48ٹھیک ہے
15:52جیسا میں کہتا ہوں
15:54ویسا کرو
15:55الحال تو تم لطیف کے ساتھ جاؤ
15:58اور اپنا ٹیسٹ کرواؤ
16:00اس کے بعد
16:03اورحان کو میں واپس لے آؤں گا
16:05وعدہ ہے میرا
16:09کاش کہ اس میں عقل ہوتی
16:11تو اسے کبھی یہ دن
16:12نہ دیکھنے پڑتے
16:15ٹھیک ہے
16:17ٹھیک ہے دادا میں
16:19میں باتا کرتا ہوں
16:20جو آپ کہیں گے
16:22میں وہ کروں گا
16:23اگر اس سے سب کچھ
16:24چھیک ہو سکتا ہے
16:25تو ٹھیک ہے
16:27تو آپ بات کریں دادا
16:28آپ فوراں وکیل سے بات کر کے
16:30بابا کو وہاں سے باہر نکالے
16:31اندر ان کے ساتھ
16:32ویسے ہی بہت سازشے ہو رہی ہیں
16:33خدا کے لئے دادا
16:35میں نے کہا نا
16:36کہ سب ٹھیک ہو جائے گا
16:39سب سبھاد لوں گا میں
16:40اللہ
16:41کیوں پڑی جانو دودا
16:45ابی تمائے سنداؤں
16:55شکریہ دادا
17:09شکریہ دادا
17:12شکریہ دادا
17:25شکریہ دادا
17:28شکریہ دادا
17:28شکریہ دادا
17:29شکریہ دادا
17:29شکریہ دادا
17:31شکریہ دادا
17:33شکریہ دادا
17:34شکریہ دادا
17:34شکریہ دادا
17:53이 시각 세계였습니다.
18:17한글자막 by 한효정
18:37آغا
18:38وہ کہتے ہیں نا
18:40اگر آپ کسی کے لئے گھڑا کھو دو گے
18:42تو وہ گھڑا تمہارے سامنے آئے گا
18:44تم خود ہی گرو گے اس میں جا کر
18:46ہاں بالکل
18:46دیکھ لیا نا
18:48ہم ابھی ہسپیٹل سے آئے ہیں
18:49ہمیں آئے اتنا وقت بھی نہیں گزرا
18:51اور میری اللہ نے
18:52اورحان خاندان کے سارے لوگوں کو
18:54اسی ہسپیٹل میں لا کھڑا کیا
18:58اوہ
19:00اللہ
19:00اس لڑکی کی حفاظت کرے
19:02ہمیشہ خوش رکھے
19:03آمین آمین
19:04اس کی ماں بہت اچھی انسان ہے
19:07بہت ہی تمیزدار خاتون ہے
19:08بہت ہی سلجی ہوئی خاتون ہے
19:10بہت ہی شریف اور اچھی خاتون ہے
19:11اور ساتھ ہی بہت خوبصورت ہے
19:14اس کے شوہر نے ماں بیٹی کو بہت پہلے چھوڑ دیا تھا
19:17مجھے تو یہ سمجھ نہیں آرہا
19:18میں اس لڑکی کے لئے افسوس کروں
19:20یا اس کی ماں کے لئے افسوس کروں
19:21کیا مطلب
19:21کیا قرآنوں نے دونوں کی زندگی برباد کر دی
19:25ہاں بالکل ایسے ہی ہے
19:27لانت ہون لوگوں پر وہ ہی تکلیف کا باعث بنتے ہیں
19:29اور ہمارا بھی یہ حال انہوں نے ہی کیا ہے
19:32اور دیکھو آگا
19:34اس کے باوجود بھی میں نے اپنی شکایت واپس لے لی
19:36ہاں
19:37سزدہ دلوا سکتا تھا نا
19:39لیکن ایسا نہیں کیا
19:40چھوڑ دیا
19:40لیکن ان کے چونگل سے میں نے اپنی ایک بیٹی سیران کو بچا لیا
19:44لیکن میری دوسری بیٹی ان کی بہو ہے
19:46ابھی تک اسی گھر میں رہتی ہے
19:52اچھا اچھا
19:52اب تمہارا ان سے آمنہ سامنا ہوگا
19:54ویسے تو اللہ ان سے حساب لے ہی رہا ہے
20:04ہلو
20:06ہاں
20:06ہاں بولو بیٹا
20:10بہت اچھے
20:13تم اسے ایسے ہی جاری رکھو سمجھے
20:19یاد رکھنا
20:20ہر چیز اپنی حد میں رہنی چاہیے
20:22ضرورت سے زیادہ نہیں
20:23تم اپنا کام جانتے ہو
20:27جیسا میں نے کہا بیسے ہی کرو
20:29فکر مت کریں اوکیس صاحب
20:30وہ یہی رکے گا
20:32جی بالکل
20:34ہم اسے ایسی عذیت دیں گے
20:36کہ وہ اپنی موت کو یاد کرے گا
20:39چلے ٹھیک ہے آپ اپنا خیال رکھے گا
20:42فون رکھتا ہوں
20:54آگا
20:56کیا بات ہے ہاں
20:57کافی خوش دکھائی دے رہے ہیں
20:59کس سے بات ہو رہی تھی
21:00لگتا ہے
21:02اب مجھے
21:03مستقل طور پر استمبول واپس آنے کا موقع مل جائے گا
21:06اسی سلسلے میں انتظامات اور تیاریاں کر رہا ہوں آج کل
21:10ہاں انشاءاللہ انشاءاللہ
21:12سب اچھا ہوگا
21:13انشاءاللہ سب بہتر ہوگا
21:15بلکل فکر مت کریں
21:16آگا
21:17بس ایک بار میری بیٹی اور آپ کا بھانجہ مل جائے
21:20دیکھنا سب کچھ بلکل ٹھیک ہو جائے گا
21:24انشاءاللہ
21:25اور ہاں
21:25وہ زمین ہے نا
21:27وہی جہاں باسکٹ بول کا کوٹ بنا ہے
21:29اسے گرا کر اپنا گھر بنا دوں گا
21:31کیوں نہیں
21:31کیونکہ ہم انتظام میں رہنے والے لوگ ہیں
21:33باسکٹ بول بلکل نہیں کھیلتے
21:34کیا کریں گے اس کا
21:37چلو بچوں کو فون کر کے دیکھ لیتے ہیں
21:39دیکھتے ہوں کیا کر رہے ہیں
21:40بلا لیں بلا لیں
21:40ابھی بلا لیں اسے
21:43جی انکل ہم اسپتال میں ہیں
21:46ٹھیک ہے
21:48ٹھیک ہے جو بھی ہوگا میں آپ کو بتا دوں گا
21:51نہیں
21:52کوئی مسئلہ نہیں
21:56ٹھیک ہے
22:00اوکیش انگل کی کال تھی
22:02میں نے کہا کہ ہم اسپتال میں ہیں
22:04امیدیں میرے یہاں ہونے سے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا
22:06نہیں کوئی مسئلہ نہیں
22:07امی اور آنٹی کو بھی بتا دیا ہے
22:09وہ بھی یہاں پر آ رہی ہیں
22:13آپ ابھی تک یہاں کیوں ہیں
22:15میں اپنی زندگی سے اکتا گیا ہوں
22:17اس لئے میں تمہارے پیچھے چلا آیا
22:19تمہارے پاس تو کرنے کو بہت کچھ ہے
22:23یہ سب روز نہیں ہوتا
22:26کاش میں یہ کہہ سکتی
22:28لیکن بدکسمتی سے ایسا نہیں ہے
22:32ایک سوال تھا میرا
22:34وہ جو لڑکا آیا تھا وہاں پر
22:37تمہارا ساپ کا شہر
22:39دیکھ کر لگ رہا تھا تم دونوں اب بھی ساتھ ہو
22:45ہم الگ ہو گئے
22:48جل تلاب بھی ہو جائے گی
22:51اور یہ جو ہامنا لڑکی ہے ہسپتال میں
22:52اس کی گل فرنڈ ہے
22:55اور تم اس کی مدد کر رہی ہے
23:00سننے میں عجیب لگ رہا ہے لیکن ہاں
23:02نہیں
23:04اسے عجیب نہیں کہتے
23:07اسے ہمت اور انسانیت کہتے
23:10انسانیت تو سمجھ آ رہی ہے
23:13لیکن ہمت آخر کس لئے
23:16کیا اس لئے کہ میں یہاں تمہارے ساتھ ہوں
23:19کیا کبھی تم سے کسی نے کوئی اچھی بات نہیں کی
23:22میرا تمہارے ساتھ یہاں آنا ہمت کرانے لگا
23:25جو کچھ تم نے کیا
23:27اصل میں تو وہ ایک حمد والا کام تھی سیران
23:29میرا مطلب میں تم سے اچھا کہنا چاہتے ہو
23:32ہاں
23:36معافی چاہتی ہوں دراصل میں تھوڑی پریشان ہوں
23:40یہاں رکنا بھی نہیں چاہتی ہوں میں
23:42لیکن جب تک سب ٹھیک نہیں ہو جاتا جا بھی نہیں سکتی
23:48سیران
23:49ادھر آؤ کچھ بات کرنی ہے تم سے
23:52آپا کیا ہوا ہے
23:53کیا کچھ ہوا ہے بتائیں مجھے
23:55نہیں ابھی نہیں لیکن اس کو خون کی ضرورت پڑ سکتی ہے
23:57اگر کوئی اس طرح کی صورتحال پیدا ہوتی ہے
24:00تو میں نے کہا تمہیں بتا دوں
24:01تمہارا اور اس کا بلڈ ڈائپ ایک جیسا ہے
24:02کیا
24:05آپا آپ نے مجھے پہلی کیوں نہیں بتایا
24:07میں کیسے بتاتی مجھے لگا کہ
24:08تو اسے خون نہیں دینا چاہوگی
24:09مجھے کیسے معلوم ہوگا
24:10اتنا سب کچھ ہو چکا ہے
24:12کس کو معلوم کی جو ہو رہا ہے
24:13یہ بھی جھوٹ نکلے
24:14اور پھر ہماری ساری جدو جہد
24:15ضائع ہو جائے
24:16مجھے نہیں پتا
24:17اس لیے تم سے پوچھ لیا
24:18آفا کیا اس صورتحال میں
24:19ہم ان چیزوں کے بارے میں سوچیں گے
24:20بلڈ میچ ہو گیا
24:21تمہیں دوں گی ضرور
24:22اچھا ٹھیک ہے
24:23جاؤ
24:23یا اللہ
24:24مجھ پر کیوں خصہ ہو رہی ہوں
24:26میں نے کیا کر دیا
24:33اس کو ذرا دبا کے رکھئے
24:35کہ ایسا نہ ہو کے
24:36خون بہ جائے
24:42یہ کیا ہو رہا ہے ہماری ساریت
24:45کیا ہو رہا ہے
24:46یہ آخر کچھ سمجھنیاں رہا مجھے
24:48بات سنو میری
24:49بات سنویتا ہو
24:50یہ سب کچھ
24:51تمہاری وجہ سے ہوئے سونا
24:52اور میں تمہیں اس کے لئے
24:54کبھی باتیں کروں گا
24:55چھوڑوں گا
24:55یہ کیا کر رہے ہیں
24:56پیلن کی یہ حالت
24:57تمہاری وجہ سے ہے
24:58وہ تم سے ڈرنے کی وجہ سے
24:59ایسی ہوگا
25:00کرو بکواس کرو
25:01لیکن یاد رکھنا کر
25:02میں نے تمہاری یہ
25:03سبان نہ کھچھ لیتا
25:04میرا نامت
25:04باتیں مت کرو
25:05جو کرنا ہے کر کے دکھاؤ
25:06یار تمہیں
25:07میرے چھاپ
25:08یہ ہسپٹل ہے
25:09ہسپٹل
25:12تم دعا کرنا
25:13کہ ایک کچھ بھی نہ ہو نہیں
25:16بڑنا وہ تمہارے
25:16بلٹ کے سیمبلز
25:17کسی کام کے نہیں رہے گے
25:19تمہارے ساتھ
25:19یہ دفناؤں گا
25:20میں ہوں گا
25:20سونا تم نے
25:24کیا کچھ ہوا ہے
25:25تم بھی یہاں
25:26کیا خون دینے آئے ہو
25:28کیسا خون
25:29ممکن ہے
25:30کہ پیلن کو
25:30خون کی ضرورت پر جائے
25:31اس لئے سران
25:32اس کا اپنا خون دینے آئی ہے
25:41تمہارا بہت پر شکریہ سران
25:44سچ میں
25:50میں بھی
25:51صورتحال دیکھ کر آتا ہوں
25:52تھوڑ دیر میں
25:59اگر وہ بچہ
26:00سیدار کا نکلا
26:00تو فیرے تو
26:01تباہ ہو جائے گا سیران
26:03امید کرتی ہوں
26:04دونوں کو
26:04کچھ نہ ہو آپا
26:06چاہے بچہ
26:06کسی کا بھی ہو
26:07فرق نہیں پڑتا
26:08کیا مطلب
26:09فرق نہیں پڑتا
26:11میں کافی
26:12الچھن میں ہوں آپا
26:13اب ہمارے درمیان
26:15کچھ ٹھیک نہیں ہو سکتا
26:16تو ہم دونوں کے
26:17ایک ہونے کا خواب
26:18دیکھنا بند کر دیں
26:24موسیقی
26:26موسیقی
26:54موسیقی
26:59آجاو
27:04پیرت صاحب اور
27:06دوسرے شخص
27:06دونوں کا خون
27:07لے لیا گیا ہے
27:08سب سے بہتر بات
27:09یہ ہے کہ
27:09بچے کی پیدائش
27:10محفوظ ہونے کے
27:11فوراں بات
27:11ٹیسٹ کیا جائے گا
27:14دعا کرو
27:15کہ بچہ خیریت سے
27:16دنیا میں آ جائے
27:18تاکہ حقیقت
27:19کا پتا چل سکے
27:21اور معلوم ہو
27:22کہ
27:24اتنے عرصے
27:25تک ہم نے
27:26اپنے گھر میں
27:27کس کو جگہ
27:28دے رکھی تھی
27:30معلوم ہو جائے گا
27:31اور ہاں
27:33وکیل کو فون کرو
27:35تاکہ وہ
27:36اور ہن کو
27:37جیل سے نکلوا سکے
27:39اور جو بھی
27:40اس سے متعلق
27:41انہیں بتا دیں
27:42کہ یہ میری ذاتی
27:43ہدایت ہے
27:43ٹھیک ہے آلی صاحب
27:45امید ہے
27:45کہ ہم اس مصیبت سے
27:47بغیر کسی دکھ
27:48اور بدنامی
27:49کے نکل جائیں گے
27:51لیکن لگتا ہے
27:52کہ اس خاندان
27:53کو ایک اور
27:53چھٹکا لگنے والا ہے
28:13فہرت اکیلہ ہے
28:14وہاں چلو اس کے پاس چلتے ہیں
28:15آپ آپ یہی رکھیں
28:16میں اس سے اکیلے میں
28:17بات کرتی ہوں
28:18میرے خیال سے
28:19یہ ہی بہتر ہوگا
28:19ہاں یہ ان کا ذاتی
28:20مسئلہ ہے
28:21وہ داخلت نہیں کرنی چاہیے
28:22سمجھ کے کائیا
28:23میں تو ایسے ہی کہہ رہی تھی
28:24اب وہ بچارہ
28:25وہاں اکیلہ ہے
28:26تو کیا ایسی ہی چھوڑ دیں
28:26پاکہ شکت بے موسیدیو
28:38سمجھ کے موسیدیو
28:48이 시각 세계였습니다.
29:37이 시각 세계였습니다.
30:07이 시각 세계였습니다.
30:13이 시각 세계였습니다.
30:25이 시각 세계였습니다.
30:28이 시각 세계였습니다.
Comments

Recommended