Skip to playerSkip to main content

A wealthy and carefree young man lives a life of luxury — until his powerful grandfather forces him into marriage to teach him responsibility. Chosen from a traditional hometown family, the young woman he marries is everything he never expected: bold, intelligent, and unwilling to be controlled.

As two different worlds collide, their relationship becomes a storm of emotions — love, jealousy, power, and pride. But beneath the clashes and secrets lies a story of transformation, where hearts once divided may find their way to each other.

#tarkishdrama, #viraldrama, #dabbinginurde,#hindi dabbled ,# drama, #global drama, #lovestory, #DRAMA FUSION, #foryou, #Golden Boy, #revenge, #traditional, #love twist

Category

📺
TV
Transcript
00:09موسیقی
00:18حالت دیکھو اپنی
00:20اور اس لباس کو دیکھو ذرا
00:24کیا تم یہ سب اس لیے کر رہے ہو
00:25کہ میں تمہیں سنجید کیسے لوں
00:28کیا میں بھی
00:29تمہارے اس لباس کی مطابق
00:31تمہارے ساتھ سلوک کروں
00:32ارحان کیا ہم دوبارہ پرانے دنوں میں چلے گئے
00:36حالت صاحب
00:37خدا کے لیے آپ ارحان پر
00:39اتنا غصہ مت کیجئے
00:41مناسب نہیں
00:45جو چہرہ دیکھنے کے قابل
00:47نہ اس پر تھوکا بھی نہیں جاتا
00:48شکریہ دا کرو نکیت کا
00:53اوہ اوہ نکیت صاحبہ
00:57بڑی خوش نصیب آپ
01:00بابا کی چہیتی بن گئی ہے بہت چلت
01:04ہے اپنی حالت تو دیکھو
01:08تجسسو سمجھی کہ لوگ تمہارے اس حولیے کو دیکھ کر
01:10کیا سوچتے ہوں گے
01:11ابھی کچھ دین پہلے تو یہ لوگ یہاں آئے ہیں
01:13اور تم نے سب کے سامنے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
01:17دیکھ رہی ہو نا بیٹی میں کن لوگوں سے نہیں مٹ رہا ہوں
01:20اور کس لیے
01:23بابا جان
01:26آپ کو آپ کی بیٹی اور نواسے سے پیار کرنے کے لیے
01:28کوئی نہیں روک رہا
01:31مگر میری بس ہو گئی ہے
01:38میں یہاں سے جا رہا ہوں
01:39آپ کی اجازت سے
01:42بے شک چلے جاؤ
01:46دیکھنا بھی نہیں چاہتا میں تمہیں
02:03استمبول کی سڑکوں پر گاڑی چلانا بہت مشکل ہے
02:06تمہارے لیے ایسی چلا دیتا ہوں گرمی لگ رہی ہوگی
02:11بیٹا
02:13اب کیسے محسوس کر رہے ہو
02:14سج کہو تو کازم بابا
02:17اگر میں کچھ بھی کر کے آپ کی بیٹی کو سمجھا پاتا
02:19تو بہتر محسوس کرتا لیکن
02:21ہاں فیرید بیٹا
02:23دیکھو میں بھی اسی مسئلے کا شکار ہوں
02:25اسی لیے تو پریشان رہتا ہوں میں
02:27دیکھو اتنی بڑی ہو چکی ہے
02:29اس کی شادی بھی کر دی میں نے
02:30تم اکیلے نہیں ہو میں بھی سمجھ نہیں پائے اب تک
02:33لیکن کس لیے
02:35ایسے کیوں ہیں
02:36یہ معمولی سے سوال ہے یہ سب ایسی کیوں ہیں
02:38تم اپنی جگہ بلکل ٹھیک ہو دا
02:39اس نے اپنی طرف سے اپنے دماغ سے
02:42اپنی دنگ سوچ سے ایسی بات سوچ لی
02:44اب ہم کیا کر سکتے ہیں اس بارے میں بیٹا
02:45خود پر کابو ہی نہیں ہے ان کا
02:47انہیں لگتا ہے جو بھی بات ہو رہی ہے ان سے کوئی نہ کوئی تعلق ہے اس کا
02:50پتہ نہیں کیوں ہر بات میں گھسنا
02:51تاکہ تم بہتر فیل کرو فیرت
02:53ہر چیز برباد نہ ہو اس لیے ایسا کیا تم سمجھ کیوں نہیں رہے
02:56سیران سیران دیکھو
02:58دیکھو تم اب تمیزی پر اتر آئی ہو
03:00ایک بار کہہ دو تم ٹھیک کہہ رہے ہو فیرت
03:01عزت سے بات کرو آپ کا ہو شوہر ہے تمہارا
03:04نہیں نہیں نہیں
03:05ایسے کیسے
03:06سیران یہ کہہ گی مجھ سے
03:07سیران
03:09سیران صاحبہ کیا کبھی غلط ہو سکتی ہے
03:11ایسا تو ممکن ہی نہیں ہے زندگی میں
03:13ہے نا سیران
03:14صحیح کھانا بیگم
03:15اور تم بلکل ٹھیک ہو اس معاملے میں بھی
03:18میں اس پر کوئی بھی بات نہیں کرنا چاہتی ہوں فیرت
03:20ٹھیک ہے نا
03:21تمہیں جیسا سمجھنا ہے ویسا سمجھو
03:23اب اور کیسے سمجھنا ہے مجھے
03:24جا کر سمجھاتو دیے تم نے اسے
03:27بہت اچھے
03:29تم سے بات کرنے کا مطلب ہے دیوار میں سر ماننا
03:32میں ہی بے وکوف تھی
03:33نو نو ہرگز نہیں
03:34تم تو یہاں سب سے اکلمند انسان ہو سیران
03:37تم سے زیادہ سمجھدار تو کوئی ہے ہی نہیں
03:39سب سے اکلمند کون ہے سیران
03:42اکلمندی کی مثالیں قائم ہیں تمہارے نام سے
03:43فیرت بس بہت ہو گیا
03:44اوہ میرے خدا یہ کیا ہے
03:46کیا تم دونوں ہمیشہ ایسے ہی رہو گے
03:47گھر جا کے بات کر لینا
03:49پہلے گھر چلو کچھ کھا پی کر
03:51اپنے کمرے پہ جا کر جو دل چاہے بات کر لینا
03:53اس میں کیا مسئلہ ہے
03:56حد کر دی تم دونوں نے
04:20اوہ خدا
04:22اتنی دیر لگا دی
04:23کہاں مر جاتے ہو تم لوگ
04:24کیا ہو گیا ہے آپ کو کیوں اتنا
04:28بچوں
04:29تم تین عورتے ہو ایک دروازہ نہیں کھولتا تم لوگ
04:31اسے مجھے سمجھ نہیں آتا
04:33کیا باتیں کازم کیوں چلا رہے ہو
04:35آنٹی اس عورت کو اس لڑکی کو سمجھائے
04:36کہ ایک باباکار عورت کیسے بنتی ہے
04:38سمجھائیں اسے ذرا
04:39ایک عورت کو معلوم ہونا چاہیے
04:41کہاں بولنا ہے
04:42کہاں خاموش رہنا ہے
04:43اتنا تو معلوم ہونا چاہیے
04:44یہ لڑکی تو فیرت کی ایک نہیں سن رہی
04:47بس کر دو کازم
04:48یہ بتاؤ ہوا کیا ہے آخر
04:49اور کیا ہوگا آنٹی کیا ہوگا
04:51سچ میں اگر میری ایسی بیوی ہوتی
04:53تو میں اس کا موہ توڑ کر
04:54اس کے ہاتھ میں دے دیتا
04:55ایسی ہوتی ہیں بیویاں
04:56توبہ توبہ
04:57شکر ادا کرو تم لوگ
04:58شکر ادا کرو
04:59کہ میرا داماد
05:00بلکل فرشتے جیسا ہے
05:06کھڑی کیوں ہو یہاں پر
05:07چلو جاؤ
05:08جاؤ کافی بنا کر لاؤ میرے لیے
05:11اس لڑکی کو بگاڑنے میں
05:12صرف تمہارا ہاتھ ہے
05:13تمہارا
05:14آنٹی میں آپ سے کچھ نہیں کہہ رہا
05:15لیکن اس سے حساب ضرور لوں گا
05:17کیسی تربیت کی ہے
05:18کیسی تربیت کی ہے
05:19اس نے اپنے بیٹیوں کی
05:23یہ کیا فیرت فیرت
05:24فیرت لگا رکھا ہے اس نے
05:25شوہر ہے وہ
05:26اور شوہر کی عزت کی جاتی ہے
05:29یہ سب کچھ کیا ہو رہا ہے فیرت
05:31کیا سب کے سامنے
05:32چلانا عادت بن گئی ہے تمہاری
05:33ایسا سلوک مت کرو میرے ساتھ فیرت
05:35گزارش کرتی
05:36تو پھر مجبور مت کرو
05:37نہ مجھے سیران
05:39پاگل ہو کیا میں کوئی
05:40جو پھر چاہے کوئی بھی
05:41اس پر چلانا شروع کر دو فضول میں
05:42ہاں بلکل ایسا ہی ہے فیرت
05:44کتنی دفعہ بتاؤں
05:45میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں تھا
05:46تمہارا برا کبھی بھی نہیں چاہ سکتی ہوں
05:49سمجھ کیوں نہیں آ رہا
05:51میں تو تم پر بھروسہ کر کے
05:52اب کچھ کہہ بھی نہیں سکتا سیران
05:53کیونکہ تمہارے پیٹ میں
05:54تو کوئی بات رکھتی نہیں ہے
05:56مطلب اگر میں کوئی بات
05:57بتا کر جاؤں تمہیں
05:58تو سیران صحبہ کسی سے
05:59کہنا دے
06:00اسی ٹینشن میں رہوں کیا میں
06:04تمہیں بھروسہ نہیں ہے
06:05صحیح کہاں نا میں نے
06:08اگر تم کسی چیز کو لے کر
06:09بھروسہ نہیں کرتے
06:10تو مت کرو
06:12میرا
06:13تمہیں تکلیف پہنچانے کا
06:14مقصد نہیں تھا
06:15اور نہ ہی تمہیں کبھی
06:17تکلیف پہنچا سکتی ہوں
06:18میں
06:18بس اتنی سی بات
06:19اتنی سی بات ہے فیرت
06:21اچھا ہم کیا کریں گے سیران
06:23بتاؤں نا
06:24پوچھ رہا ہوں بس ویسے
06:25بتاؤں نا کیا کریں گے
06:27اگر تم مجھ سے کہتی
06:28کہ یہ مت کرنا
06:29یا کسی کو مت بتانا
06:30میں جا کر وہ بات
06:31کسی کو بتا دیتا
06:32تو کیسا لگتا تمہیں
06:33مجھے نہیں مالوم
06:35میں کتنی بار بتا چکی ہوں
06:37کہ میں کیسا محسوس کر رہی ہوں
06:38ہاں فیرت
06:39تمہیں کتنی دفعہ کہا
06:40کہ
06:40اس بارے میں بابا کو مت بتاؤ
06:42لیکن تم نے میری بات نہیں مانی
06:44اور بابا کے سامنے
06:45سب کچھ اگل دیا
06:46اور اب کیا ہوا دیکھو
06:47اگر تم میری بات مان لیتے
06:49تو شاید ہی نوبت نہ آتی
06:50لیکن تم میری بات کیوں مانوگے ہے نا
06:52میں نے جو کچھ بھی کہا
06:53اس وقت اس میں ایک لوجک نظر آتی ہے
06:54نظر آئی تھی نا سیران
06:56اور میں نے تو تم سے نہیں کہا
06:57کہ میں کس کو نہیں بتاؤں گا
06:58کیا ہو گیا ہے تم لوگوں کو
07:00آواز ہلکی رکھو اپنی
07:02پورے گھر میں آوازیں گونج رہی ہیں
07:04تم دونوں کی
07:04آخر ہوا کیا ہے
07:05کیوں لڑے ہو تم دونوں
07:09اور کیا ہوگا
07:10آپا
07:11سب کچھ اچانک سے ہو گیا
07:15فیرت نے منشن چھوڑ دیا
07:16اور ہم یہاں آگئے
07:17کیا مطلب منشن چھوڑ دیا
07:18ہاں دراصل
07:20فیرت نکت اور کائیا کو
07:21وہاں برداشت نہیں کر سکا
07:22یہ غصے سے پاگل ہو گیا
07:24اور ہم ہم ویلی چھوڑ کر
07:25یہاں پر آگئے بس
07:26یہی بات ہے
07:27فیرت
07:30اچھا تو ایسے ایکسپریئن کرو گی
07:31تم یہ
07:32کہ بس گھر چھوڑ کر آگئے
07:33تم کمال ہو یار
07:38حیران ہو گیا ہوں میں
07:39سچ میں
07:41ہاں بلکل صحیح کہہ رہی ہے سو نا
07:42بلکل ایسا ہی ہے
07:45لیکن وجہ کیا تھی میڈم
07:46یہ تو بتاؤ
07:49ہر چیز کو یہ
07:50اور ہر بات کو
07:51میرے پیارے کزن کو
07:52کھل کر بتانا چاہتی تھی
07:53اور اگر وہ آج سب کو
07:54بتاتا نہیں
07:55تو اس کی امی تک بھی جاتی ہے
07:56کیونکہ نکت آنٹی
07:57سیران کی طرح
07:59اس کو سمجھدار لگتی ہے
08:00اور کیوں بتایا پتا ہے
08:01کیونکہ
08:02سکون سے نہیں بیٹھ سکتی
08:04کیوں
08:05کیونکہ
08:05ہر چیز میں
08:06ٹانگڑ آنا
08:07تم اپنا ذاتی فرض سمجھتی ہو
08:08پھر تمیز سے بات کرو
08:09مجھ سے بس بہت ہو گیا
08:10ٹھیک ہے
08:11ٹھیک ہے
08:12اچھا بس کرو
08:13پرسکون ہو جاؤ تم دونوں
08:14آرام سے بات کرو
08:15بابا سن لیں گی تم دونوں کو
08:16ٹھیک ہے
08:17پرسکون رہو
08:19اب دونوں
08:20بلکل آرام سے بات کرنا
08:21شور کرنے کی ضرورت نہیں
08:23ٹھیک ہے
08:23آرام سے بات کرنی ہے
08:26سران اور میں نہیں
08:27آرام سے بات کرنی ہے
08:30یہ تو ہو ہی نہیں سکتا
08:32ارے بھائی کیسا ممکن ہے یہ
08:34خیر اب مجھے کسی بارے میں
08:35بات کرنی بھی نہیں ہے
08:42تمہیں بتا رہا ہوں میں
08:43کہ اب چاہے کچھ بھی ہو جائے
08:46میں اس گھر میں واپس نہیں جاؤں گا
08:49کیا
08:52کیا
08:52کیا کیا
08:54سنائیں نہیں دیا گیا
08:55ہم دونوں یہی رہیں گے
08:56آج سے ان لوگوں کے ساتھ
09:00پاغل مت بنو فیرت
09:02بس بہت ہو گیا
09:03پاگل نہیں بڑھنا ہوں میں
09:05سران میری جان
09:06میں تم سے وہ ہی کہہ رہا ہوں
09:07جو اب ہونے والا ہے
09:08ہاں
09:09ہم یہی رہیں گے
09:11یہی پہ رہیں گے صحیح کہ
09:12ہاں
09:14بہت اچھے بہت خوب
09:15ہاں ہاں یہی رہیں گے
09:17ہاں
09:18بلکل ہم دونوں یہی رہیں گے
09:19کیوں کیا ہوا سران
09:21کیا کہا تھا تم نے مجھے اس رات
09:23تم جہاں کہو گے میں رہنے کو تیار ہوں
09:25بس ہم دونوں ساتھ ہونے چاہیے اس جگہ پر
09:27ایک دوسرے کے ساتھ ایک دوسرے کے پاس
09:29تو دیکھو نب
09:30ہم دونوں ساتھ ہیں
09:32آج سے میں ہم دونوں کو اسی جگہ پر رکھوں گا
09:35میں نے اپنے بابا کے گھر کا نہیں کہا تھا فیرت
09:37سمجھ گئے
09:38اب بابا کے گھر میں کیا پرابلم ہے تمہیں
09:41کتنا اچھا گھر تو ہے
09:42دیکھو تمہاری بہن بھی تو اسی گھر میں رہتی ہے نا
09:45تو اب تم بہر بھی نہیں ہوگی اس کے ساتھ وقت گزاروگی
09:52یا اللہ صبر
09:54تو پھر اب کیا ہوگا ہاں
09:56تمہارا یہ پاگل داماد حالی صاحب کی گھر واپس نہیں جائے گا
09:59کیسے جا سکتا ہے آنٹی کیسے جا سکتا ہے
10:02حالی صاحب نے سب کے سامنے تھپڑ مارا
10:04سب کے سامنے بیزت کیا تو لڑکے کا پاگل ہونا تو بنتا ہے
10:07یہ تو حق ہے اس کا
10:08وہ اپنی زد پر آڑا ہے
10:10کہتا ہے کہ میں وہاں دوبارہ نہیں جاؤں گا
10:12اور بلکل ٹھیک کہہ رہا ہے
10:14تو پھر کیا کرے گا وہ کیا ہوگا
10:16جو ہوگا آنٹی دیکھا جائے گا
10:18میں ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا
10:19جو ہو نہ ہوگا کیا مطلب
10:20میں ہمیں بھی بتاؤتا کہ ہمیں بھی بتا چلے
10:22میں بس یہ کہہ رہا ہوں کہ وہ وہاں نہیں رہیں گے یہاں رہیں گے
10:25اب میں اپنی بیٹی اور داماد کو حالی صاحب کے گھر ہرگز نہیں بھیجوں گا
10:28بس یہی ہے میرا فیصلہ
10:29صرف تمہارے کہنے سے کہ وہ نہیں جائیں گے
10:32تو ٹھیک ہے کیا
10:33کیا حالی صاحب اس بات کی اجازت دیں گے
10:36ہاں
10:37ہاں تو ان کا جب دل کرے
10:38تھپڑ مار دے بچے کو یہ کونسا طریقہ ہے
10:40بتائیں مجھے
10:41آپ کہہ تو صحیح رہیں
10:43لیکن کیا یہ واقعی ہو سکتا ہے
10:45ہمارے گھر میں ان کی حویلی کی طرح
10:47ایش و آرام تو نہیں ہے نا
10:49تو کیا ہمارا داماد یہاں پہ رہ سکتا ہے
10:51اور وہ یہاں کرے گا بھی کیا
10:55تمہیں کیا
10:56ہاں
10:56تمہیں اس سے کیا
10:57مجھے سمجھ نہیں آرہا
10:58تمہیں اتنی بیچینی کیوں ہو رہی ہے
10:59اور تمہیں یہ گھر کیوں اچھا نہیں لگتا ہاں
11:02وہاں دیکھو ذرا
11:03کتنا بڑا ٹی وی لگا ہوا ہے
11:05سینوہ جیسا مزہ آتا ہے اسے دکھنے میں
11:07اور گھر کے اندر ہریالی بھی ہے
11:09خوبصورت منظر ہے
11:10اور کیا چاہیے شیشے کی چھت بھی موجود ہے
11:17فیرت
11:17میری بات سنو
11:18فیلحال اس ٹوپک کو بند کرتے ہیں
11:20کیونکہ فیلحال تم دنوں اس طرح بات کر کے
11:21کسی بھی نتیجے پر نہیں پہنچ سکتے
11:23اور یہ کوئی ایسا مسئلہ بھی نہیں
11:24جس کو تم لوگ لڑ جھکڑ کر اس طرح حل کرو
11:26آرام سے بیٹھو بات کرو
11:28اور پھر سوچو کہ اس بارے میں کیا کرنا ہے
11:30ٹھیک ہے
11:30تمہیں حیرانی ہوگی یہ سن کر
11:32لیکن میں نے
11:33فیصلہ پہلے ہی کر لیا ہے
11:35اب کسی بارے میں بھی سوچنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
11:38ہاں
11:39اگر تمہاری بہن کو اس منشن میں رہنے کا زیادہ ہی شوق ہے
11:42تو بہتر ہوگا کہ یہ کوئی فیصلہ کر لے سوالے سے
11:44فیرت
11:53یا سیران تم کیسے کر سکتی ہو مجھ سے یہ بات ہے ہاں
11:56میرے دادا نے
11:57ہر کسی کے سامنے زلین کر کے رکھیا مجھے
12:00ان سب کے سامنے میں نے
12:01بوپر تھپڑ مارا
12:03اپنے اس نکلی نوازے کے سامنے
12:05اپنے اس بیٹی کے سامنے
12:06کیا بات کری ہو تو مجھ سے
12:08جن لوگوں کو اس گھر میں آئے ہوئے سے دو دن ہوئے تھے
12:11ان کے لئے مجھے مارا
12:12اور جب میں وہ گھر چھوڑ کر جا رہا تھا
12:13تو کیا انہوں نے ایک بار بھی رکھنے کا کہا مجھ سے
12:15کہاں جاؤ گے ایک بار بھی پوچھا انہوں نے
12:17تمہیں کیا لگتا ہے
12:17تمہاری کوئی غلطی نہیں ہے فیرت
12:19تم نے سب کے سامنے
12:20ان کے نوازے کو موپے گھوسا مار دیا تھا
12:23ہاں تو کیا غلط کیا
12:24میرا دل کیا تو اسے مار دے کا
12:25تمہیں مار دیا سمجھے
12:27دیکھو فیرت
12:28مجھے کسی چیز کی پرواہ نہیں ہے
12:30حویلی جاؤ نا جاؤ فرق نہیں پڑتا
12:32لیکن
12:33بابا کے گھر میں ہرگز نہیں رہ سکتی
12:40اب ہماری شادی ہو چکی ہے بیگم چان
12:44بہت سوقات آپ کو وہ سب کچھ کرنا پڑتا ہے
12:47جو آپ کا
12:48شوہر آپ سے کرنے کے لئے کہتا ہے
12:49اور تمہیں بھی وہ کرنا ہوگا
12:51مسلن
12:53میں تمہیں اس گھر میں رہنے کا کیا رہا ہوں
12:54اب کیا کریں
12:57اور میں اس گھر میں نہیں رہنا چاہوں گی
13:00بتاؤ کیا کریں
13:04تمہیں میری ماننی پڑے گی
13:07ہم دونوں پہلے وہ کریں گے جو میں چاہوں گا
13:10اس کے بعد تم جو بھی چاہو گے
13:13بعد میں دیکھیں گے
13:22میں پاگل ہو جاؤں گی
13:26میں اس کمرے میں بھی رہی تو پاگل ہو جاؤں گی
13:28میں رات کو آپا کے ساتھ سوں گی
13:30آجائیں آپا
13:33دیکھو
13:33پر سکون رہو تو
13:34آجائیں آپا
13:48لطیف تو مجھے زرہ بھی محلت نہیں دیتے
13:50میں نے کہا تھا نا کہ میں اکھیلا رہنا چاہتا ہوں
13:52آخر تمہاری سمجھ میں کیوں نہیں آتی یہ بات
13:59میں بس آپ کو دیکھنے آئی تھی کہ آپ ٹھیک ہیں
14:01حالے صاحب تھا گئے وہ کے لئے رہنا چاہتے ہیں چلیں اب باہر چلتے ہیں
14:04تو یہ بات تو حالے صاحب بتائیں گے نا لطیف صاحب
14:06ارے آجاؤ بیٹی آجاؤ
14:08اس کی باتوں کو تم سنجید آمت لیا کرو
14:10تم جاؤ لطیف
14:11جی ٹھیک ہے
14:13لطیف صاحب چائے لے جانے کی ضرورت نہیں ہے بس یہیں رکھ دیں
14:16وہ پینا نہیں چاہتے
14:18لطیف
14:19رکھ دو اسے
14:20اور جاؤ یہاں سے
14:22اوہ خدا یا
14:27شکریہ بیٹی شکریہ
14:31مجھے آج آپ ٹھیک نہیں لگ رہے
14:34میں ٹھیک کیسے ہو سکتا ہوں بیٹی
14:36فیرت میری آنکھوں کا تارہ ہے
14:38میں اسے خوش رکھنے کے لیے سب کچھ کرتا ہوں
14:41بہت خیال رکھتا ہوں میں اس کا
14:43اس لڑکی کے لیے بھی ہاں کر دی
14:45حتیٰ کہ اس کے بتمیز باپ کو بھی برداشت کیا
14:47لیکن اس نے کیا کیا
14:49قائع پر ہاتھ اٹھا دیا اس نے
14:53اس کی کوئی تلافی نہیں ہے
14:56بیٹی میں تم سے بھی معافی مانگتا ہوں
14:58اس کی لیے
15:00فیرت اپنے کیے کی خیمت ضرور چکائے گا
15:02حال سہاب
15:03اس وقت اس کمرے میں فیرت نہیں ہے
15:05تو چلا کر اپنی طبیت خراب مت کیجئے
15:08میں نہیں چاہتی کہ آپ کو کچھ ہو جائے
15:10مجھے پتا ہے کہ آپ اس وقت تکلیف میں ہیں
15:12لیکن ہمیں اس مسئلے کو مل کر حل کرنا ہوگا
15:14ہم اس گھر کے بڑے ہیں
15:16ہم اپنے پیاروں کو اس طرح اکیلا نہیں چھوڑ سکتے
15:18کیا اچھی بات کی تم نے
15:20کیا سمجھتی ہو میں نے کوشش نہیں کی
15:22اب تک میں سب سے بہتر سے بہتر کرنے کی کوشش میں لگا رہا ہوں
15:25بگر دیکھو تو سب کچھ تمہارے سامنے ہے
15:31لیکن میں یہ بھی جانتی ہوں
15:33کہ آپ اس مسئلے کو سنبھال سکتے ہیں
15:35آپ ابھی پرسکون ہو جائیں
15:37میں سنبھال لوں گی سب
15:42کیسے سنبھال لوں گی تم
15:43میں نے کچھ چیزیں سوچی ہوئی ہیں
15:50یہ فیرت اپنی زد کبھی نہیں چھوڑتا
15:52اب تو والدین بھی ساتھ دے رہے ہیں
15:54اور ہن کو دیکھا تم نے
15:56کیسی بدتمیزی کی اس نے
15:57اور وہی واقت
16:00اس کی تو خاموشی سے بھی ڈڑ لگ رہا ہے مجھے
16:04سمجھ گئی
16:06آخر یہ سب کچھ تم کیسے سنبھال لوں گی
16:09تمہاری اپنی حالت بھی تلشک نہیں ہے
16:11ہاں
16:11میں نہیں جانتا
16:16نہیں چاہتا میں کہ
16:20تمہاری حالت مزید بگڑ جائے بیٹی
16:26میری ماں نے ہمیشہ مجھے ایک چیز سکھائی تھی
16:28کہ مشکل وقت میں کبھی پیچھے مدھٹنا
16:31لوگ تمہارے خلاف کھڑے ہوں گے
16:33تمہارے خلاف سازشی کریں گے
16:34لیکن ان کا ڈڑ کے مقابلہ کرنا
16:40جیسا کہ میں نے کہا
16:41اب آپ کی پریشانی میری پریشانی ہے
16:44میں سب اپنے طریقے سے صحیح کر دوں گی
16:47اب آپ اپنی چائے ختم کیجئے اور آرام کیجئے
16:51شکریہ بیٹی
17:13نکت صاحبہ
17:18آپ ابھی تک اپنے کمرے میں سونے کیلئے نہیں گئیں
17:20یا شاید کوئی اور ضروری کام ہوں گے آپ کے پاس کرنے کیلئے
17:23ظاہرے آج شام جو ہوا اس کا اثر تو رہ جائے گا نا
17:26افاقت تم بھی تو ابھی تک یہی ہو
17:28لگتا ہے تمہیں بھی نین نہیں آرہی
17:29ہاں آئے گی بھی کیسے
17:31حالت صاحب اور فیرد کی کھانے کی میز پر لڑائی ہو گئی افسوس
17:34اس کے بعد فیرد گھر سے چلا گیا
17:36واپس کب تک آئے گا نہیں مالوں
17:38اور ہان سے بھی رابطہ نہیں ہو پا رہا
17:40کہیں آپ کی تو کوئی بات نہیں ہوئی ہے اس سے
17:43نہیں ہوئی ہے
17:45واقعی میں
17:46بہت تاجب کی بات ہے
17:47تمہیں اتنی دلچسپی کیوں ہو رہی ہے
17:50اب جب آپ نے اس گھر کا سارا نظام سنبھال ہی لیا ہے
17:52تو اس گھر میں ہونے والے سارے بڑے مسائل کا آپ کو پتا ہونا چاہیے نا
17:56یہ بھی ہو سکتا ہے
17:57کہ اس گھر کی ہر چیز پر کنٹرولر بھی نہیں کر پائیں ہیں آپ شاید
18:01یعنی آپ کی امید تو اس گھر میں سکون لانے کی تھی لیکن
18:04بربادی دکھ رہے ہیں مجھے تھا
18:06افاقت صاحبہ
18:07اس دنیا میں سب ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں
18:10اللہ نے رشتوں کو کہیں نہ کہیں ایک دوسرے سے جوڑ کے رکھا ہوا ہے
18:14جس طرح نا امیدی کے ساتھ امید بھی ہے
18:16انشاءاللہ سب بہتر ہو جائے گا
18:18اور مجھے پورا یقین ہے کہ
18:20ہمارا خاندان پھر سے ایک ہو جائے گا
18:22اور ہم ساتھ مل کر خوشیاں باتیں گے
18:26چلیں آپ جا کر سو جائے
18:55کیا میں آ سکتی ہوں
19:02تم ٹھیک ہو
19:03نہیں ہوں
19:04نہیں ہوں
19:05بلکل نہیں ہوں
19:07آپ کو اندازہ ہے کہ نیچے کیا ہوا ہے امی
19:10ہاں
19:11وہ لوگ جن سے ہم اپنی پوری زندگی میں کبھی بھی نہیں ملے
19:15وہ لوگ جن کی وجہ سے ہمیں ساری مشکلات سہنی پڑی
19:17ان کے ساتھ ایسے کھانے کی میس پر بیٹھنا پڑا ہے جیسے کچھ نہیں ہوا
19:21اور اتنا ہی نہیں
19:23بلکہ ہمیں ان کے موں سے نکلنے والے سخت الفاظ بھی برداشت کرنے پڑے
19:27وہ بھی کافی نہیں تھا
19:29اب مجھ پر ہاتھ اٹھایا گیا ہے
19:31آپ کو سمجھ نہیں آ رہا
19:32یہ لوگ جس زبان کو سمجھتے ہیں وہ یہ ہے
19:38میں اب مزید اس گھر میں نہیں رہ سکتا
19:41بلکل نہیں
19:45تم یہ بات جانتے ہو
19:46میں تمہیں باند نہیں سکتی
19:48لیکن یاد رکھو کہ میں یہاں سے کہیں نہیں جاؤں گی
19:52اور میں آخری وقت تک لڑوں گی
19:54اور تم یہ بھی جانتے ہو کہ میں بھاگنے والوں میں سن نہیں ہوں
19:57اگر تم نے بھاگنا ہے تو بھاگ جاؤ
19:59کیا مطلب بھاگ جاؤ
20:00امی میں کیسے بھاگ سکتا ہوں
20:02میں دعا کرتا ہوں کہ میں مر جاؤں اور میری عمر آپ کو لگ جائے
20:04میں چاہتا ہوں آپ جیے
20:07تو پھر مجھے یہ سب برداشت کرنے پر مجبور مت کرے
20:09امی میں نہیں کر سکتا
20:10جن لوگوں سے آج تک نفرت کرتا رہا ہوں
20:12ان سے پیار کیسے کر سکتا ہوں
20:15میں تمہیں مجبور نہیں کر رہی
20:16اگر جانا چاہتے ہو تو چلے جاؤ
20:19آپ یہ اس لئے کہہ رہی ہیں
20:20کیونکہ جانتی ہیں آپ کو چھوڑ کر کئی نہیں جاؤں گا
20:22تو خدا کا واسطہ ہے
20:24اپنی ماں پر تھوڑا سا بھروسہ رکھو
20:26میں اس خاندان میں سب ٹھیک کر دوں گی
20:29بس مجھے تھوڑا سا وقت چاہیے
20:31کیسے
20:32مجھے تو بتا دیں یہ کیسے ہوگا کیونکہ مجھے اس کا یقین نہیں
20:35آپ نے دیکھا اس فیرت
20:37کیا کیا اس نے
20:38میں یہ سب نائنصافی برداشت نہیں کر سکتا
20:41آپ کو بھی نہیں کرنی چاہیے
20:45اسی وجہ سے آپ بھی مار ہوئی
20:48امی
20:49میں آپ کے بغیر کیسے جیوں گا
20:56امی
21:01معافی چاہتا ہوں میں
21:02معافی چاہتا ہوں
21:10میں معافی چاہتا ہوں
21:11معاف کر دیں مجھے
21:13بس کرو میری جان
21:14مجھے تمہارا ساتھ چاہیے
21:16لیکن مجھے نہیں پتا امی
21:18میں یہ سب اور کتنا برداشت کر سکتا ہوں
21:22تم کائی ہو
21:25میرا بیٹا کائی ہو
21:27تم میرے وہ والے بیٹے ہو
21:29جو ہر مشکل کا سامنا کر سکتا ہے
21:33بس مجھ پر بھروس رکھو
21:52سیران
21:54مجھے ایک اپل چاہیے
21:55پلیز چھل کر لا دو
21:58اسکیوز می
21:58کیا
21:59اسکیوز می کیا
22:00اپل ختم ہو گئے
22:02تم جا کر آرام کرو
22:03میں چھل کر لا دیتی ہوں تمہیں
22:05ارے نہیں اس مام می
22:06رکھیں نا
22:06میں سیران سے کہہ رہا ہوں نا
22:08سیران یہاں موجود ہے نا
22:10وہ لا دے گی مجھے
22:11ہے نا پیاری بیگم
22:12اور ہاں چھوٹے چھوٹے پیسز کر کے لانا
22:15لیمونی چھوٹ کر سمجھی
22:16فیرت
22:17فیرت کی جان
22:20اپل ہی تو ہے
22:21ایک اپل
22:24کر دو میری جان
22:35اپنے شہر کی بات کیوں نہیں مانتی ہو تم
22:37آؤ داماد آؤ
22:38بیٹھو یہاں پر
22:40بیٹھ جاؤ
22:44کاسم بابا
22:45مجھے معاف کر دیجئے گا
22:46میں نے آج سوڑا
22:48آپ کے سامنے خود سکیا
22:49سیران پر
22:49نہیں بیٹا کوئی بات نہیں
22:51تم نے ایسا کچھ نہیں کیا
22:52تم اپنی جگہ بلکل ٹھیک ہو
22:53اگر میں تمہاری جگہ ہوتا
22:55تو پتہ نہیں
22:56میں اس صورتحال میں
22:57کیا کچھ کر بیٹھتا
22:58آنٹی اس نے بلکل ٹھیک کیا
23:00میرا پیارا داماد
23:01بلکل شیر جیسا ہے
23:08شکریہ تم نے چھیل کر نہیں دیا
23:09مگر اوکے
23:10کھالے تو
23:11ویٹیمنٹ چھلکوں میں ہوتے ہیں
23:12اس لیے نہیں اتارے
23:13تم دیکھ رہے ہو داماد
23:15میری بیٹی
23:15تمہیں یہ کیسے پیش کر رہی ہے
23:18کتنا خیال ہے اسے
23:19اپنے شوہر کا
23:20ماشاللہ
23:22ماشاللہ
23:22جو جو جو
23:23اللہ تمہیں نظرِ بچ سے بچائے
23:25تو تو
23:27ماشاللہ
23:28یہ بلکل ایسی ہے شروع سے
23:30اچھا سران
23:31کیا تم اس پر تھوڑا سا
23:33نمک چھڑک دو گی
23:33اور تھوڑا لیمو بھی چھڑک دو گی
23:35تمہیں معلوم تو ہے
23:36مکری نیبلز ایسے ہی کھاتا ہوں
23:37فیرت
23:39جاؤ بیٹا
23:40کر دو ایسی
23:42اس وقت لیمن کھانے سے
23:43طبیعت خراب نہیں ہو جائے گی
23:45تمہاری فیرت
23:45نو
23:45نو سران مجھے لیمن بہت پسند ہے
23:48بلکہ تھوڑا زیادہ
23:49ڈال کے لانا تو اچھا ہوگا
23:50کازم بابا
23:51مجھے لیمو اور نمک بہت پسند ہے
23:53اسے بولے نا ڈال کر لائے
23:54ہاں ٹھیک کہہ رہو تو
23:55مجھے بھی لیمو اور نمک بہت پسند ہے
23:58بھر دو اچھی طرح بیٹا بھر دو
24:03موٹ خوشگوار کر دیا آپ نے
24:16فیرت نے قسم کھائی ہوئی ہے
24:17مجھے پاگل بنانے کی
24:18اگر اس کے ساتھ میں رہی
24:19تو میں ذہنی مریض بن جاؤں گی
24:20ہوا کیا ہے
24:21اب کیا کیا اس نے
24:24اپل لیمو اور نمک کے ساتھ
24:26چاہیے بادشاہ کو
24:27اچھا رکھو میں دیتی ہوں لیمو
24:29ارے آپا میرا مسئلہ
24:31لیمو اور نمک نہیں ہے
24:37سیران تم بھی نہ
24:40دیکھو فیرت تمہارے ساتھ
24:42کھیل رہا ہے
24:42وہ تمہیں غصہ دلاتا ہے
24:44اور تمہیں غصہ آ بھی زیادہ ہے
24:45ہاں بالکل غصہ ہوں میں اس پر
24:47کیونکہ وہ مجھے تنگ کر رہا ہے بہت
24:49نوکرانی سمجھ کے رکھا ہے مجھے
24:51ایسا نہیں ہو سکتا
24:52ہم یہاں پر نہیں رہ سکتے
24:54بلکل ممکن نہیں ہے یہاں رکھو
24:55ارے سیران تم اس پر دیہان ہی کیوں دے رہی ہو
24:58اتنا خدا کے لیے
24:59ایسا سمجھ سکتا ہے کیا وہ
25:00ایسا بلکل نہیں ہے
25:01فکر مت کرو کچھ ہی وقت کی بات ہے
25:03خود چلنے کو کہے گا وہ تمہیں یہاں سے
25:05اگر ایسا نہیں کیا
25:06اس کا کیا مطلب ہے کہ نہیں کہے گا
25:08ظاہر ہے کہ کہے گا
25:09تمہیں کیا لگتا ہے
25:10رہ سکتا ہے وہ یہاں پر
25:11اگر کل نہیں بولے گا
25:12تو اس کے اگلے دن بولے گا
25:13مجھے نہیں معلوم
25:14اس وقت حالات مختلف ہیں آپا
25:16یعنی
25:17سب کے سامنے یہ سب کچھ ہوا ہے
25:19تو مجھے نہیں لگتا
25:20یہ ایسے بھولایا جائے گا
25:22میری پیاری بہن
25:23کیا یہ پہلی بار ہے
25:24کہ وہ دونوں دوسرے سے سب کے سامنے
25:26اس طرح لڑائے ہیں
25:27آج سے پہلے بھی اس گھر میں
25:28کئی بار لڑائیاں ہو چکی ہیں
25:29اور ہم دیکھ بھی چکے ہیں
25:30کچھ بھی نہیں ہوگا
25:32تم فکر مت کرو
25:34ٹھیک ہے
25:34چلو
25:35آجاؤ
25:36تمہارے شوہر کو
25:37لیمن اور سالٹ دے کر آئے
25:38آپا اب بھی شروع ہو گئی ہاں
25:40کیا ہے
25:40اللہ اللہ
25:41دیکھو تمہارا شوہر ساتھ ہے تمہارے
25:44ہم سب یہاں پر ہے
25:45پوری فیملی ساتھ ہے
25:46دیکھو کتنی اچھی بات ہے
25:47اس کی پوزیٹیف سائٹ دیکھو تو
25:48ہاں کافی خوش گوار ہے
25:50میں اتنی خوش ہوں
25:51کہ آپ کو بتا نہیں سکتی
25:52سچ میں
25:54ٹھیک ہے
25:56ایسا کرتی ہوں کہ
25:58میں اسے فیلت کے پاس
25:59نہیں لے کر جاتی
26:00اگر وہ میرے ساتھ
26:01کھیل رہا ہے
26:02تو میں بھی اس کے ساتھ
26:03کھیلتی ہوں
26:03پھر دیکھتے ہیں
26:04کیسا لگتا ہے اسے
26:05سیران
26:06کیا
26:07کیا سیران آپا
26:08کیا سیران
26:09میں واقعی تھک گئی ہوں
26:10یار
26:10ہاں لیکن کیوں
26:11کیوں تھک گئی ہو
26:15کیوں
26:16کیونکہ میں
26:17ڈر رہی ہوں آپا
26:18ڈر رہی ہوں
26:24اگر
26:25وقت کے ساتھ
26:28فیلت بھی بابا کی طرح ہو گیا
26:30تو پھر میں کیا کروں گی
26:31ہاں
26:36سیران
26:37میری پیاری بہن
26:39میری جان
26:40میری خوبصورت بہن
26:42میری جان
26:44ادھر دیکھو
26:44میری طرف
26:45فیلت
26:46ہمارے بابا کی طرح
26:48کیا ممکن ہے ایسا
26:50نہیں سیران
26:51بابا
26:52فیرت
26:53کیسے ہو سکتا ہے یہ سب
26:54میری زندگی
26:55تم بلا وجہ پریشان ہو رہی ہو
26:57اس بارے میں
26:57اے بلا وجہ پریشان نہیں ہو رہی آپا
26:59آپ کو دکھائی نہیں دے رہا
27:01کہ وہ کیا کر رہا ہے
27:01پہلے سیب اور اب یہ لیمن اور نمک
27:03خواہشات بڑھتی جاری ہیں
27:04یہ کرو وہ نہ کرو
27:06یہاں نہ بیٹھو
27:08خربوزے کو دیکھ کر ہی خربوزہ
27:09رنگ بدلتا ہے
27:10اب یہ دونوں ایک ہی گھر میں ہیں
27:12اگر فیرت یہاں رہے گا
27:13تو وہ بھی بابا کی طرح من جائے گا
27:14نہیں ایسا نہیں ہو سکتا
27:16تم اس باہرے میں پریشان کیوں ہو رہی ہو
27:18پاگلو جیسی باتیں مت کرو
27:19بیٹھی
27:20بیٹھی کیا تم مجھے پاگل کرنے والی ہو
27:22پاگل کرنے والی ہو
27:23اتنی دیر کیوں لگا دی
27:24تمہارے شوہر نے تم سے لیمو اور نمک مانگا تھا
27:26تم اب تک کیوں نہیں لائے
27:27بابا بستا گیا
27:28چھوڑو اسے
27:28یہ بتاؤ کہ کیا سن رہا ہوں میں یہ سب
27:42دیکھ لیا
27:42میری بات سنو سران
27:44اچھی بیوی بنو
27:45اپنے شوہر کی قدر کرو
27:47اس کی اہمیت کو سمجھو
27:48جو کچھ وہ لڑکا چاہتا ہے
27:50تمہیں وہ سب کرنا ہوگا
27:52جاؤ
27:52جلدی اور یہ لے کر جاؤ اپنے ساتھ
28:19موسیقی
28:49تم تو میرے بغیر نہیں سونے والے تھی
28:52موسیقی
28:54مت کرو نا
29:03سونا کے روم میں سونے والے تھی نا تم
29:05شوہر کی یاد آگئی
29:06اپنے شوہر کے بغیر دل نہیں لگے تمہارا
29:11کسی چیز کی ضرورت ہو سکتی ہے نا
29:13پیاس لگ سکتی ہے تمہیں
29:15بھوک لگ سکتی ہے آدھی رات کو
29:17اور تم مجھے حکم دو گے
29:19اور میں فوراں سے لے کر آ جاؤں گی تمہارے لیے
29:26کیا بات ہے تمہاری
29:28ہر عورت کو تمہارے جیسا ہونا چاہیے
29:31فیرت
29:31کیا میں تمہیں بتاؤں مجھے کیسی عورت بننا چاہیے
29:35آہ
29:37ایسا بھی کیا ہو گا ایسے ران یار
29:39ایک ایپل ہی تو مانگا میں نے چھیل کر تم سے
29:41کہ تمہیں اتنا برا لگ گیا
29:42ہاں مجھے بہت برا لگا فیرت
29:45کیا سچ میں تمہیں ایپل پسند ہے
29:46میں نے تمہیں کبھی ایپل کھاتے ہوئے نہیں دیکھا
29:48اب یہ تم مجھے تنگ کرنے کیلئے کر رہے تھے
29:50یا پھر کسی مشکل میں ڈال رہے تھے
29:51پہلے تو تم نے مجھ پر کبھی اس طرح حکم نہیں چلایا
29:54تو اب کیا ہو گیا تمہیں
29:55اور یہ بتاؤ آخری دفعہ تم نے ایپل کپ کھایا تھا
29:57حد ہوتی ہے کیا باتیں کر رہی ہو تمہیں
29:59اس سے کیا فرق پڑتا ہے میں نے آخری بار کب کھایا
30:00مجھے آج کھانے کا دل کیا تو
30:02میں نے تم سے کہہ دیا اس میں کیا بڑی بات ہو گیا
30:04ہاں ہاں فیرت بلکل ایسے ہی ہے
30:06یقیناً تمہارا دل چاہ رہا ہوگا اس لیے بولا ہوگا
30:08تمہیں جیسے جانتی نہیں ہوں نا میں
30:10کہ بھروسہ کر لوں
30:17اچھا نا
30:18سب سمجھ رہا ہوں میں
30:20تم اس وقت میرے ساتھ کچھ کرنا نہیں چاہ رہی ہو
30:22تو اس لیے بہانے بنا رہی ہو ہے نا
30:24کیسا بہانہ فیرت یار
30:26کیا بہانہ بنانے کی ضرورت ہے
30:28حال دکھائی دے رہے تمہیں
30:29بابا کے گھر رکے ہیں
30:30اور میں تمہارے ساتھ کچھ بھی نہیں کر سکتی ہوں
30:33کیا یہ نارمل سی بات ہے
30:36ہاں تو کیا ہو گیا
30:37اگر تمہارے بابا کا گھر ہے
30:38تو اس میں کیا مسئلہ ہے
30:39مجھے سمجھ نہیں آ رہا
30:40کہ تمہیں ڈر لگ رہا ہے
30:41کہ تم پکڑی نہ جاؤ کہیں
30:49دیواریں تو مضبوط ہیں
30:51ایسی کوئی ہلکی دیواریں بھی نہیں ہیں
30:53جس کی بیچے سے سنائی دے کچھ بھی
31:01ہاں
31:01تمہیں فکر کرنے کی ضرورت نہیں
31:03اس گھر میں کوئی بھی ہماری باتیں نہیں سن پائے گا
31:06دور ہٹو کیا کر رہے ہو یہ
31:07کیا ہے یار
31:09کیا کیا ہے فیرت
31:11اگر تم یہاں رہنے کے لیے سیریس ہو
31:13تو پھر تمہیں یہ فیس کرنا ہوگا
31:14یہاں ہوتے ہوئے کچھ نہیں ہو سکتا
31:16سمجھ گئے
31:17میں یہاں پر
31:18یعنی بابا کے گھر ہوتے ہوئے
31:20وہ بلکل بھی نہیں کروں گی
31:21جو تم چاہتے ہو
31:22ہرگز نہیں کر سکتی میں
31:23اب بابا کے گھر سے اس کا کیا لینہ دینا ہے
31:25بلکل لینہ دینا ہے فیرت
31:27ذہن الجا ہوا ہے
31:29تیار نہیں ہوں میں
31:30نہیں ہو سکتا
31:31ذہنی طور پر تیار نہیں ہوں میں
31:33کچھ سمجھے نہیں میں سران
31:34اس کا مطلب یہ ہوا
31:35کہ میں نہیں چاہتی ہوں فیرت
31:36یہاں پر ہوتے ہوئے یہ نہیں ہو پائے گا
31:38اگر تمہیں یہاں رہنے کا
31:40اتنا ہی شوق ہو رہا ہے نا
31:41تو اس کے بدلے
31:42تمہیں یہ کیمت
31:43ادا کرنی پڑے گی
31:44سمجھ گئے
31:45کہ تم سچ کہہ رہی ہو سران
31:46ہاں سچ کہہ رہی ہوں فیرت
31:49گوڈ نائٹ
31:55ہاں گوڈ نائٹ
32:07ارے چھوڑو
32:08اسے کھیچو مت فیرت
32:19موسیقی
Comments

Recommended