- 2 days ago
- #khutbaejumma
- #datadarbarlahore
- #aryqtv
Khutba e Jumma - Friday SerKhutba e Jumma - Friday Sermon
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xict4-IpN7LivO4Tu8Vff0XD
#khutbaejumma #datadarbarlahore #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ ttps://www.tiktok.com/ @ARYQtvofficialmon
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xict4-IpN7LivO4Tu8Vff0XD
#khutbaejumma #datadarbarlahore #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ ttps://www.tiktok.com/ @ARYQtvofficialmon
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00:15Surah Al-Fatihah
00:00:37Surah Al-Fatihah
00:01:00Surah Al-Fatihah
00:01:14Surah Al-Fatihah
00:01:21Surah Al-Fatihah
00:01:26Surah Al-Fatihah
00:01:28Surah Al-Fatihah
00:01:30Surah Al-Fatihah
00:01:41Surah Al-Fatihah
00:01:57Surah Al-Fatihah
00:02:22Surah Al-Fatihah
00:02:23Surah Al-Fatihah
00:02:24Surah Al-Fatihah
00:02:24Surah Al-Fatihah
00:02:26Surah Al-Fatihah
00:02:30Surah Al-Fatihah
00:02:34Surah Al-Fatihah
00:02:45Surah Al-Fatihah
00:02:50A.R.Y. Q.T.V.
00:02:53کے ذریعے سے
00:02:54پوری دنیا میں
00:02:56جو سامعین
00:02:58و سامعات
00:02:59مجھے سن رہی ہیں
00:03:01یا سن رہے ہیں
00:03:03سب کو السلام علیکم
00:03:06ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:03:10آج
00:03:1226
00:03:13ذلحج ہے
00:03:15وفضل ہی تعالی
00:03:17اور
00:03:19کل کا دن
00:03:2227 ذلحج ہے
00:03:24اسی دن کی نسبت سے
00:03:27آج کی گفتگو ہے
00:03:2927 ذلحج
00:03:32امیر المومنین
00:03:36خلیفہ
00:03:38خلیفہ رسول
00:03:42خلیفہ سانی
00:03:46سیدنا
00:03:48عمر بن خطاب
00:03:50فاروق
00:03:52عظم
00:03:54رضی اللہ تعالی
00:03:57عنہ کی
00:03:58شہادت کے حوالے سے
00:04:00آپ پر
00:04:01جو حملہ ہوا
00:04:03فجر کی نماز میں
00:04:05وہ 27 ذلحج
00:04:07تھے
00:04:10اور پھر
00:04:11آپ
00:04:14چند دن
00:04:17موتو حیات کی
00:04:18کشم کشم
00:04:19رہنے کے بعد
00:04:20یکم محرم
00:04:22والحرام کو
00:04:22جامع شہادت
00:04:24نوش فرما گئے
00:04:28حضرات
00:04:29گرانی قدر
00:04:30حضرت
00:04:31سیدنا
00:04:31فاروق
00:04:32عظم
00:04:33رضی اللہ تعالی
00:04:34عنہ نے
00:04:34ساری
00:04:35زندگی
00:04:36ایک دعا
00:04:37فرمائی ہے
00:04:43اللہم مرزکنی
00:04:45شہادتا
00:04:47فی سبیلک
00:04:49وجعل
00:04:51موتی
00:04:52فی بلدی
00:04:53رسولک
00:04:54اے اللہ
00:04:56مجھے
00:04:57شہادت کی
00:04:58موت
00:04:59عطا فرمانا
00:05:00اور
00:05:02میری موت
00:05:03کو
00:05:03اپنے
00:05:03محبوب
00:05:04کے
00:05:04شہر
00:05:05میں
00:05:05عطا فرمانا
00:05:07تو یہ
00:05:09آپ کی
00:05:09دعا
00:05:09اللہ کی
00:05:10بارگاہ میں
00:05:11مقبول
00:05:11ہوئی
00:05:13اور پھر
00:05:14اس شہادت
00:05:15کی
00:05:17پشین
00:05:18گوئی
00:05:18خود
00:05:19سید
00:05:20کائنات
00:05:21نبی
00:05:21محتشم
00:05:22صلی اللہ
00:05:23تعالی
00:05:24علیہ وسلم
00:05:24نے فرمائی
00:05:25آپ صلی اللہ
00:05:27علیہ وسلم
00:05:29اہد پہاڑ
00:05:31پہ تشریف
00:05:31لے گئے
00:05:33آپ کے
00:05:35ساتھ
00:05:35حضرت
00:05:35صدیق
00:05:36اکبر
00:05:36ہیں
00:05:37رضی
00:05:37اللہ
00:05:37تعالی
00:05:38عنہ
00:05:38حضرت
00:05:40فاروق
00:05:40عاظم
00:05:41ہیں
00:05:41رضی
00:05:42اللہ
00:05:42تعالی
00:05:42عنہ
00:05:43اور
00:05:44حضرت
00:05:45سیدنا
00:05:47عثمان
00:05:47زنورین
00:05:48ہیں
00:05:48رضی
00:05:49اللہ
00:05:49تعالی
00:05:52عنہ
00:06:21اس
00:06:22شاق
00:06:50علیہ وسلم
00:07:21صدیدان
00:07:51to because
00:07:53He has two brothers of God and two brothers of God are
00:07:57and two brothers of God are
00:07:59and a man who's swordsman and a martyr
00:08:00and a human father as well
00:08:03and a friend of God made out about him
00:08:06and a martyr in the midst of the mosque
00:08:10and a brother of God
00:08:11so he has 27 adulhd
00:08:15to you has for a king of jesus
00:08:17to be a time with respect
00:08:20and then you have
00:08:21Chilpa.
00:08:25Chant dins.
00:08:28Zahmie?
00:08:29Chole.
00:08:30Mout or hyaat.
00:08:31Kishmah.
00:08:31Khashmah.
00:08:33Kuchh Hidaayat.
00:08:34Jogo Diena Thi.
00:08:35Wobie Dien.
00:08:38UR Phr.
00:08:39Yekom.
00:08:40Moharım.
00:08:41Alharam.
00:08:42Koo.
00:08:42Aupne jamae.
00:08:43Shahadat Anosh.
00:08:44Furmaya.
00:08:45Hض�tiat eh.
00:08:46Ghirami qadr.
00:08:47Yeh.
00:08:47Faruk Aazam.
00:08:49Kone.
00:08:50they are
00:08:52when we get into the name
00:08:54they are
00:08:54when we get into the name
00:08:57they are
00:08:57this is
00:09:00Amr bin Khatab
00:09:03and
00:09:04and
00:09:0613
00:09:06Amul
00:09:08Fihil
00:09:09that is
00:09:10you
00:09:10you
00:09:11have
00:09:1512
00:09:17It was always go on fire when you were máquina of your familymarked
00:09:23the resurrectment of 13 from the
00:09:25warm will actually leave one and
00:09:26two sets where these events have been
00:09:32very well, they came to a shepherd
00:09:34of our
00:09:34family
00:09:35کہ خاندان کرائش سے تعلق اور نبی محتشم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نامی پشت میں جا کے سلسلہ
00:09:46نصب مل جاتا ہے
00:09:50یہ سیدنا فاروق آزم رضی اللہ تعالیٰ عنہ پہلے عمر بن خطابی تھے
00:09:59اور
00:10:01پھر
00:10:03اپنی دور
00:10:04کی شرافت
00:10:06نجابت آپ
00:10:07اس کے امین بھی تھے
00:10:10اس دور کی
00:10:12جو مہارتیں تھیں
00:10:13سپاہ گری
00:10:15فن پہلوانی
00:10:17شعر و شاعری
00:10:19اسی طرح لکھنا اور پڑھنا
00:10:22یہ بھی آپ یاد رکھیں کہ
00:10:24جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم
00:10:25نے اعلان نبوت فرمایا ہے
00:10:28تو پورے مکہ میں
00:10:29ٹوٹل سترہ فراد
00:10:32تھے جو لکھنا پڑنا جانتے تھے
00:10:34ان میں ایک
00:10:36سیدنا فاروق عاظم رضی اللہ
00:10:38تعالیٰ عنہ ہو بھی تھے
00:10:41خطابت
00:10:43بلا کے خطیب تھے
00:10:45اور
00:10:48خطابت میں ان کی مہارت
00:10:51ایسی
00:10:52کامل تھی کہ
00:10:53بڑے بڑے خطیب
00:10:55آپ کی گفتگو سن کر
00:10:57انگشت بدندان ہو جاتے تھے
00:11:01اور یہ ایمان لانے سے پہلے کی باتیں ہسا
00:11:05سپہ گری بھی ہے
00:11:07اسی طرح
00:11:08ایک علم تھا
00:11:10بڑا مشہور علم
00:11:11علم الانصاب
00:11:14علم الانصاب کی مہارت بھی آپ رکھتے تھے
00:11:18مہارت علم الانصاب
00:11:21اور پھر
00:11:23تجارت کا پیشہ بھی اختیار کیا
00:11:25گلہ بانی بھی کی
00:11:28آپ خود فرماتے ہیں
00:11:33آپ کے اس دور کا واقعہ ہے
00:11:36جب آپ
00:11:38خلیفہ تھے
00:11:39امیر المومنین تھے
00:11:42بائیس لاکھ مربع مین علاقے پہ
00:11:46آپ کا حکم چلتا تھا
00:11:48مہارت اللہ
00:11:49مہارت اللہ
00:11:50تو آپ حج پہ تشریف لے گئے
00:11:54تو منہ کے علاقے میں جب پہنچے
00:11:57تو زارو کتار رو رہے
00:12:01آنکھوں سے آنسو بے رہے
00:12:04ساتھیوں نے عرض کی
00:12:05امیر المومنین
00:12:07آپ امیر حج بھی ہیں
00:12:10امیر المومنین بھی ہیں
00:12:12خلیفہ بھی ہیں
00:12:14آدھی دنیا کے آپ حاکم بھی ہیں
00:12:16رو رہے ہیں
00:12:18تو آپ فرمانے لگے
00:12:20کہ مجھے میرا بچپن
00:12:22یاد آ گیا ہے
00:12:25میں نے گلہ بانی سے یہ بات
00:12:27آگے چلائی ہے
00:12:28مجھے میرا بچپن
00:12:30یاد آ گیا ہے
00:12:30آپ فرمانے لگے
00:12:32ایک وہ وقت تھا
00:12:34جب عمر بن خطاب کو
00:12:36اس کے والد خطاب نے
00:12:38چند اونٹ چرانے کے لیے دیئے تھے
00:12:42وہ مجھ سے سنبھالے نہیں جاتے تھے
00:12:45تو میرے والد نے
00:12:46مجھے زور کا تھپڑ مار کے
00:12:48یہ کہا تھا
00:12:49کہ نکم میں
00:12:50تو چند اونٹوں کو نہیں سمحل سکتا
00:12:53میری اپنی حیثیت تو یہی تھی
00:12:57آج آدھی دنیا پہ
00:13:00میرا سکھا چلتا ہے
00:13:03اور کیسر و کسرہ
00:13:05دنیا کی بڑی طاقتوں کے حکمرانوں کے
00:13:09پاؤں کے ملچے سے زمین
00:13:11سرکتی ہے جب میرا نام آتا ہے
00:13:14اس میں میرا کوئی کمال نہیں
00:13:17یہ سب رسول اللہ کا کمال ہے
00:13:20کہ جنہوں نے اپنے لر لگائے
00:13:23تو آج عمر بن خطاب نہیں ہوں
00:13:27آج آدھی دنیا کا حاکم
00:13:30عمر فاروقِ عظم بنا ہوں
00:13:33اس میں میرا اپنا ذاتی کوئی کمال نہیں ہے
00:13:37میری کوئی خوبی نہیں ہے
00:13:39یہ سب رسول اللہ کے انعایت اور آتا ہے
00:13:42تو میں ارز کر رہا تھا
00:13:45کہ تجارت بھی کی
00:13:46گلہ بانی بھی کی
00:13:48تو پھر وقت گزرتا رہا
00:13:51آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
00:13:54اعلانِ نبوت فرمایا
00:13:58اعلانِ نبوت ہونے کے بعد
00:14:02آپ ابتدائی دور میں
00:14:05آپ صلی اللہ علیہ وسلم
00:14:08اور اہلِ ایمان کے جانی دشمن تھی
00:14:13جیسے باقی اہلِ مکہ تھے
00:14:16سردارانِ قراش
00:14:17وہ سارے ہی تقریباً اس طرح تھے
00:14:19سوائے چند ایک
00:14:21اور یہ بات
00:14:23یاد رکھئے
00:14:25کہ ہر نبی
00:14:28پر
00:14:30جو اکثریت ایمان لانے والی ہے
00:14:33وہ غربہ اور مساکین کی
00:14:36آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر بھی
00:14:39ایمان لانے والے
00:14:41غربہ اور مساکین ہی تھے
00:14:44اور یہ بات بھی یاد رکھئے
00:14:46کہ انبیاء کرام کی مخالفت کرنے والے
00:14:49بڑے لوگ ہوئے
00:14:50کیونکہ انہیں اپنی سرداریوں کو فکر لاحق ہو جاتی تھی
00:14:55ہمارا کیا بنے گا
00:14:58تو حبابِ گرامی قدر
00:15:00ابتدائی دور ایسا ہی تھا
00:15:02فاروقِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہو
00:15:05جو اس وقت عمر بن خطاب تھے
00:15:09آپ بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جانی دشمن تھے
00:15:13اسلام کے مخالف تھے
00:15:15مسلمانوں کو تکالیف بھی دیتے تھے
00:15:18اور پھر
00:15:21ایک منظر دارِ ارکم نے دیکھا ہے
00:15:26وہ منظر ہے
00:15:27حضور سید عالم نبی محتشم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
00:15:34کے مبارک ہاتھ
00:15:38یدلہ والے ہاتھ
00:15:40اللہ کی بارگاہ میں اٹھے ہیں
00:15:42اور آپ نے دعا کی
00:15:45اللہم اعظل اسلام
00:15:48بِ عمر بن الخطاب
00:15:51او بِ عمر بن الحشام
00:15:53اے اللہ
00:15:57تیرا دین کمزور ہے
00:15:59اس کے ماننے والے کمزور ہیں
00:16:01تو عمر بن خطاب کے ذریعے سے
00:16:05یا پھر عمر بن حشام کے ذریعے سے
00:16:08اس دینِ اسلام کو
00:16:11طاقت عطا فرما
00:16:14ادھر دعا ہوئی ہے
00:16:17اور
00:16:18ارش پہ قبول ہوئی ہے
00:16:20ادھر اثر بھی شروع ہو گیا ہے
00:16:24عمر بن خطاب
00:16:26غصے سے نکلے
00:16:28بعض روایات میں تو آتا ہے
00:16:30کہ یہ فیصلہ کیا
00:16:32سردارانِ قریش نے
00:16:35کہ کون ہے جو محمدِ عربی
00:16:39صلی اللہ علیہ وسلم
00:16:41کو شہید کر کے آتا ہے
00:16:43سر لے کے آتا ہے
00:16:45بعض روایات میں یہ بھی آتا ہے
00:16:48تو
00:16:49عمر بن خطاب کہتے ہیں
00:16:51یہ تو میں کروں گا
00:16:54چلو نکل پڑے
00:16:55وہی حالت
00:16:57ہاتھ میں تلوار
00:16:58کمان
00:16:59کاندے پہ
00:17:01جو جنگی لوگوں کا
00:17:02ایک خاص پہناوہ ہوتا ہے
00:17:04اس کے ساتھ تلوار کو گھماتے ہوئے جا رہے ہیں
00:17:08رستے میں انہیں
00:17:11ایک شخص ملا
00:17:12اس کا نام تھا نعیم بن عبداللہ
00:17:17کہتے ہیں
00:17:18ابن خطاب اتنے غصے میں کدھر جا رہے ہیں
00:17:22تو
00:17:24ابن خطاب کہتے ہیں
00:17:26آج میں
00:17:26مسلمانوں کا
00:17:28اور ان کے نبی کا خاتمہ کرنے جا رہا ہوں
00:17:30انہیں یہ نہیں پتا تھا
00:17:33کہ میں
00:17:34جن کی گردن لینے جا رہا ہوں
00:17:37میں ان کو گردن دے بیٹھوں گا
00:17:42نعیم بن عبداللہ نے کہا
00:17:44ابن خطاب
00:17:46ادھر تو بعد میں جانا
00:17:48پہلے اپنی بہن اور بہنوی کو تو دیکھ لو
00:17:51وہ خود محمد عربی کے غلام بن چکے
00:17:56راستہ بدل لیا
00:17:59اپنی بہن کے گھر گئے
00:18:01آپ کی بہن
00:18:03قرآن حکیم کتابی صورت میں تب نہیں تھا
00:18:07کسی کاغذ پہ یا
00:18:09مضبوط درختوں کے پتوں پہ
00:18:12یا اونٹ کے شانے کی ہڈیوں پہ
00:18:15اس طرح
00:18:16یا چمرے پہ لکھا ہوا ہوتا تھا
00:18:18تو قرآن حکیم کی
00:18:20ایک روایت میں سورہ توہہ
00:18:24اور دوسری روایت میں
00:18:27سورہ حدید
00:18:31تو تلاوت کی آواز آ رہی تھی
00:18:34گھر سے باہر
00:18:36دستقلی دروازے پہ
00:18:37جو اس وقت کا طریق تھا
00:18:40کیونکہ دروازے نہیں ہوتے تھے
00:18:43پردے ہی ہوتے تھے
00:18:45اکثر گھروں میں پردے ہوتے تھے
00:18:46تو کھانسنا
00:18:48یا بلند آواز سے کوئی بات کہنا
00:18:50یا انچی آواز سے بولنا
00:18:52تاکہ گھر والوں کو پتا چل جائے
00:18:54اور یہ جو پہلوان لوگ ہوتے ہیں
00:18:56ان کا انداز بھی اسی طرح کا ہوتا ہے
00:19:00تو بولے تو مشیرہ کو پتا چل گیا
00:19:03انہوں نے وہ قرآن حکیم کے
00:19:06جو کلمات تھے آیات تھیں
00:19:08ان کو چھپا دیا
00:19:09تو اندر جا کے غصے سے کہتے ہیں
00:19:12بہن کیا تم بے دین ہو گئے
00:19:17تو بہن کہتی ہے
00:19:19ہم بے دین نہیں ہوئے
00:19:20ہمیں تو دین اب ملا ہے
00:19:24پھر اپنے بہنوئی کو مارنا شروع کر دیا
00:19:28مارا پیٹا لولوہان کیا
00:19:31پھر ہمشیرہ کو بھی مارا
00:19:33تو ہمشیرہ زبان حال سے یہ کہہ رہی تھی
00:19:37ابن خطاب
00:19:38تو بہادر ہے
00:19:40میں مانتی ہوں
00:19:42لیکن جس باپ کا تو بیٹا ہے
00:19:45اسی باپ کی میں بیٹی ہوں
00:19:47جس ماں کا دودھ تم نے پیا ہے
00:19:50اسی ماں کا دودھ میں نے پی رکھا ہے
00:19:52تو ہو کے ترشنوں
00:19:54مجھے عیزہ ہزار دے
00:19:56یہ وہ نشا نہیں جسے ترشی اتار دے
00:20:00یہ مت سمجھو کہ تمہارے تشدد کی وجہ سے
00:20:05میں رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ساتھ چھوڑ دوں گی
00:20:09ایسا نہیں ہوگا
00:20:12اب دعا جو ہے وہ اثر کرنے لگ گئی
00:20:17پھر کہتے ہیں بہن وہ جو تم پڑھ رہی تھی
00:20:21وہ کیا تھا
00:20:22تو بہن کہنے لگی
00:20:24بھائی وہ تو
00:20:25اللہ کی کتاب قرآن حکیم
00:20:28کی تلاوت کر رہی تھی میں
00:20:30دکھاؤ تو
00:20:31تو بہن کہتی ہے بھائی
00:20:33یہ پاک لوگ اس کو پکڑتے ہیں
00:20:36لا يمسہو
00:20:38اللہ المتحرون
00:20:41قرآن حکیم میں
00:20:42اللہ کریم فرماتا ہے
00:20:43کہ قرآن کو نہ چھوئیں
00:20:46مگر صرف پاک لوگ ہی چھوئیں
00:20:49پہلے پاک ہو لو
00:20:51ہاتھ دھو لو
00:20:52موں دھو لو
00:20:53ہاتھوں کو صاف کر لو
00:20:55تو جے کام کیا
00:20:57اب تقدیر بدل رہی ہے
00:20:59دعائیں
00:21:01محبوب اثر کر رہی ہے
00:21:03تو
00:21:05جب وہ
00:21:06قرآن حکیم کی آیات سامنے آئیں
00:21:10عربی دان تو تھے
00:21:12عرب تو دوسروں کو
00:21:13عجمی کہتے اس لیے تھے
00:21:15وہ کہتے تھے
00:21:16لوگوں کی زبان کوئی نہیں
00:21:18عجم
00:21:19عجمی گونگے کو کہتے ہیں
00:21:21وہ کہتے تھے
00:21:22زبان تو ہماری ہے
00:21:24بولتے تو ہم ہیں
00:21:25معافی ضمیر بیان کرنا
00:21:27تو ہماری خوبی ہے
00:21:29باقی دنیا ساری گونگی ہے
00:21:31اس کو بولنا نہیں آتا
00:21:32تو یہ
00:21:33ان کو اس بات پہ
00:21:35فخر بھی ہوتا تھا
00:21:36عربی زبان جانتے تھے
00:21:38جب پڑھا
00:21:45پڑھتے چلے جا رہے ہیں
00:21:47اور آنکھوں سے آنسو بہتے چلے جا رہے ہیں
00:21:52یہ قرآن کی تاثیر ہے میرے بھائیوں
00:21:55قرآن کو سینے سے لگانا ضروری ہے
00:22:00صرف قرآن کو چوم کر
00:22:02تاک پہ رکھ دینا
00:22:04عدب اس میں بھی ہے
00:22:06لیکن قرآن کے بھیجے جانے کا مقصد یہ نہیں ہے
00:22:11اللہ کریم فرماتا
00:22:12ذالک الكتاب
00:22:14لا رعیب فی
00:22:16حدل المتقین
00:22:17یہ وہ بلند رتبہ کتاب ہے
00:22:20جس میں شک کی کوئی گنجائش نہیں ہے
00:22:23یہ لوگوں کے لئے ہدایت کا سرچشمہ ہے
00:22:25پھر ایک اور مقام پہ فرمایا
00:22:28حدل الناس
00:22:29و بیینات من الہدافل والفرقان
00:22:32یہ لوگوں کے لئے ہدایت ہے
00:22:34اور اس میں حق اور باطل میں فرق کرنے والے
00:22:37واضح دلائل موجود ہیں
00:22:40تو ادھر پڑھتے جا رہے ہیں
00:22:43دل کی دنیا بدلتی چلی جا رہی ہے
00:22:45اب ظاہر بات ہے
00:22:47کہ جو فصاحت و بلاغت
00:22:51کہ اپنے آپ کو امام سمجھتے تھے
00:22:54جو خطیبِ بے مثال اپنے آپ کو سمجھتے تھے
00:22:57قرآن کا کلام
00:23:00جب انہوں نے پڑھا
00:23:02اس کی فصاحت و بلاغت
00:23:04کو اپنے ذہن میں لے گئے
00:23:07تو حالات ہی بدل گئے ہیں
00:23:09آنکھوں سے آنسو بے رہے ہیں
00:23:11کسی شاعر نے نا اس منظر کو
00:23:14پنجابی شاعر ہے
00:23:15اس طرح بھی بیان کیا ہے
00:23:16کرو آیاں سا مار مکانے نو
00:23:21ہن میں نو مار دے مار دے لے چلو
00:23:26جتھو چنیندے پھل پھل نوری
00:23:29وچ اس گنزار دے لے چلو
00:23:33جلدی لے چلو
00:23:35مطے عمر دی عمر
00:23:36برباد ہووے
00:23:38جتھے عمر سنوار دے لے چلو
00:23:42تو اب حالت بدل گئی ہے
00:23:45لیکن پہناوہ وہی ہے
00:23:47کیفیت وہی ہے
00:23:49تلوار ہاتھ میں ہے
00:23:51کمان بھی ساتھ ہے
00:23:52اور وہی پہلوانوں والا
00:23:55جنگ جنگوں والا
00:23:56انداز ہے
00:23:57تو دارِ ارکم کی طرف چل پڑے
00:24:04چند دن پہلے
00:24:05ان تالیسوں نمبر تھا
00:24:06حضرت سیدنا امیر حمزہ
00:24:08رضی اللہ تعالیٰ عنہ
00:24:09کے ایمان لانے کا
00:24:13تو ایمان لائے
00:24:14اور اس وقت
00:24:16وہ بھی اپنے وقت کے
00:24:18بہت بڑے بہادر تھے
00:24:21ایمان لائے اور پھر
00:24:23دروازے پہ پہرہ وہ دے رہے تھے
00:24:27لوگوں نے بتایا
00:24:28اے امیر حمزہ
00:24:32عمر بن خطاب آ رہا ہے
00:24:37دوسری روایت یہ ہے
00:24:38کہ لوگوں نے جا کے
00:24:39صحابہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:24:41کی خدمت میں
00:24:42عرض کی
00:24:43یا رسول اللہ عمر بن خطاب آ رہا ہے
00:24:45تو حضرت امیر حمزہ
00:24:47فرماتے ہیں
00:24:48اس کو آنے دو
00:24:49اچھی نیت سے آیا ہے
00:24:51تو سمر جائے گا
00:24:52اگر بری نیت سے آیا ہے
00:24:54تو اسی کی تلوار سے
00:24:55اس کی گردن کٹوں گا
00:24:58اب
00:25:00عمر بن خطاب
00:25:01دروازے پہ پہنچے ہیں
00:25:03اور جھکے ہوئے ہیں
00:25:05آنکھیں نم ہیں
00:25:07اور پھر رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم
00:25:10کی خدمت میں حاضر ہوئے
00:25:13گر کے قدموں پہ
00:25:15وہ قربہ ہو گئے
00:25:16پرلیا کلمہ مسلمہ ہو گئے
00:25:20تو یہ ان کے ایمان لانے کا واقعہ ہے
00:25:23اور جب ایمان لائے ہیں
00:25:25تو بہدروں کا اپنا انداز ہوتا ہے
00:25:38بہدروں کا اپنا انداز ہوتا ہے
00:25:41اس وقت تک
00:25:43اہل ایمان جن کی تعداد انتالیس تھی
00:25:48آپ کے ایمان لانے سے قبل
00:25:50وہ نماز اور عبادت جو ہیں
00:25:54دارِ ارکم میں کرتے تھے
00:25:57یہ عبادت گزاری جو ہے
00:25:59دارِ ارکم میں ہوتی تھی
00:26:01کیونکہ کعبات اللہ میں جا کر
00:26:03ان کو عبادت کرنے کی اجازت نہیں تھی
00:26:08تو عمر بن خطاب جب ایمان لے آئے
00:26:12اور آپ کو مطلوبِ مصطفیٰ کہا جاتا ہے
00:26:16صلی اللہ علیہ وسلم
00:26:17جن کو طلب کیا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
00:26:22مرادِ رسول کہا جاتا ہے
00:26:24اب صلی اللہ علیہ وسلم نے
00:26:27ان کو مراد کے طور پر حاصل کیا ہے
00:26:32کہ یا اللہم اعز الاسلام بِ عمر بن الخطاب
00:26:37اے اللہ اسلام کو طاقت اور عزت عطا فرما خطاب
00:26:42عمر بن خطاب کے ذریعے سے
00:26:45تو احبابِ گرامِ قدر حضرتِ عمر بن خطاب
00:26:51اب فاروقِ عظم بن رہے ہیں
00:26:54اب ایمان لانے والوں میں چالیسوں نمبر ہے آپ کا
00:26:58گویا چالیس مسلمان اب ہو چکے ہیں
00:27:02تو نماز کا وقت ہوا
00:27:05عبادت کا وقت ہوا
00:27:06تو وہیں دارِ ارکم میں نماز کی ادائیگی کا احتمام ہونے لگا
00:27:12عرض کی یا رسول اللہ
00:27:17میں یہ چاہتا ہوں
00:27:20کہ ہم اعلانیاں کعبت اللہ کے سامنے جا کے نماز ادا کریں
00:27:25اور میں دیکھتا ہوں کون روکتا ہے
00:27:30وہ جنہوں نے بھیجا تھا گردن لینے کے لیے
00:27:34وہ اب گردن دے بیٹھے
00:27:38جب واپس پلٹے تو یہ منظر ہی نرالا تھا
00:27:43اگر یہ کہا جائے نا
00:27:44اسلام کی تاریخ کا پہلا جلوس
00:27:46تو یہ وہی جلوس تھا
00:27:50چالیس صحابہ ہیں
00:27:52اور اکتالیسویں ذات آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
00:27:57اور
00:27:58عرض کی یا رسول اللہ ہم اعلانیاں نماز پڑھنا چاہتے ہیں
00:28:02کعبت اللہ کے سامنے کرے ہوکے
00:28:04نماز پڑھنا چاہتے ہیں
00:28:06یہ شوٹ ہی میں دیتا ہوں
00:28:08کہ کوئی تکلیف نہیں پہنچائے گا
00:28:11کسی کو یہ جرت نہیں ہوگی
00:28:13تو یہ پہلا جلوس تھا
00:28:16تاریخ اسلام کا
00:28:20آگے آگے یہ حفاظتی دستے ہوتے ہیں
00:28:23ویسے بزرگوں کے آگے چلنا
00:28:26بے عدوی شمار کیا جاتا ہے
00:28:29لیکن اگر حفاظتی دستہ آگے ہو
00:28:32تو وہ پروٹوکل شمار ہوتا ہے
00:28:34ٹھیک ہے
00:28:36تو آگے آگے فاروق آزم ہے
00:28:39اسی قیفیت میں حاغم تلوار بھی ہے
00:28:43اور دائیں اور بائیں
00:28:45ایک طرف حضرت حمیر حمزہ ہے
00:28:49رضی اللہ تعالیٰ عنہ
00:28:50اور دوسری طرف حضرت علی المرتضی ہیں
00:28:53باقی صحابہ بھی ہیں
00:28:54نعرہ تکبیر اور نعرہ رسالت کی صدائیں بلند ہو رہی ہیں
00:28:58حدیث پاک میں آتا ہے
00:29:01کہ جب فاروق آزم نے
00:29:03اسلام قبول کیا
00:29:06تو آسمان کے فرشتوں نے
00:29:09مبارک بابیں دی
00:29:11رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم
00:29:18استبشر الملائکات بی ایمان عمر
00:29:22عمر کے ایمان لانے پر فرشتیں بھی بشارتیں دیتے
00:29:26تو پھر کچھ تو تھا نا
00:29:29جس کو مانگا ہے
00:29:31پھر جب وہ آگے رہے تو عرضی کی تھی
00:29:34مالک و مولا اسلام کو
00:29:36عمر بن خطاب کے ذریعے سے طاقت بخش
00:29:40عمر خطاب آئے ہیں تو طاقت ملنا شروع ہو گئی
00:29:44اور یہ جلوس پھر گیا ہے
00:29:46کعبت اللہ
00:29:46اپنی عبادات کی ہیں
00:29:48نماز ادا کی ہے
00:29:50آپ فرماتے ہیں خود بیان کرتے ہیں
00:29:53ظاہر بات ہے
00:29:54جب اس طرح کی کیفیت بن جائے
00:29:56تو مخالفتیں تو ہوتی ہیں
00:29:59آپ بہادر تھے
00:30:00آپ فرماتے ہیں میں لوگوں کے ساتھ لڑتا تھا
00:30:04لوگ مجھے کبھی تکلیف پہنچا لیتے تھے
00:30:07اور اکثر میں انہیں تکلیفیں پہنچاتا تھا
00:30:10تو دشمن تو دشمن ہوتا ہے
00:30:12اور یہ وقت بھی آپ نے دیکھا
00:30:14یہ منظر بھی دیکھا
00:30:17اور اسی موقع پر رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے
00:30:21جب یہ عرض کی نا حقاب ہم یہاں نہیں
00:30:24دارِ ارکم میں نہیں
00:30:26کعبت اللہ کے سامنے جا کے
00:30:28نماز ادا کریں گے
00:30:29تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ کو
00:30:32فاروقِ آزم کا لقب اتا تھا
00:30:35سب سے بڑا حق اور باطل میں فرق کرنے والا
00:30:40یہاں ایک بات میں آپ کو ضرور عرض کرنا چاہوں گا
00:30:43اکثر لوگوں کے ذہنوں میں الجن پیدا ہوتی ہے
00:30:48فاروقِ آزم
00:30:49آپ کو کہا گئے تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے
00:30:53کہ آپ سیدنا آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:30:58سے بھی بڑے فاروقِ آزم
00:31:03جب کسی کو کوئی ٹائٹل ملتا ہے
00:31:05وزیرِ آزم کا ٹائٹل ملتا ہے
00:31:07تو سیئے نہیں ہوتا کہ پوری دنیا کے ہی کوئے وزیرِ آزم
00:31:10کسی ایک ملک کے وزیرِ آزم
00:31:13اسی طرح
00:31:16جب شیرِ ربانی کا ٹائٹل ملتا ہے
00:31:18میں یہ شیر محمد کو
00:31:20تو اس سے یہ مراد نہیں ہے
00:31:22کہ وہ جو شیرِ ربانی
00:31:25حضرتِ علیہ مرتضی شیرِ خدا
00:31:28رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہوئے
00:31:30یہ شیر محمد ان سے بڑھ گئے ہیں
00:31:33ان کی اپنے زمانے کے اعتبار سے ان کا یہ ٹائٹل ہے
00:31:37تو ایسے ہی فاروقِ آزم
00:31:39جو ہے
00:31:41اس سے بعض لوگوں کو الجانے کے لیے
00:31:44غلط طرف دماغ کو پلٹانے کے لیے
00:31:49یا الجھاؤں میں
00:31:51الجھاؤں کا شکار کرنے کے لیے
00:31:53وہ اس طرح کی باتیں کر دیتے ہیں
00:31:54تم تو فاروقِ آزم کہتے ہو
00:31:56تو کیا رسول اللہ فاروقِ آزم نہیں ہے
00:31:59سب سے بڑے
00:32:00وہ تو سارے رسولوں میں بھی فاروقِ آزم
00:32:04جب امت کی بات ہوگی
00:32:06تو پھر یہ
00:32:07حضرتِ سیدنا عمر بن خطاب
00:32:09فاروقِ آزم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا سکرہ ہے
00:32:13حضرتِ گرامی قدرت
00:32:15چونکہ وقت کا دامن جو ہے
00:32:18وہ کم ہوتا ہے
00:32:20اور اپنی گفتگو کو سمیٹنا بھی ہوتا ہے
00:32:23اب میں ایمان لانے کے بعد
00:32:25ان کے
00:32:26کارناموں کی طرف چند
00:32:28منٹوں میں
00:32:30آپ کی توجہ مبزول کرانا چاہتا
00:32:33سب سے پہلا کارنامہ تو
00:32:34آپ نے دیکھ ریا نا جلوس نکلوایا
00:32:36اور پھر خانہ کعبہ کے سامنے جاتے
00:32:38نماز ادا کی
00:32:40پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:32:43کی محبت کو دل میں ایسا بسایا
00:32:47کہ کائنات کی ہر چیز کی محبت
00:32:52آپ کی محبت سے پیچھے رہ گئی تھی
00:32:56اور جب حجرت کا وقت آیا
00:33:01تو بہادر
00:33:02اپنی بہادری کا اظہار یوں بھی کرتے ہیں
00:33:05حجرت ہوئی صحابہ اکرام کو اجازت مل گئی
00:33:09اور صحابہ اکرام جو ہیں
00:33:11وہ اپنے انداز سے کوئی چھپ کر
00:33:15کوئی کسی طرح کوئی رات کے اندھیرے میں
00:33:18کوئی لوگوں سے آنکھیں بچا کر
00:33:21کہیں جا رہا ہے
00:33:23اور راستہ بدل کے جا رہا ہے
00:33:25وہ محاجر بن کے جا رہے ہیں
00:33:28فاروق اعظم نے جب حجرت کی
00:33:30تو ان کی حجرت بھی نڑالی تھی
00:33:34آپ جب حجرت کرنے کے لئے
00:33:37تیار ہوئے
00:33:39تو آپ قابط اللہ گئے ہیں
00:33:43قابط اللہ جا کر
00:33:46وہاں محول ایسا تھا
00:33:48کہ جیسے ہم بھی اپنے اپنے دیہاتوں میں
00:33:50اپنے محلوں میں
00:33:52جو بڑے لوگ ہوتے ہیں
00:33:54اپنی بیٹھ کے ہیں
00:33:54یا دارے ان کے ہوتے ہیں
00:33:56وہاں لوگ آتے ہیں
00:33:57ان سے اپنے مسائل کا حل بھی پوچھتے ہیں
00:34:00کوئی مشکل ہو تو اس کا حل بھی انہیں ملتا ہے
00:34:03کوئی تصفیہ کرنا ہو تو وہ بھی ہوتا ہے
00:34:06پنچائتی نظام بھی ہوتا ہے
00:34:08تو یہ جو
00:34:10قبائلِ قرآشت ہیں
00:34:11ان کے دارے پتہ کیا تھے
00:34:16قابط اللہ کے قرب و جوار میں
00:34:18اپنی مجلسیں سجاتے تھے
00:34:20وہاں کوئی سردار اپنے قبیلے کے لوگوں کو بیٹھا ہے
00:34:24دوسری طرف کوئی اور سردار اپنے قبیلے کے لوگوں کو لے کر بیٹھا ہے
00:34:34تو حضراتِ
00:34:35قرآشت
00:34:36they were
00:34:38they were 12
00:34:4015
00:34:4020
00:34:41we were not
00:34:44we are not
00:34:45we are
00:34:46we are
00:34:48we are
00:34:49we are
00:34:50we are
00:34:53saying
00:34:55you
00:34:56you
00:34:57you
00:34:58you
00:34:58I
00:34:59I
00:34:59I
00:35:01I
00:35:20Umar bin Khattab bin Khattab
00:35:32جو چاہتا ہے کہ اس کی بیوی بیوہ ہو جائے
00:35:36جو چاہتا ہے کہ اس کے بچے یقین ہو جائیں
00:35:39جو چاہتا ہے کہ اس کی لاش کو پرندے نوچیں
00:35:44میں عمر bin Khattab ہجرت کر کے جا رہا ہوں میرا راستہ روک لو
00:36:01اب اب اگرامی قادر ہے
00:36:06زندہ بات
00:36:09اب اب اگرامی قادر ہے
00:36:11ہجرت کر لی
00:36:15پھر مدینت المنورہ آگئے
00:36:18رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ کے بارے میں جو فرماتے ہیں
00:36:22وَالَّذِي نَفْسِ بِيَدِهِ
00:36:29مَا لَقِيكَ الشَّيْطَانُ
00:36:32قَبْتُ
00:36:33سَلَكَ فَجَّنُ
00:36:36إِلَّا سَلَكَ فَجَّنُ
00:36:37غیرَ فَجِّكَ
00:36:39اس رب کی قسم
00:36:41جس کے قبضہِ قدرت میں میری جانے ہی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانے
00:36:46کہ ابن خطاب عمر بن خطاب
00:36:50عمر فاروقِ آزم
00:36:52جس رستے پہ جلتا ہے
00:36:54شیطان وہ رستہ چھوڑ کر بھاگ جاتا ہے
00:37:00تو ان کا رستہ چھوڑ کر بھاگتا ہے
00:37:03تو علماء فرماتے ہیں
00:37:04کہ ان کا نام سن کے بھی شیطان بھاگتا ہے
00:37:08بلکہ بعض علماء نے
00:37:10یہ لکھ رہے ہیں
00:37:11کہ جس کو کوئی اس طرح کے ڈڑھونے خواب آتے ہونا
00:37:14تو وہ یہ کریں
00:37:16کہ سوتے وقت ہے
00:37:17یہ دل کے اوپر این کا بنائے
00:37:20دائرہ
00:37:21اور ناف کے اوپر میم کا دائرہ بنائے
00:37:24اگر راہ بنا دیں
00:37:25تو شیطان تب بھی بھاگ جاتا ہے
00:37:29تو احبابِ گرامِ قدرت
00:37:31یہ فاروقِ آزم ہیں
00:37:33ان کے حوالے سے پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:37:36لِكُلِّ نَبِيِّن
00:37:40وزیرانِ
00:37:41فِي السَّمَا وَوَزِیرانِ
00:37:44فِي الْأَرْضِ
00:37:45ہر نبی کے چار وزیر ہوتے ہیں
00:37:48دو آسمان میں
00:37:49اور دو زمین میں
00:37:51میرے آسمان کے وزیر جو ہیں
00:37:54وہ
00:37:56جبریلِ امین اور میکائل ہیں
00:37:58اور
00:37:59زمین پہ میرے وزیر جو ہیں
00:38:01ہوا ابو بکر
00:38:04و عمر
00:38:07فاروقِ آزم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
00:38:10آپ ایسی حسنی ہیں
00:38:12کہ
00:38:13آپ نے نکتہ نظر پہلے پیش کیا
00:38:16تو اس نکتہ نظر کی
00:38:19تعیید میں
00:38:20قرآن نازل ہوا
00:38:21قرآنِ حکیم میں
00:38:23سترہ مقامات
00:38:26سترہ مقامات ایسے
00:38:28کہ جو حضرتِ فاروقِ آزم کے
00:38:31جو ان کی خواہش تھی
00:38:33ان کی خواہش کی تعیید میں
00:38:34قرآن نازل ہوا
00:38:39فاروقِ آزم نے
00:38:42عرض کی
00:38:43یا رسول اللہ یہ جو شراب نوشی لوگ کرتے ہیں
00:38:47یہ اچھا کام نہیں ہے
00:38:50ابھی شراب حرام نہیں ہوئی تھی
00:38:52مسلمانوں پر
00:38:52تو
00:38:53اس سے
00:38:55بچنا چاہیے
00:38:57یہ بہت بری چیز ہے
00:38:59تو قرآنِ حکیم نے
00:39:00پہلے مرحلے کی
00:39:02حرمت نازل فرما دی
00:39:14کہ اے محبوب یہ آپ سے
00:39:16شراب اور جوئے کے بارے میں
00:39:17پوچھتے ہیں
00:39:18آپ فرمائیں کہ
00:39:19اس میں بڑا گناہ ہے
00:39:21کچھ فائدے بھی
00:39:22اور
00:39:23فائدوں کے مقابلے میں
00:39:25گناہ بڑا
00:39:28یہ ایک ترغیب تھی
00:39:29ان آدھی
00:39:32نشہ کرنے والے لوگوں کو
00:39:36کہ نشے سے دور ہو جاؤ
00:39:38یہ کوئی اچھی چیز نہیں ہے
00:39:39کیونکہ آپ جانتے ہیں
00:39:40کہ جو نشے کا آدھی ہوتا ہے
00:39:42جب اس کو
00:39:43علاج کے لیے لے کے جاتی ہیں
00:39:45تو اس کا فوراں نشہ بند نہیں کیا جاتا
00:39:48اس کو نشہ دیا جاتا ہے
00:39:50لیکن
00:39:50گریجوالی
00:39:51تدریجاً آہستہ آہستہ
00:39:53اس کے نشے کی مقدار
00:39:55کم کی جاتی ہے
00:39:56بالاخر وہ پھر
00:39:57نشہ چھوڑ دیتا ہے
00:39:59تو اسلام تو حکیمانہ مزہ
00:40:00کیونکہ وہ لوگ
00:40:02شراب کے آدھی تھے
00:40:04بہت سے لوگ تھے
00:40:06تو اب ان کو
00:40:08پہلے مرحلے میں
00:40:09یہ ترغیب دی گئی
00:40:12کہ
00:40:12نشہ جو ہے
00:40:14شراب جو ہے
00:40:16اس کا گناہ
00:40:17اس کے فوائد کے مقابلے میں
00:40:19بہت بڑا ہے
00:40:21ترغیب دی گئی
00:40:22لوگوں نے
00:40:23چھوڑ دیا
00:40:24چھوڑنے کی کوشش کی
00:40:25پھر دوسرے مرحلے میں
00:40:27یہ حکم ہوا
00:40:36اے ایمان والو
00:40:38حالت نشہ میں
00:40:40نماز کے قریب مت جانا
00:40:42اب یہ بڑی تیرنگ ہے
00:40:44یوں کہہ سکتے ہیں
00:40:46کہ دو ہی وقت بچ سکتے ہیں
00:40:48فجر سے زور کے درمیان
00:40:51اور عشاء سے فجر کے درمیان
00:40:53باقی تو نمازیں قریب قریب آتی ہیں
00:40:55نشہ اترتا نہیں
00:40:56تو دوسری نماز کا وقت آ جاتا ہے
00:40:58اور نشہ کی حالت میں نماز نہیں ہوتی
00:41:00پھر تیسرا حکم
00:41:02جس میں واضح شراب کی حرمت کا
00:41:04اور یہ تین دفعہ دعا کس نے کی ہے
00:41:08تینوں دفعہ دعا
00:41:10اور ریکویسٹ
00:41:12رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں
00:41:14فاروق آزم نے کیا
00:41:18مدینہ المنورہ میں
00:41:21ابھی پردے کے حکام نازل نہیں ہوتے تھے
00:41:24تو عرض کی
00:41:25یا رسول اللہ
00:41:26میں یہ چاہتا ہوں
00:41:27کہ یہ
00:41:28جو امہات المومنین ہیں
00:41:31صحابیات ہیں
00:41:34ایماندار خواتین ہیں
00:41:36یہ پردہ کریں
00:41:37ابھی یہ خواہش تھی نا
00:41:39عرض کی
00:41:40تو قرآن حکیم نازل ہو گیا
00:41:42یا ایہا النبی
00:41:44کل ازواج کا
00:41:46و بنات کا
00:41:48و نسائل مومنین
00:41:49یدنین علیہن من جلالیبہن
00:41:52اے نبی
00:41:53اپنی بیٹیوں کو
00:41:55اپنی بیویوں کو
00:41:57اور تمام مومن عورتوں کو
00:41:59فرما دیجئے
00:42:00کہ وہ پردے کا احتمام کریں
00:42:02اور بھی بہت سے مقام آتا ہیں
00:42:05لیکن ٹائم
00:42:06مجھے اجازت نہیں دے رہا
00:42:08شہادت بہرحال
00:42:09آپ کی
00:42:10یکم محرم الحرام
00:42:11کو ہوئی ہے
00:42:12اور اسی نسبت سے
00:42:13چونکہ آنے والا جمعہ پھر
00:42:15وہ اس کے قریب نہیں ہوگا
00:42:17بلکہ وہ
00:42:18آشورہ
00:42:18محرم کے قریب ہوگا
00:42:20تو میں نے یہ
00:42:21تذکرہ
00:42:21سیدنا فاروق عاظم
00:42:23کا
00:42:23اس لیے کیا
00:42:24کہ جن کا
00:42:25عدل بھی
00:42:26بے نسائل
00:42:27جن کی حکمرانی بھی
00:42:29بے نسائل
00:42:29جن کے
00:42:30رفاع عامہ کے
00:42:31کام بھی بے نسائل
00:42:33اور دنیا میں
00:42:35جو اس وقت
00:42:35رفاعی ریاستے ہیں
00:42:37ان کے
00:42:38اکثر
00:42:38جو قوانین ہیں
00:42:39وہ سیدنا فاروق عاظم
00:42:41کی
00:42:42صیرت
00:42:43اور آپ کے
00:42:44کردار سے
00:42:45لیے گئے ہیں
00:42:46اور آپ کے
00:42:47طرز حکمرانی سے
00:42:48لیے گئے ہیں
00:42:48اللہ کریم
00:42:49جل وعلا
00:42:50ہمیں عمل کی
00:42:51توفیق اطاف فرمائے
00:42:55موسیقی
00:43:44موسیقی
00:44:01موسیقی
00:44:50موسیقی
00:45:05موسیقی
00:45:51موسیقی
00:46:15موسیقی
00:46:48موسیقی
00:46:53موسیقی
00:46:54موسیقی
00:46:54موسیقی
00:46:54موسیقی
00:46:54موسیقی
00:46:55موسیقی
00:46:56موسیقی
00:47:00موسیقی
00:47:03موسیقی
00:47:04موسیقی
00:47:04موسیقی
00:47:04موسیقی
00:47:06موسیقی
00:47:07موسیقی
00:47:07موسیقی
00:47:08موسیقی
00:47:09موسیقی
00:47:11موسیقی
00:47:12موسیقی
00:47:13موسیقی
00:47:14موسیقی
00:47:14موسیقی
00:47:44Allah'u akbar, Allah'u akbar, Allah'u akbar.
00:48:06Allah'u akbar, Allah'u akbar.
00:48:28Allah'u akbar, Allah'u akbar, Allah'u akbar.
00:48:58Allah'u akbar, Allah'u akbar, Allah'u akbar.
00:49:47Allah'u akbar, Allah'u akbar.
00:49:54Allah'u akbar, Allah'u akbar.
00:50:08Allah'u akbar, Allah'u akbar.
00:50:38Allah'u akbar, Allah'u akbar, Allah'u akbar.
00:51:04Allah'u akbar, Allah'u akbar.
00:51:16Allah'u akbar, Allah'u akbar.
00:51:30Allah'u akbar.
00:51:46Allah'u akbar, Allah'u akbar.
00:52:07Allah'u akbar, Allah'u akbar.
00:52:17Allah'u akbar, Allah'u akbar.
00:52:37Allah'u akbar, Allah'u akbar.
00:52:50Allah'u akbar, Allah'u akbar.
00:53:10Allah'u akbar, Allah'u akbar.
00:53:11Allah'u akbar, Allah'u akbar.
00:53:13Allah'u akbar, Allah'u akbar.
00:53:17Allah'u akbar, Allah'u akbar.
00:53:18Allah'u akbar, Allah'u akbar.
00:53:21Allah'u akbar, Allah'u akbar.
00:53:26Allah'u akbar, Allah'u akbar.
00:53:36Surah Al-Fatihah
00:54:24Surah Al-Fatihah
00:54:31Surah Al-Fatihah
00:54:33hiya al-falaq
00:54:37qad qamati istalaqu qad qamati istalaqu
00:54:42allahu akbar allahu akbar
00:54:46la ilaha illallah
00:54:51صفحیں درست فرمالیجیے
00:54:53موبائل فون آف کرلیجیے
00:54:55صفحوں میں خلال سنت کے خلاف ہے
00:55:24Alhamdulillahirrahmanirrahim
00:55:29إياك نعبد وإياك نستعين
00:55:35إهدنا الصراط المستقيم
00:55:40صراط الذين أنعمت عليهم
00:55:45غير المغضوب عليهم ولا الضالين
00:55:54وإن كنتم في ريب مما نزلنا على عبدنا
00:56:03فأتوا بصورة من مثله
00:56:08واذعوا شهداءكم من دون الله
00:56:20إن كنتم صادقين
00:56:23فإن لم تفعلوا ولم تفعلوا
00:56:30فاتقوا النار التي
00:56:33فاتقوا النار التي
00:56:36وقودها الناس والحجارة
00:56:41أعدت للكافرين
00:56:46الله أكبر
00:57:00سمع الله لمن حمده
00:57:30الله أكبر
00:57:34الحمد لله رب العالمين
00:57:38الرحمن الرحيم
00:57:41مالك يوم الدين
00:57:45إياك نعبد وإياك نستعين
00:57:50إهدنا الصراط والمستقيم
00:57:55صراط الذين أنعمت عليهم
00:57:59غير المغضوب عليهم ولا الضالين
00:58:13وَسَيُجَنَّبُهَا الْأَبْقَى الَّذِي يُؤْتِي مَالَهُ يَتَزَكَّى
00:58:20وَمَا لِأَحَدٍ عِندَهُ مِنْ نِعْمَةٍ تُجْزَى
00:58:28إِلَّا مَتِغَابَ جْهُ رَبِّهِ الْأَعْلَى وَلَسَوْفَ يَرْضَى
00:58:37الله أكبر
00:58:48سمع الله لمن حميدا
00:58:52الله أكبر
00:59:02الله أكبر
00:59:07الله أكبر
00:59:09Follow me on I love you on I love you on I love you on I love you on I
00:59:22love you on I love you on I love you on I love you on the side of me on
00:59:25I love you on I love you on I love you on I love you on I love you on
00:59:26I love you on I love you on I love you on I love you on I love you on
00:59:27I love you on I love you on I love you on I love you on I love you on
00:59:29I love you on I love you on I love you on I love you on I love you on
00:59:29I love you I love you on I love you on I love you on I love you on I
00:59:30love you on I love you on I love you on I love you on I love you on I
00:59:33love you on I love you on I love you on I love you on I love you on I
00:59:33love you on I love you on I love you on I love you on I love you on I
00:59:34love you on I love love you on I love you on I love you on I love you on
00:59:39I
01:00:09Assalamu alaikum warahmatullahi wabarakatuh.
01:00:39Allah
01:00:45La ilaha
01:00:49Allah
01:00:55Ali
01:01:00Allah
01:01:04Allah
01:01:05the Messenger of Allah
01:01:37Ya ilaha al-alamin
01:01:42Haji Ayyub صاحب کے
01:01:43بھائی ہیں شدید بیمار ہیں
01:01:45مالک و مولا انہیں سیتے کلی
01:01:47عطا فرما
01:01:48سطرہ محمد شاہد صاحب کے بھائی انتقال کر گئے ہیں
01:01:52انہیں ان کی مغفرت فرما
01:01:53محمد بھوٹا صاحب کی والدہ
01:01:55انتقال فرما گئی ہیں
01:01:57ان کی بھی مغفرت فرما
01:01:58Ya ilaha al-alamin
01:02:01سید مسکین شاہ
01:02:03جو جنت البقی
01:02:05مدینہ المنورہ میں
01:02:07عطفون ہے مالک و مولا
01:02:09ان کے درجات کو مزید
01:02:11مزید مزید بلندی عطا فرما
01:02:13مالک و مولا
01:02:15حاجی اقبال صاحب
01:02:16مدینہ منورہ میں یہ بھی رہتے ہیں
01:02:18کسی مشکل سے دو چار ہیں مالک و مولا
01:02:21ان کی مشکلات کو آسان فرما
01:02:23حافظ عبدالوحی صاحب کے
01:02:25والدین کے درجات کو بلند فرما
01:02:28Ya ilaha al-alamin
01:02:30ہم سب کو رسول مکرم
01:02:31صلی اللہ علیہ وسلم کی
01:02:33سیرتِ طیبہ کے مطابق
01:02:35زندگی بسر کرنے کی
01:02:37توفیق نصیب فرما
01:02:38مالک و مولا
01:02:39وطنِ عزیز
01:02:40پاکستان کی حفاظت فرما
01:02:42پاکستان کو
01:02:43استحکام عطا فرما
01:02:44پاکستان کو
01:02:46دن دوگنی
01:02:46راچ چوگنی
01:02:47ترقی عطا فرما
01:02:48پاکستان کو
01:02:49امن اور آشتی کا
01:02:50گہوارہ بنا
01:02:51ملتِ اسلامیہ کو
01:02:53اتحاد اور
01:02:54یکجہتی کی دولت سے
01:02:55مالا مال فرما
01:02:56یا الہ العالمین
01:02:57حاضرین اور حاضرات
01:02:59جتنے بھی تشریف فرما
01:03:00ہے مالک و مولا
01:03:01ان کی دلوں کی
01:03:02جو جو مرادے ہیں
01:03:04جو جو ان کی دلوں کی
01:03:05تمناے ہیں
01:03:06مالک و مولا
01:03:07ان نیک مرادوں
01:03:08اور نیک تمناوں
01:03:09کو پورا فرما
01:03:10سیدی داتا گنج بخش
01:03:12علیہ حجویری
01:03:13رحمت اللہ تعالیٰ
01:03:14علیہ کے
01:03:14فیضان کرم کا صدقہ
01:03:16سب کی مشکلات
01:03:17کو آسان فرما
01:03:18یا الہ العالمین
01:03:20نبی محتشم
01:03:21صلی اللہ علیہ وسلم
01:03:23کے رفیق خاص
01:03:25سیدنا فاروق آزم
01:03:27رضی اللہ تعالیٰ عنہ
01:03:28ان کے درجات
01:03:30کو مزید مزید
01:03:31مزید بلند فرما
01:03:32ہمیں ان کے
01:03:34بتائے ہوئے
01:03:35طریقے اور راستے پر
01:03:36اور ہمارے
01:03:37ملت اسلامیہ
01:03:39کے تمام حکمرانوں
01:03:40کو ان کے طرز
01:03:41حکمرانی سے
01:03:42رہنمائی
01:03:43لینے کی توفیق
01:03:44نصیب فرما
01:03:45صلی اللہ تعالی
01:03:46علیہ حبیبی
01:03:47خیر خلقی
01:03:48محمدی علیہ
01:03:49و اصحابی اجمائی
01:03:51اب آپ اگرامی یہ اعلان ہے
01:03:53سمات فرمائیے
01:03:58جہاں میں مسجد
01:04:12موسیقی
Comments