- 16 hours ago
Sitaron Ki Baat Humayun Ke Saath is a program on ARY Digital which come every Saturday at 11:00 AM & Sunday at 10:00 AM that tells us about the horoscope and the prediction for the entire week.
Category
🎥
Short filmTranscript
00:00As-salamu alaykum khawatin und huzzerat, میں Humayun Mhabub program,
00:05ستاروں کی بات Humayun کے ساتھ کے حوالے سے A.R.Y. Digital پہ
00:09آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں, آپ کی cause ہوں گی, میرے جوابات ہوں گے
00:13اور میں آپ سے ایک ہی درخواست کروں گا
00:16کہ اپنی date of bird, time of bird صحیح مہیا کیجئے گا
00:21تاکہ میں بہتر سے بہتر اپنا تذہیہ لگا سکوں
00:24باقی حتمی اور کلی ذات اللہ کی ہے
00:27وہ چاہے تو ہوگا وہ چاہے تو کچھ بھی نہیں ہوگا
00:30اور یقین بھی صرف اللہ ہی پہ ہونا چاہیے
00:33It's just a science
00:36تو بس بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:39پہلے کالر سے بات کرائیے گا
00:47دوبارہ بولی آپ نے کیا date گئی
00:52یکم مائی
00:54یکم مائی
00:56نینٹی نینٹی سیون
00:57انیس سو ستانوے
01:00جی
01:01صبح
01:01نائن تھالٹی
01:03نہیں, time بتائیں, din نہ بتائیں
01:07ٹائم بتا رہی ہوں, نو بچ کے تھالٹی منٹ
01:11نو بچ کے تھالٹی منٹ, اچھا
01:13صبح کے یا رات کے
01:20خاتون اس طرح time ضائع ہو رہا ہے
01:22میرا جلدی مجھے چاہیے
01:23رات, رات
01:24رات کے پی ایم
01:25بولیں یہ, لمبے لمبے pause نہ لیں
01:27اور آپ کہاں سے بول لیں ہیں
01:30ملتان
01:30ٹھیک ہے
01:32ملتان میں ہی پیدا ہوئی نا
01:35جی
01:36ٹائم محدود ہوتا ہے
01:38اس میں پھر وہ
01:40لمبے لمبے pause آتے ہیں
01:41تو وقت ضائع ہو رہا ہوتا ہے
01:43اب یہ آپ کا horoscope ہے
01:45ویسے تو بہت اچھا ہے
01:46مگر یہاں پہ
01:48سب سے بڑا مسئلہ آئے گا
01:49شادی میں
01:50یہ problem کرے گی
01:52آپ کو سب سے زیادہ
01:54دوسرا
01:55آپ کی
01:55ما شاء اللہ
01:56اللہ تعالیٰ نے
01:57gut feeling بہت اچھی بنائی ہے
01:59تیسرا
01:59آپ کا
02:00یہ جو
02:012022 سے
02:02ٹائم چلا ہے
02:0325 تک
02:04اس نے آپ کو
02:05اچھا خاصا problem کیا ہے
02:07آپ سننے ہی میری بات
02:08جی سننے ہی ہوں
02:10آپ
02:11یہ بھی جاننا ہے
02:12کہ شادی اپنوں میں
02:14ہوگی
02:14گہروں میں
02:14ایک منٹ ہول کر لیجئے
02:16یہ بھی دیکھ لیتے ہیں
02:17اللہ کے حکم سے
02:25خاتون
02:26مجھے جو لگتا ہے
02:27زیادہ امکان
02:28اپنوں کا ہے
02:29اور
02:31اللہ تعالیٰ کی ذات چاہے
02:32اور جاننے والا ہوگا
02:33کوئی
02:34یہ بھی ہو سکتا ہے
02:35کوئی relative
02:35ہو آپ کا
02:36باقی میرا
02:37اللہ کرم کرنے والا ہے
02:38اب میں آپ کو
02:39اس کے لئے بہتری کے
02:41طریقے بتاتا ہوں
02:44کرنے والا
02:45اللہ ہے
02:46اللہ تعالیٰ میرے
02:47پنجتن پاک کے
02:48صدقے اپنا کرم کرے
02:49آپ نے کیا کرنا ہے
02:50ہر
02:50ہفتے کے دن
02:52اسی گرام باجرا
02:53اپنے ہاتھ سے
02:54پرندوں کو
02:55اللہ کے نام پہ
02:56ڈال دینا ہے
02:57ہر منگل کو
02:59نوے گرام
03:00لال مصور کی
03:01ڈال
03:01اپنے ہاتھ سے
03:02پرندوں پہ ڈال دیں
03:03آپ نے
03:04بلو
03:04گری
03:05اور
03:06ریٹ کلر
03:07بلکل نہیں پہننا
03:08دوسرا
03:09آپ نے
03:10ایک وظیفہ پڑھنا ہے
03:11اول و آخر
03:11درود ابراہیمی
03:13نو مرتبہ
03:14درمیان میں
03:15ایک سو آٹھ مرتبہ
03:17یا ودود ہو
03:18یا لطیف ہو
03:19یا عزیز ہو
03:20یا سلام ہو
03:21نو مرتبہ
03:22سورہ فاتحہ
03:23نو مرتبہ
03:24سورہ اخلاص
03:25ایک مرتبہ
03:27آیت الکرسی
03:28اور ایک مرتبہ
03:29سورہ رحمان
03:31پڑھ کے
03:32آپ نے
03:32اللہ تعالیٰ سے
03:33دعا کرنی ہے
03:36یہ انشاءاللہ تعالیٰ
03:37آپ کی چیزیں
03:38بہتر ہو جائیں گی
03:39بہت شکریہ خاتون
03:40تینکیو وری مچ
03:42اللہ حافظ
03:42جی
03:44کالر سے
03:45بات کرائیے گا
03:46ہلو
03:48ہلو
03:49السلام علیکم
03:51جی
03:51والیکم
03:52السلام
03:52فرمائیے گا خاتون
03:53جی
03:54میں بھائی
03:55چھبیس دسمبر
03:56دو ہزار بائیس
03:58پیٹ کا دین
04:00چھبیس دسمبر
04:01دو ہزار بائیس
04:02صبح
04:03کتنے بجیں
04:08وہ دن تو
04:09آٹومیٹکل ہی آجے گا
04:10میرے پاس
04:12اصل ہوتا ہے
04:13time of birth
04:15date of birth
04:18یہ آپ کے بیٹے ہی
04:20یا بیٹی
04:22یہ بیٹا ہے
04:23بیٹا ہے
04:24اس کا نام کیا رکھا
04:26آپ نے
04:31اس کا نام رکھیں
04:34انگلیش کا
04:35ج
04:35جی
04:37مثلا
04:38جعویت
04:39جبران
04:41جمیل
04:42یہ نام رکھیں
04:43دوسرا option
04:45آپ کو دے رہا ہوں
04:46F کا نام
04:48فہیم
04:49فاروخ
04:52فہم
04:53یہ طرح کے نام رکھیں
04:55آپ اس کے
04:55اور اس کے ذرا پیٹ کا خیال لکھئے گا
04:58وہ اس کا ڈسٹرپ کرے گا
04:59بچپن سے
05:00اور
05:01ابھی یہ بچہ
05:03ویسے تو اچھا ہے
05:04اللہ کا کرم
05:05رہے گا
05:06آمین
05:07مگر اس کی
05:08ایک چیز کا خیال لکھئے گا
05:11یہ جو
05:12دو ہزار پچیس آئے نا
05:13یہ ذرا اس کو
05:15ہیلت کا پرابلم دے گا
05:16آپ سننے ہیں میری بات
05:18جی جی بلکل
05:19یہ ہیلت کا پرابلم
05:20اس کو دے گا
05:21تو اب آپ نے
05:22خاتون خیال یہ رکھنا ہے
05:24کہ آپ نے
05:25اس کو
05:25یلو کلر
05:26بلو کلر
05:28اور ریٹ کلر
05:29خصوصا
05:31یہ تو
05:32بلکل
05:32بچے ہوتے ہیں
05:33بچوں میں تو
05:34ملٹی کلر ہوتے ہیں
05:35یہ رنگ نہیں پینانے
05:36جب بھی یہ رنگ پینے گا
05:38اس کی ہیلت خراب ہو جائے گی
05:39اور اس کا پیٹ
05:41سب سے زیادہ
05:42سینسٹیو ایریا ہے
05:43اسٹراماکیس کا
05:44اس کے علاوہ
05:46یہ بچہ
05:47بہت اچھا
05:48آپ یہ کہہ لیں
05:49کہ
05:50اللہ آپ کا بھلا کرے
05:53یہ
05:53بینکنگ میں جا سکتا ہے
05:55یہ
05:56ائر لائن جوب میں
05:57ایوییشن میں جا سکتا ہے
05:59یہ
06:01کسی
06:02بھی
06:03بینکنگ کے ادارے میں
06:04جا سکتا ہے
06:05اب آپ نے
06:06ایک کام یہ کرنا ہے
06:07کہ ہر ہفتے کے دن
06:09اسی گرام باجرہ
06:11اس کا ہاتھ لگوا کے
06:12اللہ کے نام پہ
06:13پرندوں کو ڈلوا دیجئے
06:15اس کے بعد
06:16آپ نے
06:17ہر منگل کے دن
06:18نوے گرام
06:20لال مسور کی دال
06:21اس کا ہاتھ لگوا کے
06:25معاف کیجئے گا
06:26پرندوں کو ڈلوا دیں
06:28ہر جمعہ راک کے دن
06:30تین عزت کیلے
06:31بڑے آسانی سے
06:32ولبل ہو جاتے ہیں
06:33بنانا
06:34اس کا ہاتھ لگوا کے
06:36اللہ کے نام پہ
06:37کسی غریب کو دے دیجئے
06:38کسی بھی
06:38گھر کی معافی کو بھی
06:39آپ دے سکتے ہیں
06:41اور پڑھنا کیا ہے
06:42اس پہ آپ نے
06:43اول و آخر
06:44درود ابراہیمی
06:46پانچ مرتبہ
06:47درمیان میں
06:50ایک سو چار مرتبہ
06:56یہ پڑھنا ہے
06:57اور پانچ مرتبہ
06:59سورہ فاتحہ
07:00پانچ مرتبہ
07:00سورہ اخلاص
07:01ایک مرتبہ
07:02آیت القرصی
07:03انشاءاللہ
07:04آپ کے بچے میں
07:05ایک اچھی تبدیلی
07:07محسوس ہونا شروع ہو جائے گی
07:08خواتین حضرات
07:09ایک بریک لے رہا ہوں
07:10بریک کے بعد
07:11آپ کی
07:11مزید
07:12قوز لوں گا
07:13ایک دفعہ
07:14پھر ہمائیوں محبوب
07:15آپ کو خوش آمدید
07:17کہتا ہے
07:17اے آر آئی ڈیجیٹل میں
07:18پروگرام ستاروں کی بات
07:20ہمائیوں کو ساتھ
07:21کے حوالے سے
07:22جی
07:23کالر سے بات کرائیے گا
07:27السلام علیکم
07:28جی
07:29والیکم
07:29السلام
07:30فرمائیے گا خاتون
07:32پانچ چار
07:33انیس سو تیراسی
07:34پانچ
07:36اپریل
07:38انیس سو
07:40تیراسی
07:41آٹھ بج کے پندرہ منٹ
07:44رات کو ساہی وال
07:45آٹھ بج کے پندرہ منٹ
07:47ساہی وال
07:49آپ ساہی وال سے
07:50بول لیں گے
07:50جی رات کو
07:51جی جی خاتون
07:53میں نے رات ہی
07:54ڈالی یہ
07:59انیس سو تیراسی
08:01آپ نے کہا
08:02جی ایٹی تری
08:05ہاں آپ کا
08:06ہورسکوپ
08:09کئی
08:11شخصیت
08:12یعنی جسے کہلیں
08:13ایک
08:13ملٹی ٹیلنٹڈ
08:14شخصیت کا ذائچہ ہے
08:16یہ
08:17یہاں کچھ
08:18اچھائیاں بھی ہیں
08:19اور کچھ
08:20برائیاں بھی ہیں
08:20ایک تو آپ کو
08:21زندگی میں
08:22کوئی چیز
08:23بغیر محنت کرے
08:24نہیں ملے گی
08:25تا وقت ہے
08:27کہ آپ اس کے لیے
08:28اچھا خاصی
08:28محنت نہ کر لیں
08:29آپ سنوی یہ میری بات
08:31جی میں سن رہی ہوں
08:32دوسری
08:34آچھا چلیں آپ
08:35بولنا
08:35آپ بولنا
08:36نہیں آپ فرمایے جی
08:38آپ جو بتا رہے ہیں
08:38پھر میں اس کے بات
08:39آپ سے بات کروں
08:40دوسری چیز یہ
08:41کہ
08:43یہ
08:43ہورسکوپ
08:44اس بات کی
08:45غمازی کر رہا ہے
08:46کہ
08:47تھوڑا سا
08:48فیملی لائف میں
08:49مسائل
08:50پرابلم
08:51آئیں گے
08:51آپ کی
08:52ذاتی زندگی میں
08:54تیسرا
08:55یہ اس بات کی
08:56غمازی کر رہا ہے
08:57کہ اس بات کے بھی
08:58قوی امکان ہیں
08:59کہ آپ ملک سے باہر چلی جائیں
09:01چوتھا
09:02یہ یہ بتا رہا ہے
09:03بہک میں اللہ
09:04میرے پنجتن پاک کے صدقے
09:06کہ
09:06چائے آپ کی
09:07کیسی ضرورت ہو
09:09اللہ تعالیٰ
09:10آسمان سے بھیج دے
09:12زمین سے
09:12پھاڑ کے نکلوا دے
09:14کوئی آپ کو دے جائے
09:15اللہ آپ کی ضرورت
09:17ہمیشہ پوری کروا دیتا ہے
09:20پانچوی چیز
09:21آپ کا
09:22اگر آپ کو
09:23یاد پڑتا ہو
09:24تو
09:24میں ایک چھوٹا سا
09:26ٹائم فریم
09:26آپ کو یاد دلا رہا ہوں
09:27دو ہزار انیس
09:29اور بیس کے درمیان
09:30یہ وہ ٹائم تھا
09:31جہاں پہ
09:32آپ کو زندگی میں
09:34تکلیفیں آ سکتی تھی
09:35پھر اس کے بعد
09:36یہ جو
09:37دو ہزار
09:38چوبیس کے
09:40سیکنڈ
09:41کوارٹر کے بعد سے
09:42آپ کا ٹائم شروع ہوا
09:43یہ آپ کو
09:44ابھی تک
09:45مستقل تنگ کر رہا ہے
09:47اب آپ بتائیں
09:48آپ میری باتوں سے متفق ہیں
09:50جزار کرلا
09:51آپ نے بالکل درست فرمایا ہے
09:53ہمانی بھائی
09:53میں آپ سے مطلب دو چیزیں یہ
09:56کنفرم کرنا چاہ رہی ہیں
09:57ایک تو میں یہ
09:58کہ اگر میں زندگی میں
09:59کوئی بھی کاروبار
10:00یا کام
10:01مطلب کروں
10:02تو کیا مجھے
10:03وہ پارٹنرشپ
10:04پہ کرنا زندگی میں
10:05کبھی بھی
10:05وہ فائدر مند رہے گا
10:07دیکھیں پارٹنر
10:08ہاں
10:09پہلے ایک سوال کا جواب دے دوں
10:10پھر دوسرے پہ آتا ہوں
10:12مشورہ میرا یہ
10:13کہ پارٹنرشپ
10:14مت کریے گا
10:15کیونکہ پارٹنرشپ کے لیے
10:16آپ کے پاس جو بھی آئے گا
10:18وہ میلہ فائد
10:19انٹینشن کے ساتھ آئے گا
10:20بری نیت کے ساتھ
10:22اگلے سوال پوچھئے
10:24دوسرے یہ
10:25ہمائیوں بھائی
10:26کہ مطلب
10:26سمجھ نہیں آتا ہے
10:27کہ کیا ریزن ہے
10:28حاصل دین
10:29منافقین بہت ہیں
10:30اور وہ پیس میں
10:32خنجر گھومتے ہیں
10:33میں تبار کرتی ہوں
10:34اور وہاں سے
10:34مطلب مجھے
10:35بہت زیادہ
10:36نیگیٹیوٹی
10:36برداشت کرنی پڑتی
10:38جس کی وجہ سے
10:38میری لائف میں
10:40کوئی سکسیسز نہیں
10:41ابھی تک
10:41میں اچیف کر سکیوں
10:42ہر رقیل میں
10:43مجھے فیلئر
10:44فیلئر ہو رہا ہے
10:45دیکھیں میں آپ کو بتاؤں
10:46فیلئر
10:48بھی اللہ کی طرف سے آتا ہے
10:49اچھائیاں بھی
10:50اللہ کی طرف سے آتا ہے
10:51یہ آپ کا ایک دور ہے
10:52یہ دور گزر جائے گا
10:54انشاءاللہ
10:55یہ ختم ہو جائے گا
10:57دوہزار ستائیس میں
10:58وہ تو ابھی دور ہے
11:00لیکن اللہ نے چاہا
11:01تو جنوری سے بھی
11:02آپ کو بہتری شروع
11:03محسوس ہونے لگے گی
11:05اور دوسرا
11:05آپ نے کہا
11:07آپ کی
11:07اللہ اپنا کرم کرے
11:09آپ کی کنڈلی میں
11:10یہ کہ
11:11آپ کو
11:13اب یہ یوگ آپ نہیں
11:14سمجھیں گی
11:15کہ آپ کو
11:16ہمیشہ
11:19دشمن
11:20حاسدین
11:21کو سامنا کرنا پڑے گا
11:22مگر اس میں
11:23ایک کمال بھی
11:24آپ کی کنڈلی میں
11:25کہ
11:26آپ بعض دفعہ
11:27دشمنوں سے
11:28ہی فائدہ اٹھا جائیں گی
11:29یہ بھی ہوگا
11:31ایک سائیڈ وہ چلے گی
11:33ایک سائیڈ یہ چل لگی ہے
11:34اور پلس
11:36اس
11:36ذائچے کے
11:37حوالے سے
11:38میں یہ کہوں گا
11:40کہ
11:40امید خواہشات
11:41پوری ہونے میں
11:43وقت لگتا ہے آپ کو
11:45جب تک
11:45پورا رگڑا نہیں کھالیتی
11:47تب تک
11:48آپ کا کام نہیں ہوتا
11:49اور ایک
11:49تھوڑی سی یہ
11:50ہو جاتی ہے
11:51منفی بات کہہ لیں
11:53کہ چیز آپ کو
11:54اس وقت ملتی ہے
11:55جب اس کی ضرورت
11:56اپنے اختتام پہ
11:58پہنچ چکی ہوتی ہے
11:59سنیں یہاں میری بات
12:00اس میں ضرورت کہا
12:01بھر شادی میں
12:02مہرج میں
12:03یہی مہدلز آ رہی
12:04لیکن
12:06اب وہ
12:06اللہ کی ذات کرم
12:08کرنے والی ہے
12:08میری بہن
12:09اور رب العزت
12:10سب سے
12:11بڑا مہربان ہے
12:12اور دیکھیں
12:13آقا سیدنا
12:14مولا علی فرماتے ہیں
12:15کہ
12:15مصیبت کو یہ نہ کہو
12:17کہ تُو کتنی بڑی ہو
12:18اس سے یہ کہو
12:19کہ تمہارا رب
12:21اللہ
12:22کائنات کا
12:23سب سے بڑی حسنی
12:24وہی ہے
12:25وہی خالق ہے
12:26وہی مالک ہے
12:27میں آپ کو بتاتا ہوں
12:28کچھ چیزیں
12:29اب آپ ان کو
12:30فالو کیجئے
12:30نمبر ایک تو
12:31خاتون
12:31آپ نے یہ کرنا ہے
12:33اللہ آپ کا
12:34بھلا کرے
12:35کہ آپ نے
12:36ہر جمعہ رات کے دن
12:38تین عدد
12:39کیلے
12:39کسی بھی غریب
12:41کو اللہ کے نام
12:42پہ دے دیجئے
12:43دوسرے نمبر پہ
12:44آپ نے یہ کرنا ہے
12:46کہ
12:46آپ کو
12:47میں چھوٹا سا
12:48ٹوٹکا بتا رہا ہوں
12:50آپ
12:50میرے یوٹیوب چینل پہ
12:52چلے جائیے گا
12:53اس پہ میں نے
12:56جائیں گی
12:56آرکائیب میں
12:57تو آپ کو
12:58مل جائے گا
12:58وہ کریے گا
13:00اور صبح
13:00صویرے
13:01اٹھ کے نا
13:02تھوڑی سی چینی
13:03تھوڑا آٹھا
13:05آٹھا زیادہ
13:05چینی کم ہو
13:06یہ درختوں میں
13:07چھوٹیوں کے پار
13:08ڈال دیا کر رہے ہیں
13:09آپ کا رز بڑھے گا
13:11اب میں رز بڑھانے کے لیے
13:12آپ کو
13:13اللہ کا نام بتاتا ہوں
13:14آپ پڑھیں گی
13:15اول و آخر
13:16درود ابراہیمی
13:17پانچ مرتبہ
13:19درمیان میں
13:23اس کے بعد
13:43یہ پڑھ کے
13:44اور آخر میں
13:45پانچ دفعہ آپ پڑھ لیں
13:49انشاءاللہ
13:50اللہ تعالیٰ
13:51آپ کے اوپر
13:52اپنی رحمت کے
13:54سائے
13:55جو ہے
13:55وہ قائم کرے گا
13:56اور انشاءاللہ
13:57اللہ آپ کو
13:58بہت کچھ دے گا
13:59بہت شکریہ خاتون
14:00جی
14:01نیکس کالر سے
14:02بات کرائیے گا
14:03ہالو
14:04اسلام علیکم
14:06جی
14:07والیکم اسلام
14:08فرمائیے گا خاتون
14:11انتیس دیسمبر
14:12دو ہزار نو
14:15انتیس دیسمبر
14:16دو ہزار
14:17نو
14:18بخت پیدائش
14:20رات کے نو
14:21بڑی
14:21یہ کس کا ہے خاتون
14:24یہ میرا ہے
14:25آپ کا ہے
14:26اور آپ کہاں پیدا ہوئیں
14:28حافظ آباد
14:29حافظ آباد
14:31اچھا ماشاءاللہ
14:31ابھی عمر
14:32آپ کی اتنی نہیں ہے
14:33لیکن آواز میں
14:34آپ کی بڑی
14:34مچولیٹی آگئی
14:37اس کا مطلب
14:38یہ دیکھتا ہوں
14:39میں ایسا ہو رہا ہے
14:40تو کیوں ہو رہا ہے
14:51آپ سمجھ میں آگئی
14:53یہ کیوں آواز
14:54کے اندر
14:54ایک آپ کے
14:58جسے یہ کہلے
15:00پختہ آواز ہے
15:01یہ بتائیے بی بی
15:02یہ جو
15:04دو ہزار
15:05تئیس سے
15:06ٹائم آپ کا
15:07چل رہا ہے
15:07اس نے آپ کو
15:09خاصا
15:09پرابلم
15:10اور مشکلات
15:11کا شکار کی ہے
15:13آپ کی
15:14ایڈوکیشن میں
15:15پرابلم
15:15آپ کی
15:16تعلیمی
15:17معاملات میں
15:18پرابلم
15:18اب اس کے اندر
15:20ایک چیز میں
15:21آپ کو بتا رہا ہوں
15:22یہ کر لیجے گا
15:23انشاءاللہ
15:23آپ مجھے دعائیں
15:24دیں گی
15:24ہر ہفتے کے دن
15:26اسی گرام
15:27باجرہ
15:27آپ نے
15:28اپنے ہاتھ سے
15:29پرندوں کو
15:29ڈالنا ہے
15:30اور اس کے علاوہ
15:32آپ نے پڑھنا ہے
15:33اول و آخر
15:34درود ابراہیمی
15:35پانچ مرتبہ
15:36درمیان میں
15:36ایک سو چار مرتبہ
15:38یا علیمو
15:39یا خبیرو
15:40یا نافیو
15:41پانچ مرتبہ
15:42سورہ فاتحہ
15:43پانچ مرتبہ
15:44سورہ اخلاص
15:45سو مرتبہ
15:47رب زدنی علمہ
15:48اور
15:49اس کے بعد
15:50سو مرتبہ
15:51حضبن اللہ
15:53و نعم الوکیل
15:54نعم المولا
15:55و نعم النصیر
15:55یہ پڑھ کے
15:56اللہ سے دعا کریں
15:57آپ کے تعلیمی معاملات
15:58بہتر ہو جائیں گے
15:59بہت شکریہ خاتون
16:00خواتین حضرات
16:01ایک بریک لیتا ہوں
16:02بریک کے بعد
16:03آپ کی مزید
16:03قوز لیتا ہوں
16:05ایک دفعہ
16:06پھر امائی محبوب
16:07خوش آمدید
16:08کہتا ہے
16:08آپ کو
16:09ای آر وائی ڈیجیٹل
16:10پہ خواتین حضرات
16:11ہر شو میں
16:12آپ سے عرض کرتا ہوں
16:13براہ مہربانی
16:14سوشل میڈیا پہ
16:16میرے نام سے
16:17فیک
16:18جالی
16:19چور
16:20چیٹر
16:20فیس بک
16:21چلا رہے
16:22ٹک ٹاک
16:23چلا رہے
16:24کسی بھی
16:25کنیکٹیوٹی پہ
16:26مجھ جائیں
16:27صرف میرا
16:28یوٹیوب چینل ہے
16:29جو جینوین ہے
16:30وہ ہے
16:30ہمائی محبوب
16:31اسٹرالوجی کے نام سے
16:33اس کے علاوہ
16:34میرا ایک آفیس ہے
16:36جہاں میں بیٹھا ہوں
16:37وہاں کا نمبر
16:38میں آپ کو بتا رہا ہوں
16:39کوٹ کے ساتھ
16:41021
16:433568
16:455501
16:46021
16:483568
16:495021
16:50دوپہر کے
16:51ڈھائی بجے سے
16:51شام کے
16:52صبح 6 بجے
16:53تک
16:53آپ میرے
16:55اسسسٹنٹ سے
16:56پرائیوٹ کمرشل
16:57کنسلٹیشن کے لیے
16:58آپائنمنٹ لے سکتے ہیں
16:59اور جب آپ
17:00ان دو لینڈ لائن
17:01نمبروں پہ
17:02کال کریں
17:02موبائل پہ
17:03تو جائے نا آپ
17:04چاہے آپ
17:05بھار سے کریں
17:05چاہے پاکستان سے
17:06کریں
17:07آپ کہیں
17:08کہ ہمائی صاحب کو
17:09ویڈیو پہ دکھا دیجئے
17:10وہ مجھے
17:11دکھا دے گا
17:12میں آپ کو دیکھ لوں
17:13آپ مجھ کو دیکھ لیں
17:14تاکہ دونوں طرف سے
17:16اتمنان ہو جائے
17:17اور کوئی دھوکے کا
17:18اندیشہ نہ رہے
17:19تو یہ خیال لکھا کریں
17:21بہت ضروری ہے
17:21اس میں آپ ہی کا بھلہ ہے
17:23جی
17:24کالر سے
17:24بات کرائیے گا
17:26ہلو
17:26اسلام علیکم
17:28جی
17:28والیکم اسلام
17:29فرماییے گا خاتون
17:30مجھے اپنے بھائی کے بارے میں
17:31پوچھنا ہے
17:32جی
17:32آپ بھائی کے بارے میں
17:33پوچھئے
17:33فرماییے ان کی
17:34ڈیٹ آب بر
17:35ٹائم آب بر
17:35پچیس اپریل
17:36انیس سو نینیانوے
17:39پچیس اپریل
17:40انیس سو نینیانوے
17:42یہی آپ نے کہا
17:43انیس سو نینیانوے
17:45نینیانوے
17:46ہاں اسے کہتے ہیں
17:47اردو میں نینانوے
17:49اور کتنے بجے
17:50سوہ کے ساڑھے چار بجے
17:52صبح
17:52اور کہاں پیدا ہوئے
17:54گجر خان
18:05گجر خان
18:06انیس سو نینیانوے
18:07گجر خان
18:09صبح کے ساڑھے چار بجے
18:13یہ بندہ ہے تو بہت اچھا
18:15ذہین بھی ہے
18:16مگر نا
18:16یہ غصے
18:17اس کی زبان
18:18بڑی تلخ ہو جاتی
18:19یہ خاتون
18:19آپ سننے
18:20یہ میری بات
18:21جی جی سننے
18:23غصہ آ جاتا ہے
18:24بعض دفعہ
18:24یہ تھوڑا سا
18:25نافرمانی والی
18:26قیفیت میں
18:27چلا جاتا ہے
18:28بہت اچھا انسان
18:29میں منہ نہیں کر رہا
18:30مگر
18:32یہ بتائیں
18:33ابھی جو
18:34اس کا ٹائم چلا ہے
18:35یہ جو ابھی
18:36شروع ہوا ہے
18:37دو ہزار
18:38بائیس کے بعد سے لے کے
18:40اور یہ
18:41چوبیس تک خصوصا
18:42اس ٹائم نے
18:44اس کو خاصہ
18:45مشکلات
18:45پریشانیاں
18:46رکاوٹیں آ رہی ہیں
18:47تھی اس کی زندگی میں
18:50اب جب دو ہزار
18:52یہ پچیس آیا
18:53تھوڑی سی
18:54ہلکی سی
18:55جھلک آئی
18:55خوشی کی
18:56پھر ابھی جا کے
18:57چیزیں
18:58اس کی خراب ہو گئی ہیں
18:59اور یہ بچارہ
19:01کرتا ہے
19:01میند
19:02نقصان اٹھاتا ہے
19:03ایک چیز
19:04اس کو بول دیجئے گا
19:05کہ زندگی میں
19:06اپنے دوستوں پر
19:07بھروسہ نہیں کرنا
19:09تمہارے دوست
19:10تمہیں چونہ لگا دیں گے
19:12تمہارے دوست
19:12تمہیں نقصان
19:13پہنچائیں گے
19:14اور نہ ہی یہ
19:15دوستوں کے ساتھ
19:17کوئی کام کرے
19:18یہ اس کا
19:19سب سے بڑا
19:19مائنس پوائنٹ ہے
19:21ہاں
19:21اس کے بہن بائی
19:22اس کے ماں باپ
19:23وہ انشاءاللہ
19:24اس کے حق میں
19:25بہت اچھے ہوں گے
19:26اور اس کی شادی
19:28تو نہیں کرنا چاہ رہا ہے
19:29آپ ابھی
19:30مجھے لگ رہا ہے
19:31اس کی شادی کا دور
19:33شروع ہو رہا ہے
19:34دو ہزار
19:34چھبیس کے
19:35مئیس سے لے کے
19:36دو ہزار
19:38ستائیس کے
19:38اوگس کے درمیان
19:40یہاں
19:40اس بات کا
19:41امکان ہے
19:41آپ کے
19:43اس بھائی کی شادی
19:44ہو جائے
19:44اللہ اپنا کرم کرے
19:45میں آپ کو
19:46ایک وظیفہ
19:47اور توڑ بتاتا ہوں
19:48اس کو کہیے گا
19:50ہر منگل کے دن
19:51نوے گرام
19:52لال مسور کی
19:53ڈال
19:53اپنے ہاتھ سے
19:54پرندوں کو
19:55ڈال دے
19:56ہر
19:57پیر کے دن
19:58یا تو
19:59ستر گرام
20:00چامل پرندوں
20:01کو ڈال دے
20:01یا ڈھائی سو گرام
20:02چامل
20:03کسی انسان
20:03کو دے دے
20:04میں کم سے کم
20:05بتاتا ہوں
20:05آپ چاہیں تو
20:06زیادہ بھی
20:07کر سکتے ہیں
20:08دوسرا
20:09اس کے لیے
20:10بہت سمپل
20:11بتا رہا ہوں
20:12وظیفہ
20:12اول و آخر
20:13درود ابراہیمی
20:15تین مرتبہ
20:16درمیان میں
20:17سو مرتبہ
20:18کلمہ
20:18تیبہ
20:19لا الہ
20:21اللہ
20:21محمد
20:22الرسول
20:23اللہ
20:23صلی اللہ
20:24علیہ وآلہ
20:25وسلم
20:25سو مرتبہ
20:27یہ پڑھ لے
20:28مکمل استغفار
20:29یعنی
20:29استغفراللہ
20:30ربی من کل
20:31زمب مہتب
20:32علیہ
20:33اور بہت سمپل
20:34سات مرتبہ
20:35سورہ فاتحہ
20:36سات مرتبہ
20:37سورہ اخلاص
20:38اور اللہ سے
20:39جو جائز دعا
20:40مانگ لیجئے
20:41انشاءاللہ
20:42شادی کا دور
20:43میں نے آپ کو بتا دیا
20:44باقی
20:44اللہ کرنے والا ہے
20:45خاتون
20:46بہت شکریہ
20:47اللہ حافظ
20:47کالر سے بات کرائیے گا
20:49حیلو
20:50حسین وآلکم
20:51جی فرمائیے
20:52والاکم سلام خاتون
20:53جی مجھے
20:54اپنے بیٹے کے بارے میں
20:55معلوم کرنا تھا
20:56جی
20:56مجھے نام کو چھوڑی ہے
20:58date of birth
20:59time of birth
20:59بتائیے
21:00date of birth
21:0110 اکٹوبر
21:022011
21:03اور
21:03شام
21:05سوہ ساتھ بجے
21:07اور
21:08یہ کتنے
21:09شام
21:10سوہ ساتھ بجے
21:11جی ہاں
21:13کہاں پیدا ہوئی ہے
21:14کراچی میں
21:15کراچی
21:16ایک منٹ دیجیگا
21:27بہت
21:28ذہین بچہ ہے
21:29حسین بھی ہے
21:31شکل بھی
21:31اللہ نے اچھی دی ہے
21:32لیکن خاتون
21:33ایک بات
21:34یاد رکھیے گا
21:35اس کو
21:36بائیک پہ
21:37کبھی نہ
21:37بٹوائیے گا
21:38موٹر سائیکل
21:39کے اوپر
21:40اس کے لیے
21:41زہر ہے
21:42اور
21:43پلس
21:43اس کا
21:44جو
21:45ابھی
21:45دور
21:46چلا ہے
21:48ایک دو
21:48تیر
21:49ابھی
21:50ذرا
21:50اس کا
21:51اتنا
21:52اچھا
21:52ٹائم
21:52تو نہیں
21:53چلا
21:54زندگی
21:55ٹک ٹک
21:56ایڈوکیشن
21:57کے حوالے سے
21:57اس کی
21:58ہو رہی ہے
21:58تھوڑا سا
21:59اس کی
21:59ہیلت بھی
22:00پرابلم
22:00کر رہی ہے
22:02مگر
22:02اب آپ
22:03یہ سمجھ لیں
22:03کہ
22:03دو ہزار
22:04چھبیس کے
22:05فروری کے
22:06بعد سے
22:06اس کی
22:06زندگی کے
22:07ایک نئے
22:08دور کا
22:08آغاز
22:09ہو رہا ہے
22:10جہاں پہ
22:11اس کو
22:12اللہ تعالیٰ
22:13کافی
22:13کرم
22:13نوازیاں
22:14اس پہ
22:16کرے گا
22:16انشاءاللہ
22:17آپ نے
22:18اس کے لئے
22:19کیا کرنا ہے
22:19اس کو
22:20کہنا ہے
22:20کہ
22:20ہر منگل
22:21کے دن
22:22چھوٹی
22:22چھوٹی
22:23گوشت
22:23کی
22:23نوہ
22:24ہڈیاں
22:24چکن
22:25کی
22:25نوہ
22:25گائے
22:26ہو
22:26بکرہ
22:27ہو
22:27بیل
22:27ہو
22:27بھینس
22:28ہو
22:28جسم
22:28سے
22:29لگائے
22:29آوارہ
22:29کتوں
22:30کو
22:30ڈال دیں
22:30اور
22:31اس کے لئے
22:31بولیں
22:32استغفار
22:33کسرس
22:33سے
22:33پڑے
22:34اور
22:37باقی
22:38اللہ
22:38کرم
22:38کرنے
22:39والا
22:39خواتین
22:39وزرات
22:40وقت
22:41اپنے
22:41اختتام
22:42کی طرف
22:42گامزہ
22:43نے
22:43چلا
22:43جو
22:43میں نے
22:44آپ سے
22:44ریکویسٹ
22:44کی تھی
22:45کہ
22:45سوشل
22:45میڈیا
22:46میں
22:46سوائی
22:46میرے
22:47یوٹیوب
22:47چینل
22:47سے
22:48دور
22:48رہیں
22:48اس کا
22:49خیال
22:49لکھی
22:50گا
22:50اور آج
22:50اتوار
22:51ہوتا ہے
22:51تو
22:51اتوار
22:51کے دن
22:52آفیس
22:52بند ہوتا ہے
22:53منڈے سے
22:54پھر
22:54آن ورڈ
22:54دوپیر کے
22:55ڈھائی سے
22:56سوہ چھے کے
22:56درمیان
22:57آپ
22:57پرائیوٹ
22:58کمرشل
22:58کنسلٹیشن
22:59کے لیے
22:59اپائنمنٹ
23:00لے سکتے
23:00اس دعا کے
23:01ساتھ
23:02کہ اللہ
23:02تعالیٰ
23:02آپ پر
23:03مجھ پر
23:03میرے
23:03وطن
23:04پاکستان
23:05پر
23:05پاکستانی
23:06قوم
23:06پر
23:06امت
23:06مسلمہ
23:07پر
23:07اپنا خاص
23:09کرم
23:09کرے
23:10مجھے
23:11اگلے ہفتے
23:11تک کے لیے
23:12اجازت دیجئے
23:13بہت شکریہ
23:14اللہ حافظ
23:15فی امان اللہ
Comments