- 3 minutes ago
- #aryqtv
- #fazaileahlebait
- #muharram
- #payamekarbala
Payam-e-Karbala | Special Transmission
Muharram Special || https://www.youtube.com/playlist?list=PLdinBbJPyiSU
Payam e Karbala ek roohani program hai jismein waqia e Karbala, Imam Hussain (RA) ki qurbani, sabr, haq aur insaf ke paigham ko bayan kiya gaya hai. Karbala ka asal paigham har daur ke liye rehnumai ka zariya hai.
Host: Dr. Nida Naseem Kazmi
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Sadia Saeed
Sana Khuwan: Sadia Uzair Kazmi
#aryqtv #FazaileAhleBait #Muharram #PayameKarbala
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Muharram Special || https://www.youtube.com/playlist?list=PLdinBbJPyiSU
Payam e Karbala ek roohani program hai jismein waqia e Karbala, Imam Hussain (RA) ki qurbani, sabr, haq aur insaf ke paigham ko bayan kiya gaya hai. Karbala ka asal paigham har daur ke liye rehnumai ka zariya hai.
Host: Dr. Nida Naseem Kazmi
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Sadia Saeed
Sana Khuwan: Sadia Uzair Kazmi
#aryqtv #FazaileAhleBait #Muharram #PayameKarbala
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00KUII TO HAY JOO NIZAM MEN HASTY
00:14CHEDA RAHAH HAYE WOHI KHUDA HAYE
00:27KUII TO HAYE JOO NIZAM MEN HASTY
00:38CHEDA RAHAH HAYE WOHI KHUDA RAHAH HAYE
00:54KUII TO HAYE WOHI KHUDA HAYE
01:11KUII TO HAYE WOHI KHUDA HAYE
01:18KUII TO HAYE WOHI KHUDA HAYE
01:30KUII TO HAYE WOHI KHUDA HAYE
01:37KUII KHUDA HAYE WOHI KHUDA HAYE
01:47KUII KHUDA HAYEم
02:05Every one who has been seen
02:13The only one who has been seen
02:19That is God
02:22That is God
02:26He is the God
02:31He is the God
02:36He is the God
02:39He is the God
02:45He is the God
02:51He is the God
02:57The love of the Lord
02:59He is the God
03:02He has a rare word
03:06And God
03:13In the name of God, in the name of God,
03:22he is the God of God,
03:32he is the God of God.
03:36He is the God
03:39He is the God
03:45He is the God
03:47He is the God
04:00He is the God
04:05He is the God
04:09He is the God
04:18Surah Al-Fatihah
04:44مردات اللہ
04:45لوگوں میں
04:47کوئی وہ ہے
04:49جو اپنی جان
04:52بیچ دیتا ہے
04:54اللہ تبارک و تعالی
04:57کی رضا کی
04:59تلاش کے لیے
05:01یا اللہ کی رضا کے لیے
05:03مردات اللہ
05:04یہ کون لوگ ہیں
05:06یہ مقصدین کی
05:08متوکلین کے یہ جانتے ہیں
05:11واللہ یحب المتوکلین
05:13یہ متوکلین کی جماعت
05:15یہ سابرین کی جماعت
05:17یہ محبوبین کی
05:19جماعت ہے
05:20یہ مقبولین کی جماعت
05:23یہ ان لوگوں کی
05:25جماعت ہے جو
05:26السابقون الاولون میں شامل ہیں
05:28یہ ان لوگوں کی جماعت
05:31ہے کہ جو
05:32ہر فعل فلہ
05:34اور لیلہ
05:36کیلئے کرتے ہیں
05:38یہ وہ لوگ ہیں
05:40that God's Arkah
05:41for the name of the Lord
05:43for the glory of the Blessed
05:45Lord's Arkah
05:46and God is set up
05:46and then not
05:48when they look at
05:49the offering of the Lord
05:51He is a zombie of the Lord
05:52in the sense of the Lord
05:55Jardim
05:55And when the shoes Ryan
05:57of the Lord
05:59one way
05:59on one way
06:00he is a
06:00soab
06:02He is a
06:04He is a
06:05one way
06:06he is
06:07توقل کرنا سکھا رہے ہیں
06:09حسین کہا
06:11ہمیں حق و حریت
06:13کا استعارہ سکھا رہا ہے
06:16حسین کا سین
06:17ہمیں سبت رسول اللہ
06:19کا عظم بتا رہا ہے
06:21حسین کی یا ہمیں
06:23یقتائے اثر اور یقین باللہ
06:25کا درس دے رہا ہے اور حسین
06:27قرنون ہمیں نجوم
06:29ہدایت کیسے ہوتے ہیں
06:31ان کی چمک ان کا پیغام
06:33ان کا میسیج کیسا ہوتا ہے
06:35سمجھا رہا ہے آج بھی
06:37پیام کربلا میں بہت پیارے
06:40نکات ہیں جن پہ ہم
06:41کلام کرنے کی سعادت حاصل
06:43کر رہے ہیں اور
06:45میرے ساتھ جو سکولرز موجود ہیں
06:47میری آپ کی ہم سب کی
06:49رہنمائی کے لیے ماشاءاللہ
06:52پہلی مہمان سکولر
06:53عرصہ دراز سے شعبہ درس
06:55تدریس سے گو کہ ان کا پروفیشن
06:57اور جو ان کی سبجیکٹس ہیں وہ
06:59ڈیفرنٹ ہیں لیکن اللہ کے دین
07:01کے لیے جو ان کی
07:03محبت ہے جو عقیدت ہے وہ اتنی
07:05ہیں کہ بہت عقیدت کے ساتھ تیاری
07:07کرتی ہیں اور ہم سب کو بہت اچھے
07:09اچھی باتیں سکھاتی ہیں ہم
07:11انہیں پسند بھی کرتے ہیں اور ان کے لیے دعا
07:13گو بھی رہتے ہیں پروفیسر
07:14ڈاکٹر ناہی دبرار صاحبہ سلام علیکم
07:17ورحمت اللہ وبرکاتہ
07:20ورحمت اللہ وبرکاتہ
07:21صاحبہ کیسی ہیں آپ
07:22جی نیدہ میرے اللہ کا حسان ہے
07:24اللہ آپ کو سلامت رکھے اور آج سیدنا
07:27امام حسین علاجدہ
07:29وعلیہ السلام کے تعلق سے
07:31کلام ہوگا اور یہ سعادت ہم سب کو الحمد
07:33اللہ حاصل ہو رہی ہے ان کے ساتھ تشریف
07:35رکھتی ہیں ان کے ساتھ تشریف
07:37رکھتی ہیں ما شاء اللہ
07:39بارک اللہ یہ بھی
07:41بہت خوبی کے ساتھ بولنا جانتی
07:43ہیں اور حافظہ
07:45ہیں قاریہ ہیں عالمہ جو بھی
07:47ہیں حافظہ عائشہ کو بھی سلام عرض کر
07:49رہے ہیں سلام علیکم ورحمت اللہ
07:50وبرکاتہ وعلیکم السلام
07:53ورحمت اللہ وبرکاتہ
07:54عائشہ آپ خیریت سے ہیں الحمدللہ
07:56کے لئے بھی دعا گو ہیں اور ما شاء اللہ
07:58عقیدت رسول عقیدت
08:00صحابہ عقیدت اہل بیت
08:02اتحار سے سرشار
08:04آواز ہے ما شاء اللہ بات
08:06ہو صحابیات کی صالحات کی خوبصورت
08:09کلام ان کے پاس ہوتے ہیں
08:10اور بہت اچھا پڑھنا جانتی ہے
08:12انٹرنیشنلی ریکنائز سنہ خواہ
08:14ہمارے ساتھ موجود ہیں
08:16تشریف رکھتی ہیں محترم سیدہ
08:18نورین فائز سلام عرض کر رہی ہوں
08:20سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
08:22اور نورین آپ کیسے ہیں
08:24آپ کو سلامت رکھے بہت خوبی
08:26کے ساتھ مظفر وارسی صاحب کا بہت پیارا
08:28کلام آپ نے پڑھا ہے اور
08:30میں چاہوں گی کہ گاہے گاہے مزید کلام بھی
08:32شامل ہوں لیکن ابھی سوالات کا سلسلہ
08:34شروع کرتے ہیں ڈاکٹر صاحبہ آج
08:36بات ہو رہی ہے سیرت امام حسین
08:38کے تعلق سے آپ کا تعرف
08:40آپ کے ابتدائی حالات
08:42پہ کلام کیجئے
08:44اعجب اللہ من الشیطان
08:47رجیم
08:49بسم اللہ الرحمن
08:52آج ہم
08:53نواسے رسول
08:56جگر گوشہ
08:59بطول
08:59شہزادہ سادات
09:02سلطان کربلا
09:04علی اور فاطمہ
09:07کے پھول
09:08نشانہ ہدایت
09:10حق و صداقت کے
09:12علم بردار
09:13رب کعبہ نے دنیا میں
09:16جنت کا سردار بھیجا
09:18جس نے گھٹی میں لابی نبی پایا
09:21جس نے اپنے خون سے
09:24دین محمدی کی
09:26آبیاری کی
09:27جس نے اسلامی صفات کے
09:30دامن کو
09:31صبر و رضا صبر و استقامت
09:34کا وسیع مفہوم دیا
09:36جس نے دین اسلام کی
09:38سربلندی سرفرازی
09:40کے لیے
09:41اپنا سب کچھ
09:43قربان کر کے
09:44اپنے نانا جان
09:45اپنے والدین
09:47اور سب سے بڑھ کر
09:49اپنے دین کا نام
09:51بلندیا
09:51کہ جس کے بابا
09:53علی جس کی
09:54ماں سیدہ
09:55جس کا نانا نبی
09:57اس حسین ابن حیدر
09:59سبحان اللہ
10:00لاکھوں سلام
10:01امام حسین علیہ السلام
10:03کا شمار
10:05تاریخ اسلامی کی
10:07عظیم ترین شخصیات
10:09میں ہوتا ہے
10:09آپ نبی کریم
10:11صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:14کے نواسے
10:15حضرت علی کرم
10:17اللہ وجو کے فرزن
10:19سیدہ فاطمہ
10:20تو زہرہ کے
10:21سابزادے
10:22اور امام حسن
10:23علیہ السلام
10:23کے بھائی تھے
10:25آپ تقوی
10:26تحارت
10:26پاکیزگی کی
10:27روشن مثال تھے
10:29روایت کے مطابق
10:30آپ تین
10:31یا چار شابان
10:32کو مدینہ میں
10:34پیدا ہوئے
10:35اور نبی کریم
10:36صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:38نے
10:39آپ کا نام
10:40حسین رکھا
10:41آپ امام حسین
10:43سے بہت زیادہ
10:44محبت کرتے تھے
10:46اور فرماتے تھے
10:47کہ حسن اور حسین
10:49میرے جنت کے
10:50دو پھول ہیں
10:51آپ فرماتے تھے
10:53کہ حسین
10:54جنت کے نوجوانوں
10:56کے سردار ہیں
10:57امام حسین
10:59کا بچپن
11:00اور
11:01ابتدائی زندگی
11:02نبی کریم
11:03صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:05کی سرپرستی
11:07اور صحبت میں
11:09گزرا
11:10آپ ابھی
11:11کم عمری تھے
11:12کہ نبی کریم
11:13صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:14کا وصال ہو گیا
11:15لیکن
11:16اس کم عمری میں
11:17بھی
11:18آپ نے
11:18نبی کریم
11:19صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:20کے علم
11:20اخلاق
11:21عبادت
11:22اور طرز زندگی
11:23سے بہت
11:24کچھ سیکھا
11:24آپ
11:25شکل
11:26صورت میں
11:26نبی کریم
11:28صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:30کے حسن
11:31و جمال
11:31کا روشن
11:32آئینہ
11:33تھے
11:33آپ کی
11:34سیرت
11:34سیرت
11:35مصطفیٰ
11:36کا مظہر
11:36اور
11:37آپ کی
11:38ہر
11:38ادہ سے
11:39ادائے
11:39رسول
11:40کی
11:40خوشبو آتی ہے
11:41امام حسین
11:43علیہ السلام
11:43کا بچپن
11:44اور
11:45ابتدائی زندگی
11:46نبی کریم
11:47صلی اللہ
11:51آپ نے
11:52اپنے والد
11:53محترم
11:53حضرت
11:54علی
11:54کرم
11:55اللہ
11:55وجہ
11:55اور
11:56والدہ
11:56محترمہ
11:57سید
11:57فاطمہ
11:58تزہرہ
11:59سے
11:59علم
11:59اقلاق
12:00عبادت
12:01اور دین
12:02سے
12:02محبت
12:02کا
12:03جذبہ
12:03سیکھا
12:04آپ کی
12:04زندگی
12:05کا
12:05عظیم
12:06باپ
12:06مارکہ
12:07حق
12:07و باطل
12:08ہے
12:08جس میں
12:09آپ نے
12:11دین
12:11اسلام کی
12:12سر
12:12بلندی
12:13کے لیے
12:14سر کو
12:14کٹانا
12:15تو منظور
12:16کیا
12:16سر کو
12:17جھکانا
12:17نہیں
12:18آپ کا
12:19بچپن
12:19آپ کے
12:20ابتدائی
12:21زندگی
12:21علم
12:22اقلاق
12:23عبادت
12:24تقوی کی
12:24روشن
12:25مثال
12:25ہے
12:26جو ہم
12:27سب کے لیے
12:28مشل
12:28راہے
12:29کہ سارے
12:30جہاں
12:30کو
12:31اپنے
12:31عمل سے
12:32سکھا دیا
12:33جینا
12:34رسول
12:35پاک
12:35نے
12:36اور
12:36مرنا
12:37حسین
12:37نے
12:38سبحان
12:38اللہ
12:39ماشاء
12:39اللہ
12:40بارک
12:40اللہ
12:40اس موقع پہ
12:42ایک بریک شامل
12:43کر رہے ہیں
12:46اللہ
12:47صلی اللہ
12:48سیدنا
12:50و مولانا
12:51محمد
12:53اللہ
12:54اللہ
12:55صلی اللہ
12:57سیدنا
12:58و مولانا
13:00محمد
13:02و علی
13:04سیدنا
13:05علی
13:06و سیدتنا
13:09فاتمہ
13:10و سیدتنا
13:12زین
13:14و سیدنا
13:16Asan wa siyyidina husay wa ala alihi wa sahbihi wa barik wa salli wa salli wa barik wa salli wa
13:33salli wa sallim
13:35SubhanAllah maşallah barakallah
13:38جناب آج ابن رسول جزو رسول فرزند رسول سبت رسول ریحانت الرسول سید شباب احلل جنہ سیدنا امام علی مقام
13:50امام حسین علیہ جدہی و علیہ السلام کا ذکر خیر ہو رہا ہے بریک سے قبل
13:56راک صاحبہ نے بہت خوبی کے ساتھ ابتدائی حالات اور تعرف بیان کیے ہیں میں عالمہ آئیشہ آپ کی اسم
14:05تاؤں گی اور مجھے یہ بتائیے کہ احادیث مبارکہ کی روشنی میں آپ کے فضائل و مناقب کس طرح دیکھتی
14:14ہیں
14:14بہت شکریہ
14:14اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:18سلام ہو اس عظیم نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
14:25کہ جس نے دین محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے خاطر اپنے اہل بیت اور اپنے پیارے جانساروں کی قربانی
14:34پیش کر دی
14:35سلام ہو اس شہزادہ جنت پر کہ جس کی یاد دلوں کو ایمان کی تازگی عطا کرتی ہے
14:43اور سلام ہو امام حسین رضی اللہ تعالیٰ ان پر
14:48کہ جن کی عظمت کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا
14:53آپ وہ ہستی ہیں کہ جن کو ایسی فضیلت ایسی شان ایسا مرتبہ عطا فرمایا گیا
15:01کہ ترمیزی شریف کی حدیث ہے
15:04حضرت عبد الرحمن بن عبی نعم فرماتے ہیں
15:09کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا
15:15کہ یہ حسن و حسین یہ دونوں میرے گلشن دنیا کے دو پھول ہیں
15:21حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ ان سے روایت ہے
15:26ترمیزی کی ہی حدیث ہے
15:28فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا
15:33کہ میں نے ان دونوں کے نام یعنی حسن و حسین کے نام حارون کے بیٹو شبر اور شبیر پر
15:40رکھے
15:40ام المؤمنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ انہا فرماتی ہیں
15:45کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا
15:49کہ انہوں نے حسن و حسین رضی اللہ تعالیٰ ان کو
15:52اور حضرت علی اور حضرت فاطمہ تزہرہ رضی اللہ تعالیٰ انہا کو بلایا
15:57جمع فرمایا اپنی چادر مبارک میں لیا اور پھر فرمایا کہ یہ میرے اہل بیت ہیں
16:04اے اللہ جو ان سے محبت کرے تو بھی ان سے محبت کرے
16:08حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ ان سے ہی روایت ہے
16:12تبرانی شریف کی حدیث ہے
16:13فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا
16:18کہ جو مجھ سے محبت کرتا ہے اس پر واجب ہے
16:21کہ وہ میرے دونوں بیٹوں یعنی حسن و حسین سے بھی محبت کرے
16:25اور آپ کو ایسی فضیلت عطا فرمائی گئی
16:28کہ حضرت ابو غریرہ رضی اللہ تعالیٰ ان سے روایت ہے
16:31ابن ماجہ کی حدیث ہے
16:33فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
16:36کہ جس نے حسن و حسین سے بغض رکھا
16:39اس نے مجھ سے بغض رکھا
16:41جس نے حسن و حسین سے محبت کی
16:43تو گویا اس نے مجھ سے محبت کی
16:46حضرت برا بن عازب رضی اللہ تعالیٰ ان سے روایت ہے
16:49فرماتے ہیں
16:50نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:52نے فرمایا
16:53کہ جس نے مجھ سے محبت کی
16:55پھر ان دونوں
16:56یعنی حسن و حسین سے محبت کی
16:58پھر ان کے والد اور والدہ سے محبت کی
17:00تو اس کا ٹھکانہ جنت میں
17:02بالکل میرے ساتھ ہوگا
17:04سبحان اللہ
17:04ایک اور حدیث مبارکہ ہے
17:06حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی
17:08ان سے ہی روایتیں فرماتے ہیں
17:10میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:12کو دیکھا
17:12کہ آپ نے حسن حسین کا ہاتھ پکڑا
17:15بلند کیا
17:16اور پھر فرمایا
17:17کہ جس نے ان دونوں سے محبت کی
17:20اس نے مجھ سے محبت کی
17:22جس نے مجھ سے محبت کی
17:23اس نے اللہ سے محبت کی
17:25اور جس نے اللہ سے محبت کی
17:27تو اللہ نے اسے جنت میں داخل کر دیا
17:30اور آپ کو تو رب نے ایسی فضیلت اتا فرمائی
17:33کہ وہ نبی
17:35وہ رسول
17:35کہ ان کے کاندھے پر سوار ہیں
17:37پشت پر سوار ہیں
17:38سجدے بھی لمبے ہو رہے ہیں
17:40لبوں کو چوما جا رہا ہے
17:42گردن کو چوما جا رہا ہے
17:43اور اس سے بڑھ کر کیا فضیلت ہو سکتی ہے
17:46کہ کربلا کو کربلا کے شہنشاہ پر ناز ہے
17:50اس نواسے پر محمد مصطفیٰ کو ناز ہے
17:53اور یوں تو لاکھوں سجدے کیے
17:56مقلوق نے مگر
17:58حسین نے وہ سجدہ کیا
18:00جس پر خدا کو ناز ہے
18:02جس پر خدا کو ناز ہے
18:04سبحانہ دعا
18:06یہ اللہ والے ہیں
18:07خالص اللہ واجہ اللہ
18:09ہر کام کرتے ہیں
18:10اور بالکل یا اللہ کے ساتھ
18:12تعلق قائم کرنے والے ہیں
18:14ماں سواء اللہ سے
18:15اعراس کرنے والے ہیں
18:17اللہ کی طرف متوجہ ہیں
18:18راک صاحبہ
18:19ان کا جو
18:21ظہر ہے حضور جانے
18:23عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمہ
18:25کی تربیت کا فیضان
18:26بھی تو دیکھ رہا ہے نا
18:27تو ان کا تعلق باللہ
18:30ان کا ذوق عبادت
18:31کس طرح دیکھتی ہیں
18:33دیکھیں دسائبہ
18:37قیامت کے دن
18:38کربلا کی سرزمین
18:42چمکتے ستارے کے مانند ہوگی
18:44اور آواز دے گی
18:47کہ میں
18:48اللہ کی پاک اور پاکیزہ آواز ہوں
18:51کیونکہ میرے آغوش میں
18:54سید الشہدہ
18:55سردار جنت
18:57ارام فرما رہے ہیں
18:59نہ ایسا نانا
19:01کسی کو ملا
19:02نہ ایسے ماں باپ
19:04کسی کو ملے
19:04نہ ایسا بھائی
19:06کسی کو ملا
19:07اور سب سے بڑھ کر یہ
19:09کہ درس قرآن
19:11اس سے حاصل کیا
19:12جس کے قلب اتھر پر
19:13اللہ تعالیٰ نے
19:14قرآن پاک نازل فرمایا
19:17نمازی ایسے
19:18کہ سجدے میں
19:20سر کٹا کر
19:21شہادت کے منصب پر
19:23فائز ہوئے
19:24تقویٰ اور عبادت
19:26گزاری کا یہ عالم تھا
19:28کہ نوافل کی
19:29کسرت کرتے
19:30سجدوں کی
19:31توالت کرتے
19:32آپ کی زندگی
19:33کا لمحہ لمحہ
19:35تعلق باللہ کی
19:37اولیت میں گزرا
19:38آپ کے بارے میں
19:40یہ مشہور تھا
19:41کہ جب آپ
19:41نوافل کی
19:42ادایگی کرنا
19:43شروع کرتے
19:44تو پہلی رکعت میں
19:46ہی ازان فجر
19:47کا وقت
19:48سبحان اللہ
19:49سبحان اللہ
19:49اللہ کی حضور
19:50اتنی گریہ
19:51وزاری کرتے
19:52کہ آپ کے چیرے
19:53انور پر
19:54لکیرے پڑ جاتی
19:55اور جب آپ
19:57مسکراتے
19:58تو حضرت عثمان
19:59غنی فرماتے ہیں
20:00کہ گویا جنت
20:01میں بہار آگئی
20:02آپ خود
20:03اپنے بارے میں
20:04فرماتے ہیں
20:05کہ تین دن
20:07نہیں گزرتے تھے
20:08کہ میں
20:09قرآن پاک
20:10ختم کر لیا
20:10کرتا تھا
20:11آپ نے
20:12مدینہ منورہ
20:14سے
20:14مکہ تک
20:15پیدل سفر کیا
20:16اور پچیس
20:17حج ادا کیے
20:18اپنے جوزی
20:19رحمت اللہ
20:20فرماتے ہیں
20:21کہ امام
20:22حسین
20:23علیہ السلام
20:23سب سے زیادہ
20:25عبادت کرنے والے
20:26سب سے زیادہ
20:27نوافل کی
20:28ادائیگی کرنے والے
20:30سب سے زیادہ
20:31صدقہ کرنے والے
20:33سب سے زیادہ
20:34کسرت سے
20:35روزہ رکھنے والے
20:37اور نیکی کے کاموں میں
20:38بڑھ چڑھ کر
20:39حصہ لینے والے تھے
20:40آپ کی شہادت کے بعد
20:43عبداللہ ابن زبیر نے
20:44قاتلانے
20:45امام حسین سے فرمایا
20:47کہ آج تم نے
20:49ایک ایسے شخص
20:50کو شہید کیا ہے
20:51جو ہر وقت
20:53اللہ کی عبادت
20:54اور گریہ وزاری
20:55میں مصروف
20:56رہتا تھا
20:56آج تم نے
20:57ایک ایسے شخص
20:59کو شہید کیا ہے
21:01جس کی زندگی
21:02کا لمحہ لمحہ
21:03ایک ایک ساتھ
21:04ایک ایک گھڑی
21:05اللہ کی عبادت
21:07طقوہ
21:07اور ریاضت
21:08میں گزرتے تھی
21:09دیکھئے
21:10دس محرم کو
21:11امام حسین
21:13علیہ السلام
21:14تب طوا سے
21:15سہرہ
21:16بھوک اور پیاس
21:17کی شدت
21:19اور زخموں سے
21:20چور چور
21:21زوکے نماز
21:23اور زوکے عبادت
21:24کا عالم
21:24کہ سجدے میں
21:26سر ہے
21:27اور کہہ رہے ہیں
21:27کہ رب کعبہ
21:29کے قسم
21:29میں کامیاب ہو گیا
21:31اے اللہ
21:32میں تیری رضا پہ
21:33راضی ہوں
21:34اے اللہ میں تیری
21:35رضا پہ راضی ہوں
21:37سجدے میں
21:38سر کٹا کر
21:39اپنے خون سے
21:40تاریخ کے
21:42افق پر
21:43اسمار
21:43کہ حق و باطل
21:45کو رقم کیا
21:46کہ ایک آمنہ
21:47کا لال ہے
21:48ایک فاطمہ
21:50کا لال
21:51نانا بھی
21:52بے مثال ہے
21:53اور نواسہ
21:55بھی بے
21:55سبحان اللہ
21:56ماشاءاللہ
21:57بہت خوب
21:58کلام آپ کی
21:59جانب سے
21:59میں
22:00سیدہ نورین
22:01فائز آپ کی
22:02سمتہ ہوں گی
22:03اور اس موقع پہ
22:03ہم چاہیں گے
22:04کلام شامل کیا جائے
22:05اللہ
22:06اللہ
22:09نبی
22:09نبی
22:10کا
22:11گھرانا
22:21یہ گھرانا
22:24بنا
22:25البران ہے
22:27اس میں
22:29حسن
22:32فاطمہ
22:34ہے
22:35اس میں
22:37حسن
22:40فاطمہ
22:41ہے
22:42اس
22:43گھرانے
22:44میں
22:45مشکل
22:46کشا
22:47ہے
22:48اس
22:50گھرانے
22:51میں
22:52مشکل
22:53کشا
22:54ہے
22:58خیر
22:59خیر
23:00سمتہ
23:02خیر
23:03برا
23:04برا
23:05ہو
23:06اور
23:08اور
23:08تمہیں
23:09سید
23:11انبیاء
23:12ہو
23:12اور
23:14تمہیں
23:15سید
23:17انبیاء
23:19ہو
23:21کوئی
23:22تم سا
23:23ہوا
23:25ہے
23:26نہ ہوگا
23:28کوئی تم سا
23:31ہوا
23:32ہے
23:33نہ ہوگا
23:35میرے
23:37رب کا
23:38یہی
23:39فیصلہ
23:41ہے
23:42اللہ
23:44اللہ
23:45نبی
23:46کا
23:47گھرانا
23:48یہ
23:50گھرانا
23:51برا
23:52اور
23:53برا
23:54رہے
23:56اور
23:58لب
23:58انہیں
23:59بذکر
24:00پنج
24:02تنج
24:02کے
24:03پھول
24:06مہد
24:07میں
24:07میرے
24:09چم
24:10چم
24:10کے
24:11پھول
24:13مہد
24:14میں
24:14میرے
24:16چم
24:17چم
24:18کے
24:19ایسا
24:20ان کے
24:21کرم
24:23میں
24:23نوازا
24:27ایسا
24:28ان کے
24:29کرم
24:31میں
24:32نوازا
24:34اپنے
24:35قسمات
24:37پہ دل
24:38جومتا
24:39ہے
24:40اللہ
24:42اللہ
24:43نبی
24:45کا
24:45گھرانا
24:47یہ
24:48گھرانا
24:50برا
24:50اور
24:51برا
24:52ہے
24:56امتی
24:58میں
24:59شاہ کی
25:02زمن
25:02کا
25:03ہاں
25:05ہوں بکاری
25:07میں
25:08مولا
25:10حسن
25:11کا ہاں
25:13ہوں بھکا دی میں
25:15مولا
25:17حسن
25:18کا
25:19ہاں
25:20کہ صدق جاؤں
25:22میں
25:22ان کی
25:24عطا
25:25کے
25:26صدق جاؤں
25:29میں
25:29ان کی
25:31عطا
25:32کے
25:34دینے والے
25:35نے سب
25:37کچھ
25:38دیا ہے
25:39اللہ
25:42اللہ
25:43اللہ
25:43نبی
25:44کا
25:45گھرانا
25:46یہ
25:48گھرانا
25:49برا
25:50برا
25:52رہے ہیں
25:54اس میں
25:55حسن
25:59فاطمہ
26:00ہے
26:01اس میں
26:03حسن
26:06فاطمہ
26:07ہے
26:08اس
26:10گھرانے
26:11میں
26:11مشکل
26:13کشاں
26:14ہے
26:14اس
26:16گھرانے
26:17میں
26:18مشکل
26:19کشاں
26:20ہے
26:21اس
26:22گھرانے
26:24میں
26:24مشکل
26:27کشاں
26:27ہے
26:30بسم اللہ
26:31الرحمن الرحیم
26:32السلام علیکم
26:33ورحمت اللہ
26:34وبرکاتہ
26:35پیامِ کربلا
26:36اس ذرہِ ناچیس کے ساتھ
26:38آپ اے آروائے
26:39کیو ٹی وی پہ ملاحظہ
26:41کر رہے ہیں
26:41بات ہو رہی ہے
26:42امامِ عالی مقام
26:44سیدنا امامِ حسین
26:45علی جدہی
26:47و علیہ السلام کی
26:48سیرتِ مبارکہ
26:50کے تعلق سے
26:51میں
26:51آپ کی سمتہ ہوں گی
26:53حافظہ عائشہ
26:54اور
26:55سیرت کے ہی
26:56باب میں کلام کیجئے
26:57اور آپ کے
26:58عصاف اور
26:59کمالات
27:00بہت شکریہ
27:01کیسے بتاؤں
27:03آپ کو
27:03کیا کیا حسین
27:04ہے
27:05قطرہ ہے کائنات
27:06دریا حسین
27:08ہے
27:08بچپنہی میں
27:09یہ شان
27:10یہ عزت
27:11یہ مرتبہ
27:12ذلفِ نبی پہ
27:13کھیلنے والا
27:14حسین ہے
27:15اس کے لبوں
27:16کو چھونے کو
27:17پانی ترز گیا
27:18یہ کون
27:19کہہ رہا ہے
27:20کہ پیاسا حسین
27:21ہے
27:21اللہ اللہ
27:22آپ کے عصاف
27:23آپ کے کمالات
27:24کی بات کی جائے
27:25تو سب سے
27:26بلند مرتبے پر
27:27آپ فائز نظر آتے ہیں
27:29نواسہِ رسول ہیں
27:30جگرگوشہِ بطول ہیں
27:31تقوی و عبادت میں
27:33آپ ایسا
27:34کمال درجہ
27:35رکھتے ہیں
27:36کہ پچیس حج
27:37مدینہِ منورہ سے
27:39پیدل چل کر
27:39آپ مکہِ مکرمہ
27:40تک کر رہے ہیں
27:41پھر اس کے بعد
27:43پوری پوری راج جاک کر
27:44نوافل ادا کر رہے ہیں
27:46اور خوفِ خدا سے
27:47در کر رویا کرتے تھے
27:49آپ ایک نہایت
27:50زاہد اور عابد
27:51شخصیت کے مالک تھے
27:52شجاعت و بہادری میں
27:54اگر ہم آپ کے
27:55عصاف و کمالات
27:56دیکھتے ہیں
27:57تو آپ شجاعت و بہادری میں
27:59ایسے
27:59عالی مثال ہیں
28:01کہ آپ ایسے
28:01مقام پر نظر آتے ہیں
28:03کہ جس طرح کربلہ کے
28:04میدان میں
28:05آپ نے شجاعت و بہادری
28:07کا مقابلہ کیا
28:08باطل کے سامنے
28:09سرکو نہ جھکایا
28:10حق کے خاطر
28:11اپنے
28:11خود بھی جامع شہادت
28:13نوش کر رہے ہیں
28:13اپنے خانوادے
28:14کو بھی جامع شہادت
28:15نوش فرما رہے ہیں
28:16آپ مثالی نمونہ
28:18بن گئے
28:18آپ نے مثال قائم کی
28:19شجاعت و بہادری میں
28:21آپ توازو انکساری میں بھی
28:23کمالات کے درجے پر
28:24فائز نظر آتے ہیں
28:25کہ آپ کسی کو
28:28جو غریب ہوتے ہیں
28:29ان کے ساتھ بیٹھنے میں
28:30کوئی آر محسوس نہیں کرتے
28:31آپ کا مرتبہ اتنا بلند
28:33آپ کا خانوادہ اتنا بلند
28:35آپ کی شخصیت اتنی بلند
28:36لیکن اس کے باوجود
28:37آپ منکسر المزاز نظر آتے ہیں
28:40غریبوں کے ساتھ
28:41بیٹھ کر کھانا کھا رہے ہیں
28:42بیٹھے ہیں
28:43بات کر رہے ہیں
28:43کوئی آر محسوس نہیں کر رہے ہیں
28:45آپ سخافت اور فیاضی میں بھی
28:47کمال درجہ رکھتے ہیں
28:48اس پر بھی کمال درجے پر فائز ہیں
28:50کہ آپ کے در پر اگر کوئی سائل آتا ہے
28:53تو آپ اسے کبھی خالی نہیں جانے دیتے
28:54کبھی بھی خالی نہیں لوٹا دے
28:56بلکہ جب آپ کسی کو کچھ عطا کر رہے ہوتے ہیں
28:59تو اس وقت بھی اس کی عزتِ نفس کا بھرپور خیال رکھ رہے ہیں
29:02آپ کا اگر صبر و استقامت دیکھا جائے
29:05کہ اس میں آپ کیسے ہیں
29:06آپ کے عصاف دیکھے جائیں
29:08تو آپ دیکھیں کہ بہتر
29:10جو آپ کے خانوادے
29:12آپ کا جو پیارے جانسار تھے
29:14ان کو شہید کر رہے ہیں
29:15کون کون لوگ اس میں شامل ہیں
29:17آپ کے بھائی ہیں
29:18آپ کے بھتیجے ہیں
29:19سب شامل ہیں
29:21اور سب کو شہید کر رہے ہیں
29:22آپ کا چھے ماہ کا بیٹا علی ازغربی ہے
29:24اس کو بھی جائے وہ شہید کر رہے ہیں
29:26اور سبر قداما ہاتھ سے نہیں چھوڑا ہے
29:28وہاں بھی ضرب المثل بن گئے
29:30آپ نے وہاں بھی ایک مثال قائم کر دی
29:32اگر آپ کو علمی کمالات میں دیکھتے ہیں
29:35کہ آپ وہاں کیا مقام رکھتے ہیں
29:37آپ کے کمالات وہاں کیا ہیں
29:39تو آپ دیکھیں
29:39کہ آپ جو ہیں وہ علمی کمالات میں بے نظیر نظر آتے ہیں
29:43فساحت و بلاغت میں یقتہ نظر آتے ہیں
29:46اور الزبانوں بیان میں مکمل دسترس حاصل ہے
29:50اور کربلا کے میدان میں جو آپ کے خدبے ہیں
29:53وہ اس بات کا شہکار ہے
29:55کہ آپ کے علمی کمالات کس قدر بلند ہیں
29:58سبحان اللہ سبحان اللہ
30:00راک صاحبہ کیا احادیث مبارکہ میں
30:04امام علی مقام کی شہادت کا تذکرہ ملتا ہے
30:09دیکھیں ڈاکٹر نیدہ صاحبہ
30:12حضرت ابو طفیل سے روایت ہے
30:15کہ بارش کے فرشتے نے
30:18حضرت امی سلمہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
30:23کی خدمت میں اسلام پیش کرنے کی اجازت طلب کی
30:27اسی لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
30:30کہ ادھر کوئی نہ آئے
30:32دیکھتے کیا ہے کہ حسین بھاگتے ہوئے آتے ہیں
30:35اور کمرے میں چلے جاتے ہیں
30:37تو حضرت امی سلمہ کہتی ہیں کہ یہ حسین ہیں
30:40تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
30:44کہ اسے آنے دو
30:46جب حسین کمرے کے اندر آئے
30:49تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
30:50انہیں والحانہ انداز میں پیار کرنے لگے
30:53اور ان کے ساتھ کھیلنے لگے
30:55تو بارش کا فرشتہ یہ سپوچ دیکھ رہا تھا
30:58اس نے کہا
30:59کہ یا محمد آپ اس سے بہت پیار کرتے ہیں
31:03تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
31:08کہ قسم اس پروردگار کی جس کے قبض قدرت میں میری جان ہے
31:12میں اس سے بہت محبت کرتا ہوں
31:15تو اس کے بعد بارش کے فرشتے نے فرمایا
31:18کہ آپ کی امت آپ کے اس بیٹے کو شہید کر دے گی
31:23ہے تو میں وہ جگہ بھی بتا دوں
31:25تو زمین پر ہاتھ مارا اور مٹی بھر مٹی لی
31:29تو حضرت امی سلمہ نے وہ مٹی اپنے اوڑنی کے پلوں میں بان لی
31:33اور روایت بتاتی ہے کہ یہ بٹی کربلا کی مٹی تھی
31:37اسی طرح شداد ابو امار سے روایت ہے
31:41کہ حضرت اباز بن عبد المطلب کی زوجہ
31:44حضرت امی فضل نے خواب دیکھا
31:48نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئیں
31:50اور کہنے لگیں کہ یا رسول اللہ میں نے خواب دیکھا ہے
31:54لیکن آپ کی عظمت کے پیش نظر
31:56آپ کے آگے پیش کرنے سے قاسر ہوں
31:59تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
32:03نہیں تم اپنا خواب بتاؤ
32:05تو انہیں کہا کہ یا رسول اللہ میں نے خواب میں دیکھا
32:08کہ آپ کے جسم اتھر کا ٹکڑا میری گود میں گرا ہے
32:12تو اس کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
32:16کہ فاطمہ امی سے ہیں ان کیاں بیٹا پیدا ہوگا
32:21اور میں اس کا نام حسین رکھوں گا
32:23اور اس کو تمہاری گود میں دوں گا
32:25جب بی بی فاطمہ کیاں امام حسین علیہ السلام پیدا ہوئے
32:30تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام حسین رکھا
32:34اور ام فضل کی گود میں ان کے تربیت کے لئے دیا
32:38ام فضل فرماتی ہیں کہ میں امام حسین کو کھلا رہی تھی
32:42کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم داخل ہوئے
32:46اور ان کو والحانہ انداد میں پیار کرنے لگے
32:49اور آپ کی آنکھوں سے آنسو بہ رہے ہیں
32:52تو میں نے کہا کہ یا رسول اللہ آپ کی آنکھوں سے آنسو کیوں بہ رہے ہیں
32:57تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
32:59کہ ابھی جبرائیل امین آئی تھے
33:01اور مجھے خبر دی کہ میرے اس بیٹے کو میری امہ شہید کرتے گی
33:06اسی طرح حدث عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہیں
33:10کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
33:14کہ ابھی جبرائیل امین آئے اور مجھے خبر دی
33:18کہ میرے اس بیٹے حسین کو میرے وسال کے بعد
33:22مقام طف میں شہید کر دیا جائے گا
33:25تو یہ حدیث اور روایات یہ واضح کرتی ہیں
33:29کہ امام حسین علیہ السلام کو کب کن حالات میں شہید کیا گیا
33:35کہ سلطان کربلا کو ہمارا سلام ہو
33:39جانان مصطفیٰ کو ہمارا سلام ہو
33:44زندہ ہو جاتے ہیں جو مرتے ہیں حق کے نام پر
33:48اللہ اللہ
33:49موت کو کس نے مسیحہ کر دیا
33:52آپ کی شہادت
33:54کا ذکر کیجئے
33:56بے شک روایات میں ہمیں جو امام علی مقام رضی اللہ
34:01تعالیٰ عن کی شہادت کا تذکرہ ملتا ہے وہ کچھ یوں
34:05ہے کہ جب حضرت امیر ماویہ رضی اللہ تعالیٰ عن کی وفات ہوئی اور اس کے
34:10بعد جو بھی نظام تھا وہ یزید کے ہاتھ میں آیا تو یزید نے اپنے جو
34:16اصول جو اسلامی اصول ہیں ان کے برعکس جا کر اپنی ملوکیت اپنا نظام
34:21رائج کرنے کی کوشش کی اور حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عن کو
34:26کہا کہ وہ یزید کے ہاتھ پر بیعت کریں حضرت امام حسین رضی اللہ
34:31تعالیٰ عن نے فوراں ہی اس سے انکار کر دیا کیونکہ یزید کے جو
34:36اصول تھے وہ اسلامی اصولوں کے بالکل خلاف اور منافی تھے اور
34:40بالکل خلاف تھے برعکس تھے کیونکہ امام علی مقام نے تو پہلے ہی
34:45نانا کے دین کو بچانے کا وعدہ کیا تھا جب ایسا کیا اور یہاں پر
34:50دوسری جانب جو کوفی کے لوگ تھے کوفہ والے تھے انہوں نے حضرت
34:53امام حسین کو خطوط لکھنے شروع کیے کہ وہ کوفہ آئیں اور ہم
34:57ان کے ہاتھ پر بیعت کریں گے جب اس بات کا تذکرہ کیا گیا تو
35:01اس بات کا جائزہ لینے کے لیے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عن
35:06نے اپنے چچزاد بھائی حضرت مسلم بن عقیل کو کوفہ بھیجا حالات
35:10کا جائزہ لینے کے لیے لیکن وہاں ابن زیاد نے سختیاں کر کر
35:14حضرت مسلم بن عقیل کو شہید کر دیا اور جو کوفہ والے تھے ان کو
35:19ڈرا کر دھمکا کر خوفزدہ کر کر اپنے ساتھ ملا لیا جب یہاں پر
35:23اس بات کی خبر ہوئی تو امام عالی مقام اپنے پورے گھرانے کے
35:27ساتھ جس میں بیبیاں تھیں جس میں بچے تھے چہمہ کا علی ازغر تھا
35:31حضرت قاسم تھے تمام کے تمام لوگ آپ کے بھائی حضرت عباز بھی جو
35:36تھے وہ شامل تھے سب ساتھ میں جو ہے وہ کوفہ کی جانب روانہ ہوئے
35:41دو محرم الحرام سن 61 ہجری کو کربلا کے تپتے ہوئے میدان پر
35:46جو ہے آپ کا قافلہ پہنچا جب وہاں قافلہ پہنچا تو سات محرم
35:51الحرام کو آپ پر کوفہ والوں نے یزید نے پانی بن کر دیا
35:55نہر فرات کا جو پانی تھا وہ پانی بن کر دیا گیا اور تین
35:59دن گزرنے کے باوجود پانی نہ کھولا گیا اور دس محرم
36:03الحرام کو وہ دن وہ وقت وہ سورج تلو ہوا کہ جب شہادتوں کا
36:08سلسلہ شروع ہوا ایک کے بعد ایک ایک کے بعد ایک شہادتیں دی
36:13جاتی رہیں قربانیاں دی جاتی رہیں حضرت ابباز شہید ہوئے آپ
36:17کے بھتیجے آپ کی بہن کے بچے انو محبت شہید کیے گئے حضرت
36:21قاسمتے وہ شہید ہوئے ایک کے بعد ایک قربانیاں دی جاتی رہیں
36:25چھے ماہ کے علی ازغر کے گلے میں تیر مار کر ان کو شہید کیا گیا
36:29اور اس کے بعد جب آخر میں زخموں سے چور چور آپ کا سینہ ہے اور آپ
36:35نے خود کربلا کے میدان میں قدم رکھا آپ اس طرح لڑے کہ جو
36:40دشمنوں کی صفے تھیں وہ تمام کی تمام صفے اُلٹ گئیں زخموں سے
36:44سینہ چھلنی تھا آپ کا جسم زخموں سے چور تھا آپ نے سجدے میں
36:49سر رکھا نماز کا وقت ہوا جیسے ہی سجدے میں آپ کا سر گیا
36:53ویسے ہی شمر زلجوشن نے آپ کے سر پر آپ کی پشت سے وار کر کے
36:58آپ کے سر کو تن سے جدا کر دیا آپ نے جام شہادت نوش کیا آپ کے سر کو
37:04نیزے پر بلند کیا گیا لیکن اس وقت بھی وہ سر تلاوت کر رہا تھا
37:09قرآن سنا رہا تھا اور یہ بتا رہا تھا کہ دو جہاں کا مالکو مختار ہے
37:15حسین جن سے ہرے جری کا خریدار ہے حسین کعبہ ہے جس کا سایا وہ دیوار ہے
37:23حسین تاثیرے کل ہے جس میں وہ میمار ہے حسین اپنے لہو سے سیچ کر جنت
37:30بنا دیا دشتے بلا کو جانے زیارت بنا دیا دشتے بلا کو جانے زیارت بنا دیا
37:39اللہ اکبر اللہ اکبر الائے کرمت الحق کے لیے عظیم قربانی اور
37:46اللہ والے اللہ کے لیے کسی بھی قربانی سے دریق نہیں کرتے بہت خوبصورت
37:52انداز میں شکر گزار ہوں آپ کی حافظہ عائشہ اور پروفیسر ڈاکٹر ناید
37:59عبران صاحب آپ کی ما شاء اللہ یہ ذکر ایسا ہے اور روز بروز یعنی
38:05فضوتر ہوتا چلا جا رہا ہے اس میں اضافہ ہی ہو رہا ہے اور اب
38:09اس سے بڑھ کے اور کیا کہوں کہ یزید تھا حسین ہے میں آپ کو بھی
38:15شکریہ دہ کروں گی محترمہ نورین فائز اور ان اشار کے ساتھ جو
38:20میرے ذہن کے نقشے پہ اُبھر رہے ہیں آخر میں دعایا کلام نورین کی
38:25خوبصورت آواز میں شامل کریں گے کہ حسین آپ کا کوئی کہاں مماثل
38:31ہے حسین آپ کا کوئی کہاں مماثل ہے وقار آپ سا کب دوسروں کو
38:40حاصل ہے وقار آپ سا کب دوسروں کو حاصل ہے حسین آپ ہیں پروردہ
38:48رسول خدا حسین آپ سی توقیر کس کو حاصل ہے حسین دوش نبی کے سوار
38:58تفلی میں مقام بچپنے میں یہ کسی کو حاصل ہے اور حسین دینِ
39:05الٰہی کے پاسباں ہیں آپ حسین دینِ الٰہی کے پاسباں ہیں آپ حسینی
39:12فکر کو فکرِ رسول حاصل ہے اور نقوشِ عشق و محبت رہیں گے
39:20تابندہ خودی کو عظم کو عظمت تمہیں سے حاصل ہے اور شہیدِ راہِ وفا
39:30تیرے نقشِ پاکُ سلام شہیدِ راہِ وفا تیرے نقشِ پاکُ سلام تمہاری ذات سے نسبت ندا کا حاصل ہے
39:42السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
39:46اللہ
39:50Allah, Allah, Allah
39:56Allah, Allah, Allah
40:03Allah, Allah, Allah
40:08Ey Rabb'e jaha'an
40:11Panjhatani paak ka sadpa
40:14Ey Rabb'e jaha'an
40:18Panjhatani paak ka sadpa
40:21Isqam ka daman
40:24Hemishabir se bhar dey
40:27Allah, Allah, Allah
40:31Allah, Allah, Allah
40:34Allah, Allah, Allah
40:37Allah, Allah, Allah
40:39Allah
40:42Bacchon ko ata ker
40:45Alias ghar satpa sun
40:51Bacchon ko ata ker
40:53Alias ghar satpa sun
40:56Boudo ko habib ne mzahir ki nazhar dey
41:03Allah, Allah, Allah
41:07Allah meri Allah
41:08Allah, Allah, Allah
41:12Allah meri Allah
41:38Allah, Allah
41:41Allah, Allah, Allah, Allah
41:47Allah, Allah, Allah, Allah
41:51And I will get the word of God
41:57I will get the word of God
42:16As Pauline says it
42:22Allah, Allah, Allah, Allah
42:29Allah, Allah
42:32Oh
43:02Allah, Allah, Allah
43:07Allah, Allah, Allah
43:11That you are born by the Lord
43:16That you are born by the Lord
43:28That you are born by the Lord
43:35Lord, my Lord, my Lord
43:42Lord, my Lord
43:45I am in the midst of the teary
44:07Oh
44:08Oh
44:09Oh
44:10Oh
44:12Oh
44:13Oh
44:21Allah, Allah, Allah, Allah
Comments