Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
muharm ul harm karbila allah islamic quotes dailymotion islamic short only for you Motivatinal video
Transcript
00:00We make many of them
00:30جو امام حسین نے نہیں کیے
00:32امام حسین علیہ السلام کے اوپر
00:34امام حسین علیہ السلام کے ساتھ دشمنوں نے جو کام کیے
00:38وہ ہم نے سنت حسینی بنا لی
00:41وہ ایک ایک چیز ہم نے باقیدہ ترتیب کے ساتھ
00:46اس کو کربلا کی اور معرم کی رسمیں بنا لیا ہے
00:49کیوں کہ امام حسین علیہ السلام کے ساتھ یہ کچھ ہوا
00:53آگ لگائی گئی خیموں کو
00:55ہم آگ جلا کے اس میں کودتیں ہیں
00:57یہ تو آگ امام حسین نے نہیں لگائی
01:00یہ تو بیبیوں نے آگ نہیں لگائی
01:03یہ تو اہل آل رسول نے نہیں لگائی
01:05دشمنوں نے آگ لگائی خیموں کو
01:07آپ جب آگ لگاتے ہو
01:09کس کی سنت ادا کر رہے ہیں
01:11امام حسین کی خوش ہوتے ہو
01:12امام حسین پہ خنجر چلے
01:14امام حسین پہ تلواریں چلیں
01:17امام حسین پہ نیزے چلیں
01:19یہ تو نیزے اور تلواریں یہ امام حسین کی سنت نہیں ہیں
01:22جو امام حسین نے کیا وہ کر کے دکھاؤ
01:25حسینی بنو
01:26First of all, take a step and take a step and take a step and take a step and take
01:30a step.
Comments
QURAN RECTIATION
Creator
islamic short only for you Motivatinal video

Recommended