Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Quran rectiation in urdu translation allah believe islamic video islamic short only for you motivational video
Transcript
00:00جب تمہارے پروردگار نے فرشتوں سے کہا کہ میں مٹی سے انسان بنانے والا ہوں
00:04جب میں اس کو درست کر لوں اور اس میں اپنی روح پھونک دوں
00:07تو اس کے آگے سجدے میں گر پڑنا
00:10سو تمام فرشتوں نے سجدہ کیا مگر ابلیس کے وہ اکڑ بیٹھا اور کافروں میں ہو گیا
00:16اللہ نے فرمایا کہ اے ابلیس جس شخص کو میں نے اپنے ہاتھوں سے بنایا
00:21اس کے آگے سجدہ کرنے سے تجھے کس چیز نے منع کیا
00:24کیا تُو غرور میں آ گیا یا اونچے درجے والوں میں تھا
00:28بولا کہ میں اس سے بہتر ہوں
00:31کہ تُو نے مجھ کو آگ سے پیدا کیا اور اسے مٹی سے بنایا
00:35فرمایا بس یہاں سے نکل جا
00:38تُو مردود ہے اور تجھ پر قیامت کے دن تک میری لانت پڑتی رہے گی
00:43کہنے لگا کہ میرے پروردگار
00:45اچھا تو مجھے اس روز تک کہ لوگ اٹھائے جائیں محلت دے
00:49فرمایا کہ تجھ کو محلت دی جاتی ہے
00:51اس روز تک جس کا وقت مقرر ہے
00:54کہنے لگا کہ مجھے تیری عزت کی قسم
00:57میں ان سب کو بہکاتا رہوں گا
01:00سوائے ان کے جو تیرے چنے ہوئے بندے ہیں
01:02فرمایا ٹھیک ہے
01:04اور میں ٹھیک ہی کہتا ہوں
01:06کہ میں تجھ سے اور جو ان میں سے تیری پیروی کریں گے
01:09سب سے جہنم کو بھر دوں گا
01:11اے بیغمبر کہہ دو کہ میں تم سے اس کا صلح نہیں مانگتا
01:15اور نہ میں بناوٹ کرنے والوں میں ہوں
01:17یہ قرآن تو اہل عالم کے لیے نصیحت ہے
01:20اور تم کو اس کا حال کچھ وقت کے بعد معلوم ہو جائے
Comments

Recommended