00:00So, we had to find the sheriff whose timelines was sales
00:03that she knew, she saw her and found urine
00:06that she saw her first rained upon him
00:08and they knew her and heard her
00:10and they just didn'tkin smoke
00:10which tam attacking her
00:112007 and made her
00:13that in front of her
00:18fárre pit
00:18Takuma men
00:27She was talking about what she did
00:29Then she had to see that she's understanding
00:31She has been looking for her
00:33to buy her
00:34She has asked me
00:35She was telling at that
00:36She was telling me
00:36she was talking about
00:40She goes off and he asked her
00:41She went off
00:43She's telling me
00:44She didn't need to send anyone
00:45She did not need to ask
00:47She had to tell her
00:48And she had to ask her
00:52She came home
00:54She told me
00:54She told me
00:56She was talking about
00:57ڈامی بھی روم میں تھی جو یہ سن کر کافی زیادہ ڈر گئی پھر وہ چاروں ہسپیٹل جانے کے لیے
01:02نگلتی ہیں لیکن مینجر انہیں روک دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ کوئی ضرورت نہیں ہے وہاں جانے کی یہاں
01:08بس سنبھالو تو تب دامی کہتی ہے کہ وہاں کسی کی زندگی کا سوال ہے اور آپ کو اپنے بزنس
01:13کی پڑی ہے مینجر چھڑ کر کہنے لگے کہ تم لوگ کیا مجھے میرے نقصان کے پیسے دینے والی ہو
01:18کیا نہیں نا اس لئے چپ چپ یہاں رکو لیکن پھر بھی
01:21دامی نے ان کو کنونس کر دیا کہ بس اس کو اور یامی کو جانے دیا جائے تو تب مینجر
01:27مان گئے لیکن تب ہی وہاں سیمو بھی آ گئی اور جب اس کو ایکسیڈنٹ کا پتہ چلا تو وہ
01:32بھی ان کے ساتھ ہسپیٹل چلی گئی
01:34ویل ہسپیٹل میں جب ڈاکٹرز مینجی کو لے کر دوسرے وارڈ میں جا رہے تھے تو دب دامی نے پوچھا
01:39کی کیا مینجی ٹھیک ہو جائے گی
01:41تو تب انہوں نے کہا کی ابھی تھوڑا ٹائم لگے گا ہوش میں آنے میں لیکن وہ خطرے سے بہار
01:46ہے تو تب یامی نے نوٹس کرا کی مینجی کا ایک پیر کٹ چکا ہے
01:50ایکسیڈنٹ کی وجہ سے پھر ڈاکٹرز کے جانے کے بعد اس نے یہ بات دامی اور سیمو کو بھی بتائی
01:56جس بات کو سن کر وہ دونوں بھی کافی زیادہ شوق رہ جاتی ہیں اور رونے لگ جاتی ہیں
02:01تو وہیں شنہوی اپنی ڈیوٹی کرتے ٹائم یہی سوچ رہی تھی کہ کیسے دامی نے اس کو کبھی پتہ ہی
02:06نہیں چلنے دیا
02:07اپنی فیلنگز کے بارے میں کہ وہ ہان کو پسند کرتی ہے بلکہ وہ بس اسے ہی سپورٹ کرتی گئی
02:12جس بات سے شنہوی کو اب کافی گلٹ ہونے لگا تھا پھر سین واپس ہسپیٹل میں شفٹ ہوا جہاں مینجی
02:18کو ہوش آ گیا تھا
02:19پر وہ بھی اس بات سے کافی بڑے صدمے میں ہوتی ہے اور جیسے ہی اس کی دوست اس سے
02:24ملنے آئی تو وہ پیر کو ڈھک دیتی ہے
02:26یامی مینجی کو دیکھ کر کافی بری طرح رونے لگی تو مینجی ٹف پرنے کی کوشش کرنے لگی
02:31کہ اس میں کوئی رونے کی بات نہیں ہے میں ٹھیک ہوں
02:34سیمو خود کو بلیم کرنے لگی کہ میں نے چھٹی نہیں لی ہوتی تو ایسا ہوتا ہی نہیں
02:38تو تم مینجی کہتی ہے کہ اس میں تمہاری گلتی نہیں ہے
02:42میں ہی زیادہ پیسوں کے لیے لاغچی ہو گئی تھی لیکن ابھی مجھے ہسپٹل بلز کی چندہ ہو رہی ہے
02:48کیونکہ میرے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں
02:50دامی کہتی ہے کہ لیکن یہ ایکسیڈنٹ ڈیوٹی کے ٹائم ہوا ہے تو اس کا خرچ کمپنی کو ہی اٹھانا
02:55ہوگا
02:55اس لئے میں مینجر سے بات کروں گی
02:57تو تم مینجی نے بہت خوب کے ساتھ دامی سے کہا کہ میری ساری امیدیں اب تم سے ہیں
03:02لیکن دامی جب مینجر سے بات کرنے گئی
03:05تو انہوں نے ذمہ داری لینے سے صاف منع کر دیا
03:08جو سن کر دامی کو غصہ آ گیا کہ آپ لوگ ہی کہتے ہو اوپن ڈور رکھو
03:12تاکہ سواری زیادہ آ سکے
03:14لیکن اب آپ ہی ذمہ داری لینے سے منع کر رہے ہو
03:17لیکن مینجر نے صاف منع کر دیا
03:19اور منجی کی ہی گلتی بتا دی کہ وہ ایکسٹرا کام کرنے گئی تھی
03:22اگر نہیں جاتی تو ایسا ہوتا ہی نہیں
03:25جو سب سنسن گردامی کو بہت غصہ آ رہا تھا
03:28ویل آباد میں دامی نے اپنے دوستوں سے ڈسکس کیا
03:31کہ ہمیں کچھ کرنا ہوگا کیونکہ اس ٹائم منجی کی جگہ کوئی اور بھی ہو سکتی تھی
03:35اینڈ کمپنی کو ہماری سیفٹی کی کوئی چنتہ نہیں ہے
03:38تو تب اس سب کے بعد وہ سبھی سیکرٹ لے سبھی کنڈکٹرز تک
03:42ایک سیکرٹ میٹنگ کا نوٹ پہنچاتی ہیں
03:44پھر رات کو سب لوگ چھپ کے سے کیفیٹیریا میں ملے
03:47اور دامی نے میٹنگ لیٹ کری
03:49اس نے سب سے کہا کہ اپنے رائٹس کے لیے ہمیں آج ایک ساتھ آنا ہوگا
03:53نہیں تو یہ لوگ ہمیشہ ایسے ہی کرتے رہیں گے
03:56سبھی گلز اس بات سے ایگری کرتی ہیں
03:58اور پھر نیکسٹ مارننگ
03:59سبھی کنڈکٹرز پروٹیسٹ کرنے آفیس کے بھار بیٹھ گئیں
04:03جب مینجر وہاں پہنچتے ہیں
04:04تو انہیں یہ سب دیکھ کر کافیز زیادہ غصہ آتا ہے
04:07وہ کہتے ہیں کہ یہ سب کیا تماشا ہے
04:09تو دامی نے بتایا کہ آپ کو منجی کے ایکسیڈنٹ کی ذمہ داری لینی ہے
04:13مینجر کو اور زیادہ غصہ آگیا
04:15اور وہ دامی سے کہنے لگے
04:16کہ تم آج کل میرا کچھ زیادہ ہی دماغ خراب کر رہی ہو
04:19پھر انہوں نے دامی کو دھکا دے دیا
04:21تو اس کے دوست ڈیفینڈ میں آگئے
04:23کہ ہم شانتی سے سب سولف کرنا چاہتے ہیں
04:26تو آپ پلیز ایسے وائلنس مت کیجئے
04:28تو تب مینجر کچھ نہیں بولے
04:30اور بس غصے سے اندر چلے گئے
04:31اور پھر اس دن سبھی بس نہیں چلنے کی وجہ سے
04:34لوگوں کو کافی دکت ہوئی
04:36اور ڈرائیورز کو ہی کنڈکٹر کا کام بھی کرنا پڑا
04:38جس میں کافی پرابلم آ رہی تھی
04:40آفیس میں بھی لوگ کال کر کے
04:42بس اس کی کمپلینٹ کر رہے تھے
04:44اور پورا سٹاف پریشان ہو گیا
04:46ایک آدمی تو اندر مینجر سے مارپیٹ تک کرنے آ گیا
04:49کیونکہ بس نہ آنے کی وجہ سے
04:51اس کی امپورٹنٹ ڈیل مس ہو گئی تھی
04:53پھر رات کو بھی سبھی کنڈکٹرز آگ جلا کر
04:56وہیں بیٹھی رہتی ہیں
04:57تو تو وہاں شن ہوئی کو تھوڑی پرابلم ہو رہی تھی
04:59تو دامی نے اس کو اپنا کشن دے دیا
05:02جو زیادہ سوفٹ تھا
05:03تو تب شن ہوئی کہنے لگی کی
05:05تم ہی ہمیشہ سب سیکریفائس کیوں کرتی ہو
05:08چاہے پھر وہ اچھی ڈش مجھے دینا ہو
05:10یا ایزی روٹ کو میرے ساتھ ایکسچینج کرنا ہو
05:13دامی کہتی ہے کہ ایسا کچھ نہیں ہے
05:15مجھے تو یاد بھی نہیں
05:16میں نے ایسا کپ کرا تھا
05:18لیکن شن ہوئی کو اب گلٹ ہو رہا تھا
05:20وہ واش روم کے بہانے یہاں سے گئی
05:22اور پھر اس نے ہان کو کال کر کے
05:24اس سڈڑے ملنے بلایا
05:25اور کہا کہ اچھے سے ریڈی ہو کر آنا
05:27تو یہ سن کر ہان کافی زیادہ خوش ہو جاتا ہے
05:30کیونکہ اسے لگ رہا تھا
05:31کہ پکہ اس بار شن ہوئی میری فیلنگز کو ایکسپٹ کر لے گی
05:35تو ہی مینجر آ کر سب کو لاسٹ روننگ دیتے ہیں
05:37کہ اگر تم سب نے کل تک یہ تماشاں بند نہیں کرا
05:40تو میں تمہیں نوکری سے نکال دوں گا
05:43جو سن کر لڑکیں ڈر گئیں
05:44کیونکہ ان کی فیملی کنڈیشن ٹھیک نہیں تھی
05:46اس لئے وہ اٹھنے لگی
05:47اور دامی یہ سب دیکھ کر پریشان ہو گئی
05:49کہ اگر ایسا ہی چلتا رہا
05:51تو ساری محنت بکار ہو جائے گی
05:53پھر وہ ہیلپ کے لئے اپنے بھائی سے ملنے لائبریری گئی
05:56جس ٹائم ہیون بھی یونسک کے ساتھ تھا
05:58اور دامی کو دیکھ کر وہ کافی زیادہ خوش ہو گیا
06:01دامی نے ان دونوں کو ساری بات بتائی
06:03تو ہیون کہتا ہے
06:04کہ دیکھو لوگ کے حساب سے
06:05تم لوگوں نے لیگلی پروٹیسٹ سے پہلے
06:07کولنگ پیریڈ نہیں دیا ہے
06:09یعنی اوفیشالی تھوڑا ٹائم دینا ہوتا ہے
06:11اس لئے کمپنی تم لوگوں پر کیس بھی کر سکتی ہے
06:14یہ سن کر دامی کافی زیادہ پریشان ہو گئی
06:16تو ہیون سے کہتا ہے
06:18کہ انہوں نے کیس ابھی تک کرا نہیں ہے
06:20اس کا مطلب وہ لوگ انوسینٹ نہیں ہیں
06:22اور اس بات کو باہر نہیں لانا چاہ رہے ہیں
06:24دامی پوچھتی ہے
06:25تو پھر اب کیا کرا جائے
06:26ایسے تو ہماری جان کی کوئی قیمت ہی نہیں ہوگی
06:29تو تب ہیون اس کو ایک دوسرا راستہ بتاتا ہے
06:31جو دونوں کو کافی صحیح لگا
06:33پھر وہ یونگ سکھ سے کہتا ہے
06:35کہ تم گھر جاؤ میں دامی کو ڈرپ کر دوں گا
06:37کیونکہ مجھے اس سائٹ کچھ کام ہے
06:39تو تب یونگ سکھ مان گیا
06:40اور یہاں سے چلا گیا
06:41راستے میں یون جب دامی کی تعریف کر رہا تھا
06:44دامی کی حمت کے لیے
06:45کہ تب ہی اس نے دیکھا کہ دامی تو سو چکی ہے
06:48تو اس نے دامی کو ڈسٹرپ نہیں کرا
06:50اور جب وہ کمپنی پہنچ گیا
06:52تو تب بھی گاڑی بند کر کے بس بیٹھا رہا
06:54تاکہ دامی کی نیند خراب نہیں ہو
06:56لیکن کچھ دیر بعد اس کی نیند کھلی
06:58تو یون جھوٹ کہتا ہے کہ
07:00تمہاری ٹائمنگ بہت اچھی ہے
07:01ہم بالکل ابھی پہنچے ہیں
07:03کیونکہ راستے میں بہت کی ٹرافک تھا
07:05جس وجہ سے ہم لیٹ ہو گئے
07:07دامی نے کہا کہ مجھے لگا
07:08میں کافی دیر سے سو رہی تھی
07:10پھر وہ کار سے اتری اور جانے سے پہلے
07:13یون سے کہنے لگی
07:14کہ تم بالکل ڈیڈی لانگ لیکس جیسے ہو
07:16یون پوچھتا ہے
07:17کہ مطلب تو تب وہ بتاتی ہے
07:19کہ یہ ایک بک کے کریکٹر کا نام ہے
07:21جس میں مین کریکٹر جب بھی
07:23کسی مسئیبت میں ہوتا ہے
07:24تو ڈیڈی لانگ لیکس ہی
07:26اس کو مٹیویٹ کرتا تھا
07:27تو یہ سن کر
07:28یون کو اچھا فیل ہوا
07:29کہ یہ میری تعریف کر رہی ہے
07:31پھر دامی کے جانے کے بعد
07:32وہ اپنے ایک انکل سے ملنے آیا
07:34جو پریس میں کام کرتے تھے
07:36اس لئے اس نے
07:37بس کمپنی میں چل رہے
07:39پروٹیسٹ کے بارے میں انہیں بتا دیا
07:41پھر بس ہونا کیا تھا
07:42نیکسٹ مارننگ کمپنی میں
07:43کافی ساری پریس آ گئی
07:45تو تب مینجر اور باقی سٹاف
07:47انہیں روکنے پہنچ گئے
07:48کیونکہ وہ اپنی کمپنی کے خلاف
07:50کسی بھی طرح کی نیگٹیو نیوز نہیں چاہتے تھے
07:52ریپورٹرز کہتے ہیں
07:53کہ لیکن آپ کی ہی ایک کنڈکٹر
07:55ہمیں انٹرویو دینا چاہتی ہے
07:56پھر تب ہی دامی آئی
07:58اور کہتی ہے کہ
07:58ہاں مجھے انٹرویو دینا ہے
08:00لیکن مینجر ریکویسٹ کرتے ہیں
08:02اور ان کو تھوڑا ویٹ کرنے کو کہتے ہیں
08:05اور پھر انہوں نے جا کر
08:06ہیڈکوارٹرز میں بات کری
08:07اور سب ہی کنڈکٹرز کو آکے بتائے
08:09کہ وہ لوگ جیت چکے ہیں
08:11یعنی کمپنی منجی کے ایکسیڈنٹ کا خرچ دینے کے لیے ریڈی ہے
08:14اپنی اس جیت کے بارے میں سن کر
08:16سب لوگ کافی زیادہ خوش ہو گئے
08:18اور انہوں نے دامی کو گود میں اٹھا لیا
08:20فریے نیوز انہوں نے منجی تک پہنچائی
08:22تو وہ بھی کافی زیادہ خوش ہو گئی
08:24اور دامی کو ٹھینکس کرنے لگی
08:26یامی نے بتائے کہ
08:27درائیور کم دوسری کمپنی میں جاب کرنے جا رہا ہے
08:29تو یہ سن کر
08:30سیمو کافی بری طرح شوق رہ جاتی ہے
08:33فیوک کم سے ملنے ایک کیفے میں گئی
08:35اور پوچھتی ہے
08:36کہ تم نے مجھے اس بارے میں کیوں نہیں بتایا تھا
08:38کہ تم جانے والے ہو
08:40تو تب وہ کہتا ہے
08:41کہ اس نیوز کو تو کافی ٹائم ہو گیا ہے
08:43اور تم فکر مت کرو
08:44ہم ملتے رہیں گے
08:46لیکن سیمو کو اس کی بات پر یقین نہیں تھا
08:48اس لئے وہ گصے میں
08:49کم کو کافی کچھ الٹا سیدھا سنا دیتی ہے
08:52کہ تم جیسے لڑکے
08:53بس لڑکیوں کا استعمال کرنا جانتے ہو
08:55پر ایک بات میری ہمیشہ یاد رکھنا
08:57کہ ایک لڑکی کی فیلنگز ہرڈ کر کے
08:59تم کبھی خوش نہیں رہ سکو گے
09:01اور پھر اتنا کہہ کر
09:02سیمو یہاں سے چلی گئی
09:04انڈ سٹیرس پر بیٹھ کر
09:05کافی بری طرح رونے لگی
09:06کیونکہ کم نے اسے سپنے دکھا کر
09:09اس کا دل توڑ دیا ہے
09:10اور وصفر اسی سین کے ساتھ
09:12یہ پارٹ یہی پر اینڈ ہو جاتا ہے
09:23موسیقی
Comments