Skip to playerSkip to main content
#contractmarriage #forcedmarriage #chinesedramainhindi
#SingleCEOContractMarriage #ceo #ceodramainhindi#lovemelikeido#bossandemployee#contractmarriage #forcedmarriage #chinesehindiserial #schoollovestorydramaep1 #chineseschoollovestoryep1 #newkoreandramaexplainedinhindi
#dastak​​ #aliraza​​ #SohaiAli​​ #MominaIqbal​​ #FerozKadri​​ #shabbirjan​​#PakistaniDrama #PakistaniNewDrama #LatestPakistaniDrama #FirstEpisode #Drama2025 #AdnanRaza #AinaAsif #judwaadrama#todayepisode#pakistanidrama​ #review​ #dramareview​#meemsemohabbat #viralvideo #drama #shortvideo #pakistanidramas #reels #dramaindustry #meemsemohabbat #viralvideo #drama #shortvideo #pakistanidramas #reels#viralvideo #meemsemohabbat #pakistanidramas #reels #dramaindustry #shortvideo #drama #dramareview #pakistanidrama #reviewshortvideo #pakistanidrama #pakistaniactor #top10dramas#top10drama#2025drama#2024drama#2023drama#dramaepisode#meemsemohabbat#asspassdrama#dilwaligalimein#ishqmurshid#ishqdichashni#babybajidrama#bajodrama#shikwa#dramaclips#dramaindustry#agartumsathho#mannmastmalang#naqaab#meemsemohabbat#sanwalyaarpiya#humraaz#dramachannel#dramalist#dramalover#dramaproduction#dramalovers#feroze#viralshorts#viralvideos#short#shorts#viralreels#reels#drama#instagram#trendingshorts#terebin#trending#trend#arydigital#review#dramakorea#shortsfeed#shorts#dramachannel#arsh#pardais#kaatputli#pakistani#pakistanidrama#information#subscribe#unfrezzmyaccount#unfrezzmyaccount#unfrez#unfrizemyaccount#like#danishtaimoor#ayezakhan#dramaseries#harpalgeo#humtv #viralvideo #meemsemohabbat #pakistanidramas #reels #dramaindustry #shortvideo #drama #dramareview #pakistanidrama #reviewshortvideo #pakistanidrama #pakistaniactor#top10dramas#top10drama#2025drama#2024drama#2023drama#dramaepisode#meemsemohabbat#asspassdrama#dilwaligalimein#ishqmurshid#ishqdichashni#babybajidrama#bajodrama#shikwa#dramaclips#dramaindustry#agartumsathho#mannmastmalang#naqaab#meemsemohabbat#sanwalyaarpiya#humraaz#dramachannel#dramalist#dramalover#dramaproduction#dramalovers#feroze#viralshorts#viralvideos#short#shorts#viralreels#reels#drama#instagram#trendingshorts#terebin#trending#trend#arydigital#review#dramakorea#shortsfeed#shorts#dramachannel#arsh#pardais#kaatputli#pakistani#pakistanidrama#information#subscribe#unfrezzmyaccount#unfrezzmyaccount#unfrez#unfrizemyaccount#like#danishtaimoor#ayezakhan#dramaseries#harpalgeo#humtv #viralvideo #meemsemohabbat #pakistanidramas #reels #dramaindustry #shortvideo #drama #dramareview #pakistanidrama #reviewshortvideo #pakistanidrama #pakistaniactor #top10dramas#top10drama#2025drama#2024drama#2023drama#dramaepisode#meemsemohabbat#asspassdrama#dilwaligalimein#ishqmurshid#ishqdichashni#babybajidrama#bajodrama#shikwa#dramaclips#dramaindustry#agartumsathho#mannmastmalang#naqaab#meemsemohabbat#sanwalyaarpiya#humraaz#bigg boss#dramalist#biggboss #BiggBoss19 #BiggBossTamil #BB19 #BBTAMIL
#Hairstyle #HairGoals #GlamPony #HairstyleTutorial #BeautyTips #HouseDrama#merizindagihaitu​ #haniaaamir​ #bilalabbas

Category

🗞
News
Transcript
00:00This episode starts with Johnson Dynasty.
00:04It is a dynasty that has been ruled by the past 660 years.
00:09It has been changed by the present time.
00:12But today it has been the status of Korea.
00:16This dynasty has been related to a school.
00:19It was originally just a noble family of students.
00:23But later it was the top performing students.
00:26It was the first time of the year.
00:27All students have checked their results.
00:32The first time of the year was the student's name.
00:35It was not a girl named Huyju.
00:39So, she was second.
00:41And now Huyju has been the main female lead.
00:46The second second female female lead.
00:49And all of them are beauty with brains.
00:52ڈالنس کہتے ہیں ہوئی جو ہمیشہ فرسٹ آتی ہے اور اسی وجہ سے نوبل فیملیز کے بچے اس سے کافی
00:57زیادہ جلتے ہیں لیکن ہوئی جو کسی سے بھی کم نہیں یعنی جو بھی کوئی اسے نیچہ دکھانے کی کوشش
01:02کرتا ہے وہ اسے اچھے سے جواب دینا جانتی ہے
01:05ویسے تو ہوئی جو کافی کمپیٹیٹیو ہے لیکن رویل سٹیٹس سے بلانگ نہیں کرتی جس وجہ سے اسے ہمیشہ بائنس
01:12فیس کرنی پڑتی ہے یعنی جب بھی وہ فرسٹ آتی ہے سکول کے پرنسپل اسے یہ سمجھانے لگتے ہیں کہ
01:18تمہیں اتنا زیادہ سکور کرنے کی ضرورت نہیں ہے
01:21ورنہ نوبل فیملیز کے سٹوڈنٹس یہاں آنا بن کر دیں گے اتنا ہی نہیں پرنسپل اکثر کسی نہ کسی بہانے
01:27سے ہوئی جو کی انسلٹ بھی کرنے کی کوشش کرتے رہتے تھے کہ جیسے کی وہ ناجائز ہے
01:32جس وجہ سے ہوئی جو کافی زیادہ گصے میں آ جاتی تھی پر وہ اپنے گصے پر کنٹرول رکھتی تھی
01:37ویلے یہ پاسٹ کی سٹوری تھی اور اب ہمیں پریزنٹ ٹائم دکھایا گیا جہاں ہوئی جو
01:42اپنی کمپنی کیسٹرل گروپ کی میٹنگ کر رہی تھی وہ بتاتی ہے کہ اس بار سیلز کافی گری ہیں
01:48مینجر کہتے ہیں کہ ابھی بھی ان کی کمپنی سروے میں ٹاپ پر آتی ہے لیکن ہوئی جی کو یہ
01:53بات بالکل پسند نہیں آئی
01:54کیونکہ اس کا مین پوائنٹ یہ ہے کہ کمپنی لاؤس میں نہیں جانی چاہیے
01:58وہ تراند مارکٹ کی پوری ڈیٹیلز نکالنے کو کہتی ہے تاکہ پتہ چل سکے کیا غلط ہو رہا ہے
02:03پھر وہ میڈیا مینجر کو آرڈینس کا اٹینشن گرائب کرنے کے لیے کچھ ڈرٹی ٹرکس سجیسٹ کرتی ہے
02:09اور فائنینس مینجر کو شیئرز ففٹی پرسنٹ کم کرنے کے لیے کہہ دیتی ہے
02:13سبھی بری طرح شوق ہو جاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اس سے تو بہت لاؤس ہوگا
02:17لیکن ہوئی جو ہستے ہوئے کہنے لگتی ہے کہ تم لوگ ایسے رییکٹ کیوں کر رہے ہو
02:21جیسے تمہارے پیسے لاؤس میں جا رہے ہو تو تب سبھی لوگ ہسنے لگے
02:25پر اچانک ہوئی جو سیریس ہو گئی تو تب وہ سب بھی ڈر جاتے ہیں
02:29تب ہی اس کی پی اے آ کر بتاتی ہے کہ میٹنگ ختم کرو
02:32ہمیں میجسٹری کی بڑے پارٹی میں جانا ہے
02:34وہ نہ ٹرافک ہو جائے گا
02:36ہوئی جو ایریٹیڈ ہو کر کہنے لگی کہ میجسٹری کو کیا آج ہی پیدا ہونا تھا
02:40پھر اچانک اسے ایک آئیڈیا آیا
02:42اور وہ میڈیا مینجر سے کہنے لگی کہ آج میں تمہیں ایک بڑی نیوز دوں گی
02:46اس لئے تم ریڈی رہے نا
02:47پھر وہ یہ نیوز ڈالواتی ہے کہ کیسٹر گروپ کی سکسیسر کو میجسٹری کے بڑے پارٹی میں انوائٹ کرا گیا
02:53ہے
02:53راستے میں اس کی پی اے پوچھنے لگی کہ تم سچ میں سکسیسر بن چکی ہو
02:57کیونکہ ابھی تک تمہارے فادر نے تو ایسا کچھ اناؤنس نہیں کر رہا ہے
03:01تو تب ہوئی جو کہتی ہے کہ نہیں
03:02پر نیوز سپائسی ہونی چاہیے نا
03:04اس لئے میں نے ایسا کہا
03:06پھر اب نیکٹ سین میں ہم ڈراما کے مین لیڈ یعنی یوان کو دیکھتے ہیں
03:10جو کی روائل فیملی کا گرینڈ پرنس ہے
03:12ویل یوان شکار کر کے واپس آیا تھا
03:15اس لئے وہ شاور لے رہا تھا
03:16روم کے بھار میٹس نے اسے بلانے کی کوشش کری
03:19لیکن اس نے جواب نہیں دیا
03:21پھر یوان کا خاص آدمی
03:23یعنی ہیون اندر آنے کی پرمیشن مانگتا ہے
03:25تو وہ اسے اندر بلا لیتا ہے
03:27ہیون اندر آ کر دیکھتا ہے
03:29کہ یوان رائفل کو دیکھ رہا ہے
03:31جس سے اس نے ابھی شکار کر رہا تھا
03:33ہیون پوچھتا ہے کہ آپ میجیسٹری کے لئے
03:35کوئی گفٹ لے کر آئے ہو
03:36تو تب وہ کہتا ہے کہ ان کے پاس
03:38سب چیزیں ہیں
03:39پھر پھر بھی اگر وہ انہ کو چاہیے ہو
03:41تو تم لا کر گفٹ کر دینا
03:49تھک گیا ہوں
03:50مجھے سونا ہے اور روم میں جانے لگا
03:52تو تب ہیون کہتا ہے
03:53کہ آپ کو آج شکار پر جانا ہی نہیں چاہیے تھا
03:56جب پتا تھا کہ آج میجیسٹری کا بر تھڑے ہے
03:59اس لئے اب آپ پلیس جلدی تیار ہو جائیے
04:01لیکن یوان اسے اگنور کرتا ہے
04:03اور اپنے روم میں چلا جاتا ہے
04:04پہلو رات میں ہمیں دکھایا گیا
04:06کہ بڑے پارٹی شروع ہونے والی ہے
04:08تو ایک ایک کر کے لوگ آنے بھی لگے تھے
04:10پھر تبھی ایک دمدار سٹائل کے ساتھ
04:12انٹری ہوئی ہوئی ہوئی جو کی
04:13جو ایک ریڈ ڈریس میں اور ریڈ کار میں آئی تھی
04:16جسے دیکھ کر پوری میڈیا پاگل ہو گئی
04:19اور سب اسی کی بات کرنے لگ جاتے ہیں
04:21کہ ہوئی جو کتنی زیادہ بولڈ ہے
04:23وہ روائل فیملی کی پارٹی میں ریڈ پہن کر آئی ہے
04:25جبکہ ایسا کرنا منع ہے
04:27اور پھر سب اس کے نانسٹر آف فوٹوز بھی
04:29کلک کرنے لگے
04:30اور وہ انٹینشنلی بھی فوٹوز کلک کر آ رہی تھی
04:33پھر جاتے ٹائم ہوئی جو نے میڈیا کو
04:34ایک لاسٹ لک دیا اور اسی ایک لک کو
04:37ہوئی جو کی کمپنی کی ٹیم نے وائرل کر دیا
04:39کہ ہوئی جو نے کس کس پرینڈ کی
04:41کیا کیا نیو نیو چیزیں پہن رکھی ہیں
04:43اور ہیڈلائن تھی کہ میس ہوئی جو نے
04:45اپنی ریڈ ڈریس سے ساری سپاٹ لائٹ چھین لی
04:47اور پھر آرڈینس ڈریس کو دیکھ کر
04:49اسے آرڈر بھی کرنے لگ جاتی ہے
04:51پھر جب ہوئی جو پارٹی میں
04:52اپنی ڈرنگ انجائے کر رہی تھی
04:54کہ تبھی اس نے کچھ لڑکیوں کی باتیں سنی
04:56ایکچلی ہوئی جو بھلے ہی ایک رچ بسنس مین کی بیٹی ہے
05:00لیکن وہ ناجائز ہے
05:01جس کو دس سال تک ایک میڈ نے
05:03دنیا سے چھپا کر پالا تھا
05:04اور اسی وجہ سے ابھی بھی لوگ اسے ناجائز
05:07کہہ کر انسلٹ کرتے ہیں
05:08جو بات ہوئی جو کو بلکل پسند نہیں ہے
05:10اور یہاں یہ لڑکیاں بھی یہی سب باتیں کر رہی تھی
05:13اس لئے ہوئی جو اپنی ڈرنگ ختم کر کے
05:15گلاس توڑ دیتی ہے
05:16اور ان لڑکیوں کی طرف دیکھ کر انہیں چیئر کرنے لگتی ہے
05:20وہ لڑکیاں ڈر گئیں
05:21کہ یہ تو پاگل لگ رہی ہے
05:22اس لئے تبھی وہاں سے بھاگ گئی
05:24کہ تبھی ہوئی جو کا بڑا بھائی وہاں آیا
05:26اور اسے کمپنی لاؤس کے لئے چڑھانے لگا
05:28اور پھر ان دونوں کی بیچ نوک جھوک ہونے لگی
05:31تبھی ایک عورت آ کر سب کو میجیسٹی کے برڈے کے لیے
05:34مین ہال میں چلنے کا بولتی ہے
05:36تو تب سب چلے گئے
05:37ہوئی جو اپنے بھائی کے ساتھ پیچھے والی رو میں بیٹھی تھی
05:40اور ہم نے دیکھا کہ میجیسٹی ایک آٹھ سال کا بچہ ہے
05:43جس نے اپنی کیپ تک گرا دی تھی
05:45تو تب میڈ نے اس کی کیپ کو ٹھیک سے کر کے پہنایا
05:48پھر کافی ٹائم ہو گیا تھا
05:49لیکن پارٹی شروع نہیں ہو رہی تھی
05:51اس لئے ہوئی جی کا بھائی پوچھتا ہے
05:53کہ بھلا اب کس کا ویٹ ہو رہا ہے
05:55تو وہ کہتی ہے کہ گرانڈ پرنس یوان کا
05:57جو ابھی تک آیا نہیں ہے
05:59اور پھر تب ہی پرنس یوان کی انٹری ہوئی
06:02تو سب ہی کھڑے ہو گئے
06:04لیکن وہ شکار والے کپڑوں میں ہی آ گیا تھا
06:06جو دیکھ کر سب حیران ہونے لگ جاتے ہیں
06:08اور کیوں ہی نراز ہو گئی
06:10اور یوان کو سنانے لگی
06:12کہ تم اتنے لیٹ آئے ہو
06:13پھر بھی کپڑے بدل کر نہیں آئے
06:15تو تب وہ بولتا ہے
06:16کہ آپ مجھے بعد میں سنا لینا
06:18ابھی میں بیٹھ جاتا ہوں
06:19تاکہ باقی سب لوگ بھی بیٹھ سکیں
06:21تو تب وہ کچھ نہیں بولتی ہیں
06:23لیکن میجسٹری اپنے انکل کو دیکھ کر بہت خوش تھا
06:26پھر میجسٹری سے ایک پیپر پر
06:28تھری وشیز کو لکھوایا گیا
06:30تو اس نے لکھا کہ میری مام اور انکل کی
06:32ہیلتھ اچھی رہے اور سب ہی خوش رہے
06:34اور پھر یوان نے جا کر فائر ورک شروع کروا دیئے
06:37جو دیکھ کر سب کافی زیادہ خوش ہو رہے تھے
06:40اور پورے شہر میں سیلیبریشن ہو رہا تھا
06:43پھر جب سب واپس نیچے چلے گئے
06:45تو تب روائل فیملی کا پی ایم
06:46جس کا نام ہے جونگ وو
06:48جو کی ہوئی جو سے آ کر ملا
06:50ویل یہ دونوں اچھے دوست تھے
06:51اس لئے باتیں کرنے لگے
06:52اور جونگ وو کو روائل کپڑوں میں دیکھ کر
06:55ہوئی جو اسے چڑھانے لگی
06:56تب وہ ہستے پہ کہتا ہے
06:58کہ روائل پارٹیس میں یہی ہوتا ہے
07:00اور پھر اس نے کہا
07:01کہ صرف تم ہی ہو جو ریٹ پہن کر آئی ہو
07:03تو تب وہ کہتی ہے
07:04کہ میں نے کوئی رول بریک نہیں کرا ہے
07:05میں بس تھوڑے اٹینشن لینا چاہتی تھی
07:08پھر تھوڑے ہسی مزاق کے بعد
07:10جونگ وو کو ہیون بلا کر
07:11اپنے ساتھ لے جاتا ہے
07:13تو وہی جب جونگ وو
07:14یہ وان سے بات کرنے گیا
07:15تو وہ کہتا ہے
07:16کہ لگتا ہے
07:17آپ نے تو کافی اٹینشن لے رکھی تھی
07:19مگر آدھی آپ کے پاس تھی
07:20اور آدھی میرے پاس
07:22تو تب وہ ہسنے لگا
07:23کہ ایسی کوئی بات نہیں ہے
07:24یہ وان جونگ وو سے شادی کرنے کو کہتا ہے
07:27تو تب وہ کہتا ہے
07:28کہ آپ چاہتے ہو
07:29میں شادی کرلو
07:30تاکہ پھر ساری اٹینشن آپ کو ملنے لگے
07:32تو تب وہ کہتا ہے
07:33کہ اس کا الٹا ہونے والا ہے
07:35کیونکہ کیون میرے لئے رشتہ ڈھونڈ رہی ہیں
07:37اور شاید جلدی میری شادی ہو جائے گی
07:39پھر میں چلا جاؤں گا
07:40اور روائل فیملی کی ساری ذمہ داری
07:42آپ کے اوپر آ جائے گی
07:44کیونکہ میجسٹری تو ابھی کافی چھوٹے ہیں
07:46تو یہ سن کر جونگ وو پریشان ہونے لگا
07:48کہ نہیں ایسا تو نہیں ہونا چاہیے
07:50تو تب یہ وان کہتا ہے
07:51تو پھر آپ اسے رکوا دیجئے
07:53کیونکہ روائل فیملی کے ایکٹ میں
07:54کوئی تو ایسا لو ہوگا
07:56تو تب وہ سوچ میں پڑ گئے
07:58اور یوان یہاں سے چلا گیا
07:59تو وہی ہوئی جو کے موبائل میں
08:00نیٹورک نہیں آ رہے تھے
08:02اس لئے وہ نیٹورک دھونڈ رہی تھی
08:03اور پریشان ہو رہی تھی
08:04اسے بیچ یوان بھی وہاں آ گیا
08:06اور دونوں اتنے ٹائم کے بعد
08:08آج ایک دوسرے سے مل رہے تھے
08:10یوان پوچھتا ہے
08:11کہ تم کون ہو
08:12تو وہ گھبرا گئی
08:13اور کہنے لگی
08:14کہ مجھے ماف کیجئے
08:15مجھے اس ایریا میں نہیں آنا چاہیے تھا
08:17یوان اس کا نام پوچھتا ہے
08:19تو وہ کہتی ہے
08:20کہ میرا نام ہوئی جو ہے
08:21لیکن میں پیلس سٹاف نہیں ہوں
08:23تو تب وہ کہتا ہے
08:24کہ تم کو پتا ہونا چاہیے
08:26کہ یہاں نارمل لوگوں کا آنا منا ہے
08:27تو تب وہ واپس مافی مانگنے لگتی ہے
08:29یوان اسمائل کرتے ہوئے کہتا ہے
08:31کہ میں تین تک کاؤنٹ کروں گا
08:33اس سے پہلے تم یہاں سے بھاگ جاؤ
08:34کیونکہ اپنے سکول کی جونئر کے لیے
08:36اتنا تو میں کر ہی سکتا ہوں
08:37ہوئی جو اسے حیرانی سے دیکھنے لگی
08:40کہ کیا اسے میں سچ میں یاد ہوں
08:42کہ تب ہی دونوں کو شور کی آواز سنائی دیتی ہے
08:44ہوئی جو پوچھتی ہے
08:45کہ بھلا کیا ہو گیا
08:46تو تب یہیوان اسے وہی رہنے کو کہہ کر
08:48ایریا میں جا کر دیکھتا ہے
08:50جہاں پیلس میں آگ لگ گئی تھی
08:51اور کافی لوگ غائل ہو چکے تھے
08:53کہ تب ہی اس کی سسٹر ان لو
08:55جو کی آٹھ سال کے میجسٹری کی مدر ہیں
08:57وہ یہیوان کو آ کر تھپڑ مارتی ہیں
08:59اور کہتی ہیں کہ
09:00تم نے اب کس کے ساتھ دشمنی کر لی ہے
09:10کہ تب ہی میجسٹری جو کی یہاں کا کنگ بننے والا ہے
09:12وہ آتا ہے
09:13جو کی ایک دم سیف تھا
09:15اس لئے تب جا کر اس کی مدر کو سکون آیا
09:17اور وہ اپنے بیٹے کو پیار کرنے لگی
09:19بھلا ٹیوان کو تھپڑ کا کافی برا لگا تھا
09:22یعنی وہ شرمندگی محسوس کر رہا تھا
09:24ویل وہ جوانگو سے بولا
09:26کہ آپ باہر جا کر میڈیا اور باقی چیزیں ہینڈل کریے
09:28کیونکہ میجسٹری ایک دم سیف ہیں
09:30تب ہوئی جو بھی باہر آ گئی
09:32اور اس کی پی اے وہاں اس کا ویٹ کر رہی تھی
09:34اس نے پوچھا کہ آپ ایسے بیچ میں کیوں آ گئی
09:36واپس سے میڈیا کی اٹینشن پانے کے لیے
09:38تو تب وہ کہتی ہے کہ اندر ایک پرابلم ہو گئی ہے
09:41پی اے ڈرنے لگ جاتی ہے
09:42کہیں ہوئی جو کی وجہ سے تو کچھ نہیں ہو گیا
09:44لیکن جب وہ بتاتی ہے کہ اندر آگ لگ گئی ہے
09:47تو یہ سن کر وہ اور بھی زیادہ شوق ہو گئی
09:50اور پھر اب ہمیں دکھایا جاتا ہے
09:52کہ گھر جاتے ٹائم پی اے پوچھتی ہے
09:53کہ ویسے تم گرانٹ فرنس سے چڑھتی کیوں ہو
09:55تو تب وہ کہتی ہے کہ کچھ نہیں
09:57بس وہ ایڈیٹیٹنگ ہے
09:58اور یاد کرنے لگتی ہے کہ جب وہ نائنٹھ گریڈ میں تھی
10:01تو تب وہ آرچھری کے کامپیٹیشن کے لیے
10:04رات کو چھپ کے سے گراؤنڈ میں آ گئی تھی
10:06لیکن ییوان جو کی اس اسکول کا سینئر تھا
10:09اس نے اسے وہاں دیکھ لیا تھا
10:10اور سنانے لگا کہ
10:12تمہیں دنی رات کو بنا پرمیشن کے باہر نہیں ہونا چاہیے
10:15بہل ییوان روائل فیملی سے تھا
10:17اس لئے اس کو کسی بھی ٹائم یہاں آنے جانے کی پرمیشن ملی ہوئی تھی
10:20اور یہ ان دونوں کی فرس مٹنگ تھی
10:22جہاں یہ دونوں پہلی بار ایک دوسرے سے مل رہے تھے
10:25وہی جو ہمیشہ اس بات سے چڑھتی تھی
10:27کہ وہ روائل فیملی سے نہیں ہے
10:28اس لئے اس کو ایکول آپوچنیٹی نہیں ملتی ہے
10:31اور یہ روائل فیملی کے لڑکوں کو ساری پریولیج دی جاتی ہے
10:34اس لئے یہی وجہ ہے
10:35کہ وہ سکول ٹائم سے ییوان سے چڑھتی تھی
10:38ہم دیکھتے ہیں کہ ییوان اپنے آفس میں بیٹھ کر کچھ لکھ رہا تھا
10:42کہ تبھی کیون وہاں آئی تو وہ ان کے ساتھ بیٹھ کر بات کرنے لگا
10:46کیون کل والے اپنے ایکشن کے لئے شرمندہ تھی
10:48لیکن ان کا یہ کہنا تھا
10:50کہ آگ لگنے کے بعد سبھی کی اٹینشن گرانٹ پرنس یعنی ییوان پر تھی
10:54اور میجیسٹری کا کسی کو بھی دھیان نہیں تھا
10:56اس لئے وہ گھور آ گئی تھی
10:57تو تب ییوان کہتا ہے کہ
10:59میں نے اپنی پوری لائف میجیسٹری کو دے دی ہے
11:02لیکن باقی لوگوں کا میں کیا ہی کر سکتا ہوں
11:04اس لئے آپ کو مجھے تو بلیم نہیں کرنا چاہیے
11:06تو تب کیون کہتی ہیں کہ میں چاہتی ہوں
11:09کہ تم شادی کر کے سائیڈ ہو جاؤ
11:10تو تب ییوان کو بچپن کی بات یاد آگئی
11:13کہ کیسے ہر چیز میں اچھا ہونے کے باوجود بھی
11:15اس کے فادر نے اسے روائل لائن سے ہٹا کر
11:18گرینٹ پرنس بنا دیا تھا
11:19تاکہ وہ کبھی کنگ نہیں بن سکے
11:21جبکہ کنگ بننے کا رائٹ صرف
11:23ییوان کو ملنا چاہیے تھا
11:25کیونکہ پہلے اس کے فادر کنگ تھے
11:27اور اب اسے کنگ بننا تھا
11:28پر ییوان کے فادر نے شاید کسی ریزن کے وجہ سے
11:31ایسا نہیں ہونے دیا
11:32اور اب کیوں ان اسے یہاں کے لوگوں سے بھی دور کرنا چاہ رہی ہیں
11:35بس اس لئے کیونکہ سب ییوان پر ٹرسٹ کرتے ہیں
11:38بزنس من سے لے کر پولیٹیشن تک
11:40سب ییوان کی بات مانتے ہیں
11:42اس لئے ییوان اداس ہو گیا
11:44اور زیادہ بحث کرے بنا ہی
11:45ان کی بات کے لئے مان جاتا ہے
11:47دوسری طرف ہوئی جو کے فادر بھی
11:49ہوئی جو کو شادی کے لئے فورس کر رہے ہوتے ہیں
11:51لیکن وہ ابھی شادی نہیں کرنا چاہتی تھی
11:54اور جو لڑکے انہوں نے ڈھونڈے تھے
11:56وہ سب اس کو اپنے لیول کے نہیں لگ رہے تھے
11:58کہ تب ہی اس کا بھائی اور بھائی کی وائف
12:00یہ دونوں بھی یہاں آگئے
12:01بھائی کی وائف کہنے لگی
12:03کہ تمہیں ان میں سے کوئی دیکھ لینا چاہیے
12:05ہم نے سب ہی لڑکوں کی ڈیٹیلز دھیان سے دیکھی ہیں
12:07تو تب ہوئی جو ہستے ہوئے کہنے لگی
12:09کہ اگر آپ ڈیٹیلز پر دھیان دینے والی ہوتی
12:12تو سب سے پہلے میرے بھائی جیسے لڑکے سے شادی کرنے سے پہلے
12:15اس کی ڈیٹیل نکال کر دیکھ دیں
12:17جو کہ ایک دم ہی یوزلیس ہے
12:19تو تب بھائی کو گصہ آ گیا
12:20اور وہ کہنے لگا کہ
12:21ہم دونوں ایک دوسرے سے پیار کرتے تھے
12:24اس لئے شادی کری ہے
12:25لیکن ہوئی جو سے اگنور کر کے
12:27اپنے فادر سے بولی
12:27کہ اگر میری شادی ہو گئی
12:29تو بزنس پر کون دھیان دے گا
12:30تو تب اس کا بھائی کہتا ہے
12:32کہ میں ہوں نہ سب سنبھالنے کے لیے
12:33تو تب وہ کہنے لگی
12:34کہ تم تو بس رہنے ہی دو
12:36کیونکہ تم بزنس کو ڈبا دو گے
12:37پھر وہ دونوں ہمیشہ کی طرح لڑنے لگ جاتے ہیں
12:40بٹ فادر دونوں کو چھپ کر آتے ہیں
12:41اور ہوئی جو سے کہتے ہیں
12:43کہ تمہیں شادی کرنی ہی ہوگی
12:44لیکن وہ چھوڑ کر کہنے لگی
12:46کہ ویسے بھی مجھے نجائز کہا جاتا ہے
12:48اور بنا خود کو پروف کرے
12:49میں کسی سے بھی شادی نہیں کرنا چاہتی ہوں
12:51اور پھر وہ گصے میں یہاں سے چلی جاتی ہے
12:54تو وہیں اسی بیچ یہ وان ڈیسائٹ کرتا ہے
12:56کہ وہ پیلس چھوڑ کر اپنے پرائیوٹ گھر میں رہے گا
12:58اور اس نے یہ بات پیلس کے سینئر مینجر سے کری تھی
13:01تو وہ کہنے لگے کہ لیکن آپ چلے گئے
13:03تو پیلس کی رکشہ کون کرے گا
13:05اور اگر آپ کے جانے کے بعد
13:07پیلس پر واپس سے حملہ ہوا تو
13:09تو تب وہ ہس کر کہتا ہے
13:11کہ مجھے تو لگا تھا
13:12کہ میرے جانے سے آپ سب سے زیادہ خوش ہوں گے
13:14لیکن شاید میں غلط تھا
13:16کوئی نہیں
13:16آپ پیلس کا دھیان رکھو
13:18اور کیون کو میرے لئے بائی کہہ دینا
13:20میں جلدی میں ہوں
13:21اس لئے انہیں بائی نہیں بول پاؤں گا
13:23پھر اس کے جانے کے بعد
13:24مینجر کیون سے ملا
13:25تو کیون
13:26یہ وان کی شکایت کرنے لگی
13:27کہ ایک تو وہ برڈے میں لیٹ آیا
13:29اوپر سے شکار کے کپڑے پہن کر آیا
13:32پھر حملے میں بھی
13:32سب صرف اسی کے بارے میں سوچ رہے تھے
13:34نہ کی میرے بیٹے کے
13:35تو تب مینجر کہتے ہیں
13:37کہ لیکن انہوں نے
13:38اپنا کراون سیکریفائز کرا ہے
13:39میجسٹری کے لئے
13:40اور ان کا پورا دھیان بھی رکھتے ہیں
13:42پر کیون اب بس
13:44یہ وان کو راستے سے ہٹانا چاہتی تھی
13:45تاکہ ایک دن ایسا نہیں ہو جائے
13:47کہ یہ وان ان کے بیٹے کو
13:48راستے سے ہٹا کر
13:49خود کینگ بن جائے
13:50غیلوب نیٹ سے ان میں
13:51ہم دیکھتے ہیں
13:52کہ آفس میں ہوئی جو کی پی اے بھی
13:53کچھ لڑکوں کی فوٹوز
13:54اس کو بھیجتی ہے
13:55لیکن ہوئی جو کو
13:56ایک بھی لڑکا پسند نہیں آ رہا تھا
13:58وہ کہتی ہے
13:59کہ یہ لڑکے بالکل
14:00میرے فادر کی پسند جیسے ہیں
14:01تب بھی یہ کہتی ہے
14:02کہ آپ کسی سے بات تو کر کے دیکھو
14:04کیا پتا آپ کو کوئی پسند آ جائے
14:06تو تب وہ کہنے لگی
14:07کہ دیکھو مجھے کیا چاہیے
14:08بس ایک ایسا لڑکا
14:10جو میرے لیول
14:11اور میرے سٹیٹس کا ہو
14:12میں کونسا کوئی روائل پرنس
14:14مانگ رہی ہوں
14:15اور پھر یہ بول کر
14:15ہوئی جو کہ دماغ میں
14:16ایک آئیڈیا آنے لگتا ہے
14:18دوسری طرف
14:19یون جا کر
14:20یون سے ملتا ہے
14:21جو بے فکر ہو کر
14:21ڈرائنگ کر رہا تھا
14:22تو تب وہ اسے
14:23نیوز دکھاتے ہوئے
14:24کہنے لگتا ہے
14:25کہ میں نے آپ سے کہا تھا
14:26کہ کوئی نارمل کپڑے پہن کر آنا
14:27لیکن دیکھو
14:28اب آپ کے اس آٹفٹ نے
14:29پرابلم کریٹ کر دی ہے
14:31تو تب یون کہتا ہے
14:32کہ لیکن ایسا کرنے سے
14:33پیلس میں ہوئی
14:34آگ والے انسیڈنٹ
14:35تو چھپی گیا ہے نا
14:36تو تب ہی ان کو
14:37ریالائز ہوا
14:38کہ ہاں یہ صحیح کہہ رہے ہیں
14:39تو وہی نیکسٹ پورے شہر میں
14:41یہ نیوز وائرل ہو چکی تھی
14:42جہاں کچھ لوگ
14:43تو اس بات کو
14:44نارمل سمجھ رہے تھے
14:45تو کچھ لوگ
14:46یون کی بس تاریفی
14:47کرتے جا رہے تھے
14:48کہ اس کا سٹائل
14:49کتنا اچھا ہے
14:50کچھ بھی پہن لے
14:50سب ہی میں اچھا لگتا ہے
14:52ہوئی جو کے آفیس میں
14:53بھی یہ نیوز پہنچی
14:54اور اس کی پی اے نیوز
14:55دیکھ کر سمائل کر رہی تھی
14:56پھر وہ ارندر
14:57جب ہوئی جو سے ملنے آئی
14:58تو حیران رہ گئی
14:59کیونکہ ہوئی جو بھی
15:00اسی نیوز کو دیکھ رہی تھی
15:02تب پی اے پوچھتی ہے
15:03کہ آپ کا یوان کو
15:04لے کر کیا خیال ہے
15:05تو تب ہوئی جو
15:06ڈائریکٹ کہتی ہے
15:07کہ مجھے وہ صحیح لگتا ہے
15:08اس لئے میں اس سے شادی کرنا چاہتی ہوں
15:09پی اے یہ سن کر
15:11شاک رہ گئی
15:11اور کہنے لگی
15:12کہ آپ ایسا سوچ بھی
15:13کیسے سکتی ہو
15:14پلیز میرے علاوہ یہ بات
15:16اور کسی سے
15:16ڈسکس بھی مت کرنا
15:17تو تب ہوئی جو بتاتی ہے
15:19کہ وہ
15:19آلریڈی ریکویسٹ
15:20ڈال چکی ہے
15:21مل کر بات کرنے کے لیے
15:23تو تب بھی
15:23اور زیادہ پریشان
15:24ہونے لگی
15:25جبکہ ہوئی جو کا
15:26یہ کہنا تھا
15:27کہ وہ کافی زیادہ
15:28پریٹی اور سمارٹ ہے
15:29اس لئے کوئی بھی
15:29اسے منع کر ہی نہیں سکتا
15:31پر یہاں فیلحال
15:32وہ صرف
15:33ییوان سے ملنا چاہتی تھی
15:34تو بھی دوسری طرف
15:35یون ییوان سے
15:36ایک بک لے کر
15:37ملنے آتا ہے
15:37تو وہ کہتا ہے
15:38کہ تمہیں یہ سب
15:39کب سے پسند آنے لگا
15:40تو اس نے کہا
15:41کہ میں بس خود کو
15:41شانت رکھنا چاہتا ہوں
15:43اس لئے فلارس لے کر آیا ہوں
15:44لیکن وہ واپس
15:45پینک ہونے لگا
15:46کہ آپ کو وہ
15:47ڈریس نہیں پہننی چاہیے تھی
15:48اس سے کچھ پرابلم بھی ہو گئی ہے
15:50لیکن ییوان بس شانتی سے
15:52اپنا کام کر رہا تھا
15:53تو تب ہون بھی شانت ہوا
15:55اور کہنے لگا
15:56کہ ہم کو کچھ کرنا چاہیے
15:57آپ کے لئے ویسے بھی
15:58اب میٹنگ ریکویسٹ آ رہی ہیں
16:00جس میں سے ایک نام
16:01کرسٹل گروپ کی سکسیسر کا بھی ہے
16:03لیکن ییوان وہ
16:04اپوائنمنٹ ریجیکٹ کروا دیتا ہے
16:05اور یہ بات جب ہوئی
16:06جو کو پتا چلی
16:07تو اسے کافی زیادہ غصہ آیا
16:09لیکن وہ سوچنے لگی
16:11کہ شاید ییوان نکرے دکھا رہا ہے
16:13اس لئے وہ واپس سے
16:14ریکویسٹ بھیج دیتی ہے
16:15تو وہیں یہ ساری نیوز
16:17کیون کو بھی مل جاتی ہے
16:18اس لئے وہ اپنی داتی سے
16:19کہنے لگی کہ
16:20شاید ییوان یہ سب
16:22جان بوچ کر کر رہا ہے
16:23تو وہیں دوسری طرف
16:24جب ہیون واپس
16:25ہوئی جو کی ریکویسٹ کے بارے میں
16:27بتاتا ہے کہ
16:27اس نے اس بار
16:28کیسٹل بیوٹی کے نام سے
16:29ریکویسٹ ڈالی ہے
16:40کیونکہ شاید
16:41اسے پتہ نہیں تھا
16:42کیسٹل گروپ کی سکسیسر
16:43ہوئی جو ہے
16:44ہوئی جو کو بہت گصہ آ گیا
16:45اور وہ زور سے چلائی
16:47سب ہی آفیس میں ڈر گئے
16:48تو تب تھوڑی دیر بعد
16:49اس نے شانت دماغ سے
16:51یاد کرا کی
16:51لازٹ ٹائم جب وہ
16:53ییوان سے ملی تھی
16:54تو اس نے اسے
16:56جونئر کہہ کے پکارا تھا
16:57تو تب ہوئی جو نے لکھا
16:59کہ میں اپنے سینئر سے
17:00بات کرنا چاہتی ہوں
17:01اور اس بار اس کا
17:02ایڈیا کام بھی کر گیا
17:04یعنی جب ہیون آ کر
17:05ییوان کو بتاتا ہے
17:06کہ اس بار لکھر آیا ہے
17:08کہ میں اپنے سینئر سے
17:09ملنا چاہتی ہوں
17:10تو ییوان کہتا ہے
17:11کہ میں اپنے جونئر کو
17:13کیسے منا کر سکتا ہوں
17:14اس لئے تب ہی
17:15فائنلی اس نے
17:15ریکویسٹ ایکسپٹ کر لی
17:17ہوئی جو یہ دیکھ کر
17:18بہت زیادہ خوش ہوئی
17:19اور جب اس خبر کے بارے میں
17:20کیوں ان کو پتا چلا
17:21تو انہوں نے اپنی داسی سے پوچھا
17:23کہ کیسٹرل گروپ کی
17:24سکسیسر کیسی ہے
17:26تو تب وہ بتاتی ہے
17:27کہ وہ اچھی انسان ہے
17:28آپ کی ان سے اچھی بن جائے گی
17:30تو وہ کہتی ہے
17:30کہ ٹھیک ہے
17:31پھر کچھ دنوں بعد ہوئی جو
17:33فائنلی ییوان سے ملنے
17:34اس کے گھر جاتی ہے
17:35جہاں ییوان ہوئی جو
17:36کو دیکھ کر پوچھتا ہے
17:37کہ تم آخر کس لی
17:38مجھ سے ملنا چاہ رہی تھی
17:40کیا کوئی بڑی ڈیل ہے
17:41یا کچھ اپروف کرانا ہے
17:42بٹ ہوئی جو
17:43ایک ریڈ اینولپ ٹیبل پر
17:45رکھتی ہے
17:45اور ڈائریکٹ کہتی ہے
17:46کہ میں یہاں آپ کو
17:47شادی کے لیے پروپوس کرنے آئی ہوں
17:49جو سن کر ییوان کے
17:51ہوش اڑ گئے
17:51یعنی وہ حیرانی سے
17:53ہوئی جو کو دیکھنے لگتا ہے
17:54پھر تب ہی ہمیں
17:55ایک پاسٹ کا سین دکھایا گیا
17:57کہ جب دونوں کی
17:58فرسٹ میٹنگ ہوئی تھی
17:59اور ہوئی جو
18:00ییوان کو اچھے سے سنا کر
18:02چلی گئی تھی
18:02کہ اب سے میں بھی
18:03رولز توڑوں گی
18:04کیونکہ سکول کو
18:05سبھی کو ایکول سمجھنا چاہیے
18:07تو تب ہوئی جو کے
18:08جانے کے بعد
18:08ییوان اسے دیکھ کر
18:09سمائل کر رہا تھا
18:11کہ اس لڑکی میں
18:12کافی ہمت ہے
18:13پھر جب نیکسٹ ہے
18:14ہوئی جو کافی زیادہ
18:15پریشان ہو رہی تھی
18:16کہ مجھے اپنی سینئر سے
18:17بدتمیزی نہیں کرنی چاہیے تھی
18:19اب کہیں وہ مجھے
18:19سکول سے نکلوا تو نہیں دیں گے
18:21کہ تبھی اسے
18:22کچھ لڑکیاں آ کر
18:23کسی چیز کو دیکھنے کے لیے
18:24بولتی ہیں
18:25اور پھر اب ہمیں
18:26اناؤنسمنٹ بورٹ دکھایا گیا
18:27جس پر لکھا تھا
18:29کہ لیٹ نائٹ
18:29یا کسی بھی ٹائم
18:30کوئی بھی سٹوڈنٹ
18:31آرچہری کی پریکٹس کرنے
18:32جا سکتا ہے
18:33یعنی کسی کو بھی
18:34کوئی روک ٹوک نہیں ہے
18:35تو تب یہ دیکھ کر
18:37ہوئی جو شاک ہوئی تھی
18:38ایکچلی یہ کام
18:39یوان نے ہی کرایا تھا
18:40ہوئی جو کے لیے
18:41اور بس پھر
18:42اسی سین کے ساتھ
18:43یہ ایپیسوڈ
18:44یہی پر
18:45اینڈ ہو جاتا ہے
18:55موسیقی
Comments

Recommended