Skip to playerSkip to main content
#iranusdeal #cdffieldmarshalasimmunir #therian #donaldtrump #iranFM #iranustalks #us #iran #ceasefire #pakistan #islamabadtalks #MojtabaKhamenei #donaldtrump #StraitOfHormuz #IranIsrael #IranUSA #MiddleEastCrisis#budget2026 #imf #pakistan #aiterazhai #aniqanisar

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhhmGWM8cYyL7Vr5_OKeaSw

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Thank you very much.
00:33Thank you very much.
01:03Thank you very much.
07:12Thank you very much.
07:12Thank you very much.
07:33Switzerland's will be delayed. Iran's will be the U.S. requirement of global requirement of peace.
07:42But Israel's will not be the requirement. What is this requirement?
07:47Yes, very much.
07:48Yes, thank you.
07:49Yes, absolutely.
07:51We are saying that if the world has one person, if the top is one person,
07:55they are not going to do this, they want to do this.
07:59Because they have their interest, the humanitarian, economic, global peace,
08:06which is called, they are going to do this.
08:09They are going to do this.
08:11Because they are going to do this.
08:13They are going to do this.
08:13And if the war will continue to do this, no peace, no war will continue.
08:21Israel's window of opportunity is open.
08:24We are going to do this.
08:26We are going to do this.
08:36We are going to do this.
08:43I am going to do this.
08:44I will not do this.
08:45We will do this.
08:48It is a good thing.
08:55We are going to do this.
08:59We are going to do this.
09:03And it will do this.
09:07It will do this.
09:10how effectively and how forcefully managed to manage it,
09:14it will depend on how it will go and will not go.
09:18You have to focus on your interaction, you have to focus on how President Trump has to do it.
09:23And this is the dependent President Trump for that,
09:25that if the credibility of President Trump has to do it,
09:28the approval rating has to do it, the disliking has to do it,
09:32it has to do it, it has to manifest it that it has to do it.
09:36And Iran has to do it, it has to do it,
09:39it has to do it, it has to do it,
09:41it has to do it, it has to do it,
09:43it has to do it, it has to do it,
09:44it has to do it, it has to do it.
09:47So I think in the coming of the time,
09:48all the dependent President Trump has to do it,
09:50how effectively they manage it.
09:53But having said that, the last word,
09:55the American media,
09:57and mostly if it is a business control,
09:59that President Trump has to do it,
10:01there is a lot of propaganda.
10:02If it is a follow-up,
10:04I have to do it,
10:05I have to do it,
10:07I have to do it,
10:07I have to do it,
10:10I have to do it,
10:10I have to do it,
10:10that this deal has to be ensured.
10:14I have been looking at the President's
10:15very much,
10:17and he said,
10:18that the Israeli people
10:19are criticizing us,
10:20they don't forget
10:21that the three months
10:23of your defense and weapons
10:25have been two-thirds of America
10:28made up of America,
10:29and I have been funded by people.
10:59Absolutely.
11:04So considering all this
11:06کہ ابھی تو آغاز ہے
11:07ابھی تو ایک دن ہوا ہے
11:08اور ایک دن کے اندر ہی بی بی نیتن یاغو کا
11:10طریقہ کار ہمارے سامنے آگیا ہے
11:12ابھی اناؤنس کر دی ہے کہ لیبنن میں حملہ
11:14نہیں کرنا لیکن we don't know
11:16the unpredictable nature that he has
11:18کہ کل صبح وہ کیا کرتے ہیں
11:20سو ایسی صورتحال میں یہ سوچلن کے اندر
11:23بھی جو مذاکرات ہو رہے ہوں گے
11:24یہ کدھر سٹینٹ کریں گے
11:27جی شکریہ
11:28یہ مذاکرات بہت ہی مشکل
11:30ہوں گے اس کے دو
11:32وجوات ہیں ایک تو یہ
11:34کہ جیسے آپ نے
11:36فرمایا اسرائیل کا
11:38جو کردار ہے اور وہ ان کی
11:40کوشش ہے کہ
11:42سارے پروسیس کو ڈی ریل کیا جائے
11:44اور آگے پیشرف
11:46نہ ہو سکے دوسری طرف
11:48جو اس مذاکرات
11:50میں مسائل ہیں
11:51ایران کا ایٹمی پروگرام
11:54جو ہے جوہری پروگرام ہے
11:56ایران کی جو
11:58فروزن ایسٹس ہیں ان کو ریلیز کرنا
12:01سینکشنز کو اٹھانا
12:02یہ سارے بڑے پیچیدہ مسائل ہیں
12:04اور ان کو حل کرنا
12:06اتنا کوئی آسان نہیں ہوگا
12:08اب انہوں نے جو اگریمنٹ ہے
12:10معایدے میں تو ساٹھ دن کی بات کی ہے
12:13دو مہینے کی بات کی ہے
12:15مجھے مشکل لگتا ہے کہ
12:16یہ دو مہینے میں یہ ساری چیزیں
12:19حل ہو جائیں
12:20امید ہے کہ ہو سکتی ہیں
12:22لیکن اس کو اس کے انجام پر پہنچانے کے لیے
12:26ہر ملک کو پاکستان شمیت
12:29اپنی کوششوں کو اور زیادہ
12:32مضبوط اور اور زیادہ
12:34انٹینس کرنا کی کرنا پڑے گا
12:37کیونکہ یہ جو مسائل ہیں
12:39یہ اتنی آسانی سے حل نہیں ہوں گے
12:41تو اب جیسے آپ نے فرمایا
12:44پاکستان کا ایک سنٹرل رول ہے اس میں
12:47اور پاکستان تو اپنی طرف سے کوششیں کرتا رہے گا
12:51دیسے آپ نے کہا ہمارے انٹینیر منسٹر
12:53دیران میں ہیں
12:54اور میرا خیال
12:56ان کا موقع تو یہ ہوگا
12:58کہ جی ابھی جب کیونکہ
13:00اسرائیل اور حسبولہ کے درمیان
13:02کوئی جنگ بندی کا موہدہ ہو گیا ہے
13:05تو اب جو
13:07وہاں سویجلنڈ میں جو مذاکرات ہیں
13:09ان کو شروع کر دینا چاہیے
13:11شاید کل یا پرسوں میں وہ شاید
13:13انشاءاللہ شروع بھی ہو جائیں
13:14لیکن یہ مسئلہ جو ہے اس کو
13:17جیسے آپ نے فرمایا کہ
13:20امریکہ صرف
13:21امریکہ کے پاس یہ طاقت ہے
13:23کہ وہ اسرائیل کی
13:26جو بہیوئر ہے
13:27اس کو کنٹرول کر سکے
13:29اور مجھے تو لگتا ہے کہ
13:31امریکہ کے اسرائیل
13:33جو ہے وہ امریکہ کے بھی قابو میں
13:35نہیں لگتا مجھے لگتا کہ وہ
13:37امریکہ کے بھی قابو میں ہے اس وقت
13:42جس قدر بمباری لیبنن کے اوپر کی گئی
13:45آج صبح سے لے کر اب تک
13:46اس سے یہ کسی بھی طریقے سے
13:49لگ تو نہیں رہا تھا
13:50کہ جیسے سیس فائر کی
13:51وائیلیشن کرنا بند نہیں کرے گا
13:52بی بی نیتنیاہو
13:53they want to have as much land
13:56جتنی زمین وہ بٹور سکتا ہے
13:58اس ساری سیچویویشن میں وہ بٹورنا چاہے گا
14:00so اس کو
14:01مددے نظر رکھتے ہوئے
14:03اس سٹیٹمنٹ کو جو آپ نے تھوڑی دے پہلے
14:05جی دی وانس کی سٹیٹمنٹ
14:07کی طرف اشارہ کیا کہ انہوں نے کہا ہے
14:08کہ یاد رکھے کہ
14:09ٹو تھرڈ آپ کا امنیشن جو تھا
14:11وہ سارا یو ایس سے جا رہا تھا
14:12اس سارے کو مددے نظر رکھتے ہوئے
14:14کیا صرف کہنا کافی ہوگا
14:16یہ اب آرم ٹویسٹنگ کا وقت ہوا چاہتا ہے
14:19اسرائیل کی
14:21I think
14:22یہ obligatory اب ہو گیا امریکہ کا
14:25کیونکہ امریکہ نے clear کرنا ہے
14:27کہ کس طرف ہے وہ
14:28اگر اسرائیل کی طرف ہے
14:29تو پھر اس کو یہ world peace
14:31اور یہ باتیں چھوڑنی پڑے گی
14:32یہ وہ امریکہ ہے
14:34جس نے صرف میڈل ایس میں
14:36دوہزار ایک سے لے کر
14:37دوہزار چھبیس تک
14:38تقریبا ایٹ ٹریلین ڈالر خرچیں ہیں
14:41مختلف ملیٹری آپریشنز میں
14:42اور سب کا سب benefit جو ہے
14:44وہ اسرائیل نے لیا ہے
14:45کبھی اس نے غازہ پر قبضہ کر لیا
14:47کبھی اس نے ریس بینک پر قبضہ کیا
14:50کبھی اس نے
14:51ابھی لیبنان پر آپ دیکھ رہے ہیں
14:52تو
14:53trigger کرایا جاتا ہے
14:55by design یا by default
14:56by error یا by mistake
14:58وہ تو ایک علیدہ history ہے
14:59لیکن جب بھی یہ اس طرح کی
15:01operation ہوتے ہیں
15:02امریکہ کی طرف سے
15:04تو اس کے گارب میں
15:05اسرائیل نئی جگہوں پر قبضہ کرتا ہے
15:07نئی displacement کرتا ہے
15:09اور وہ genocide کے ذریعے خالی کرواتا ہے
15:11ایک ہوتا ہے
15:12قبضہ کر لینا
15:13پھر ان لوگوں کو رہنے دینا
15:14بہت سارے ملکوں میں
15:15قابض ہو جاتے ہیں
15:16world war میں
15:17تو پھر وہ alignment ان کی رہتی ہے
15:19لیکن کیونکہ اسرائیل سمجھتا ہے
15:21کہ majority غازہ میں
15:22یا لیبنان میں
15:24یہ مسلمان
15:25پلسٹینین ہیں مسلمان
15:26تو ان کو نکال کر
15:28وہ قبضہ کرنا چاہتا ہے
15:29تاکہ clean up کیا جائے
15:30at the cost of genocide
15:31تو یہ ہمیشہ ہوتا آیا ہے
15:33جیسے میں نے
15:34پاسٹ آپ کو بتائیے
15:35تو اب
15:35American President
15:36اور حکومت نے
15:37فیصلہ کرنا ہے
15:38کہ آپ کا جو
15:39سب سے بڑا دنیا کا
15:41جو بجٹ ہے
15:41military کا
15:42یعنی military کا
15:43American forces کا
15:44بجٹ 41% of the globe ہے
15:46جس میں سے
15:47اگر نیکس
15:48دس ملکوں کو
15:49اکٹھا کر لیا جائے
15:50تو ان سے بھی یہ زیادہ ہے
15:51تو وہ کس کام کا ہے
15:5241% of the global military budget
15:55آیا صرف ایران کے خلاف ہے
15:57جس نے
15:57ڈرون سے کاؤنٹر کر لیا
15:58یا آپ نے
15:59اس کو سپلائے کر کے
16:01اسرائیل کو اتنا
16:02پوٹیٹ کرنا ہے
16:02تو انہوں نے
16:03ڈیسائیڈ کرنا ہے
16:04کہ ان کی
16:04ڈیٹرنس
16:05یا ان کی
16:06جو ڈسٹرکشن ہے
16:07وہ ایران کے خلاف
16:08اراک کے خلاف
16:09سیریا کے خلاف
16:10ان ملکوں کے خلاف ہے
16:12یا وہ
16:12ڈیٹرنس وہ
16:13اسرائیل کے بھی خلاف
16:14استعمال کر کے کہیں
16:15کہ ہم کیوں کہ
16:16آپ کو اتنا زیادہ
16:17اصلہ دیتے ہیں
16:17تو ہمارے ساتھ
16:18آپ کے سٹیک ہونے چاہیے
16:19کہ امریکہ کو
16:20اپنے امبیرسمنٹ
16:21سے پرچنے کے لیے
16:22اور
16:22موسٹ امپورٹنٹلی
16:23پریزیڈنٹ ٹرم کو
16:24اپنی کریڈبلیٹی
16:25ریوائز کرنے کے لیے
16:26پہلے لیٹ گو
16:27ہو سکتا تھا
16:27کہ آپ کہتے ہیں
16:28کہ مس لیڈ کیا گیا
16:29اس نے بتا دیا تھا
16:30کہ وہاں نیوکلر
16:31ہونے والے ہیں
16:32تو ہم نے حملہ کر دیا
16:33اب تو پریزیڈنٹ ٹرم کو
16:34کلیرلی
16:35خود دسین لینا ہے
16:36کہ اسرائیل
16:37ان کے ساتھ چلے گا
16:38ایک بڈی ڈیویلیمنٹ ہوئی ہے
16:40ابھی
16:40بلکل
16:41ابھی ہم بات کر رہے ہیں
16:42تو
16:42بریکن نیوز
16:43اوپر بین نیوز بھی چل رہی ہے
16:44ضمیر صاحب
16:45محسن نقوی صاحب کی
16:47صدر مسعود پزشکیاں سے
16:48ملاقات ہوئی ہے
16:49اور اب
16:49ان سمیت
16:50یعنی
16:51مسعود پزشکیاں صاحب سے
16:53ملاقات کرنے کے بعد
16:54صدر ایران سے
16:56پاکستانی وفت
16:57محسن نقوی صاحب کی
16:58لیڈرشپ میں
16:59سویزلینڈ کے لیے
17:00روانہ ہو گیا ہے
17:01سو معاملہ سالف ہو گیا ہوگا
17:02کچھ
17:03منالی ہوگا
17:04ایرانی وفت کو
17:06دیکھ امید تو ہے
17:07کہ یہ ایسے
17:08ایسے ہی ہے
17:09ایسے ہی ہوگا
17:11ایران اور امریکہ
17:12بھی چاہتے ہیں
17:13کہ
17:13جنگ بندی کے بعد
17:15جو ان کے مسائل ہیں
17:17ان کو حل کیا جائے
17:18اور خاص طور پر
17:20یہ
17:21جو مسائل ہیں
17:23ان کی وجہ سے
17:24آگے جا کے
17:25اور
17:26مزید
17:27لڑائی
17:27یا مزید
17:28جنگ نہ ہو
17:29لیکن
17:29جو ہمیں
17:30جو ہم
17:31اسرائیل کی بات
17:32کر رہے ہیں
17:33اس کے بارے میں
17:34ہمیں ایک
17:34سمجھنے کی ضرورت
17:36ہے کہ
17:37اسرائیل کا
17:37ایجنڈا
17:38خاص طور پر
17:39یہ جو
17:40نتھنیائیو
17:41اور ان کے جو
17:41ساتھ لکھوٹ پارٹی
17:42اور دوسرے جو
17:43یہ فنیٹکس ہیں
17:44ان کا
17:45زائنسٹ ایجنڈا ہے
17:47which is
17:47greater
17:48اسرائیل
17:48اور
17:49اس یہ
17:50پچھلے چالیس سال سے
17:51اسی
17:52ایجنڈا
17:53کو
17:53diligently
17:54فالو کرتے
17:55جا رہے ہیں
17:56امریکہ کی
17:56مدد سے
17:57اور اسی وجہ سے
17:58اراک پر
18:00حملہ ہوا تھا
18:00لیبیا پر
18:01رجیم چینج آیا
18:03سیریہ میں
18:04رجیم چینج آیا
18:05اور اب
18:07منتھنیائیو
18:07کا جو
18:08objective
18:09ہے وہ
18:10رجیم چینج
18:11ان ایران
18:11ان
18:12total destruction
18:13آف ایران
18:13وہ
18:14ہو نہیں سکا
18:15کیونکہ ایران
18:16نے اس کا
18:17جوابی
18:18کروائی کر کے
18:19اس کو
18:20ناکام کیا
18:21لیکن
18:22ناثینیائیو
18:23اور اس کے
18:23جو
18:24allies ہیں
18:24انہوں نے
18:25اپنا
18:26ایجنڈا
18:27کو
18:27abandon
18:27نہیں کیا
18:28ابھی
18:29لیبنان
18:29سردن لیبنان
18:30میں اس
18:30بلہ کے
18:31خلاف
18:31اٹیک کر رہے ہیں
18:32مسلم
18:33ورلڈ
18:34کو
18:34خاص طور
18:36سے
18:36یہ سمجھ
18:36لینا
18:37چاہیے
18:37ابھی
18:37کہ
18:38آج
18:39ایران
18:40تھا
18:40اور
18:41لیبنان
18:42ہے
18:42کل
18:43ہمارے دوسرے
18:44ممالک
18:45جو ہیں
18:45اس
18:46قطعے میں
18:47ان پر بھی
18:47حملہ
18:48ہو سکتا ہے
18:48جس طرح سے
18:49عراق
18:50اور سریعہ
18:50اور لیبنان
18:51پہ
18:51اس کے ساتھ
19:04بریک کی طرف
19:05جائیں گے
19:05بریک کے بعد
19:06ذرا پاکستان کی
19:07سیاست کے اندر
19:07بھی
19:08کچھ
19:08سالسی
19:09معاملات
19:09یا
19:10مسالحت
19:10والے
19:11معاملات
19:11چل رہے ہیں
19:11ان پر
19:12بات کریں گے
19:12آفٹر
19:12بریک
19:19ویلکم بیک
19:19آفٹر بریک
19:20بریک پہ جائے سے پہلے
19:20ہم ذرا ایران اور
19:21ازرائیل کی بات کر رہے تھے
19:22ہم ذرا سیاست کی طرف آتے
19:23پاکستان کی سیاست کے اندر
19:24بھی گولہ باری
19:25لفظی گولہ باری
19:26چلتی رہتی
19:27اور یہ گولہ باری
19:28ابھی بھی چل رہی ہے
19:28لیکن میسا کے جمہوریت
19:30کے ایک بار دوبارہ
19:31آفرز
19:32یعنی جواب
19:33اور جواب شکوا
19:34شروع ہو گئے ہیں
19:35لیکن یہ معاملہ
19:35کہاں تک پہنچے گا
19:36now is the question
19:38ایک طرف یہ
19:38دوسری طرف
19:39obviously
19:40پاکستان تحریک انصاف
19:41کے جو مرکزی رہنما ہیں
19:43ان کے حوالے سے
19:44نو مائے والے
19:45کیس میں
19:45چار مرکزی
19:46رہنماوں کو
19:47سزا ہو گئی ہے
19:48اور شامعبود
19:49قریشی صاحب کو
19:49بری کر دیا گیا ہے
19:50that is also
19:51an important development
19:52اس حوالے سے
19:52ساری بات کریں گے
19:53ہمارے ساتھ
19:53ڈاکٹر سارک فضل چودری
19:55صاحب موجود ہیں
19:56وفاقی وزیر ہیں
19:57برائے پارلمانی
19:58عمور
19:58thank you very much
19:59ڈاک صاحب
19:59for joining me in the program
20:00always a pleasure having you
20:02ڈاک صاحب پہلے
20:02تو مجھے بتائیے
20:03کہ پاکستان تحریک انصاف
20:04کو سب سے بڑا شکوائی ہے
20:05کہ آپ لوگ
20:06جو ہیں
20:06ان کے پیسے پہلے ہی
20:07کٹ لیں گے
20:07اس سے پہلے
20:08کہ وہ صوبہ کی طرف
20:09جائیں
20:09پیسے پہلے کٹ جائیں گے
20:10رانہ سناولہ صاحب
20:11نکل میرے پروگرام میں
20:12بھی بولا
20:12تو آپ پہلے سے
20:13پیسے کٹ دیں گے
20:14دیکھ یہ بات یہ ہے
20:15کہ صوبہ
20:18وہ ایک ہو
20:18یا چاروں ہوں
20:20فیصلہ جو ہے
20:20وہ ایک ہی ہوتا ہے
20:21اور جب یہ فیصلہ ہو چکا ہے
20:23اور یہ صوبہی
20:23وزرائی علیہ کی میٹنگ میں
20:25پرامنسل صاحب سے جب ہوئی تھی
20:26یہ فیصلہ ہو گیا تھا
20:28اور چاروں وزرائی علیہ نے
20:29اس بات پہ اتفاق کر لیا تھا
20:30کہ ہم
20:30اپنا حصہ دیں گے
20:31پہلی آپشن یہ تھی
20:33کہ انیف سی ایوارڈ کو ایمنٹ کیا جائے
20:35صوبوں نے متبادل رائے یہ دی
20:36کہ آپ اس ایوارڈ کو ایمنٹ نہ کریں
20:38ہم ویسے ہی آپ کو
20:40صوبوں سے اپنا جو شیئر ہے
20:41وہ ہم مرکز کو دیں گے
20:42اور جس مقصد کے لیے
20:43مرکز مانگ رہا ہے
20:44وہ اچھے طریقے سے پتا ہے
20:46عوام کو بھی اچھے طریقے سے پتا ہے
20:47کہ مرکز نے کوئی اپنی جیب میں نہیں ڈال لیں
20:49یا اسے ہم نے کوئی پرامنسل
20:50اس کا خرچہ نہیں بڑھانا
20:51تو پرامنسل اس کا خرچہ
20:53تو اس دفعہ فائنیس نے زیادہ
20:54ریکمنٹ کیا تھا
20:55انہوں نے کہا نہیں
20:56وہ ہی رہنے میں جو پچھلے سال تھا
20:58مطلب چیزوں کی قیمتوں میں
20:59اضافہ ہویا ہے
21:00لیکن انہوں نے ایک روپاوی فالتونی لیا
21:02مقصد یہ ہے کہ اس میں
21:04ہماری جو ڈیڈ سروسیں گے
21:05ملک میں لارڈ آرڈر کی صورتحال ہے
21:07دفاعی اخراجات ہیں
21:09تو یہ ساری چیزیں جو ہیں
21:10اس میں مرکز کنٹریبیوٹ کر رہے ہیں
21:12یہ پاکستان کے لیے کر رہے ہیں
21:13اب یہ تو ہو نہیں سکتا
21:15کہ تین صوبے دے رہے ہیں
21:16اور ایک نہ دے رہا ہو
21:17اور ایک صوبہ جو ہے
21:19اس کو لنک کر رہا ہے
21:20مختلف چیزوں کے ساتھ
21:21کسی ایک فرد کے ساتھ
21:22کسی ایک فرد کے ساتھ
21:25یہ possible نہیں ہے
21:26ملاقات ضرور ہو
21:28ایک نہیں ایک دن میں دستفعہ ہوں
21:30مجھو کوئی اتراز نہیں ہے
21:32یہ جو کنٹریبیوشن صوبے دے رہے ہیں
21:34ان کا اس ملاقات سے کوئی تعلق نہ ہے
21:36یہ سٹیٹ کا معاملہ ہے
21:38اور سٹیٹ کے معاملے
21:39کسی ایک فرد کے ساتھ
21:40نتھی نہیں کیے جا سکتے
21:42یہ کٹیگوری کے لیے بات
21:43کلیر ہونی چاہیئے
21:44اب اگر آپ ملاقات کا ہے
21:45تو وہ ٹوٹلی الگ سبجیکٹ ہے
21:46اس پہ آپ پوچھیں گی
21:47میں آپ کو بتاؤں گا
21:49پراملسل صاحب سے
21:49ان کی ملاقات جو ہے
21:50عوام کے لیے
21:52ڈیسیزن لے رہے ہیں
21:52ہم کے پی کے عوام کے پیسے کے اوپر
21:54کٹوٹی کر کے
21:55ہم لوگ وفاق کو دے رہے ہیں
21:56تو اس کا مطلب یہ ہے
21:57کہ ہم لوگوں نے عوام کا جو
21:58ڈیسیزن لینا ہے
21:58عوام نے وران خان صاحب کو
21:59ورد دی ہے
22:00وران خان صاحب کے کوئی
22:01ڈیسیزن کے اندر سے ہی کوئی نہیں
22:02جو یہ پیسہ لگے گا
22:04وہ انہی عوام کے
22:06جان و مال کے تحفظ پہ لگے گا
22:07جو عوام پہ عوام کی
22:09آپ دیکھیں
22:09ابھی جو
22:10آج افسوسناک واقعہ ہوئے ہیں
22:12اس میں کمتی انسانی جانوں کا
22:14سیویلینز کی شادتیں ہوئی ہیں
22:15اس کے علاوہ آرم فورسس کی
22:16کتنی شادتیں ہو چکی ہیں
22:18ابھی
22:19پانچ دن پہلے
22:20بائیس کے قریب جوان
22:21ہمارے جو ہیں شہید ہوئے
22:22افسر بھی تھے ان میں
22:23تو یہ تو
22:24میں یہ کہوں گا
22:25کہ ایک چیلنج ہے
22:26اگر اسے نپٹنے کے لیے
22:28مرکز کہہ رہا ہے
22:28کہ تھوڑا آپ کنٹریبیوٹ کریں
22:29تو انہی لوگوں کے لیے
22:31میں نے آپ کو کہا ہے
22:31کہ مرکز نے
22:32اپنا کوئی خرچہ نہیں بڑھایا
22:34صوبوں سے جو پیسے
22:36مرکز کو اس دفعہ
22:37کنٹریبیوشن
22:38یا آپ یہ کہیں
22:39کہ شیئر میں سے
22:40دیے جا رہے ہیں
22:43جو وفاق ہے
22:43وہ اپنی کابینہ
22:45تو لا رہا ہے نا
22:45ناڑک صاحب
22:46تو خرچہ تو بڑھ جائے گا نا
22:48صوبے کی طرف
22:49وفاق کی کابینہ
22:50آلیڈی موجود ہے
22:51کوئی نئی کابینہ
22:52کونسی آ رہی ہے
22:52میریل میں تو نہیں ہے
22:53وہ بات نہیں چل رہی تھی
22:54وزیر آزم صاحب
22:55کہہ رہے تھے
22:56کہ اس کو
22:56پراپر صوبے کی طرح
22:57چلایا جائے گا
22:58آلیڈی گفتگو چل رہی تھی
22:59کمیٹی شمیٹی بن رہی تھی
23:01یعنی فیڈرل گورنمنٹ کی بات
23:02اب چلے
23:02نہیں فیڈرل گورنمنٹ نہیں ہے
23:03اسلام آباد ٹیریٹری
23:04اسلام آباد کیا پیٹر
23:05اسلام آباد ٹیریٹری کی جو بات ہے
23:06دیکھیں
23:07اللہ کرے یہ بات ہو
23:08ہم اس کے لیے کوشش بھی کر رہے ہیں
23:10یہ بات ہے یا نہیں ہے
23:11نہیں یہ بات بالکل ہے
23:12اس میں پرام نیسر صاحب نے
23:13ایک امیٹی تشکیل دی تھی
23:14ایسین اقبال صاحب کے سربراہی میں
23:16میں خود اس کا میمبر تھا
23:17اور اس نے متعدد میٹنگ کے بعد
23:20یہ پروپوزل پرام نیسر کو دی ہے
23:22کہ اس کی علاق ایک صوبائی اسیملی ہونی چاہیے
23:24جیسے دنیا کے متعدد کیپیٹلز کی ہے
23:27یہ موڈل موجود ہے
23:28بہت سارے دنیا کے جو دارالخلافے ہیں
23:30ان کے اندر
23:31ہم اپنی یہاں پہ قانون سازی کر سکیں
23:33یہاں پہ ہمارے اپنے قوانین ہو
23:36اس کے لیے اسیملی کی
23:38ہم نے
23:40جو تجویز دی ہے وہ پرام نیسر کی ٹیبل پہ ہے
23:42آخری جملہ کہا کہ آپ کی بات کا جواب دیتا ہوں
23:44کہ پرام نیسر صاحب نے آپ یہ ڈیریکشن دی ہے
23:46کہ اس کے لیے آپ پبلک ہیرنگ کریں
23:47تو ایک ہیرنگ جو ہے ہم ایسین اقبال صاحب
23:49میں اور ہمارے ساتھ دو مزید جو ہمارے
23:52کلیگ ہیں اسلامباد سے
23:53ہم کر چکے ہیں افنانی پاک میں
23:56ہم بہت سارے لوگوں کو مل چکے ہیں
23:57اور بہت سارے لوگوں کو ملیں گے
23:59ٹریڈرز کو صافیوں کو بہت سارے بھی
24:01چیمبر جائیں گے سبز کو ملیں گے
24:04آپ نے کہا خرچہ بڑھ جائے گا
24:05خرچہ بچے گا
24:06کیسے
24:07اس لیے کہ اب صرف اسلامباد میں
24:10گاڑیاں ریجسٹر کرنے کا جو ٹیکس ہے سال کا
24:13وہ تقریبا جو ہے وہ پندرہ سے اٹھارہ عرب روپے ہے
24:16جو ملتا ہے
24:18ایکسائز ان ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ کو
24:20وہ سارا کہاں جاتا ہے
24:21فرٹل گورنمنٹ کی کٹی میں
24:23وہ اسلامباد کا پیسہ ہے
24:24اسلامباد کے عوام پہ لگنے چاہیے
24:26میں آپ کو دس ایسے ٹیکس بتا سکتا ہوں
24:28کہ اسلامباد میں
24:29یعنی اسی سے سو عرب روپے
24:32ٹیکس کی کلیکشن ہوتی ہے
24:33اور یہ ٹیکس یہی ادارے
24:36جب صوبے میں کٹھا کرتے ہیں
24:37تو یہ صوبائی گورنمنٹ کو جاتا ہے
24:39اور اسی صوبے پہ لگتا ہے
24:41ہمارا یہ پیسہ اسلامباد سے کٹھا ہوتا ہے
24:43اور اکاؤنٹ نمبر ون
24:45جو فرٹل گورنمنٹ کا اکاؤنٹ ہے
24:46اس میں جاتا ہے
24:47اسلامباد میں نہیں لگتا
24:48اس لیے ہمارے جو ٹیکس یہاں کٹھا ہوتا ہے
24:52اسلامباد میں
24:52اس میں ہماری اسیمبلی بہترین چلے گی انشاءاللہ
24:55ابھی تک اسلامباد یا وفاق
24:57وہ چار صوبوں سے کہتا رہتے ہیں
24:59ہمیں پیسے دے دیں
25:00اس کے بعد اسلامباد سے بھی کہے گا
25:01پانچ فریقین ہو جائیں گے
25:03پھر اس کے بعد پیسے مانگنے کے لیے
25:04میں آپ کو آپ کو پرگرام میں وعدہ کرتا ہوں
25:07کہ جو پرسنٹیج صوبے دے رہے ہیں
25:09وفاق کو
25:10اسلامباد اس سے ڈبل پرسنٹیج دے گا
25:12اس اسیمبلی کو بننے دیں اور چلنے دیں
25:15اسلامباد میں یہ جو
25:16رورل ایریا اور سٹی ایریا میں تفریق ہے
25:18یہ بھی ختم ہوگی
25:19اور آئے دن جو آپ کو ایشوز ہوتے ہیں
25:20آپ بھی اسلامباد کی ریجنٹ ہیں
25:21میں تو پتہشی اسلامباد کا
25:24تو یہ سارے مسائل حل ہوں گے انشاءاللہ
25:27ہم اسلامباد کے ایشوز کو
25:28کور تک جانتے ہیں
25:29یہ باید حل ہے
25:30کہ ایک اسلامباد کی انڈرپنڈنٹ اسیمبلی
25:32جو یہ بن جائے
25:32یہ جو پرام نسل صاحب کے
25:35ڈریکشن پہ بھی میں نے آپ کو بتایا ہے
25:36کہ اسلامباد کے مختلف سیگمنٹ
25:38اف سوسائٹیز میں ہم جائیں گے
25:39سٹوڈنٹس کے پاس بھی جائیں گے
25:41ٹریڈرز کے پاس جائیں گے
25:42سب کے پاس جائیں گے
25:43پبلک ہیرنگ ہوگی
25:43ان کی آرام شامل کریں
25:45جو تجاویز ہم نے دی ہیں
25:46اور اس کے بعد وہ دوبارہ جب
25:48پرام نسل صاحب کے پاس جائے گا
25:50کیابنٹ ڈیسائٹ کرے گی
25:51اور اسیمبلی مارز وجود میں آئے گی
25:52اور آپ نے ایک اور بات فرمائی تھی
25:54میرے پروگرام کے اندر
25:55کچھ عرصے پہلے بجٹ سے پہلے
25:56آپ نے کہا تھا کہ بجٹ کے بعد
25:58کچھ رد و بدل ہونی ہے
25:59کچھ تبدیلیاں ہونی ہیں
26:01دیکھیں آپ نے ایک سوال کیا تھا
26:03تو میں نے اس کے جواب میں یہ بات کہی تھی
26:04آج بھی میں آپ کو یہ کہتا ہوں
26:06کہ کیابنٹ کے اندر رد و بدل
26:08یہ جو کیابنٹ اگر اس کو آپ ٹیم کہیں
26:12تو اس کے کپتان پرائم نسٹر ہوتے ہیں
26:13یہ ان کا پرراؤگیٹو ہے
26:15ان کا اختیار ہے
26:15کہ وہ اپنے جیسے کھیل کے مدان میں
26:19کیپٹن یہ ڈیسائیڈ کر دا ہے
26:20کہ میں نے کھلاڑی کو کس طاقہ کی اوپر کھلانا ہے
26:22وکٹ کیپر کون ہوگا
26:24بانڈری پر کون فیلڈنگ کرے گا
26:26سلپ میں کون ہوگا
26:31یہ بھی پرائم نسٹر کا پراؤگیٹو ہے
26:33کہ کون سی منسٹری کون سا منسٹر
26:35بہتر طور پر چلا سکتا ہے
26:36یا پچھلے ایک سال کی کار کردگی
26:38یا دو سال کی کار کردگی
26:39کا جائزہ لے کے پرائم نسٹر فیصلہ کریں
26:41کہ فلاں میری سی بھی پرائم نسٹر سے اچھی نہیں چل رہی
26:43تو یہ ان کا فیصلہ ہے
26:44آپ نے جس طرح سے بات کی تھی
26:46وہ جنریک نہیں تھی ڈاکٹر صاحب
26:48اس کے بعد پھر بہت ساری صبریں آئی بھی
26:50کہ ایک سینئر وفاقی وزیر
26:53کو بھی سائیڈ پر کر دیا جائے گا
26:54اور یہ نہیں سنا جائے گا
26:55کہ آپ کتنے سینئر ہیں اور کتنے دانہ ہیں
26:58میں نے آپ کو بڑا کلیرلی بتا دیا ہے
27:00کہ کسی بھی موجودہ منسٹر کی
27:03وزارت کی تبدیلی
27:04یا اسے وزارت سے فارق کرنے کا اختیار
27:07اس کی کار کردگی کو جانچتے ہوئے
27:08یہ پرائم نسٹر آف پاکستان میں شبش شیف کا ہے
27:10ہنسان نقلی صاحب کو وزیر خارجہ بنایا جا رہا ہے
27:12نہیں اس طرح کی کوئی بات جو ہے
27:13یہ کہنا بہت قبلس وقت ہے
27:16اور یہ ساری وہ
27:18کیا سرائیاں ہیں جو میڈیا کی اوپر جو ہے وہ
27:20اسی لئے آپ کے سامنے رکھ رہی ہوں
27:21باقی اس میں کوئی
27:24کنفرم بات کوئی صداقت
27:26اس وقت تک نہیں آئے گی جب تک کسی طرح
27:28کہ کوئی خبر پرائم نسٹر آف سے براہ راست
27:30مجھے یا آپ کو نہیں ملے گی
27:31آپ کو تو مل چکی ہے لیکن
27:33نہیں مجھے ابھی نہیں ملی
27:35لیکن اس آگڈار صاحب کی میں منسٹری چینج ہو رہی
27:37نہیں میرا نہیں خیال
27:39اس آگڈار صاحب تو میں سمجھتا ہوں
27:40کہ انہوں نے بطور وزیر خزانہ
27:42ہمینوہ شریف صاحب کے ساتھ بہترین کام کیا
27:44اور پاکستان کی معیشت کو
27:46بہت اچھے طریقے سے کنٹرول کیا
27:48لیکن ایز وزیر خارجہ
27:50اللہ تعالیٰ نے جو انہیں عزت دی
27:52اور خاص طور پر ابھی جس سالسی
27:54کا کردار انہوں نے ادا کیا
27:56امریکہ ایران جنگ میں
27:57پرائم نسٹر شبہ شریف صاحب کی
27:58قیادت میں اور فیلڈ مارشل
28:00سید آسی منیر صاحب کی
28:02جو شبانہ روز میند تھی
28:04اس میں میں سمجھتا ہوں کہ
28:05اللہ نے انہیں بہت عزت دی ہے
28:06اس اس منسٹری میں
28:08اچھا مجھے یہ بھی بتائیے گا
28:10ڈاکٹر صاحب کہ
28:10اس ٹائم پر
28:13پاکستان کے جترے بھی صوبے ہیں
28:15وہ کانٹریبیوٹ تو کر دیں گے
28:17ایف بی آر کا
28:19لاسٹ یئر کا
28:20شورٹ فال جو تھا
28:21وہ اگر اتنے ہی شورٹ فال ہو جاتے
28:22تو وہ جتنے آپ لوگوں نے پیسے
28:23مختص کی ہیں وہ سارے کے سارے
28:25ڈاؤن دی ڈرین چلے جائیں گے
28:26تو الٹیمٹ سلوشن تو
28:28اٹھائیسویں ترمیم ہے
28:29اور ایف زی اوارڈ کے اندر
28:30کوئی کٹوٹی ہے
28:31یا کوئی اس طرح کا
28:32کوئی آئینی ترمیم کے بعد طریقہ کار ہے
28:34اس کے اوپر کوئی کام ہو رہا ہے
28:35دیکھئے سب سے پہلے تو
28:55یہ موضوعات جو ہیں یہ کس بارے میں
29:01کوئی سپیسیفک شعبے کے بارے میں
29:02کوئی سپیسیفک کھاتے کے بارے میں
29:05میرا خیال ہے کہ ابھی میں اپنے آپ کو
29:07انہی الفاظ تک محدود رکھوں گا
29:10لیکن میں آپ کو یہ بتا سکتا ہوں
29:11کہ اٹھائیسویں ترمیم آئے گی
29:12پاکستان کے مفاد میں ہوگی
29:14بہتری کے لیے ہوگی
29:15اور بہت سارے ایشو یہ میرا اپنا ذاتی خیال ہے
29:19بہت سارے ایشوز
29:21جو اٹھارویں ترمیم میں
29:23صوبوں کو دیئے گئے وہ ایسے
29:25سبجیکٹ تھے کہ جو فیڈریشن کے پاس
29:27بھی ان کا کچھ نہ کچھ حصہ
29:29رہنا چاہیے تھا اس میں صحت
29:31ہے اس میں ایڈکیشن ہے
29:33اس میں کھیل ہے اس میں ٹوریزم
29:35ہے اس میں اگریکلچر ہے
29:36یہ ساری وہ چیزیں ہیں
29:38کہ جو فیڈریشن کے پاس
29:41کوئی نو کوئی رول اس میں رہنا چاہیے تھا
29:43لیکن ہم نے وہ ڈیوالو کر کے
29:45پیپلز پارٹی کو کیسے منائیں گے
29:48پیپلز پارٹی کیا پاکستان کے
29:50مفاد کے خلاف جائے گی
29:51انہیں صرف یہ کنونس کر کے بتانا پڑے گا
29:53کہ یہ فیصلہ ملک کے مفاد میں ہے
29:55اس کے بغیرے باستویورٹ چائز نہیں ہوگی
29:57جو کریں گے وہ کنونس ہی ہوگا
29:59اور ہم کیا کر سکتے ہیں
30:01آپ کریں گے
30:03پرائم نیسٹر کی ٹیم کرے گی میں بھی اس کا حصہ ہوں
30:05پرائم نیسٹر کی ٹیم تو بڑی وسی ہے
30:07ظاہر ہے کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں
30:09جو پرائم نیسٹر نے اس جاب کے لیے
30:12انہیں ایسائن کیا ہوتا ہے
30:13میں ان میں سے ایک ہوں
30:14جہاں آپ اشارہ کر رہے ہیں اس کی ضرورت نہیں ہے
30:16انشاءاللہ ہم انہیں کنونس کر لیں گے
30:18پیپلز پارٹی کو کنونس نہیں کرنا ہے
30:19پیپلز پارٹی نے سندھ کو بھی کنونس کرنا ہے
30:21آپ کو پتا ہے وہ کنال والے معاملے پر
30:23زرداری صاحب مان گئے تھے
30:24اس کے بعد پھر احتجاج بہتجاج ہوئے
30:25اس کے بعد پھر ان کو بیک ٹریک
30:26چلیں وہ معاملہ کلوز ہو چکا ہے
30:28تو اس کو دوبارہ ہم گڑے مردے نہیں اکھڑتے
30:30لیکن اس میں زیادتی ہوئی ہے
30:32اگلہ مردہ جو ہے وہ پچھلے گڑے مردے
30:34اس میں زیادتی ہوئی ہے لیکن وہ وقت گزر چکا ہے
30:37باقی آگے میں سمجھتا ہوں
30:38کہ معاملات یہ پرائم نیسٹر صاحب کا
30:40کنسیڈرڈ ڈیسیئن ہے
30:42کہ اپنے تحادیوں کو اعتماد میں لیے بغیر
30:44ہم کوئی فیصلہ نہیں کریں گے
30:45پہلے انہیں کائل کریں گے
30:47آج آپ دیکھیں گلگت بلتستان کی بات
30:49ہو رہی تھی گورنمنٹ کی
30:51تو آج بڑا وہ واضح ہو چکا ہے
30:52کہ گورنمنٹ جو ہے چونکہ
30:55سمپل میجورٹی نہ ہونے کے باوجود
30:56اکسریتی پارٹی پاکسین پیرس پارٹی ہے
30:59تو وہ گورنمنٹ بنائے گی
31:00اور ہم اپوزیشن میں بیٹھیں گے
31:02تو لہٰذا ہم بالکل فیر فیر گین کھیل رہے ہیں
31:05کوئی کسی طرح کی کوئی
31:06یہ نہیں ہے کہ ہمارے کبرٹ میں کوئی سکیلٹن ہے
31:08یا عام کوئی چیز جو دکھاتے کچھ اور ہیں
31:11یا کرتے کچھ اور ہیں
31:11بالکل بھی نہیں
31:12اور یہ انشاءاللہ ایک ایسا اعتماد کا رشتہ ہے
31:16جو ہمارے تحادیوں کے ساتھ بن چکا ہے
31:17یہ بنا رہے گا
31:18یہ ملک کی ضرورت ہے
31:19یہ سسٹم کی ضرورت ہے
31:21سسٹم کی ضرورت کیا یہ بھی ہے
31:23کہ آپوزیشن کو ساتھ لے کر چلا جائے
31:24کیونکہ اب میساکم جمہوریت کی بات کر دی ہے
31:27پرائم منسٹر صاحب نے
31:28ایک ٹرسٹ ڈیفیسٹ ہے ڈاک صاحب
31:30آپ لوگوں کا پی ٹی آئی کے اوپر
31:32اور پی ٹی آئی کا آپ لوگوں پر
31:33تو وہ کیسے گیا
31:34انیکہ یہ جسے ٹرسٹ ڈیفیسٹ کی آپ نے بات کی ہے
31:37یہ اپوزیشن کا گورنمنٹ کے ساتھ نہیں ہے
31:40یہ ٹرسٹ ڈیفیسٹ کا اپوزیشن کے اپنے اندر ہے
31:44ان کے اپنے اندر کوارڈینیشن کی کمی ہے
31:46ان کی لیڈرشپ تحریک انصاف کی
31:49ڈیوائیڈڈ ہے
31:50ہر ایک کی متضاد رائے ہیں
31:52کوئی گورنمنٹ سے بات کرنا چاہتی ہے
31:54کوئی اسٹابلشمنٹ سے بات کرنا چاہتی ہے
31:57کوئی دونوں سے بات نہیں کرنا چاہتی
31:59تو وہ جب تک کسی ایک
32:01آپ یہ کہیں کہ
32:03یک سوئی کے ساتھ کسی ایک نکتے پہ
32:05کٹھن نہیں ہوں گے
32:06ان مذاکرات جو کہ ہونے جا رہے ہیں
32:08یہ مذاکرات ہوں گے انشاءاللہ
32:10لیکن میں کہہ رہا ہوں
32:11جب تک یک سوئی نہیں ہوگی
32:12مذاکرات کا بھی انہیں فائدہ کوئی نہیں ہوگا
32:14ہماری کوشش ہے کہ یہ پروڈکٹو ہوں
32:15لیکن اب
32:17پرائم نیسٹر صاحب جو کل وہ ملے
32:19خود جہا کے لیڈر اف اپوزیشن کی سیٹ پہ
32:22انہیں دعوت دی
32:22اس کے بعد ہماری ان سے میٹنگز ہوئی ہیں
32:26اور انشاءاللہ
32:27جگہ انہوں نے بتانی ہے
32:28پرائم نیسٹر یہ سواب دید بھی ہمیں کہا ہے
32:30کہ ان پہ چھوڑیں
32:30آپ جگہ بتائیں
32:31اسیمبلی میں جس جگہ آپ کہیں گے
32:33میں آج ہوں گا
32:33پامنے صاحب نے بیٹھیں
32:34جو بات آپ کے دل میں ہاں کھل کے کریں
32:37لیکن اچھک زی صاحب کا
32:38تو میں نے مجھے تو راند صاحب نے یہ بتایا
32:40پروگرام میں کھل کے بتایا
32:41کہ وہ تو تیار ہیں
32:44لیکن جنہوں نے تیار ہونا ہے
32:46اور جن کی وہ نمائندگی کر رہے ہیں
32:47راند خان صاحب اور پیوٹری ہے
32:48وہ تیار نہیں ہیں
32:49آج بھی بیرسٹر گوھر نے کہا ہے
32:51کہ ہاتھ ملانے بڑی دیر کرتی
32:53یہ یہ وہی بات ہے
32:54جو میں آپ سے کر چکا ہوں
32:55الفاظ تھوڑے مختلف ہیں
32:57کیونکہ ان کی اپنے اندر یکسوی نہیں ہے
32:59اگر پاکستان طریقین صاحب
33:01ایس پارٹی
33:01لیڈر آف اپوزیشن کے پیچھے نہیں کھڑی
33:03یا اس کے فیصلے کے پیچھے نہیں کھڑی
33:05تو ان سے پوچھا جائے
33:06کہ آپ نے کیوں لیڈر آف اپوزیشن
33:07بنایا آج اگزئی کو
33:08خان صاحب
33:09آپ خود بنتے
33:11آپ اپنی کسی بندے کو بنا دیتے
33:12اور آپ اگر بنایا ہے
33:14تو پھر جو وہ فیصلہ کریں
33:15آپ کو ان کا ساتھ دینا پڑے گا
33:16یہ ہے یکسوی کی کمی
33:17یہ ہے ڈیویجن جو ان کی اپنے اندر موجود ہے
33:21لیکن
33:21میں یہ سمجھتا ہوں
33:23کہ جو بریسٹر گوھر صاحب نے بیان دیا ہے
33:25ایڈرون نو اس کا کیا
33:27کانٹیکسٹ ہے
33:28لیکن کل جو ان سے بات ہوئی ہے
33:29وہ بات سیدھ کرنے کے لیے
33:32یعنی انہوں نے اسے خوشائن قرار دی ہے
33:33اور انہوں نے کہا ہے
33:34کہ یہ آگے بڑھنے کا وائد راستہ ہے
33:37اور ہمیں آگے بڑھنا ہے
33:38اس سسٹم کے جمعود کو ختم کرنے کے لیے
33:40اور پارلیمنٹ کی مضبوطی کے لیے
33:43کوئی راستہ نکالنے کے لیے
33:44اور ہم نے بھی انہیں سمجھایا ہے
33:46میں نے کل بھی سپیچ میں
33:47اور آج بھی اپنی اختتامی سپیچ میں یہ بات کی ہے
33:49کہ راستہ پارلیمنٹ سے نکلے گا
33:52جو مشکلات ہیں
33:53یہ ختم کرنے کا راستہ پارلیمنٹ سے نکلے گا
33:55لیکن آپ لوگ تو کہتے ہیں
33:55راستہ عدالت اسے نکلے گا
33:57امران خان کی رہائی کا راستہ عدالت سے نکلے گا
34:00جو ملک اور سسٹم کو روکنا چاہتے ہیں
34:03رکافٹنگ کھڑی کر رہے ہیں
34:05یہ ختم ہوں گی
34:06اور پاکستان کو جس طرف ہم لے کے جانا چاہ رہے ہیں
34:08اس کا راستہ پارلیمنٹ سے نکلے گا
34:10ملاقات کا راستہ نکل سکتا ہے پارلیمنٹ سے
34:12پرائیمنٹ سے ملاقات جب وہ کریں گے
34:13تو اسے کئی ملاقاتوں کا راستہ نکل آئے گا
34:16ملاقات ہو سکتی ہے
34:17پوسیبلیٹی آنے والے
34:18پرائیمنٹ سے چیف ایکزیکٹیو
34:22جب بھی کوئی بات اس طرح کا کوئی ڈیسیجن ہوگا
34:24وہ تو پرائیمنٹ سے صاحب نے کرنا ہے
34:26اس کے ساتھ ایک اور چیز میں میں آپ کو بتا دوں
34:30بات آپ نے دوسری تیسری دفعہ پوچھی ہے
34:32اس لیے میں افضاد کر دوں
34:33اس سے پہلے امران خان کی جو ملاقاتیں ہو رہی تھی
34:35وہ کرٹسی میں ہو رہی تھی
34:37وہ جیل مینول کے مطابق نہیں ہو رہی تھی
34:39لیکن وہ کرٹسی ایکسٹینڈ کرتے کرتے
34:42وہ اپنی لیمنٹ کراس کر دے
34:44انہوں نے ان ملاقاتوں کے بعد
34:45جو فضائی اور زمینی حملے شروع کر دیئے
34:48ریاست پہ ریاستی اداروں پہ
34:49انہیں آپ نے پرداشت کسی بھی ملک کے لیے
34:52جو ریاستی ادارے ہوتے ہیں
34:53یہ آپ کے تحفظ کے زامن ہے
34:55آج اڑیا کے ساتھ آپ کا پنجہ ازمائی ہوئی ہے
34:57اور آپ نے انہیں دھول چٹائی ہے
34:58تو آج آپ یہاں سکون اور اتمران سے بیٹھے ہیں
35:01اس لیے کہ آپ کے پاس
35:02الحمدللہ ایک مضبوط دفاعی نظام
35:04اور ایک مضبوط فوج ہے
35:05یہ نہ ہو
35:06آج آپ دیکھیں جو لڑائی ہوئی ہے
35:08امریکہ اور ایران کی
35:09جن جن ملکوں کے پاس
35:10اپنے خطے میں دیکھ لیں
35:11میں نام کسی ملکہ نہیں لیتا
35:12ایک مضبوط دفاعی نظام
35:14اور مضبوط فوج نہیں تھی
35:15ان صاحب کیا آشر ہوئے
35:16تو یہ تو ہمارے لیے
35:18اللہ کے فضل ہے
35:19ہمارے لیے بڑی فخر کی بات ہے
35:20کہ ہمارے پاس ایک مضبوط آرمی ہے
35:22مضبوط فوج ہے
35:23ہمارا دفاع مضبوط ہے
35:24ہمیں ایک ایٹمی ملک ہے
35:25دفاع کے اوپر کوئی کسی
35:26اس لیے اگر آپ
35:27اس طرح کی ارکی کرتے ہیں
35:28شروع کر دیں گے
35:29پھر ہم نے کہا
35:29ٹھیک ہے پھر جیل مینول کے
35:30مطابق ملاقات ہوگی
35:32ترہ عدالتوں کے ذریعے ہوگی
35:33اب وہ عدالتوں میں بھی ہیں
35:34اور انہوں نے
35:36ہائی کورٹ سپریم کورٹ
35:36سب سے رجوع کیا ہوا ہے
35:38جو پرائم نسٹر
35:39عدالتوں کا اختیار
35:41تو استعمال نہیں کر سکتے
35:42لیکن ان کی
35:42اگزیکٹیو ایتھارٹی کے اندر
35:44اگر کوئی بھی
35:45گنجائش ہوگی
35:46کسی بھی چیز کی
35:47وہ ضرور جو ہے
35:48انشاءاللہ ان سے مل کے
35:50بطری کے احسن
35:51معاملے کا حال نکالیں گے
36:01ٹیریفیک
36:04پاکستان تحریک انصاف
36:05اور پی ایم ایل این کے
36:06بیچ میں ہی جو ملاقات کے
36:07حوالے سے
36:07ٹگ او فور چل رہی ہے
36:08بڑے عرصے میں
36:09پی ٹی آئی کا موقع بھی جانتے ہیں
36:11ہمارے ساتھ
36:11علی محمد خان صاحب موجود ہیں
36:12پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائے
36:14thank you very much
36:14علی محمد خان صاحب
36:15for joining me in the program
36:16علی صاحب
36:16یہ بات تو واضح ہے
36:18کل رانہ سناؤلہ صاحب
36:19نے میرے پروگرام میں
36:20خود بھی بولا
36:20کہ کٹوٹی ہو جائے گی
36:22یہ بات جب
36:22ڈیسائیڈ ہو گئی ہے
36:23تو ڈیسائیڈ ہونے کے بعد
36:24پھر پیسے جو ہے
36:25وفاق کو جو چاہیے ہیں
36:26جو اگریمنٹ ہوا ہے
36:27اس حساب سے کٹ جائیں گے
36:28لیکن
36:29کے پی کے اب یہ
36:30کہہ رہے ہیں کہ
36:30نہیں جب تک
36:31عمران خان صاحب سے
36:32ملاقات نہیں ہوگی
36:33تب تک ایسا
36:34کوئی ڈیسیجن
36:34ہم نہیں لے سکتے ہیں
36:36لیکن
36:37جو ایک نامک کیونسل تھی
36:38اس کے اندر ایسی
36:39کوئی بات نہیں ہوئی
36:39وزیر آزم صاحب سے
36:40بات ہوئی ہے
36:41انہوں نے یہ کہا ہے
36:42کہ میں پوری کوشش کرتا ہوں
36:43کوئی وعدہ بھی نہیں ہوا
36:44سو ایسے کیسے ہو سکتا ہے
36:46کہ آپ ایک آئینی فورم
36:48پر بیٹھ کر وعدہ کریں
36:49اور اس کے بعد کہیں
36:50کہ نہیں
36:50ہمیں وہ شرط رکھی تھی
36:54بہت شکریہ
36:55بسم اللہ الرحمن الرحیم
36:57اللہم صلی اللہ محمد
36:58والآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ
37:02بجٹ ایک اہم
37:04عمر ہے
37:05ایک صوبائی حکومت کا سال میں
37:07شاید ایک سب سے اہم ترین
37:09اس کا ایک درجاتی ایکٹ ہوتا ہے
37:12جس سے وہ پھر اگلے سال
37:13اپنا صوبہ چلاتا ہے
37:16پاکستان کیلئے
37:17صوبہ کیلئے جو
37:19ایگریمنٹس
37:20یا جو میوچل کنسلٹیشن کے بعد
37:23جو کمیٹمنٹس
37:24سویل آفریری صاحب نے دی ہیں
37:25مجھے یقین ہے وہ اس کو پھولا کریں گے
37:27اب میرا نئی شیال کہ
37:29ان چیزوں کو عمران خان صاحب سے
37:31ملاقات کے لئے
37:32وہ کوئی بلیک میلنگ کے لئے
37:33خدا نخواستہ یوز کر رہے ہیں
37:35مختون خواہ کے جو حقوق ہیں
37:36اس کے لئے وہ بیٹھتے ہیں
37:38مرکز کے ساتھ
37:39صوبہ کی جو کمیٹمنٹس ہیں
37:40جو ذمہ داریاں ہیں
37:41وہ پوری کی جاتی ہیں
37:43البتہ یہ بات
37:43ہم نے ڈیمانڈ رکھی ہے
37:45عدالتوں میں بھی گئے ہیں
37:46اور ان فورمز پہ
37:47جو وزیراعظم صاحب کے ساتھ
37:49سویل صاحب بیٹھے ہیں
37:59تہائی ضروری ہے
38:00ان سے ملاقات کے بعد
38:01اگر بجٹ پاس ہوگا
38:02اس میں وہ وزن
38:04صحیح مانوں میں آ جائے گا
38:06جو عمران خان صاحب چاہتے ہیں
38:07پختون خواہ کے عوام کے لئے
38:10لیکن
38:10ات دی سیم ٹائم
38:11علی محمد خان صاحب
38:12دی پرابلم ہے
38:13کہ ایوری بیڈی
38:14ان دی گورنمنٹ سائیڈ
38:15وہ یہی کہتے ہیں
38:16کہ عمران خان صاحب سے
38:17ملاقات ایک اور ایشو ہے
38:18بہت سارے پوائنٹس کے اوپر
38:21ایسی نوبت آ گئی تھی
38:22کہ ملاقات کرانے کو
38:23تیار بھی ہو گئے تھے
38:24لیکن سیاسی بیانبازی سے
38:25کوئی باز نہیں آ رہا تھا
38:26سو وہ والا شکوا
38:28جو حکومت کا ہے
38:29وہ پی ٹی آئی بھی کیا
38:30کوئی ان کو موقع ہی نہ دے
38:31کہ ہم اس طرح کی کوئی بات کریں
38:34کوئی بیانبازی
38:34کوئی سیاسی بیانبازی ہو
38:35تو ایسا کچھ ہو سکتا ہے
38:37کوئی آپس میں بات چیت
38:38کیونکہ اب میسا کے معیشت
38:39کے ساتھ ساتھ
38:40میسا کے جمہوریت کی
38:41جو بات ہوا کرتی تھی
38:42وہ دوبارہ
38:43ری ایٹریٹ ہونے لگ لی ہے
38:45پرائی منسٹر صاحب
38:46نے فلور اف دہ ہاؤس پہ
38:46میسا کے جمہوریت کی
38:48بات کر دی ہے دوبارہ
38:53پومی اسیمبلی کے فلور پہ
38:54میں نے یہ بات کی ہے
38:55کہ ہم جو سیاسی لوگ ہیں
38:58پاکستان سیاسندانوں نے
39:00بنایا ایک سیاسی
39:01ایک کولیٹیکل مومنٹ کے
39:02ذریعے ایک عوامی مومنٹ
39:04کے ذریعے پاکستان
39:04ایک پرامن سیاسی
39:06تحریک کے ذریعے بنا
39:07اور ہمیشہ ہم نے یہ
39:08ثابت کیا ہے کہ جہاں
39:10ہمارے افواج نے
39:11بارڈرز پہ ہمارے
39:12ملک کی حفاظت کی ہے
39:13ملک کو چلانے کی
39:14یہ جب جب چیلنجز آئے ہیں
39:16سیاسی قرادت نے
39:17اپنے قد سے اوپر
39:18بڑے ہو کے
39:19اپنی سیاسی اختلاف
39:20کو ایک طرف رکھے
39:21انہوں نے پاکستان کے
39:22مفاد میں مضبوط فیصلے کی ہیں
39:24چاہے وہ فینسٹ کی جنگ
39:25کے دوران ایک قومی اجیتی ہو
39:28حالانکہ اس وقت
39:29ایک سیاسی دور نہیں تھا
39:32لیکن اس کے باوجود
39:33جتنی قوم تھی
39:34اس وقت کی سیاسی قیادت تھی
39:36اپنی تمام تر مخالفت
39:38یا ریزرویشنز کی باوجود
39:40اس وقت ایوب خان صاحب کے ساتھ
39:41وہ کھڑی ہوئی
39:42بعد میں جب موقع آیا
39:43تو ایک سیاسی قیادت
39:44نے ہی ملک کو مضبوط کیا
39:46ہوتو صاحب کی صورت میں
39:47جب نیوکلیر ٹیکنالوجی آئی
39:49پھر جب نیوکلیر ٹیکنالوجی
39:50ڈیکرنیشنز کا وقت آیا
39:52اٹھانوے میں
39:52تب بھی ایک سیاسی قیادت
39:54برسر اقتدار تھی
39:55جب دنیا کو ضرورت
39:56اسلام ایک امہ کو ضرورت
39:58بڑی امن کے لیے
39:59افغانستان میں امن لانے کے لیے
40:00خان صاحب وزیراعظم تھے
40:01اور ہم نے یہاں ثابت کیا
40:03پوری دنیا سے مسلمانوں کو
40:04دو بارے کٹا کیا
40:05تو کہنے کا مقصد یہ ہے
40:07کہ اس ملک کو چلانے کے لیے
40:08سیاسی قیادت کو بیٹھنا ہوگا
40:10اور اس میں اس ملک کی بھی خیر ہے
40:12اور جو ہماری فیڈریشن کی
40:13دنیادی ذمہ داریاں
40:15جو اکائیاں ہیں
40:15جو اسٹابلشمنٹ ہے
40:17ان کی بھی اس میں عزت ہے
40:18کہ سیاسی قیادت
40:19اپنے فیصلے خود کرے
40:21اور اسٹابلشمنٹ کو
40:22سیاس سے دور رکھے
40:22اس لیے میں نے تجویز دیا ہے
40:24آچکزئی صاحب کو تجویز دیا ہے
40:26کہ آپ پارلیمنٹ میں بیٹھیں
40:27بجائے اس کے ایک ہم
40:28انا کی جنگ بنائیں
40:29کہ میں پی ایم ہاؤس نہیں جاؤں گا
40:30پی ایم ہاؤس ادھر نہیں آئیں گے
40:32نو یہ انا سے بڑی چیز ہے
40:34پاکستان کی بات ہے
40:35let's sit together in a constitution room
40:37اور وہاں سیاسی قیادت
40:38ملکلی مضبوط فیصل کریں
40:40جس میں عمران خان صاحب کی رہائی
40:42اور اس سیاسی temperature کو نیچے
40:43اور معتدل لانا بھی شامل ہے
40:45لیکن علی موقع صاحب آپ یہ فرما رہے ہیں
40:47کہ دیکھیں بات کرنی چاہیے
40:50میسا کے جمہوریت والی
40:51جو بات پرائم منسٹر صاحب نے
40:53آفر کر دی ہے
40:54دوسری طرف بڑے دھیمے مزاج کی ہیں
40:55آپ کے چیئرمن پیریسٹر گوھر
40:57لیکن وہ کہہ رہے ہیں بڑی دیر کر دی ہے
40:59تو کس کی بات مانے پی ٹی آئی کے اندر
41:01تو موقع بھی دو مختلف ہوتے ہیں
41:02اگر گفتگو کی بات کریں
41:04تو آپ کے اپنے اندر سے
41:05جو لوگ ہیں وہ اٹھ کر کھڑے ہو جاتے ہیں
41:07اگر گفتگو کی نہ بات کریں
41:09تو پھر گفتگو کرنے والے بلکل پیچھے رہ جاتے
41:11تو بات کس کی مانے پھر
41:13نہیں انہوں نے یہ گلہ ضرور کیا ہوگا
41:15تو آپ نے خود کہا
41:17کہ وہ بڑے ملنسار اور دیمے مزاج کے آدمی ہیں
41:20It is never too late in politics
41:25یعنی کہ
41:26امن کے لیے
41:27یا پیس کے لیے
41:29یا مذاکرات کے لیے
41:30حرف آخر کبھی بھی نہیں ہوتا
41:32cold war میں
41:34جب رشیا اور
41:36تاج برطانیہ
41:37میں امریکہ اور روس کی نہیں بات کر رہا
41:39میں اس سے بھی سو خال پیچھے کی بات کروں
41:41کہ جب ان کے بیچ میں cold war تھی
41:43تب بھی میدان جنگ میں
41:44میں ایک میز وہ رکھتے تھے
41:46جو اس کے پیر
41:48border کی اس طرف دو اس طرف ہوتے تھے
41:50تو میدان جنگ میں لوگوں نے باتیں کی ہیں
41:51It is never too late
41:53ہم لوگوں کو بھی
41:54طریق انصاف کی قیادت کو بھی میں کہوں گا
41:56میں اپنے آپ کو کارکن سمجھتا ہوں
41:58آپ کو بھی تھوڑا آگے بڑھنا ہوگا
42:00تھوڑا bold فیصلے کرنے ہوں گے
42:04کس کا عادت کو
42:05جن کو عمران خان صاحب نے ذمہ داری دی ہے
42:07میں نے محترم اچھکزئی صاحب سے دو بار
42:09اپنا پارلیمنٹری کمیٹی میں پوچھا
42:12دو بار انہوں نے کمیٹ کیا
42:13کہ ایس وزیراعظم کی طرف سے دعوت ہے
42:15تو پھر قومی اسمبلی کے فلور پہ
42:17میں نے اس بجٹ سیشن میں
42:18اور اس سے کچھلے سیشن جو ختم ہوا تھا
42:20دو بار میں نے اچھکزئی صاحب کو
42:22وہاں بھی اور پارٹی کے اندر بھی
42:25یہ ریکویسٹ کی ہے
42:25کہ اگر وزیراعظم کی طرف سے
42:28دعوت ہے مذاکرات کی
42:29تو آپ ضرور ایک قدم آگے بڑھائیں
42:31تاکہ عمران خان صاحب کی رہائی ہو
42:33اگر نہیں ہوتی بات تو نہیں ہوگی
42:36اس وقت بھی تو نہیں ہو رہی نا
42:37تو رکاوت کیا نہیں ہو خان صاحب
42:40اگر ایک دعوت ہے وزیراعظم کی طرف سے
42:43اور خدا نہ خواستہ
42:44ہم قدم آگے نہیں بڑھاتے
42:45آئیں بائیں شائیں کرتے ہیں
42:49ہمیں کوئی موقع
42:50حکومت کو نہیں دینا
42:51کہ وہ اس بات سے ادھر ادھر ہو
42:53عمران خان کی رہائی
42:54دیکھیں ہم رہائی سے رسائی تک آگئے ہیں
42:57ہم ویک پوزیشن کی طرف جا رہے ہیں
42:59اس لیے میں یہ کہوں گا
43:00یہ ایک سیاسی مسئلہ ہے
43:01اس کا حل عدالتوں میں نہیں ہے
43:03نہ دس لاکھ لوگ روڈ پہ ہیں
43:05اگر کوئی یہ کہہ رہا ہے
43:06وہ عمران خان صاحب سے زیادتی کر رہا ہے
43:07عمران خان کا ایک دن بھی
43:09اس قیامت کی گرنی میں
43:10جیل میں جو گزرتا ہے
43:11جو ملک سے باہر بیٹھ کے
43:13اور جو ملک کے اندر
43:15تھنڈے کمروں میں
43:16یا ملک سے باہر مزے کر رہے ہیں
43:17اور ایک وی لاغ میں
43:18کھلکا دیتے ہیں
43:19کہ عمران خان کھڑا ہے
43:19بھئی عمران خان تو کھڑا ہے
43:21لیکن ہم لوگ کدھر کھڑے ہیں
43:22ہمیں اپنے لیڈر کو باہر نکالنا ہے
43:24ہمیں اپنے لیڈر کو باہر نکالنا ہے
43:26کتا کلامی کے لیے معذرت
43:27یا آپ کس کی طرف
43:28اشارہ کر رہے ہیں
43:29تھنڈے کمروں کے اندر
43:30اور ملک سے باہر
43:32دیکھیں جو لوگ
43:33اس وقت اس میں
43:34پسو پیش کر رہے ہیں
43:36یا وقت ضائع کر رہے ہیں
43:37کون لوگ
43:38دیکھیں آپ اس کو
43:39میں آپ کو عرض کرتا ہوں
43:40آپ اس کو اس نظر سے دیکھیں
43:42عمران خان ہمارا ایک استاد بھی ہے
43:44میں تو ان لوگوں میں سے نہیں ہوں
43:46جو ابھی
43:46انہوں نے اقتدار کا دیکھا ہے
43:48سورج مکھی کی طرح
43:49چلانگ مار کے آیا
43:56آپ ایک رات
43:57آپ کو چین آئے گی
43:59آپ کو اگر دعوت ہے
44:00وزیراعظم کی طرف سے
44:01اویل اٹ
44:02مجھے دو باتیں بتا دیا
44:03علیوان خان صاحب
44:05ایک تو آپ نے فرمایا
44:06کہ اچھاکزائی صاحب نے خود بولا
44:07دو دفعہ آپ نے پوچھا
44:08دونوں دفعہ انہوں نے کہا
44:09کہ دعوت ہے
44:10تو کیا قباہت ہے
44:12یا کیا رکاوٹ ہے
44:13کہ وزیراعظم صاحب سے
44:15جا کے بات کر لی جائے
44:16گفتگو کر لی جائے
44:17کوئی رکاوٹ ہے
44:17کوئی ہرڈل ہے
44:18کوئی مسئلہ ہے
44:20نہیں کہ عمران خان صاحب نے
44:22جب اچھاکزائی صاحب کو
44:23نومینیٹ کیا
44:23یا علامہ ناصر کو
44:24خاص کر رکھ اچھاکزائی صاحب کو
44:25تو ناصر صاحب تو
44:27چلیں ایک دینی شخصیت ہیں
44:28اچھاکزائی صاحب
44:29سیاسی آدمی بھی ہیں
44:30اور
44:32جو میاں برادران ہیں
44:34شریف فیملی ہے
44:35میاں صاحب
44:36نواز شریف صاحب
44:36یا شہباد صاحب
44:37ان کے ساتھ پرانا تعلق ہے
44:38بلکہ رجیل چینج کے
44:39زمانے میں
44:40وہ ان کے ساتھ تھے
44:41مولانا فضر امان کی
44:42اس طرف سے
44:42خان صاحب نے ان کو
44:44لگانے کا واحد
44:45مقصد یہ ہے
44:45کہ چونکہ وہ
44:46ایک بیچ کے آدمی ہیں
44:48وہ ان سے بھی
44:49ان کا اچھا تعلق ہے
44:49ہمارے بھی وہ
44:50بھائی ہیں
44:50ساتھی ہیں
44:51علائے ہیں
44:52تو وہ بیچ میں
44:53ایسی بات کر سکتے ہیں
44:55جس سے یہ معاملہ
44:56بہتری کی طرف
44:57چلا جائے
44:58تو رکاوٹ پھر
44:58پی ٹی آئی کی طرف سے
44:59محمود خان
45:00اچھا گزئی صاحب
45:01وہ گفتگو کر سکتے ہیں
45:02تم رکاوٹ پھر
45:03پی ٹی آئی کی
45:03کسی حلقے کی طرف سے
45:06دیکھیں اچھا گزئی صاحب
45:07نے ایک دفعہ یہ بات کی
45:08کہ وہ
45:09پی ایم ہاؤس
45:09نہیں جانا چاہتے
45:10یا وہ سپیکر ہاؤس میں
45:11یا سپیکر آفس میں
45:12نہیں بیٹھنا چاہتے
45:14میری رائی یہ ہے
45:15کہ اس سے
45:15ہم انہا کی جنگ
45:16نہ بنائیں
45:17بلکہ میری تجویز
45:18یہ تھی
45:18میں نے پارلیمنٹری
45:19کمیٹی میں بھی دی
45:20اور قومی اسمیلی کے
45:20فلور پہ بھی یہ بات
45:21کی ہے میں نے
45:22کہ نہ
45:23محترم اچھا گزئی صاحب
45:25پی ایم صاحب کی طرف
45:27پی ایم ہاؤس جائیں
45:27نہ پی ایم صاحب
45:29اپوزیشن چیمبر میں آئیں
45:30بلکہ پارلیمنٹ میں
45:31ایک کمرہ ہے
45:31کمیٹی روم ہے
45:33کانسٹیوشن روم
45:33جہاں آئین پاکستان
45:36بنانے کے لیے بیٹھا جاتا ہے
45:37آپ وہاں آ جائیں
45:38پارلیمنٹ
45:48بیٹھیں اور سٹارٹ کریں
45:50میرا سوال بہی ہے
45:52علیمہ خان صاحب
45:52آج رات بیٹھیں
45:54وزیراعظم
45:55اگر
45:56فلور آف دا ہاؤس پہ
45:57شاہ محمود صاحب
45:58نکلیں
45:58دیکھیں آج سزائیں ہوئی ہیں
46:00دیکھیں
46:00آج چار لوگوں کو
46:01سزائیں ہوئی ہیں
46:01اور شاہ محمود
46:02خوریشن صاحب کو
46:03بنی کریں
46:03میرے جیل کے ساتھی ہیں
46:04محترم سینٹر جاچوئی صاحب
46:06ان کے ہارٹ کا
46:07مسئلہ ہے
46:08ڈاکٹر یاسمین راشد صاحب
46:10کینسر سروائیور ہیں
46:11میاں محمود رشید صاحب
46:12سینئر سٹرزن ہیں
46:13وہ بیمار آدمی ہیں
46:14جو ہمارے
46:15عمر صرف راز
46:16چیما آپ نے
46:17کو دیکھا ہوگا
46:18ایک زبردست
46:18ایک خوبصورت شخصیت
46:20وہ ویلڈ چیر پہ
46:21چڑے گئے ہیں
46:22کیا چاہتے ہیں
46:23کیوں یہ ہو رہا ہے
46:24اس ملک میں
46:24رکاوٹ کون ہے
46:25علیمہ خان صاحب
46:26میں یہی تو جاننا چاہ رہی ہوں
46:27آپ سے
46:28رکاوٹ کون ہے
46:28یہ نظام رکاوٹ ہے
46:29یہ دیکھیں
46:30سب سے بڑی رکاوٹ
46:32تو یہ نظام رکاوٹ ہے
46:33کہ
46:36مجھے یہ سمجھ نہیں آرہی
46:37اگر وزیراعظم کہہ رہے آئے
46:38آپ کہہ رہے
46:40مفتگو کرنے کی
46:41یہ تو رکاوٹ کون ہے
46:43انگریزی میں
46:43ایک لفظ
46:44ہوتا ہے
46:45کہ
46:47اگر
46:47میاں
46:48شہباز شریف صاحب
46:49اس میں مخلص ہیں
46:50جو کہ میں
46:50بدگمانی نہیں کرتا
46:51میں کبھی بدگمانی نہیں
46:52میں کہتا ہوں
46:52مخلص ہیں
46:53وہ دل سے کہہ رہے ہیں
46:54کہ آؤ بیٹھو بات کرو
46:55تو پھر سی بی ایم کے طور پر
46:56کم از کم
46:57بوشہ دی بی کو
46:58تھوڑا سا ریلیف دے دیں
46:59ان کے آنکھ کا سنائے
47:00مسئلہ زیادہ ہو گیا ہے
47:01کم از کم
47:01ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ
47:03جو کہ
47:03میں کہتا ہوں
47:04وہ کہتے ہیں
47:05گورنمنٹ کی طرف سے
47:06ایک سٹینس آتے ہیں
47:06علی محمد خان صاحب
47:07وہ میں آپ کے سامنے رکھ دیتی ہوں
47:08وہ کہتے ہیں
47:09یہ عدالتی معاملہ ہے
47:10اس کے اندر
47:11حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں ہے
47:13یہ جو
47:13ریلیف دینا ہے
47:14جتنوں کو بھی دینا ہے
47:15یہ عدالت سے ملے گا
47:16یا نہیں ملے گا
47:17علیہ السار صاحبہ
47:18یہ اس صدی کا
47:19سب سے بڑا مذاق ہے
47:21اگر کوئی یہ کہے
47:22کہ یہ ایک عدالتی معاملہ ہے
47:23یہ ایک سیاسی معاملہ تھا
47:25یہ ایک سیاسی معاملہ ہے
47:26اس کا حل سیاسی ہے
47:28جتنا
47:29زرداری صاحب کی جیلیں
47:30جتنا نواز شریف صاحب کا
47:32معاملہ جو تھا
47:33وہ سب
47:33جب شرف صاحب کے دور میں
47:35ہتکڑی ڈال کے
47:36ملک بدر کیا گیا
47:36وہ کیا
47:37کوئی عدالتی معاملہ تھا
47:38وہ بھی سیاسی
47:39تو عمران خان صاحب پہ
47:40ایک آدمی
47:41جو ایک محببتن پاکستانی ہے
47:42جس پہ کوئی کیس نہیں ہے
47:44جو ایک
47:45کلین
47:45ایک صاف شفاف آدمی ہے
47:46اس پہ چاندہ
47:47سمجھے یہ بتا دی جگہ
47:49پینما والا
47:50اس کا حل سیاسی ہے
47:52پینما والا معاملہ
47:53اور اس کے بعد
47:53نواز شریف صاحب کی
47:55گرفتاری
47:56مریم نواز صاحبہ کی
47:57گرفتاری
47:57آپ لوگوں کے ٹائم پہ
47:58وہ گرفتار تھے
47:59مجھے بتا دی جگہ
48:00وہ سیاسی تھا
48:01یا پھر وہ جینوان تھا
48:04دیکھیں
48:05اگر آپ اس کو
48:06سٹارٹ کریں
48:06مشرف صاحب کے دور سے
48:08مشرف صاحب کے دور میں
48:09ایک معاملہ
48:09ایسا ہوا
48:10اگر دائر ہے
48:10جس کی لاتھی
48:11اس کی بینسوں کو
48:11پاکستانی
48:12اس کا آپ زمدار نہیں
48:14میں ایک بات
48:14ویسے بتا دوں
48:15ہمارے دور میں
48:16جب ان پہ
48:17ایک کیس آئے
48:17پاناما کا
48:18پاناما نا عمران خان
48:19صاحب کا کیس تھا
48:20نالی محمد نے
48:21طریقے سا
48:22وہ ایک انٹرناشنل
48:23افیر تھا
48:23دنیا میں
48:24جن لوگوں کے
48:24بڑے بڑے کربوں
48:25اربوں کے اتاتے تھے
48:26وہ ایک چیز سامنے آئی
48:27ہمارا تو گلہ یہ ہے
48:29کہ سپریم پورٹ میں
48:30جو فیصلہ ہوا
48:31مین جو اصل فیصلہ تھا
48:33وہ وہ تھا
48:34جو عاصف خوصہ صاحب کا تھا
48:35یہ تو
48:36اقامہ پہ تو
48:37میاں صاحب کی سزا نہیں
48:38بڑھ دیتی
48:38ان کی اصل سزا
48:39تو وہ تھی
48:40جو اربوں روپیہ کے
48:40کانچے بار پڑے ہوئے تھے
48:42ہم یہ سمجھتے ہیں
48:43ہم یہ سمجھتے ہیں
48:45کہ اس کیس میں بھی
48:46آج تک انصاف نہیں ہوا
48:47لیکن اگر ہم یہ کہتے ہیں
48:48ان چکروں میں پڑ گئے
48:49کہ کیا وہ صحیح تھا
48:50یا یہ صحیح ہے
48:51میں تو کل قومی اسمیلی میں
48:52بلکہ اس حفظ سے
48:53یہ بات کی ہے
48:54کہ آپ کو
48:55truth and reconciliation
48:56سے درو جانا پڑے گا
48:57جو عمران خان نے
48:58جیل میں مجھے یہ بات کی
48:59جو میں نے پہلی بار
49:01جب دو سال پہلے بات
49:02بات کی
49:02کہ اگر ہم اس چکر میں
49:04پڑ گئے
49:04کہ میں صحیح تو غلط
49:05یا وہ صحیح اور یہ غلط
49:07یہ معاملہ حل نہیں ہوگا
49:08عمران خان
49:09نیا صاحب
49:10زبداری صاحب
49:11یا مولانا صاحب
49:12اور اسٹابلشمنٹ کے
49:13کچھ ذمہ درانوں کو
49:13میں دو سال پہلے
49:14election سے پہلے بھی
49:15کہہ رہا تھا
49:16آج بھی کہتا ہوں
49:17کہ خان صاحب کو
49:17باہر نکالیں
49:18اور اس کے بعد
49:18ایک بڑی بیٹنگ کریں
49:19اس ملک کو
49:20کب تک ابھی
49:21کرتے رہیں گے
49:22یہ جی بی میں دیکھے
49:22کیا ہوا ہے
49:23یہ کشمیر میں دیکھے
49:24ہو کہہ رہا ہے
49:25جی بی کے اندر
49:26تو پی پلس پارٹی
49:27جیت کے لی محمد خان صاحب
49:28وہ الگ بات ہے
49:29کہ ان کا کوالیجن
49:30پارٹنرز کا
49:30آپس کا مسئلہ
49:31میں جی بی کے
49:32election کو
49:32selection کہتا ہوں
49:34وہ selection ہوئی ہے
49:35طریقہ انصاف
49:36کو میدان سے
49:36باہر نکالا گیا ہے
49:37اور ایک ایسی
49:38جماعت میں
49:39بندے بیجے جا رہے ہیں
49:40جس نے تاریخ میں
49:41کبھی جی بی میں
49:42ایک پیونین کانسل
49:42کا election نہیں دیکھا
49:43چالے
49:44یہ ابھی ان کے
49:45آپس کے پی ایم ای لین
49:46کے پیپلس پارٹی
49:46کے معاملات جو ہیں
49:47وہ دیکھتے ہیں
49:48لیکن اللہ کرے
49:49جو بھی حکومت میں
49:50وہ بھی یہ چیزیں
49:51یہ جو آپ
49:52فرما رہے ہیں
49:53اللہ کرے
49:53اگر کل کو
49:54پی ٹی آئی حکومت میں
49:56تب بھی یہی کریں
49:57کہ پرانی باتیں
49:58گڑے موجود ہیں
49:59وہ ان کو
50:00صحیح لائن حاضر کرتا ہے
50:01کون لائن حاضر کرتا ہے
50:04یہ دونوں جو ہیں
50:04نا پیپلس پارٹی
50:05اور نون لیگ
50:06یہ جتنے بھی
50:07شریر بچے بنیں
50:08ان کے پیچھے جو
50:09مانیٹر کھڑا ہے
50:10اس کا گنڈا بڑا
50:10تگڑا ہے
50:11تو یہ مسئلہ نہیں
50:12مسئلہ ہے
50:13قوم کا
50:13قوم جس جو
50:14فیصلہ کر بیٹھی ہے
50:15وہ جس آدمی سے
50:16پیار کر بیٹھی ہے
50:17وہ اڈیالا میں بیٹھا ہے
50:18آپ کو اس آدمی
50:19سے بات کرنی پڑے گی
50:20مسئلہ کا حل
50:21اڈیالا سے نکلے گا
50:22علی محمد خان صاحب
50:24آپ تھوڑے پہلے
50:25یہ فرما رہے تھے
50:25کہ سیاسی
50:27پاکستان
50:27ایک عالمی سطح کے اوپر
50:28کردار تب ادا کر سکے گا
50:30جب ہماری اپنی سیاست
50:31کے اندر
50:32ٹھیراو آئے گا
50:33لیکن problem is
50:34کہ اس ٹھیراو
50:35کے فقدان
50:36کے باوجود بھی
50:37پاکستان نے
50:38اسلام آباد
50:39میمورینڈم کرا دیا ہے
50:40تو پاکستان
50:41بڑھتا رہے گا
50:42اب کس نے آگے
50:43ساتھ بڑھنا ہے
50:43کس نے نہیں
50:44بڑھنا ہے
50:45پاکستان کی
50:45ہر کامیادی پہ
50:46علی محمد
50:47اور عمران خان خوش ہیں
50:48پاکستان کی
50:49ہر کامیادی پہ
50:50ہم خوش ہیں
50:50ٹھیک ہے
50:51تینکیو بری مچ
50:51علی محمد خان صاحب
50:56تینکیو بری مچ
51:03تینکیو بری محمد خان صاحب
Comments

Recommended