- 5 months ago
Hamari Kahani
This is the adaptation of the famous series Shameless. Fiza, struggling to survive in one of the poor neighborhoods of the city is the eldest child of the family. She has looked after her five younger siblings since their mother left them. Her father Fakhri is addicted to alcohol and is wasting his life drinking and making money from easy and deceitful means adding nothing but trouble for the family.
Cast: Hazal Kaya, Burak Deniz, Reha Ozcan, Yagız Can Konyali, Nejat Uygur, Zeynep Selimoglu, Alp Akar, Omer Sevgi, Mehmet Korhan Fırat, Nesrin Cavadzade, Melisa Dongel, Beren Gokyıldız.
Tag:
Production: MY MEDIA
Screenplay: Ebru Kocaoglu - Verda Pars
Directed by: Koray Kerimoglu
Executive Producer: Dizgin Aksoy Sidar
This is the adaptation of the famous series Shameless. Fiza, struggling to survive in one of the poor neighborhoods of the city is the eldest child of the family. She has looked after her five younger siblings since their mother left them. Her father Fakhri is addicted to alcohol and is wasting his life drinking and making money from easy and deceitful means adding nothing but trouble for the family.
Cast: Hazal Kaya, Burak Deniz, Reha Ozcan, Yagız Can Konyali, Nejat Uygur, Zeynep Selimoglu, Alp Akar, Omer Sevgi, Mehmet Korhan Fırat, Nesrin Cavadzade, Melisa Dongel, Beren Gokyıldız.
Tag:
Production: MY MEDIA
Screenplay: Ebru Kocaoglu - Verda Pars
Directed by: Koray Kerimoglu
Executive Producer: Dizgin Aksoy Sidar
Category
📺
TVTranscript
00:28کیا ہو رہی
00:30میری فضا کے سائن کی ہوئے کچھ ایسے ڈاکیومنٹس ہے جس کی وجہ سے اسے جیل ہو سکتی ہے
00:36کیا بول رہی ہو یہ کیا چاہتی ہو مجھ سے
00:39کیا چاہتی ہو میں یہ تم جانتے ہو
00:42چوئس تمہاری ہے
00:43میں ان فضول گیمز سے بہار آ چکا ہوں تو مجھے صرف یہ بتاؤ کہ کیا چاہیے تمہیں
00:46ہاں تم یہاں ہو میں تمہارے پاس ہی آ رہا تھا
00:49فضا کی ساری ریپورٹس آ گئی ہیں
00:50ہاں بہت شکریہ آپ کا
01:09کیا تم اپنی فرنٹ کو دوبارہ جیل بھیجنا چاہتے ہو
01:11اس طفعہ شاید فضا یہ برداشت نہیں کر پائے گی
01:14بکواس بند رکھو اپنی تم شاید پاگل ہوگی ہے پھر سے
01:16بات سنو یہ پرچے ورچے اٹھاو اپنے یہاں سے
01:19اور نکلو چلو کسی کی پریشر میں نہیں آؤں گا میں کان کھول کے سنو
01:23سمجھیں
01:24اور فضا کے ساتھ ہوں میں اور اسی کے ساتھ رہا ہوں گا
01:27سمجھ گئے
01:28اگر فضا کو پھر سے نقصان پہنچ جانے کی کوشش کی
01:31تو ایک نہیں دو دفعہ سوچنا
01:32میں تمہارا وہ حال کروں گا کہ اپنے آپ کو تم خود بھی پہچان نہیں پاؤ گی
01:36جاؤ جو کرنا کرلو اپنی موک کی کھانا پڑی گی تمہیں
01:39شاید تم جانتے نہیں ہو کہ یہ میٹر کتا سیریس ہے شراز
01:45ایک بار دیکھ تو لو انہیں
01:47اندازہ ہو جائے گا
01:52انتظار کروں گی
02:10کہاں ہے باسد ابھی تک آیا کیوں نہیں
02:11پتہ نہیں کہاں رہ گیا
02:13اس نے میری ٹیسٹ ریزلٹس لے کر آنے تھے
02:14کہیں کوئی بیڈ نیوز سے نہیں ہے
02:16اب ایسا تو نہیں سوچو
02:17ایسا کچھ بھی نہیں ہوگا انشاءاللہ
02:21یہ تو باسد کی کولا
02:23ہاں ہیلو کیا ہوا باسد
02:27ہاں
02:27ٹھیک ہے ٹھیک ہے
02:28کہہ رہا ہے کہ تم بلکل ٹھیک ہو
02:30کہہ رہا ہے کہ گھمرانے کی کوئی بات نہیں
02:32چھوٹا سا انفیکشن ہے بس ٹھیک ہو جائے گا
02:34لیکن اس کے لئے تمہیں یہاں پر ایک دن کے لئے
02:37تو رکنا ہی پڑے گا ٹھیک ہے
02:41ہاں
02:43اب تم پہلے کی طرح بلکل صحت مند ہو گئی ہو
02:45مجھے یقین ہے اب تم نہیں مروگی
02:47میں تمہارے ساتھ ہوں یہ کہنا چاہیے
02:49ٹھیک ہے
02:50ٹھیک ہے
02:53چلو ٹھیک ہے
02:54وہ کہہ رہا ہے تمہیں ایک دن کے لئے یہاں رکنا پڑے گا
02:56کیونکہ تمہیں یہ کچھ انجیکشنز اور ڈریپ لگیں گی شاید
02:59ایک منٹ رکو ذرا
03:00ٹھیک ہے پھر مجھے ہسپٹیل میں رکنے کی کیا ضرورت ہے
03:02گھر چلے جاتے ہیں
03:03ہے کہاں پر وہ
03:04ویسے تم ہو کہاں پر
03:09کیا مطلب تمہارا ہم سب
03:12ٹھیک ہے ٹھیک ہے
03:13آتے ہیں پھر ہم سب
03:16یار
03:16باسد کہہ رہا ہے ہم سب کو
03:19لیپ جا کر ٹیسٹ کروالینے چاہیے
03:21اپنے اتیاطن
03:22یعنی
03:23کسی اور کو یہ انفیکشن نہ ہو
03:25تران بھائی ٹھیک ہے رہے بابا
03:25پھر وہ
03:26ایک کام کریں آپ لوگ بھی جا کر
03:28اپنا اپنا ٹیسٹ کروالیں
03:29ہرگز نہیں
03:30مجھے ٹیسٹ کروانے کے کوئی ضرورت نہیں ہے
03:32یہ وائرس کیا چیز ہے
03:33میں تو اس سے بھی کہیں زیادہ خطرناک ہوں
03:35کوئی بہانہ نہیں چلے گا
03:36چلے چلے ٹیسٹ کروانا ہوگا بابا
03:38چلے چلے بہانہ نہیں چلے گا
03:40چلے چلے بابا
03:40چلے چلے ٹیسٹ کروانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
03:41یہ پاگل ہوگے ہو کیا
03:42مجھے کہاں لے جا رہے ہو
03:43آہ
03:44دیکھو یہ لوگ کیا کر رہے ہیں
03:45بیسر تو پریشان نہ ہوں
03:46ٹیسٹ کروا کے واقع ساتھ
03:47اسمو آجو جلدی
03:53خوش آم دیتنے ہاں میرم
03:55شکریہ آپ کا
03:55میرا پیارا بیٹا شراز کہاں ہے
03:58میں یہاں ہوں امی
03:59او او میری جان
04:03تمہارے لئے ایک سپرائز ہے
04:04میں نے کیا وادہ کیا تھا تم سے
04:06آپ نے کہا تھا بابا کو واپس گھر لیں گی
04:09ہاں میری جان
04:10میں نے اپنا وادہ پورا کیا
04:11تمہارے بابا جلد ہی گھر آ جائیں گے
04:13اب ہم دوبارہ سے سب ایک ساتھ رہیں گے میری جان
04:15سچ بول رہی ہے امی
04:17جی سچ بول رہی ہوں میں
04:18اب ہم کئی اور جگہ جا کے رہیں گے
04:21جہاں ہمارا بہت بڑا گھر ہوگا
04:23اور تمہارے بابا بھی تمہارے ساتھ رہیں گے
04:26اور اب ہمیں تمہارے بابا کی آنے سے پہلے
04:28ساری پیکنگ کرنی ہے
04:29جیسے ہی وہ آئیں گے ہم چلے جائیں گے
04:31سمجھ گئے
04:31ٹھیک ہے
04:32ٹھیک ہے نا
04:33چلو جلدی چلدی چلدی کرو
04:36کیا ہوا بھاست کیا مسئلہ ہے
04:37کونسے ٹیسٹ ہونے
04:38اور وہ بھی ہم سب کے
04:39نو نو نو نو کچھ نہیں کچھ نہیں
04:40یعنی یہ کوئی ایسی بیماری نہیں کہ پریشان ہو
04:43تو پھر
04:44تو
04:44میں نے تمہیں کال کی تھی کچھ اور کہنے کے لیے
04:46کچھ ضروری بات کرنے کی
04:47باست
04:48وہ اس ریپورٹس کے مطالق نہیں تھی
04:49باست
04:51تم جھوٹ تو نہیں بول رہے نا ہم سے
04:52آپا خطرے سے باہر ہیں
04:53آپا کو کچھ ہو گیا کیا
04:55نہیں نہیں نہیں ایسا کیوں سوچ رہو
04:56ایسا کچھ نہیں ہوا
04:58انفیکشن اور بلڈ سیلز کی کمی کے وجہ سے
04:59سب کچھ ہوا ہے
05:00اور میں نے کال اس وجہ سے نہیں کی تھی
05:02ریپورٹس کے وجہ سے نہیں کی
05:04بات اصل میں کچھ اور ہے
05:05کیا
05:07ہاں
05:08اگر آپ لوگوں نے میری ہیلپ نہیں کی
05:10تو فیضہ کو پھر سے جیل جانا ہوگا
05:12یہ کیا کہہ رہے تم باست
05:13یار آپ بس بہت ہو گئے
05:15ہم نئی پرابلم نہیں چاہیے کوئی
05:16یہ تم کیا کہہ رہے باست
05:17نیہ
05:18نیہ نے
05:19کوئی سازش کی گئے پھر سے
05:21یہ سب کیسے ہو گیا بولے
05:22میں نے بہت برداشت کر لیا
05:23تم ہمیشہ کوئی یا کوئی نئی مصبت
05:24ہری کرتے ہیں ہمارے لیے
05:26سنتے نہیں یار
05:27چھنٹے دماغ سے سوچتا ہوں
05:28کیا تماثر ہے یار
05:29اپنا خاموص نہیں رہو گا
05:30اپنا رجوع باتوں کر لینے دو یار
05:31کیا بات کرنے دو سے
05:32میری بات سن لو پہلے
05:33فیضہ نے کچھ کاغذات پر سائن کیا تھے
05:36لیبر کانٹریکٹ کے
05:38اگر
05:42ہاں ورکشاپ پہ ایک آدمی آتا تو تھا
05:44اور فیضہ سے کچھ پیپرز پر سائن کروا تھا
05:45یہ تو سیفی صاحب لائے تھے
05:47ہاں وہی
05:48وہ ان کاغذات کو
05:49میمیس یوز کر سکتے
05:50ہاں دے یار
05:50آپ لوگوں کو بتایا تھا نا میں نے
05:52وہی ہوا نا جو کہہ رہا تھا میں
05:54بدلہ لے رہی ہے بدلہ
05:55یہ سب تمہیں بدلہ
05:57چھوڑوں گا
05:59چھوڑوں گا
06:00چھوڑوں گا
06:01چھوڑوں گا
06:08چھوڑوں گا
06:17چھوڑوں گا
06:18چھوڑوں گا
06:18چھوڑوں گا
06:19چھوڑوں گا
06:22چھوڑوں گا
06:23چھوڑوں گا
06:24پتہ نہیں اب یہ آدمی
06:25کہاں چلا گیا
06:27معافی چاہتی ہوں میں آپ سے
06:29ساری
06:30ارے کہاں چلا گیا یہ آدمی
06:32اس کی وجہ سے
06:35امیر آدمی میرے ہاتھ سے نکل گیا
06:37اب میں پاگل ہو جاؤں گی
06:39قسم سے
06:40یہاں پر کیا ہو رہے
06:42میں کہہ رہوں بس پہت
06:44ہو گیا
06:47جب تک ہماری چلی کی کوشش کیوں نہیں کرتے ہو
06:49بیٹ کے بات کرنے ہو
06:52دیکھو یہ میری فیملی کے میمبرز
06:54یہ ساے ہٹ چکے میرے
06:55کیا ساں
06:56چھوڑے
06:58بس کھوڑا
06:59بس کھوڑا
07:00تمہارے وجہ سے
07:01روم لے کی سے شاہدی کرنا ہے
07:02میں کچھ نہیں کیا
07:03مجھے
07:06کھوڑں گی
07:12آپ لوگوں میں سے مجھے کوئی دی رکھے کا
07:14اسے تو میں اس کی سزا
07:16بسکر
07:16بسکر
07:17بسکر
07:17بسکر
07:17بسکر
07:17بسکر
07:20بسکر
07:20اگر میری بات سن لوگے
07:23تو اس مسئلے کا حل نکالا جا سکتا ہے
07:25سمجھ گے
07:26میرا اس پورے جھمیلے سے کوئی تعلق نہیں ہے
07:27اسے بچانا ہے
07:28کسی بھی طرح
07:29ٹھیک ہے باسکر
07:30ٹھیک ہے
07:31بتاؤ کیا بول
07:32کیا جاتی ہے وہ ہم سے
07:33میری بہن کے ساتھ یہ کر کے اسے کیا ملے گا
07:35اس بات کے جواب تو وہی بہتر جانتی ہے
07:37وہ چاہتی ہے کہ میں فیضا کو یہاں چھوڑ کر
07:38امریکہ چلا جاؤ اور اس کے ساتھ رہوں وہاں
07:40ہاں تو چلے جاؤ نا
07:41چلے جاؤ یہاں سے
07:42اگر تمہارے دور جانے سے فیضا کی جان بچ جاتی ہے
07:44تو چلے جاؤ
07:44ہاں تو ٹھیک اس معاملے کو ختم کرو
07:45اور جاؤ یہاں سے سمجھے
07:46اور کبھی یہاں واپس لوٹ کر مت آنا
07:48ہم نے اپنی بہن کو پہلے بھی سمالا
07:50اور اب بھی سمال سکتے ہیں
08:07تم سب میرے خاندان کو جانتے ہو
08:09کیا میرے موم ڈیٹ کا تم لوگ نہیں جانتے
08:10کیسے لوگ تھے وہ ہاں
08:13میرا سب کچھ تمہارے سامنے ہے
08:16ایک گھر کیا ہوتا ایک فیملی کیا ہوتی
08:17میں نے تم لوگوں کے درمیان رہ کے سیکھا ہے سب
08:21حیرت ہے کہ تم لوگوں کے درمیان رہنے کے باوجود بھی
08:23تم سب کے سب شک کر رہے ہو مجھ میں
08:25ہاں یہ بات سچ ہے
08:26کہ اس عورت کی وجہ سے میں نے اپنا اعتبار کھو دیا
08:29لیکن اس مشکل وقت میں
08:30میں تم سے صرف یہ چاہتا ہوں کہ تم لوگ میرا ساتھ دو
08:32اور کچھ نہیں چاہیے
08:35جو بھی فیصلہ ہو تمہارا
08:37وہ مجھے بتا دینا میں جا رہا ہوں یہاں سے
08:42چلو آجا
08:50کیسی لگی میری فیملی
09:01آ آ آہ
09:02تم آ گیا ہاں
09:03بلکل آ گیا ہوں میں
09:06یہ ہاتھ کو کیا ہوا
09:07نہیں نہیں پریشانی کی کوئی بات نہیں
09:09میں گر گئی تھی تو چوٹ لگ گئی تھی
09:11ڈاکٹر نے بانڈج کر دیا ہے
09:13سب ٹھیک تو ہے نا دکھاؤ ذرا مجھے
09:14ٹھیک ہوں میں بلکل
09:18رنگ لگتا ہے زیادہ بھاری ہے
09:19ہاتھ ہے یار
09:21مجھ سے دور رہو
09:22کیوں اتنا پریشان ہو رہی ہو بلا وجہ
09:23ویکچین لگوا لی ہے میں نے
09:24ان لوگوں کا کیا بنا ٹیسٹ کروالی انہوں نے
09:26ہاں ہاں ان کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے
09:30اچھا بتاؤ کیا سوچ رہی تھی
09:31کیا سوچ رہی تھی میں
09:33اپنی سرنگ کو لے کے
09:35کچھ تو سوچ رہی ہوگی نا تم
09:39میں یہ سوچ رہی تھی
09:40کیا اس بار ہم واقعی شادی کر سکیں گے
09:45کیوں نہیں فیضہ
09:46ڈسچارج ہوں گی
09:47ویسے ہم شادی کر لیں گے
09:48کیا کہا
09:50بس یہی تو کہا کہ ہم شادی کر لیں گے
09:52نہیں مگر اس کے لئے پہلے وقت لینا پڑے گا نا ہمیں
09:55ارے وہ مل جائے گا
09:56اچھا تو اتنی آسانی سے تمہیں وقت دے دیں گے
09:58اگر تو ڈاکومنٹس پورے ہوں تو وقت ملنا مشکل نہیں ہوتا
10:02ہاں ٹھیک ہے پھر
10:04ماف کرنا دراصل بھول گئی تھی میں
10:07اندازہ ہے مجھے کہ تمہارا زیادہ تجربہ ہے اس میں
10:09تم تو ایسے کہہ رہی ہو یہ
10:11جیسے تمہیں تو اس بات کا کوئی ایکسپیرینس ہی نہیں
10:15ایک ہی کشتی میں سوار ہیں دونوں
10:17اہاں بات تو ٹھیک ہے
10:19بس تم یہ سوچو کہ تمہیں جلدی سے ٹھیک ہونا ہے
10:22تھا کہ ہم دونوں کی شادی ہو سکے
10:24انتظار نہیں ہو رہا ہے
10:28ویسے تمہاری آنکھوں میں پیار دیکھ کے کتنا اچھا لگتا ہے
10:33آنکھیں تو تمہاری بھی بری نہیں ہیں
10:36آپ لوگوں سے ملکی بہت خوشی ہوئی
10:38پھر ملیں گے خدا فر
10:39خوششکری آپ کا
10:40اب دونوں گھر جائے
10:42ہاں ہاں جائیں جائیں
10:44ایسے بتا رہیں جیسے میں روکوں گا اور یہ رک جائیں
10:46ہاں کیسے آگیں
10:46اگر تم باسل کو کال کرنے والے ہو تو پلیز کر لو
10:49بچے بہت تھک چکے ہیں
10:50اس کو کال کر کے ہمارا فیصلہ بتا دو
11:01ہلو توران
11:02کیا ہوا بتاؤ تم لوگوں کی ریپورٹس ہیں
11:04ہاں
11:05اچھا ٹھیک ہے ٹھیک ہے میں سمجھ گئے سمجھ گئے
11:07ٹھیک ہے میں آتا ہوں آتا ہوں بھائے
11:10کیا ہوا کیا کہا انہوں نے
11:12کوئی خاص بات نہیں ہے تم بس حرام کرو
11:14میں ان لوگوں کو گھر بھیج کے واپس آتا ہوں تمہارے پاس
11:17ریپورٹس ہیں تو پھر میں کیوں رکوں گی یہاں
11:19حکمت بھی زخمی تھا اسے تو ڈسچارج کر دیا تھا
11:22تم سے کھڑا تک تو ہوا نہیں جا رہا ہے فیصلہ
11:23اس حالت میں گھر جانے کی باتیں کر رہی ہو آرام سے لیٹ جاؤ یہاں پہ
11:26میں آ رہا ہوں واپس ٹھیک ہے
11:27باسد ایک میرے ٹھہرو بات سو
11:28بس ابھی آیا
11:28see you
11:30باسد نہیں بسند ہسپتال میں رہنا نہیں رکوں گی یہاں میں
11:38ہاں
11:39ہاں
11:43اوکے
11:44تو فیصلہ کر لیے تم لوگوں نے
11:49ہاں کر لیا ہے کر لیا ہے ہم ساتھ ہیں تمہارے اور کوئی راستہ بھی نہیں ہے
11:54ہم اس پاگل عورت کو تمہاری اور اپنی بہن کی زندگی برباد کرنے نہیں دیں گے باسد
11:58ہم آپ کی مدد کریں گے باسد بھائی ساتھ ہیں آپ کے
12:02شکریہ تم سب کا
12:03میں اس وقت تمہارے ساتھ نہیں ہوں سمجھ گئے تم
12:05کیونکہ میں وہ ہی کروں گا جو مجھے ٹھیک لگے گا
12:08اس کی باتوں پر دھیان نہیں دو ہمیں کوئی اتراز نہیں ہے تمہارے فیصلے سے
12:14شکریہ بہت شکریہ
12:15باسد ہماری زندگی میں اور مسائل لانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے تمہیں
12:18اور نیہا بھی آخری مسئلہ ہے جان چھوڑاؤ اس سے تم ہماری
12:22صحیح کری ہو
12:24ٹھیک ہے ٹھیک ہے اب یہ بتاؤ مجھے کہ پلان کیا ہے تاکہ ہم اس پر کام شروع کریں
12:28اوکے
12:30تو کرنا یہ ہوگا کہ
12:53ٹھیک ہے
12:56ٹھیک ہے
13:00ٹھیک ہے
13:00کوئی بات نہیں میں نے چھوڑ کیا
13:01ٹھیک ہے
13:06ٹھیک ہے
13:08ٹھیک ہے
13:16ہاں بولو شراز
13:18جانتے ہو میں اور شراز پیکنگ کر رہے ہیں
13:20ہے نا میری جان
13:21یہ لو بات کرو
13:23بابا جلدی آ جائیے ہم تیار ہیں
13:25ہاں میٹا بابا جلدی آ جائیں گے
13:27آپ ماما کو فون دو
13:28بابا آپ سے بات کرنا چاہتے ہیں
13:31ہاں تو فائل دیکھ لی شراز تم نے
13:34ہاں دیکھ لی
13:35اس وقت کوئی دوسرا اپشن نہیں ہے
13:37میرے پاس سوائے اس کے کہ تمہاری آفر قبول کرلو
13:39خوشی ہوئی مجھے یہ سب سن کر شراز
13:41اینیوے فیضہ اس وقت ٹھیک نہیں
13:43یعنی ایک دو دن مجھے مزید چاہیے ہوں گے
13:45میں اس کو اس طرح سے چھوڑ کر نہیں جا سکتا
13:47بس پی کرو شراز اس کے اتنے سارے بہن بھائی
13:49اس کا خیال رکھ لیں گے وہ
13:51نیہا مجھے تمہیں کچھ بتانا ہے
13:52تم ذرا سکون سے میری بات کو سن لگے
13:54میں تمہیں یہ بتا رہا ہوں کہ وہ بیمار ہے
13:56کیا کروں مار ڈالوں اسے
13:58چلو ٹھیک ہے پھر
14:00میں تمہیں صرف دو دن کی محلت دے رہی ہوں
14:02سمجھ گے تم میری بات
14:02ہاں ٹھیک ہے ٹھیک ہے پھر شراز سے بات کر رہا ہوں میری
14:06شراز یہ لو فون بابا بات کرنا چاہتے ہیں تم سے
14:09جی بابا
14:10شراز بیٹا بابا آپ سے ملنے کے لیے آئیں گے بہت جلد آئیں گے
14:12ٹھیک ہے بلکہ آپ کو اپنے ساتھ لے کر پارک میں بھی جائیں گے
14:14ہم بہت بہت سا فن کریں گے بہت کھیلیں گے
14:16بہت مزا آئے گا ٹھیک ہے نا بیٹا کچھ کہو نا سن رہا ہوں
14:18ٹھیک ہے بابا
14:19ٹھیک ہے ٹھیک ہے بیٹا میں فون رکھتا ہوں
14:21خدا فیس
14:22ٹھیک ہے بائی بائی بیٹا
14:25بائی
14:29اپنے یہ کھلونے بھی لے لو ٹھیک ہے
14:31اور وہاں جاکا بھی میں تمہیں بہت سارے کھلونے دلاؤں گی
14:45خوش آمدید آگے آپ لوگ
14:46شکریہ سینب
14:48فیضہ آپ کو کچھ ہوگا تو نہیں نا وہ جیل تو نہیں جائیں گی
14:50نہیں نہیں ایسا کچھ نہیں ہوگا ہم یہ مسئلہ حل کر لیں گے
14:53دراصل میں نے کھانا منایا ہے
14:54اسموں کو کھلا دیا ہے میں نے
14:56چلے آپ لوگ بھی کھا لیں
14:57ارے نہیں میری جان
14:58تم بالکل پریشان ما تھو
14:59تمہیں تھکنے کی ضرورت نہیں ہے
15:01ارے کوئی مسئلہ نہیں ہے میں گرم کر دیتی ہوں حکمت
15:04تمہارے لئے کچھ اور بنا دوں کیا میں
15:06تمہیں میرے لئے کچھ بنانے کی ضرورت نہیں ہے زینب
15:09مجھے کچھ کھانا ہوگا
15:10تو خود بنا لوں گا
15:12ارے حکمت یہ تم کس طرح سے اس سے بات کر رہے ہو
15:14وہ اس سے تمہارا خیال
15:15یہ دن بے دن بتمیز ہوتا جا رہا ہے
15:20زینب تم پریشان نہ ہو
15:21باسط پہ حصہ ہے نا
15:22اس لیے تم پہ چلا رہا ہے
15:25فاروق
15:27میرا فون آن ہو گیا ہے
15:28اور انٹرنیٹ بھی چل رہا ہے اب تو
15:30کیا واقعی میں دکھاؤ مجھے
15:31ہاں
15:32یوز کرے ہم
15:33ہاں بلکل
15:34ٹھیک ہے فاروق آجاؤ کرتے ہیں ہم لوگ
15:38دیکھنا زرہ یہ دونوں کتنے لاپروہ ہیں
15:40اس پریشانی میں
15:41بچے ہیں وہ دونوں
15:55ہلو رحمت
15:56ہاتھ مالیا پا ٹھیک ہے پریشان نہیں ہو نا
15:58کیس کی کی اپ ڈیٹ ہے بتاؤ مجھے
15:59میں نے پروفیسور کو فائل کی کوپی دے دی ہے
16:02انہوں نے کہا کہ وہ آج مجھے بتائیں گے
16:04لیکن انہوں نے فائل دیکھتے ہی مجھ سے کہا تھا
16:06کہ اگر وہ لوگ کوڈ گئے تو تمہاری بہن کو جیل جانا پڑی ہے
16:09ٹھیک ہے پریشانی کی بات نہیں ہے
16:11ایسے ویسے کچھ نہیں ہوگا
16:12میں نے نیہا سے بات کر کے دو دن کا ٹائم لیا ہے
16:14ہم اس میں کچھ نگوش کر لیں گے
16:15ٹھیک ہے باسد
16:17خیال اگنا
16:18چلو ٹھیک ہے پھر بات ہوتی ہے
16:31فیسہ
16:33فیسہ
16:34کیا ہوا ہے میری جان کیا ہوا ہے
16:36نہیں کچھ نہیں چاہیے مجھے
16:38تو خواب میں دیکھا کیا ہے بتاؤ تو
16:42یہی کہ تم مر گئے ہو
16:44اچھا
16:45جانا سے پہ کھڑے ہیں ہم لوگ
16:46نیہا بھی موجود ہے وہاں
16:48اوہ
16:49نیہا تھیسلی زیادہ بھیانک تھا
16:55اچھا میری بات سنوے صرف یہ خواب تھا
16:56ڈرنے والی بات نہیں
16:59شادی کیے بغیر کہیں نہیں جاؤں گا میں
17:01سمجھ گئی
17:02سمجھ گئی نا
17:03بس صبح ہونہ ہی والی ہے
17:05تھوڑا سنتظار اور
17:07یہاں سے ڈسچارج ہوتے ہی ڈیٹ لینے کے لئے جائیں گے
17:09اچھا اچھا سوچو اور سونے کی کوشش کرو
17:13سوچو میری جان
17:15سوچو میرے بچ سوچو
17:17سوچو
17:18ہرام سے
17:37ہرام سے
17:37ہم نے آپ کا آرڈر تقریباً کمپلیٹ کر لیا ہے سیفی صاحب
17:40تو پھر کب آ رہے ہیں آپ آرڈر لینے ہمارے پاس
17:42جب کام پورا ہو جائے تو مجھے بتا دیجئے گا
17:44میں اپنے آدمیوں کو وہاں بھیج دوں گا
17:45کیا پیمنٹ کے لئے ہم لوگ آپ کے آفیس آج ہیں
17:48ہمارے
17:48اس بہانے ہم لوگ آپ کا آفیس بھی دیکھ لیں گے
17:50یہ سب بات میں اس لئے کہہ رہی ہوں
17:52تاکہ ہمیں بھی پتا چل جائے ہم کن لوگوں کے ساتھ کام کر رہے ہیں
17:54تاکہ بعد میں کوئی پرابلم نہ ہو
17:56جب آپ مجھے سامان ڈیلیور کریں گی
17:58میں آپ کو اس وقت پیمنٹ کر دوں گا
18:00اور رہی بات پرابلم کی تو آپ اس بارے میں بلکل فکر مت کریں
18:03چلی یہ تو آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں
18:05لیکن کم سے کم اپنا ایڈریس تو بتا دیں
18:07تاکہ ہمیں اتمنان رہے
18:08کیونکہ ہم آپ کے ساتھ کام کر رہے ہیں
18:10اور ہمیں آپ کے آفیس کا تو معلوم ہونا ہی جائیے
18:13نا تاکہ کل کو کوئی پرابلم نہ ہو
18:15میس سمرہ ہمارا آفیس
18:17انڈیسٹریل ایڈیور میں ہے
18:18اور وہاں پر آپ کا آنا مناسب نہیں ہے
18:20میں آپ کو کہہ تو چکا ہوں
18:21آپ آرڈر پورا کر دیں
18:22میں آپ کو پیمنٹ کر دوں گا
18:24وہ تو ٹھیک ہے سیفی سا
18:26فون من کر دیا
18:27اس نے ہمیں نہیں آنے دیا نا
18:30کچھ گڑ بڑ ہے یالے
18:31وہ ہمیں اپنے آفیس میں نہیں آنے دے گا
18:33وہ آنے کیوں دے گا ہمیں
18:34وہ تو چاہتا ہی نہیں ہے نا
18:36کہ ہمارے معاملات ٹھیک ہو
18:38اب کیا کریں گے ہم
18:39کچھ تو سوچنا ہوگا
18:42اس کے آفیس جائیں گے
18:43یالے
18:44ہمیں جانا چاہیے وہاں
18:45ہمیں اسے معلوم ہونا چاہیے
18:47کہ آخر ہم کام کن لوگوں کے ساتھ کر رہا
18:48اور وہاں پہ آتا چاہتا کون ہے
18:49ٹھیک ہے نا
18:50ہاں چلتے ہیں لیکن ہمارے پاس
18:51اس کا پورا ایڈریس تو ہے ہی نہیں
18:52ہم کیسے چھونیں گے اسے
18:54میں فون کر کے جمیل کو بول دیتی ہوں
18:56وہ ان کے آفیس کے ایڈریس نکال دے گا
19:01ہاں
19:02جمیل
19:03جمیل کے بغیر تو کوئی کام ہی نہیں ہوتا تم سے
19:05وہ جو ورک شاپ میں مشینیں ہیں
19:07کیا وہ اس کی ملکیت نہیں ہیں
19:08اگر وہ ہمیں پیسے نہیں دے رہا ہے
19:10تو ہم وہ مشینیں بیج سکتے ہیں
19:13بہت ہی تیز ہو تم ہاں
19:15زینب وہ مشینیں ہم نہیں بیج سکتے
19:17کیونکہ ان کے لیے کانٹریکٹ سائنگ ہوا ہے
19:18اس لیے
19:20مجبور ہیں ہم لوگ
19:21اگر مشینیں بیج دیں گے
19:23تو ورک شاپ بھی ہمارے ہاتھ سے چڑی جائے گی
19:25فضا کو کیسے بتائیں گے
19:26مجھے تو یہ سوچ کر پریشانی ہو رہی ہے
19:28اگر ہم نہیں بتائیں گے
19:29کہ وہ جیل جانے والی ہیں
19:30تو انہیں یہ بات کوئی اور بتا دے گا
19:33اور اس کے علاوہ ہم کچھ نہیں کر سکتے
19:35میں حکمت کو دیکھنے چاہ رہی ہوں
19:39مجھے تو حکمت پر اتنا غصہ آ رہا
19:41اور اس کو دیکھو کتنی پرواہ ہے اپنے شوہر کی
19:46یار یالے
19:48یہ چیزیں تو ہم نے سمیٹھی نہیں
19:50چلو واپس آکے سمیٹ لیں گے
19:56یار میری تو کمر ہی اکڑ گئی ہے
20:01مجھے بھی بس ایک پھلے سوالہ ہی بن جانا چاہیے تھا یار
20:11نیا صاحبہ بہار آئی گئی
20:16چلو بھائی تران لگ جاؤ کام پر
20:19امید کرتا ہوں یہ زیادہ نہیں گھومائیں گے مجھے
20:41لاؤ یہ دے دو مجھے
20:42اتار رہی ہوں میں
20:49یار ان لوگوں کی حرکت تو دیکھو
20:51ناشتہ کر کے سب کچھ یہی چھوڑ گئے
20:54پتہ نہیں کب سیکھیں گے یہ لوگ
21:01ایک دن گھر پر انہیں اکیلا چھوڑ دو تو کیا حال بناتے ہیں یہ
21:06یہ بھی ہو سکتا ہے کہ شادی کی ایکسائیٹمنٹ ہو
21:11بھاست مجھے تو یقین ہی نہیں آرہا
21:12کیا واقعی کل ہماری شادی ہے
21:13ہاں بھی یقین دلا دیتا ہوں
21:16یہ رہے پیپرز
21:18بائی در وے ہم نے ویڈنگ ڈریسٹ بھی آرڈر کر دیا ہے تمہارا
21:22آلموسٹ ہماری شادی کی تیاری ہیں تو مکمل ہو چکی ہیں
21:24باقی رہی بات ڈیکوریشن کی تو وہ بھی ہوئے جائے گا
21:27فکر مت کرو
21:28فضول خرچے کی کیا ضرورت ہے
21:30ہم گھر پر ہی نکاح کر لیں گے نا
21:32بلکل بھی نہیں
21:32تم صرف انجوائے کرو تمہیں اس طرح سے کام کرنے کی ضرورت نہیں ہے
21:35اور ہاں پیسے ہیں ہمارے پاس
21:37فرروخ اور کرن کے لئے کچھ پیسے رکھے ہوئے تھے
21:39وہ پیسے ہیں میرے پاس ٹھیک ہے
21:40ہاں ٹھیک ہے
21:45اب یہ مجھے باقی لڑکیوں کو بھی بتانا ہے
21:47تاکہ وہ اچھے ڈریسٹ نکالیں
21:49اچھا میں ورکشاپ جاتی ہوں وہی جا کر انہیں بتا دوں
21:52اوہ نہیں نہیں رکو تم کہنے جا سکتی
21:53تمہیں ریسٹ کرنا ہے گھر میں
21:54باست مگر میرا جانا بہت ضروری ہے
21:57تمہاری طبیعت ٹھیک نہیں ہے
21:59آئی سمجھ
22:00شادی کی دن بیمار پڑی ہوگی
22:01میں نے جانے دوں گا یہیں رکو
22:02بس بہت ہو گیا
22:03میں یہیں پر بستر لگا دیتا ہوں تمہارا لیے
22:05تمہارا آرام کرو یہاں ٹھیک ہے
22:06ابھی لے کے آتا ہوں
22:20بیٹ کے لئے جاتی کیا کر رہی ہو
22:22کچھ نہیں
22:22میں چینج کر کے آتا ہوں
22:23ٹھیک ہے
22:27اب تم مجھ سے مزید کچھ مت کہنا فخری
22:28کیا تم مجھے اس اپارٹمنٹ میں رکھنا چاہتے ہو
22:30کتنا چھوٹا ہے وہ
22:33آئے میری جان
22:34اگر میں نہ ہوتا تو تم اب تک
22:36اس ہاسپیٹل میں مریضوں کی تیمارداری کر رہی ہوتی
22:39میں نے تمہاری جان بچائی ہے
22:41تم میرا شکریہ ادا کرنے کی بجائے ناراض ہو رہی ہو
22:43کم سے کم تین وقت تک کھانا تو مل رہا تھا نا
22:45مجھے وہاں پر
22:46کیا
22:46تم کھانے کی وجہ سے پریشان ہو رہی ہو
22:48چلو چلو میری جان چلو میرے ساتھ
22:50یقیناً گھر میں کچھ نہ کچھ بنا ہوا ہوگا
22:52اگر مجھے اسی طرح کی زندگی گزار نہیں ہوتی
22:54رہ فخری
22:55تو میں کسی بھی آدمی سے شادی کر سکتی تھی
22:57ارے واہ
22:58اب اس کا الزام بھی مجھے دوگی
23:00تم نے تو بہت کوشش کی امیر مرد پھسانے کی
23:02لیکن ایک بھی تمہاری چنگل میں نہیں پھسا
23:05دیکھو کیسا نصیب ہے
23:06میری جان مجھ سے بہتر کوئی نہیں ملے گا تمہیں
23:09ہاں
23:09صحیح کہا
23:10کم از کم اپنے سسرال والوں پر پیسے تو زائع نہیں کرنے پڑ رہے نا مجھے
23:13اوف
23:13جب دیکھو ہر بات کا اُلٹا جواب دے دیتی ہو
23:16میں بھی کوئی غریب نہیں امیر آدمی ہوں
23:17ایک گاڑی ہوتی تھی میرے پاس
23:19جو کہ چوری ہو گئی
23:21ہاں
23:21ان کے پاس ایک خوبصورت سی کار تھی جو چوٹ چورا کر لے گئے
23:26ہم دونوں مل کر نئے سیرے سے زندگی شروع کرتے ہیں اپنی
23:29تم فکر مت کرو ہم تھوڑا سا ہی وقت اس گھر کے اندر گزاریں گے
23:32کل ہم دونوں اپنے مینشن کی طرف چلے جائیں گے
23:36اس سٹوڈیو اپارٹمنٹ کو اس طرح سے سجاؤں گا
23:39کہ تم دیکھ کر خوش ہو جاؤں گے
23:40اسے تمہارے لیے مینشن بنا دوں گا
23:42مینشن تو دیکھو سرا
23:44ہائے
23:44تھکا دیا تم میں
23:52کوئی ہے گھر پہ
23:53گھر پہ ہے کوئی
23:54ارے
23:55تم لوگ ہو پہی بہت زور کی بھوک لگ رہی ہے
23:57کھانے میں جو پیچھے لے کر آگا
24:09ہمیں مدد چاہیے
24:11تارف نہیں کرائیں گے
24:12کون ہے یہ
24:17دیکھ لیں کچھ تو
24:20افیزہ یہ تمہارے بابا کی دوست ہیں
24:22ان لوگوں کی ملاقات ہسپیٹل میں ہوئی تھی
24:24میرے بھی ان سے ملاقات وہی پر ہوئی تھی
24:26صحیح کہہ رہا ہوں میں
24:27ہاں بلکل ٹھیک کہہ رہیں گے
24:28میں دعا کرتی ہوں کہ تم جلدی سے ٹھیک ہو جاؤ
24:31اور میرا نام ہے
24:33آرزو
24:33مل کر اچھا لگا
24:34مجھے بھی اچھا لگا
24:36یہ ہے میرا داماد
24:38جس کے ہاتھوں میں جادو ہے
24:39اور یہ ہے میری جان آرزو
24:41جو میری ہمسفر بننے جا رہی ہے
24:44اتنی جلدی مت کرو فخری
24:46کہیں مایوسی نہ ہو جائے تمہیں
24:47بس یہ کہہ سکتے ہیں
24:49کہ ابھی ہماری بات چیت چل رہی ہے
24:52آرے
24:53رکھیں آپ
24:54یہ نہیں کھائے
24:55گھرم کرنا ہے ابھی اسے
24:57فخری صاحب
24:58یہ مجھے پیشے
24:59آرے
25:00یار فیزا کیا کر رہی ہے
25:01اٹھ کیوں رہی ہو
25:01کہاں جا رہی ہو
25:02یار
25:02میں کرم کرتو کیا
25:03آرے تم یہاں جاؤ
25:04یہاں جاؤ
25:05بیٹھو میرا ساں
25:06آجو
25:35یہ تو حد ہی ہو گیا
25:36یار
25:37بس اب اس سلیم کی ہی
25:38کمی رہ گئی تھی
25:40آرے
25:40یار
25:40سالن کب تک گرم ہوگا
25:42چاول سارے ختم ہو رہے
25:45لا رہے ہیں
25:46لا رہے ہیں
25:48کہاں سے مل گئی
25:49یہ نے
25:49تمہارے بابا
25:50کہیں سے بھی لا سکتے ہیں
25:51کچھرے کے ڈبے سے
25:52یا ہسپٹل سے
25:56ایسا نو
25:56کل یہ لوگ پہ
25:57شادی کر رہے ہوں
25:57ہمارے ساتھ
25:58چپ ہو جا باست
26:02میں توران سے
26:03بات کر کیا تھا ہوں
26:03ٹھیک ہے
26:04ٹھیک ہے
26:05لائے نہیں
26:05لا رہی ہے وہ لا رہی ہے
26:06آپ لوگ کھائیں
26:11ہاں توران
26:12بولو
26:12ہیلو
26:14یار ہمارے ساتھ
26:15تو کچھ نہ کچھ
26:15برا ہی ہو رہا ہے
26:16نیہا صاحبہ
26:17سلیم کے آفیس میں آئی ہیں
26:20اندازہ تھا
26:20مجھے اس بات کا
26:21اس نے ضرور کوئی
26:22نے کوئی پلاننگ کی ہے
26:23ہمارے خلاف
26:23مجھے نہیں پتا
26:24اچھا اب مجھے یہ بتاؤ
26:25کہ میں یہی رکو کے
26:26واپس آ جاؤں
26:27چلو ٹھیک ہے
26:28تم ایک کام کرو
26:28تم وہیں پر رکھو
26:29میں بھی پہنچ رہا ہوں
26:30تھوڑی دیر میں
26:30پھر دیکھتے ہیں
26:31کہ کیا کرنا ہے
26:32چلو ٹھیک ہے
26:32تمہاری مرضی
26:34بس جلدی آنا
26:34ہاں بس پہنچ رہا ہوں
26:41کیا ہوا
26:41کیا کر رہے ہو یہاں
26:42کیا مطلب ہے
26:42کیا کر رہا ہوں
26:43میں کچھ بھی نہیں کر رہا
26:47شادی ہوئی نہیں
26:48ابھی اور تم ابھی سے
26:49بیویوں کی طرح
26:49شک کرنے لگی ہو
26:50مجھ پہ
26:51اس سے اس کا
26:52کیا تعلق ہے باسط
26:53اور ایسا بھی نہیں ہے
26:54کہ میں تم پر شک کر رہی ہوں
26:55لیکن اگر تم
26:56ہمارے لیے
26:57کچھ مہنگا خریدنے
26:58کا سوچ رہے ہو
26:59تو ضرورت نہیں ہے اس کی
27:00نہیں تو ایسا
27:00میں کچھ خریدنے
27:01کے بارے میں نہیں سوچ رہا
27:02تو ران بس پوچھ رہا تھا
27:03کہ تم ٹھیک ہو
27:04تو میں نے بتا دیا
27:05اسے کہ تم پہلے سے ٹھیک ہو
27:07اچھا ٹھیک ہے
27:08کیا تمہیں بھوک نہیں لگی
27:10نہیں بھوک تو نہیں لگی
27:11مجھے بس مجھے
27:11ابھی نکلنا ہوگا
27:13کلینک پہنچنا ہے
27:14مجھے فورا
27:16آچھا مجھے چلدی ہے
27:17میں نکلتا ہوں
27:17ٹھیک ہے
27:18بعد میں ملتا ہوں
27:18مدہ نہیں
27:19میرا داماد اب کیا کر رہا ہے
27:20میری بیٹی سے شادی کرے گا
27:22بھئی یہ نہیں
27:22کچھ بھی نہیں جانتا
27:23تم جاؤ جاؤ
27:24میں خیال لکھوں گا
27:25اور بات سنو
27:26فضول خرچہ کرنے کی
27:27ضرورت بلکل نہیں ہے تمہیں
27:28ہاں ہاں میں نہیں کروں گا
27:30سالن کرم ہو گیا
27:40تو لے کر بھی آ جاؤ
27:41سلیم شراز نے میری آفر
27:42قبول کر لی ہے
27:43وہ چل رہا ہے میرے ساتھ
27:44اب تو تمہیں کوئی
27:45پرابلم نہیں ہے نا
27:47ایم سپرائز کہ
27:48سب کچھ اتنی آسانی سے ہو گیا
27:50اس کے پاس کوئی دوسرا
27:52آپشن نہیں تھا
27:54ماجد نہیں دکھائے دیرا
27:56اب یہاں نہیں ہے وہ
27:58جو میری مخبری کرے
27:59اور میرے پیٹ پیچھے
27:59کسی اور کا ساتھ دے
28:00وہ یہاں کیسے ہو
28:01سکتا ہے نکال دیا
28:02اسے میں نے
28:04ہاں تو یہ سارے پیپر
28:05سائن ہو گئے
28:07اب ہم لیگلی پارٹنرز
28:09نہیں رہے
28:16ٹھیک ہے پھر
28:17آئے ہو پہ اندہ
28:18تمہارا سامنا نہ کرنا
28:19پڑے مجھے
28:20یہ تم پہ
28:21ڈپینڈ کرتا ہے
28:22اگر تم خاموش
28:22رہو گے تو ایسا
28:23کچھ نہیں ہوگا سلیم
28:24اور اگر نقصان پہنچ
28:26آنے کی کوشش کی
28:26تو جواب بھی دینا آتا ہے
28:27مجھے
28:28اچھی طرح جانتا ہوں میں یہ
28:32آئے ہوپ آپ کوئی مسئلہ
28:33نہیں ہوگا
28:35شراز اور میرے جانے کے
28:36بعد فضا کا دل
28:37جیتنے کی کوشش کرنا
28:38تم
28:38ہو سکتا ہے تم کامیاب
28:40ہو جاؤ
28:40اب یہ ممکن نہیں ہے
28:41نسنہ
28:43اگر سب کام ہو گیا ہے
28:44تو یہاں سے جا سکتی
28:45ہو اب تم
28:48ٹھیک ہے پھر جیسے
28:49تمہاری مرضی
28:51اور ہاں سلیم
28:53یہ کبھی مت بھولنا
28:54کہ تم میرے پارٹنر
28:55رہے ہو
28:55اور اگر تم چاہو
28:56تو اس پارٹنرشپ کو
28:57کنٹینیو کر سکتے ہیں
28:59نیہا
29:00تمہیں جو کرنا ہے کرو
29:01میں تمہارا ساتھ
29:02کبھی نہیں دوں گا
29:03یہ تو وقت بتائے گا
29:04کہ تم میرا ساتھ
29:06دیتے ہو یا نہیں
29:09میں فضا کے ساتھ
29:10جو بھی کر رہی ہوں
29:11اس میں تم برابر
29:12کے شریک ہو سلیم
29:25کیا چل رہا ہے بتاؤ
29:26وہ اندر گئی
29:27ابھی تک باہر نہیں آئی ہے
29:28میں اسی کا انتظار کر رہا تھا
29:30عجیب جاہل انسان
29:32تمہیں نہیں اس کو جاہل بول رہا ہوں
29:33وہ ہے جاہل انسان
29:34یار بس کرو
29:35یار ابھی اس چیز کا وقت نہیں ہے
29:39کہ نہ باہر نہیں آئی
29:40ہاں وہ اندر ہی ہے
29:41اور اس وقت سے
29:42میں اسی کا انتظار کر رہا ہوں
29:44چیک ہے
29:45آگئی
30:15موسیقی