Skip to playerSkip to main content
  • 2 weeks ago
Knox
Transcript
00:00monetization میں پہلے ان stream ads
00:02ہوتا تھا جو کہ پاکستان میں
00:04available نہیں تھا
00:05اس کے بعد ایک نئی چیز facebook نے دی
00:07content monetization جو پوری دنیا میں
00:10اس نے دی
00:10یہ automatically آپ کا page monetize ہو جاتا ہے
00:13تو یہاں پر آپ کو میں ایک چیز دکھاؤں
00:15کہ یہ دیکھیں کہ ایک story ہے
00:18story کیا ہوتی ہے
00:19کہ آپ نے simply post بھی نہیں ہے
00:21video بھی نہیں ہے
00:22real بھی نہیں ہے
00:23اس پر یہ earning ہو چکی ہے
00:26story پر بھی
00:27یہ ایک story ہے آپ کے سامنے اس پر یہ earning ہے
00:30videos میں اس لیے نہیں دکھا رہا
00:32کیونکہ videos میں ماشاءاللہ زیادہ ہوگی
00:34میں صرف چھوٹی چھوٹی آپ کو دکھا رہا ہوں
00:36بڑے کی بات ہی نہیں کرتے
00:38یہ صرف initial ہے یہ صرف trailer ہے
00:40اس میں competition ہے
00:41بہت کم لوگ ہیں جو کر رہے ہیں
Comments

Recommended