Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:10موسیقی
00:33موسیقی
01:03موسیقی
01:08موسیقی
01:09موسیقی
01:09موسیقی
01:10بیٹے بیٹے خیریت کیا زروری بات تھی؟
01:13مام
01:14دو ہفته ہو گئے
01:16باس آفس نہیں آرہ ہے
01:19موسیقی
01:19بابا کی طبیعت
01:21اتی زلدی تو ٹھیک نہیں ہوگی
01:23وقت لگے گا
01:24جی مام میں جانتا ہوں لیکن
01:26لیکن کیا؟
01:27مام میں
01:28موسیقی
01:31میں بہت کوشش کر رہا ہوں کہ بوس کی غیر موجود
01:34کہ میں رننگ پروجیٹس کورپ کر سکوں لیکن
01:38میں پوری طرح کامیاب نہیں ہو پا رہا
01:40اور دن بہ دن فرم نقصان کے طرح بڑھ رہی ہے
01:43نقصان کیسے ہو سکتے تھے موسا
01:46آپ اتنے سینئر ایمپلائی ہیں
01:48آپ اتنے ایکسپیرینسڈ ہیں
01:49اور بابا کو آپ پر اتنا زیادہ ڈرسٹ ہے
01:51میں مانتا ہوں کہ میں بہت سینئر ایمپلائی ہوں
01:54میں جتنے بھی سینئر ہو جاؤں لیکن آخر ہوں تو ایک ایپلائی ہے نا
01:58بہت ہی جگہوں پر ایسی نوبت آتی ہے
02:00کہ بوس کی اپرول کی ضرورت پڑھ جاتی ہے
02:03اور اب تو مارکیٹ میں ترہ ترہ کی باتیں ہونے لگی ہیں
02:08کیسی باتیں؟
02:08یہی کہ بھروز صاحب کو کوئی بیٹا تو ہے نہیں
02:12جو آ کر اس ڈوبتیو فرم کو بچا سکے
02:15آج نہیں تو کل یہ فرم بند ہو ہی جائے گی
02:19ایسے کیسے بند ہو سکتی ہے
02:22بابا نے اتنی محنت سے اس کمپنی کو اسٹیابلش کی ہے
02:24اب ریلیکس میں رہا ہوں
02:27میں اس کمپنی کو بند ہونے نہیں دوں گا
02:32کل چلتے ہم آفیس
02:33کوئی نہ کوئی حل ضرور نکل آئے گا انشاءاللہ
02:38ہاں پلیس میں شے فائل تکھائیں
02:41جی
02:43جی جی بلکل
02:44ہم لوگ ایک دو دن میں شفٹ ہو جائیں گے
02:47جی
02:48اوکے
02:52انہائزہ کہاں شفٹ ہونے کی پلاننگ ہو رہی ہے
02:54آپ نے فلیٹ میں شارک
03:01تو
03:02ایڈوانس ٹیمنٹ کے پیسے کہاں سے ہے
03:05چھو رین
03:06انہائزہ تم نے سب کام خود ہی کر لیے
03:08مجھے بتا دیتی
03:10اس کا مطلب تمہیں مجھ پر یقین نہیں رہا
03:12بات یقین کی نہیں ہے شارک
03:13میں بس رسٹ نہیں لینا چاہ رہی تھی
03:17اس لیے میں نے خود ہی جولری سیل آؤٹ کر دیا اور پیمنٹ بھی میں نے آن لائن کر دیتی
03:20ایجنٹ کو
03:21تم بس تیاری کروں
03:23ہم جل سے جل شپٹ ہو جائیں گے ٹکے
03:29تم کہیں جا رہی ہو
03:32ہاں
03:32دوستوں نے بلائے تو ان سے ملنے جا رہی ہیں
03:36اوکے
03:38تم بھی کہیں جا رہے ہو کیا
03:41میں
03:43ہاں
03:43میرا بھی آج دوستوں کے ساتھ چل کرنے کا موڈ ہے
03:46اوکے انجوائی کروں
03:56ہاں ہاں ہاں ہاں بس نے کر لیے ہوں
03:57تم نے پاہنچ گیا ہے
03:59اوکے اوکے
03:59اوکے بس آئی بس آئی بس آئی
04:21انا ایسا ہم پرباد ہو گئے
04:23کیا ہو گیا
04:23بابا تو ٹھیک ہے
04:25انہیں کیا ہونے
04:26وہ تو پستر سنبھال کر پڑے ہیں
04:28وہ تو ان کا بزنس نہیں سنبھل پا رہا
04:31بزنس کو کیا ہوئے
04:32اچھا خاصا چل تو رہا ہے
04:33کہاں چل رہا ہے
04:34ان کے مینیجر نے بتایا کہ سب کچھ ڈوب رہا ہے
04:38مجھے تو سمجھ نہیں آرہا کہ
04:39کہ اب کیا ہوگا
04:41اچھا اچھا ماما پریشان نہ ہوں
04:43سب ٹھیک ہو جائے گا
04:44کیسے پریشان نہ ہوں میری جان
04:47ہمارے ایش و عشرت
04:48سارے اسی بزنس سے تو ہوتے ہیں
04:49اور تمہارا شاہر بھی کسی لائک نہیں ہے
04:52ورنہ اسے ہی آفیس پھیج دیتی
04:54کم سے کم بزنس تو ہمارے آت میں ہوتا
04:57ایک تو آپ کو کیسے پتا
04:58کہ شارک کسی لائک نہیں ہے
05:00وہ ایم بی اے کر رہا تھا
05:01اور اسے اتنی سمجھ بوچ تو ہے
05:03کہ وہ بابا کے بزنس کے
05:04ڈوبتے جہاز کو پار لگا سکے
05:05اسے تو رہنے ہی دو نہ ایسا
05:14ایک دھو کے پاس انسان ہے
05:15میں تو مر کر بھی اس پر بھروسہ نہ کروں
05:17ایک تو مجھے نہ آپ کی سمجھ نہیں آتی
05:19بات کچھ اور چل رہی ہوتی ہے اور آپ جب تک شارک کو برا نہ کہنا
05:22آپ کو سکون نہیں ملتا ہے
05:25اللہ حافظ
05:36سینڈل تو میں نے چینج ہی نہیں کیے
05:47میری جان میں تمہارا ہی ہوں
05:51اپکورس یار
05:52آج کا پورا دن میں اپنی جان کے ساتھ ہی گزاروں گا
05:55پھر ہم لنچ کریں گے
05:56پھر ہم کافی پہ چلیں گے
05:58اس کے بعد پھر ہم کوئی مووی بھی دیکھنے چلیں گے
06:01ارے نہیں ہوتا لیٹ یار
06:03ایک دفعہ لیٹ ہویا تھا
06:04تم نے ہر دفعہ کی تانہ بنا لیا
06:12I really love you
06:14جان کی بچی
06:15تو ہے کوئی
06:17تم کیوں میری شور پہ لائن مانگی
06:18کون دو مانگی
06:19تیرا تو میں وہ حشر کروں گے
06:21تو جان در کروا دوں گی
06:22میں بتا رہی میرے شور سے دور رہتو
06:23آنیا
06:26جائل اورا کے کیا کیا تم نے
06:28تو چوری
06:29اوپر سے سینہ زوری شاہر ہے
06:31مچ بھی چیٹ کروں گے تم
06:32مچ بھی چیٹ کروں گے
06:35شرمندہ ہونے کی بجائے
06:37تم مجھے بھرپ دکھا رہے ہو
06:44شاہر ہے تم نے کیا کیا
06:50آج کے بعد اگر مجھ پہ ہاتھ اٹھایا
06:53تو بدلے میں چمات نہیں ماروں گا
06:55سیدھا گلہ دبا دوں گا تمہارا
07:19کرشنی بابا وہ تمہاراں سے میں نہیں کہا تھا
07:22کہ ایک دو دن میں گھر کا چکر لگا لیا کرے
07:23وہ اس لیے آیا تھا
07:28اسول صاحب
07:29ہم آپ کو باہرے جانا ہوگا
07:30سر کے ایکسرسائز کے ٹائم ہوگئے ہیں
07:32سر کے ایکسرسائز کے ٹائم ہوگا
07:57بابا کو تو تسلیح دے دیا
08:01اسکر میں خود بہت پریشان ہوں
08:05بابا کی اتنی محنت
08:09کو سارا بسنس داو پر لگا ہے
08:13تمہارے ہوتے ہوئے کچھ بھی داو پر لگی نہیں سکتا ہے
08:18میرے ہونے نہ ہونے سے بزنس پر کیا فرق پڑے گا
08:22یہ کیا بات کیوں نہیں فرق پڑے گا
08:27جب تم چچھ جانوں کے بزنس جوئن کرو گی
08:29تم سب کو سمال لگی حرام سے
08:32میں جوئن کروں گے بزنس
08:33جی
08:34اس میں اتنا حیران ہونے ہولی کونسی بات ہے
08:38حیران سے زادہ مجھے پریشانی ہو رہی ہے
08:41آپ کے کانسیڈنس پر
08:43میں کیسے بزنس جوئن کر سکتی ہوں
08:45پریشان ہونے سے مسئلوں کی حل تو نہیں نکلتے
08:47مسئلوں کی حل تو
08:49اپسولف کرنے پڑتے ہیں
08:52اور میری نظر میں اس مسئلے کا
08:54سوائے اس کے کوئی حل نہیں ہے
08:55کہ تم ججو جان کے بزنس کو جوئن کرو
08:57سمت آپ کیسی باتیں کر رہے ہیں
09:00میں کیسے جوئن کر سکتی ہوں
09:01بزنس مجھے بزنس کا کچھ عطا پتا نہیں ہے
09:03کیوں عطا پتا نہیں ہے
09:04تم تو بڑھ رہی ہونا بزنس
09:07اور مجھے پتا ہے جب تم جوئن کر لوگی
09:09تو بڑے آسانی سے سب کو سیکھ جاؤ گی
09:10سب کو سمال لوگی
09:13لیکن
09:14لیکن بہتین کا تو آپشن ہی نہیں تمہارے پاس
09:16اور نہ ہی پریشان ہونے کی ضرورت ہے
09:19جس بلیو ان یورسلف
09:22میرہا تم یہ کر لوگی
09:24اور پھر میں تو ہو ہی نہ تمہارے ساتھ
09:27فکر کرنے کی کیا ضرورت ہے
09:32ہم
09:33یقینا جب آپ میرے ساتھ ہیں تو
09:36جی کسی چیز کی کوئی فکر نہیں ہونی چاہیے
09:39گل جب یہ ہو ہی نامان
09:44اب مجھے ایک اچھی تھی چاہ تو بلا دو اپنے
09:46سرشو والی
09:47ابھی راتے
10:10بہت ہی مہارات سے تم چاہتی جانکوئی سے اس کروانی نے
10:12بہت ہی مہارات سے شکلگ لیکن
10:17تو تھوڑا سو سیکھ لیا
10:20دیکھو جو کام تمہارا نہیں ہے وہ تمہیں دیکھ کر سیکھ لیا
10:23تو ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ جو کام تم پڑھ رہی ہو
10:26وہ تم پریکٹیکل لائف میں اپلائے نہ کر سکتا
10:28ایسا ہو ہی نہیں سکتا
10:29آپ کے یقین سے مجھے خود پر کچھ کچھ بھروسہ ہو رہا ہے
10:36شاید کچھ نہ کچھ کر لوں گی
10:38شاید نہیں
10:40یقیناً تم کر لوں گے
10:45کیا کر لے گی یہ
10:48چچے جان کی بزنس کو ٹیک اوور کر رہی ہے
10:50لک آفٹر کر رہی ہے
10:52یہ آفیس جائے گی
10:54کیوں
10:56میرا کیونہ جا سکتی آفیس
10:59یہ آفیس جا کے کیا کرے گی
11:01وہی کرے گی جو چچے جان کرتے تھے
11:05لیکن
11:05لیکن لیکن کی تو گنجائش ہی نہیں ہے
11:07حالکہ مجھے تو لگتا ہے کہ آپ کو میرا کو بریشیٹ کرنا چاہیے
11:11کہ اس نے چچے جان کے ڈوبتے ہوئے بزنس کے لیے آفیس جاننے کا فیصلہ کر لیا
11:16خالی فیصلہ لینے سے
11:17اسے کام تھوڑا ہی آ جائے گا
11:22اسے تو بزنس کی
11:23علیہ بے تک نہیں آتی
11:25کام کیا خاک کرے گی
11:27الٹا نقصان ہی پہنچائے گی
11:29ایسا کچھ نہیں ہوگا
11:30مجھے میرا پر پورا بھروسہ
11:32یہ بزنس کو اچھی طرح سے سمال لے گی
11:41مجھے سمجھ نہیں آرہا کیسے کرے گی یہ
11:44جیسے سب کرتے ہیں
11:45بزنس کوئی بچوں کا کھیل نہیں ہے
11:47اور اسے کوئی خاص تجربہ بھی نہیں ہے
11:51تجربہ بے شک نہ
11:53لیکن مجھے خود پر پورا بھروسہ ہے
11:56کہ میں بابا کا بزنس جلدس جلد سیکھ لوں گے
11:58اور ویسے بھی تجربہ جو ہے نا
12:00وہ ہاتھ پہ ہاتھ رکھنے سے نہیں آتا ہے
12:04کام کرنے سے آتا ہے
12:06جب تک یہ کام نہیں کرے گی کیسے آئے گا تجربہ
12:15مجھے اپنی بچی پر پورا اعتماد ہے
12:18اور مجھے پورا یقین ہے
12:19کہ تم اس بزنس کو بہت اچھے سے ہیڈل کروگی
12:22ان فیکٹ اس بزنس کو سنبھالنے کے لیے
12:25تم سے بیٹر چوائس ہو ہی نہیں سکتی
12:29سو ہے
12:47بے روز کیسے
12:48ٹھیک ہے آپ ٹھیک ہے
12:51ارے تو
13:11میرے ساتھ نہیں روگی تو کہاں جاؤ گے نایزا
13:12کہیں بھی جاؤں گی لیکن تم جیسے گھٹیا انسان کے ساتھ نہیں راؤں گی میں
13:16میرے ساتھ نہیں روگی تو کیا ان لوگ کے ساتھ روگی
13:18جن کے لیے تم جیتے جی مر گئی
13:23تمہارا پیرلائز باپ
13:24جو تمہیں دیکھنا تک نہیں چاہتا
13:26اس نے جاہداد کے سارے اختیارات
13:28میرہا کو دے دی ہیں
13:30اب ساری پاور میرہا کے پاس ہے نایزا
13:32ایسی پاور جس کے آگے تمہاری ماں بھی کچھ نہیں کر سکتی
13:36تمہارے پاس میرے ساتھ رہنے کے علاوہ
13:38اور کوئی آپشن ہی نہیں ہے میری جان
13:41کسی آپشن پر پینڈ نہیں کر دی
13:43انفیکٹ اپنے لئے آپشن میں خود بناتی ہوں
13:46جیسے تمہاری اور میرہا کی شادی تاہہ ہونے کے بعد
13:48میرے پاس اسفن سے شادی کرنے کے علاوہ
13:50کوئی آپشن نہیں تھا نا
13:52کہ میں نے پھر بھی تم سے شادی کی
13:54اپنا آپشن میں نے خود کریئیٹ کیا تھا شارک
13:58تو بس اس پھول میں مت رہنا
14:00کہ میں بے باس ہوں میرے آگے پیچھے کوئی نہیں ہے
14:02تو تم جو مرضی کرو جیسا سلوک کرو میرے ساتھ
14:06تمہاری ہار جیاتی نا
14:08میں بے باس بیوی کی طرح برداشت نہیں کروں گے
14:12ارے تم سے پیار کیا تھا
14:14میں نے شارک تم سے پیار کیا تھا
14:16اور اس پیار کے ہاتے نا
14:17میں نے سب کو چھوڑا تھا
14:19تم نے کیا گیا مرسو
14:21دھوکہ دیا مجھے
14:22پیار میں نا
14:23بے وفائی میں بلکل برداشت نہیں کروں گی
14:35اس لیے جا رہیوں میں تمہیں چھوڑ کر
14:45اممہ
14:45اممہ روکے اسے
14:47کیا ہوئے
14:47اممہ اس کو روکے
14:48امدھائیزان
14:49اے بیٹا کیا ہوئے
14:50یہ آنڈی توفان کی درہ کہاں جا رہیوں تم
14:52چھوڑے مجھے
14:54اتنے غصے میں کیوں
14:55اور یہ کیا ہوا ہے
14:58اشارت میں کچھ کہا ہے
14:59مجھے بتاؤ
15:00میں اس کے کان گھائی کیوں
15:01اس کے کان کھیچھ دکے بجائے نا
15:03اس کی جان لے لے تو زیادہ بہتر ہوگا
15:05اے زبان سمبھال کے
15:07تمہارے موں میں خات
15:08جوارہ بگے چلی جا رہی ہے
15:10میرے ایک لوتا بیٹے
15:11میں اس کی جان کیوں لینے لگی
15:13اممہ کیا کر رہی ہو
15:14بات سمبھال لے کے بے جائے
15:15بات بگاڑ رہی ہو
15:17اممہ
15:17تم چلی جاؤ گی تو
15:18میری جان تو ویسے چلی جائے گی
15:20مجھے غلطی ہوگی ہے
15:21مجھے بااف کر دو
15:22میں آہندہ ایسا کبھی نہیں ہوگا
15:23میں ابھی ساری دوستیاں ختم کر دوں گا
15:25پاگل نہیں ہوں میں
15:26جو ہر بار تم سے دھوکہ کھانے کی باد
15:27تم پہ بھروسہ کروں
15:29ارے تم اور تمہاری فیملی نا
15:31پوری لالچی ہے
15:32کھار جیسی فیلنگ سے نا
15:34کوئی لینہ دینے نہیں آپ لوگوں کا
15:36تبھی تو
15:37فکول تمہاری ماں کے
15:38ایک امیر باپ کی بیٹی فاس آئی نا تمہیں
15:40اور بعد میں
15:42گھر اور دولت کے لالچ میں
15:44میرا ہاتھ سے شادی کرنے والی تھی نا تم
15:46ارے پاگلتی میں
15:48پاگلتی جو تمہارے پیار میں آگئی
15:49تمہاری باتوں میں آگئی شارک
15:51لیکن
15:52لیکن اب نہیں آؤں گی
15:53اب میں نہیں آؤں گی
15:56نائزہ
15:56مجھ سے یہ گلتی کیا ہوگی ہے
15:58تم تو
15:58اپنے پیار سے پیچھے ہی ہٹ رہی ہو
16:00میں نے کہا نا
16:00مجھے معاف کر دو
16:02آئیندا کبھی نہیں ہوں گا ایسا
16:03پیار میں نہ
16:03ہر گلتی کی مافی ہے شارک
16:07لیکن دھوکے اور بی وفائی کی کوئی مافی رہی ہے
16:12کھلا کی پیپرز بجوhee
16:23چلی گئی
16:24یہ پکی پکی چلی گئی نا
16:25سمیں تیرے سارے خام دورے رہ گئے
16:28مگ گر اس کو
16:44موسیقی
16:59کیا ہوا؟
17:01انائزہ فون نہیں اٹھا رہی نا؟
17:03نہیں
17:05میں بھلا انائزہ کو فون کیوں کروں گی؟
17:10کیونکہ اسے اپ ڈیٹ دیے بغیر تمہارا گزارہ نہیں ہوتا نا اس لیے
17:20بھابی آپ مجھ سے اتنی بدگمان کیوں ہو رہی ہیں؟
17:26میں بدگمان نہیں ہوں
17:28مگر تمہارے حوالے سے جتنے بھی اچھے گمان تھے نا مجھے پہلے
17:33وہ سب دور ہو گئے
17:35کیونکہ تمہاری اصلیت کھل کے میرے سامنے آ گئی ہے
17:40کیسی اصلیت بھابی؟
17:42اور آپ
17:45تھوڑا سا تو خیال کریں؟
17:46میں پہلے ہی بہروز کی طبیعت کی وجہ سے بہت پریشان ہوں
17:51اور آپ اوپر سے ایسی باتیں کر رہی ہیں
17:56تمہاری اس دکھاوے کی پریشانی کا بہت اچھے سے انداز ہے مجھے
18:01تب ہی تو تمہیں اپنے بیمار شہر سے زیادہ
18:04کہ اس کی خدمت کرو اپنے کاروبار کی فکر کھائے جا رہی ہے
18:07کیوں نہ فکر کروں بھابی؟
18:10بھروز نے یہ کاروبار بہت مشکل سے کھڑا کیا ہے دن رات کی محنت سے
18:15اور مجھے ڈر ہے کہ میرا کی وجہ سے سب کچھ برباد نہ ہو جائے
18:22میرا پر یقین نہیں ہے نا تمہیں ہے نا؟
18:25لیکن اپنی اس نالائک اولاد تھی تمہیں بہت یقین ہے پورا بھروز ہے اس پر
18:30کہ وہ سب کچھ ہینڈل کر لے گی؟
18:33یا پھر تمہاری نظر میں کوئی اور ایسا شخص ہے جو جا کے سب کچھ ہینڈل کر لے سب کچھ
18:39نہیں ہے نا؟
18:41تو بس یہ جو کچھ ہو رہا ہے اور جیسے ہو رہا ہے
18:46اسے اللہ کی مرضی سمجھو اسی میں کوئی بہتری ہے
19:18موسیقی
19:30موسیقی
19:32موسیقی
19:34موسیقی
19:35موسیقی
19:35موسیقی
19:36موسیقی
19:36موسیقی
19:37موسیقی
19:37موسیقی
19:38موسیقی
19:39موسیقی
19:39موسیقی
19:40موسیقی
19:40موسیقی
19:41موسیقی
19:42موسیقی
19:42موسیقی
19:43موسیقی
19:45موسیقی
19:47موسیقی
19:57موسیقی
19:58موسیقی
19:59موسیقی
19:59موسیقی
20:00موسیقی
20:01موسیقی
20:02لیکن نہیں تجھے تو آگ لگیئی تھی
20:04لڑکیوں سے بات کیے بغیر تیرا گزارہ ہی نہیں ہوتا
20:06مجھے کیا پتا تھا وہ مجھے رنگے ہاتھوں پکڑ لے گی
20:08کیوں پتا نہیں تھا
20:09جانتا نہیں تھا وہ کتنی تیز طرح لڑکی ہے
20:12اس کے ہوتے ہوئے کسی اہری غیری لڑکی سے
20:15تجھے بات کرنی ہی نہیں چاہیئے تھی
20:16امم آپ جو ہونا تھا وہ ہو گئے
20:19اللہ اس کو کہتے ہیں قسمت
20:21نہ میرہ ہاتھ آئی
20:22اور نہ آنائزہ سے ملنے والی
20:24دولت نصیب ہوئی
20:26اب کیا کرے گا تو
20:29سیدھے طریقے سے
20:30تو ماننے نہیں والی وہ
20:31دیکھ شارعہ تجھے خدا کا واسطہ ہے
20:34کوئی ایسی ویسی حرکت مت کر دینا
20:36کہ معاملہ صدرنے کی بجائے الٹا بگڑ جائے
20:38ہی بگڑے گا امم
20:40اس کی دکھتی رگ ہے میرے پاس
20:45بس رگ دوانے کی دے رہے
20:49دیکھنا
20:51واپس بھی آئے گی
20:53پیسے بھی دے گی
20:54کیوں
20:54ایسا کون سا ترب کا بتتا ہے تیرے پاس
20:59ارے کال ریکارڈنگ بھول گی کیا امم
21:03ارے ہاں
21:04لیکن تو کرے گا کیا اس کا
21:07جیسے اسے پتا چلے گا
21:09وہ سزا سے بچنے کے لیے
21:10چپ چاپ واپس آ جائے گی
21:14اس کے بعد
21:15بہانے بہانے سے پیسے نکلوانا
21:17تو میرے بھائیں ہاتھ کا کھیلے
21:18اگر پھر بھی نہیں آئی تو
21:20اس کی اچھے بھی آئیں گے امم
21:23بلکہ پہلے تو اس کے پیروں سے
21:25زمین نکلے گی
21:26کہ میرے پاس اس کے خلاف ثبوت آ کان سے گیا
21:30پھر اس کے سر سے خلا کا بھوت اترے گا
21:34اس کے بعد راوی ہمارے لیے چین ہی چین لکھے گا
21:39دیکھنا امم
21:41ہمارے شعروں پہ ناچے گی وہ
21:44اللہ کرے ایسا ہو جائے
21:46ایسے ہی ہوگا امم
21:49تمہارا بیٹا کچھی گولیاں نے گھیلتا
21:53پککی بھی نہیں گھیلتا
21:55دیکھ لے نا
22:10بلو وائری گاڑی کار
22:14وہیں جہاں ہونی چاہیے
22:17کہاں ہے
22:20انائزہ کے پاس
22:22بابا نے اس سے سارے تعلق ختم کر دیا نا
22:25تو آپ کیسے اسے چیزیں بھی جوا سکتی ہیں
22:28ان چیزوں پر صرف تمہارا نہیں
22:30میرا اور میری بیٹی کا حق بھی ہے
22:33کون سے ایک کی بات کریو شیری
22:37بہروز کی خواہش کے مطابق
22:38اس گھر کی کسی بھی چیز پر
22:40ہنائزہ کا کوئی حق نہیں
22:49ہنائزہ
22:49بابا
22:53رو کیوں رہی ہو
22:57کیا ہوں
22:58میں واپس آگئی بابا
23:05چوٹ کیسے لگی
23:08شارک نے مارا ہے تمہیں
23:11چوڑ آئی ہو شارک کو
23:12ہمیشہ ہمیشہ کلی
23:14آپ نا
23:15آپ سے ہی کہتی دی بابا
23:17وہ نہ ایک دھوکے بات انسان ہے
23:19اس نے مجھ سے
23:20اس نے مجھ سے کبھی سچی محمد نہیں کی
23:24اس کو
23:25اس کو پیار دھانا
23:27تو ست بابا کی دولت سے
23:29میرے سامنے آگئی
23:31اس کی حقیقت
23:31اس نے مجھ سے جھوٹی محمد کے
23:33میں نہیں جاؤ گی
23:34اس کے بابا
23:36تمہالو میری جان
23:43تائیم میں
23:44بس بس روک جاؤ میں
23:48تم کیا سمجھتی ہو
23:49کہ میں پرانی باتیں بھلا کر
23:51تمہیں رونے کے لیے
23:53اپنا کندھا دوں گی
24:02کیا ہو گیا ہے بھابی آپ کو
24:05بچی کی حالت دیکھیں
24:08پرانے گلے شکرے
24:09بھول کر
24:11اسے گلے لگالے
24:13دلاثہ دیں اسے
24:15تم نے دے دیا نا دلاثہ
24:17کافی ہے شیری
24:23مت رو ان کے سامنے
24:27ان کے دل پتھر کے ہو گئے ہیں
24:36تم چلو اپنے بابا کی پاس
24:37یہ اندر نہیں جائے گی
24:42اندر نہیں جائے گی
24:43تو پھر کہاں جائے گی بیچاری
24:46سنا نہیں تم نے
24:48شاری کا دھر چھوڑ آئی ہے یہ
24:51اور اب
24:52اپنے باب کے آسرے کے علاوہ
24:54کیا بچا ہے اس کے پاس
24:57تم چھوڑو ان کی باتوں کو
24:59چلو میرے ساتھ
25:00میں نے کہا یہ اندر نہیں جائے گی
25:02یہ اندر جائے گی
25:18آکھے پاپ ذرا باہر جانا
25:25بابا
25:26بابا
25:28بیس مجھے باف کر دے
25:31بینے آپ کا بہت دل دکھا ہے نا
25:34شاری کے پیار میں نا
25:35میں اندھی ہو گئی تھی
25:36مجھے کچھ نظر نہیں آیا بابا
25:39مجھ سے بہت بڑی گلتی ہو گئی
25:41پلیز مجھے معاف کر دے
25:42میں نا
25:43میں آپ کے پاؤں پڑھتی
25:44پلیز بابا
25:45پلیز مجھے معاف کر دے
25:48بہروز پلیز
25:50دیکھیں تو صحیح بیٹی کی حالت
25:54شاری نے اس پر ہاتھ اٹھایا ہے
25:56مارا اس کو
25:58میں واپس آگئی ہوں
26:00بابا میں نا
26:01آپ کے پاس واپس آگئی ہوں
26:02پلیز بابا مجھے معاف کر دے
26:05بابا
26:06کچھ تو بولے بابا
26:09بچھ
26:10گیا
26:12چلی رہا
26:14بچھی کو معاف کر دے بہروز
26:16اس سے اپنی غلطی کا حساس ہو گیا ہے
26:20تم
26:20بھی
26:21جاؤ
26:22بے رحم نہ بنے بہروز
26:26آپ کا خون ہے
26:27معاف کر دے بچھی کو
26:29جاؤ
26:31پلیز بابا پلیز
26:32لے کر جاؤ یہاں سے
26:33تم بار بار میرے بابا کو زیاد دینے کیوں آجاتے
26:35چھوڑو مجھے بابا سے بات کریں چھوڑو
26:37جاؤ یہاں سے
26:38بابا پلیز
26:38بابا پلیز دیکھیں نا بابا
26:40پلیز معاف کر دے آپ کے آگے ہاتھ چھوڑ رہی ہوں
26:43شیری
26:44اسے لے کر جاؤ یہاں سے
26:46لے کر جاؤ
26:46معافی مانگ لینے دے بابی
26:48باب بیٹی کے گلے شکوے دور ہو جائیں گے
26:51گلے شکوے دور ہونے والے نہیں گے شیری
26:54بلکہ گلے شکوے دور کرنے والے
26:56رہم کرو پلیز بہروز پر لے کر جاؤ اسے یہاں سے
26:59خدا کے لیے آپ رہم کھائیں میری بیٹی پر
27:03کہاں جائے گی وہ کیلی
27:05بابا آپ کو چکنی نفرت کر دی رہا
27:08مجھ سے کر دے لیکن میں آپ کو چھوڑ کر نہیں جاؤ گی
27:10پلیز بابا پلیز
27:11چھوڑو مجھے بابا پلیز
27:14بابا پلیز بابا مجھے پاپ کر دے
27:16میرا
27:20میرا یہ کیا کر رہی ہو تم
27:22میرا ہاتھ چھوڑو اس کا
27:23میرا میں نے کہا نا ہاتھ چھوڑو اس کا
27:29اوقات بھول رہی ہو شاید تم اپنی
27:31اوقات میں نہیں یہ بھول رہی ہے اپنے
27:35اس لئے تو یہاں واپس آ گئی ہے
27:37بھول گئی ہو تم
27:39کیسے اس گھر سے اور اس گھر کے ہر فرض سے
27:41اپنا رشتہ توڑ کر گئی تھی
27:44خون کے رشتے
27:45اتنی آسانی سے نہیں ٹوٹتے
27:48اور رہی بات انائزہ کی
27:51یہ اب یہی رہے گی
27:55ٹھیک ہے
27:57اسے یہاں رہنا ہے تو رہے
27:59لیکن ایک بات اسے سمجھا دیں
28:02کہ بابا سے دور رہے
28:06تم تو چاہتی یہ ہو
28:08کہ باب بیٹی میں دوری کبھی خط نہ ہو
28:10میں صرف اتنا چاہتی ہوں
28:12کہ بابا کو کسی قسم کا کوئی سٹریس نہ ملے
28:16مہربانی کر کے آپ بھی یہ بات سمجھے
28:18اور اس کو بھی سمجھائیں
28:20اس وقت بابا کو کسی قسم کا سٹریس دینا
28:23اور کسی حد کے لیے ٹھیک نہیں ہوگا
28:30کتنے پر نکل آئے ہیں اس کے
28:34پہلے تو چھپ چاپ ایسی نیسری بنی رہتی تھی
28:39اور اب دیکھو
28:41سبحان کینچی کی طرح چل رہی ہے اس کی
28:50اب تم کہاں جا رہی ہو
28:55اپنے روم میں ہے
29:09بابا کو کیا ہوئے آپ رو کیوں رہے ہیں
29:12کہ کہیں دھر تو نہیں ہو رہا آپ کو
29:17بابا
29:18بے
29:19بے روز میں یہی بھر ہوں
29:23پریشان نہیں ہو میں تمہارے پاس ہوں یہی بھر ہوں
29:26میری
29:29میرا ہاں کا
29:34رکھ رکھے گا
29:36کیسی باتیں کر رہے ہو تم
29:38ماں ہوں میں اس کی
29:41میں بھلا خیال نہیں رکھوں گی تو کون رکھے گا
29:47میرے
29:48باد
29:49بابا آپ کیسی باتیں کر رہے ہیں
29:52اللہ نہ کریں آپ کو کچھ ہو
29:54آپ ہمیشہ میرے ساتھ ہیں
29:57دا راس
30:01تراس
30:03کھپول
30:16بابا اس فائل میں کیا ہے
30:21بابا آپ کو کچھ بھی نہیں چاہییم
30:41میرا کولا ساسا آپ ہے
30:45کیا بات ہے مہروز
30:46تم کیوں اتنا پریشان ہو رہے ہو
30:49میرا
30:51ہاں
30:52کی
30:54بابا آپ کو کچھ خلت
31:01نا ہو
31:03بابا اسی باتیں نہ کرے نا
31:05بابا اسی باتیں نہ کرے نا
31:06تم انایزہ کے آنے کی وجہ سے پریشان ہو گئے ہو نا
31:09مہروز
31:10بے فکر ہو جاؤ
31:12میں انایزہ اور شیری کو اس کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں کرنے دوں گی
31:16میں اس کے ساتھ ہوں بہروز
31:19بابا آپ ریلاکس ہو جائے پلیس
31:28بابا آپ نے پانس رہا تھا
31:35بابا آپ دیکھو میرا
31:38بیٹا تمہیں اسے بہت سنبھال کر رکھنا ہوگا اپنے باس
31:42اگر یہ غلطی سے ہنائزہ اور شیری کے ہاتھ لگ گئی نا
31:46تو پرابلم ہو جائے گی بیٹا
31:47سنبھال کر رکھو اسے
31:49آئی می پلیز آپ اسے آنٹی کو دے دیں
31:52مجھے نہیں چاہیے یہ سب کچھ
31:54مجھے صرف اپنے باب کی خوشی
31:57اور مکہ سکون چاہیے
31:59تم اگر چاہتی ہو نا کہ تمہارے بابا خوش رہے
32:03تو اسے اپنے پاس رکھ لو بیٹا
32:06اور پھرحال اس فائل کے بارے میں کسی سے کچھ مت کہنا
32:09دیکھو سب بیروز ٹھیک ہو جائے گا نا
32:12تو پھر یہ خود سے بہتر سمجھ کر سب کو بتا دے گا
32:19لیکن پھرحال کسی سے اس کے بارے میں ذکر مت کرنا
32:25میرے خواہ سے مجھے چلنا چاہیے
32:27اسو اندہات ہی ہوگا ہاں
32:30ٹھیک ہے بیروز
32:33اپنا خیال رکھنا ہے
33:03لڑکڑا
33:04ایسے نہ سنبھل پائے
33:10آئینے میں اچھے راہی بدل جائے
33:19تر پل کا کہاں نہیں
33:23یہ فسانہ بیان نہیں
33:27اتنی زمین کی ہے تجھ سے ہے میں
33:36آئینے میں اچھے راہی بدل جائے
33:48آپ پلیز دیکھ لیں کہ بابا کو کچھ چاہیے
33:52یہ
34:01ہی راہ
34:03السلام علیکم
34:04والکم اسلام
34:05آپ
34:06آپ یہاں
34:07ہاں میں یہاں
34:10یہ لایا
34:12گھجرے
34:13مجھے بہت پساند میں
34:15تھانکیو
34:17شیلے تولایا
34:27مجھے بہت پساند میں
34:27آپ
34:28آپ
34:28آپ
34:28آپ
34:28آپ
34:28آپ
34:37مجھے بے
34:40کیا
34:57آپ
34:59مائے
34:59مانا اس کے پاس پیسے نہیں تھے
35:01اور مجھے اس کی پرواہ بھی نہیں تھی
35:03پھر تب بھی اس کے ساتھ ساری زندگی گزار لیتے لیکن
35:08لیکن کیا
35:09وہ مجھے دھوکہ دے رہا تھا
35:13میں نے اسے رنگے ہاتھوں ایک لڑکی سے بات کرتے پکڑایا
35:17اور اس کی حمد تو دیکھیں ماما
35:21پچائے شرمندہ ہو دیکھیں
35:24اس نے مجھ پہ ہاتھ اٹھایا
35:29بس کرو میری جان اور کتنا روگی
35:33اور وہ بھی ایسے شخص کے لیے
35:36جسے نہ تمہاری قدر ہے
35:37تب تمہارے پیار کی
35:41اور ویسے بھی
35:43جو ہونا تھا وہ ہو گیا
35:46چھوڑو رونا دھونا
35:47اور آگے کی سوچو
35:49سوچنا کیا ہے
35:52سوچنے کو کچھ بچا ہی نہیں ہے
35:57مجھے لگتا ہے
35:59مجھے نہ
36:02مجھے
36:02مجھے
36:02اسفن کی
36:03آ لگی ہے
36:09کہاں جا رہی ہے تم
36:13کہاں جا رہی ہے
36:14مجھے بتا کے تو جاؤ
36:19مجھے لگتا ہے
36:23اسفن
36:32تمہارا دل توڑ کر گئی تھی نا اسفن
36:35دیکھو
36:37اپنا ٹوٹا دل لے کے تمہارے سامنے کھڑی ہوں
36:41بہت دن دکھا ہے نا میں نے تمہارا اسفان
36:44پلیز مجھے معاف کر دو
36:48میں جانتی ہو میں نے تمہارے ساتھ بہت برا کیا ہے
36:51اور جس کے خاتے میں تمہیں چھوڑ کر گئی تھی نا
36:54وہ دا غباز نکلا ہوئے اس نے مجھے برباد کر دیا پلیز
36:57میں تمہارے پاؤں پر دیا اسفان
37:00انائزہ تم یہ کیا کر رہی ہو
37:02معافی مانگ رہی ہوں
37:07موسیقا
37:13موسیقا