Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:01تم مجھ سے آبے بھی محبت کرتے ہو
00:03اور نہ ہی تم مجھے کبھی بھول سکتے ہو
00:06تماشا تو میرا بنا دیا ان دونوں بہنوں نے
00:07ایک نے مجھے بے وکوب بنایا اور دوسری نے دھوکے سے میرے ساتھ نکاح کر لیا
00:11ابھی میں نے غصے میں آگے روما کو چھوڑ دیا نا
00:13تو میرا نہیں تمہارا نقصان ہوگا
00:15تمہارے گھر میں غرابی پیدا ہوگی
00:16کتنے پیسے لوگی زارون کو چھوڑنے کیوں
00:21بہت اکلیف ہوتی بابا کی دوسری شادی کے پیسے
00:24آپ انہیں اپنی زندگی سے نکال تو چکے
00:26لیکن وہ ابھی بھی آپ کی دل و دماغ میں موجود ہے
00:30میرے گھر میں رہنا ہے تو میرے اصولوں کو اپنانا ہوگا
00:33آئی سے تمہارے لیے ہم مر گئے اور ہمارے لیے تم مر گئے
00:36کسی بھی لڑکی کو اتنی ازاد و پیسہ ملے نا
00:38تو وہ نیا جزیرہ ڈھونڈ لیتی ہے
00:40جب تم میرے ساتھ ہوتی ہو نا
00:41تو میں بہت مرفوز اور مضبوط فیل کرتا
00:43لگتا ہے کہ دنیا کی کوئی چیز مجھے ہرا نہیں سکتی
00:45راستے جدا ہوئے ہم تم خفا ہوئے
00:51رشتوں کے درمیان بڑھ گئے کیوں فاصلے
00:57دیکھئے نیا ڈراما سیریل انتخاب
01:01دس جون سے پیر سے جمعہ رات نو بجے
01:07صرف گرین انٹرٹینمنٹ پر
01:15میں دو مزید کام دیکھنا چاہوں با
01:17ا Lunch
01:42روز میری آنکھوں کے سامنے سے گزرتی ہے
01:44روز
01:45اور بلیو میں بہت ہی بدصورت جگہ ہے
02:01یہ ٹوٹا شیشہ بسانی سے جڑے گا نہیں
02:07کوشش کر رہی ہوں
02:09کہتے ہیں دل اور شیشہ جوڑنے کے کوشش کر رہی ہی تو جڑ جاتے ہیں
02:15ملانے سے مل جائے گا لیکن درارے پھر بھی واضح رہیں گے
02:21تو تو کیا کرنا چاہیے
02:27پگھلا دینا چاہیے
02:31اپنے شوق اور یقین کی حدد سے پگھلا دینا چاہیے
02:40اسمہ دل ہو یا شیشہ
02:43اگر جوڑنا ہو تو اسے میلٹ کرنا ضروری ہے
02:51کوشش کر رہی تھے
02:52آج اگر کامیاب ہوگی تو
02:55شام میں عبیرہ خوش ہو جائے گی
03:11کیا ضرورت ہے تمہیں یہ سب کچھ کرنے کی ہے؟
03:14کیا مطلب ہے کیا ضرورت ہے؟
03:16انسان اپنی خوشیاں مناتے ہیں
03:18یہ انسانوں کی پرانی عادت ہے
03:20اوکے
03:23اب تم کیوں پریشان ہے؟
03:26اور وہ شیر کہا ہے؟
03:30ٹوٹ گئے
03:31ادھے دیکھو
03:39بھائی نے توڑ تھی
03:43ان کو پسند نہیں ہے کہ میں
03:46اس طرح کی ایکٹیوٹیس کروں
03:49بھائی نے کیا کہا ہے؟
03:50کیوں کہا ہے؟
03:52مجھے یہ نہیں سننا
03:54مجھے صرف تمہیں سننا ہے
03:56تم کیا چاہتے ہیں؟
03:59تم جانتے ہو
04:00تو بس ٹھیک ہے
04:02یونیورسٹی ٹائم میں
04:03تم اپنا پیشن پورا کرو گی
04:05اور ہم ایسی کسی بھی
04:07آرٹ ایگزیبیشن کو
04:08اووائیڈ کریں گے
04:09بھائی بھی خوش
04:10تم بھی خوش
04:11ہم بھی خوش
04:14کب تک؟
04:16جب تک یونیورسٹی ہے
04:18اس کے بعد
04:18پھر جب تمہاری شادی ہو جائے گی
04:20تو کوئی ایسا اچھا
04:20لائف پارٹنر آئے گا
04:27تمہیں کیسے یقین ہے
04:28کہ ایسا کوئی آ جائے گا؟
04:30ہوتے ہیں ایسے لوگ
04:32جو اپنی لائف کو
04:33اپنے لائف پارٹنر کے لیے
04:35سیکریفائز کر دیتے ہیں
04:40اور
04:41کہاں سے ملتے ہیں ایسے لوگ?
04:44مجھے کیا پتا کہاں سے ملتے ہیں
04:45لیکن ایسے لوگ ہوتے ہیں
04:47مگر تم
04:48تھوڑا ادھر ادھر دیکھو گی
04:50تھوڑا فوکس کرو گی
05:02تو اپنا مو ٹھیک کرلو
05:05ہم
05:08ہم
05:09اپنے لائف پارٹنر کے لائف پارٹنر کے لائفن
05:40موسیقی
05:56اسلام علیکم
05:57والیکم السلام
06:01شانواز مراد صاحب
06:04شانواز مراد صاحب
06:08گھر پر ہیں
06:09میں بلاتی ہوں
06:11آم پا جائیں
06:14موسیقی
06:16موسیقی
06:17موسیقی
06:30موسیقی
06:43لگتا ہے اس خالی canvass پہ نکتہ لگانے کی جگہ نہیں مل رہی
06:50کوئی خیال ہی نہیں بن رہا ہے اور جب یہاں نہیں بن رہا تو یہاں بھی نہیں بن رہا
06:56مجھے بچین رکھتے رکھتے چین تمہیں بھی نہیں گیا آرام کرو جا کے
07:01کر تو رہی ہوں پیر تو زمین پہ رکھنے دو
07:06میں تو بس یہ بتانے آئی تھی کہ تم سے کوئی ملنے آئے
07:09نہیں یار مجھے بہت کام ہے میں کسی سے نہیں مل سکتا واپس بجھتا
07:15کوئی عبیرہ علیہ
07:21عبیرہ علیہ
07:25ہم
07:28اب جانے کا کہہ دوں
07:30نہیں
07:31کہہ وہ
07:33باہر
07:35باہر کیوں
07:36اسے تو یہاں ہونے چاہے
07:38نے اسٹوڈیو میں
07:40وہ عرکتہ ہے
07:42وہاں بہترینٹیو کیٹ
07:43تم بیچوں میں بھیجتے
08:10اب شانباز آپ کا ویٹ کر رہے ہیں
08:11اسٹوڈیو میں
08:14بائی دے وی میں شانباز کی وائف ہوں
08:20اچھا لگا آپ سے مل کے
08:23لائک وائز
08:30میں لے کر آ رہی تھی سٹوڈیو میں
08:35مجھے لگا ایسے سچے آرٹس کو ریسیف کرنے کے لئے
08:37مجھے خود آنا چاہیے
08:39چلو میں کافی بنو آتی
08:43گوڈ ٹو سیو ہیر
08:45آئیے
08:46دوست
08:48تم کریٹیو آدمی نہیں ہو
08:50فانہ دب سے دور ہو
08:53بہتر ہوگا
08:54سٹوڈیو میں نہ آؤ
08:59اچھا
09:01شانباز صاحب
09:02اسدب
09:05عبیرہ میں جانتا ہوں میں کیا کیا دوں
09:10اون ٹیک اٹ پرسنل ہو گئے
09:12ابھی سٹوڈیو میں الہام کی بارش ہوگی
09:14خوب برسے گی
09:16تو جو زمین ذرخیز ہے
09:17جس پہ پھل پھو لک سکتے ہیں
09:19بہتر ہے انہی پہ برسنے لوں
09:23تم یہیں بیٹھو
09:24کافی بھگر ہے انجوائے کرو
09:26اپنا گھر سمجھو اسے
09:27جی
09:27اپنا گھر ہے
09:30آئیے
09:49ابھیرہ اگر زندگی میں آگے بڑھنا ہے نا
09:53تو اپنے کاندھوں کے بوجھ کو کم کا
09:56شانوا صاحب وہ کوئی بوجھ نہیں ہے
10:00دوست ہے وہ میرا
10:05اور کاندھیں تو دوستوں کے لیے ہوتے ہیں
10:11جو آرٹسٹ نہیں ہوتا
10:13اس کی وائب نیگٹیو ہوتی ہے
10:15they just suck the creativity out of you
10:19اگر زندگی میں بڑا بننا ہے
10:21تو تھوڑا سلفش ہونا پڑے گا
10:26انیویز
10:26تمہارا صحیح فرسطہ تھا یہاں رکھو
10:28آپ نے بلایا تھا تو وہ آنا ہی تھا مجھے
10:30میں نے نہیں بلایا
10:33کیا مطلب
10:35اس نے بلایا
10:37یہ کاندھوں چاہتا ہے کہ اس پہ تم اپنے رنگ دکھے رہا ہوں
10:42آپ کا سٹوڈیو ہے آپ کا کاندھوں ہے
10:45میں تو بس یہاں سیکھنے آئی ہوں
10:47سیکھنے
10:51تم نہیں جانتی عبیرہ
10:52تم کیا ہو
10:56آپ کو سیکھ نہیں سکتا ہے
10:58آپ انسان کے اندر ہوتا ہے
11:00اسے صرف باہر نکالا جاتا ہے
11:05اور
11:07کیسے باہر آتا ہوں
11:08آپ کوstaہ جای پورا ہوں
11:12آپ اندر ہوں
11:13آپ اندر ہوتا ہے
11:37آپор
11:58سمجھتا کیا ہے خود کو
12:00ایڈیٹ
12:08عبیرہ کیا چاہتی ہے بس یہ اہم ہے باقی کچھ بھی نہیں
12:36سمجھتا کیا چاہتی ہے
12:43سمجھتا کیا چاہتی ہے
13:04شانوہ صاحب
13:06اوہ
13:08ساری
13:14آپ ٹھیک ہیں
13:15ہاں
13:17یا
13:19تم نے کچھ بنایا نہیں
13:22جی وہ بس میں سوچ رہی تھی کہ کیا بناوں
13:28ہاں
13:29سوچ رہا چاہیے
13:31اچھی بات ہے
13:35سوچنے سے انسان اپنی جنت سے ہو کے واپس بھی آ جاتا ہے
13:41ایسی جنت جہاں چانوں طرف خوشبو پھیلی ہو
13:47اور روشنی سمٹ کے ہاتھ ہو دیا جائے
13:53سوچنا چاہیے
14:03سوچنا چاہیے
14:06سوچنا چاہیے
14:11سوچنا چاہیے
14:12سوچنا چاہیے
14:13آپ یہیں ہیں
14:13آپ پلیز بیٹھیں پلیز
14:19شاید میرے لیہا سے
14:21مشکل اور آٹسٹک باتیں ہو رہی تھی
14:23میں باہر ہی رکھ گیا
14:25مشکل باتیں
14:33مجھے لگا شاید آپ بھی
14:34مشکل باتیں شروع کر دیں گے
14:36نہیں
14:37میں بلکل مشکل باتیں نہیں کرتی
14:40آپ نے اپنا نام اسد بتایا
14:42جی
14:45آپ اور یہ لڑکی
14:46Abeera Ali
14:48دونوں
14:49Abeera اور میں بہت اچھے دوست ہیں
14:50پچھلے چار سال سے
14:52یونیسٹی میں ساتھ پہ ہیں
14:53اوہ that's nice
14:55Abeera
14:55Abeera
14:56فائن آٹس کی سٹوڈنٹ ہے
14:58نہیں
14:59Abeera
15:00کو ایک چلی شوق ہے
15:01اور اس نے ایک پینٹنگ بنائی تھی
15:02جو
15:03شاہنواس آپ کو بہت پسند آئی تھی
15:05انہوں نے کہا کہ
15:06اس کو مزید
15:06سکھا سکھا سکتے ہیں
15:07بہتر کر سکتے ہیں
15:08اس لئے ہم لوگ آگئے ہیں
15:10ویسے
15:11آپ
15:13پوچ رہی ہیں
15:14ہم
15:16وہ
15:16در اصال
15:18کوئی بھی سٹوڈنٹ
15:19شاہنواس کی آج تک گھر نہیں آئی
15:21میرا مطلب آیا بھی نہیں
15:26that's why
15:31اب میں نے تو آپ سے کافی اور چائے کا پوچھا ہی نہیں
15:34کیا لے کر آؤں
15:36جو آپ کو ٹھیک لگے
15:38کافی لے آتی ہوں
15:40جی کافی لے آئیں
15:41اپنا ہی کھا رہا ہے
15:43ہاں
15:48موسیقی
15:53وہ
15:53در اصال
15:55کوئی بھی سٹوڈنٹ شاہنواس کی آج تک گھر نہیں آئی
15:58اب
15:59میرا مطلب آیا بھی نہیں
16:08موسیقی
16:08ویسے تم مجھے یہاں کیوں لے کر آئی
16:11پہلے ہی ان کڑوے لوگوں کے گھر کڑوی کافی پینے کے بعد
16:13میرا موں کا ذائقہ خراب ہو گیا
16:17جانتی ہوں
16:18تمہارے موں کے ذائقے کے ساتھ ساتھ تمہارا موڈ بھی خراب ہوا
16:21اس لئے تمہیں
16:23sorry
16:23بولنے کے لئے آنا
16:26sorry
16:27sorry
16:27اس لئے
16:31تم
16:32میری وجہ سے وہاں گئے اور
16:34شاہنواس صاحب نے تمہارے ساتھ میں استحاد کیا
16:38مجھے تو ایسا کچھ بھی محسوس نہیں ہوا
16:41میرے سامنے زیادہ بننے کی کوشش نہیں کرو تو
16:44میں جانتی ہوں تم نے سب میری وجہ سے برداش کیا
16:47موسیقی
16:50موسیقی
16:50امین
16:52چاہنواس
16:53ٹھیک ہی کہہ رہا تھے
16:54میں ایک ازافی ہی تو تھا
16:57کسی کرکٹ میچ میں باروے کھلاڑی کی طرح
16:59جو کہ نہ بیٹنگ نہ بولنگ
17:02سیرس ایک تمہاش آئی
17:03اسد
17:05I'm sorry
17:06اب تم
17:07please
17:08sorry
17:09گول کے
17:10مجھے شربندہ مکھر
17:15ہاں
17:16وہ تم
17:16کیا کہہ رہی تھی
17:17کسی چیز کی
17:18بارش ہو نہیں تھی
17:19پتہ نہیں
17:19وہ کیا ورڈ تھا
17:22الہام
17:24ہاں
17:24الہام کی بارش
17:26اگر شانوہ صاحب
17:27ہمیں پہلے بتاتے
17:28کہ آج بارش ہو نہیں ہے
17:29تو ہم اپنے ساتھ
17:30چھتری لے کر جاتے
17:31نا
17:31سیریس نہیں ہو سکتے
17:33تم
17:34مجھے تمہارے لیے
17:35برا لگ رہا ہے
17:35تمہیں اپنے لیے
17:36برا نہیں لگ رہا
17:37ہم
17:38میڈل کلاس لوگوں کو
17:39ان پینوں
17:40مطلب
17:41پینس
17:42کی عادت ہوتی ہے
17:45جو بھی ہے
17:47بس
17:48آج کے بعد سے
17:49تم میرے ساتھ
17:49وہاں نہیں جاؤ گے
17:50نہیں یار
17:52ایسا ہی ہے
17:53اور اگر تم میری
17:53بات ہی مانو گے
17:54تو پھر
17:54میں دھنی جاؤں
17:58ربیرا بھی چلی لے
17:59یہ شان نواز
18:01بہت کھٹی آدمی ہے
18:31اسے آرٹس کس نے بنا دیا ہے
18:32صحیح ایڈرس پر پہنچیں آپ
18:36اصد میں بالکل ٹھیک ہوں
18:37تو پھر میں پاگل ہوں
18:41کیسے
18:42کیونکہ مجھے ایسا لگتا ہے
18:43کہ تم
18:44ٹھیک نہیں ہو
18:49تمہیں
18:50تمہیں پتا ہے نہ
18:51کہ تمہاری میری لائف میں
18:52کیا اہمیت ہے
18:54ایک سیکنڈ
18:55یہ بات
18:55تھوڑی ڈیٹیل میں سننی ہے
18:56میں نے ذرا بتاؤ
18:57کیا اہمیت
18:58تو میری لئے ایمپورٹنٹ ہو
19:00مجھے جب پہ کوئی
19:01پریشانی ہوتی ہے
19:03کوئی ٹینشن ہوتی ہے
19:04کسی سہارے کی ضرورت ہوتی ہے
19:06تمہیں تمہارے بارے میں سوچتی ہوں
19:08اور انتظار کرتی ہوں
19:10کہ میں کب تم سے ملوں گی
19:11اتنی ساری باتیں شیئر کروں گی
19:15تو بس
19:17جو میں نے کہا ہے وہ ہی ہوگا
19:19ہے کہ میں نے کہا ہے
19:21ہے کہ میں نے کہا ہے
19:22اکے
19:22ہم اس کافی کے بارے میں
19:24بلکل نہیں بات کریں گی
19:27میں تمہیں ایک ایسی جگہ
19:28لے کے جاتا ہوں
19:28جہاں صرف
19:29بیٹھاس
19:37چلے
19:44چلے
19:46چلے
19:47چلے
20:07بتاو تو سہی کس سے ملوانا ہے گورنجن
20:11ہم اسی
20:14چلے
20:15لیکن ایک منٹ ویٹھے
20:16چلے
20:16ہم
20:20ہم
20:21آپ سے ملوانے کسی گولایا
20:24کس کو پیا ہے
20:25ایک سٹر
20:28ابیرا
20:28ایسی آمی خوان تا
20:36بس نام بیٹھا
20:39بہت بہت بیاری ہے ماشیالس
20:47کیا ہوا
20:50کچھ نہیں
20:53بس سوچ رہی ہوں کہ اگر میری اممہ ہوتی
20:56تو آپ جیسی ہوتی
20:59اسد نے مجھے تمہارے والے دین کے بارے
21:03بس بس بس
21:11کیا ہوا رہی یہ سب
21:17ابھیرہ پہلی بار ہمارے گھر آئی ہے نا
21:19باہر سے اچھا سا کھانے کیلئے لے کر آؤ
21:23اچھا
21:25دو میرے میں پارٹی بدل لیا آپ نے
21:27ہاں
21:28جاؤ نا چل دی جاؤ
21:30کچھ لے کیا تھا
21:32بیٹا آؤ ہاں آؤ بیٹھو
21:34بیٹھو یہاں پہ
21:36بیٹھو
21:41ہمارا گھر اتنا بڑا تو نہیں ہے
21:43تو کیا ہو آنٹی
21:46گھر بے شک چھوٹا ہو
21:48لیکن جس گھر میں ماں ہوتی ہے نا
21:50وہ گھر بھرا ہوا ہوتا ہے
21:52اچھا یہ بتاؤ
21:54کیا پیوگی کیا کھاؤگی
21:57کچھ خاص نہیں آنٹی
21:59آپ بتائیں
21:59آپ کو کیا پسند ہے
22:01میں تو دالچاول بنا رہی تھی
22:03چھنے پھر اکساد بنا آنٹی
22:05آجا
22:18یہ کون ہے
22:19اسد
22:19میرا دوست ہے
22:21اب کلاس فیلو بھی ہے
22:27آپ یہ سمجھنے کہ یہ بھی میں ہیں
22:29اس دنیا میں یہ باہد انسان ہے
22:31جو مجھ اتنی اچھی طرح سے سمجھتا ہے
22:35دو ٹکے کا میڈل کلاسیا
22:37اب مزہ آنے والا ہے ابھی رالی
22:40کیونکہ تم پہلی لڑکی ہو جو مجھ پہ مری نہیں
22:44فاصلہ رکھا
22:45تمہیں اپنے تک کھینچ لانا
22:46بڑا کھیل ہے
22:48and i love to play love games
22:53شاہ نواز
22:59اکھیلے میں کیوں مسکرہ رہے ہو
23:02سانی
23:05تمہیں گا سیو
23:09جب پاس نہیں ہوتی
23:11تو سوچ پہ سوار ہوتی
23:13اور جب پاس ہوتی ہو
23:15تو پھر تم ہی ہوتی ہو
23:34اسلام علیکم
23:36والیکم السلام
23:38آپ بڑی جلدی آگے
23:39وہ
23:40ابھیرہ کی گاڑی نظر نہیں آ رہی تھی
23:42ابھی تک نہیں پہنچی کیا
23:44آم
23:45آنے والی ہوگی
23:46فون کر کے چیک تو کرو
23:47شام ہو گئی ہے بھئی
23:49بچوں کو گھر ہونا چاہیئے
23:51ریس
23:53ابھیرہ بچی نہیں ہے
23:54وہی تو میں تمہیں سمجھا رہا ہوں
23:57کرتی ہو
24:14آنٹی بہت اچھی ہے
24:15ہی اور لکی
24:17امی تم سے ملکے بہت خوش ہے
24:20اچھے یہ تو باتاو کی
24:21یہاں کی وجہ کیا ہے
24:22ہم یہاں کیوں ہیں
24:25دو باتیں
24:27ایک بہت اچھی ہے
24:28اور دوسری کا مجھے پتا نہیں
24:31پتا تو صحیح بات کیا ہے
24:33وہ ایکچلی
24:34میری جاوب ہو گئی ہے
24:37واقعی
24:38جی
24:39بہت اچھی بات ہے
24:42آدھی مشکلیں تو تمہاری یہی پہ آسان ہو گئی
24:45آدھی
24:48اور دوسری بات کیا تھی
24:51پیسے باقی کی مشکلات
24:53تمہ آسان کر سکتی
24:56ماذا؟
24:57جی
25:14ابھیرہ
25:15تو مسا شای دیں
25:17ای pestsہ
25:21گھر
25:22اپس
25:23اپس
25:23چیم کھنیا
25:24آپ
25:24پتا
25:24بیرا
25:27تم مجھ سے شادی کرو
25:37بولو تو سئی
25:38ہاں یا نا
26:22موسیقی
26:29سانس لینے کی
26:31بھی ہمت نہیں ہوتی ہے
26:36دل
26:37تو نے کس موڑ پہ
26:40چھوڑا مجھے
26:43میرے کارٹ
26:52ہم نے رکتے
26:55رکتے جانا
27:22موسیقی
27:27تم ٹھیکو عبیرہ
27:30جی بھائی
27:35موسیقی
27:37موسیقی
27:37موسیقی
27:38موسیقی
27:38موسیقی
27:38موسیقی
27:58موسیقی
27:59موسیقی
28:09موسیقی
28:19یہ
28:20عبیرہ کو کیا ہوا ہے
28:23پتہ نہیں
28:26تمہارے سامنے ہی رائیس نے پوچھا
28:28اس نے کچھ بتایا ہی نہیں
28:31بھابی
28:32آپ رائیس بھائی کو تو چھوڑی دیں
28:34وہ تو ایسے پوچھتے ہیں کہ
28:35کوئی مرتا ہوا بندہ بھی نہ بولے کہ
28:37ہاں مجھے پانی چاہیے
28:39عبیرہ کو کیا ہوا
29:12ہی کیا بیٹھ
29:14کل تمہاری جوپ کا پہلت ہے
29:16اور تم اس طرح گول ہٹکائے میں بیٹھے ہیں
29:19بجا
29:21کوئی بجا نہیں ہے
29:26اچھا
29:26پتہ
29:28کل سے تو تمہاری نئی زندگی شروع ہونے والی ہے
29:31ایک اچھے مستقبل پہ پہلا قدم
29:34ہم
29:37کیا ہوا ہے
29:38صبح تک تو بڑے خوش تھے اور اب یہ
29:41یہ کیا ہو گیا تمہیں
29:43کہاں گئی وہ خوشی
29:44اممہ مجھے کچھ نہیں ہوا
29:49اس کا مطلب ہے کچھ ہوا ہے
29:52اور بہت ہی برا ہوا ہے
29:54لیکن تم بتانا نہیں چاہتے ہیں نا
29:57مطلب یہ کہ تمہیں سمجھ نہیں آرہا ہے
30:00کہاں سے شروع کرنی ہے اور کہاں سے ختم
30:01کیا بتاؤں
30:04بتانے کے لئے کچھ ہے ہی نہیں
30:07یہ کہاں نا کہ تمہیں سمجھ نہیں آرہی کہاں سے شروع کرنا ہے
30:39موسیقی
30:42ابھیرہ
31:09ابھیرہ
31:10بچے
31:10ہواوں پہ بھی پابندی ہونے چاہتے ہیں
31:13کہ وہ قیدیوں کا دل نہ جلائیں
31:16نہیں بیٹا
31:18ہوا پہ کون پابندی لگا سکتا ہے
31:25کہدی کو تو خوش ہونا چاہیے نا
31:28تازہ ہوا کا جھونکہ اپنے ساتھ خوشبو بھی لاتا ہے
31:34ابھیرہ میں کچھ پوچھ رہی ہوں
31:37وہ لڑکا کون ہے
31:39کیا کرتا ہے اور کیا نام ہے اس کا
31:42دل رکھتا ہے میرا
31:45بس اس کی یہی پہچان ہے
32:12میں نے ابھیرہ سے بات کی تھی
32:16اچھا تو اس نے کیا کہا
32:19کچھ نہیں کہا
32:20بس چلی گی
32:21چلی گئی
32:23کہاں چلی گئی
32:26ماں
32:27اپنے گھر چلی گی
32:29اور اس نے
32:30اس گھر میں آنے والی بات پہ ہاں نہیں کہا
32:33اوہ مچہ ہاں
32:35یعنی کہ تم نے
32:37ابھیرہ سے کہا کہ تم اسے محبت کرتے ہو
32:40اور اس نے انکار کر دیا
32:46شاید انکار نہیں کیا
32:47ہم
32:51ہاں تو بیٹا
32:52تم
32:52امید کیوں ہار بیٹھے ہو
32:55اگر محبت نے
32:57کسی ایک نے انکار کر بھی دیا ہے نا
32:59تو
33:01امید تو رہتی ہے
33:07ماما
33:08جوٹی امیدیں نا بند آئیں
33:10پیٹا یہ عش و محب
33:12ہوتی ہی ایسی چیز
33:16جو نہیں ہوتا
33:18وہ نظر آتا ہے
33:19اور جو ہوتا ہے نا
33:22وہ دکھائی نہیں دیتا
33:27تو آپ چاہتی ہیں کہ میں امید لگاؤں
33:32میں چاہتی ہیں اور تم امید لگا کر رکھو
33:38مینہ پاگل بیٹھے ہیں
33:39مینہ پاگل بیٹھے ہیں
33:41ہاں
33:43ایسے نہیں دیوانہ ہوتے ہیں مہم پکو
33:45تیرے ساتھ کی ٹوٹی حسرت جو
33:54حسرت نے ہمیں لاچار کیا
34:04لاچار ہوئے تو پھر جانا
34:12بیکار ہی ہم نے پیار کیا
34:21اٹھو یہاں سے
34:22پیٹھا میرے پاس
34:38آپ نے اتنے یقین سے کیسے پوچھا
34:43میں نے تو کبھی آپ کو کچھ نہیں بتایا
34:47تم کا ہاں مجھ سے چھپ سکتی ہو
34:51میں نے اپنی گود میں پالا ہے تمہیں
34:58جانتی ہو عمر کے جس حصے میں تم ہو
35:02اس کی ڈکشنری میں
35:05محبت کے بہت سے مترادف لفظ ہے
35:08جیسے ہوا
35:11خوشبو
35:13روشنی چاندنی
35:16اور یہ زندگی بھی
35:18یہ ہوا
35:22روشنی
35:23خوشبو
35:26چاندنی
35:27اور یہ زندگی
35:31کیا یہ سب کچھ میری ہو سکتی ہے
35:40بتائیں نہ بھوپو
35:41میں آپ سے کچھ پوچھ رہی ہوں
35:45بٹا میں اتنے یقین سے تو نہیں بتا سکتی
35:52لیکن اتنا ضرور جانتی ہوں
35:56جس مسافر نے بھی اس راہ پہ قدم رکھا
36:00اس کی نظر منزل پہ کم
36:05اور ساتھ چلنے والے مسافر پہ زیادہ ہوتی ہے
36:12لیکن
36:14جس نے بھی اس راہ پہ قدم رکھا
36:16اس نے یہی بتایا
36:19کہ یہ منزل بہت دشوار ہے
36:23بہت کٹھن راستہ ہے
36:26کیا ہو گیا ہے ہماری بچی کو
36:30نہ کھانے میں دل لگتا ہے
36:32اور نہ سونے میں
36:34کہیں کسی ہیرو ویرو کی چکر میں تو نہیں پڑ گئی تم
36:38کیا فضول بول رہی ہو
36:41کیوں پریشان کر رہی ہے بیرا کو
36:44پھپو
36:47تانیا کوئی بھی بات بگر لوجک کے نہیں کرتی
36:49آئی ہاو پوائنٹ
36:52سندگی نے بہت تینشنز دی ہے اس لڑکی کو
36:56لیکن یہ لڑکی ایک دم راک سالیڈ
36:59پر اب لگتا ہے کہ دال میں کچھ کال ہے
37:06اگر تم یوں ہی تنگ کروگی
37:09تو میں رئیس سے
37:10تمہارے لیے پرمیشن نہیں لوں گی
37:12کالیج کے ایونٹ پہ جانے کے لئے
37:13پھپو دی بلاک میلر
37:16پلیز پلیز پلیز پیز ایسا نہ کنے میرے ساتھ
37:19سوچوں گی ابھی چلو میرے ساتھ
37:23چلو
37:36پیز اینگی
37:39پیز ایندام
37:45پیز ایندام
37:55لاج سے دیارہ کیا ہوگا