- 19 hours ago
Meri Bahuain ep 35 Pakistani drama
Category
🎥
Short filmTranscript
00:00اگر میں فلسفی بڑھا اور شہرت کے پیچھے بھانا تو صرف اس لیے کہ عورتوں کا اپنی درکھیت سکو
00:05نیلوفر نام ہے اس کا
00:08تمہاری ماں اس گھر کا ماحول خراب کرنا چاہتی ہے
00:26اس نے مہک کو تاویز گنڈوں پہ لگا دیئے
00:30کیا
00:31شاویر میں نہیں جانتی
00:36مجھے ایسا لگ رہے کہ انہیں غلط فہمی ہو رہی ہے
00:40تم جانتے ہو نا میری اممہ ایسا کبھی نہیں کر سکتی اور وہ ایسا کیوں کریں گی
00:47کیوں کریں گی ارے وہ ایسا کر چکی ہیں
00:50وہ مہک کو ایک عامل بابا کے پاس لے کے گئی تھی
00:54مہک کو تو میں نے سمجھا دیئے
00:57اور تم بھی اپنی ساس کو سمجھا دو
00:59کہ ان چیزوں سے باز رہیں
01:01ورنہ اس گھر کی جو بچی کھچی عزت ہے نا وہ بھی نلام ہو جائے گی
01:04جی ٹھیک ہے اممی میں لخصان آنٹی سے بات کرتا ہوں
01:10وہ جن سب چیزوں کا معلوم نہیں تھا
01:14آپ فکر نہ کریں
01:16اور شاویر
01:20اگر گھر کی عورتیں گھر بچانے میں ناکام ہو جائے نا
01:26تو گھر کے مردوں کو بیدار ہونا پڑتا ہے
01:28ورنہ پھر آنے والی نسلیں اس کا خمیازہ بھگت دی
01:35موسیقی
02:02فبیحہ نہیں آئی
02:03جی
02:05اور کوئی فون بھی نہیں کیا اس نے
02:10اس طرح وہ کرتی نہیں ہے
02:13چلو
02:14اچھا ہے
02:16مصروف ہوگی وہ بھی اپنی زندگی میں
02:19نہیں
02:20تو
02:22چاہے جتنی بھی بزی ہو
02:24فون ضرور کرتی ہے
02:26مجھے لگتا ہے
02:28اسے کچھ برا لگا ہے
02:31بس ایسی ہے میری بیٹی
02:33شادی ہو گئی
02:36بچہ ہو گیا
02:37مگر اس کا بچپنا ختم نہیں ہوا
02:40آپ نے اسے اتنے لات پیار سے جو پالا ہے
02:45ارے ایک ہی تو بیٹی تھی میری
02:47اور وہ مجھے جان سے بھی زیادہ عزیز ہے
02:50بیٹا تو اللہ نے
02:52اب جا کے ہمیں دیا ہے
02:54لیکن آج بھی
02:56میں فبیحہ سے ہی زیادہ محبت کرتا ہوں
03:00عمران
03:03آپ اس طرح
03:05اپنی دو اولادوں میں
03:07فرق نہیں کر سکتے
03:08آپ کا بیٹا بھی چھوٹا ہے
03:12جب وہ آپ کے ساتھ کھیلے گا
03:15کھوٹے گا
03:16آپ کے پیچھے پیچھے بھاگے گا
03:17آپ کو پاپا کہہ کر پکارے گا
03:21تو آپ کو اس سے بھی
03:22اتنی ہی محبت ہو جائے گی
03:24جتنی فبیحہ سے ہے
03:25کیا ہوا
03:30تمہاری طبیعت کچھ ٹھیک نہیں لگ رہی
03:33ہاں
03:37کچھ دنوں سے
03:39بہت کمزوری فیل ہو رہی ہے
03:42ہاں تو میں
03:44ڈاکٹر سے اپوائنٹمنٹ لے لے تا ہوں
03:46کل چلے جاتے ہیں اس کے پاس
03:47ارے نہیں نہیں
03:49ڈاکٹر پہ جانے کی کیا ضرورت ہے
03:51نہیں
03:52مجھے لگتا ہے
03:55میری نیند پوری نہیں ہے
03:56اس وجہ سے یہ ایسا ہو رہا ہے
03:59تم ریسٹ کرو پھر جاؤ اپنے روم میں
04:01نا
04:03کرتے ہیں
04:05ارے ماشاءاللہ
04:24ماشاءاللہ
04:25آپ نے تو بہت جلدی کام سیٹ کر لیا
04:27اس سب اللہ کا کرم اور
04:29آپ کی حمد دینے کی ورے سے ہوا ہے
04:31ورنہ میں تو
04:32میں تو حمد ہار چکا تھا
04:34ارے نہیں
04:35یہ تو آپ کی اور بھابی کی محنت کا نتیجہ ہے
04:38آپ صحیح کہہ رہے ہیں لیکن
04:41اللہ کے کرم کے بعد
04:42آپ کا یوں ساتھ دینا
04:45نہ صرف
04:47فائنینشلی بلکہ ہر طرح سے
04:49میں تو
04:50آپ کا بہت احسان مند ہوں
04:52ارے یار احسان کی کیا بات ہے
04:55حاصل بھائی
04:55اچھے بتائیں مجھے
04:57چاہ کھلا رہے ہیں آج
04:58جو آپ کہیں
04:59دال چاول ہے یہ آپ کے سامنے گیا ہے
05:02کورما ہے
05:03آلو کیمہ ہے
05:04چپاتیاں ہیں
05:05جو کہیں گے بن جائے گا
05:06ہم
05:07ایسے آج
05:08پہلے دن کے لحاظ سے
05:10رشت کافی ہے
05:11لیکن مجھے امید ہے کہ یہ رشت بڑھتا جائے گا
05:13کیونکہ ایک بار جو بابی کی ہاتھ کا کھانا کھا لے گا نا
05:16وہ یہاں بار بار آئے گا
05:18ایسا ہی ہے
05:19اللہ کا جتنا بھی شکر ادا کر
05:21کہ میری بیوی کے ہاتھ میں اس نے ہمت اور ذائقہ دونوں دیا ہے
05:24بے شکر
05:25اس معاملے میں آپ بہت کچھ نصیب ہیں
05:27الحمدللہ
05:28میں آپ کی رقم بھی جلدی لوٹا دوں گا
05:30آسیب بھائی کیوں شرمندہ کر رہے ہیں
05:32میں نے کب رقم کا مطالبہ کیا آپ سے
05:35یہ تو آپ کا بڑا پن ہے
05:37لیکن ایک دن تو لوٹانی ہے
05:39چلیں ٹھیک ہے
05:41اپنی سہولت سے آرام آرام سے جب دل چاہے
05:43تھوڑا تھوڑا کر کے رقم لوٹانی دیں
05:45ٹھیک ہے
05:46آپ کا یقین یہ آپ کی کامیابی ہے
05:48ٹھیک ہے
05:49مجھے اجازت دے میں چلتا ہوں
05:51میں کھانا بھیتا ہوں سہول بھائی
05:52اس کو پریزنٹیشن میں آٹ کر لیتا ہے نا
06:05ہاں
06:05جو ہی دکھ رہا ہے
06:07وہ
06:13مجھے اجازت دے میں چلتا ہوں
06:43اٹھا لو فون
06:50کون اجاز بار بار کالز کر رہا ہے تمہیں
06:53مسکان ہے
06:54یہ لڑکی نا
06:58بلکل فارق بیٹھی ہوگی
07:00کوئی کام نہیں ہے اس کے پاس
07:01ابھی اس کو پتا نہیں کہ ہم کتنے بزی ہیں
07:03فضول سی بات کرنے ہوگی اس لئے بار بار کالز کر لی ہے
07:06مجھے کے فضول بات نہیں کرنے
07:10مجھے کام تھا اس وجہ سے کال کی تھی
07:12اور ایمان آپی کو بتا دیں کہ نہ ان کا پچھا سمال رہے ہوتی ہوں
07:16یہ میری ذمہ داری نہیں ہے یہ ان کی ذمہ داری ہے
07:19دیپ
07:21تم ناراض کیوں ہو رہی ہو ہم سچ میں بہت بزی تھے
07:24ہاں تو کام میں بزی تھی تو فون رکھے نا
07:28کام کریں آپ اپنا
07:29لگتا ہے مسکان نے تمہاری باتیں سن لیے
07:41نہیں یار
07:43اب میڈم مو پھلا کے بیٹھ جائیں گی
07:47خیر
07:49سمال لوں گی اس کو
07:51تم ہی سنبھال سکتی ہو اسے
07:53مجھے تو ڈر رکھتا ہے اسے بات بات پہ اتنا غصہ آ جاتا ہے
07:57یہ بلکل تمہاری طرح ہے نین
07:59ہاں
08:01یہ میری طرح بلکل بھی نہیں ہے
08:03بلکہ بہت اچھی ہے
08:06زندگی کے ہر معاملے
08:08وہ تو ہے
08:11تب ہی تو مجھے اتنی پسند ہے
08:13اس میں کبھی کبھی یہ سوچتا ہوں کہ شادی کے بعد میرا کیا حال ہوگا
08:18تنہیں غصے والی بی بی
08:20اچھا ہے نا تمہیں انسان بنا دے گی
08:22ہاں
08:23یہ تو وقت ہی بتا رہا
08:25لیکن چلے جلدی جلدی پریزیمٹیشن ہاں
08:28ہاں ہاں یس
08:29موسکان کھا ہے
08:40موسکان کھا ہے
08:41تک مرے ہوگی
08:42موسکان کھا ہے
08:43موسکان کھا ہے
08:45موسکان کھا ہے
08:47موسکان کھا ہے
08:49موسکان کھا ہے
08:50تمہیں گیسے پتا
08:51اندازہ ہے مجھے
08:56بلائیں اسے
08:58کہیں یہاں آکر ہمائے ساتھ بیٹھک کھانک ہے
09:00موسکان
09:01موسکان
09:05موسکان
09:08موسکان
09:10ارے آ بھی جاؤ بھئی
09:12بھائی
09:12مجھے اگنی
09:17آؤ
09:19یہاں بیٹھو میرے پاس اور کھانا کھا
09:21اب ہمیشہ کتنا یہ مت کہہ دینا کہ بھوک نہیں ہے
09:24بیٹھو یہاں پہ
09:26اب جب وہ کہہ رہی ہے تو آؤ بیٹھ جاؤ
09:31کھالو ہمارے ساتھ بیٹھ کے کھانا
09:42راہیم کیسے لگتا ہے امیاب
09:53راہیم
09:59بہت پیارا بچہ ہے
10:02اس کے لئے تو دل سے دعا نکلتی ہے
10:04ماشاءاللہ بہت فرما بردار
10:07بہت حمدد بچہ ہے وہ تو
10:09میں تو کھتی ہوں ہارا عورت کی خواہش ہوتی ہے
10:11کہ اس کا ایسا بیٹا ہوں
10:12تو آپ راہیم کو اپنا بیٹا بنا لے نا
10:18کیا مطلب میں کچھ سمجھی نہیں
10:23مجھے راہیم بہت پسند ہیں
10:29ہماری مستان کے ساتھ
10:42جاہیم کی جوڑی اچھی لگے گی نا
10:43ہاں میٹا
10:49اس سے اچھی بات اور کیا ہو سکتی ہے
10:53آپ کو کوئی اتراز تو نہیں ہے امی
11:00مجھے کیا اتراز ہو سکتا ہے
11:04تم
11:04تو اپنے اببہ سے پوچھ لو پہلے
11:06ہاں بھائی
11:08اگر لڑکا پسند ہے تو
11:11بات آگے بڑھائیں
11:12جیسے آپ کو دیکھ لیں
11:16اچھا
11:18امی
11:25اببو سے میں بات کریں گے
11:28پھر دیکھیں گے کہ یہ بات کیسے آگے بڑھائیں
11:30وہ تو ٹھیک ہے بیٹا لیکن
11:33جو بھی فیصلہ کرو
11:35سوچ سمجھ کے اور دیکھ پھال کے کرنا
11:42کیونکہ جو کچھ تمہارے ساتھ ہوا ہے نا
11:45یقین کرو
11:50میرا اور تمہارے اببہ کا دل
11:52دھر گیا ہے بالکل
11:55آپ فکر نہیں کریں امی
11:57انشاءاللہ اب ایسا نہیں ہوگا
12:01انشاءاللہ
12:02ویسے یہ بات آئی کب تمہارے دماغ میں
12:06تمہیں اتنے دن سے یہی سب سوچ رہی تھی
12:08اورنے تو کیا
12:10آپ کھانا کھائیں نا ہانا ٹھنڈا ہو رہا ہے
12:12اوہ کتنا مزے کا کھانا
12:28کھا لیتی ہو
12:30آئے اس گھر میں تو صرف سبزی
12:36اور دال ہی پکتی ہے
12:38آج تو ایسا مزے کا کھانا بنایا ہے
12:40انہوں نے
12:41اتنا مزے گھے
12:51اپنی کمرے میں بیٹھ کے آرام سے کھاتی ہوں
12:54گرما گرم روٹی
12:58ہاں تو بیٹا
13:05تم نے کیا سوچا
13:07اپنے فیوچر کے بارے میں
13:08بابا فیوچر تو یہی ہے
13:12کہ اب میں پاکستان میں رہوں گا
13:14ایک اچھی نوکری بھی لگ گئی ہے
13:16ناشا
13:17تو بس اب میں آپ لوگوں کے ساتھ ہی رہوں گا
13:19بابا میرے بیٹے نے
13:23شادی کے بارے میں کیا سوچا ہے
13:24دولن نہیں چاہیے تمہیں
13:26دودھن تو چاہیے
13:29لیکن
13:30سوچ رہا ہوں کہ
13:33تھوڑا سا اور سٹیبل ہو جاؤں
13:35اس کے بارے میں سوچتے ہیں
13:37میں کوئی لڑکی وڑکی دیکھی ہے
13:40تو بتا دو اپنے بابا کو
13:42ویسا ہو تو نہیں سکتا
13:50کہ امی نے آپ کو بتایا نہ ہو
13:52ارے بیٹا میں
13:58بس یوں ہی بات گھما کے پوچھ رہا ہے
14:00بابا یہ بات آپ مجھ سے
14:02سیدھی طرح بھی پوچھ سکتے تھے
14:03اصل میں بات یہ ہے کہ
14:09آپ کی بیٹے کو جلڑکی پسند ہے نا
14:13اسے مہک پسند نہیں کرتی
14:15وہ کہتی ہے کہ
14:19رائم کی شادی
14:20میں اس سے ہونے نہیں دوں گی
14:23لڑکی نے رائم کے ساتھ رہنا ہے
14:26مہک کے ساتھ نہیں
14:27رائم اس لڑکی کو پسند کرتا ہے
14:34تو اس کی شادی بھی وہیں ہونی چاہیے
14:36رہی بات مہک کی
14:38تو وہ اپنے گھر کی ہو چکی
14:40اسے اس گھر کے معاملات میں
14:42دخل اندازی نہیں کرنی چاہیے
14:44نہیں بابا
14:45میرا مطلب ہے کہ
14:48میں آپی کو منا جوں گا
14:50میں انہیں ناراض نہیں کرنا چاہتا
14:54اور ویسے بھی
14:56میری شادی میں ان کی رضا مندی
14:58تو ہونی چاہیے نا
14:59تو میں انہیں منا لوں گا
15:03اور
15:03میں کسی کا دل بھی نہیں تو ہونی چاہتا
15:06چیتے رو
15:08اچھا بھائی ٹھیک ہے
15:12یہ بتاؤ کہ
15:13رشتہ لے کر کب چلیں
15:15آہ
15:17بابا
15:19مجھے کچھ وقت دے دیں
15:22بس اب یہ ایک پروجیکٹ ختم ہو جائے
15:25اس کے بعد
15:26ہم
15:28کیوں بھئے رفت
15:29وقت دے دیا جائے
15:31ہاں ہاں بالکل وقت دے دیں
15:33تو پھر ٹھیک ہے
15:35اور ابھی اس نے مہک کو بھی تو منانا ہے
15:38جانا بیٹا
15:41جانا
15:42ٹھیک ہے وہ معاملہ صبح دیکھ لیں گے
15:53اوکے اللہ حافظ
15:56واہ بھائی
15:58اتنا تیار ہوئی ہوئی ہو تو
16:01ارم کدھر ہے
16:05اب
16:05ارم تو
16:07آنٹی کے پاس ہے
16:08میں نے سوچا
16:09آج ہم دونوں کچھ ٹائم سپینڈ کر لیں
16:11وہ ہوتا ہے نا
16:12تو اتنا تنگ کرتا ہے
16:13ہم ساتھ بیٹھ ہی نہیں باتتے ہیں
16:15اور ویسے بھی
16:16آنٹی کو بھی نا
16:18ارم کو سمالنے کی آدت ہونی چاہیے
16:19ہر وقت تو آرام کرتی رہتی ہیں
16:22اب ایسا بھی نہیں ہے
16:27بہت کام کرتی ہیں
16:29وہ ہر وقت کچن میں ہوتی ہیں
16:30ہاں ہاں
16:32اپنے شوہر اور اپنے لیے
16:33یا تو پھر اپنے بسنس کو آگے بڑھانے کے لیے
16:35خیر
16:40مجھے اس بارے میں بھی کوئی بات نہیں کرتی ہے
16:42اچھا بتاؤ
16:45کھانے میں کیا بنایا ہے
16:46میں نے آج کھانے میں
16:48تمہارا فیورٹ بنایا ہے
16:49کیس کرو کیا
16:50مجھے
16:53مجھے
16:54آرے واہ
16:55چلو پھر جلدی لے کھا بہت موک لگی ہے
16:57ہاں بس آب ہی لے کھانے
16:58اوکے
17:19مجھے
17:27مجھے
17:29مجھے
17:31مجھے
17:37مجھے
17:39مجھے
17:41مجھے
17:43مجھے
17:45مجھے
17:46مجھے
17:47مجھے
17:51مجھے
17:53مجھے
17:55مجھے
17:57مجھے
17:58مجھے
17:59کھانا نہیں ہے
18:00کھانا نہیں ہے
18:02کیا مطلب
18:03مطلب یہ کہ جو کھانا میں نے تمہارے لیے بنایا تھا وہ چوری ہو گیا ہے
18:08چوری ہی نہیں کیا ہوگا کسی نے کھا لیا ہوگا
18:13چوری ہی ہوا نا
18:14میں نے کھانا بنا کے کچھن میں رکھا تھا اور کسی نے مجھ سے بغیر پوچھے کھا لیا
18:18اس چوڑ کو میں چھوڑوں گی نہیں
18:20کیا ہو گیا فبیحہ اتنا غصہ کیوں کر رہی ہوں
18:23کیا مطلب
18:24میں صبح سے کچھن میں کام کر رہی ہوں
18:27کبھی بچے کو سمال لیوں کبھی کھانا بنا رہی ہوں
18:29اور تم مجھے کہہ رہو کہ میں گصہ بھی نہ کروں
18:31میں چھوڑوں گی نہیں اس شور کو
18:33کیا ہو گیا بیٹا
18:35اتنا شور کیوں ہو رہے
18:39ارے امی آپ یہاں
18:41ارہم کدر ہے
18:42ارہم کی فکر نہ کرو اسے میں نے سولا دیا وہ سو رہا ہے رام سے
18:45ہوا کیا ہے
18:47کچھ نہیں امی وہ ویسے ہی بس
18:49آنٹی
18:50میں آپ کو بتا رہی ہوں
18:52یہ جو حرکت ہوئی ہے نا اس گھر میں یہ اچھی نہیں ہوئی ہے
18:54کیا ہو گیا بیٹا کونسی حرکت
18:57یہی میں نے علمیر کے لیے
18:59اتنی محنت سے کھانا بنایا اور میرا کھانا
19:01چھوڑی ہو گیا کسی نے میرا کھانا چھوڑی کر لیا ہے
19:04میں چھوڑوں گی نہیں اس شور کو
19:07یہ کیا کہہ رہی ہو یہ کس طرح کی حرکتیں ہو رہی ہیں
19:09اس گھر میں
19:10اس سے پہلے کبھی اس گھر میں
19:13یہ سب نہیں ہوا
19:14جانتا نہیں ہے وہ شور
19:17ابھی مجھے میں فبی آؤں
19:19اس کو چھوڑنے والی نہیں ہوں میں
19:20اس نے غلط پنگا لیا ہے مجھ سے
19:24علمیر بٹا
19:25فبیہ کو باہر سے کچھ کھانے کے لیے لا دو
19:28بعد میں بات کریں گے اس بارے میں
19:31جی امی
19:32چلو
19:37آج پہلے دن ہزار نے چھے ہزار تین سور روپے کمائے میں نے
19:52اور مجھے اللہ تعالیٰ پر پوری امید ہے کہ انشاءاللہ
19:56کچھ ہی دنوں میں میرا کام اور بھی بہتر ہو جائے گا
19:59اور امید ہے Boys
20:05امید ہے کچھ ہے نگل
20:07بٹا میرے پاس کچھ نہیں ہے
20:08میں کہرہا ہوں میں کولی مار دوں گا hell
20:09بٹا میں نے کھانا مم ممار دوں گا
20:11نکالتا ہیں یا نہیں نکالتا
20:12بٹا میں
20:13میری سارے دن کی
20:15میں کولی مار دوں گا
20:25موسیقی
20:42مطنی کیا ہو گیا آسف آج
20:44تی دیر تو کبھی بھی نہیں کیا آپ نے
20:55موسیقی
21:25موسیقی
21:38موسیقی
21:39موسیقی
21:40موسیقی
21:41موسیقی
21:42موسیقی
21:43موسیقی
21:44موسیقی
21:45موسیقی
21:46موسیقی
21:47موسیقی
21:49موسیقی
21:50موسیقی
21:51موسیقی
21:52موسیقی
21:54صاحب اگر اسی طرح سے محنات کر کے کام کرتے رہے تو
21:57ہی ہی ہی
21:59امی
22:00آریا
22:01امی
22:02کیا ہوا
22:03امی ہوا کیا ہے باتائیں تو صحیح
22:07جو ان کو گولی لگ گئی ہے
22:10تو ان ہی لگ گئی
22:11کب کب که کہا وہ کدھر ہے
22:14کسی
22:15سٹی ہسپتال میں
22:17ع Kasح pois
22:18امی
22:18نہیں آپ گرتے رہی
22:19نہیں میں آسب کو اکیلا نہیں جوڑ اکیلا نہیں چھوڑ سکتی
22:21امی آپ ان کو دیکھیں گی
22:22آپ اور پریشان ہوں گی
22:23پلیز آپ گھر پر
22:24تمہیں نے سنبھالوں پر دھوا
22:26نہیں میں جاؤں گی
22:27تمہارے ساتھ
22:28ایسا نہیں
22:29اب سب ٹھیک ہو جائے گا
22:31سب ٹھیک ہو جائے گا
22:32حوصلہ رکھیں
22:33ہاریاں گئے انہیں دیکھیں
22:35امی کو کچھ نہیں ہو سکتا
22:36وہ ٹھیک ہو کے واپس آئیں گے
22:38سب کو کچھ ہوا
22:40تمہیں بچوں گی
22:42امی کو کچھ نہیں ہوگا
22:43امی
22:43اب ادھر آئیں
22:44ادھر آئیں
22:45بھائی میرے
22:46بھائن کرو
22:48ابھی میں فان کرتی ہوں
22:50خدا کیلئے
22:51سنبھالیں خود کو ادھر آئیں
22:53اممہ
23:01اممہ
23:02اممہ اوٹ
23:04چل میرے ساتھ
23:05ہی
23:05کیا ہو گیا
23:06وہ
23:07شاویر کے اببا کو گولی لگ گئی ہے
23:09ابھی ہسپیٹل سے فان آیا ہے
23:10ہی
23:11کیا واقعی
23:13چلو بھائی
23:15آسف میاں کو گولی لگ گئی
23:17تو انہی سدھرے گی نا کبھی
23:20کیا حالتیں اس کی
23:22پچ جائے گا
23:23یا اوپر کا ٹکٹ کٹھا لیا اس نے
23:25خدا کا ذرا بھی خوف نہیں ہے نا تیرے اندر
23:27اللہ نہ کرے ایسا
23:29دعا کر کے وہ ٹھیک ہو جائے
23:30ابھی بچارہ شاویر
23:32اتنی اٹنشن میں آریان بھائی کو لے کر ہسپیٹل گیا ہے
23:35تو تو ایسے پریشان ہو رہی ہے
23:37جیسے تیرا کوئی سگا باپ ہے وہ
23:38سگا باپ
23:41آج تک شگل بھی دیکھئے میں نے اپنی سگے باپ کی
23:43کون تھا کیسا تھا
23:45دفع کر اس کو
23:46ایک سال میرے ساتھ رہا
23:49بھاگ گیا جب اس کو پتا چلا
23:51کہ میرے ہاں بیٹی پیدا ہونے والی ہے
23:53کبھی پلٹ کر واپس نہیں آیا
23:54بڑا ہی خود غرض انسان تھا
23:57اممہ
23:58اممہ چپ ہو جاؤ اب
24:00یہ فالتو باتیں کرنے کا وقت نہیں ہے اب سمجھے
24:03مانور ایک بات تو بتا
24:05ایسے نا بڑھا ہے بہت کمزور
24:08مجھے نہیں لگتا گولی کا زخم جھیل پائے گا
24:10تو تو تیاری پکڑ لے
24:12کس چیز کی تیاری
24:13رونے کی تیاری
24:15دیکھ مانور
24:16تنہیں ایسے رونا ہے
24:19زارو کتار رونا ہے
24:21کہ جیسے تجھے اس سے واقعی بہت محبت ہے
24:24سسران میں نا
24:25لوگ یہ چیزیں نوٹ کرتے ہیں
24:26سمجھ رہی ہے میری بات
24:27پتہ ہی کیا
24:31میں کیا سوچتی
24:32میری اببہ نے تو تیرے ساتھ ایک سال گزار لیا
24:35جیسی تیری حرکت ہے نا
24:37تجھے تو کوئی ایک مہینہ بھی برداشت نہ کرے
24:39چھوڑ اس کو
24:41ہائے کاش
24:43تیرے سوسر کی بجائے
24:46تیری ساس کو گولی لگ جاتی
24:48کتنا سکون آتا نا
24:50میں بولتی ہوں
24:51ڈر بورے وقت سے
24:52ہر وقت نا ایسی
24:54اُلٹی سیدھی باتیں نہیں کیا کرتے ہیں
24:55خدا کے لیے اب بیس کر جا
24:57ویسے تیری ساس ہے کہاں اس وقت
25:00وہ
25:03مہے کے ساتھ لاؤنج میں بیٹھی وی ہے
25:06لو بھئی
25:08تو یہاں مجھ سے لڑ رہی ہے
25:10اور وہاں دوسری بہویں
25:12اپنے نمبر بنا رہی ہیں
25:13کیا مطلب
25:15مطلب
25:17جا جا کے اپنی ساس کے پاس بیٹھ
25:20جا
25:21میں بھی آتی ہوں ابھی
25:22اور سن
25:23چہرے پہ پریشانی نظر آنی چاہیے
25:25سمجھ رہی ہے نا میری بات تو
25:26اچھا اچھا جا رہی ہوں
25:29جا رہی ہوں کی بچی چل جا
25:31جا
25:32ایسا کرتی ہوں
25:39کپڑے بدل لیتی ہوں
25:41اگر میید گھارہ آگئی نا
25:43تو لوگ آنے شروع ہو جائیں گے
25:45پھر ٹائم نہیں ملے گا
25:46آئے چھوڑو
25:48کون بدلے کپڑے
25:49میرا کونسا کوئی سرگا تھا
25:51چھوڑ
25:52یا یہاں پہ آسیف نام کے پیشنٹ کھا پہ ہے
26:18کون آسیف
26:19یہاں تو اتنے لوگ آتے ہیں
26:20ایسے کیسے بتا سکتا ہوں میں آپ کو
26:22زخمی حالتوں نے گولی لگی تھے
26:23یہاں سب زخمی حالت میں ہی آتے ہیں
26:26پھر سے جتنا پوچھے ہوتاں بتا ہوں
26:28بھیر کیا کھر رہے ہو یار
26:29آرے بھائی
26:31کیا مسئلہ ہے مجھے بتائیں
26:33ٹاپر صاحب اس ہاؤسپرال سے ہمیں کال آئی تھی
26:35کہ ہمارے والد صاحب کو گولی لگی ہے
26:36وہ کہاں ہیں
26:37آپ کے پیشنٹ کا نام آسیف ہے
26:39جے جے
26:39تھمی پلیز چھپ ہو جائیں
26:52حوصلہ رکھیں
26:53ابو کو کچھ نہیں ہوگا
26:55ٹھیک ہو کے واپس آئیں گے انشاءاللہ
26:57یا اللہ
26:58امی
26:59امی کیا ہو گیا
27:01یہ کیا ہو گیا امی
27:02ابو کو کس نے گولی ماری
27:04یا اللہ
27:06یا اللہ میرے ابو کی حفاظت کرنا
27:08پلیز انہیں سلامت کر دے
27:10میں نے شاپیر کو کتنی مرتبہ بولا
27:13کہ مجھے لے چلو لے چلو اپنے ساتھ
27:15لیکن وہ
27:15وہ مجھے لے کر ہی نہیں گیا
27:17پتہ نہیں کیا چاہتا ہے وہ
27:19تم وہاں جا کے کیا کرتی
27:22کیا مطلب کیا کرتی
27:29میں وہاں جاتی
27:33ابو کو ہم سب کی ضرورت ہے
27:35ابو کو جن کی ضرورت ہے نا وہ ان کے پاس ہے
27:40ہاں لیکن
27:42بس
27:42خموش ہو جاؤ
27:44آریان کو فون کرو
27:49میری آصف سے بات کراؤ
27:52مجھے آصف سے بات کرنی ہے
27:55ہم یہاں فکر نہیں کریں
27:57میں آریان کو کال کرتی ہوں
27:58میں شاویر کو کال کرتی ہوں
28:00میری آصف سے بات کراؤ
28:03جلدی آصف سے میری بات کراؤ
28:07بچھر چین نہیں آرہا
28:08ہون اٹھاتے ہیں تو بات کرواتی ہوں آپ کی
28:10آپ پانی پیئے
28:11آمو
28:21کیسے طبیعت اب آپ کی
28:22وہ
28:25ٹھیک تھا ہے نا
28:26ہاں
28:27بے
28:28اللہ کا شکر ہے
28:30ٹھیک ہوں اٹھا
28:31لیکن یہ
28:34یہ سب ہوا کیسے ابو
28:36اٹھا تم لوگ کو
28:38شہر کی حالات تو پتہ ہے نا
28:41بس
28:43اللہ کا شکر ہے کہ
28:44جان بچ گئی
28:47گولی چھو کر گزر گئی
28:49ماں
28:52نہیں آئی
28:53تو انہوں کے
28:54آپ جانتے تو ہیں وہ
28:56آپ کو اس حالت میں دیکھتی تو
28:57وہ
28:57بہت پریشان ہوتی
28:59اس لیے انہیں لے کے نہیں آیا میں
29:01تو بیٹھے کام کرو
29:03مجھے بھی
29:05گھر لے چلو یہاں دم گھٹ رہے ہیں میرا
29:07ہاں لیکن
29:09حبوب
29:10آپ کی حالت
29:11ٹھیک نہیں ہے
29:12یہ تو ڈاکٹر ہی بتا سکتے ہیں
29:14آپ کو گھر لے جا سکتے ہیں نہیں
29:15تو بیٹھا یہاں رات اور بیمار ہو جاؤں گا
29:18میں ڈاکٹر سے بات کرو
29:20ان کو پتا ہوگا کہ
29:21بولی چھو کے گزری ہے
29:22میرا رکنا بلا وجہ
29:24ٹھیک ہے
29:25حال آپ پلیز ریسٹ کریں
29:27ہم ڈاکٹر سے بات کرتے ہیں
29:29پریشان نہ ہو اب وہاں
29:31نہیں بچوں مجھے
29:32ہار
29:33ہاریا
29:34مجھے
29:35گھر لے جا بیٹھا
29:36یہاں رکا تو مزید بیمار ہو جاؤں گا
29:38آپ کی مہربانی بیٹھا
29:39وہ کرتے ہیں ہم
29:41پلیز پریشان نہ ہو
29:43میں
29:44ہار نہیں رکنا یا
29:47یہ گھر جانا ہے
29:48گھر لے چھلو
29:50بات کرو ڈاکٹر سے
29:52فون ہی نہیں اٹھا رہا شاویر
29:58کچھ سمجھ نہیں آرہا
30:00بتانے کیا کرو میں
30:02سنو
30:06مجھے لکتا ہے بٹا مر کیا
30:08سردھانے گئے ہوں گے
30:10میں یاد رکھوانے
30:11کیاں کیاں
30:13چپرو
30:14کسی نے سن دیا تو
30:15قیامت آجائے گی
30:16تم ساتھ میں میری بھی زندگی پر بات کرو کی
30:18دعا کرو کہ وہ
30:21صحیح سلامت گھر آجائے بس
30:23کیا ہو گیا مانور
30:25جو میرے دل میں آرہا ہے وہ ہی کہہ رہی ہیں
30:27تجھے بڑی فکر ہے بڑے کی
30:29چپ رہا
30:30ہم یہاں فکر نہیں کرے
30:33سب ٹھیک ہو جائے گا انشاءاللہ
30:34ہاریان اور شاویر مصروف ہوں گے
30:37اس لیے فون نہیں اٹھا رہے
30:38مجھے یقین ہے ان کی کال آ جائے گی تھوڑی دیر میں
30:40میری عاصف سے بات کراؤ
30:43مجھے ان سے بات کراؤ
30:44دوبارہ کال کرو انہیں
30:45جی
30:46ڈاکٹر صاحب کوئی پریشانی والی بات تو نہیں
30:59نہیں بلکن کوئی پریشانی والی بات نہیں ہے
31:02گولی پاؤں کو چھوکے نکل گئی ہے
31:04زخم گیرا ہے
31:05لیکن خطرے والی کوئی بات نہیں ہے
31:07کچھ دن چلنے پھرنے میں دشواری ہوگی
31:10انشاءاللہ اللہ بہتر کرے گا
31:12ہاں لیکن
31:14کیا ہم انہیں گھر لے جا سکتے
31:16جی انہیں گھر لے جا سکتے ہیں
31:18آپ لوگ آئیے میرے روم میں
31:20میں آپ کو کچھ میڈیسن لے کے دیتا ہوں
31:22آئیے
31:23شکر ابو کو زیادہ چھوٹنے لگی
31:30اب وہ ٹھیک ہے
31:34لیکن بھائی انہیں گھر لے جلتے ہیں
31:37ہم انہیں گھر لے جائیں گے
31:39لیکن میں یہ سوچ رہوں کہ
31:40یہ سب کرنے کی ان کو ضرورت نہیں ہے
31:43یہ عمر نہیں ہے ان کی
31:44آرام کرنے کی عمر ہے
31:45آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں بھائی
31:47لیکن آپ تو جانتے ہیں
31:48انہیں مصروب رہنے کی عادت ہے
31:49وہ اس طرح گھر میں نہیں رہ سکتے
31:51ہمیں ان کی سید کا خیال رکھنا پڑے گا
31:55کاش ہم نے یہ دکان نہ بیچی ہوتی
31:59آج ہم سب ساتھ کام کر رہے ہوتے تو
32:02شاید یہ دن نہ دیکھنا پڑتا ہم
32:05موسیقی
32:07موسیقی
32:08موسیقی
32:09موسیقی
32:11موسیقی
32:13موسیقی
32:15موسیقی
32:17موسیقی
32:19موسیقی
32:21موسیقی
32:23موسیقی
32:25موسیقی
32:27موسیقی
32:29موسیقی
32:31موسیقی
32:33موسیقی
32:35موسیقی
32:37ہوا کیا ایک دم سے زیادہ چوٹ تو نہیں لگی آپ کو
32:57اللہ کا شکر ہے اب میں بہتر ہوں
32:59کچھ نہیں ہوا ایسا
33:00امیہ اللہ نے بڑا کرم کیا
33:04بولی لگی نہیں بس چھو کر نکل گئی
33:06لگ بھی تو سکتی تھی
33:08آنسے پاپ اپنا خیال کیوں نہیں کرتے
33:11اب اببو میں آپ کے لئے پانی لے کر آتی
33:18نہیں بیٹا
33:20مجھے پانی کی ضرورت نہیں ہے شکریہ
33:23کیا ہوا سویلنگ تو نہیں ہوئی
33:26ایک سرے کرایا ہے فریکچر تو نہیں ہے کہی
33:30اوہ نہیں
33:30یہ تو زندہ سلامت کار آگیا
33:33میں تو سمجھی ہی لاش آئے گی
33:35چھو کر رہے ہیں
33:36چک رہے ہیں
33:37ہائے آصف صاحب
33:40میں نے اور محنور نے نا
33:42آپ کے لئے اتنی دعائیں کی
33:44تاکہ آپ خیریت سے گھر آ جائیں
33:46میری بچی کیوں تو دیکھیں آنکھیں ہی سوچ گئی ہیں رو رو کے
33:50آریان
33:51کیا کہا ہے ڈاکٹر نے
33:53کب تب ٹھیک ہوں گئی ہے
33:55ہم بھی بس وہ یہی کہہ رہے تھے کہ انشاءاللہ پندرہ دن ہیں وہ اس کے بعد ابو بلکل ٹھیک ہیں
34:01فکر کی بات نہیں ہے
34:02ارے تم لوگ بلا وجہ پریشان
34:05میں پہلے سے بہت اچھا محسوس کر رہا ہوں
34:08کچھ بھی نہیں ہے
34:09اچھا تم چاہتی ہو میں مزید اچھا محسوس کروں
34:13ایک کپ چائے کی پیاری بلا دو
34:15چائے تو میں پلا دیتی ہوں
34:19کھانا نہیں کھائیں گے
34:20نہیں کھانا ابھی دل نہیں کرا چائے پلا دو پریش
34:25کھانا کھائے بغیر دوا کیسے کھائیں گے
34:28ارے چائے تو پلاو کھانا بھی کھا لوں گا
34:32لاتے
34:33زبمن مانی آتی ہے انہیں
34:36اب وہ باقی میڈیسنز تو میں نے آپ کو دے دی ہیں
34:45بس وہ ایک پین کر رہا ہے وہ سونے سے پہلے لینے آتی ہے
34:47ہاں مجھے پتا ہے الحمدللہ
34:49بس وہ لے لوں گا تو
34:50اللہ و اکبر کیا ہوا سب ٹھیک تو ہے آپ سارے رات کو اس وقت یہاں
34:57لو بھائی انہیں پتا ہی نہیں کہ ان کی اببہ کو گولی لگ گئی
35:02گولی لگی کیا کہہ رہی ہیں اب
35:05مجھے بتایا کیوں نہیں کسی نے
35:07بیٹا کیسے بتا دیتے تم تو سو رہے تھے نا
35:11ابو آپ ٹھیک تو ہے نا
35:16ہاں میں ٹھیک ہوں بیٹا اللہ کا شکر ہے گولی چھو کر گزر گئی ہے
35:20پھر بھی بتانا تو چاہیے تھا نا
35:23دیکھو بیٹا
35:29مارنے والے سے
35:32بچانے والی ذات بڑی ہوتی ہے
35:34یہ کیا کم ہے کہ میں صحیح سلامت تمہارے سامنے بیٹھا ہوں
35:42کچھ نہیں میں ٹھیک ہوں
35:44رات بہت ہوگے تم لوگ جا کے آرام کرو
35:46میں بھی ابھی آرام کرنے جاؤں نا
35:47ابو آئیں ہجلے میں آپ کو کمرے تک لے جاتا ہوں
35:50تمہاری ماں چائے بنانے گئی ہے
35:52میں اس کے ساتھ ہی جاؤں گا اور تم بھی جاؤ پیٹا
35:54کاریان
35:55جاؤ
35:58شہباز جاؤ
36:00آپ لوگ بھی جائیے جا کے آرام کرو
36:09جی جی
36:11چلو چلو مانو
36:12ہم چل کے وہ نفل پڑھتے ہیں جو
36:14اپنے آسیس آپ کے لئے منت مانی تھی نا
36:16ابھی تو ہم نے شکرانے کے نفل پڑھنے آپ کے لئے
36:19چل آجا بیٹا
36:20موسیقی
Comments