00:00اور پھر مجھے سمجھ آ گیا کہ زندگی ادازی سے بہت آگے کی چیز ہے
00:04جو لوگ چھوڑ جائیں ان کو چھوڑ دینا چاہیے
00:07جو توڑ جائیں ان کو معاف کر دینا چاہیے
00:10جو جیسا سمجھتا ہے اسے ویسا سمجھنے دینا چاہیے
00:13جو جہاں ہے اسے وہاں رہنے دینا چاہیے
00:16جو الفاظ نہ سمجھ سکے اس کے سامنے خاموشی اختیار کر لینا چاہیے
00:20اور کسی کے جانے پر دکھ کے بجائے
00:22صحیح وقت کا انتظار کرنا چاہیے
00:24کیونکہ ہر شخص کو رازی کرنا لازم نہیں ہے
Comments