00:02ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی ہے
00:05یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے
00:09بس اپنے ہی واسطے فکر مند ہیں سب لوگ
00:13یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے
00:18اوروں کو کاٹ دیا ہے اڑان سے پہلے
00:21یہ خوفے ہجر ہے شوکے وسال تھوڑی ہے
00:26مزاد تو تب ہے کہ ہار کے بھی ہستے رہو
00:29امیشہ جیت ہی جانا کمال تھوڑی ہے
00:33لگانی پڑتی ہے دوب کی اُبھرنے سے پہلے
00:38پروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے
Comments