Skip to playerSkip to main content
  • 8 hours ago
تفریحی پارکس میں بچوں کی سلامتی کی خاطر ُایس او پیزُ پر عمل درآمد! ایک جائزہ

Category

🗞
News
Transcript
00:00شہر اسری نگر کے بیچو بیچ واقع بچوں کے لیے مخصوص اس تفریح پارک میں والدین اپنے بچوں کو سیر
00:06و تفریح کے لیے لاتے ہیں
00:08بچے انجھولوں سلائیڈیس اور کھلی جگہ پر مختلف سرگرگوں سے لطف اندوز ہوتے نظر آتے ہیں
00:14اگرچہ بچوں کی جسمانی ذہنی اور سماجی نشنوما کے لیے ایک اہم جگہ ہے اور بچوں کی سکرین ٹائم کو
00:21کم کرنے اور ان کی سماجی صلاحیتوں کو بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں
00:26تاہم ایسی پارکس میں بچوں کے تحفظ کے حوالے سے کئی خدشات بھی پائے جاتے ہیں
00:32محکمہ پھول بانی ان پارکس کی صفائی ستھرائی اور بچوں کی خاطر رکھے گئے ایسے تفریح ساز و زمان کی
00:39دیکھ ریکھ تو کرتا ہے
00:40لیکن کھیلتے کھیلتے خدا نا خانستہ اگر کسی بچے کے ساتھ کوئی حاجسہ پیش آتا ہے
00:45تو اس حوالے سے ابتدائی طور علاج کی خاطر یہاں کوئی سہولت دستیاب نہیں ہے
00:51جیسا کہ فرسٹ ایڈ و خیرہ
00:53بہت سار جولاز ہیں بہت سار مجھا ہے کھیل رہے ہیں ہاں پر مجھا ہے بہت سار
00:59سب چیزیں ہیں
01:00شہر سرنگر میں یہ ایک ایسا جگہ ہے جہاں بچوں کے کھیلنے کے کچھ یہاں پر رکھے گئے ہیں
01:08جس کے کارل سارے بچے تقریباً تقریباً اسی جگہ پر آتے ہیں
01:11کسی چیز کی کوئی پرابلم نہیں ہے
01:13تو اس میں کوتاہیم بھی ہو سکتی ہے لیکن وہ کارل یہ ہے کہ شٹاپ کی کمی ہے
01:19ایسے میں ڈیریکٹر پھول بانی کہتی ہے کہ ان پارکس میں بچوں کی سلامتی کے لیے خواہد دھیان رکھا گیا
01:25ہے
01:25بچوں کی اس پارک میں کسی بھی حادثے سے بچنے کی خاطر زمین کو اگج ریت سے پیڈنگ کی ہوئی
01:32ہے
01:32تہاں محکمہ بہت جلد ایسی پارکس میں میٹنگ نصف کرانے پر غور کر رہا ہے
01:37اور اب ہم ریت کو میٹنگ میں تبدیل کرنے جا رہے ہیں
01:40تاکہ بچوں کی حفاظت اور سلامتی کو یقینی بنایا جا سکے
01:44بائٹ 3
01:46کشمیر میں مغل دور حکومت میں تعمیر کیے گئے باغات موجود ہیں
01:50مغل باغات اپنی خوبصورتی اور طرز تعمیر کے اعتبار سے سب سے جدہ گانا ہے
01:55اور اس قدیم طرز تعمیر کے لحاظ سے مغل باغات سے یہوں کی پہلی پسند رہتا ہے
02:01اس کے علاوہ محکمہ پھول بانی نے کشمیر میں کئی دیگر باغات اور پاکس کی بھی تیزین و عرائش انجام
02:08دے کر
02:08ان میں اوپن جم کو مطارف کیا گیا ہے
02:11تاکہ لوگوں کی توجہ ان کی جانب مبزول کرائی جا سکے
02:14فلوری کلچر آفیس سرسری نگر کہتے ہیں
02:16کہ دیگر باغات کے ساتھ سرسری نگر میں بچوں کی اس مخصوص پاک کی نگرانی اور دیگرے کے لیے خاص
02:22توجودی جاری ہے
02:23اور خراب ہوئے چند جلوں اور دیگر سامان کی تبدیلی کرنا مقصود ہے
02:28تاکہ کسی بھی حادثے سے بچا جا سکے
02:31ہمیں اس چیز کا پورا احساس ہے
02:34ہم نے پہلے ہی اس کی سینڈ فیلنگ اس لینڈ کی کی ہے
02:37جیسے پیڈنگ کہتے ہیں
02:38تو ہمارے پاس یہاں پہ تب میٹ کا کونسپٹ نہیں تھا جب یہ پارکس ہم نے بنائی ہیں
02:43پر انشاءاللہ انکری بھی آپ دیکھیں گے
02:46کہ کچھ جگوں پہ جہاں پہ چلڈن ایکیوپمنٹ ہے
02:48وہاں پہ ہم اب میٹنگ ڈال رہے ہیں
02:53لیکن اس وقت جہاں پہ بھی ہے
02:55وہاں پہ ہم نے سینڈ ڈال کے رکھی ہے
02:57تاکہ بچوں کو سیفٹی میجرز ہم فالو کریں
03:01بچوں کو لگے نا
03:02ہارڈ سرفیس پہ گیر ویل کے خدا نہ خواستہ
03:04اس کے علاوہ جو ہمارا وچ ان وارڈ وہاں پہ ہوتا ہے
03:07وہ ریویل ہوتا ہے
03:09ساتھ میں جہاں پہ یہ ایکیوپمنٹ ٹوٹ جاتا ہے
03:13تو ہم موسلی کوشش کرتے ہیں
03:17کہ اس ایکیوپمنٹ کو ریپلیس کریں
03:19کیونکہ اس کا جو ریپیرمنٹ ہوتا ہے
03:22وہ ہم نے دیکھا ہے
03:23کہ زیادہ کامیاب نہیں رہتا ہے
03:25سو ہم کوشش کرتے ہیں
03:27بچوں کی سیفٹی کو مد نظر رکھیں
03:28کہ ہم ریپلیس ہی کریں وہ آئٹم
03:30بٹ ایس سچ فرسٹیٹس وغیرہ کا تو
03:35بہت ضروری ہے
03:37بہت ضروری ہے
03:37ایک بہت ضروری ہے
03:40کہ ہمارے پارکس میں فرسٹیٹس ہونا چاہیے
03:42پر اب اس کے ساتھ
03:43بندہ بھی ہونا چاہیے جو وہ چلا سکے
03:46واضح رہے کہ کشمیر صوبے میں تاریخی باغات کے علاوہ
03:49کئی دیگر پارکس بھی موجود ہیں
03:51جن میں ایسی سنتیس پارکس ہیں
03:53جہاں محکمہ نے بازابتہ طور
03:55داخل ٹکٹ رکھی ہے
03:57we have kept that children's park on priority
03:59because
04:00تنکہ وہاں پہ swings ہیں اور چھوٹے بہچے آتے ہیں
04:02we are
04:03ہمیں پتہ ہے ہمیں بالکل
04:05اس کا احساس ہے کہ
04:06providing such type of infrastructure
04:09وہ
04:10there is prone to
04:12کہ وہاں پہ ہو سکتے ایکسیدنٹ
04:13we are وہاں پہ
04:14ابھی بھی میں کل وہاں سے آیا
04:17there are need some
04:19small repairments
04:20وہاں پہ in swings میں
04:22اور کچھ ایکیپمنٹ میں چاہیے
04:24we have taken that matter
04:25and we are on priority
04:27وہ کر رہے ہیں
04:28اس پلان میں ہم نے رکھا ہوا ہے
04:30on priority ہی
04:31ہم اس کی ایک کوشنگ بھی کریں گے
04:33اور جہاں پہ
04:33repairment ہے
04:34وہ ہم کریں گے
04:35ویڈیو جنلیسٹ سجادرمین
04:36ایٹی بھارت کے لیے
04:38سری نیوز سے
04:38پرویز الدین کی خاص ریپورٹ
Comments

Recommended