- 4 hours ago
Winter Love ep 15 Pakistani drama
Category
😹
FunTranscript
00:12بھائی آپ کی یہ قربانی نا بھائی چارے کی تاریخ میں نا سنہرِ حروف سے لکھی جائے گی
00:17میں محبت کی تاریخ میں خودکشی
00:19بس ایک تفہر نا میری سوہا سے بات ہو جائے
00:22میں مندت سماجت کر کے نا اس کو کون کی حیات کو معاف کر دے بس
00:25راک جتانہ کوئی بری بات نہیں ہے
00:29پیار میں تو ایسے ہوتا
00:35پیار
00:35کیا ہوا
00:38مائی اور بابی نے کوشتو کو کنپلانے مجھے دیکھنے کے لیے
00:42میکرام
00:45سوئی ایسے ہی لیتے چھو لیتے
01:00دوست
01:00سلام
01:01آپ پوزیشن کو دیکھ رہی ہے وہ تو بھی بھی چلی گئی ہے
01:04میں نے کچھ پوچھا
01:06مجھے تو معلوم ہے
01:07کیا معلوم ہے
01:08جو مشک میڈم کو معلوم نہیں
01:11کیا
01:11جا کے دل کا حال کہتے ہیں ایسا نہ ہو کہ دیر ہو جائے سرکا
01:15حال دل کہنا ہی تو محال ہے انہو
01:18آسان اردو میں بات کیا کریں مجھے صرف اردو آتی ہے
01:21آسان اردو میں یہ ہے کہ
01:24ہم دونوں
01:26اچھے دوست بن گئے تھے
01:27لڑائی ہو گئی
01:29کچھ نہیں گرہ
01:31تو اس لیتے تمہارے دماغ میں جو کچھ بھی چل رہا ہے
01:34گودے کو اپنی دماغ سے نکال دو
01:36لڑائی ہوئی ہے
01:38سرکاری صلاح بھی تو ہو سکتا ہے
01:41نہیں مانے گی
01:43ٹرائے کر لیں
01:44محبت میں طاقت ہے
01:47مانگ نہیں ہو گئی آر اس کے
01:48شادی تو نہیں ہوئی
01:50جائیں جائیں جلدی جائیں
01:52ٹائے کر لیں
01:53ایسا نہ ہو کہ دیر ہو جائے آپ کو
01:55فلمیں کم دیکھا کر دو
01:57آپ کو کیسے پتا جرگن میں فلمیں دیکھتا ہو
02:01پتا نہیں
02:03شبو
02:04تمہاری بہت پت میں
02:06کوئی دیوانا پھر رہا
02:08ہوا کے چل اچھا
02:11چلو آفیس بند کرتا ہوں
02:17مہیاں بے مہیاں بے
02:19مہیاں بے مہیاں بے مہیاں
02:22تیرے میندی جینا بے مہیاں
02:26تو رو مروں
02:28ہوا اس طرح
02:30کہ کوئی نا ہو درمیاں
02:34اوہ چلیا
02:36سن چلیا
02:37تینوں عشق دا رنگ ہے چڑییا
02:39اوہ چلیا
02:40سن چلیا
02:42تینوں عشق دا رنگ ہے چڑییا
02:44اوہ چلیا
02:45سن چلیا
02:51تینوں عشق دا رنگ ہے چڑییا
03:04زرک
03:06مجھے تم صرف بات کرنی ہے
03:07ایک مینHEB میرا میں پریزنٹیشن بنالو
03:19تم کیوں چاہتے ہو کہ میں ہر وقت تمہیں نظار کرتی رہا جاؤں
03:21میں ایسا کیوں چاہوں گا
03:23میرے سر پر سینگھ تھوڑی لگے گا
03:25سینگھ نہیں دیکھ رہے
03:26لیکن تمہاری باتوں میں ٹوپیاں ضرور نظر آ رہی ہیں
03:31تمہیں دیکھنی رہا میں کتنی پریشان ہوں
03:35اچھا ایسے نہ دیکھو
03:36نازک سے دلہ گھبرہ آ چاہتا ہے
03:38دلک بھی سیریس یار
03:44میرے گھر برشتہ آیا ہوئے
03:47اب تم پلیز اپنی امیو ربو کو بیجو
03:49ورنہ ہماری بات ختم سکتی ہو
03:52ایسے کیسے بات ختم ہو سکتی ہے
03:55ہو سکتی ہے
03:56اب میں تم سے تب ہی بات کروں گی
03:58جب تم میرے گھر والے سے بات کروں گے
04:01اچھا میرم گھر والے آ جائیں گے
04:02تم تھوڑا سا انتظار کرلو پلیز
04:04تو پر ٹھیک ہے
04:07ہم بھی تب ہی بات کر لیں گے
04:08میرم یہ ظلم مت کرو
04:10تم اس رشتے سے انکار کر دو نا
04:13سارت میں مزید بھائیر بابی کو انتظار کر نہیں کہہ سکتی ہوں
04:16میں آج ایک رشتے سے انکار کروں گی
04:18کر کوئی دوسرا جائے گا
04:20تمہیں کچھ فرنا پڑے گا
04:21میرم میری بات تو سنو
04:23اب بات نہیں ہوگی اب رشتہ تے ہوگا
04:26اور نہ بھول جاؤ مجھے
04:27اچھا میرم
04:33میں خاموش ہو شور
04:36میں ترتیب ہو انتشار
04:40میں بے رنگ سمنزر
04:43وہ بے پرواز ہا سمندر
04:46دو متزاچار
04:49پلس
04:51مائنس
04:55الگ رہیں تو خاموش
04:57مطمئن
05:03جیسے دنیا ٹھہری ہوئی ہو مگر
05:07جیسے ہی قریب آتے ہیں
05:09دل میں خلچل مجھ جاتی ہے
05:15سب کچھ جلتھل ہو جاتا ہے
05:19کہتے ہیں
05:21opposites attract
05:23and like charges repel
05:27مگر میں نہیں مانتی
05:29پٹینچل ڈیفرنسز زیادہ ہوں
05:31تو تعلق کشش سے شروع ہو کر
05:35آخر میں صرف راکھ چھو جاتا ہے
06:00بھائی
06:01یا تو آپ امی سے بات کریں
06:02یا پھر شادی
06:03مگر خدا کے لیے میرا مسئلہ حل کریں
06:07میرا مجھ سے پھر ناراض ہو گئی ہے
06:09اور اس کا ناراض ہونا بنتا بھی ہے
06:12آج اس کو رشتے کیلئے پھر لوگ دیکھنے آئے تھے
06:15چلو
06:15ہم یہ بس بات کر سا
06:18چلو
06:19بھائی
06:19بھائی
06:20ٹھیک ہے نا
06:23اب ٹھیک ہوں
06:25بچی کچی امید تھی وہ بھائی
06:28آپ نہیں رہی
06:31آپ نا
06:31ٹھیک نہیں لگ رہے
06:32ہم
06:33بعد میں کرتا ہے
06:35ایک لٹکی پہ زند آئی تھی
06:37اسے میں پسند نہیں آیا
06:38بات ختم
06:40زندگی تھوڑی ختم ہوتی ہے
06:42چلو
06:55خیریت
06:55چاو
07:08یہ اشاروں کا نام میں کیا باتیں ہو رہی
07:11کچھ نہیں امی
07:12وہ ایکچلی مجھے
07:13حیات بھائی سے سردرد کی گولی چاہیے تھی
07:16حیات بھائی ہرا اوپر آئے نا کمرے میں
07:17صاحب زادے
07:19کل تو آپ میرے کمرے سے یہ کہہ کر
07:21سردرد کی گولی لے کے گئے ہیں
07:23کہ حیات بھائی کچھ آئیے
07:25جی بلکل ایسا ہی ہے
07:26ایسا ہی ہے
07:27اصل میں وہ کل حیات بھائی کے سر میں درد ہو رہا تھا
07:29آج
07:30میرے سر میں بہت درد ہو رہا ہے
07:32اور
07:32ٹائم ٹرائیویل کی طرح
07:33سردرد بھی تو ٹرائیویل کر سکتا ہے نا
07:35ہائے دیکھا
07:36لگ گئی نا نظر
07:37یہی نتیجہ ہوتا ہے
07:38وہ فساد بک پہ
07:39فیس
07:40فیس بک پہ تصفیریں مت لگاؤ
07:41اب کیا ہوگا
07:42مرچے لے کر آتی
07:45سنیں
07:46میں یہ کہہ رہا ہوں
07:47کہ
07:47اچھا ہوگا
07:48سب کے حق میں
07:49اگر
07:50پہلے اس کی شادی کرایا دی جائے
07:52مطلب
07:52اگر یہ مجھ سے
07:54نائی نائی نائی نائی
07:55چھوٹے بھائی کی شادی پہلے ہونا
07:57تو بچھگو نہیں ہوتی ہے
07:58دیکھو
07:59اگر چھوٹے بھائی کی شادی پہلے ہو جائے نا
08:00تو بڑے بھائی بیچارے پھر بیٹھے رہتے
08:03ان کی شادی نہیں ہوتی
08:05مجھے تو کھوئی مسئلہ نہیں ہے
08:06مطلب
08:06بھائی ہے چھوٹا
08:07اس کا حق بنتا ہے
08:09اس کی خوشی
08:09میری خوشی ہے
08:11میں چاہتا ہوں کہ اس کی شادی ہو جائے
08:12پر مجھے مسئلہ ہے
08:14بہت سن لی میرے تمہاری باتیں
08:16بس
08:17اب کل ہم سوہ کے گھر جائیں گے
08:18رشتہ لینے کے لیے
08:19بس یہ فائنل ہو گیا
08:21اور اسے دیکھو
08:22ابھی انڈے سے نکلا نہیں
08:23اور شادی کی بڑھ گئی ہے
08:24ارے کماتے کیا ہو
08:30سردد ہو گئی ٹھیک
08:32مزید بڑھ گئی ہے اب تو
08:36ایک ہے آپ ایک بار سوچتے
08:38نہیں
08:39ٹھیک ہے مسئلہ گئی نہیں
08:42ہر وقت نظریں لگائے رکھتے ہیں
08:43اپنے آپ کو
08:44اور لگاؤ تصویریں
08:45تصویریں تصویریں ہر وقت
08:46یہ فساد بک کیا ہوتا ہے
08:51فیس بک
08:52بس خوش
08:59مشک
09:00شکریہ تم نے بھابی کو سمجھا دیا تھا
09:02اور وہ سمجھ بھی گئی تھی
09:05حیری تھی کہ جو رشتہ آیا تھا
09:07انہیں نے منع کر دیا اسے
09:08اور بھائی کو بھی منع لیں گی
09:11مش
09:12سن رہی ہو نا
09:13میرم
09:15مجھے
09:15فاتر کے بارے میں
09:16کچھ سوچنا ہوگا
09:18مجھ تو
09:19شروع سے فاتر بھائی کے بارے میں
09:20شور نہیں ہو
09:21تو اسے منع کر دو نا
09:23ایسا نہیں ہے
09:24فاتر جاتا ہے
09:25کہ میں اپنے بارے میں
09:26سب کچھ بلا دوں
09:27اپنے خواب
09:28اپنا کریئر
09:29اپنا شوق
09:30یہاں تک کہ اپنی پسند نا پسند
09:31صرف اس لیے
09:32کہ وہ مجھے پسند کرتا ہے
09:35فاتر بھائی نے خود سب کھائے
09:40نیرم
09:41میں تمہیں بتا رہی ہوں
09:42تم کچھ کرو
09:43ورنہ میں یہ گھر چھوڑ کر
09:45کہیں دور بھاگ جاؤں گی
09:46اچھا اچھا
09:47بھرلاکس کرو
09:47پھر کچھ سوچتے ہیں
09:49میں تمہیں لے پائیں لے کے آتی ہوں
09:51اوہ
09:51ادریو
10:01شانسیش
10:02اس دیپ
10:03ماں خراب کرتے رکھتی ہے
10:04اس دیپ
10:04شادی نہیں
10:05بھرن ہی کیا ہوگے
10:06اور یہ سوہ
10:07دنیا کی آخری لڑکی ہے
10:09اس کے لاغا
10:09کوئی لڑکی نہیں ہے
10:09یہ دنیا میں
10:10نہیں کرنی مجھے
10:11شادی وادی کسی سے بھی نہیں کرنی
10:12آہ
10:12مجھے نکلنا ہے یہاں سے
10:14آئی نید
10:15بریک
10:16آپ جائیں گے کہاں
10:17کئی بھی چلا جاؤں گا
10:18نیپال کے جنگلوں میں رہلوں گا
10:19لیکن یہاں پہ نہیں رہنا
10:22لیکن اچھا آپ شاد
10:22تم جاؤ یہاں سے باہر
10:23مجھے تمہاری کوئی بات
10:24میری بات تو سننی
10:25میں نے نہیں سننی
10:25تمہاری کوئی بات ہے
10:26ہاں
10:26مجھے بریک چاہیے
10:27سپیس چاہیے
10:27بات ختم جاؤ
10:29ہاں تاکہ آپ گھر چھوڑ کے چلے جائیں
10:30اگزیکلی
10:31گھر چھوڑ کی تو جانا ہے
10:33مجھے یہ شادی کا لفظ
10:34میرے دماغ پہ
10:34ہتوڑے کی طرح بچتا ہے
10:35اور مسلسل
10:36اس کا دباؤ بڑھتا جا رہا ہے
10:37میرا نروس بریک ڈاؤن ہو جائے گا
10:38میرا سر پھٹ جائے گا
10:39نہ سے پھٹ جائے گی
10:39تو نکلو یہ آسائے
10:41ہاں تو آپ کی نیت ہی ٹھیک رہی تھی
10:42مجھ سے زد میں آکے آپ شادی کرنا چاہتے تھے
10:44یہ سب تو ہونا تھا
10:47اللہ اللہ
10:47توبہ
10:49میں
10:54یہ کیا ہے
10:54مجھے بھو آرہی اللہ
10:55میاں
10:56اتنی زہریلی نظر لگی بھی تھی
10:57تم دونوں کو
10:58تغفر اللہ
10:59ان مرچوں میں جل کے بھسم ہو گئی
11:01اور اگر
11:02اگر ہمی اگلے دو امنمن آ لکے گئی
11:04ہم دنوں کو احسما ہو جائے گا
11:05کچھ نہیں ہوتا
11:06کچھ نہیں ہوتا
11:06سب کچھ ختم ہو گیا
11:08اب ایسا کرو
11:08سوہا کو فون کر کے
11:09فوراں معافی ماغو
11:10باقی کے نوزوات بھی چلی جائے گی
11:11بسم اللہ
11:12مان رہی
11:13جلتو جلالتو
11:14آئی بلاک اتائیتو
11:15دیکھ رہو
11:18دیکھ رہو نا
11:19یہی وجہ
11:19ابھی ماں ہے نا
11:29دو اچھے پلان ہے
11:30اب بس ریلائز کرو
11:31ابھی باہر چل باہر چل
11:32ہاں بہت دوں ہے
11:34ہم
11:36سوچ لیا
11:39کیا
11:39میں ساتھل اور بھائی بھائی کو
11:41سب ساتھج بتا دو
11:43خریٹ آئیڈیا
11:44وہ ابھی میری شادی کے لئے
11:45تھر اور تھر شاپنگ کر کے آئیں
11:46اور میں ان سے جا کر دوں
11:47کہ مجھے شادی نہیں کرنی
11:49مشک
11:49تم اپیت دل کی سنو
11:51اکی
11:51میرم میرا دل تو کہہ رہا ہے
11:53کہ میں یہاں سے چلی جاؤں
11:55اور کہاں جانا چاہوگی
11:57اپنے گھر
11:58ہاں ہاں تاکہ سب جا کر
12:00تمہیں منا کر واپس
12:02تو پھر کیا کروں
12:04تم اس شادی سے صاف انکار کرو
12:06اوکے
12:07اور سب کر کے ایکشن
12:09ہاں تھوڑا ایکشن دکھائیں گے
12:11لیکن پھر ہمیشہ کی طرح
12:13تمہیں سپورٹ بھی کریں گے
12:14اوکے
12:14چل
12:15اب چلو
12:17چلو
12:18اٹھو نا چلو نا
12:23باہت بہت اچھا لڑکا
12:25میرا ایک کام تسا ہوا تھا
12:26کسٹنز میں
12:27اور یوں
12:28وہ لوگ ایمی تنگ کرتے
12:29ملا وجہ
12:30پر فاتر نے
12:31فاتر نے
12:32سب کو سیٹ کر دیا
12:33یہی نا
12:35میں سے امار
12:36ایک بات تو ہے
12:38مجھے لگتا تھا
12:39کہ مجھے
12:40مجھ کے ہم مزاج
12:41ہم پڑلا لڑکا کبھی نہیں ملے گا
12:44لیکن الحمدلاللہ
12:45وہ بھی مسئلہ سول ہو گیا
12:47نہیں نہیں چلو
12:48مجھ سے نہیں ہوگا
12:49یہی تو وقت ہے بات کرنے کا
12:50تو ان کی بات ہے
12:54لڑکیوں
12:56کیا گوشپ ہو رہی
12:58گوشپ
12:58گوشپ تو نہیں ہو رہی
13:00باتیں سن رہی ہو
13:02باتیں کون چھتا ہے
13:23دیکھا تم نے
13:24شکریہ اور مار بھائی
13:25کتنے خوش ہیں میری شادی کی وجہ سے
13:29تنکیت ماما کے کام
13:30اور تمہاری بھی جان چھوٹ جائے گی
13:32Oh my god
13:35اتنی لمبی تکریر اور اتنی ایموشنز
13:38سبھر تو ایکٹر کرنا چاہیے
13:41سب کی خوشیوں کے لیے اپنی خوشیوں کو گربان کرنے والی
13:44شی روئے
13:46اچھے سبھر تم ہی بتاؤ
13:47کیا کروں میں
13:48ہم
13:50ہم ایسا کرو
13:51کہ سب کو چھوڑ چھوڑ کرنا
13:53ایٹلانٹک اوشن میں تائٹینک دیکھنے نکل جاؤ
13:55کیا فضول باتیں کری ہو
13:57at least in my life میں کچھ تو ایکسائیٹمنٹ آئے گی نا
14:00اور اس دیپریشن سے دران چھوٹے گی
14:02میتھا
14:02I have a better plan for you
14:05کیا
14:07بتاتیوں
14:08مگر اس سے پہلے
14:09تم ایک فاتر خان کو کال کرنی ہوگی
14:12مجھے پہلے اس کی وجہ سے بہت غصہ چڑھاوا ہے
14:14اس کا نام لے کے مجھے اور ایریٹیٹ مت کرو
14:17تو میں تل سے بوچھڑانے یا نہیں
14:19ہم
14:23بتاؤ
14:25بتاتیوں
14:26بتاتیوں
14:37کیا کرو اس کا
14:39تو بھائی پلانے یہ ہے کہ آپ
14:41کی دل میں سوہ کے لیے جو بھی بات ہے نا
14:43وہ سب ان کو کہہ دے
14:44یہ لیں
14:45میں تو کہہ رہی تھی کہ ان کا نمبر بند ہے
14:47کال جائے نہیں رہی
14:49تو کبھی تو ہون ہوگا نا
14:50اور آپ وٹس ایپ پہ میسج کر دیں
14:53وٹس ایپ پہ
14:56ہاں
14:58ٹیکس کرو یہاں پھر
14:59ووائس نوٹ
15:00ووائس نوٹ کر دیں بہتر ہے
15:02ووائس نوٹ
15:04ہاں
15:05عجیب نہیں
15:07نہیں
15:07نہیں عجیب لگے گا آپ کرے
15:11اسلام علیکم
15:12اسلام علیکم
15:13اسلام علیکم کون مولتا ہے
15:14اچھا پھر سے ٹرائے کریں
15:16ہیلو
15:17سوہا دیکھو
15:19مجھے تمہاری محبت سے بہت ڈر لگتا ہے
15:22وہ تم نے کہا تھا نا کہ تمہیں تمہاری محبت کبھی نہیں ملے گی
15:26یہ زندگی برباد ہو گئی اس کے بعد تمہاری بدعا لگ دی ہے
15:29اب جو بھی ہو جائے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ میں واپس آؤں گا یا پھر چیزیں
15:35ٹھیک ہو جائیں گی
15:35ایسا کچھ نہیں ہوگا اور
15:40بائی
15:41اب ایک کامل
15:43آپ مشک کو بھی ایک میسج کرتے ہیں
15:45مشک کو بھی کرتا ہوں
15:46ہاں
15:47اس کو بھی وائس نورٹ بھیج دوں
15:48وائس نورٹ بھیج دے بلکل
15:49اچھا ہوں
15:53ہیلو مشک
15:54دیکھو میری بات سنو مجھے پتا ہے تم میری شکل بھی نہیں دیکھنا چاہتی
15:57تم مجھ سے محبت بھی نہیں کرتی
15:58تم چاہتی ہو کہ میں تم سے دور رہوں
16:00میں اس طرح ہی کروں گا
16:02میں تم سے دور رہوں گا
16:03میں تمہارے پاس بھی نہیں ہوگا
16:04تمہارے سامنے بھی نہیں ہوں گا
16:05تمہارے قریب بھی نہیں ہوں گا
16:06تم میری لئے ایکزیسٹ ہی نہیں کرتی
16:08میں ایسے ہوں گا کہ
16:09مشک مشک کو آنے کھانے مشک کو
16:10کوئی ہے ہی نہیں
16:11میں دور چلا جاؤں گا
16:16جاتا نہیں تھا
16:16نہیں
16:18پرفیکٹ
16:18اب بس آپ نے
16:19سوہا اور مشکونا اپنی دماغ کی میموری سے بلکل
16:22ڈیلیٹ کر دینا ہے
16:23جیسے ان کا چپٹر کبھی ایکزیسٹ ہی نہیں کرتا تھا
16:25اچھا
16:26اب آپ بتائیں کیا چاہتے ہیں
16:28سکون
16:29محبت
16:30حرام
16:30پیس
16:32تو بھائی یہی تو پلان ہے
16:33آپ جائیں ویکیشنز پر سنو
16:34تمہارے اور میرم کا کیسی نہیں
16:36وہ میں اس کے گھر جا کے بات کروں
16:41سمینی بات
16:43خیر
16:54شکر تم نے کال کی
16:55صبح سے ٹرائے کر رہا ہوں مشک
16:59اسے میں کہا دیا تھا
17:01ماف کر دو
17:02ام سوری
17:04جو تمہارا دل کہتا ہے
17:06وہ تم کر لینا
17:08مجھے بھی شادی نہیں کرنی
17:10ام سوری وات
17:12مجھے کچھ سمجھ نہیں رہا مشک
17:14یہی کہ مجھے ابھی یہ شادی اتنی جلدی نہیں کرنی
17:19تم انکار کر رہی ہو
17:21نہیں میں انکار نہیں کر رہی
17:23مجھے پھر تھوڑا سا وقت چاہیے
17:24زندگی کا اتنا اہم فیصلہ ہے
17:26میں جلد بازی میں غلط فیصلہ نہیں کرنا چاہتی
17:30سوچ لو
17:31تمہارا اس طرح کرنے سے ہمارا ریلیشنشپ
17:34ہمیشہ اقلے ختم ہو سکتا ہے
17:36دیکھو اگر ہمارا اس زندگی میں ملنا لکھا ہے
17:39تو دیر یا سویر ہم ضرور ملیں گے
17:41لیکن تم مجھے اب فورس نہیں کرو گے
17:43میں ہی نہیں چاہتی کہ یہ ریلیشنشپ
17:45تمہاری ٹارمز اور کنڈیشنز پہ چلے
17:47مجھے زندگی میں ایک ایسا پارٹنر چاہیے
17:49جو میں اس کا قدم سے قدم ملا کر چلے
17:51نہ کہ مجھ پر اپنی مرضی مسحلت کرے
17:53مشک تم میری محبت کا نجائز فائدہ اٹھا رہی ہو
17:56اگر تم محبت کرتے ہو نا
17:58تو اپنے عمل اور رویہ سے ثابت کر کے دکھاؤ
18:00اور یہ تو تم کر رہی ہو نا
18:03یہ پھر کل صحیح نہیں ہے
18:05جو بھی ہو
18:06مجھے لگتا ہے کہ تمہیں بھی سوچنے کے لیے وقت چاہیے
18:10مشک
18:12مشک
18:13god damn it مشک
18:21مشک تم نے کر دیا
18:23great
18:28میرا دل بہت دور سے دھڑک رہا ہے میرا
18:38آئے اس موئے سانس و آباز سے تو زندگی تنگ ہو گئی
18:41اب تو کان بھی دفنے لگے ہیں
18:45لٹ تو ہم پتہ نہیں کہاں کہاں گئے ہیں
18:47ایک آپ کے صاحب زادے اس لڑکی کا دل دوڑ کر
18:50مافی مانگنے کو تیار نہیں ہے
18:51میں آپ کو بتا رہی ہوں
18:52اگر یہ شادی نہ ہوئی نا تو بہت بڑی آفت آ جائے گی
18:55ہری یہ کونسا طریقہ ہے
18:57میں تو اس کا مو بھی میٹھا کر آکے آئی تھی
18:59اب کس مو سے میں اس کو ملوں گی
19:00خیر ملنا کیا ہے
19:01وہ تو دل برداشتہ ہوکے شہر چھوڑ کے چلی گئی ہے
19:04اس کا فون بن جا رہا ہے
19:06ارے میں آپ سے بات کر رہے ہیں سن رہے ہیں کچھ
19:11بھئی ہم تو خواب میں بھی آپ کے آواز سنتے ہیں
19:14فرمائیے
19:15ہاں جی فرمائیے
19:16جیسے آپ سب لوگ تو میرا ہی فرمان سنتے ہیں نا
19:18ارے ساری عمر آپ ہی کی سنی ہے
19:20یہ گیت بھی تو ہم
19:22ہمیں روزکار کی وجہ سے سنتے ہیں
19:25سنیں
19:26مجھے ایسے لگ رہا ہے جیسے نا
19:28ذرکھ اور آیات نہ کوئی بلین کر رہے ہیں
19:30گھر سے بھاگنے کا
19:31ہاں آپ یہ ہی رہ گیا ہے
19:33شادی نہ کریں تو بھاگ جائے گھر سے
19:35یہ ہی چاہتے ہیں
19:35ارے بھئی میں مساک کر رہا ہوں
19:38آج کل کی لڑکیاں بہت سمجھدار
19:40وہ گھر سے بھاگتی نہیں ہے
19:42ساتھ مانگتی ہیں
19:44اور وہ بھاگ کر جائیں گے بھی کہاں
19:46ہاں لیکن مجھے کچھ
19:48کھٹکا لگ رہا ہے کچھ گڑ بڑ ہے
19:50جاگ رہے ہیں دونوں
19:51جاکے دیکھ کے ہوں
19:53ٹھیک ہے
19:54آپ اپنا پروگرام جاری رکھیں
19:56میں ابھی ہو کیا
19:57بیسے بھی آپ کو کونسی فکر ہے
19:58آپ کو کون فکر ہوتی تو مجھے کیا فکر ہے
20:00ارے گلنار بیگم کرتو رہا ہوں دعا
20:02اللہ پاک سے
20:04کہ یہ بدعاوں سے
20:06توہمات سے
20:08جنات سے
20:09اور
20:09جادو کے اثر سے ہمیں بچا لے
20:20اب کٹتا رہے زرک کولز
20:22میں بھی پکنی کروں گی
20:23اٹھا لو
20:25اب ہی میں اس سے نراز ہوں
20:26جب دل جائے گا تب بات کر لوں گی
20:30تمہیں زرک بہت اچھا لگتا ہے نا
20:34ہاں ایسی دیرے دیرے بس ایک دوشے کے قریب آ گئے
20:37اور اچھا بھی لگنے لگا
20:40شاید محبت ایسی ہوتی ہے
20:43تو میں ہاتھ بھائی کی بات کر رہا ہوں
20:46بالکل نہیں
20:46میں اس کی بات کیوں کروں گی
20:49ہاں
20:50کبھی کبھی سوچتی ضرور ہوں کہ
20:52اس کو میں ساتھ ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا
20:55اچھا اداس دناؤ
20:57تمہارا لائپ ٹپ کھا پہ ہے
20:58اندر کیوں
21:00اوکی
21:06کیا کر رہے ہو
21:07میرم وہ کال اٹھا ہی نہیں رہی
21:09نراز جو ہے
21:10تو تم میری پروبلم سوال کرنے کے بجائے
21:12میرم سے کال پہ لگے ہو
21:13یار تو
21:14بھائی میں اس سے پلان ہی تو
21:15ڈسکس کرنا چاہ رہا ہوں
21:16ہائی میری اللہ
21:18یہ کیا
21:20ہزار دفع کہا ہے کہ
21:21چپل پہ چپل مچ رہایا کرو
21:23اچیات سے ہوتوارا کرو چپل
21:24چپل پہ چپل تڑنے کا مطلب ہے
21:26پاؤں میں سفر
21:27اور یہ ہفتے میں تیسری دفع ہو چکا ہے
21:30امی یہی بات تو میں کب سے آپ کو کہہ رہا ہوں
21:32کتنے دن سے میں انگلیش والا سفر ہی تو کر رہا ہوں
21:35ڈائلہ بولنے کی ضرورت نہیں ہے
21:36میں اردو کے سفر کی بات کر رہی ہوں
21:38اور مجھے یہ بتاؤ
21:40کہ تمہارے دماغ میں کھیچری کیا بکری ہے
21:43ہاں
21:43امی جان بے فکر رہا ہے
21:44ایسا کچھ نہیں ہو رہا میرے جائن میں
21:46کچھ ہوگا
21:47سب سے پہلے میں آپ کو بتاؤں گا
21:49بلکل امی
21:49اور جہاں تک چپل کی بات ہے
21:51میں ٹھیک کر دیتا ہوں
21:52ٹھیک کر دیتا ہوں
21:53پہلے نہیں خیال ہے پہلے نہیں خیال ہے
21:55پہلے نہیں خیال ہے
21:55ہزار دفعہ کھا ہے
21:56میری بات سنتا ہی کوئی نہیں اس گھر میں
21:57کر تو دیں
21:58سیپت
21:59پہلے نہیں کوئی
22:00دیکھ رہاں
22:01یہ کر رہی ہے میرا ساتھ
22:02پاگل کر دے گی امی جامل
22:03چھوڑے بھائی
22:03آپ اپنے سفر پر فوکس کریں
22:06کہاں کا سفر
22:08جہاں آپ کو سب ملے گا
22:11خوشی
22:11سکون
22:12اور محبت
22:14سب کچھ
22:16وینتر لاو
22:17وینتر لاو
22:18وینتر لاو
22:19ہاں وینتر لاو
22:22وینتر لاو
22:26وینتر لاو
22:28ہاں
22:29وینتر جوکہ تمہیں ویسی بات پسند ہے
22:31اور شاید لاو
22:32جوکہ تمہیں آلریڈی ہو چکے
22:38بھائی
22:39یہاں کے مقامی لوگ پتے کیا کہتے ہیں
22:41اگر آپ نئے سال کی جینوری کے پانچ دن یہاں گزار لینا
22:44تو آپ کو آپ کا love of life
22:46مل جاتا ہے
22:48نہیں بھائی
22:50مجھے تو ایسی بہت سرتی لگتی
22:51اور اس کو دیکھ کے لف شب کا تو پتہ نہیں
22:53لیکن
22:53تھنڈ ضرور نظر آ رہی ہے
22:54تو
22:54آپ کو وینتر لاو سٹوری ٹریک نہیں کر رہی
22:57نہیں
22:59کیونکہ اوہ سٹوری میں کمر کے ساتھ ستارہ تھی
23:01اور میرے ساتھ کوئی نہیں ہے
23:02میں اکیلا جا رہا ہوں
23:03تو
23:03ہو سکتا ہے آپ کو کسی جھیل کنارے کو جلپری ہم مل جائے
23:06اور وہ بھی مین resposta تیتر
23:09یہ جلپری دھوکا دیتی ہے
23:10پھاتا ہے نا
23:12اچھا چھوڑے یار
23:13آپ بس Fantasma Love родie سے نا inspiration لیں
23:18ممممممممممممممممممممممممممممممممم
23:19ممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممم
23:20I don't know بھائی
23:22اس سٹوری بھی کچھ انٹریسٹنگ ہو یا نہ ہو
23:23بات مجھے ہی جگہ بہت پسند ہے
23:25ان فاکت میں تو اس جگہ جانا چاہتا ہوں
23:27کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ
23:28آپ کو اپنی کنٹری کی بیوٹی کو پرموٹ کرنا چاہیے
23:31لوگ لاکھوں خرج کر کے دوسرے ملک جاتے ہیں
23:34اور پھر
23:35اپنے ملک کی بیوٹی کو دھور کر دیتے ہیں
23:38اچھا یہ تو دیکھو
23:41چھوٹے اور چھوٹے بن کے رہا
23:42اور لیکچرز نہیں دو دیا تھا
23:43چھوٹے جاتا ہوں
23:44ہن سچ
23:45تو میں پھر کل کی بکت کر باؤں
23:47کل نہیں کل نہیں
23:49کل کیوں نہیں
23:50جیسے یہاں ہی دن گزارے
23:51بیسے دوبارہ کور دن گزاریں گے
23:53نہیں
23:55بھیج دے
23:57بھیج دے مجھے
23:58اوکے ڈان
23:59میں ابھی ونٹر لف کورٹیج کے نام فارم فیل کرتا ہوں
24:03اوکے
24:08وہ بھائی
24:09ایک چھوٹا سا مسئلہ ہے
24:11اب کیا ہوا
24:12وہ نا صرف
24:13صبح ارلی مارننگ کے فلائٹ اویلیبل ہے
24:17آئی
24:19کام کرو تم بک کر دو
24:20میں آج ہی پیکنگ کر لیتا ہوں رات و رات ہی
24:24ارے وہاں یہ ہوئی نا بات
24:26ابھی کرتے
24:27سیو سون منٹر لف
24:30جو بھی ہوگا دیکھا جائے گا
24:32کم سے کم اس حضاب سے جان چھوٹ جائے گی کچھ دنوں کے لیے
24:38جلدی گھر
24:39نوکر
24:41ایک تو کہہ رہا ہوں پرسن نوکر
24:42جواب نہیں دو
24:46بس
24:46اس کے بعد جو بھی ونٹر لف کیا
24:49اسے اس کی محبت مل گئی
24:52میں کیا کروں تمہایی فضول کہانی سنکر
24:54ارلی مارننگ مت کرو مشکل ہو جائے گی
24:56پیکنگ کون کرے گا
24:57اور مشل اور امار بھائی کو کون بتائے گا
25:00پرسوکہ کر لو
25:01تو اگر تم کل یہاں رہی تو پھر سب کا سوچ کر پریشر میں آ جاؤ گی
25:04خاص کرو اس فاتر خکان کے پریشر میں
25:07وہ تو بہت ہنگامہ کرے گا
25:09نہیں
25:10اگر اسے تمہارا خیال ہوگا تو تمہارا ویٹ کرے گا
25:13تمہیں انڈرسٹانڈ کرے گا
25:14اور وہاں اکیلے اس ونٹر کاٹج میں
25:17اگر بھوتوں کو مجھ سے محبت ہو گئی تو
25:20انسانوں کو تم ویسی بھگا دیتی ہو
25:22اب اللہ ان بھوتوں پہ ہی رحم کھے
25:26بسے میرا ہوں
25:28یہ توڑوں ابھی بھی وہاں رہتے ہوں گے
25:31ستارہ اور کمر
25:32ارے تم نے کہا نہیں سچ مان لیا
25:34جارہ کہتا ہے کہ یہ صرف
25:36توریس اٹریکشن کے لئے باتیں پلائی گئی ہیں
25:38تمہیں مجھے کیوں سنا رہی ہو
25:40یہ جھوٹی کا ہانیا
25:41کیونکہ میرا دل چاہتے اس پر ایکین کرنے کا
25:44اور ویسی بھی مجھے ایسی
25:46لفتریز بہت پسند ہیں
25:49اے
25:49اب اس شہر سے دور اس فیرانے میں ہی مجھے سکون ملے گا
25:53سچ پچھو تو آج کل میرے دل کو کچھ فیل ہی نہیں ہوتا
25:56ارے میں نے تمہیں واتساب کر دی ہے
25:58گیس ہاؤس کی بکنگ
25:59اور دونٹ وری
26:00تمہیں وہاں جا کے بہت اچھا محسوس ہوگا
26:04اے حوپسو
26:05یا تم بھی چلو نا میرے ساتھ
26:08اہم
26:09اوفیس ہے میرا
26:10ہاں اور تم تو بڑی اوفیسی سی او ہو نا
26:13انٹرنشپ ہی تو ہے چھوڑ دو
26:16سوچ کے بتاتی ہوں
26:17اکی
26:19زیادہ سوچنے کی ضرورت نہیں ہے
26:21بس تم چل رہی
26:35پیسنچر نیم
26:37زرک خان زرک
26:38میں آن سے نکل کر وہاں تنہائی میں
26:40ڈپریشن میں نہیں رہ سکتا
26:42وہاں نہیں مننا جاتا
26:43کوئی تو ہو جو میری
26:45الجنوں کو سلجھا سکیا
27:15موسیقی
27:16ہاتھ سردی کچھ زیادہ ہی ہے
27:18پتہ نہیں کوئی نیا گیسٹ آتا بھی ہے کے نہیں
27:22یہ جو آج کل کے نئے نئے شادی شدہ کپلز ہیں نا
27:25یہ بڑے بڑے ہوتلوں میں ٹھائزتے ہیں
27:27پتہ نہیں کوئی آتا ہے یا نہیں آتا
27:30آج کل کے ینگ کپلز کی محبت بھی کچھ عجیب ہے
27:34ایک ہمارا وقت اور ہی تھا
27:36جب خط لکھنے کے لیے بھی بہانے ڈھونڈنے پڑتے تھے
27:39اور اب
27:40واتس ایپ کے اوپر ایک دن
27:43اور اگلے دن بلوک کر دیا
27:45ایسے ہی ہے
27:47بچوں کو اب سب کو جلدی جلدی چاہیے
27:49کیا کہتے ہیں بچے
27:52ریلیشنشپ برک آٹ نہیں کیا
27:56ایسے کمرو دین
27:58ہماری انیو برسری بھی تو آنے والی ہے
28:00کیا اس دفعہ کے لیے بھی کوئی خاص پلان ہے
28:04بلکل ہے
28:06اس بار ہم
28:07پرانی محبت کو
28:08پھر سے زندہ کریں گے
28:11وہ کیسے
28:12وہ ایسے
28:13کہ جو بھی کپر ہمارے پاس آکے رکھے گا
28:17ہم اسے بتائیں گے
28:18کہ محبت کیسے کی جاتی ہے
28:20خیال تو بہت اچھا ہے
28:22لیکن کوئی آئے بھی تو صحیح
28:24پھر ہم اسے بتائیں گے
28:26کہ سردیوں میں محبت کی گرماہر
28:29کیسے جلا بخش دی ہے
28:34محبت کیسے قدر کیسے
28:36کیسے جاتی ہے
28:38سردیوں میں محبت کیسے
28:49واہ
28:52ٹو بوکنگ
28:54ٹو پرسنے
28:55ٹو پی انت
28:59نہیں کہہ
29:01ہم کو نیند آرہا ہے یا
29:03ڈو آرہ روال تو
29:10ہم سمجھ نہ آیا
29:14ایک کمپنی نے دونوں کا بوکنگ ڈن کیا ہے
29:18ٹیول ٹیل
29:21آج کے لیے کمپنیاں بھی
29:22ہزبین کا اور وائف کا
29:24الگ الگ بوکنگ کرتا ہے
29:27گوڈ ڈیوز
29:29ہم جا کے
29:32سر جگوی خوش کبھی تیلتا ہے
29:41بادل
29:41آج آم اندر
29:43سر جی
29:44نیا بوکنگ آیا ہے
29:46کپل کا حیات اور مشک
29:50تم ایسے کرو
29:51کہ جا کے زرہ کمرے کو دیکھو
29:53ٹھیک ہے
29:53اور زرہ کورٹیج کی
29:55صفائی بغیرہ کرا دو
29:57اوکے سیم ٹو یو
30:00یہ مارا جائے گا
30:02اس کی انگریز ہی مجھ سے برناس نہیں ہوتی
30:05سیم ٹو یو
30:06آپ نہ مجھے لگتے
30:07اصل میں اس کے جوک سے انجوائی کرتے
30:09اور ایسے ہی اوپر سے یہ کہتے رہتے
30:41موسیقی
30:50موسیقی
30:55موسیقی
31:04موسیقی
31:13موسیقی
31:14موسیقی
31:14موسیقی
31:15موسیقی
31:18موسیقی
31:19موسیقی
31:19موسیقی
31:20موسیقی
31:21موسیقی
31:21موسیقی
31:22موسیقی
31:22موسیقی
31:23موسیقی
31:23موسیقی
31:23موسیقی
31:23موسیقی
31:24موسیقی
31:24موسیقی
31:25موسیقی
31:25کیا جا رہی ہیں شادی
31:27شادی نہیں ہوگی
31:28شادی آمد
31:29قدید ماما خود کو سنبھال لے
31:31سامری پانی لاؤ جائے لے کیا
31:32پانی تم ہمیں زہر دے دو
31:34زہر دے دو تم لوگ
31:35نہ یہ گھر بگے کا
31:36نہ ہمیں پیسے میں لیں گے
31:37ہم برباد ہو جائیں گے
31:38ہم برباد ہو جائیں گے
31:41اممار
31:49مرخوددار
31:49یہ رات و رات
31:53سیاحت کا پلان کیسے ہو گیا
31:55میں تو رات کوئی ٹھٹک گئی تھی
31:57جب ان دونوں بھائیوں کی
31:58مشابرتی سرگرمیاں
31:59ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے نہیں تھی
32:02حیات بھائی تو آجی چاہے
32:03خیر ہوئے ببلو
32:05ٹائم پہ چاہے لے کے آئے ہو
32:08حیات بھائی میں نے
32:09آپ دن نال لی بن جاؤ
32:11کیوں
32:12دماغ چھئی کہ تیرا
32:14یہاں کون کام کرائے گا میرے ساتھ
32:16اور میں کیا کہتی ہوں تجھے
32:17کہ ڈنڈے مارتی ہوں
32:18کوڑے مارتی ہوں تجھے
32:19کیا ہوگئے کوئی
32:21چاہے
32:21کیا بچہ ہے
32:23سارا دن سب کی خدمتیں کرتے رو
32:25کچن میں کھڑے کھانے بناتے رو
32:26کسی کو نظر نہیں آتا
32:28خاص طور پہ آپ کو تو نظر
32:30ارے بھائی
32:31آپ کی محبت پہ کسے شک ہے
32:34بس یہ سارا غصہ اور
32:35توہمات میں کمی آجائے تو
32:37چلو جی
32:38بیٹھے بیٹھے توہم پرستی کا اعظام
32:40ہمارے سر پہ تھوپ دیا
32:42ارے میں بڑے بوڑے کچھ کہہ گئے ہیں
32:43اس میں کوئی تو صداقت ہوگی
32:45پر کوئی مانے تو تب نا
32:46ارے گلنار بیگو
32:47ہم نے کب انکار کیا ہے
32:49اچھا چلے اب اس سا جانے رہے
32:54ببلو
32:55ببلو زرق کو جگا دے نا
32:57اور وہ سوٹکیسز بھائی رکھوا دو
32:59زرق کو اتنا صویرے جگانے کی کیا ضرورت ہے
33:01وہ ساتھ جا رہا ہے
33:02کلے تھوڑی جا رہا ہوں میں
33:04او اچھا تو یہ بھائی چارہ منصوبہ ہے
33:07ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے
33:08سب جاؤ سب جاؤ سب جاؤ
33:09بلکہ اپنے اببا کو بھی لے جاؤ ساتھ
33:11ہاں چلے نجا
33:13چل چلیئے
33:14دنیا دی اس سے نکرے
33:16جتھے بندہ نہ بندے دی ذات ہوئے
33:20آپ صرف گانے پہ اتفاہ کریں گے
33:22یا ان کے منصوبوں پہ بھی غور کریں گے
33:24یہ کر کیا رہے
33:29کلنار بیگم
33:30ہم کہیں گے تو شکایت ہوگی
33:32خیر شکایتی تو پہلی بھی بہت ہوتی ہیں
33:35پر ہماری سنتا کون ہے
33:36اب اتنا تو پوچھ سکتے ہیں کہ یہ مسافروں کا ٹولا
33:39کس مشن پہ جا رہا ہے
33:41ہم تو یہ جانتے ہیں
33:43کہ سفر وسیلہ زفر ہوتا ہے
33:46جاؤ پیٹا
33:47جیلو اپنی زندگی
33:48اور گلنار بیگم
33:52خوشی خوشی بچوں کو روک ساتھ کریں
33:56یہی تو دن ہوتے ہیں زندگی کو بھرپور جینے کے
33:58جینے دیں
34:01پلیس
34:02آپ سے ہماری آج جانا درخواست ہے
34:06اچھے جاؤ
34:07انجوائے کر
34:08ہوں
34:09تینکیو
34:11تینکیو
34:12چلے آپ تو کھائیں نا
34:13ایک ٹو سٹور کھائیں چلے
34:14لگا کے دو مکھن
34:16ہری کیا بات ہے
34:17تم تو بالکل پریشان نہیں ہو
34:21ابھی تو ڈھولکی کی تیاریاں میں کرنی ہے
34:23کس کی ڈھولکی
34:24مجھ کی ڈھولکی اور کس کی
34:27لیکن مجھ تو جا رہی ہے
34:29ہاں رخصت ہو کر فاطریہ گھری جائے گی
34:34فاطر کے گھر نہیں جا رہی ہے
34:36فاطر کو چھوڑ کر جا رہی ہے
34:38کیا
34:40چھوڑ کر کان جا رہی ہے
34:41ویکیشنز پر
34:43جس کا ڈر تھا نا
34:44وہ ہوا ہمار
34:45وہ جھ نے تو درجن بھریشتوں پر پانی بھیڑ دیا
34:48اللہ اللہ کر کے
34:49یہ باربہ رشتہ
34:51فاطر کا کہیں جا کے تیہ ہوا تھا
34:53اتنا سوبر لڑکا
34:54اور بات اس دفعہ ڈائریکٹ شادی پر پہنچ گئی تھی
34:58اور دیکھیں اس عورت کو
35:00اپنی شادی کی تیاریاں چھوڑ کر
35:02سردیاں انجوئے کرنے جا رہی ہے
35:03اور میں یہاں پہ خاندان والوں کو کیا جواب دوں گی
35:08کہا پسا گئے اپنا دوچے
35:11تو مجھے بتاؤ کہ
35:12میرم بکیا اس کے ساتھ جا رہی ہے
35:17یہ کام کریں
35:20آپ بھی جائیں
35:21ٹوشنی فپوکو بھی لے جائیں
35:22قدیر ماما کو بھی لے جائیں
35:24ڈرائیور کو بھی لے کے جائیں
35:25یہاں پہ بیٹھے وی آرام سے بریکپسٹ کھا رہے ہیں
35:28ناشتہ تو کرنے دو بہت کامیں آگے
35:52شپیلے تو میرے ساتھ جانے پر مان گئی
35:54یس کیونکہ مجھے معلوم ہے کہ
35:56اس وقت تمہیں ایک ایموشنل سپورٹ کی ضرورت ہے
35:59اور میری ایموشنل سپورٹ سے تو ہوا
36:02اب زہرا کو کچھ دن ہی دیکھوں گی
36:04تب ہی ہو گی اس کو میری قدر
36:05تجھو ملا ہے مجھے اس طرح
36:10موسیقا
36:11موسیقا
36:11موسیقا
36:11موسیقی
Comments