00:00ڈھانچی قوم کون ہے مکمل تاریخ اصل اور پہچان ہم آپ کو اس ویڈیو میں بتائیں گے
00:06ڈھانچی لفظ گانی سے نکلا جہاں سرسو تل اور منگ پھلی سے تیل نکالا جاتا تھا
00:11قدیم دور میں جب جدید مشینیں نہیں تھی پورا معاشرہ کھانے کے تیل کے لیے گانچی لوگوں پر انحصار کرتا
00:18تھا
00:18آج گانچی برادری پاکستان بھارت اور بنگلہ دیش سمیت دنیا کے کئی ممالک میں موجود ہے
00:25وقت کے ساتھ ساتھ یہ برادری بزنس سیاست تعلیم اور تجارت میں بھی کامیاب ہوئی
00:30آج گانچی برادری محنت تجارت خاندانی روایات کی پہچان سمجھی جاتی ہے
00:36کیا آپ گانچی برادری کے بارے میں یہ سب جانتے تھے
00:39اگر آپ گانچی برادری کے بارے میں مزید کچھ جانتے ہیں تو ہمیں کمیٹ باکس میں ضرور بتائیے گا
00:45اگر آپ کو یہ ویڈیو اچھی لگی ہے تو اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کر کے ہماری حوصلہ
00:50افضائی ضرور کیجئے گا
Comments