00:00This is the title of 1986, the mountain is the most important thing in the world.
00:06The most important things are the most important things.
00:09That's my control.
00:15That's up in the air. He could be out of court and he's gone.
00:19The hearts of hearts and hearts and fingers.
00:25and it is a single 242 the last ball coming up Pakistan required for
00:41the final part of a group of takers that has not been achieved in a lifetime.
00:57In this case, there is no doubt in this whole situation.
01:03The situation has been given.
01:05And the baller has been beaten.
01:08And the belief in his body has been given.
01:33I won the game in that way we were playing.
01:37We go 260 or 4 or something, and we lost 4 wickets early,
01:43and then I was just playing to play all the full overs, 50 overs, we might lose.
01:49Such a quality innings that had a lot of method.
01:53And when he actually won the game for Pakistan, it was truly,
01:57and still maybe, probably one of the all-time great one-day knocks ever.
02:00I'd like to play some kind of inning, which everybody remembers.
02:04And I'm sure even I went to India after that, or still, whenever I tour or meet Indian people,
02:10they still remember that game, and even Pakistan.
02:14So whenever my name comes, people still remember.
02:18I think nobody has forgotten that match.
02:22They always keep on telling me that last ball, we haven't won a game after that,
02:27last ball, last one, till today I'm hearing that.
02:29Every bowler or cricketer, whoever batting or bowling, they always try their best.
02:35I mean, this has happened sometimes somebody's days, and sometimes somebody's days.
02:40And it goes like that.
02:41But if they are blaming only Chitan Sharma, I don't think it's a fair comment or fair things to criticize
02:50cricketer.
02:53This fight, this challenger, this cricket genius, his name is Chavid Miazad.
03:21The last ball coming up, they aren't reprised.
03:26The last ball coming up, they aren't reprised.
03:26The team is playing, and what is going on?
03:35The last ball coming up, they are the best people.
03:37The other ball coming up, they are the best people who run as a guy.
03:39They have fun, smoke, and the best people who laugh.
03:43They are the best people who are learning.
03:57the new
03:59this new
04:11foreign
04:13foreign
04:13foreign
04:13foreign
04:14foreign
04:14foreign
04:23foreign
04:24foreign
04:24foreign
04:26foreign
04:27foreign
04:27foreign
04:30foreign
04:32foreign
04:37foreign
05:07Cricket
05:09This is the place of the house in the house of Chavid Miadad.
05:39a woman in the inside was her into her face, she could do isso, and she could do it.
05:44She was very important to her, she could have gone.
05:47She said to me that she could've a girl who is a woman.
05:51She said to me that she could've been the queen of a daughter and someone who comes to her very
05:54well.
05:56She was the child that is a kids' mother.
05:59She was the king of Nuru Mahomet has this kids' a career.
06:04She's the daughter of Nuru Mahomet have all the kids together.
06:15ڈیویمیداد کو جہاں موقع ملتا فرکٹ کھیلنا شروع کر دیتے
06:18کبھی بال کسی دروازے پر لگتی تو کبھی کسی کھڑکی میں چھناکہ ہوتا
06:23جسے جاویمیداد کی شرارت کہا جاتا
06:26اصل میں وہ حرارت تھی اس جذبے کی جو آگے جا کر بڑے گل کھلانے والا تھا
06:34دن میں چرچ مشن سکول میں پڑھتے اور شام کو ہاتھ میں بیڈ بال پکڑ لیتے
06:39یہ وہی سکول ہے جہاں قائد آزم محمد علی جنابی زیرے تعلیم رہے
06:43یہ بچہ جب گلی میں کھیلتا تو دوسرے بچے رنز بناتے اور یہ میچ چیتا تھا
06:49یہی فرق تھا
06:50بہت جلدی اس بات کا اندازہ ہو گیا تھا
06:53کہ کرکٹ صرف بیڈ بال کا کھیل نہیں
06:56دماغ کا گیل شترنج کی بسات
07:00ان دنوں میاداد نور محمد مسلم جمخانہ کے سیکیٹری تھے
07:04وہ اکثر چھوٹے سے جاوید میاداد کو اپنے ساتھ لے جاتے
07:08اس بچے کا دماغ بہت تیز چلتا تھا
07:11وہ سینئر کھلاڑیوں کو کھیلتے ہوئے دیکھتا
07:13ان کی خوبیوں اور خامیوں کو سمجھتا
07:15اور اپنے گیم کو اپگریڈ کرتا
07:18کبھی کبھی ان سے کہا جاتا کہ فیلڈنگ کرو
07:20اور وہ میدان میں بال پر ایسے چھپٹے پلٹتے
07:24کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ جاتے
07:26اور یوں دیکھتے ہی دیکھتے
07:27یہ لڑکا مسلم جمخانہ کی ٹیم میں شامل ہو گیا
07:37ایک بار معروف فرکیٹر مشتاق احمد نے
07:40جاوید میاداد کو اپنا بیٹ توفرے میں دیا
07:42یہ بیٹ انگلینڈ میں تیار کیا گیا تھا
07:45اس بیٹ سے جاوید میاداد نے بڑے کمال دکھائے
07:48ایک وقت وہ بھی آیا جب اسی بیٹ سے
07:51وہ ٹیس میچ بھی کھیلے
07:53ایک دن مشتاق احمد نے
07:54نوجوان جاوید میاداد کے بارے میں کہا تھا
07:57یہ لڑکا ایک دن پاکستان سے ضرور کھیلے گا
08:00مشتاق احمد کی بات آنے والے دنوں میں
08:03سولہ آنے درست ثابت ہوئی
08:24یہ بات ہے نومبر انیس سو چوہتر کی جب سندھ اور پنجاب کی انڈر نائنٹین ٹینز انڈر نائنٹین چیمپینشپ کا
08:31فائنل کھیل رہے تھے
08:32سندھ نے اپنی نو وکٹے گوا دی تھی لیکن ان کا سترہ سالہ کپتان جاوید میاداد سینچری بنا کر نوٹ
08:38آؤٹ رہا ہے
08:39اور یہی سترہ سالہ نوجوان دوسری ایننگ میں بھی پنجاب کے بولرز پر چھاگ گیا اور ڈبل سینچری داختی
08:48پاکستان کی تاریخ کے پہلے کپتان اور پی سی بی کے سابق سربرا عبدالحفیظ کاردار سٹیڈیم میں اپنے کمرے سے
08:55جاوید میاداد کو بیٹنگ کرتا دیکھ رہے تھے
08:57انہوں نے میچ کے بعد میاداد کو اپنے پاس پلوایا اور ان سے مخاطب ہوئے بہت اچھا کھیلے اس طرح
09:04کھیلتے رہو
09:04اور پھر دیکھنے والوں نے دیکھا کہ اگلے دن شائع ہونے والے اخبارات میں انہوں نے جاوید میاداد کو دہائی
09:11کی دریافت قرار دیا
09:12بس اس دن کے بعد سے جاوید میاداد کے دن بدل گئے
09:16جاوید میاداد انیس سو پچھتک کے ورلڈ کپ کے سکورڈ میں شامل ہو گئے
09:24جون کے گرم مہینے میں پیدا ہونے والے جاوید میاداد کو گیارہ جون کے دن ہی ونڈے ڈیبیو کا موقع
09:30ملا
09:30یہ سن تھا انیس سو پچھتر
09:33پاکستان بمقابلہ کالی آندھی یعنی کے ویسٹن ڈیز
09:36شہر تھا برمنگم میدان تھا ایچ بسٹن
09:39جاوید میاداد چھٹے نمبر پر آئے اور چوبیس رن بنا کر رن آؤٹ ہو گئے
09:44دنیا نے دیکھا اور کہا کہ ایک اور نیا کھلاڑی ہے
09:48لیکن وہ لڑکا یہ جانتا تھا کہ وہ صرف ایک اور نہیں وہ ایک ہی ہے
09:56جاوید میاداد کا کھیل سب سے مختلف تھا
09:59نہ طاقت کا مظاہرہ کرتے نہ بے تکی چاریت کا اظہار
10:03ہر شوٹ سوچا ہوا ہر رن حاصل کیا ہوا
10:06جیسی شترنج کی موری چلی چا رہی ہے
10:11Oh good shot
10:12Oh what a fine cover drive playing from the crease
10:18Great shot
10:19That's the square drive of an off spinner
10:21Not an easy shot to play
10:25Here goes B&N
10:26And this time he's over the tough man
10:28Wait for the umpire six runs
10:34Test cricket جہاں ہونر نہیں کردار پھرکھا جاتا ہے
10:37جہاں ایک دن نہیں پانچ دن لڑنا پڑتا ہے
10:40جہاں تھکان تکلیف دباؤ سب ایک ساتھ آتے ہیں
10:44لیکن جاوید میاداد کے لیے
10:46Test cricket جیسے گھر کا سہن
10:48ایک بار آ جاتے تھے
10:49تو جانے کا نام ہی نہیں لیتے تھے
10:548832 test runs
10:5623, centuryon
10:57عوصت 92 سے زائد
11:00یہ کوئی معمولی کارنامہ نہیں
11:02جاوید آدھا شمار کو نظر میں نہیں رکھتے تھے
11:05ان کے لیے تو ٹیم کے جیت معنی رکھتی تھی
11:07کئی بار ایسا ہوا کہ تقریباً
11:09ساری ٹیم ایک ایک کر کے
11:11تویلین لوٹ جاتی
11:12اور ایک آخری مرد بہران
11:14کریس پر کھڑا رہتا
11:16سچ کہوں تو یہ آدمی
11:18بہران میں زندہ ہوتا تھا
11:19یعنی جتنی مشکل سیچویشن
11:21اتنا پھرپور
11:23اور بہتر جاوید میاداد
11:38جاوید میاداد
11:39ہمیشہ خبروں اور تفسروں کی زینت بنے رہے
11:41کبھی گراؤنڈ کے اندر
11:42کبھی گراؤنڈ کے باہر
11:43کپتانی ملی چھن گئی
11:45پھر ملی پھر چھن گئی
11:47سیلیکٹر سے تنازات ہمسروں کے ساتھ
11:49اختلافات معمول کی بات تھی
11:51کسی نے کہا یہ بہت زدی ہیں
11:53کسی نے کہا یہ بہت عظیم
11:54دنیا ان کے بارے میں کیا سوچتی تھی
11:57اس سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا تھا
11:59جاوید میاداد نے کبھی کسی سے خوف نہیں کھایا
12:02چاہے بولر ہو
12:03سیلیکٹر یا پھر کرکٹ بورڈ
12:05جو ان کو صحیح لگا
12:07سچ لگا
12:08بول دیا
12:09یہی ان کی طاقت تھی
12:10اور شاید یہی ان کی کمزوریں
12:12اب بڑھتے ہیں ان لمحات کی طرف
12:15جو ہم میں سے کبھی کوئی بھول نہیں پایا
12:17یعنی کہ
12:181992 ورلڈ کبھ
12:26پاکستان ٹیم کی اس ورلڈ کپ میں
12:28ابتداء بہت خراب رہی
12:30ٹیم بار بار ہاری
12:31ٹیم کی واپسی کی باتیں ہونے لگی
12:33ٹیم فائٹ کرتی گئی
12:35اور اس لڑائی میں
12:36سب سے اگلے محاصر پر موجود تھے
12:38جاوید میاداد
12:53اور آخر کار
12:54پچیس مارچ 1992 میں
12:57پاکستان نے انگلینڈ کو شکست فاش دے کر
12:59ورلڈ کپ چیت لیا
13:09جاوید میاداد
13:10صرف ایک بیٹسمن نہیں تھے
13:11ایک کیریکٹر تھے
13:12ہستے مسکراتے
13:13ایمپائر سے اُلد جھانا
13:15دوسرے کھلاڑیوں کو گھورنا
13:16بولرز کو باتوں میں لگانا
13:18اور کیپرز کا دھیان اٹھانا
13:20وہ واقعہ تو ہم سب کو یاد ہی ہے
13:22جب ڈینس لیلی نے لات اٹھائے
13:24اور جاوید میاداد میں بیٹ اٹھا لیا
13:48جاوید میاداد کی شاندار تاریخ میں
13:51آخرکار وہ وقت بھی آیا
13:53کہ جب انہوں نے
13:54ون ڈے انٹرنیشنل اور ٹیسٹ ٹرکٹ سے
13:57ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا
14:00میں آج
14:01ٹیسٹ ٹرکٹ
14:02اور انٹرنیشنل ٹرکٹ
14:05ون ڈے انٹرنیشنل ٹرکٹ سے
14:07ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتا ہوں
14:11جاوید میاداد کا بیٹ اور سفر چلتا رہا
14:13بیٹ رنز کگلتا رہا
14:15اور پھر انیس سو چھانوے میں
14:17جاوید میاداد نے اپنا آخری ٹیسٹ میچ
14:20کراچی نے کھیلو
14:2366 سنٹری بنائی
14:25لبی ٹیو کی اپیل اور جاوید میاداد آؤٹ
14:381996 میں بینگلور میں کھیلے جانے والا
14:41ورلڈ کپ کا کارٹر فائنل
14:42اگنسٹ انڈیا
14:43جاوید میاداد کا آخری میچ
14:45وہ ایک کرکٹر نہیں جا رہا تھا
14:47ایک شاندار دور ختم ہو رہا تھا
15:18جاوید میاداد نے تو کرکٹ چھوڑ دی
15:19لیکن کرکٹ نے انہیں نہیں چھوڑا
15:21کوچ بنے
15:22مینجر بنے
15:23کومنٹیٹر بنے
15:25جب بھی پاکستان ٹیم پر مشکل آئے
15:27جاوید میاداد نے آواز اٹھائی
15:29بے پاک
15:30بے خوف
15:31نیڈر
15:31وہ آج بھی پاکستان کرکٹ کا درد
15:34اسی طرح محسوس کرتے ہیں
15:36جیسے شارجہ میں آخری بال پر کھڑے تھے
15:47چاوید میاداد کے بارے میں بہت کچھ لکھا گیا
15:50بہت کچھ کہا گیا
15:51بہت کچھ سنا گیا
15:53لیکن اگر ان کی پوری زندگی کو ایک لفظ میں بیان کرنا ہو
15:56تو وہ لفظ ہے
15:57زد
16:10اس زد نے انہیں عظیم بنایا
16:12اس زد نے انہیں تنازات میں بھی گھسیٹا
16:15اس زد نے پاکستان کو وہ لمحات دیئے
16:17جو کروڑوں دلوں میں آج بھی زندہ ہے
16:20جاوید میاداد نے ایک بار کہا تھا
16:22میں کبھی ہار نہیں مانتا
16:24کیونکہ ہار ماننا میری فطرت میں نہیں
16:27جاوید میاداد نے اپنے نام کیے
16:308832 ٹیسٹرند
16:3223 سنچریاں
16:34ایک ورلڈ کپ
16:34اور بہت سارا پیار
Comments