Skip to playerSkip to main content
#headlines #sindhassembly #karachi #watersupply #mqmpk #PPP #donaldtrump #iranianpresident #iranusdeal #fieldmarshalasimmunir #us #iran #ceasefire #usiranwar #straitofhormuz #pinky #anmol #sindhpolice #pmshehbazsharif #china #eiduladha #IMF #eiduladha #cowmandi #crudeoilprices

Net Metering Delays: Power Minister Sets June 1 Deadline for DISCOs

Eid al-Adha 2026 Holidays announced in Punjab and KP

Gas supply to remain suspended in THESE Karachi areas

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:26
00:33فیل مارشل سید آسم ملیر کی چینی وزیر آزم لیچ یونگ سے غیر اسمی ملاقات چین کے وزیر آزم نے
00:38فیل مارشل کے ساتھ گرم جوشی سے مسافحہ کیا
00:41تبادلہ خیال بھی ہوا ملاقات عظیم عوامی ہال میں پر وقت استقبالی تقریب کے دوران ہوئی
00:52امریکی صدر کا تمام مسلم ملکوں سے ابراہیمی معایدے پر دستخط کا مطالبہ
00:57کہا تمام ملکوں کے لیے معایدے پر دستخط کرنا لازمی ہے
01:00دستخط نہ کرنے کی وجہ رکھنے والے ایک یا دو ملکوں کو قبول کیا جائے گا
01:05سعودی عرب اور قطر کو پہل کرنی چاہیے
01:07صدر ٹرمپ نے نئے پیغام میں کہا ایران کے ساتھ مذاکرات بہت اچھے جا رہے ہیں
01:12ایران سے ہونے والا معایدہ سب کے لیے عظیم ہوگا
01:18اور ایران کسی صورت دشمن کے ناجائز مطالبات کے آگے نہیں جھکے گا
01:23ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کی چیمبر آف کومرس کے عراقین سے ملاقات میں گفتگو
01:27مسعود پیزشکیان نے کہا کہ امریکہ سے مذاکرات میں ایرانی قوم کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانا ہے
01:32پوجی کاروائیوں میں ناکامی کے بعد دشمن پوری توجہ معاشی جنگ پر ہے
01:37وزیراعظم شہباز شریف کے عزاز میں چین کے عظیم عوامی ہال میں استقبالیا
01:42چینی ہم منصب نے پرتفا کے استقبال کیا
01:44دونوں رہنماوں کا گرم جوشی سے مسافہا
01:47خیر سے گالی کے جذبات کا اظہار کیا
01:49چین کی مسحلہ فاج کے چاک شعبن دستوں نے گارڈ اوف آنر پیش کیا
01:53وزیراعظم نے فیل مارشل سید آسمونیر وفت کا تعریف کرایا
01:56وزیراعظم شہباز شریف کی چینی ہم منصب سے ملاقات
02:00چیف آف ڈیفنس فورسز فیل مارشل آسمونیر
02:03نائب وزیراعظم عصادگار بھی شریک ہوئے
02:05قریبی رابطہ برقرار رکھنے اور تیش شدہ منصوبوں پر
02:09عمل درامت تیز کرنے پر اتفاق
02:11پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی تعبون میں
02:14وسط کے لیے مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر
02:17دستخط کرنے کی تقریب ہوئی
02:18وزیراعظم نے تیانمند سکوار پر
02:20عوامی ہیروز کی یادگار پر حاضری دی
02:22پھول رکھے
02:35ایک فریم ورک پر پہنچ گئے لیکن کوئی یہ نہیں کہہ سکتا
02:39امریکہ ایران موہدہ بلکل قریب ہے
02:40جوہری معاملے پر نہیں جنگ کے خاطرے پر
02:42مزاکرات کر رہے ہیں
02:44ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسمائل بقائی کا کہنا ہے
02:47امریکہ کے ساتھ ممکنہ موہدے میں
02:49آبناہ حرموس کا انتظام شامل نہیں
02:51ہم آبناہ حرموس سے ٹول ٹیکس لینے پر
02:53اسرار نہیں کرتے لیکن
02:55سروسز کے لیے فیس لینا معمول کی بات ہے
02:57اسمائل بقائی نے کہا
02:59ہمارے پاس ٹرامک کی دھمکیوں کا جواب دینے سے
03:02زیادہ اہم کام ہے
03:03ٹوئیٹس کا جواب دینے لگ گئے
03:04تو اہم معاملات پر توجہ نہیں دے سکیں گے
03:17فیل ماشیل آسیم علی کے سالسی کردار کا
03:19آدمی سطح پر اعتراف
03:21سی بی ایس نیوز کا کہنا ہے
03:22فیل ماشیل کے تہران دورے نے
03:24مذاکرات کو حتمی نتیجہ تک پہنچانے میں
03:26قریدی کردار ادا کیا
03:27مشہ کے مستقی موجودہ صورتحال میں
03:29خلیجی ملکوں اور لیبنان جنگ کا حصہ ہے
03:32لیکن صرف پاکستان ہی
03:33مسابدے کو حتمی شکل میں لانے میں کامیاب ہوا
03:35فیل ماشیل آسیم علی کی تہران سے واپسی پر
03:38مجووزہ مسابدہ
03:39ایرانی اور امیقی قیادت کو بھیجا گیا ہے
03:42سی بی ایس نیوز نے واضح کر دیا
03:44فیل ماشیل آسیم علی کو امریکہ اور ایران
03:46دونوں کا اعتماد حاصل ہے
03:59نائب وزیر اعظم
04:00اساق دار کل سے 28 مئی تک
04:02نیو یورک کا دورہ کریں گے
04:03سلامتی کاؤنچل کے خصوصی مباحثے میں شرکت کریں گے
04:07ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق
04:09مباحثے کی صدارت چینی وزیر خارجہ کریں گے
04:11اساق دار دورے میں
04:13عالمی رہنماؤں اور اقوام متحدہ کی
04:15عالی حکام سے ملاقاتیں کریں گے
04:19ایف پی سی سی آئی کی جانب سے
04:21پہلی شیڈو بجٹ پالیسی دستاویزات کا اجرا
04:23ایف پی سی سی آئی کے صدر آتف اکران شیخ کا کہنا تھا
04:27برجس سے دو ماہ پہلے تجاویز پر
04:29پارلیمنٹ پر بحث شروع ہو جاتی ہے
04:30بدقسمتی سے ہمارے ہاں ایسا نہیں ہوا
04:33رہنماؤں ایف پی سی سی آئی احمد نواز
04:36کا کہنا تھا ہم نے معاشی فریمورک
04:37کا فوقت سنتوں کے خام مال پر رکھا
04:39مجاوزہ ری فارمز کی بنیاد پر
04:41پان سال میں اٹھتر ارب دولر کی
04:43اشیاء ایکسپورٹ کر سکتے ہیں
04:50کوکین ڈیلر انمول اور
04:51سپنکی کے مقدمات کی سماعت
04:53ویڈیو لنک کر پکرائی جائے
04:54جیل حکام نے ملزمہ کو اٹھارہ مقدمات میں
04:57ویڈیو لنک پر پیش کرنے کی اجازت مانگ لی
04:59جیل حکام نے ملزمہ کی پیشی
05:01کو عام عوام کے لیے بھی خطرہ
05:03کرا دے دیا
05:04ریپورٹ کی کاپی اے آوائی نیوز سے حاصل کر لی
05:06جس پہ کہا گیا ہے انمول ہائی پروفائل
05:09ملزمہ ہے سٹی کورٹ میں پیش کرنا
05:11سیکیورٹی رسک ہے
05:12ملزمہ کو ویمن سینٹرل جیل سے ویڈیو لنک پر
05:15پیش کرنے کی اجازت پی جائے
05:23کوکین ڈیلر انمول اور پنکی کے خلاف
05:26مقدمات نے پولس کی ناقص تفتیش
05:28عدالت میں جمع
05:28پولس ریپورٹ میں غفلت اور ناقص تفتیش
05:31کے شواہد کھل کر سامنے آگئے
05:32پولس نے بارہ مائی کو ملزمہ انمول پنکی کی
05:35گرفتاری گارڈن کے فلائٹ نمبر
05:36تیم سو چھے سے ظاہر کی
05:38سولہ مائی کو گرفتار دو ساتھیوں زیشان
05:40اور سہیل کی گرفتاری بھی اسی فلائٹ سے ظاہر کی گئی
05:43ریپورٹ میں ملزمہ اور دیگر ملزمان سے
05:45منشیات کی برامتگی بھی ایک جیسی بتائی
05:47پولس نے ملزمہ سے جو منشیات برامت کی
05:50وہی منشیات چار روز بعد
05:52ساتھیوں پر بھی ڈال دی
05:53پولس کی جانب سے پیش کردہ ریپورٹ کو
05:55عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنا دیا گیا
06:08عید قربہ میں صرف دو روز باقی
06:10مویشی منڈیوں میں جانبروں کی
06:12خریداری میں پیزی کراچی کی
06:14مویشی منڈیوں میں بیوپاری
06:15مو مانگے دام وصول کرنے لگے
06:17گھروں پر لائے گئے جانبروں کی خاطر
06:19مدارت جاری بچے ہو یا بڑے
06:21سب قربانی کے جانبروں کو
06:23کھلانے پلانے اور سجانے سوارنے میں
06:26مصروف
06:34موجودہ حکومتی سسٹم کے باعث
06:36وفاق کی سیاست مکمل طور پر خاتم ہو چکی
06:39دہشتگردی کے خاتمے کے لیے
06:41سیاست تحقام بہت ضروری ہے
06:43سابق وفاقی وزیعی فواد چہدری کی
06:45بریس کانفرنس کہا
06:46سیاست سورتحال پر مولانا فضل الرحمن
06:49اور پیر پگارہ سے ملاقات ہوئی
06:51موجودہ سسٹم کے تحت ہونے والے
06:53الیکشن کے نتائج کا ہمیں پہلے ہی علم ہے
06:55کشمیر اور گلنپلدستان
06:57کے انتخابات سے پہلے سسٹم کی درستگی
07:00ناگزیر ہے
07:00محمد علی دررانی نے کہا
07:02ہائبرڈ حکومت کا ایک ہی حل ہے
07:04اب ملک میں ہائبرڈ آپوزیشن بنے
07:06اگر یہ حکومت مزیم قائم رہتی ہے
07:08تو آبام کا زندہ رہنا ممکن نہیں رہے گا
07:11موجودہ کرزوں کی اگر شفاق تحقیقات ہو
07:14تو اکمرانوں میں سے کوئی نہیں بچے گا
07:16اکمرانوں کا ایک حال سرکاری خزانے میں
07:19دوسرا عوام کی جیپ پر ہے
07:29حکومت اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان
07:31رابطے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی
07:33ملاقات شیڈول کرنے کی کوشش
07:34وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر
07:37ملاقات پر رازی
07:38مقام پر ڈیڈ لوک برقرار
07:40حکومت کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کو
07:42وزیراعظم ہاؤس آنے کی دعوت دی گئی
07:44اپوزیشن لیڈر نے ملاقات نیوٹرل وینیو
07:46پر کرنے پر اسرار کیا
07:48حکومت کی جانب سے نیوٹرل وینیو کیلئے
07:50سپیکر آفس میں ملاقات کی تجویز
07:52اپوزیشن کی جانب سے ملاقات کے لیے
07:54تحریک تحفظ آئین پاکستان کی
07:57رہنما کے گھر کی تجویز دی گئی
08:08بڑی عید سے پہلے کراچی والوں کے لیے
08:11بڑی پریشان ہے
08:12شہر کے ستر فیصد علاقوں میں
08:13پانی کا بہران شدت اختیار کر گیا
08:15لائن جیریا کی مکینوں کا کہنا ہے
08:18جنوری میں چند روز کے لیے پانی آیا تھا
08:20ٹینکر مافیا بھی مہنگے داموں پانی
08:22فروخت کر رہا ہے
08:29کراچی کربلا کا منظر پیش کر رہا ہے
08:31لوگوں کے گھروں میں پینے کا پانی نہیں
08:33اپوزیشن لیڈر علی خوشیدی کی سندھ حکومت پر
08:36کڑی تنقید کہا
08:37دو دن سے اپنے گھر پانی دلوانے کے لیے
08:40ٹینکر ڈھونڈ رہا ہوں
08:40عید میں دو دن رہ گئے
08:42حکمرانوں کے کانوں پر جھونڈ تک نہیں رنگ رہی
08:44وزیر داخلہ سندھ
08:46زیاؤل حسن لنجان نے کہا
08:47اپوزیشن کے دوست پانی پر سیاست نہ کرے
08:49وزیر بلدیات ناصر شاہ بولے
08:51پانی کے مسئلے پر کام چاری ہے
08:53سندھ سمدیشتاست ارکان کی ہلر واضی
08:56حکومت اور اپوزیشن ارکان میں
08:58تلک جملوں کا تباتلہ
08:59الزامات کی بوچھارڈ
09:01شو شرابہ
09:01امداد پتافینی اوپوزیشن پر
09:03بلیک میلنگ کا الزام لگایا
09:15سندھ حکومت نے شہرہ بھٹو کا عید پر تحفہ دیا ہے
09:19یہ عوام کے لیے ہے
09:20صرف پیپلز پارٹی کے لوگوں کے لیے نہیں
09:22وزیر اطلاع سندھ شرجیر انام میمن کہتے ہیں
09:25کچھ جماعتوں نے شہرہ بھٹو پر سیاست کرنے کی کوشش کی
09:29ان کی سیاست ہمیشہ ناکام رہی ہے
09:31عوام کو کھوکھلے ناروں اور انتشار کی ضرورت نہیں
09:34ایسے محول میں نفرت اور تقسیم کی باتیں نہ کی جائیں
09:43پیپلز پارٹی عوام کو جو خواب دکھاتی ہے
09:45وہ شرمندہ تعویر ہوتا ہے
09:47میر کراچی مرتضی وحب کا ملیر میں
09:50پپری تاغ دلشل حدیر ووٹر سپلائز ٹیم کے افتتاح کے موقع پر خطاب کہا
09:54منافقین تنقید کرتے رہے لیکن ہم نے کام کر کے دکھایا
09:58وارود ستار میرے بڑے ہیں
10:00جب میں چھوٹا تھا تو وہ میر تھے
10:02آج میں میر بن گیا لیکن ان کی خواہشات ختم نہیں ہو رہی
10:06بلاول بھٹو نے کراچی سے جلاو گہراو ختم کر آیا
10:09صرف لوگوں کی جلن باقی ہے
10:17وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ریبیز سے بچاؤں سے متعلق اجلاس
10:21صوبے میں گرینڈ اینٹی ریبیز مہم شروع کرنے کا فیصلہ
10:24مرادل اشہ نے کہا ریبیز خطرنات مگر قابل تدارک بیماری ہے
10:28عوامی شعور ہی ریبیز کے خلاف ہمارا سب سے مضبوط دفاع ہیں
10:32وزیر صحت عجب پیچوہو نے بتایا
10:34صوبے میں مزید گیارہ ریبیز کنٹرول مراکز جلد پال کیے جائیں گے
10:44عید الازہ پھر ستھرا پنجاب کے فیلڈ ورکرز کی چھٹھی آموات تلکردین
10:48صفائی اور سیکیورٹی پر کوئی سمجھاتا نہیں ہوگا
10:51وزیر اطلاعات منجاب اسوہ بخاری کی صوبائی وزیر بلال یاسین کے ساتھ
10:55نیوٹ کانفرس کہا
10:56مسافروں سے اضافی کرایا نہ لیا جائے
10:59اضافی کرایا لینے پر کارروائی ہوگی
11:01عید پر ہلڑ وازی اور وان ویلنگ کی اجازت نہیں ہے
11:04وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کا کہنا تھا
11:07عید کے دوران پانی کی بلا تاتل فراہمی یقینی بنائے جائے گی
11:10شہریوں کو آلائشوں کے لئے گھر گھر بیک پہنچائے جائے گے
11:22دنیا کے پہلے مذہبی پیشوہ نے اے آئی پر اپنا منشور پیش کر دیا
11:26پوپ لیو کا اے آئی کو اخلاقی حدود کا پابند بنانے پر زور
11:30روایات کے برعکس خود پریس کانفرنس کرنے آئے
11:33اے آئی کا کنٹرول چند ہاتھوں تک محدود کرنے کے خلاف بورننگ
11:37کہا جنگوں اور ہتیاروں میں اے آئی کا استعمال اخلاقی حدود کا پابند ہونا چاہیے
11:41زندگی اور موت کے فیصلے مشینوں کے سپورٹ کرنا تباکم اور ناقابل قبول ہے
11:46اے آئی دنیا میں بڑے پیمانے پر بے روزگاری اور سماجی ناانصافی کا سبب بن سکتی ہے
11:58ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ مہدے کی خبروں کے بعد
12:02بین الاقوامی مارکٹ میں خام تیل کی قیمتیں پانچ فیصد سے زائد گر گئی
12:06گرانٹ کروڈ آئل کی قیمت میں پانچ آشاریا چار نو فیصد کمی
12:10ستانوے آشاریا پچاسی ڈالر فی بارل پر آ گیا
12:13امریکی ویسٹ ایکسس پانچ آشاریا چھ چار فیصد کم ہو کر
12:17ایکی انوے آشاریا چودہ ڈالر فی بارل پر ٹریڈ کر رہا ہے
12:25بہرین میں ایرانی پاس آرانے انقلاب سے تعاون کے الزام میں
12:28یارہ افراد کو قید کی سزائے
12:30بہتانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ان افراد پر بہرین کے خلاف شدد پسندانہ کاروائیوں کے لیے
12:35پاس آرانے انقلاب سے تعاون کا الزام تھا
12:38عدالت میں نو افراد کو عمر قید اور دو ملزمان کو تین سال قید کی سزا زنائی ہے
12:48اور سلمان اکال فلمز اے آوار فلمز اور پرویز ملک فلمز کی پیش کرش فلم
12:53لف دی سانگ کی لاہور میں پریس پیٹ
12:55پرویوسر اور فلم کی کاسٹ اید الاسحہ پر ریلیس ہونے والے فلم کی کامیابی کے لیے پور امید
13:00فلم کے ہیرو فرحان سعید نے کہا ایکشن رومینس اور کامیڈی سے بھرپور فلم
13:04شائقین کے معیاد پر پورا اوت رکھی
13:06اداکارہ ممیہ شاہ نے کہا اپنا قدار و خوبی نبھایا ہے
13:09امید ہے لوگوں کو ضرور پسند آئے گا
13:11فلم پرویوسر کا کہنا تھا فلم اید کی مناسبت سے بنائی گئی ہے
13:19موسیقی
Comments

Recommended