Skip to playerSkip to main content
Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.


#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:02چوبیس مای پاکستان میں اتوار کی رات
00:06آسم منیرز ڈیفیکٹو فارم فورٹی سیون ملٹری راج
00:10ڈے ون سیون سکس
00:12اب چلتے ہیں آج کی اہم خبروں کی طرف اور پہلی خبر آپ کے سامنے رکھیں گے
00:17موسن نکوی، سہیل افریدی اور گوھر خان کے مابین خفیہ ملاقات پر
00:23اس کا آج سالہ دن چرچہ رہا
00:25ویسے چرچہ تو پچھلے کئی دنوں سے ہے اس کا پاکستانی میڈیا میں
00:28لیکن آج علیمہ خانم صاحبہ کے ٹویٹ نے سارے راز فاش کیے
00:33اور اس خبر کو ایسا ٹویسٹ آیا
00:35کہ اس کے بعد سبھی اس کو ڈسکس کرنے ہیں
00:38اور یہ سوال پوچھ رہے ہیں
00:39کہ کیا سہیل افریدی بھی گھنڈا پر بن گئے ہیں
00:42اس کی اوپر تفصیلی بات کرتے ہیں
00:44دونوں اینگلز کا تفصیلی جائزہ لیں گے
00:47تاکہ آپ کو سمجھنے میں آسانی ہو
00:49کہ پردے کے پیچھے ہو کیا رہا ہے
00:51پہلے تو آپ کو یہ بتا دیں
00:52کہ پچھلے چند دن سے یہ بات چیت مارکیٹ میں تھی
00:55متعدد جرنلسٹ اس کا کلیم کر چکے
00:57میں اب معذرت چاہتا ہوں
00:59یہ یاد نہیں کہ سب سے پہلے
01:00اس کو کس نے ڈسکلوز کیا تھا
01:02لیکن اس کو اسطور صاحب نے بھی اس پہ بات کی تھی
01:05اس کو ایر وائی کی اوپر بھی
01:07نئی مشتر بٹ صاحب نے بھی بریک کیا
01:09اور بھی بہت سارے جرنلسٹوں نے
01:11اس کے بارے میں ٹویٹس کیے
01:13کہ گوھر خان صاحب کے گھر
01:14پہلے نام نہیں لیا جا رہا تھا
01:16کہ کس کے گھر
01:17لیکن یہ کہا جا رہا تھا
01:18کہ سحیل افریدی صاحب کی
01:20محسن نکوی صاحب کے ساتھ ملاقات ہوئی
01:22پھر نام آنے شروع ہو گئے
01:24اور کہا گیا کہ گوھر خان صاحب کے گھر
01:26پشاور میں یہ ملاقات ہوئی
01:28اور اس کے بعد یہ بھی کہا جانا شروع کیا
01:30کہ اس میں عمران خان کی ایک بہن بھی موجود تھی
01:33اب اس کے اوپر سارے سوشل میڈیا کے اندر
01:36بہت ساری جب باتشیت بڑی
01:38تو علیمہ خانم صاحبہ نے
01:39آج دن کے وقت ایک ٹویٹ کیا
01:42کہ جو ملاقات تھی
01:44ایک تو انہوں نے ملاقات کنفرم کر دی
01:46یوں کہ اس سے پہلے تک
01:49جرنلسٹ تو یہ کہہ رہے تھے
01:50کہ یہ ملاقات ہوئی
01:51لیکن پاکستان تحریک انصاف میں سے کسی نے
01:53یا حکومتی سائیڈ مطلب محسن نکوی
01:56یا ان کی سائیڈ سے کسی نے
01:57نہ اس کا ڈینائل کیا تھا
01:59اور نہ ہی اس کی کنفرمیشن دی تھی
02:01علیمہ خانم صاحبہ نے
02:03جو ٹویٹ کیا ہم سکرین پر رکھ رہے ہیں
02:05انہوں نے کہا کہ جو
02:06اسد تور صاحب کی خبر ہے
02:07کہ محسن نکوی کے ساتھ
02:10گوھر خان اور سہیل آفریدی
02:12اور عمران خان کی ایک بہن کی
02:14ملاقات ہوئی ہے
02:15یہ پارشلی درست ہے اور پارشلی غلط ہے
02:18انہوں نے کہا کہ ملاقات ضرور ہوئی ہے
02:21گوھر خان کے گھر پر ہوئی ہے
02:22لیکن اس میں عمران خان کی
02:24کوئی بھی بہن یا خاندان کا شخص
02:26موجود نہیں ہے
02:28انہوں نے اپنے تائیں عمران خان کی
02:30فیملی کی حد تک
02:31اس خبر کو ڈنائے کر دیا
02:33لیکن دوسری سائیڈ پر آپ یہ کہیں
02:35کہ انہوں نے اس خبر کو کنفرم کر دیا
02:37تو جو ملاقات پردے کے پیچھے تھی
02:39اب وہ پردے کے سامنے آگئی
02:41کہ سہیل آفریدی کی ملاقات ہوئی ہے
02:44جو خیبر پختونخواہ کے چیف منسٹر ہیں
02:46محسن نکوی کے ساتھ
02:47اور گوھر خان صاحب کے گھر پر ہوئی ہے
02:49یہ تو اب سبی کوئی آیا ہے
02:52کہ گوھر خان صاحب جو ہیں
02:53ان کے بہت
02:54دیپ روٹڈ قسم کے رابطے ہیں
02:56پاکستانی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ
02:58ان کا رول بھی اس وقت ایسا ہی ہے
02:59اس میں ہونے بھی پڑتے ہیں
03:01ہونے چاہیے بھی
03:02جس طرح کی سیچویشن سے
03:03پاکستان تحریک انصاف
03:05نبرد ازما ہے
03:06کیونکہ سارا کنٹرول
03:07تو فوجی جنرلز کے ساتھ ہے
03:08تو اگر آپ نگوسیشن کرتے ہیں
03:11فور ایکزامپل اس وقت
03:12ایران اور امریکہ کی جنگ ہے
03:14یہاں پر دو ملک نہیں ہیں
03:15وہ حالات نہیں ہیں
03:16لیکن جس ایک میں
03:18میٹافوریکلی
03:18یا ایک
03:18اگزامپل کے طور پر بات کر رہا ہوں
03:20کہ دو فریقوں کے درمیان
03:21جب جنگ ہے
03:22تو جو اصل میں دو فریق ہیں
03:24وہ جب تک ایک دوسرے سے بات نہیں کریں گے
03:26ہاں درمیان میں کوئی میڈیئیٹ کر سکتا ہے
03:28لیکن جب تک دونوں اصل فریق
03:31ڈائریکلی بات نہیں کریں گے
03:32تو معاملہ سالو نہیں ہوگا
03:34پاکستان کی جو جمہوریت پر ڈاکہ ہے
03:36پاکستان کی جو آئین شکنی ہے
03:38جو امران خان کو مگوی رکھا گیا ہے
03:40ان کی زوجہ کو مگوی رکھا گیا ہے
03:42میں کبھی بھی انہیں قیدی نہیں کہتا
03:43آپ کو پتہ ہے کہ میں ہمیشہ کہتا ہوں
03:46کہ انہیں مگوی رکھا گیا ہے
03:47جو انہیں مگوی رکھا گیا ہے
03:49وہ اصل میں
03:51تو آسیم منیر اور ان کے ساتھ ہی جنرلز نے رکھا ہے
03:53اس لیے اگر باتچیت کرنی ہے
03:55So, they can do that.
04:25وہ عملی طور پر اب کسی بھی قسم کی
04:28آپ یہ کہیے کہ جو ایک ایسی احتجاجی تحریک برپا کرنا
04:33یا ایک ایسا انوائرمنٹ کریٹ کرنا
04:36جس میں موجودہ رجیم کے اوپر کوئی پریشر بنے
04:38وہ تو ہوتا ہوا نظر نہیں آ رہا
04:40بہت سارے تو ایسے کام کرنے پڑیں گے
04:43کہ سٹریٹ مومنٹ کرنی پڑے
04:44اس کے علاوہ بہت سارے کام ہیں
04:45جیسے خیبر پختونخواہ حکومت کے ہاتھ میں بہت کچھ ہے
04:48جیسے بجٹ سرپلس ہے
04:50بجٹ کا وقت پر پاس نہ کرنا
04:52بجٹ کو ٹیمپریری پاس کرنا
04:54ایک دو مہینے کے لیے
04:55تاکہ آئی ایم ایف کے پروگرام کا پریشر پڑے
04:57اگر لوگ گولی کے ڈر سے
05:00یا کسی بھی وجہ سے اس وقت سڑک پر نہیں آ رہے
05:02تو دوسرا ٹیکٹک آپ کے پاس یہ ہے
05:04کہ آپ جو انٹرنیشنل پریشر ہے
05:06اور سپیشلی ایکانومی کا پریشر
05:08اس وقت حکومت کے اوپر ہے
05:09اس لیوریج کو تھوڑا استعمال کریں
05:11پاکستان کے اندر انسانی حقوق کو
05:13دوبارہ حاصل کرنے کے لیے
05:15پاکستانیوں کی آواز
05:17پاکستانیوں کی جو جان مال کی گرنٹی ہے
05:20اس کو دوبارہ حاصل کرنے کے لیے
05:22آپ یہ تمام کام کر سکتے ہیں
05:23اور اس میں کوئی عیب نہیں ہے
05:24کیونکہ آپ کوئی بلیک میلنگ نہیں کر رہے ہیں
05:27بلکہ بنیادی آئینی حقوق کے لیے
05:29آپ لڑ رہے ہیں
05:30اور اس کے لیے آپ کو اگر یہ کرنا پڑے
05:33تو آپ بالکل کھلے عام کریں
05:34چھپے چھپائے بغیر آپ کہیں
05:36کہ بجٹ جو ہے
05:36اس پہ ہم سرپلس نہیں رکھ سکتے
05:38اور ہم کیوں قربانی دیں
05:40جب ہمارے آئینی حقوق تک
05:42آپ ہمارے سامنے نہیں رکھ رہے
05:43یا ہمیں نہیں دے رہے
05:44تو ایک طریقہ تو یہ ہے
05:45لیکن بدقسمتی سے
05:47ہم وہ بھی کرتے ہوئے نظر نہیں آ رہے
05:48تو واپس آتے ہیں
05:49ملاقات کی طرف
05:50چند دن پہلے بھی
05:51سوہیل افریدی صاحب سے
05:52ایک پریس کانفرنس میں
05:53یہ سوال پوچھا گیا
05:54کہ کیا آپ کی ملاقات ہوئی ہے
05:56یا بیریسٹر گوھر کی
05:58سپیسیفکلی سوال تھا
05:59کہ کیا بیریسٹر گوھر کی
06:00محسن نکوی
06:01یا اسٹیبلشمنٹ کے اندر
06:03کو ملاقات ہوئی ہے
06:04تو انہوں نے کہا
06:05کہ عمران خان کی رہائی کے لیے
06:06ان کے علاج کے لیے
06:07جس سے بھی ملاقات
06:08ہمیں کرنی پڑی
06:08ہم ضرور کریں گے
06:09اور یہ میرے خیال میں
06:10ان کا ایک مصبت
06:11اور اچھا جواب ہے
06:12اور ایسا ہی ہونا چاہیے
06:14اب جب کہ یہ ملاقات
06:15سامنے آگئی
06:26انہوں نے اب سے
06:27چند گھنٹے پہلے کیا
06:28اس نے اب معاملے کو
06:29گدلہ کر دیا
06:30اس حد تک تو
06:31سب کچھ میرے خیال میں
06:32ٹھیک تھا
06:33جیسا کہ میں نے آپ کو بتایا
06:34کہ گوھر خان صاحب کے
06:35وہاں رابطے ہیں
06:36اور انہیں رکھنے بھی چاہیے
06:37تاکہ اگر
06:38ہو سکتا ہے وہ کو
06:39ریلیف لے کے دیں
06:40یہ الگ بات ہے
06:41کہ میں اکثر گوھر خان صاحب پر
06:42بہت تنقید کرتا ہوں
06:44ان کا جو طریقہ ہے
06:45طریقہ لیڈرشپ
06:46ان کا جو ہے
06:47اس پر مجھے
06:48کئی نظریاتی اختلاف ہوتے ہیں
06:50جو میں یہاں سے کرتا ہوں
06:51ذاتی طور پر تو ظاہر ہے
06:52میں ان کا احترام کرتا ہوں
06:53میں ذاتی حصیت میں
06:55تو ان کو
06:55کسی صورت بھی
06:56ڈسرسپیکٹ نہیں کرنا چاہتا
06:58وہ ہماری پارٹی کے چیئرمن ہے
06:59لیکن ان کا جو طریقہ کار ہے
07:00کام کرنے کا
07:01اس پر مجھے اختلاف ہوتا ہے
07:03جو میں آپ کے سامنے
07:04اظہار کرتا رہتا ہوں
07:05تو ان کے رابطے ہونا
07:06ملاقات ہونا
07:07کوئی بری بات نہیں
07:08موسن نقوی سے مل کے
07:09کیونکہ اس وقت
07:10موسن نقوی کو
07:11آپ آدھا آسم منیر ہی سمجھے
07:14کیونکہ جو اردلی ہیں
07:15میں اکثر آپ کو کہتا رہتا ہوں
07:16کہ مریم نواز صرف
07:17ٹک ٹاک بنانے کے لیے ہیں
07:18ان کے کام یہ ہیں
07:20لٹو اور پھٹو
07:21جہاز لیں
07:22جھولے لیں
07:22بیگ پکڑیں
07:23مہنگے ڈریسز لیں
07:26باہر کے دورے کریں
07:27تندور پر روٹیاں لگائیں
07:28کوئی چھوٹے موٹے
07:29بیوروکریٹس کو
07:30آگے پیچھے کر لیں
07:31چھوٹے موٹے میں نے لفظ
07:32استعمال کیا
07:32مین بیوروکریٹس کو بھی
07:34نہیں چھیڑ سکتے یہ
07:34تو جیسے چیف سیکرٹری
07:36آئی جی پنجاب
07:37وہ بھی چودری صاحب
07:38اپنی مرضی سے ہی لگاتے ہیں
07:39تو یہ سارے اردلی
07:41اور جن کو رانی منایا ہوا ہے
07:42یہ سارے
07:43صرف دکھانے کے
07:44ہاتھی کے دانت ہیں
07:45کھانے کے نہیں
07:46کھانے کے دانت
07:47وہ محسن نکوی صاحب ہیں
07:48تو محسن نکوی سے
07:49اگر کوئی بادشیت
07:50behind the scene
07:50آپ کر رہے ہیں
07:51تو آپ ایسی سمجھیے
07:52جیسے باجوہ صاحب کے
07:54سسر معاملات
07:54ڈیل کرتے تھے
07:55تو یہاں محسن نکوی
07:56جو ہیں
07:56وہ آسم منیر کے بحاف پر
07:58ویسے ہی معاملات
07:59ڈیل کر رہے ہیں
08:00تو جہاں تک کہ
08:01خفیہ ملاقات ہونا
08:02چلے میڈیا میں یہ خبر آگئی
08:04کہ عمران خان کی بہنیں ہیں
08:05تو علیمہ خانم صاحبہ
08:07کا اس کی تردید کر دینا
08:08اور یہ کنفرم کر دینا
08:09کے ملاقات ہوئی
08:10اس کے بعد میرے خیال میں
08:12سحیل افریدی صاحب
08:13کو خاموش رہنا چاہیے تھا
08:15ہاں یہ درست ہے
08:17کہ لوگوں کے سوالات جنم
08:18لے لیے
08:18سوالات لوگوں کے
08:20جو ہیں وہ
08:20مارکٹ میں آ گئے
08:22کہ کیا سحیل افریدی
08:24بھی گھنڈا پور بن گئے ہیں
08:25کیونکہ آپ کو
08:26سب کو پتا ہے
08:27کہ جو گھنڈا پور تھے
08:28وہ موسن نکوی کے
08:29بہت ہی قریب تھے
08:30جو پاکستان تحریک انصاف
08:32کی انٹرنل میٹنگز تھی
08:33جن میں بہت ساری میٹنگز
08:34میں میں بھی شامل تھا
08:35اس میں گھنڈا پور جو ہیں
08:36وہ موسن نکوی کو
08:37سب سے اچھا اور بہتر
08:39انسان بنا کر پیش کرتے تھے
08:41اب مجھے نہیں پتا
08:42وہ ٹھیک کرتے تھے
08:43یا غلط میں آپ پر چھوڑ دیتا ہوں
08:44وہ یہ کہتے تھے
08:45کہ موسن نکوی نہ ہوتے
08:46تو ہمیں بہت سارا
08:47ریلیف ہی نہ ملتا
08:48مطلب وہ آپ یہ کہیے
08:50کہ جگری آ رہی تھی
08:51دونوں کے درمیان
08:52بہتی قریب
08:53یا قربت کا تعلق تھا
08:55گھنڈا پور اور
08:56موسن جو نکوی ہیں
08:58ان کے درمیان
08:59اب گوھر خان صاحب جو ہیں
09:01وہ بھی کیونکہ
09:02بہت اچھا تعلق
09:04جو گھنڈا پور تھے
09:05ان کا جنرلز کے ساتھ تھا
09:07موسن نکوی کے ساتھ تھا
09:08اور جو گوھر خان ہے
09:10ان کا بھی جنرلز کے ساتھ
09:11بہت اچھا تعلق ہے
09:17اس میں گہرا
09:18ایک تو پارٹی کی وجہ سے
09:19تو تھا ہی تھا
09:20اس کے علاوہ بھی
09:21گہری شراکتداری تھی
09:22اب جب گھنڈا پور صاحب
09:24تو نکل گئے پکچر میں سے
09:25لیکن سوہیل افریدی کی
09:27اگر گوھر خان صاحب کے ساتھ
09:28مل کے
09:29جنرلز کے ریپریزینٹیو
09:30موسن نکوی سے ملاقات ہوتی ہے
09:32تو ظاہر ہے
09:33پارٹی کا رینک اینڈ فائل
09:34یہ سوال پوچھے گا
09:35کہ کیا یہ بھی اب
09:36گھنڈا پور بن گئے
09:37میرا خیال نہیں
09:39بات اتنی سادہ نہیں ہے
09:40اتنی جلدی یہ نہیں
09:41کہہ دینا چاہیے
09:42ہو سکتا ہے
09:43آنے والے دنوں میں
09:44ہمارے سامنے چیزیں آئیں
09:45اور ہم حتمی طور پر کہیں
09:47کہ نہیں یہ گھنڈا پور نہیں بنے
09:48یا ہم حتمی طور پر کہیں
09:50کہ نہیں
09:50یہ ان سے بھی نادان ہے
09:52یہ ان سے بھی چار ہاتھ
09:53آگے جا کر گھٹنے ٹیک گئے ہیں
09:55یا ان سے بھی آگے
09:56کمپرمائز کر لیا
09:57اس لیے ابھی ہم ایسی کسی
09:58پوزیشن میں نہیں ہے
09:59کہ ہم یہ کہیں
10:00کہ وہ گھنڈا پور بن گئے ہیں
10:01یا نہیں بنے
10:02صرف اتنا ہی کہوں گا
10:03کہ فیلحال انہیں
10:04جو مارجن ہے
10:05کنفیوشن کا وہ دینا چاہیے
10:07اور دیکھنا چاہیے
10:08ان کی طرف
10:08کہ وہ کیا ڈیلیور کرتے ہیں
10:10کیونکہ عمران خان نے
10:11انہیں پک کیا ہے
10:12تو ان کے خلاف
10:14فیلحال ایسا محاذ نہیں
10:15بنانا چاہیے
10:15کہ اگر وہ بیہائنڈ دا سین
10:17کو میٹنگ کر کے
10:18کسی قسم کا
10:19ملٹری جنرلز
10:20مطلب کسی نے آپ کو
10:21اغواہ کیا ہے
10:21جہاز ہائی جیک ہوتا ہے
10:23تو آپ ہائی جیکرز کے ساتھ ہی
10:25مذاکرات کرتے ہیں
10:26پوری دنیا کے ممالک
10:27جو ہیں
10:27وہ آپریشن کرنے سے پہلے
10:29کیونکہ ریاستوں کے پاس
10:30طاقت ہوتی ہے
10:31وہ آپریشن کر لیتے ہیں
10:32پاکستان تحریک انصاف کے پاس
10:34تو کوئی ایسی طاقت نہیں ہے
10:35پاکستان تحریک انصاف بی ایل اے ہے
10:37نہ ہی بننا چاہتی ہے
10:38اس لیے بندوق اٹھانے والا
10:40تو کوئی کامی نہیں ہے
10:41باتچیت ہی ہونی ہے
10:42تو جو آپ کا
10:43جس نے اغواہ کار ہوتا ہے
10:45مغوی کے جو رشتدار ہوتے ہیں
10:47یا مغوی کے
10:48جو بھی ورسہ ہوتے ہیں
10:49انہوں نے اغواہ کار کے ساتھ
10:51ہی باتچیت کرنی ہوتی ہے
10:52کیونکہ جنرلز اغواہ کار ہیں
10:54اس لیے انہی کے نمائندے
10:55موسر نکوی سے بات کرنی
10:56تو میرے خیال میں
10:58صرف محض ایک ملاقات کی اوپر
11:00موسر نکوی کو گنڈاپور کہنا
11:01اپنا ماذرت سوہیل افریدی کو
11:04کہنا کہ وہ گنڈاپور بن گئے ہیں
11:06یہ مناسب نہیں ہوگا
11:07لیکن ساتھی ساتھ
11:08ہمیں بڑی باریکی سے
11:10سوہیل افریدی صاحب کے
11:11تمام ایکشنز کا
11:12جائزہ بھی لینا ہوگا
11:13اور بہت جلد یہ متین ہو جائے گا
11:15کہ کیا وہ گنڈاپور بنے ہیں
11:17یا وہ نہیں بنے
11:18یا گنڈاپور سے بھی
11:19چار ہاتھ آگے چلے گئے ہیں
11:21اچھا اب یہاں تک تو
11:22ٹھیک ہو گئی بات
11:22کہ ملاقات ہوئی
11:23خفیہ جو کہ بتا دی گئی
11:25لیکن جیسے میں نے کہا
11:26کہ جو اس کے بعد
11:27سوہیل افریدی صاحب کا ٹویٹ آیا
11:28اس نے سب کچھ بگاڑ دیا
11:30نو سوہیل افریدی
11:32is at a very very
11:33i would say
11:36uncomfortable position پر ہیں
11:37وہ اس وقت
11:38میڈیا کے point of view سے
11:40یا آپ یہ کہیے
11:41کہ ان کی جو
11:42narrative اور بیانیے کی
11:43grip تھی
11:44وہ ان کے ہاتھ سے نکل رہی ہے
11:45اس issue پر
11:46انہوں نے ٹویٹ کیا
11:47کہ ہاں ملاقات ہوئی ہے
11:49لیکن یہ ملاقات
11:50منو میں ہونے والی
11:52دہشتگردی کے تناظر میں ہوئی
11:54کیونکہ وہ
11:54چیف منسٹر ہیں صوبے کے
11:55موسن نکوی جو ہیں
11:56وہ کہنا یہ چاہتے ہیں
11:57لکھا نہیں لیکن
11:58کہنا یہ چاہتے ہیں
11:59کہ موسن نکوی جو ہیں
12:00وہ interior minister ہے
12:01سوہیل افریدی
12:02چیف منسٹر ہے
12:03تو یہ دہشتگردی
12:04کے جو واقعات ہو رہے ہیں
12:05میں خالصتاً
12:07law and order
12:08کہ جو چیف منسٹر
12:09اور interior minister
12:10کا ایک
12:11official
12:12ان کی responsibility ہے
12:13اس سلسلے میں
12:14یہ ملاقات ہوئی ہے
12:15لیکن
12:16اب کوئی پوچھے
12:17کہ وہ ملاقات
12:18رات کے وقت ہونا
12:20اور وہ ملاقات
12:21گوھر خان صاحب کے
12:22گھر پر ہونا
12:23اس ملاقات کی
12:24کوئی تصویر نہ آنا
12:25وہ ملاقات
12:26خفیہ رہنا
12:27اگر اس میں
12:28عمران خان صاحب کے بارے میں
12:29جیسا کہ سوہیل افریدی
12:30نے کہا
12:31کہ اس میں عمران خان صاحب سے
12:32ان کی صحت
12:33یا ان کی رہائی سے
12:34متعلق کوئی بات نہیں ہوئی
12:40گھر پر کیوں ہوئی
12:41اور اب اس کی
12:42confirmation تو
12:43علیمہ خانم صاحبہ نے
12:44دے دی
12:45اور پھر اگر
12:46ہوئی بھی
12:47چلے مان لیتے ہیں
12:48کسی وجہ سے
12:48کوئی بھی وجہ ہو
12:49کوئی ہو سکتا ہے
12:50گوھر خان صاحب کے
12:51کسی عزیز کی
12:52وفات ہوئی ہو
12:53اس کی وہ
12:54فاتحہ کے لیے آئے ہوں
12:55وہیں پر آپ بھی گئے ہوں
12:56میں example دے رہا ہوں
12:57یا کوئی شادی ہو
12:58غمی ہو
12:58کسی چکر میں
12:59آپ وہاں کٹھے ہو گئے
13:00تو پھر اس ملاقات
13:01کو پہلے سے
13:02announce کیوں نہیں
13:03کیا گیا
13:04کیونکہ یہ آپ کی
13:04کچھ پہلی ملاقات
13:05تو نہیں ہے
13:06آپ core commander
13:07بھی آپ کے پاس آئے تھے
13:08آپ بھی core commander
13:09house گئے
13:09وہاں موسن نکوی کے
13:11ساتھ آپ کی
13:11وہاں بھی ملاقات
13:12ہوئی تھی
13:12اس کی footage جاری ہوئی
13:14پوری دنیا کو پتا چلا
13:15تو یہ پھر
13:16اب یہ ملاقات
13:17خفیہ کیوں رکھی گئی ہے
13:18now this puts him
13:19at a very awful situation
13:21اور اب لوگوں کے
13:22جو سوالات ہیں
13:23کہ کیا وہ
13:24گنڈا پور بن گئے ہیں
13:25اب اس کے دو جواب ہیں
13:26یا تو وہ
13:27واقعی خلوص نیت سے
13:28عمران خان کے لیے
13:29کوئی relief
13:30ڈھونڈنے کی کوشش کر رہے ہیں
13:31اور انہیں لگ رہا ہے
13:32کہ ابھی اس کو
13:33announce کرنے کا
13:34وقت نہیں ہے
13:34اس لیے وہ
13:36اس ملاقات کو
13:36خفیہ رکھ رہے تھے
13:37اگر ایسا تھا
13:38تو پھر انہیں
13:39علیمہ خانم صاحبہ سے
13:40request کرنی چاہیے تھی
13:41کہ وہ یہ tweet نہ کرتی
13:42میں دوبارہ repeat کر رہا ہوں
13:44کہ میرے خیال میں
13:45ان کے tweet کرنے میں
13:46کوئی حرج نہیں ہے
13:46عمومی طور پر
13:47انہوں نے اچھا کیا
13:48confirm کر دیا
13:49کہ family میں سے
13:50کوئی اس میں
13:51involve نہیں تھا
13:51اور اس کی ایک وجہ
13:53یہ بھی ہے
13:53کہ آسم منیر کی
13:54پوری جو رجیم ہے
13:55جس میں موسن نکوی بھی ہیں
13:56یہ کوئی ایسے لوگ
13:57تو ہیں نہیں
13:58کہ آپ بہت زیادہ
13:58یقین کر سکیں
13:59یہ خود ہی آپ کی خبر
14:00جو ہے آپ کے خلاف
14:01propaganda کے طور پر
14:02استعمال کر سکتے ہیں
14:03اس لیے علیمہ خانم صاحبہ نے
14:04یہ بہتر سمجھا
14:06کہ جو family ہے
14:07وہ اپنے آپ کو
14:07اس چیز سے
14:08disassociate کرے
14:09کیونکہ ان کی
14:09ملاقات ہوئی ہی نہیں
14:10کوئی صحت کے اوپر
14:12بات ہوئی ہی نہیں
14:13ان کی
14:13تو پھر وہ کیوں
14:14اس کی ذمہ داری لیں
14:15کل کو لوگ
14:16ان سے سوال پوچھیں گے
14:17اس حد تک
14:18ان کا یہ کام کرنا
14:19درست ہے
14:19اب دوسری طرف
14:21جیسے میں نے کہا
14:21کہ اگر سوہیل افریدی
14:23گوھر خان
14:24اور موسن نکوی کی
14:25ملاقات میں
14:25واقعی عمران خان
14:26صاحب کے بارے میں
14:27کوئی بات ہوئی ہے
14:28اور انہیں
14:29کسی ریلیف کی
14:30واقعی کوئی
14:31امید ہے
14:31تو پھر
14:33سوہیل افریدی
14:34صاحب کو
14:34بہتر
14:35communicate کرنا
14:35چاہیے تھا
14:36علیمہ خانم صاحبہ سے
14:37اور کہنا چاہیے تھا
14:38کہ اس معاملے کو
14:39ایسے ہی
14:39confusion میں ہی چھوڑ دیں
14:40ہمیں امید ہے
14:41کہ ہمیں کوئی نہ
14:42کوئی ریلیف مل جائے گا
14:43اور یہی بات
14:44علیمہ خانم صاحبہ
14:55اور یہ ملاقات
14:56خالصتاً
14:57ان کے اپنے اقتدار
14:58یا اپنی وجوہات
14:59کی وجہ سے ہوا ہے
15:00اور اس میں
15:00واقعی عمران خان صاحب کی
15:02کوئی بات نہیں ہوئی
15:03تو پھر علیمہ خانم صاحبہ
15:04نے ٹویٹ کر کے
15:04اس موقع پر
15:05بلکل درست کیا ہے
15:07اب آپ کے ذہن میں
15:08سوالات آ رہے ہوں گے
15:09کہ اس وقت
15:10عمران خان کو
15:10ریلیف کیوں دیں گے
15:11بات آپ کی درست ہے
15:12کوئی وجہ نظر نہیں آتی
15:14اس وقت
15:14اس رجیم کی
15:15فیلال
15:16ان چند مہینوں میں
15:17ریلیف دینے کی
15:18کیونکہ
15:18وہ ایک پنجابی کا
15:20محاورہ ہے
15:21کارٹو پھولانتے
15:22مین کارٹو گلہری کو
15:23کہتے ہیں پنجابی میں
15:24سکوئرل کو
15:25تو وہ کھیلتی ہے
15:26پھولوں پر کھیلتی ہے
15:27مطلب کہ
15:28جب وہ پھولوں پر
15:29بہار کا موسم ہوتا ہے
15:30تو آپ اگر
15:31مجھے نہیں بتا
15:32آپ کو گلہرییاں پسند ہیں
15:33کہ نہیں
15:33میں جس یونیورسٹی میں
15:35پڑا اور پڑھایا
15:36وہاں پر
15:36بہت زیادہ
15:38تعداد میں
15:38گلہرییاں ہیں
15:39اتنی زیادہ ہیں
15:39کہ ہر درخت پر
15:40آپ کو لگتا ہے
15:41چار چار رہ رہی ہیں
15:42اور ہیں ابھی
15:42بہت موٹی تازی
15:43اور بالکل
15:45نڈر ہیں
15:47امریکہ کے
15:47اور پاکستان کے
15:48پرندوں کا فرق یہ ہے
15:49کہ پاکستانی پرندوں کو
15:51یا کسی چھوٹے جانور کو
15:52کوئی انسان
15:53دور سے بھی
15:53اپنے قریب آتا نظر آئے
15:55تو وہ
15:56بچارے
15:56اڑان بھر جاتے ہیں
15:58بھاگ جاتے ہیں
15:58کیونکہ انہیں
15:59بہت در لگتا ہے
16:00اکثر آپ کو
16:01ہمارے رویہ پتا ہی ہیں
16:02جو جانوروں پر
16:02ہم ظلم کرتے ہیں
16:03اس پر بھی
16:04ہم کسی دن
16:04بات کریں گے
16:05کھل کے
16:05کہ کسی سوسائیٹی پر
16:07اللہ کی لانت
16:08اس لیے بھی پڑتی
16:08میں یہ نہیں کہہ رہا
16:09ہم پر ضرور پڑھ رہی ہے
16:10لانت
16:10اللہ نہ کرے کہ
16:11ہماری سوسائیٹی پر پڑھے
16:12لیکن پڑھتی ہے
16:13اگر وہ
16:14جو بھی بے کس ہو
16:16بے سہارا ہو
16:16معصوم ہو
16:18بے زبان ہو
16:18وہ جانور ہو
16:19یا کوئی
16:20غریب
16:21ناتوان انسان ہو
16:22جب وہاں پر
16:23ظلم کرتے ہیں آپ
16:24تو پھر بھی
16:25اللہ کا جو کہہ رہا ہے
16:26وہ ان سوسائیٹیز
16:26کے اوپر آتا ہے
16:27تو بہرحل اس پر
16:28بات میں کریں گے
16:29تو اس وقت
16:29حکومت کی
16:30کٹو پھولانتے ہیں
16:31نطلب ان کی جو
16:32گلیری ہے
16:33وہ پھولوں پر کھیل رہی ہے
16:34ٹرمپ کے یہ
16:35فیورٹ ہیں
16:35لیکن یہ
16:36اصل میں نہیں ہے
16:37یہ بہت
16:39شارٹ
16:40سائٹڈ
16:40اپروچ ہے
16:41میں آپ کو بار بار
16:42بتا رہا ہوں
16:42جن یہ
16:43مائنس کی اوپر
16:44بیٹھے ہوئے ہیں
16:45بارودی سرنگوں کی
16:46اوپر بیٹھے ہوئے ہیں
16:46جو اکانومی کا
16:47انہوں نے حال کر دیا ہے
16:49محض چار سالوں میں
16:50انہوں نے
16:51اس سے زیادہ
16:52کرزہ لے لیا
16:53جو کرزہ پاکستان نے
16:54پچھلے
16:55اٹھتر سال میں لیا تھا
16:56یا ستتر سال میں لیا تھا
16:58جو پورے ٹائم کا
16:59کرزہ تھا
16:59وہ انہوں نے
17:00پچھلے چار سال میں
17:01لے لیا
17:02تو یہ پاکستان کو
17:02دیوالیا تقریبا
17:04دیوالیا تو خیر
17:05بہت دیر سے کر چکے ہیں
17:06لیکن اب اس سے بھی
17:07معاملہ آگے ہے
17:07کہ لوگوں کو اب
17:09جو مہنگائی ہے
17:10اس کی ہیٹ فیل ہو رہی ہے
17:11تو واپس آتے ہیں
17:12ٹاپک پر
17:13آج کا ٹاپک
17:14ذرا تھوڑا سا
17:14کیونکہ
17:14اس میں خبرگیری کم ہے
17:16اس میں انیلیسز زیادہ
17:18ہے اس لیے بات
17:18لمبی ہو رہی ہے
17:19اور شاید میں
17:19کئی باتوں کو
17:20ریپیٹ بھی کر رہا ہوں
17:21تاکہ میرے جو
17:22گاؤں میں رہنے والے
17:23لوگ ہیں
17:23دور دراز علاقوں میں
17:24وہ بھی اس
17:25معاملے کو
17:26اس گتھی کو
17:27سمجھ سکیں
17:27کہ ہو کیا رہا ہے
17:28تو حکومت نے
17:29ریلیف اس لیے دینا ہے
17:30اگر دینا ہے
17:31کہ ملک کے اندر
17:32جب تک
17:33کیونکہ بزنس
17:34تب تک نہیں ہو سکتا
17:35ایکانوی تب تک
17:36ٹھیک نہیں ہو سکتی
17:37کسی ملک کی بھی
17:38یہ پاکستان کی بات نہیں
17:39دنیا میں کہیں بھی
17:40جب تک
17:41وہاں پر
17:41امن و امان نہ ہو
17:42ایک بات
17:43اور سیاسی استحقام نہ ہو
17:45اگر سیاسی استحقام
17:47نہیں ہوگا
17:47تب بھی انویسٹر
17:48انویسٹ نہیں کرے گا
17:49امن و امان نہیں ہوگا
17:51تب بھی نہیں کرے گا
17:52اگلی خبروں میں
17:53آپ کو ٹیررزم کی باتیں
17:54بتاتے ہیں
17:54وہاں سے آپ کو
17:55امن و امان کا پتہ چل جائے گا
17:56سیاسی استحقام
17:57آپ کو پتا ہے
17:58کہ فارم 47 کی
17:59گورنمنٹ پر
18:00سیاسی استحقام
18:01کیسے ہو سکتا ہے
18:02تو ایسی صورت میں
18:03مجھے پتا ہے
18:04آپ کو سب اندھیرہ
18:05نظر آتا ہے
18:05اور آپ کو لگتا ہے
18:06کہ کچھ نہیں ہونا
18:06مجھے ایسا نہیں
18:07مجھے بالکل روشنی
18:09نظر آتی ہے
18:09ہاں یہ الگ بات ہے
18:10کہ یہ چھ مہینے میں ہو
18:11ایک سال میں ہو
18:12دو میں ہو
18:13تین میں ہو
18:14مجھے نہیں پتا
18:14لیکن آخر کار
18:16انہیں عمران خان سے
18:17بات کرنی پڑے گی
18:20عمران خان کو
18:21free and fair election
18:22دینا پڑے گا
18:23اور مجھے نظر آتا ہے
18:25بالکل اپنی پوری
18:26امانداری سے
18:27آپ کو بتا رہا ہوں
18:27کہ ایک بار پھر
18:28عمران خان وزیراعظم بنیں گے
18:30وہ الگ بات ہے
18:31کہ وزیراعظم بننے کے بعد
18:32ہم اپنی پرانی
18:33کتاہیاں
18:34اگر ہم نے چند کی ہیں
18:35تو وہ دہرائیں گے
18:36تو ہم پھر دوبارہ
18:38حالات کے
18:38اسی چکر میں پھس سکتے ہیں
18:40اگر ہم بہتر کام کریں گے
18:41تو پاکستان کے لیے
18:42اور ہم سب کے لیے
18:43چیزیں بہتر ہو جائیں گی
18:45وہ بات کی بات ہے
18:46فیلحال
18:46ان کو ضرورت
18:47بہت شدید ہے
18:48تحریک انصاف کی
18:50انڈورسمنٹ کی
18:51عمران خان کی
18:52انڈورسمنٹ کی
18:52جو انہوں نے کیا ہوا ہے
18:53کہ عمران خان کی
18:54ملاقاتیں بند
18:55آواز باہر نہیں
18:56تصویر باہر نہیں
18:57پیغام باہر نہیں
18:58وہ بہت
18:59لانگ لاسٹنگ چیز نہیں ہے
19:00اس سے باہر
19:02جو بیچینی ہے
19:03جو پلٹیکل انسٹیبلیٹی ہے
19:04وہ بڑھ رہی ہے
19:05ابھی دیکھئے
19:06پیوز پارٹی کے ساتھ
19:07جو معاملات ہو رہے ہیں
19:08اٹھائیسویں ترمیم کی
19:09جو باتیں ہو رہی ہیں
19:10یہ سب پیسے کا رولہ ہے
19:11اکانومی کا رولہ ہے
19:12اس میں پیوز پارٹی
19:13اور چودری صاحب کے درمیان
19:14جو پرابلمز آ رہے ہیں
19:15ایک دوسرے کو دھمکیاں
19:16دی جا رہی ہیں
19:16تو یہ کچھ نہ کچھ
19:18پھٹنا ہے
19:18یہ پریشر ککر کے اندر
19:19اتنی گیس ہو چکی ہے
19:21کہ بھاپ
19:22اتنی جمع ہو چکی ہے
19:23کہ اب اس نے
19:23کسی نہ کسی طرف پھٹنا ہے
19:25ٹائمنگ میں نے آپ کو کہا
19:26کہ چھ مہینے بھی ہو سکتے ہیں
19:27تین سال بھی ہو سکتے ہیں
19:28مجھے نہیں پتا
19:29لیکن کچھ نہ کچھ
19:30مجھے کسی نہ کسی موقع پر
19:32ہوتا نظر آتا ہے
19:33تو اگر میں
19:34سم اپ کروں
19:34کیونکہ اور خبریں بھی
19:35کور کرنی ہیں
19:36تو میں اسی طرح سے
19:37سم اپ کروں گا
19:38اس ساری چیز کو
19:40کہ
19:41تھوڑی سی ہمارے
19:42انٹ پر پور مینجمنٹ ہے
19:43اگر یہ خفیہ ملاقات
19:45عمران خان صاحب سے
19:46ریلیٹڈ تھی
19:46تو پھر سبی کو
19:47ایک پیج پہ ہونا چاہیے تھا
19:48بہنوں کو اعتماد میں
19:49لینا چاہیے تھا
19:50پھر علیمہ خانم صاحبہ
19:51کبھی یہ ٹویٹ
19:52نہیں آنا چاہیے تھا
19:53سحیل افریدی صاحب
19:55کبھی باد والا ٹویٹ
19:56نہیں آنا چاہیے تھا
19:57اور اگر یہ ملاقات
19:58عمران خان صاحب سے
19:59ریلیٹڈ تھی نہیں
20:00تو پھر تو
20:12دیکھنے کی ضرورت ہے
20:13آگے بڑھتے ہیں
20:13یہ معاملہ تو
20:14آپ کے سامنے رکھ دیا
20:15اگلی خبر جو
20:16آپ کے سامنے رکھنی ہے
20:17وہ خبر یہ ہے
20:18کہ صدر ٹرمپ
20:20نے ایک نیا ٹویٹ کیا ہے
20:21وائٹ ہاؤس سے پہلے
20:22یہ خبر آئی
20:22پھر ایکسیوس
20:23جو امریکی جریدہ ہے
20:25اور ان کے نامانگار
20:26جو ہیں وہ بہتی
20:27قریب ہیں
20:28صدر ٹرمپ کے
20:28انہوں نے یہ خبر دی
20:30کہ فیلحال ابھی
20:31وائٹ ہاؤس کہہ رہا ہے
20:32کہ کوئی ڈیل آج کے دن
20:33آج کا مطلب
20:34جو اتوار کا دن
20:35گزرا ہے
20:36اس میں کوئی ڈیل
20:37پہلے سب ہی ایکسپیکٹ کر رہے تھے
20:38کہ اتوار والے دن
20:39سائن ہو جائے گی
20:39تو وائٹ ہاؤس نے کہا
20:41کہ ایسا کچھ نہیں ہو رہا
20:41پھر صدر ٹرمپ کی
20:43ایک ٹویٹ آئی
20:44پوسٹ آئی
20:45ٹرط سوشل کے اوپر
20:46انہوں نے کہا
20:47کہ ابھی
20:48ڈیل میں
20:48کئی دن اور لگ سکتے ہیں
20:50لیکن ساتھی ساتھ
20:51انہوں نے ایران کی تعریف کی
20:52کہ ایران بہت اچھا ہو گیا ہے
20:54ہمارے ساتھ
20:54بڑا اچھا برتاؤ کر رہا ہے
20:56اب ہم بھی ان کے ساتھ
20:57اچھا برتاؤ کر رہے ہیں
20:58لانگ ٹرم ہماری
20:59پارٹنرشپ ہو سکتی ہے
21:00اور انہوں نے
21:01ایک اتنی بڑی بات
21:03اس کے اندر لکھ دی
21:04جس سے اب
21:05چیم اگوئیاں ہو رہی ہیں
21:06انہوں نے کہا
21:07کہ یہ بھی ہو سکتا ہے
21:08ہونوز کے آنے والے دنوں میں
21:09جو ابراہیم اکارڈ ہے
21:11ابراہیمی مہدہ ہے جو
21:12اس کے اندر بھی
21:13شمولیت اختیار کر لے ایران
21:15یہ بہت ہی میجر بات ہے
21:17کیونکہ
21:17ابراہیم اکارڈ کا مطلب ہے
21:19کہ جو معاملات
21:20اس وقت غزہ کے
21:21اور اسرائیل کے ہیں
21:22ان میں اسرائیل کے
21:24جو بھی موقف ہیں
21:25سارے کے سارے
21:25ان کو مان لیا جائے
21:26اور شاید غزہ کے لوگوں
21:28کو کہیں اور شفٹ کیا جائے
21:29یا کوئی اور ان کا انتظام کیا جائے
21:31یا اسی جگہ پر
21:32چھوٹی سی جگہ ان کو دے دی جائے
21:33اور مکمل طور پر
21:34اس سارے خطے پر
21:35جو اسرائیل کے مفادات ہیں
21:37انہیں تسلیم کیا جائے
21:38in many ways
21:39اور ظاہر ہے
21:40in other side کی
21:41جو دوسری side کی picture ہے
21:42وہ یہ کہتے ہیں
21:43کہ نہیں اس سے امن آ جائے گا
21:44اسرائیل اور
21:46جو اس خطے کے ممالک ہے
21:48ان کے درمیان جو conflict ہے
21:50وہ ہمیشہ کے لیے
21:50resolve ہو جائے گا
21:51تو بارال
21:51اب وہ جو ایک بہت ہی
21:54controversial اسے کہہ لیں
21:55یا اس time
21:56ایک بہت ہی critical چیز ہے
21:58ابراہیمی موہدہ
21:59اس کے اوپر صدر ٹرمپ نے
22:00کہا کہ شاید ایران بھی
22:01اس کا member بن جائے
22:02لیکن یہ confirm کر دیا
22:03کہ ابھی کئی دن تک
22:05یہ جو موہدہ ہے
22:06یہ نہیں ہو سکتا
22:07لیکن ساتھ انہوں نے
22:08پہلی دفعہ ایران کے لیے
22:10کچھ مصبت باتیں بھی کی
22:11جس سے نظر آتا ہے
22:11کہ معاملات درست سمت چل رہے ہیں
22:13اس کے بعد
22:14صدر ٹرمپ کے بہت ہی قریبی
22:16اور بڑے ہی سینئر
22:17سینیٹر
22:18جو اسرائیل کے بھی بہت قریب ہیں
22:20لینسی گراہم
22:20ان کا ایک ٹویٹ آیا
22:21جس میں انہوں نے ایسا انکشاف کیا
22:23جس نے سب کو ہلا کر رکھ دیا
22:25اور وہ ٹویٹ یہ ہے
22:26کہ وہ کہتے ہیں
22:28کہ صدر ٹرمپ جو موہدہ کرنے جا رہے ہیں
22:30اس میں ان کا مطن یہ ہے
22:32الفاظ تو کئی طرح کے ہیں
22:33اس میں لیکن
22:33کہنے کا ان کا مقصد یہ ہے
22:35کہ اس موہدے کے اندر
22:37قطر
22:38سعودی عرب
22:38اور پاکستان بھی
22:40ابراہیمی موہدے کا حصہ بن جائیں گے
22:42انہوں نے کہا
22:43کہ اگر صدر ٹرمپ نے
22:44یہ ڈیل واقعی کرنے میں
22:45وہ کامیاب ہو گئے
22:46تو یہ بہت بڑا لینڈ مارک
22:49ان کا اچیومنٹ ہوگا
22:50کیونکہ اگر پاکستان
22:52سعودی عرب
22:53قطر کو بھی
22:53ابراہیمی موہدے کے اندر شامل کر لیا گیا
22:55یا انہوں نے
22:56اس موہدے کے اندر شامل ہونے پر
22:59رضا مندی دے دی
22:59اور ساتھ ایران کی جنگ بھی ختم ہو گئی
23:02تو یہ ایک تیر سے کئی شکار ہیں
23:04اب یہ ایک طرف سے بہت بڑا انکشاف بھی ہے
23:06آپ سب کو یاد ہے
23:08کہ بورڈ آف پیس کی حد تک تو معاملہ ٹھیک تھا
23:10یاد کیجئے
23:11میامی کے اندر بات کرتے ہوئے
23:12صدر ٹرمپ نے
23:13پرنس محمد بن سلمان کے اوپر
23:16بہت زیادہ تنقید کی تھی
23:18کہ ان کو میں کہتا رہا
23:19کہ آپ ابراہیمی موہدے کا حصہ بن جائیں
23:21اور وہ ٹال مٹول کا کام کرتے رہے
23:23آج بنتا ہوں
23:23کل بنتا ہوں
23:24پرسوں بنتا ہوں
23:25آپ یہ کر دیجئے پہلے
23:26وہ کر دیجئے
23:27تو صدر ٹرمپ نے ایک قسم کا
23:29انہیں موک کیا تھا
23:30میامی کے اندر ایک
23:31سعودی
23:32ایک انویسمنٹ کانفرنس تھی
23:34اس کے اندر تقریر کرتے ہوئے
23:35یہ تو آپ کو پتا ہے
23:36کہ یہ ممالک
23:37سپیشلی سعودی عرب
23:38اس کا حصہ
23:39شاید ابھی تک نہیں بننا چاہتے تھے
23:41اب اگر بنتے ہیں
23:42تو it'll be a major
23:43major
23:44میں یہ کہوں گا
23:45redefine کرے گی
23:46یہ ساری
23:47middle east کی politics کو
23:48یہ والی move
23:48تو یہ تو صورتحال
23:50اب وہاں سے آ رہی ہے
23:51امریکہ سے
23:52جو
23:53امریکی
23:54وزیر خارجہ ہے
23:55وہ اس وقت انڈیا میں ہیں
23:57انہوں نے بھی وہاں سے بیان دیا
23:58کہ اگلے چند گھنٹوں میں
23:59دنیا کو اچھی خبر ملے گی
24:00لیکن یہ حتمی نہیں ہے
24:02اور
24:02اگلے چند گھنٹوں کے بعد
24:04جو سب ہی expect کر رہے تھے
24:05کہ یہ سنڈے کو ہو جائے گا
24:06پھر صدر ٹرمپ کا
24:07یہ بیان آیا
24:08کہ شاید اس میں
24:09کئی دن اور لگ جائیں
24:10تو اب یہ معاملہ
24:11تھوڑا کھٹائی میں ہے
24:12لیکن eventually
24:12آپ کو یاد ہوگا
24:13کہ پہلے دن سے
24:14میں آپ کو یہ کہتا آ رہا ہوں
24:16کہ بڑی جنگ میں
24:17دوبارہ ہوتے ہوئے
24:17نہیں دیکھ رہا
24:18میرا ظاہر اگیس ہے
24:19i could be wrong
24:20جو situation
24:21married کر رہا ہوں
24:22لیکن چھوٹی موٹے
24:22conflicts دوبارہ ہو سکتے ہیں
24:23ماں سوائے
24:25اس ایک پہلو قومیں
24:26سامنے رکھنا پڑے گا
24:27کہ کچھ ایسا
24:28out of proportion ہو جائے
24:29کوئی بندہ
24:30ایسا out of proportion
24:31کوئی کام کر دے
24:32تو پھر بڑی جنگ
24:33بھی چھڑ سکتی ہے
24:34لیکن ہوتے ہوئے
24:35وہ اتنی زیادہ
24:37اس کی possibility
24:37نظر نہیں آ رہی
24:38آگے بڑھتے ہیں
24:39اگلی خبر
24:40جو آپ کے سامنے رکھنی ہے
24:41وہ خبر ہے
24:42کہ شورش زدہ
24:44صوبہ خیبر پختون
24:45خواہ کے ظلہ
24:46ڈیرہ اسماعیل خان کی
24:47تحصیل کلاچی کے
24:48نواہی علاقے
24:49کوٹ اٹل
24:50میں دہشتگردوں کے
24:52حملے میں
24:53امن کمیٹی کے
24:53چار عراقین
24:55جو ہیں
24:56وہ شہید ہو گئے ہیں
24:57اچھا ان کو یہاں
24:59لکھا ہوا ہے
25:00ہلاک ہو گئے ہیں
25:01میری ریکویسٹ ہے
25:02تمام جرنلسٹوں سے
25:03کہ جب ہماری
25:04سیکیورٹی فورسز کے
25:05اہلکاروں کے
25:06اوپر کو حملہ ہوتا ہے
25:07اور ہم ان میں شہید لکھتے ہیں
25:08تو پھر جب سویلین کی اوپر ہو
25:10تو اسے بھی شہید لکھا کریں
25:11کیونکہ یہ بھی
25:12اپنی مرضی سے تو نہیں
25:13بچارے اس دنیا سے گئے
25:14ان کو بھی تو
25:15دہشتگردوں نے مارا ہے
25:16اور یہ بھی
25:17سویلین سائٹ پر
25:18لڑتے ہوئے ہی مارے گئے ہیں
25:19تو ان کو شہید کہتے ہوئے
25:21مجھے نہیں سمجھ کے
25:22لوگوں کو کیا ہوتا ہے
25:22اور ایک رکن کو
25:24اسی کمیٹی میں سے
25:25ایک رکن کو
25:26اقواہ کر لیا
25:27اور چار کو شہید کر دیا
25:28پولیس کے مطابق
25:29مسلح دہشتگردوں نے
25:30امن کمیٹی کے
25:31عراقین کو نشانہ بنایا
25:33اور واردات کے بعد
25:34ان کا اسلحہ بھی
25:35ساتھ لے گئے
25:36یہ اب سب کچھ
25:37خیبر پختونخواہ کے اندر ہو رہا
25:38آگے سنیے گا
25:39آگے خیبر پختونخواہ کی
25:41ایک اور خبر بھی ہے
25:42جو آپ کے سامنے رکھنے
25:43اور وہ ہے
25:44کہ سیکیورٹی فورسز کی
25:45شمالی وزیرستان میں کاروائی
25:47گیارہ خوارجی جہنم واصل
25:50اب فتنہ تل ہندوستان
25:51کا لفظ ہمیں استعمال نہیں کر رہے
25:53اچھی بات ہے
25:53بہتر رہے گا
25:55نیرٹیو وائز انٹرنیشنلی
25:57آپ کا نیرٹیو زیادہ بائے ہوگا
25:58اگر ابھی بھی ہمیں سمجھ آئی ہے
25:59تو بہت اندہ بات ہے
26:01کیونکہ اب میں دیکھ رہا ہوں
26:02کہ جو
26:03آئیس پی آر کے ٹکرز ہیں
26:04ان میں
26:04اب بھارتی سرپرستی کا لفظ
26:07بار بار استعمال کیا جاتا ہے
26:08فتنہ تل ہندوستان کا لفظ
26:10استعمال نہیں کیا جاتا
26:11اور یہی بتایا جا رہا ہے
26:12کہ شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد
26:14بھارتی سرپرستی یافتہ
26:16فتنہ تل خوارج کے
26:17گیارہ دہشتگرد
26:18ہلاک کر دئیے گئے
26:19تو فتنہ تل ہندوستان سے
26:21ہم بھارتی سرپرستی پر
26:22موو ہو گئے ہیں
26:23گوڈ جوب
26:24نیرٹیو وائز یہ
26:25بہتر رہے گا باہر
26:26آپ بات پوری کھل کے کریں
26:28لیکن بلکہ میں تو آپ پہ اتراز کرتا ہوں
26:30کہ آپ کھل کے کری نہیں رہے
26:31انڈیا کے بارے میں بات جو آپ کو کرنی چاہیے
26:33جو آپ کے لوگوں کے خلاف
26:34اندر آ کر انڈیا آپریشن کر رہا
26:36اور ان کو مار رہا ہے
26:36اب تو دنیا کو
26:37انگریزی زبان میں تو آپ
26:39اس کے اوپر چون بھی نہیں کرتے
26:40بس اردو میں ہمیں
26:41فتنہ تل ہندوستان
26:42فتنہ تل ہندوستان بتاتے رہتے ہیں
26:44اب ذرا کوئٹا کی اگر بات کر لیں
26:45تو وہاں پر صورتحال جو ہے
26:47وہ بہت ہی زیادہ خراب ہے
26:48اب پتہ یہ چلا ہے
26:50کہ شہدہ کی تعداد
26:51سنتیس ہو گئی ہے
26:53اور
26:54زخمی تو اب پتہ نہیں
26:55کتنے لا تعداد ہیں
26:56اس میں اب ایک اور
26:57انفرمیشن بھی سامنے آئی ہے
26:58کہ بنیادی طور پر
27:00اس میں سیکیورٹی فیلئر تو ہے
27:02انٹیلیجنس فیلئر بھی ہے
27:04اور وہ اس لیے ہے
27:05کہ آپ کو یاد ہوگا
27:05کہ پہلے بھی
27:06جو جعفر ایکسپریس کی اوپر
27:08حملہ ہوا تھا
27:08کیونکہ اس میں
27:09بلوچستان سے جو
27:11ریٹائیڈ
27:12ریٹائیڈ کہہ دیا ماذرت
27:13جو سرونگ وہاں پر
27:14فوجی اہلکار ہوتے
27:15جب وہ چھٹی کے لیے
27:16گھر آتے واپس
27:17تو ان کو ٹارگٹ کر کے
27:18حملہ کیا جاتا ہے
27:19جعفر ایکسپریس میں بھی
27:21ایسا ہی ہوا تھا
27:21اس کے بعد سے
27:22اب میڈیا یہ کلیم کر رہا ہے
27:24کہ انہوں نے
27:24اپنا طریقہ یہ چینج کیا
27:26کہ اس کے بعد سے
27:27اب دو تین بوگیاں
27:28ایکسٹرا لگائی جاتی ہیں
27:30اور وہ
27:30ڈیفرنٹ جگہ سے
27:31لگائی جاتی ہیں جا کے
27:32جس میں پہلے سے
27:33فوجی اہلکار
27:34سوار ہوتے ہیں
27:35اور وہ بوگیاں
27:36ٹرین کے ساتھ
27:37اٹیچ کر دی جاتی ہیں
27:38دہشت گردوں کو
27:39اس سارے معاملے کا
27:40پتہ چل گیا
27:41اور انہوں نے
27:42سٹیشن پر پہنچنے سے
27:43پہلے ہی
27:43مطلب کہ ان بوگیوں
27:45کو اتارنے سے پہلے ہی
27:46حملہ کر دیا
27:47جس جگہ پر انہیں
27:48اتارا جاتا ہے
27:49ان بوگیوں کا
27:49یا جو بھی
27:50جو کنیکٹ کیا جاتا ہے
27:51وہاں پر انہوں نے
27:52اس پر حملہ کر دیا
27:53اور انہی بوگیوں
27:54کو ٹارگٹ کیا
27:55جن کو وہ کرنا
27:55چاہتے تھے
27:56اور چمن پھاٹک پر
27:57انہوں نے حملہ کر دیا
27:59اب سوال یہ ہے
27:59کہ اتنا بڑا
28:00سیکیورٹی فیلی ہے
28:01اس کا مطلب یہ ہے
28:03کہ جب ہم غلام
28:05مہیدین
28:05دیوان صاحب
28:06جو کشمیری
28:07میمبر ساز
28:08قانون ساز
28:09اسمبلی کے میمبر ہیں
28:10ان کے گھر پر
28:11جب ہم پھلانگ رہے تھے
28:12جب ہم تحریک انصاف
28:14کی اوپر
28:14زندگی اور دنیا
28:16اور پاکستان
28:16کی سرزمین
28:17تنگ کر رہے ہیں
28:18انہیں ایک دشمن
28:19ملک کے طور پر
28:20آپ ٹریٹ کر رہے ہیں
28:21تو اس وقت
28:22دہشتگرد
28:23اپنی کاروائیاں
28:24کر رہے تھے
28:24جب ہماری
28:25آئی ایس آئی
28:26ایم آئی
28:26ان ساری چیزوں میں
28:27مصروف تھی
28:27تو دہشتگرد جو ہیں
28:29وہ بی ایل اے کے لوگ
28:30یہ ساری کاروائیاں
28:31کر رہے تھے
28:31اب بی ایل اے کی
28:32خاتون کمانڈر
28:33شہناز بلوج کی
28:35مبینہ ویڈیو
28:36سوشل میڈیا پر
28:37جاری کی گئی ہے
28:37اور بی ایل اے نے
28:39اس کی ذمہ داری
28:39بھی لے لی ہے
28:40کہ یہ حملہ
28:40ہم نے کیا ہے
28:41اور وہ یہ کہہ رہے ہیں
28:42کہ انہوں نے
28:42اپنے آپ کے ساتھ
28:43بم باندھ کر
28:44انہوں نے یہ حملہ
28:45کیا ہے جو شہناز
28:46صاحبہ ہیں
28:46ان کے بارے میں
28:47اب یہ کلیم کیے جا رہے ہیں
28:48سوشل میڈیا کی اوپر
28:49کہ یہ حملہ
28:50ان کی طرف سے ہوا ہے
28:51دوسری طرف
28:52رانہ سناولہ
28:53جو ہیں
28:53وہ بجائے
28:54اس پر آج بات کرتے
28:56وہ کہتے ہیں
28:56کہ تحریک انصاف والے
28:58نہ سمجھ ہیں
28:58ان کو صورتحال
29:00کا ادراک ہی نہیں
29:00انہیں معلوم ہی نہیں
29:01کہ ان کی قربانی ہو چکی
29:03مطلب جرنلز نے
29:03ان کا پٹرا کر دیا ہے
29:05ان کا کام تمام کر دیا ہے
29:06وہ کہتے ہیں
29:07کہ اپنا سیاسی وجود
29:08برقرار نہیں رکھ سکیں گے
29:09ان کے ساتھ
29:09کوئی رائت نہیں کی جائے گی
29:11پی ٹی آئی
29:11اب سیاسی جماعت نہیں رہی
29:13ان کے معاملہ
29:14سیاسی نہیں ہیں
29:15اس کے باہر بیٹھے لوگ
29:16ریاست کے خلاف
29:17ہر قسم کی سازش میں ملوث ہیں
29:19عمران خان کی سیاست
29:20محاضرائی پر ہے
29:21عمران خان نے
29:22اپنے دو صوبوں میں
29:23حکومت توڑی اور
29:24الیکشن کا مہدہ
29:25قبول نہ کیا
29:26مطلب کہ
29:27رانہ سناولہ کو
29:28آج کا دن بھی
29:29بی ایل اے پہ
29:29بولنے کو نہیں ملا
29:31آج کے دن بھی
29:32ان کے خیال میں
29:32پاکستان کا
29:33دشمن نمبر ون
29:35پاکستان تحریک انصاف
29:36عمران خان
29:36اور ان کے جو
29:37ملک سے باہر بیٹھے
29:38لوگ ہیں
29:39وہ ہیں
29:39جو ایفرٹ کر رہے ہیں
29:41پاکستان میں
29:41رول آف لاو
29:42ڈیموکریسی
29:43اور انسانی حقوق کی
29:44تو بجائے اس کے
29:45کہ آج وہ
29:46بی ایل اے پہ بات کرتے
29:47ایک بار پھر
29:48تحریک انصاف پر بات کیے
29:49مجھے یہاں سے اجازت دیجئے
29:50اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
29:51پاکستان زندہ بات
Comments

Recommended