00:00If you go, those will be someone who will be a job.
00:04One will be someone who will be摘 through the morning to rush.
00:06And two will be one who will be a person who will be a person who will be a person.
00:10Mobile game and the mind of getting them through the range.
00:14The truth is that there will be another person who will be a friend.
00:18Why?
00:19Because the body will be very easy.
00:22The body will be very dangerous.
00:26My husband will be very young.
00:28제ewon سے ہوئی اچھا گھر اچھی شکل اچھے کپڑے جیب میں مہنگا فون
00:36مدر آنکھوں میں عجیب سوشی تستی میں انید
00:40وہ بولا سر گل میں نہیں رکھتا کہیں گے میں نے پوچھا جن میں کرتے
00:47کیا ہوگا وہ خنس پڑا دو اور بعض اوقات انسان کی ہنсی اس کے
00:54जखन की सबसे खतरनाथ आवाज होगी है
00:56वो बोला बस
00:58वक्त गुजर जाता है
01:01याद रखे
01:02वक्त कभी नहीं गुजरता
01:05इंसान गुजर जाता है
01:07फिर इसने मुझे अपना मामूल बताया
01:10राद तीन बजे तक मोبाइल
01:13सुबह देर से आग खिलना
01:16پھر یوٹیوب
01:17پھر ریلز
01:19پھر دوسروں کی زندگیاں دیکھنا
01:22پھر اپنی قسمت کو کوسنا
01:24پھر انگزائیٹی
01:26پھر سٹرس
01:28پھر گلٹ
01:29میں خاموش ہو گیا
01:32کیونکہ مجھے احساس ہو گیا تھا
01:34کہ یہ لڑکا بے روزگار نہیں
01:36بے مقصد ہو گیا ہے
01:39اور انسان جب مقصد کھو دیتا ہے
01:42تو پھر وہ آہستہ آہستہ خود کو کھونے لگتا ہے
01:45ذرا غور کیجئے
01:47قدیم زمانے کا انسان زیادہ غریب تھا
01:50مگر کم پریشان تھا
01:52آج کا انسان زیادہ سہولتوں میں ہے
01:55مگر زیادہ بے سکون ہے
01:56آخر کیوں
01:58تین کیونکہ پہلے انسان تھکتا زیادہ تھا
02:02سوچتا کم تھا
02:04آج انسان چلتا کم ہے
02:07سوچتا زیادہ ہے
02:09اور خالی دماغ سوچتا نہیں
02:12خود کو کھاتا ہے
02:15آپ نے دیکھا ہوگا
02:16جو لوگ پورا دن فارغ ہوتے ہیں
02:19وہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر ٹوٹ جاتے ہیں
02:22کسی نے سین کر کے جواب نہ دیا
02:24موڈ خراب
02:25کسی دوست نے نئی گاڑی لے لی
02:29دل بچ گیا
02:31کسی انفلونسر کی ویڈیو دیکھی
02:33اپنی زندگی فضول لگنے لگی
02:36یہ سب کیوں ہوتا ہے
02:38کیونکہ موازنہ ہمیشہ خالی انسان کرتا ہے
02:43مصروف انسان کے پاس دوسروں کو دیکھنے کا وقت نہیں ہوتا
02:47ایک مزدور کو دیکھئے
02:49وہ شام کو پسینے میں بھیگا گھر لوٹتا ہے
02:53جسم ٹوٹ رہا ہوتا ہے
02:55مگر وہ اکثر اس نوجوان سے زیادہ پرسکون ہوتا ہے
02:59جو پورا دن ایسی والے کمرے میں بیٹھا رہا
03:02وجہ بہت سادہ ہے
03:05مزدور نے دن بھر اپنے وجود کو استعمال کیا ہوتا ہے
03:08اور جو چیز استعمال نہ ہو
03:11وہ زن کھانا شروع ہو جاتی ہے
03:15یہی قانون انسان پر بھی لاغو ہوتا ہے
03:18پھر ایک اور حقیقت سنیے
03:21انسان کو سب سے زیادہ سرس کام نہیں دیتا
03:24موسیقا
Comments