00:00شروع اللہ کے نام سے جو نہائیت مہربان بے حد رحم کرنے والا ہے
00:04بہت بابرکت ہے وہ ذات جس کے ہاتھ میں پوری بادشاہی ہے
00:08اور وہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھتا ہے
00:11اسی نے موت اور زندگی کو پیدا کیا
00:13تاکہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمل کے لحاظ سے بہتر ہے
00:17اور وہ زبردست بھی ہے اور بہت بخشنے والا بھی
00:21اسی نے ساتھ آسمان تہ بہ تہ پیدا کیے
00:23تم اللہ کی تخلیق میں کوئی نقص آبِ ترتیبی نہیں دیکھو گے
00:27پھر بار بار نگاہ اٹھا کر دیکھو کیا تمہیں کہیں کوئی شگاف آکمی نظر آتی ہے
Comments