Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

📺
TV
Transcript
00:00تشریف لاسی ہے ملکہ نور جہاں
00:04چس نے بلایا؟
00:05میں نے بلایا
00:06آپ مجھ سے بغیر سوچھے کسی کو نہیں بلائیں
00:09کیوں؟
00:11آئیے ملکہ علیہ
00:12تشریف آئیے
00:19آپ لوگو تشریف ہیں
00:23ملکہ علیہ آپ کے ساتھ جو بیٹھے ہوئے ہیں
00:25یہ ہمارے یہاں ایک بہت مشہور شاعر ہے
00:28آدھاو
00:28آدھاو
00:30ان کو تو آپ جانتی ہوں گی یہ ہیں بیجو
00:31نمستے ملکہ علیہ
00:33کون بیجو باورا؟
00:35کان کیسے ہے بیجو؟
00:37درد تو اب کچھ کم ہے
00:39کچھ گونج زیادہ ہے
00:41ہم نے تانسین کو بہت ڈانٹا تھا
00:43اور یہ ہیں آپ کو بلوانے والے روحانیمیا
00:47ایک بات بتائیں ملکہ علیہ
00:49آپ کو معلوم ہے کہ اس وقت آپ کہاں ہیں؟
00:52جی ہاں ہمیں معلوم ہیں
00:53ہم اس وقت پاکستان میں
00:55اور یہ مسلمانوں کا ملک ہے
00:57یقین جانئے ہمیں اس قدر خوشی ہو رہی ہے
01:00کہ ہم آپ کو بتلا نہیں سکتے
01:02ہم نے تو خود کئی بار
01:03پچاس ساٹھ بار
01:04یہ شاید پچپن بار جہانگیج سے کہا تھا
01:07کہ ہم کو مسلمانوں کو الگ کر دینا چاہیے
01:11آپ کف تک ہیں یہاں؟
01:13کچھ اندازہ نہیں
01:15مگر آپ کیوں پوچھ رہے ہیں؟
01:17جی ہوں پرسان آرٹس کانسل میں
01:20میری رونومائی ہے
01:23رونومائی سے مطلب ملکہ علیہ ان کا یہ تھا
01:26کہ ان کی کتاب کی رونومائی
01:29ہم کبھی مکس گیدرنگ میں نہیں جاتے
01:31مگر ہم نے تو سنا تھا
01:32کہ آپ کافی خودمختار تھیں
01:36مختار؟
01:37اس نام کے کوئی صاحب ہے یہاں؟
01:39کس نام ہے؟
01:41خودمختار
01:41آپ اپنی فلم کی بات تو نہیں کر رہی تھیں؟
01:44جی ہاں سنا ہے
01:46اس میں ہم ناچ بھی رہے ہیں اور گاہ بھی رہیں
01:49چلے خیر
01:50ہمارا رول تو ایک بہت اچھی اور خوبصورت اداکارہ کو دیا گیا ہے
01:54مگر جہانگیر اور علی قلی خان بہت ناراض ہیں
01:57اچھا ایک بات بتائیں
01:58ہم نے سنا تھا کہ آپ جہانگیر کو
02:01کبوتر کے پاؤں میں باندھ کر خط بھیجا کرتی تھیں
02:05یہ آپ سے کس نے کہہ دیا؟
02:06بخدا ہم نے تو صرف دو خط لے کر
02:08کبوتر کے ذریعے جہانگیر کو بھیجے تھے
02:11اور وہ بھی کبوتر نے ایک خط جا کر
02:13ذلہ سبحانی افر کو دے دیا تھا
02:15دوسرا خط وہ مان سنگھ کو دے آیا تھا
02:18مان سنگھ تو
02:19برسو یہی سمجھتے رہے کہ ہم نے انہیں خط لکھا دیا
02:23بس اس کے بعد ہم نے کبوتروں سے توبہ کر لی
02:26اچھا انار کلی کو تو آپ جانتی ہوں گی
02:29کون؟
02:30وہ جن کا ہمارے شوہر سے عشق چلا تھا
02:32یہ محترمہ کو کون نہیں جانتا
02:35پندرہ بیس لوگ اسو تھے محترمہ کے عشق چل رہے تھے
02:37اور ان کا آخری عشق لاہور کے ایک رائٹر سے چلا تھا
02:42سارا دن پاک جی ہاؤس میں بیٹھی رہتی تھی
02:44سنا بہت خطورت کی
02:46ضرور اپنے ڈراما انار کلی پڑھا ہوگا
02:49اسی میں تاریف ہے اس کمبخت کی شگل کی
02:51جی
02:53یقین جانی ہے اس سے کہیں خوبصورت تو اس کی والدہ تھی
02:56مگر ذلہ سبحانی نے پھر اسے انار کلی کا خطاب چون دیا
03:00ذلہ سبحانی کو تو کوئی اور کام ہی نہ تھا
03:02یا جنگ پر جاتے تھے یا بس خطابات دیتے رہتے تھے
03:06میری ایک کزن کو چمبیلی کا خطاب دیا تھا انہوں نے
03:09دھائی سو سال میں اس کا ایک رشتہ بھی نہیں آیا
03:14اندازہ لگالے جی شکل کا اور خطاب کا
03:20اب تشریف لاتے ہیں بہدر شاہ زفر اور مرزا غالب
03:28آپ نے میرا گناہ چھین لیا
03:30میرا عمل خراب ہو گیا میں جا رہا ہوں
03:33ٹھیک میں جا رہا ہوں
03:36اب آپ جانے اور ٹی وی والے ان لوگوں کے بھیجنے کا کیا کروگے
03:47آپ کہاں ٹھہرے ہوئی ہیں
03:50یہاں کوئی ٹبیکو والے ہیں ان کے یہاں ٹھہرے ہیں
03:54کیا کوئی مغل ہے
03:56مشہور تو یہیں کر رکھا ہے
04:07آہ مرزا کیسے ہو مرزا
04:14انگریزی سیکھ ہے
04:15جس کے بغیر گزارہ نہیں ہے کنگ
04:18تشریف رکھئے بادشاہ سلامت
04:20آپ تشریف رکھئے
04:22شکریہ
04:23آپ بھی تشریف رکھئے مرزا
04:25آپ لوگ نہیں بدل سکتے ہیں
04:29ابھی بھی بادشاہ سلامت کو پہلے بیٹھنے کو کہا آپ نہیں
04:34بادشاہ سلامت آپ کے ساتھ جو بیٹھی ہوئی ہیں
04:37یہ ہیں ملک اعلیہ نور جہاں
04:39اوہ نوری
04:42اور یہ ہیں بیجو
04:43نمستے مہراج
04:45بیجو کان کیسا ہے تمہارا
04:48آپ کو کس نے بتایا
04:49اور آپ ہیں ایک شائر
04:52آداب
04:55ہمارے دور سے پہلے کے لگ رہے ہیں
04:57نہیں آج کل ہمارے آم بہت مشہور ہیں
05:00اچھا ہم چلیں
05:01کیا بات ہوگی ملک اعلیہ
05:03ہمیں نہیں معلوم تھا کہ آپ نے
05:06زفر کو بھی انوائیٹ کر رکھا ہے
05:08کیوں کیا ہو گیا
05:09ہماری فیملی منز سے بات کرنا کوئی بھی پسند نہیں کرتا
05:13تھوڑی دیر کے لیے بلک اعلیہ تشریف اور رکھیں
05:15باہت سلامت آپ بھی پلیز باہت سلامت
05:18آپ بھی تشریف رکھیں بلک اعلیہ
05:21انوار میاں
05:23ہم نے مغلیہ سلطنت ختم جو کر دی
05:26ویسے بات تو یہی ہے
05:28ذرا غور کرو
05:29پاکستان بنانے میں سب سے زیادہ ہاتھ تمہارا ہے
05:33نہ مغل ہندوستان سے جاتے
05:35نہ مسلمانوں کو الگ ملک بنانا پڑتا
05:38میں بہت دکھی ہوں مرزا
05:40ایک طرف سلطنت کا دکھ
05:43اور دوسری طرف انگریزوں کا دکھ
05:46اور سب سے زیادہ یہاں کسی نے میری غزل گائی ہے
05:50اس گانے والے نے جتنا دکھ مجھے دیا ہے
05:53اتنا شاید انگریزوں نے بھی نہیں دیا
05:56انگر میاں
05:57ذرا بلائے تو اسے
05:59جی ضرور
06:01تم یہاں آپ شاعر ہیں
06:04آپ بھی تو سنائے کچھ شیئر ویر کہتے تھے
06:09سنگر مریان اچھا پہچانا
06:12ہماری باقی عمر بھی تم کو لگ جائے
06:16کس طرح کی شاعری کرتے ہو
06:17میں آزاد شاعری کرتا ہوں
06:21آزاد شاعری
06:24شاعری کھیلا ہوا اور کیا آزاد ہے
06:26تھوڑا
06:28اسے بات نہیں کر رہے
06:29اب انگریزوں کے جوک سنا رہے ہمیں
06:32نوٹی بوئی
06:33میاں کوئی دیوان بغیرہ چھپا
06:37جی پانچ
06:38چھتا انشاءاللہ جنوری کے پہلے ہفتے میں آ جائے گا
06:41میں بچے نہیں پوچھ رہا ہوں
06:45اب کہ تم نے ہم سے بات کی تو ہم چلے جائیں گے زفر
06:48ملکہ علیہ آپ ان کو ماف کر دیں
06:52انور میاں وہ غزل سنگر نہیں آئے ابھی تک
06:55پاکہ سلامت تھوڑی دیر اور تظار کریں آتی ہوں گے
06:59کنگ کو تو ایک غزل سنگر سے ملنا ہے
07:02مجھے یہاں کوئی سبحانی بایونوں سے ذرا اس سے تو ملواؤ
07:06سنا ہے جب ڈرامے میں اسے کوئی کردار نہیں ملتا تو خالے بن کر پڑھا
07:13انور صاحب اب آپ زفر کو منع کر لیجئے ورنہ اگر ہمارے موہ سے کوئی غلط حکم صادر ہو گیا
07:18تو انہیں اپنی جان کے لالے پڑ جائیں گے
07:20ملکہ علیہ آپ تشریف رکھیں ملکہ علیہ
07:23ملکہ علیہ میں
07:24زفر ہم تم سے دھائی سو سال بڑے ہیں
07:27اس وقت آپ لوگ عمر بڑا کی بات رہ لے دے آپ کو ہمیں غزل سنواتے ہیں
07:31جہاں کیا آپ
07:32جی غزل پیش خدمت ہے
07:35جی شاد
07:38نکتہ چین ہے غم دل
07:40نکتہ چین ہے
07:44نکتہ چین ہے غم دل
07:46اس کو سنائیں گے نہیں
07:50بات بن جائے تو کیا بات بنائیں گے نہیں
07:55سبحان اللہ
07:56غیر پھرتے ہیں لیے کچھ تیرے خط کے پردے
08:01کوئی پوچھے کہ یہ کیا ہے
08:03تو بتائیں گے نہیں
08:05یا ماف کرنا آپ نے تو میری غدل کی مٹھی پلک کر دی
08:09تو اس سے کیا ہوتا ہے
08:11خیر ایک بات اور کوچھ ہوں گا آپ کے
08:14جی ضرور
08:15انبرمیہ
08:15اس وقت پاکستان میں کتنے شاعر ہوں گے
08:18مرزا صاحب پاکستان میں شاعروں کی تعلیٰ بتانا تو میرے لیے اس طرح مشکل ہے
08:23البتہ کراچی میں کل تک باون ہزار شاعر تھے
08:26باون ہزار
08:28صرف کراچی میں
08:29ارے جی اس میں ہے
08:30ایسا تک کیا بات ہے
08:32میاہ
08:33اگر اتنے شاعر ہمارے زمانے میں دلی میں ہوتے
08:36تو ہم انگریزوں پر نہیں دوسنے دے
08:39تکیف لاتے ہیں
08:40شوقیہ فنکار
08:43بھائی انبرمیہ
08:44ہم اور مرزا
08:47ایک ٹی وی کے مشاعرے میں شریک ہونا چاہتے ہیں
08:49آپ
08:50ٹی وی میں جانتے ہیں کسی کو
08:53نہیں تو لیکن
08:55ٹی وی والے تو ہمیں ضرور جانتے ہوں گے
08:57کیوں مرزا
08:58ہم دونوں بہت اچھے شاعر ہیں
09:00اچھے شاعر ہیں
09:04پھر تو آپ دونوں ٹی وی کے مشاعرے میں شریک نہیں ہو سکتے ہیں
09:10شوقیہ فنکار
09:11بھائی وہ
09:12غزر سنگر نہیں آیا آپ ہی تک
09:14آرہ تم چھپکے بیٹھے رہو
09:15وہ تین دفعہ جہاں کر واپس جا چکا تمہارے در سے
09:18میں چھپکے بیٹھا با ہوں اور اتنی دیسے تو مجھے ڈانٹے جا رہی ہو
09:21زبان تو دیکھو آپ کے کئیشی کی طرح چل رہی ہے
09:23تم تو مغل ملکہ معلوم ہی نہیں ہو تو
09:25اما تم
09:26لاہر سے تو نہیں آگے گوڑی
09:28یہ تو مغلیا خاندان کے جھگڑے شروع ہو گئے
09:32سر بیجی بابرہ لگا دی
09:34اچھا نہیں
09:35لگا دی ہے
09:35مجھے آگیا دیجئے
09:39نمستہ
09:47ابھی ابھی آمد ہوئی ہے
09:48یہ کیا بہت ہے
09:50میرا گشکوٹ دیکھنے والی
09:53مجھ پہ مغلعی ایک نظر کر دے
09:58جوشِ وحشت سے چھولوں تیرے ہاتھ
10:02معاف گر مجھ کو یہ زفر کر دے
10:05بند کرو
10:07بند کرو یہ بگواس
10:09کوئی ہے
10:10نکل جا رہا ہے
10:12یہ
10:12نکل جا رہا ہے
10:14انمستہ
10:15میں جا رہا ہوں
10:16لیکن آپ کو سمجھ لوں گا
10:18ہم جا رہے
10:21شام کا کیا پروگرام ہے
10:23پہل پہل گالے بلائبری نہیں چاہیے
10:26کیوں
10:27وہاں بھی ایک زفر ہے
10:30گزل تو سنتی جاؤ
10:31ہم تم سے بات نہیں کر رہے ہیں زفر
10:33ملکہ علیہ تھوڑی دیر کے لیے
10:35ملکہ علیہ تھوڑی دیر اور تشریف رکھیں
10:37صرف پانچ منٹ ملکہ علیہ
Comments

Recommended