Skip to playerSkip to main content
#headlines #arynewsheadlines #irgc #straitofhormuz #gulfcountries #presidenttrump #usiranwar #pinky #anmol #sindhpolice #marcorubio #iranustalks #fieldmarshalasimmunir #usa #iran #ceasefire #pmshehbazsharif #china #eiduladha #eiduladha2026

Revolutionary Guards claim regarding the Strait of Hormuz| ARY News 11 PM Headlines | 22nd May 2026

CDF Munir heads to Iran as Islamabad pushes Tehran-Washington mediation: security sources

Pakistan 'primary' mediator in Iran negotiations: Marco Rubio

Karachi court sends Anmol Pinky to jail on judicial remand

Mohsin Naqvi, Abbas Araghchi discuss Mideast situation

Pakistan urges US to press India on Kashmir rights, political prisoners' release

Field Marshal Asim Munir leaves for Iran: security sources

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:03ڈیران امریکہ جنگ بندی میں بڑی پیش رہا
00:05ڈیرن مارشل سید آسیم منیر تہران پہنچ گئے
00:08ڈیرن مارشل کے تہران آمد کے لیے سالسی کی کوششوں کا حصہ ہے
00:12آئیس پی آر نے بتایا
00:14ڈیرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی نے پرتبا کے استقبال کیا
00:17ڈیرن مارشل آلہ ایرانی شخصیات سے ملاقات کریں گے
00:21ڈیرن مارشل سید آسیم منیر کی ایران کے سپریم لیڈر
00:30امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان مرکزی سالس ہے
00:33زبردست کام کر رہا ہے
00:35مذاکرات پر ہم فیر مارشل سید آسیم منیر سے مسلسل رابطے میں ہیں
00:38امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی سویڈن میں میڈیا سے گفتگو
00:42کہا امریکہ ایران کے ساتھ موہرہ چاہتا ہے
00:51ایران موہدے کے لیے بیتاب ہے
00:53مگر وہ جوہری ہتھیار نہیں رکھ سکتا ہے
00:55امریکی سادر ٹرم کا تقریب سے خطاب کہا ہم نے ایران کو تباہ کر دیا
00:59اور اب وہ معایدہ کرنا چاہتے ہیں
01:01ایران میں ہم وحی کر رہے ہیں جو ونسفلہ میں کیا
01:04اور وزیر آسم شہباز شریف اور فیل مارشل آسیم منیر
01:07خطے میں عام کے لیے محنت جاری رکھے ہوئے ہیں
01:09جنگ بندی ہونی شاہیے تاکہ عوام کی معاشی مشکلات کم ہوں
01:12شیمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا شارع بھٹو کی افتتاہی تقریب سے خطاب
01:16کہا جنگ میں کامیابی کے بعد پاکستان کے دفاعی آلات کے مانگ بڑھ رہی ہے
01:20چاہتا ہوں کراچی میں سیکیروٹی پروڈکشن زون قائم کیا جائے
01:25اور پاکستان کی سالسی میں جاری مذاکراتی عمل میں
01:28ایٹمی پروگرام پر بات نہیں ہوگی
01:30ایرانی وزارت خارجہ کے تجمع اسماعیل بخائی کہتے ہیں
01:33پلحال ہمارا فوکس جنگ کے خاتمے پر ہے
01:36مذاکرات میں امریکہ نے ایٹمی پروگرام پر بات کرنے کی کوشش کی
01:40تو انہیں ناکامی ہوگی
01:41آج قطر سے بھی ایک مذاکراتی وقت تہران پہنچا
01:44لیکن ہمارے مذاکرات کا اصل سالس پاکستان ہے
01:47وزیر داخلہ موسن نخوی ایران میں موجود
01:50ایرانی میڈیا کا کہنا ہے
01:51موسن نخوی نے عباس عراقی سے ملاقات میں
01:53جنگ کے خاتمے کے لئے
01:55مصفدوں پر تفصیلی گفتگو کی
01:57خطے میں عام کے طریقے کار اور نئی کوششوں پر تبادلے خیال
02:00موسن نخوی کی پانچ دن میں
02:01تہران میں عباس عراقی سے یہ تیسری ملاقات ہے
02:05وزیر داخلہ موسن نخوی کو
02:07سعودی حمن سب شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نے ٹیلیفون کیا
02:10پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان
02:12سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
02:14ایرانی مذاقراتی ٹیم کے سرکاری تجمعان
02:17اسماعیل بقائی کا کہنا ہے
02:18مذاقرات صرف جنگ کے خاتمے پر مرکوز ہیں
02:21اپنی تفصیلات مضال کا حکام
02:23اور مذاقراتی ٹیم کی جانب سے
02:25مناسب وقت پر سامنے لائے جائیں گی
02:31موسیقی
02:41سعودی عرب قطر اور یوئی کی
02:42اس سادر ٹرانس سے ایران جنگ دوبارہ
02:44ناتشیڈنے کی حفیظ
02:45لومبرگ نے دعویٰ کیا
02:46خلیجی ملکوں نے امریکہ کو ایران سے
02:48مذاقرات کا موقع دینے کی تشبیش دی
02:50عرب اتحادیوں نے امریکہ کو ایران پر
02:52فوجی کاروائی سے گریز کا مشورہ دیا
02:54لومبرگ کا کہنے خلیجی ممالک کو
02:56ایران کی ممکنہ جوابی کاروائیوں پر شدید تشبیش ہے
02:59ایران جنگ دوبارہ شروع ہوئی
03:01تو خطے میں موشی بہران کا خچہ بش جائے گا
03:03عرب قیادت کے مطابق
03:05ایران سے نئی کشیدی خلیجی معیشتوں کے لیے
03:07تباہ پن ہو سکتی ہے
03:22مذاقرات فیصلہ کن مرحلے پر ہیں
03:24امید کرتے ہیں ایران اس پر موقع زائر نہیں کرے گا
03:27متحرہ عرب امارات کے صدر کے سفارتی مشیر انور کرکاش کہتے ہیں
03:31آپ نے حرمز کھولنے پر موہرے کے امکانات ففٹی ففٹی ہیں
03:34آپ نے حرمز پر ایرانی کنٹول
03:36عالمی سطح پر سنگین نتائج پیدا کرے گا
03:39کہ یورپی ملک آپ نے حرمز کو نور کا مسئلہ نہ سمجھیں
03:42آپ نے حرمز یورپ کی طوانائی اور تجارتی سلامتی سے براہ راست جڑا ہے
03:52آپ نے حرمز سے چوبیس گھنٹے میں پینتیس جہاز گزر گئے
03:55پاسدارہ نے انقلاب نے دعویٰ کیا
03:57تمام جہازوں کی آمدورت اجازت اور سیکیورٹی کارڈینیشن سے ہوئی
04:01آپ نے حرمز میں تجارتی ٹرافک ایران کی نگرانی اور کنٹول میں جاری ہے
04:05بہری راستے سے گزرنے والے جہازوں کو سیکیورٹی پروٹوکول کے تحت کلیر کیا گیا
04:10خلیجی آبی راستوں میں سیکیورٹی اور کنٹول کے لیے نئی انتظامی حکمت عملی نافذ ہیں
04:19چیئرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے شہرہ بھٹو کا افتتاہ کر دیا
04:23بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعلیٰ سن مراد علی شاہ کے ساتھ شہرہ بھٹو پر افتتاہی سفر کیا
04:28بلاول بھٹو نے ڈم لوٹی ٹول پلازا پر ٹول ٹیکس ادا کیا
04:32افتتاہی تقریب سے خطاب نے وزیر اعلیٰ سن مراد علی شاہ نے کہا
04:36ایک سو اکیس ارب کے کراچی پیکج کا اعلام کیا گیا تھا
04:39شہرہ بھٹو اسی پیکج کا حصہ ہے
04:41شہرہ بھٹو سے کراچی ہی نہیں دوسرے شہروں کے لوگ بھی مستفید ہوں گے
04:45شہرہ بھٹو کراچی، ہیدرباد، قلد بلدستان سمیت سب کے لیے ہے
04:49میر کراچی موتزا وحاب کا کہنا تھا
04:52شہرہ بھٹو پان سال میں پچپن ارب کی لاغت سے مکمل ہوا
04:56تقریب سے خطاب نے ممتاز سنتکار عارف حبیب نے کہا
04:59ووٹ کسی کے کہنے سے نہیں کام سے ملے گا
05:02کام کریں گے تو قوم ٹینتالیس اور سنتالیس بھی آپ کے ہوں گے
05:15خاتون کو حراسہ، بلیک میل یا دھمکانے والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا
05:20کوئی بھی قانون سوالہ تر نہیں
05:21چاہے اس کا کوئی بھی عہدہ یا سیاسی بابستگی ہو
05:24سیاسی اثر و رسوک کا استعمال کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا
05:29ریاستی ادارے آئین کے مطابق آزادانہ اور غیر جانب درانہ کام کریں گے
05:33وزیر اعلیٰ پنجاب مریب نواز کہتی ہیں
05:35انون لیگ کی ایم پی اے اور ادھکارہ کا معاملہ ذاتی ہے
05:38معاملے کو مکمل طور پر میرٹ اور قانون کے مطابق حل کیا جائے گا
05:42خاتون کے ذاتی مواد کو پبلک کرنے کی دھمکی
05:45یا دباؤ ڈالنے کی کوشش پر سخت ایکشن ہوگا
05:47ملوث افراد کو سخت ترین وارننگ دی جاتی ہے
05:59ادھکارہ مومنہ اقبال سے آٹھ ماہ سے کوئی رابطہ نہیں
06:02مومنہ اقبال ویبن کارڈ کھل رہی ہیں
06:04لیگی ایم پی اے ساکیب چڈھر کہتے ہیں
06:06مومنہ اقبال کے موبائل میں اس کے منگیتر نے ویڈیو دیکھ کر مجھے دھمکیاں دی
06:10دھمکیوں کے خلاف تھانے میں درخواست دے چکا ہوں
06:13مومنہ اقبال کی والدہ نے کال کر کے کہاں
06:16اس کے منگیتر نے تیش میں آ کر کال کی
06:18ماف کر دو
06:25پولس کوکین ڈیلر انمول اور پنکی کا جسمانے ریمانٹ لینے میں ناکام
06:29عدالت نے سن پولس کی تفتیش کو ناکافی قرار دی دیا
06:32سنٹرل جیل میں قائم عدالت میں سمات کے دوران سرکاری وکیل نے دلائل میں کہا
06:36ملزمہ ہائی پروفائل اور اس کی اپنی لیبارٹری ہے
06:39ملزمہ کے خلاف تھوش شواہر حاصل کیے گئے
06:42نیٹ وک توڑنے کے لیے ریمانٹ ضروری ہے
06:44وکیل سفائی نے کہا ملزمہ نا دن ریمانٹ میں رہی
06:47پولس سے پوچھیں کیا کیا
06:48عدالت نے ملزمہ کو تمام مقدمات میں
06:50ویمن جیل کی جیویشل کسٹیڈی میں دی دیا
06:52تحریری حکم نامن کہا
06:54مضبوط وجوہات کے بغیر ریمانٹ نہیں دیا جا سکتا
06:57پولس کی شعبہ تفتیش کوئی خاص پیشرفت ظاہر نہ کر سکی
07:00جسمانے ریمانٹ محس بے سود کا روائی ہوگی
07:03منشیات کیسیس میں
07:04خاتون کا پولس ریمانٹ
07:05قانونن ممنوع قرار
07:07انمول اور پنکی کے خلاف مختلف تھانوں میں
07:10قتل منشیات اور غیر قانونی اسلحے سمیت
07:12سولہ مقدمات درچ ہیں
07:29ایک پیشی ایک ریمانٹ اور پھر سیدھا جیل کوکینگ کوئنگ
07:33پنکی کیس میں پولس کی سنجیدہ تفریش یا جان چھوڑانے کی کوشش
07:36پولس کی کارکردگی پر سوالات اٹھنے لگے
07:39انمول اور پنکی کے خلاف تمام مقدمات ایک ساتھ پیش کر کے
07:42پولس نے ملزمہ کا خودی ریمانٹ ختم کرا لیا
07:45پولس چاہتی اطحان مقدمے میں
07:47الگ الگ ریمانٹ لے سکتی تھی
07:48پولس کی حکمت عملی نے پنکی کو بچانے کے راستے کھول دیئے
07:52کیا تمام ایف آئی آرز ایک ساتھ پیش کرنا
07:54ملزمہ کو ریلیف دینے کی کوشش تھی
07:56شکوک بڑھنے لگے
08:05سن پولس نے پنکی کے خلاف
08:07مانی لانڈرنگ اور سائبر کرائمز کی تحقیقات کے لیے
08:09ایف آئی اے سے مدد مانکنی ڈی آئی جی ساؤٹ نے خط لکھا کر
08:12ایف آئی اے افسران کی تائناتی کی درخواست کر دی
08:15لکھا تحقیقات میں پتا چلا ملزمہ کے ساتھی
08:18بینک اکاؤنٹس کے ذریعے رکھنی وصول اور منتقل کرتے تھے
08:20ملزمہ پر نوکٹ ایکس ٹرافیکنگ اور مالیاتی لین دین میں
08:23ملوث ہونے کا شباہ ہے
08:25لاہور میں پنکی نیٹ وک سے مبینہ طور پر منسلک دو منشیات
08:28فروش بہنوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل پھیج سیا گیا
08:31لاہور کی عدالت کا انمول اور پنکی کے سابق شوہر
08:34سابق ڈی ایس پی رانا محمد اکرم کے خلاف مقدمہ درش کرنے کا حکم
08:38یاسمین تبصن کی درخواست پر متعلقہ ایسے چکو کاروائی کی ہرایت
08:42سابق پولیس افسر پر گھر پر غیر قانونی شاپا مارنے
08:45اور زبردستی داخل ہونے کا الزام ہے
09:03ایم کیون پاکستان کے سینیٹر فیصل سبزواری کو دوبائی جانے سے روک دیا گیا
09:07فیصل سبزواری دوپہ دھائی بجے دوبائی جانے والی پرواز
09:10ایف زیڈ ڈابل تھری سکس کے لیے کر آسی ائرپورٹ پہنچے تھے
09:13ذرائع نے بتایا سینیٹر فیصل سبزواری کو چیک ان کاؤنٹر پر بوٹنگ کارٹ جاری نہیں کیا گیا
09:18ائرلائن عملے نے دساویز میں مسئلہ ویزا کلیرنس نہ ہونے
09:22یا ویزا میں مبینہ ادم مطابقہ پر روکا
09:25سینیٹر فیصل سبزواری کو سفر کیے بغیر ہی ائرپورٹ سے واپس جانا پڑا
09:29فیصل سبزواری شام پونے پانچ بجے کراسی ائرپورٹ سے واپس گھر روانا ہوئے
09:42قطر پاکستان کا دیرینہ دوست ہے جس نے ہر مشکل وقت میں ساتھ دیا
09:46بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدمات اٹھا رہی ہیں
09:50وزیراعظم کے قطر کی تعمیر گروپ کے بانی محمد حسین علالی کی قیادت میں وفد سے ملاقات میں گفتگو
09:57کہا ایسا ایف سی کے تحت سرمایہ کاری کی راہ میں حل رکاوٹیں دور کی
10:01پاکستان کے سیاحت ہوتلنگ ریل سٹیٹ اور تعمیراتی شعبے میں وسیع استعداد ہے
10:06محمد حسین کا پاکستان میں تعمیر گروپ کی جانب سے سرمایہ کاری میں مزید اضافے کا اظہار
10:25نائف وزیراعظم اساق دار کی زیر سدارت قومی اقتصادی کانسل کا اجلاس
10:29ایمل بن کی تفصیلی ڈیزائننگ اور ہویلیاں ڈرائی پورٹ منصوبے کی منصوری
10:33کچھی کنال اور خیب پختون خامیہ پاشی کی بہتری کے منصوبوں کی منصوری
10:37اساق دار کا کہنا تھا انفراسٹرکچر کی ضروریات پوری کرنا
10:41اولین ترجیح ہے عوامی خدمہ طویل المددتی موشی اس تحکام پر توجہ مرکوز رکھیں گے
10:58وزیراعظم خیب پختون خان سحیل آفیڈی کی گوورنف ایسل کریم کنڈی سے ملاقات
11:02گنڈم کی بندش سی اینٹی سٹیشنز کے مسائل پر مشترکہ جدوجہد سے متعلق تبادل خیال
11:08گوورنر وزیراعظم نے گنڈم کی بندش کو آئین کے منافع کرا دیا
11:11ملاقات میں صوبے کی حقوق کے لیے سیاسی جماعتوں کے اتحاد کو سراہا گیا
11:19اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشواہ پرنس رحیم آغا خان کی آمد پر
11:23گلگت ایرپورٹ پر شاندار استقبال
11:25نگنا وزیراعلا گلگت بلتستان اور دیگر آلہ سیول اور سری حکام نے خیر مقتم کیا
11:30تقریب میں امایدین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نمائے شخصیات
11:34نے شرکت کی پرنس رحیم آغا خان کی گلگت آمد پر اسماعیلی برادری میں جوش و خروش
11:40مختلف حکامات پر خیر مقتمی بینرس آویزہ
11:48شینجن میں ورلڈ ڈرون کانگریس دوہزہ چھبیس میں پاکستان کے لیے کنٹری آف آنر کا عزاز
11:54ایک سو بیس سے زائد ملکوں کی شرکت پاکستان توجہوں کا مرکز بن گیا
11:58وزیر مملکات اور شیمن پاکستان ورشل ایسٹس ریگولیٹری ایتھارٹی بلال بن ساکب نے خطاب کرتے ہوئے کہا
12:05کنٹری آف آنر کا عزاز پاکستان کی اُبھرتی ہوئی صلاحیتوں کا مظہر ہے
12:09ڈرون ڈیجیٹالائزیشن، بلوکچین امتظار، لوجسٹک اور سپلائی چین تبدیل کر رہا ہے
12:14بلوکچین کے استعمال سے ڈرون آپریشنز مزید محفوظ، شفاف اور موثر بن سکتے ہیں
12:27پیٹرولیم اصنوعات کی قیمتوں میں اضافتے کے خلاف جماعت اسلامی کا کراچی سمیت مختلف شہروں میں احتجاج
12:33حافظ نیم و رحمان کا کہنے حکومت کے لیوی ٹیکس کو عدالت میں چیلنج کر دیا ہے
12:37ہر موٹر سائیکل والا روزانہ 117 روپے لیوی ٹیکس ادا کر رہا ہے
12:41تنخواہ دار طبقہ، بھاری ٹیکسوں اور موشی بدحالی کے باعث پریشان ہے
12:45بے نظیر انکن سپورٹ پروگرام میں کرپشن کا بازار گرم ہے
12:58جی ایچ کو حملہ کیس کے سزائے آفتہ مجرم چودری آصف علی کا شہرٹی بورنڈ جالی نکل آیا ہے
13:04ان صدادے ریشدگردی عدالت نے فرورٹ کرنے والے زامن آغا امار الحق کے خلاف
13:08تھانہ سیبل لائم میں مقدمہ درش کرنے کا حکم دیا
13:11عدالت مجرم چودری آصف علی کو پہلے ہی اشتہاری قرار دے کر
13:14دس سال قید کی سزا سنا چکی ہے
13:22ڈی آئی جی ایزٹ کے حکم پر قرنگی انڈسٹریل ایڈیا تھانے کے آٹھ حق سران اور اہلکار موطل
13:27نوٹیفیکیشن جاری
13:30اہلکاروں پر بدنوانی اور اختیارات کی اقلط استعمال کے عظامات
13:33ایسے چو قرنگی انڈسٹریل ایڈیا
13:35ناصر محمود انسپیکٹر کاشک
13:37سب انسپیکٹر علیہ قتلی اور ٹی آئی بی انچارج اسٹری قرنگی
13:40دو ہیڈ کانسٹیبلز اور تین کانسٹیبلز شامل
13:43محکمانہ کاروائی کا آغاز کر دیا گیا
13:50اور مان سہرہ ناران رولو سر اور بابو سر ٹاپ پر برتباری سڑکے بند انتظامیہ کے مطابق
13:56بابو سر ٹاپ روڈ کھولنے میں مزید تین دن لگ سکتے ہیں
13:59سترال بونی روڈ گھنگر دروت کے مقام پر آبی ریلے کی وجہ سے بند ہے
14:03گاڑیوں کے طویل قطاریں خیبر پختونخواہ
14:06کلکت بلتستان آزاد کشمیر میں چھبیس سے کتیس مئی تک بارش اور جالباری متوقع
14:10شمالی علاقوں میں لیشیائی جھیلوں کے پھٹنے
14:13لانڈ فلائڈنگ اور ندی نالوں میں تقیانی کا خدشہ
14:16انڈی ایم اے نے الیرٹ چاری کر دیا
14:19اوری دے خوربا میں چند روز واقی مویشی منڈیوں میں جانوروں کی خریداری
14:23گہما گہمی بڑھنے لگی
14:24لہار میں پانڈا نامی خوبصورت بیل کے ساڑھے چار لاکھ اپے میں دیر ہو گئے
14:28کراچی فیصل آباد سمیت مختلف شہروں میں قربانی کے جانوروں کی خریداری
14:32بہت آجاری کسی کو خوبصورت بیل تو کسی کو بکرے اور دنبے کی تلاش
14:40آسٹریلیا کے خلاف وانڈے سیریز کے لیے پاکستان کے سولہ روپی سپورٹ کا اعلان
14:44بابر آزم کی واپسی نسین شاہ شاداف خان اور سفیان مکین بھی تین کا حصہ
14:48محمد رزوان ڈروپ محمد غازی غوری اور روحیر نظیر وکٹ کیپر بیٹرز کے تواپ پر شامل
14:53شاہین شافریدی تیم کی قیادت کریں گے
14:56سلمان علی آغا نائب کپتان مقرر
14:58عثمان خان بیماری وقر اور سائم انجری کے باعث سیریز کا حصہ نہیں
15:02تین وانڈے مارچز کی سیریز کا پہلا مقابلہ تیس مائے کو ہوگا
Comments

Recommended