- 8 hours ago
- #khutbaejumma
- #datadarbarlahore
- #aryqtv
Khutba e Jumma - Friday SerKhutba e Jumma - Friday Sermon
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xict4-IpN7LivO4Tu8Vff0XD
#khutbaejumma #datadarbarlahore #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ ttps://www.tiktok.com/ @ARYQtvofficialmon
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xict4-IpN7LivO4Tu8Vff0XD
#khutbaejumma #datadarbarlahore #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ ttps://www.tiktok.com/ @ARYQtvofficialmon
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:06الحمد لله الذي لا مانع لحكمه
00:16ولا ناقض لقضائه
00:27والصلاة والسلام على سيد أنبيائه
00:42وسناد أوليائه
00:45وعلى أحبابه المعارضين لأعدائه
00:59أما بعد فأعوذ بالله من الشيطان الرجيم
01:13بسم الله الرحمن الرحيم
01:24واتلوا عليهم نبأ ابني آدم بالحق
01:31إذ قربا قربانا فتقبل من أحدهما
01:43ولن يتقبل من الآخر
01:49قال الله تبارك وتعالى في شان هبيبه النبي الكريم
02:01إن الله وملائكته يسلون على النبي
02:11يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما
02:26تمام أحباب محبت کے ساتھ آقا کریم روف الرحيم
02:31صلى الله عليه وسلم کی بارگاہ میں حدیعے درود پیش
02:35الصلاة والسلام عليك يا رسول الله
02:44وعلى آلك وأسحابك يا حبيب الله
02:51الصلاة والسلام عليك يا رحمة للعالمين
03:00وعلى آلك وأسحابك يا سيد السقلين
03:10الصلاة والسلام عليك يا شفيع المزنبین
03:18وعلى آلك وأسحابك يا امام الأنبياء والمرسلين
03:33اللہ رب العزت جل وعلا
03:39عز اسمه آزم شانه وأتم برحانه
03:46كي حمد و سناء تاج دارد و جهان سیدِ کائنات نبی الانبیاء
03:56محمد مصطفى احمد مجتبا علیه التحیت والسناء
04:05کی بارگاہ بے قسپناہ میں درود و سلام کا نظرانہ پیش کرنے کے بعد
04:16حضراتِ زی وقار
04:21پاکستان کے قرب و جوار سے
04:24آپ دو مقاصد کی خاطر تشریف لائے
04:30ایک تو بارگاہ سیدی فیضِ عالم
04:35داتا گنج بخش
04:37علی حجویری رحمت اللہ تعالیٰ علیہ میں حاضری
04:41اور دوسرا جمعہ کی حوالے سے سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے
04:49الجمعہ عید للمسلمین
04:53جمعہ اہلِ ایمان کے لئے عید کا دن ہوتا ہے
04:58تو نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے لئے آپ تشریف لائے
05:03اسی طرح
05:04اے ایر وائے اور کیو ٹی وی پر
05:09پوری دنیا میں
05:10جہاں جہاں
05:12احباب مجھے دیکھ رہے ہیں
05:15سن رہے ہیں
05:17خواہ وہ میری امائیں بہنیں ہیں
05:19یا میرے احباب ہیں
05:22سب کو السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
05:29سیدی داتا گنبخش
05:32علی حجویری
05:37فیضِ عالم
05:40رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
05:43کہ اس ممبر پر آپ کی اجازت کے بغیر
05:49تو کسی کو یہ سعادت میسر نہیں آتی
05:53میں حضرتِ سیدی فیضِ عالم
05:59داتا گنبخش علی حجویری
06:01رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
06:03کی اجازت سے
06:06اپنی گفتگو کو آگے بڑھا تھا
06:11عبابِ گرامی قدر
06:13قرآنِ حکیم کی
06:14سورة المائدہ کی
06:17جو آیاءِ طیبہ میں نے
06:19تلاوت کی ہے
06:21کیونکہ
06:22ماہِ زلحج
06:24شروع ہو چکا ہے
06:26اور
06:27جو حجاجِ کرام
06:32حرمین طیبین کی حاضری کے لیے
06:35جا رہے ہیں
06:36وہ تو بڑی
06:37خوش قسمتی کی بات ہے ان کے لیے
06:39لیکن ہم یہاں جو موجود ہیں
06:42ہم بھی محروم نہیں ہیں
06:46یہ زلحج کا ایک ایک دن
06:50ہمارے لیے
06:51برکات اور رحمتیں لے کے آ رہا ہے
06:55اور پھر
06:57اس ماہِ مکرم کی
07:01دس تاریخ
07:05ہمارے لیے عید الدہا ہے
07:09حضور سید عالم نبی محتشم صلی اللہ علیہ وسلم
07:14جب ہجرت فرما کہ
07:16مکہ تل مکرمہ سے مدینہ تل مکرمہ
07:21یا مدینہ المنورہ تشریف لائے
07:25تو صحابہ
07:27کرام نے وہاں کے رہنے والے
07:30لوگوں کے
07:33طرز زندگی
07:35ان کی بودھو باش
07:36کو دیکھا
07:38تو محسوس کیا کہ وہ سال میں
07:41دو تہوار
07:43مناتے تھے
07:45تو آقا کریم
07:47صلی اللہ علیہ وسلم کی
07:49خدمت میں عرض کی
07:50یا رسول اللہ
07:51یہ
07:52اہل مدینہ
07:56اپنے ثقافتی
07:58دو تہوار مناتے ہیں
08:01تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
08:04کہ میرے صحابہ سنو
08:06تمہارے لیے
08:08ان دو تہواروں کے مقابلے میں
08:11اللہ تعالیٰ نے دو عیدیں رکھ دی
08:14ایک عید الفطر
08:17جو یکم شوال المکرم کو
08:20منائی جاتی ہے
08:21اور دوسری عید الدہا
08:24جو دس زلحج
08:26کو منائی جاتی ہے
08:28تو یہ انعام
08:30رب زلجلال ولی کرام کی طرف سے
08:33اہل ایمان پہ ہوا
08:36قرآن حکیم کی
08:38جو آیاء طیبہ
08:41میں نے تلاوت کی ہے
08:42اس میں تاریخ
08:44انسانی تاریخ
08:46کا تذکرہ ہے
08:50اور اس میں
08:51قربانی کا ذکر ہے
08:53اس عید کی اہم ترین عبادت
08:56قربانی ہے
08:57اور
08:59میں سب سے پہلے
09:01قربانی کی تاریخ کے حوالے سے
09:03بات کرنا چاہوں گا
09:04اللہ کریم جل وعالی قرآن حکیم
09:08میں ارشاد فرماتا ہے
09:11وَطْلُ عَلَيْهِمْ نَبَعَبْنَيْ عَادَمَا بِلْحَقْ
09:17اے محبوب مکرم
09:20صلی اللہ علیہ وسلم
09:22آپ ان لوگوں کو
09:26آدم علیہ السلام کے دو بیٹوں
09:30کا واقعہ بیان فرمائیے
09:32واقعہ کیا تھا
09:35اِذْ قَرَّبَا قُرْبَانًا
09:37جب دونوں نے اپنی قربانیاں پیش کی
09:41فَتُقُبِّلَ مِنْ اَحَادِهِمَا وَلَمْ يُتَقَبَّلْ مِنَ الْآخَرَ
09:46ایک کی قربانی قبول ہو گئی
09:48ایک کی قربانی مسترد ہو گئی
09:51یہاں ایک
09:54حکمت ہمیں یہ بھی ملتی ہے
09:56کہ قربانیاں قبول بھی ہوتی ہیں
09:59اور مسترد بھی ہو جاتی ہیں
10:02لہٰذا
10:02ہمیں قبولیت کے لیے
10:05اپنے دل کو تھامنا ہوگا
10:07دل کے اخلاص کو بنیاد بنانا ہوگا
10:13اگر اخلاص کے ساتھ قربانی کریں گے
10:16تو بھارکہ رب العزت میں مقبول ہو گئی
10:19اور اگر اخلاص دل سے نکل گیا
10:23تسنو بناوت ریاکاری آگئی
10:27تو پھر ریاکاری کی تو نماز بھی قبول نہیں ہوتی
10:34ریاکاری کا تو حج بھی قبول نہیں ہوتا
10:37ریاکاری کی شہادت بھی قبول نہیں ہے
10:41ریاکاری کرنے والے
10:43عالم دین کے علم
10:46کی جو روشنیاں بظاہر
10:50لوگوں تک پہنچ رہی ہیں
10:51اس عالم کو
10:54ریاکاری کی بنا پر کوئی فائدہ نہیں
10:57مشہور حدیث پاک ہے
10:58میں مختصراً ذکر کرتے ہوئے آگے بڑھوں گا
11:03آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
11:06روزِ حشر
11:07تین بندے
11:09اللہ کی بارگاہ میں پیش ہوں گے
11:12ایک عالم
11:15دوسرا شہید
11:17تیسرا
11:19سخی
11:22عالم اللہ کی بارگاہ میں جب پیش ہوگا
11:24خالقِ کائنات فرمائے گا
11:27میرے بندے
11:28تو نے کیا کیا
11:29تو وہ عرض کرے گا
11:31مالک و مولا
11:32تیرے دین کو پڑھا
11:36اور تیرے دین کی سر بلندی کے لیے
11:39ساری زندگی کوشہ رہا
11:41دین کو پھیلاتا رہا
11:43لوگوں کو پڑھاتا رہا
11:45لوگوں کی رہنمائی کرتا رہا
11:47اور میرا مقصد یہ تھا
11:49مالک و مولا
11:50تو راضی ہو جائے
11:52تو ربِ ذل جلال و علی کرام فرمائے گا
11:55میرے بندے
11:56تو جھوٹ کہتا ہے
11:57تو جھوٹ کہتا ہے
12:00تیرے
12:01دل میں یہ بات نہیں تھی
12:04جو تو کر رہا ہے
12:05یہ تمہارے دل میں یہ بات نہیں تھی
12:09تو نے تو علم اس لیے پڑھا تھا
12:12کہ لوگ تجھے علامہ کہیں
12:14لوگ تجھے مفسر کہیں
12:16لوگ تجھے مجتحد کہیں
12:19لوگ تجھے حکیم الامت کہیں
12:22جو تمہاری نیت تھی
12:25لوگوں نے تجھے علامہ بھی کہا
12:28مجتحد بھی کہا
12:29مبلغ بھی کہا
12:30مفسر بھی کہا
12:32محدث میں کہا
12:33فقیم میں کہہ دیا
12:34جو تمہاری نیت سی لوگوں نے
12:37تجھے کہہ دیا
12:38لہٰذا اب میرے پاس
12:40تیرے اس عمل کا کوئی عجر نہیں ہے
12:43حکم ہوگا
12:43اسے موں کے بل
12:45گسیٹتے ہوئے جہنم میں پھینگے
12:49پھر شہید کی باری آئے گی
12:53شہید ارض کرے گا
12:54مالک و مولا
12:55تیرے دین کی سربولندی کے لیے
12:58میں نے میدان جہاد میں قدم رکھا
13:02اسلام کی خاطر
13:04اسلام کی سربولندی کی خاطر
13:06اللہ کی رضا کے حصول کی خاطر
13:09میں لڑتا رہا
13:11حتیٰ کہ میں نے اپنی جان بھی دے دی
13:14مقصد میرا یہ تھا
13:16کہ میرا رب مجھ سے راضی ہو جائے
13:19اللہ کریم فرمائے گا
13:20میرے بندے تو جھوٹ کہتا ہے
13:23تُو نے اس لیے جہاد نہیں کیا تھا
13:26جو تُو کہہ رہا ہے
13:27تیرے دل میں یہ بات نہیں تھی
13:29بلکہ تُو نے جہاد اس لیے کیا تھا
13:33کہ لوگ تجھے مجاہد کہیں
13:35لوگ تجھے بہادر کہیں
13:37اور لوگوں نے تجھے مجاہد بھی کہا
13:40بہادر بھی کہا
13:42جو تیری نیت تھی تجھے وہ پھل مل گیا
13:45میرے پاس اس کا کوئی عجر نہیں ہے
13:48تیسرا شخص
13:50جو بارگاہ رب العزت میں حاضر ہوگا
13:54وہ ہوگا سخی
13:55تو اللہ کریم فرمائے گا
13:57میرے بندے تُو نے کیا کیا
13:59تو سخی عرض کرے گا
14:02مالک و مولا تیرے دیئے ہوئے
14:04مال سے
14:05میں لوگوں کی ضروریات
14:08کو پورا کرتا رہا
14:11ضرورت مند لوگوں کی
14:13حاجات پورا کرتا رہا
14:15میرا مقصد یہ تھا
14:18کہ میرا رب مجھ سے راضی ہو جائے
14:20خالقِ کائنات فرمائے گا
14:22میرے بندے تُو جھوٹ کہتا ہے
14:24تیرا مقصد یہ تھا
14:26کہ لوگ تجھے سخی داتا کہیں
14:28لوگ تجھے دریا دل کہیں
14:32اور
14:34بساوقات ہمارے جو محافل میں
14:36بساوقات انداز پیدا ہو جاتا ہے
14:38کہ مقررین یا نادخان حضرات
14:44تھوڑے سے پیسے ملنے پر کہہ دیتے ہیں
14:47کہ یہ جنتی ہے
14:50گمان حسنِ زن تو ہم رکھ سکتے ہیں
14:52ہر بندے کے بارے میں رکھنا چاہیے
14:54لیکن جنت کا سیٹیف کیٹ
14:56اتنا سانی سے نہیں ملتا
14:58تو جو تُو جہتا تھا
15:01لوگوں نے تجھے
15:02دریا دل بھی کہا
15:04سخی داتا بھی کہا
15:06لہٰذا وہ تو تجھے مل گیا
15:09جو تیری نیت میں تھا
15:11میرے پاس اس کا کوئی عجر نہیں
15:13یہ تین اہم ترین
15:15معاشرے کے انسان ہیں
15:18عالم
15:19اللہ کریم فرماتا ہے
15:22انما یخش اللہ
15:24من عبادہ العلماء
15:27اللہ سے
15:28میرے بندوں میں سے
15:30حقیقی انداز میں
15:31ڈرنے والے تو
15:32اہل علم ہیں
15:35اور پھر
15:36فرمایا
15:37يَرْفَئِ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ
15:40وَالَّذِينَ عُوْتُوا الْعِلْمَ دَرَاجَاتِ
15:43اللہ تعالیٰ نے
15:45اہلِ علم کے دراجات کو بلند فرما دیا
15:51اور حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
16:19فَضُّلُ الْعَالِمْ
16:22میں پانیوں میں بسنے والی مخلوقات بھی
16:25اہلِ علم کے لیے
16:27مغفرت کی دعا کرتے ہیں
16:30یہ بلند رتبہ
16:33اور جا جہنم میں رہا ہے
16:35بات
16:37آپ کو یہی سمجھانا ہے
16:38اسی طرح شہید
16:41جس کے بارے میں رب زلجلال والاکرام فرماتا ہے
16:44وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتَا
16:51جو اللہ کی راہ میں شہید کر دیے جائے نا
16:54انہیں مردہ گمان بھی مت کرو
16:56کہنا تو دور کی بات ہے
16:58خیال میں بھی یہ بات مت لاؤ کہ وہ مردہ ہیں
17:02بَلْ أَحْيَاُنْ عِنْدَ رَبِّهِمْ
17:07بلکہ وہ زندہ ہیں
17:09اپنے رب کے ہاں انہیں رزق دیا جاتا ہے
17:12شہید کا یہ بلند مقام
17:14فرمایا کہ شہید کے خون کا
17:17پہلا قطرہ زمین پر گرنے سے قبل
17:21اس کے سارے گناہ معاف ہو جاتی ہے
17:25یہ شہید جہنم میں جا رہا ہے
17:29تیسرا فرد
17:31سخی
17:33حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم
17:36نے فرمایا
17:37کہ سخی روزِ حشر
17:40نور کے ممبروں پر
17:43انبیاء کرام کے قریب ہوں گے
17:49اور یہ سخی جہنم میں جا رہا ہے
17:51اب آخری نتیجے پہ ہم پہنچ چکے ہیں
17:55کہ ہمارے آمال کی بنیاد
17:59ہماری نیتیں
18:02جیسی نیت ہوگی
18:05ویسا ہی اس کا عجر ملے گا
18:07اگر ہماری نیت میں کھوت ہے
18:11اخلاص نہیں ہے
18:12تو پھر عمل بڑے سے بڑا کیوں نہ ہو
18:16وہ اللہ کی بارگاہ میں مقبول نہیں ہوگا
18:20اور نہ ہوتا ہے
18:22اور اگر عمل چھوٹا ہو
18:25نیت میں اخلاص ہو
18:27تو وہ چھوٹا عمل بھی
18:29بندے کی نجات کا ذریعہ بن جاتا ہے
18:32آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ جو فرمایا
18:34انما الاعمال بن نیات
18:38کہ بے شک
18:39اعمال کا داروں مدار
18:42نیتوں پر ہے
18:44محدثینے کرام نے
18:45اس کو یوں بھی
18:48بیان فرمایا
18:49انما الاعمال معتبر بن نیات
18:53بے شک
18:55تمہارے اعمال
18:56اللہ کے ہاں معتبر
18:58تمہاری نیتوں کی بنیاد پر ہوں گے
19:01پھر فرمایا
19:03انما الاعمال مصاب بن نیات
19:06تمہارے اعمال کا ثواب
19:08اللہ کے ہاں
19:09تمہاری نیتوں کی بنیاد پر ملتا ہے
19:12تو میں عرض کر رہا تھا
19:14تاریخِ قربانی کا میں نے ذکر کر دیا
19:17کہ یہ انسانی تاریخ کے ساتھ ساتھ چل رہی
19:21سب سے پہلے انسان
19:24ہمارے جبدِ اعلیٰ سیدنا آدم
19:28علیہ نبینا علیہ الصلاة والسلام
19:30اور پھر
19:33انہی کے جسمِ اتھر کے ایک حصے پسلی سے
19:37ہماری جبدہِ اعلیٰ سیدہ حویٰ سلام اللہ علیہ تخلیق
19:42اور پھر ان سے ہم سارے انسان دنیا میں آئے
19:48قیامت تک آتے رہیں گے
19:51یہاں اس بات کی طرف بھی ہمیں توجہ کرنی ہے
19:54بساوقات ہم
19:55اپنی ذات برادری
19:57قبیلِ خاندان کی بنیاد پہ
20:00فخر غرور میں مبتلا ہو جاتے ہیں
20:04اللہ کریم جل اللہ وعلا نے
20:06تو ساری انسانیت کے جبدِ اعلیٰ جن کو بنائے
20:12وہ آدم علیہ السلام ہے
20:13گویا سارے انسان آدم حویٰ علیہ السلام کی اولاد سے ہیں
20:19تو یہ جو علیہ دا قبیلے ہیں
20:22اللہ کریم جل اللہ وعلا فرماتا ہے
20:24يَا أَيُّهَ النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَاكُم مِّن زَكَرِ وَأُنْسَ
20:30وَجَعَلْنَاكُم شُعُوبًا وَقَبَائِلًا لِتَعَارَفُ
20:35اسلام کا حکم یہ ہے
20:39کہ بے شک ہم نے
20:42اے لوگو تمہیں ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا
20:48پھر تمہارے کمبے اور قبیلے بنائے
20:52لِتَعَارَفُ
20:53تاکہ تم پہچان رکھ سکو
20:56یہ بندہ فلان قبیلے کا ہے
20:59یہ بندہ فلان قبیلے کا ہے
21:01یہ فلان بن فلان بن فلان ہے
21:04تو یہ تو پہچان کے علیے تھے
21:08کمبے اور قبیلے
21:09اور ہم نے اس کو فخر
21:11تکبر اور غرور کی بنیاد بنا لیا
21:14اسی تاثب سے روکنا
21:17اسلام کی اہم ترین تعلیمات میں سے ایک تعلیم ہے
21:22کہ ہمیں تاثب کی اینب کو اتارنا ہوگا
21:28ہمیں انسان کو من حیث الانسان
21:32اپنے برابر سمجھنا ہوگا
21:36ہاں فضیلت کا میں
21:37یار پھر کچھ اور ہے
21:39اللہ کریم جللہ وعالی فرماتا ہے
21:42اِنَّا أَكْرَامَكُمْ
21:46اِنَّا أَكْرَامَكُمْ
21:46اِنَّا أَكْرَامَكُمْ
21:49بے شک
21:50تم میں سے
21:51سب سے زیادہ
21:52موزز
21:54محترم
21:55شرف والا
21:57فضیلت والا
21:58درجے والا
21:59رفاحتوں والا
22:00بلندیوں والا
22:02وہ ہے جو تم میں سے
22:04زیادہ
22:04تقوے والا
22:06جو زیادہ
22:07متقی ہے
22:08زیادہ
22:09تقوے
22:10رکھنے والا ہے
22:11وہ تم میں
22:12زیادہ
22:12فضیلت والا ہے
22:13مجھے خطبہ
22:15حجت الودا
22:16کی طرف
22:16پلٹنے
22:17کا اشارہ
22:18مل رہا ہے
22:19آپ صلی اللہ علیہ وسلم
22:20نے
22:21حجت الودا
22:22کے موقع پر
22:23ارشاد فرمایا تھا
22:25اَيُّهَ النَّاس
22:27كُلُّكُمْ
22:28مِن بَنِي آدَم
22:29اے لوگو
22:31تم سارے کے سارے
22:32آدم علیہ السلام
22:33کی اولاد
22:35وَآدَمُ مِن تُرَاب
22:36اور آدم علیہ السلام
22:38کو اللہ تعالی نے
22:39مٹی سے
22:40تخلیق فرمایا
22:42دنیا کی
22:43زمین کی
22:44جتنی بھی
22:45مٹی کی
22:46اقسام تھیں
22:47ان سب کو
22:48جمع کر کے
22:49آدم علیہ السلام
22:51کے
22:51کالب جسمانی
22:53کا گارہ
22:54تیار ہوا
22:54اور پھر کالب جسمانی
22:56بنا
22:58لا فضل لعربی
23:00علی العجمی
23:01ولا لعجمی
23:03علی العربی
23:04ولا لأحمر
23:05علی الاسود
23:06ولا لأسود
23:08علی الاحمر
23:09اللہ بالتقوی
23:11کسی عربی
23:13کو عجمی
23:14پر
23:14کسی عجمی
23:16کو عربی
23:16پر
23:17کسی کالے
23:18کو گورے
23:19پر
23:19کسی گورے
23:20کو کارے
23:21پر
23:21کوئی فوقیت
23:23حاصل نہیں ہے
23:24اللہ بالتقوی
23:25ہاں فضیلت
23:27کا میار
23:28تقوی ہے
23:29جو جتنا
23:31متقی ہوگا
23:32جتنا
23:33پرہیزگار
23:34ہوگا
23:34وہ اللہ کے ہاں
23:35اتنا ہی
23:36مقبول ہوگا
23:39تو میں
23:40ارز کر رہا تھا
23:41کہ
23:42قربانی کی
23:43تاریخ
23:44انسانی
23:45تاریخ
23:45کے ساتھ
23:46جڑی ہوئی ہے
23:48یعنی
23:49حضرت آدم
23:50علیہ السلام
23:51کے زمانے میں
23:52بھی قربانیاں
23:52ہوتی تھیں
23:53اسی لئے
23:54تو یہ ذکر
23:55ہوا نا
23:55جب دو بیٹوں
23:56کے درمیان
23:57جھگڑا ہوا
23:58اب اس تفصیل
23:59کی طرف
23:59جانا مقصود
24:00نہیں ہے
24:01تو
24:02آدم علیہ السلام
24:03نے فرمایا
24:04کہ
24:04تم میں سے
24:05ایک سچا ہے
24:06ایک جھوٹا ہے
24:07تو اس کا
24:08فیصلہ کرنے کے لئے
24:09تم قربانیاں
24:10اللہ کی بارگاہ
24:11میں پیش کرو
24:11جس کی قبول
24:13ہو جائے گی
24:14وہ
24:14اپنے موقف
24:16میں سچا ہوگا
24:17اور جس کی
24:18قبول نہیں ہوگی
24:19اس کا موقف
24:19غلط ہوگا
24:21قربانیاں
24:22پیش کی
24:22حضرت حابیل
24:24کی قربانی
24:25قبول ہو گئی
24:27اور قابیل
24:28کی مسترد
24:29ہو گئی
24:30پھر قابیل
24:31نے
24:32شیطان
24:33کے
24:33ہاتھوں میں
24:35کھیلتے ہوئے
24:36اپنے بھائی
24:37حابیل
24:38کو قتل کر
24:39ڈالا
24:39یہ انسانیت
24:42کا پہلا
24:42قتل تھا
24:43اسی موقع پہ
24:45اللہ کریم
24:46جلہ وعالی
24:46نے فرمایا
24:49من قتل
24:50نفسا
24:51بغیر نفس
24:52او فساد
24:53فی الارد
24:54فکعن
24:55ما قتل
24:56الناس جنیہ
24:57جس نے
24:59بلا وجہ
25:01کسی
25:02جان
25:03کو
25:03نقصان
25:05پہنچایا
25:06گویا
25:07وہ ایسے
25:08اس نے
25:08ساری
25:08انسانیت
25:09کو
25:09مار
25:09ڈالا
25:10ومن
25:11احیاء
25:12فکعن
25:13نما
25:13احی
25:14الناس
25:14جنیہ
25:15اور جس
25:15نے
25:16کسی
25:16ایک
25:16انسان
25:17کی
25:17جان
25:18بچائی
25:18گویا
25:19وہ ایسے
25:20ہے
25:20کہ اس نے
25:21ساری
25:21انسانیت
25:22کو
25:22بچا لیا
25:23تو
25:24اب
25:24اگرانی
25:24قدر
25:25میں
25:26بات
25:26آپ
25:26کو
25:26یہ
25:26سمجھانا
25:27چاہ رہا ہوں
25:27کہ یہ
25:28قربانی
25:28آج کی
25:29بات
25:29نہیں
25:31یہ آج
25:32سے
25:32چار پانچ سو
25:33سال
25:34پہلے
25:34شروع نہیں
25:35ہوئی
25:35یہ
25:36رسول
25:37مکرم
25:37صلی اللہ
25:38علیہ وسلم
25:38کے
25:39زمانے
25:39سے
25:39شروع نہیں
25:40ہوئی
25:41یہ
25:41حضرت
25:42ابراہیم
25:42علیہ السلام
25:43کی
25:43اپنے
25:44بیٹے
25:45کو
25:45زبا کرنے
25:46سے
25:46شروع نہیں
25:47ہوئی
25:48قربانی
25:49تو
25:49آدم
25:49علیہ السلام
25:50کے
25:50زمانے
25:51سے
25:51چلی
25:52آ رہی
25:52ہے
25:52جتنی
25:53انسانی
25:54تاریخ
25:54قدیم
25:55ہے
25:55اتنی
25:56ہی
25:56قربانی
25:57کی
25:57تاریخ
25:57بھی
25:58قدیم
25:58ہے
25:58ایک
25:59اور
25:59بات
26:00عجب
26:01اتفاق
26:01کی
26:02اس میں
26:02پائی
26:02جاتی
26:02ہے
26:03کہ
26:04دنیا
26:04کی
26:04جتنے
26:04مذاہب
26:05ہیں
26:06ہر
26:07مذہب
26:07میں
26:07قربانی
26:08کا
26:08تصور
26:08موجود
26:09ہے
26:10الہامی
26:10مذاہب
26:11ہوں
26:11یا غیر
26:12الہامی
26:12مذاہب
26:12یہ
26:14الہدہ
26:14بات
26:15ہے
26:15کہ
26:16ان کا
26:17معبود
26:18سچا
26:19ہے
26:19یا
26:19جھوٹا
26:20ہے
26:20لیکن
26:21اپنے
26:22معبود
26:23کو
26:23رازی
26:23کرنے
26:23کے لئے
26:24قربانی
26:24کا
26:24تصور
26:25موجود
26:25ہے
26:27ہندو
26:28اپنے
26:29بتوں
26:29کی
26:29رضا
26:30کے لئے
26:31قربانی
26:31کرتے ہیں
26:32ہم
26:33مسلمان
26:33اپنے
26:34رب کی
26:34رضا
26:34کی
26:34حصول
26:35کے لئے
26:39یہودیت
26:40ہر
26:41مذہب
26:41میں
26:43ذرتشت
26:45جین
26:46مت
26:46بد
26:47مت
26:48دنیا
26:48کے
26:48ہر
26:49مذہب
26:50میں
26:50قربانی
26:51کا
26:51تصور
26:52موجود
26:52ہے
26:52گویا
26:53قربانی
26:54ہر
26:54مذہب
26:54میں
26:55پائی
26:55جاتی
26:55ہے
26:55یہ
26:56الہدہ
26:56بات
26:56ہے
26:56کہ
26:57کس کی
26:58قربانی
26:59صحیح
27:00ہے
27:00اور کس
27:00کی
27:01غلط
27:01ہے
27:01کس
27:02کی
27:02قبول
27:02ہوتی
27:02ہے
27:03اور
27:03کس
27:03کی
27:03نہیں
27:04ہوتی
27:04تو
27:06حباب
27:06گرامی
27:06قدر
27:07ایک
27:07تو
27:07قربانی
27:08انسانی
27:09تاریخ
27:10کے
27:10ساتھ
27:10ہے
27:10دوسرا
27:11تصور
27:12قربانی
27:13پوری
27:13انسانیت
27:14میں
27:14ہر
27:15مذہب
27:16میں
27:16موجود
27:16ہے
27:17اب
27:18آئیے
27:19قربانی
27:20کے
27:20حوالے
27:21سے
27:21حضور
27:23سید
27:23عالم
27:24نبی
27:25محتشم
27:26صلی اللہ
27:27تعالی
27:28علیہ و
27:28بارکہ
27:30وسلم
27:30کی
27:31بارگاہ
27:31میں
27:31راضی
27:32ایس
27:32حدیث
27:33پاک
27:33حضرت
27:33زید
27:34ابن
27:34ارقم
27:35رضی
27:36اللہ
27:36تعالی
27:37انہو
27:38آپ
27:39روایت
27:39کرتے ہیں
27:40کہ
27:41اصحاب
27:43رسول
27:43صلی اللہ
27:44علیہ
27:44وسلم
27:45نے
27:45رسول
27:47اللہ
27:47کی
27:47بارگاہ
27:48میں
27:48عرض
27:48کی
27:48وہ
27:49عرض
27:50کیا
27:50تھی
27:50ما
27:51حاضح
27:53ال
27:53اداحی
27:54یا
27:55رسول
27:56اللہ
27:56یا
27:57دوسری
27:57روایت
27:58میں
27:58یو آتا ہے
27:59یا
27:59رسول
28:00اللہ
28:00ما
28:00حاضح
28:01الادحی
28:02اے
28:03اللہ
28:03کے
28:03رسول
28:03یہ
28:04قربانیاں
28:04کیا
28:05ہیں
28:06تو
28:07رسول
28:07مکرم
28:08صلی اللہ
28:08علیہ وسلم
28:09نے
28:09فرمایا
28:09سنت
28:11ابی
28:11کم
28:12ابراہیم
28:14تمہارے
28:15جد
28:16اعلی
28:17ابراہیم
28:18علیہ السلام
28:19کی
28:19سنت
28:19ہے
28:20آپ
28:21کا
28:21طرز
28:21زندگی
28:22ہے
28:22آپ
28:23کا
28:23way
28:24of
28:24life
28:24ہے
28:24آپ
28:26کا
28:26اسوہ
28:26ہے
28:28پھر
28:29سوال
28:29کیا
28:30صحابہ
28:30اکرام
28:31نے
28:31فمالنا
28:32فیہا
28:33یا
28:34رسول
28:34اللہ
28:35اے
28:35اللہ
28:36کے
28:36رسول
28:36ان
28:38قربانیوں
28:39میں
28:40ہمارے
28:41لئے
28:41کیا
28:41ہے
28:41تو
28:43اب
28:43صلی اللہ
28:43علیہ وسلم
28:44نے
28:44فرمایا
28:44بِكُلِّ
28:46شَعْرَةٍ
28:47حَسَنَةٍ
28:49ہر
28:50بال
28:50کے
28:51بدلے
28:51میں
28:52تمہارے
28:53نام
28:53اعمال
28:54میں
28:54نیکی
28:55درج
28:55ہوتی
28:57پھر
28:58صحابہ
28:58اکرام
28:59نے
28:59اور
29:00سوال
29:01کیا
29:01فَسُوف
29:02یا
29:02رسول
29:02اللہ
29:03اے
29:04اللہ
29:04کے
29:04حبیب
29:05صلی اللہ
29:05علیہ وسلم
29:07بال
29:08تو
29:08موٹے
29:08ہوتے ہیں
29:09لیکن
29:10دنبا
29:11اور
29:11مینڈا
29:12یا
29:12چھترہ
29:13جس
29:13کو
29:13کہتے ہیں
29:15اس کی
29:15تو
29:16اون
29:16کے
29:16بال
29:17انتہائی
29:17بریک
29:18ہوتے ہیں
29:18تو
29:19کیا
29:20اون
29:20میں
29:21بھی
29:21ہمارے
29:22لیے
29:22ایک
29:23ایک
29:23اون
29:24کے
29:25رشے
29:25کے
29:25بدلے
29:26میں
29:26نیکی
29:27ہے
29:27تو
29:28آپ
29:28صلی اللہ
29:28علیہ وسلم
29:28نے
29:29فرمایا
29:29بِكُلِّ شَارَةٍ
29:31مِّنَ السُوف
29:35حَسَنَةً
29:36اون
29:37کے بھی
29:37ایک ایک
29:38رشے
29:39کے
29:39بدلے
29:39میں
29:39تمہارے
29:40لیے
29:40نیکی
29:42لکھی
29:42جاتی
29:42ہے
29:42احباب
29:44گرامی
29:44قدر
29:44یہاں
29:45دو
29:46طرح
29:46کے
29:46سوال
29:47ہے
29:48ایک
29:48سوال
29:49یہ ہے
29:49کہ
29:49قربانی
29:50کیا
29:50ہے
29:51قربانی
29:52کی
29:52حقیقت
29:53کیا
29:53ہے
29:53اور
29:55دوسرا
29:55سوال
29:56ہے
29:56کہ
29:56قربانی
29:57کرنے
29:57سے
29:57ملتا
29:58کیا
29:58ہے
29:59ٹھیک ہے
30:00پہلا
30:01سوال
30:02جو ہے
30:02اس پہ
30:03اگر آپ
30:04غور
30:04کریں
30:06صحابہ
30:06ارز
30:06کر رہے ہیں
30:07یا رسول
30:08اللہ
30:08صلی اللہ
30:08علیہ وسلم
30:09یہ
30:10قربانیا
30:10کیا
30:11ہیں
30:11ان کی
30:12حقیقت
30:13کیا
30:16خیان کرتے ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
30:18سنت ابیكم ابراہیم
30:20تمہارے جد
30:22اعلی حضرت
30:23ابراہیم
30:24علیہ نبی
30:24علیہ السلام
30:25کی سنت
30:27آپ کا طرز
30:28زندگی
30:29آپ کا
30:30way of life
30:30آپ کا
30:31حسن
30:32آپ کا
30:33عصوہ
30:34کامل
30:36یہاں
30:37علماء نے پھر
30:38بحث کی
30:40مفسرین
30:41کرام
30:42نے
30:42اور محدثین
30:43نے
30:43اور
30:44اہل علم
30:45نے
30:45یہاں
30:46بحث کی ہے
30:47کہ
30:47اس جواب سے
30:49آپ صلی اللہ علیہ وسلم
30:50قربانی کی
30:51حقیقت
30:52بیان کر رہے ہیں
30:53کہ قربانی
30:55تم
30:55کرتے ہو
30:56تو تمہیں
30:57اس
30:58عصوہ
30:58کامل
30:59کو
30:59اپنانا
31:00ہوگا
31:00جو حضرت
31:01ابراہیم
31:03علیہ
31:03نبی
31:03علیہ
31:04صلی اللہ
31:04علیہ وسلم
31:04کا تھا
31:05جو سیدنا
31:07ابراہیم
31:08خلین
31:09اللہ
31:09علیہ
31:09صلی اللہ
31:10علیہ وسلم
31:10کا
31:10طرز
31:11زندگی
31:12تھا
31:13اس
31:13کو
31:14اپنانا
31:14ہوگا
31:15تو
31:15آپ کا
31:16طرز
31:16زندگی
31:16کیا ہے
31:18بچپن
31:19میں
31:20والد
31:21گرامی
31:22تو
31:22دنیا
31:22سے
31:22حضرت
31:22تارخ
31:24رضی
31:25اللہ
31:25تعالی
31:26عنہ
31:26تشریف
31:27لے گئے
31:27چچا
31:28نے
31:29پالا
31:30لیکن
31:32چچا
31:34کیونکہ
31:34خود
31:35بت پرست
31:35تھا
31:36ابراہیم
31:37علیہ
31:37صلی اللہ
31:38علیہ
31:38تبلیغ
31:39کا آغاز
31:40اپنے
31:40گھر سے
31:41کیا
31:41یہ بھی
31:42مبلغین
31:43کے لئے
31:44ایک
31:45رہنمائی
31:46ہے
31:46کہ ہم
31:47لوگوں
31:48کو تو
31:48بتاتے
31:49پھرتے ہیں
31:50اپنے
31:51گھر کی
31:52خبر
31:52ہی نہیں
31:54تو
31:54حضرت
31:55ابراہیم
31:55علیہ السلام
31:56نے
31:56اپنے
31:56گھر سے
31:57آغاز
31:57کیا
31:58پھر
31:59کیا
31:59ہوا
31:59اس
32:01گھر
32:01سے
32:02آغاز
32:03کرنے
32:03پر
32:04چچا
32:05نے
32:05حکم
32:06دیا
32:06کہ
32:07ابراہیم
32:09تم
32:10میرے
32:10گھر سے
32:11نکل
32:11جاؤ
32:12میں
32:13تمہیں
32:13اپنے
32:13گھر میں
32:14نہیں
32:14رکھنا
32:15چاہتا
32:16تو
32:17یہ جو
32:17فرمائے
32:18سنت
32:19ابھی
32:20تمہارے
32:21جد
32:21سید
32:23ابراہیم
32:23علیہ السلام
32:24کا
32:25way
32:25of
32:26life
32:26سنت
32:27و
32:27طرز
32:28زندگی
32:28ہے
32:28قربانی
32:29تو
32:30اس سے
32:30یہ
32:31پیغام
32:31دیا
32:32گا
32:32رہا ہے
32:33کہ
32:34اے
32:34قربانی
32:35کرنے
32:35والو
32:36تمہیں
32:38سید
32:38ابراہیم
32:39علیہ السلام
32:40کے
32:41طرز
32:41زندگی
32:42سے
32:42رہنمائی
32:43لینا
32:43ہوگی
32:44حق
32:45کی
32:46خاطر
32:46گھر
32:48چھوڑنا
32:48پڑا
32:49تو
32:49چھوڑ
32:50دیا
32:50حق
32:51کی
32:52خاطر
32:53وطن
32:54چھوڑنا
32:55پڑا
32:55تو
32:56چھوڑ
32:56دیا
32:57حق
32:58کی
32:58خاطر
32:59آگ
33:00میں
33:00جانا
33:01پڑا
33:02تو
33:02اسے
33:03بھی
33:03قبول
33:03کر لیا
33:04حق
33:05کی
33:05خاطر
33:06اپنے
33:07شیر
33:07خار
33:08بچے
33:08اور
33:09بیوی
33:09کو
33:09وادی
33:11حیرزی
33:12ذرا
33:12میں
33:12چھوڑنے
33:14کا
33:14حکم
33:14ملا
33:14تو
33:15حکم
33:16رب
33:16کے
33:16سامنے
33:17سر
33:17تسلیم
33:18خم
33:18کر
33:19دیا
33:19پھر
33:20حق
33:20کی
33:21خاطر
33:21بیٹے
33:22کو
33:23اللہ
33:23کی
33:23رضا
33:24کے
33:24حصول
33:25کے
33:25لیے
33:26زبا
33:27کرنے
33:27کا
33:27حق
33:28ملا
33:28تو
33:29اس سے
33:29بھی
33:29دریغ
33:30نہیں
33:30کیا
33:30بیٹے
33:31کی
33:32آنکھوں
33:32پہ
33:32پٹی
33:33باندھ
33:33کر
33:34موں
33:35کے
33:35بل
33:35لٹھا
33:36دیا
33:36پیشانی
33:36کے
33:36بل
33:37چھوڑی
33:38چلا
33:38رہے ہیں
33:39اپنی آنکھیں
33:40بھی
33:40بند
33:40ہیں
33:41کہیں
33:41شفقت
33:42پدری
33:43میرے
33:43فرض کی
33:44ہدائیگی
33:45میں
33:45حیل
33:46نہ ہو
33:46جب
33:47چھوڑی
33:48چلی
33:49تو
33:50آنکھیں
33:51کھولی
33:51لیکن
33:53منظر
33:53بدلا
33:53ہوا تھا
33:54اللہ کریم
33:56جل وعلا
33:57فرماتا ہے
33:59فَلَمَّا
34:00أَسْلَمَا
34:02وَتَلَّهُ
34:03لِلْجَبِينَ
34:04وَنَا دَيْنَاهُ
34:05اَيَّا
34:06عِبْرَاهِيمِ
34:07قَدْ
34:08صَدَّتَ
34:08الرُّعِيَا
34:09اِنَّا
34:10قَذَالِكَ
34:11نَجْزِ
34:11الْمُحْسِنِينَ
34:12کہ جب
34:13دونوں
34:14باپ
34:14اور بیٹے
34:15نے
34:16اللہ کے
34:17حکم کے
34:18سامنے
34:18گردنے
34:19جھکا دیں
34:20تو
34:21اللہ کریم
34:21فرماتا ہے
34:22وَنَا دَيْنَاهُ
34:24ہم نے
34:26پکارا
34:29ابراہیم
34:30حیث السلام
34:31کو
34:31ہم نے
34:32پکارا
34:33یا ابراہیم
34:34اے پیارے
34:36خلیل
34:37قَدْ
34:37صَدَّتَ
34:38رُوْيَا
34:39بے شک
34:40آپ نے
34:40اپنے خواب
34:41کو سچ کر
34:41دکھایا ہے
34:42اب آنکھیں
34:44کھولیے
34:44آنکھیں کھلی
34:46تو
34:47عجب منظر
34:48دیکھا
34:49چھوری کے
34:50نیچے
34:51جنتی
34:52دنبہ
34:52زبا ہوا
34:53پڑا ہے
34:53اور
34:54حضرت اسماعیل
34:55علیہ السلام
34:56سامنے
34:56کھڑے
34:57مسکرا رہے ہیں
34:58تو
34:58اللہ کریم
34:59نے فرمایا
34:59اِنَّا
35:00قَذَالِكَ
35:00نَجْزِ
35:01الْمُحْسِنِينَ
35:02ہم اپنے
35:03نیک بندوں
35:03کو
35:04ایسے ہی
35:05صلح دیتی ہیں
35:06ابراہیم
35:07علیہ السلام
35:07نے بیٹا
35:08زبا کر دیا
35:10انہوں نے
35:11آنکھیں
35:12تب کھولی ہیں
35:13جب چھوری
35:14چلی ہے
35:15یہ تو
35:16پھر
35:16اللہ کا
35:17کرم ہوا
35:17تو
35:18اللہ
35:19تبارک
35:19وطالعہ
35:20نے
35:20فرمایا
35:21کہ اے پیارے
35:22خلیل آپ نے
35:22اپنے خواب
35:23کو سچ کر
35:24دکھایا
35:24یہاں
35:24ایک اور
35:25بات قابل
35:25غور ہے
35:27نبی کا
35:28خواب
35:28جو ہے
35:29وہ آپ
35:30کے اور
35:31میرے خواب
35:31جیسا نہیں
35:32ہوتا
35:34نبی کا
35:35خواب
35:35وحی
35:36الہی ہوتا
35:38شیطان
35:38نے بھی
35:39راستہ
35:39رکھنے کی
35:39کوشش کی
35:41اور
35:41کہا
35:42کہ
35:42ابراہیم
35:43یہ کیا
35:44آپ
35:44کر رہے ہیں
35:44ماز خواب
35:45کی بنیاد
35:46پہ
35:46بیٹے
35:47کو
35:47زبا
35:47کر
35:47رہے ہیں
35:49تو
35:49آپ
35:49سمجھتے
35:50تھے
35:51کہ
35:51میرا
35:52خواب
35:52وحی
35:53الہی ہے
35:54اس لیے
35:55عمل
35:55کیا
35:55یہاں
35:56میں جو
35:57بات
35:57آپ
35:57کو
35:57بتانا
35:58چاہتا
35:58ہوں
35:58نا
35:59کہ
35:59آپ
35:59صلی اللہ
35:59صلی اللہ
36:00نے
36:00فرمایا
36:00سنت
36:01ابی
36:01کم
36:01ابراہیم
36:02یہ
36:03قربانی
36:04تمہارے
36:05جدہ
36:05اعلی
36:05ابراہیم
36:06علیہ السلام
36:06کا طرز
36:07زندگی ہے
36:08گویا
36:09تم
36:09بھی
36:10حق کی
36:11خاطر
36:12اگر
36:13تمہیں
36:14اپنی
36:15جان
36:16مال
36:17عزت
36:18عبرو
36:19وطن
36:20گھر
36:21اولاد
36:22سب کچھ
36:22قربان کرنا
36:23پڑ جائے
36:24تو ابراہیم
36:25علیہ السلام
36:25کے عصوہ
36:26کو دیکھنا
36:27ان کے طرز
36:28زندگی
36:29کو دیکھنا
36:29جن کی
36:31بارگاہ میں
36:31ہم بیٹھیں
36:32سیدی
36:33داتا
36:34گنج بخش
36:34علی
36:35حجویری
36:36رحمت اللہ
36:37تعالی
36:37آپ نے
36:39سیدنا
36:39ابراہیم
36:40علیہ
36:40نبینا
36:40علیہ السلام
36:42کے آگ
36:44میں
36:44پھینکے
36:45جانے
36:45کے
36:46حوالے سے
36:48روایت
36:48جو نکل
36:49کی ہے
36:49وہ کچھ
36:50اس طرح
36:51ہے
36:51کہ منجنیق
36:53میں
36:53حضرت
36:53ابراہیم
36:54علیہ السلام
36:54کو
36:55رکھ دیا
36:55گیا ہے
36:57اور منجنیق
36:58کو گھمایا
36:59جا رہا ہے
36:59یہ
37:01گویا آپ
37:02کہہ سکتے ہیں
37:02کہ موجودہ
37:03دور کی
37:04یہ
37:04توپ ہے
37:06توپ
37:07میلوں دور
37:08گولہ
37:08پھینکتی ہے
37:09اس زمانے میں
37:10منجنیق کے
37:11ذریعے سے
37:12بڑے بڑے
37:13بھاری پتھر
37:14کلہوں کی
37:15دیواریں
37:16توڑنے کے لئے
37:17پھینکے جاتے تھے
37:19تو منجنیق
37:20میں رکھا
37:21کیونکہ آگ
37:22اتنی زیادہ تھی
37:22کہ قریب
37:24جا کے
37:24تو کوئی پھینک
37:25نہیں سکتا تھا
37:26دور سے
37:27پھینکنا
37:27مقصود
37:28تھا
37:28تو منجنیق
37:29میں جب
37:30رکھا
37:30تو حضرت
37:31جبریلی امین
37:32حاضر ہوئے
37:33ارض کی
37:35اے اللہ کے
37:35خلیل
37:36کیا
37:37میری
37:38مدد کی
37:39کوئی
37:39ضرورت
37:40ہے
37:41تو حضرت
37:42سیدنا
37:43خلیل
37:43اللہ
37:43علیہ السلام
37:45نے فرمایا
37:46نہیں
37:47مجھے
37:47تمہاری
37:48مدد کی
37:48کوئی
37:48ضرورت
37:49نہیں
37:51اور کسی
37:52شاعر
37:53نے بڑی
37:53خوبصورت
37:54بات
37:54کہی
37:55جانتا
37:56ہے وہ
37:57میرا
37:57رب
37:58جلیل
37:59آگ میں
38:00پڑتا
38:01ہے اب
38:01اس کا
38:02خلیل
38:03لہذا
38:03میرا
38:04رب
38:04جانتا
38:04ہے
38:05میرا
38:06رب
38:06مجھے
38:06جس حال
38:07میں
38:07رکھے
38:08میں
38:08اسی حال
38:09میں
38:09راضی
38:11اگر
38:12میرا
38:12آگ میں
38:13جانا
38:13میرا
38:13رب
38:14کو
38:14راضی
38:14کرتا
38:15ہے
38:15تو میں
38:16اس کے
38:16لئے
38:16بھی
38:16تیار
38:17ہوں
38:17اگر
38:18میں
38:18بیٹے
38:19کی
38:19قربانی
38:20دوں
38:20میرا
38:20رب
38:20راضی
38:21ہو
38:21تو میں
38:22اس کے
38:22لئے
38:22بھی
38:22تیار
38:23ہوں
38:23اگر
38:24شیر
38:24خار
38:25بچے
38:25کو
38:26بواد
38:27غیر
38:27زی
38:28زرح
38:28اند
38:29بیت
38:30کل
38:30محرم
38:30قرآن
38:31حکیم
38:32میں
38:32رب
38:32زل
38:32جلال
38:32وال
38:33اکرام
38:33نے
38:33فرمایا
38:34کہ
38:34اس
38:34واتی
38:35میں
38:35حکم
38:36ملا
38:36جو
38:37غیر
38:38زی
38:38زرح
38:38جہاں
38:47حضرت
38:48ابراہیم
38:48علیہ السلام
38:49نے
38:49گردن
38:50جھکا دی
38:51اپنے
38:51رب
38:51کے
38:52حکم
38:52کے
38:52سامنے
38:52یہ جو
38:53فرمایا
38:54نا
38:54اب
38:54صلی اللہ
38:54سے
38:55پوچھا
38:56گیا
38:56تھا
38:56صحابہ
38:56نے
38:57سوال
38:57کی
38:57یہ
39:01قربانیاں
39:02کیا ہیں
39:02تو
39:03اب
39:03صلی اللہ
39:03نے
39:03جواب
39:04دیا
39:04سنت
39:05اب
39:06اب
39:06ابراہیم
39:07یہ
39:08تمہارے
39:08جد
39:09عالی
39:09ابراہیم
39:10کی
39:10زندگی
39:11ہے
39:11ان کا
39:12طرز
39:13زندگی
39:14ہے
39:14ان کا
39:15way of
39:16life
39:16ہے
39:16ان کا
39:17عصفہ
39:17کامل
39:18ہے
39:18ہمیں
39:19بتایا
39:19جا
39:20رہا ہے
39:20کہ
39:21قربانی
39:21کرنے
39:22والوں
39:22آج
39:23تم
39:24اپنے
39:24عزیز
39:25ترین
39:26مال
39:26کے
39:27گلے
39:28پہ
39:28رضا
39:29رب
39:29کی
39:29خاطر
39:30چھوڑی
39:31چلا رہے
39:31ہو
39:32کل
39:32اگر
39:33تمہیں
39:33اپنی
39:34گردن
39:34بھی
39:34کٹوانا
39:35پر جائے
39:35حق کی
39:36خاطر
39:36تو
39:36اس سے
39:37بھی
39:37دریغ
39:37نہ
39:37کرنا
39:37کیوں
39:38کہ
39:58احباب
39:58گرانی
39:59قدر
39:59آخری
40:00جملہ
40:01کہ
40:02قربانی
40:02ہمیں
40:03یہ
40:03سبق
40:03دے
40:04رہی
40:04ہے
40:04کہ
40:05ہم
40:06نے
40:06اخلاص
40:07کے
40:07ساتھ
40:08محض
40:09رضا
40:09رب
40:10کی
40:10خاطر
40:11قربانی
40:12کرنی
40:12ہے
40:12یہ نہیں
40:13کہ میں نے
40:13پانچ
40:14لاکھ
40:14کا جانور
40:15لیا
40:15لوگ
40:15کیا
40:15آجی صاحب
40:16نے کیا
40:17کمال
40:17کیا
40:17پانچ
40:18لاکھ
40:18کا
40:18بکرا
40:18لیا
40:19ہے
40:19اگر
40:20یہ
40:20نیت
40:20ہے
40:20تو
40:21پھر
40:21ختم
40:21ہو جائے
40:21سب
40:22کچھ
40:22میں نے
40:22ابتدا
40:23میں
40:23آپ
40:23کو
40:24شہید
40:24عالم
40:25اور
40:25سخی
40:26کے
40:27حوالے
40:27سے
40:27حدیث
40:28پاک
40:28سنائی
40:29ہے
40:29لہٰذا
40:30نیت
40:31میں
40:31اخلاص
40:32رکھتے
40:32ہوئے
40:32آپ
40:33قربانی
40:34کریں
40:34گے
40:34تو
40:35پھر
40:35یہ
40:38قربانیاں
40:41کل
40:42پھر
40:43سراغ
40:43پہ
40:43تمہارے
40:44لئے
40:44سواری
40:45کا
40:45کام
40:45دیں گے
40:46اللہ
40:47کریم
40:47جل
40:47وعلا
40:48ہمیں
40:49اسوہ
40:49حسنہ
40:50مصطفیٰ
40:50کریم
40:51اور
40:51اسوہ
40:52حسنہ
40:52سیدنا
40:53ابراہیم
40:54خلیل
40:54اللہ
40:54علیہ السلام
40:55کے
40:55مطابق
40:56اور
40:56سیدی
40:57داتا
40:57گنگ
40:57بخش
40:58علی
40:58حجویری
40:58رحمت
40:59اللہ
40:59تعالی
40:59کی
41:00تعلیمات
41:01کے
41:01مطابق
41:01زندگی
41:02بسر
41:02کرنے
41:02کی
41:02توفیق
41:03اتا
41:03فرمائے
41:04وما
41:04علی
41:04اللہ
41:05البلاغ
41:06المبی
41:26اللہ
41:27اکمن
41:28اللہ
41:29اکبر
41:30اللہ
41:31اکبر
41:33اللہ
41:36اکبر
41:37اشہد
41:38ان لا
41:39الہ
41:40اللہ
41:45اشہد
41:46ان لا
41:47الہ
41:49اللہ
41:52اشہد
41:54ان محمد
41:56رسول
41:57اللہ
42:01اشہد
42:02ان محمد
42:05رسول
42:06اللہ
42:10حیә ل Rivframe
42:18اشہد
42:19ان محمد
42:30ان محمد
42:33ساق
42:42Allah is the greatest, Allah is the greatest
42:51No, no, no, no, no
42:54Allah is the greatest, Allah is the greatest
43:26Allah is the greatest, Allah is the greatest
44:17Allah is the greatest, Allah is the greatest
44:50Allah is the greatest
44:53Allah is the greatest, Allah is the greatest
45:07Allah is the greatest, Allah is the greatest
45:38Allah is the greatest, Allah is the greatest
46:12Allah is the greatest, Allah is the greatest
46:38Allah is the greatest, Allah is the greatest
46:52Allah is the greatest, Allah is the greatest
46:53Allah is the greatest, Allah is the greatest
Comments