Skip to playerSkip to main content
#190millionpoundscase #IHC #goldprice #silverprices #anmolpinky #anmolpinkycaseupdates #pinkylifeindanger #pinkylifethreat #karachicrime #drugmafia #karachipolice #breakingnews #newsheadlines #arynews #zilhajjmoon #eiduladha #eiduladhainpakistan #eiduladha2026 #holidays

Anmol Pinky: 12 police officials regularly 'received bribe', reveals probe

Raja Pervaiz Ashraf responds to Anmol Pinky's allegations

'Audio call' of Khawarij commanders urging to spare PTI MPA surfaces

Pakistan, China 'set to ink' over $5 billion worth of agreements during PM Shehbaz’s visit

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DgDq10CxIDS19h93FdLBMXy

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:03ڈیران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی بحالی کمیشن وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اہم پیغام لے کر ایران پہنچ
00:09گئے
00:09محسن نقوی تین روزہ دورہ مکمل کر کے حال ہی میں وطن پہنچے تھے
00:20دنیا جنگل کے قانون کی طرف واپس جانے کے خطرے سے دو چار ہے جہاں طاقت پر ملک اپنے فیصلے
00:26مسلط کرتے ہیں
00:27مشرق وستہ میں مزید کشیدگی غیر دانش مندانہ ہوگی
00:30چینی صدر شی جنپنگ کی روسی ہم منصب سے ملاقات میں گفتگو کہا مذاکرات اہم اور لڑائی روکنا ضروری ہے
00:36روسی صدر پیوچن نے کہا روس اور چین کو مل کر منصفانہ اور معقول عالمی گورننس سسٹم کی تعمیر کے
00:42لیے کام کرنا چاہیے
00:43روس چین تعلقات عالمی استحکام برقرار رکھنے میں کردار ادا کر رہے ہیں
00:48چین اور روس نے بیجنگ میں جامع سٹریٹیجک روابط کے مشترکہ لامیے پر دستخط کر دیئے
00:53تقریب میں روس اور چین کے صدور بھی موجود تھے
01:06روس اور چین نے امریکہ کا گولڈن ڈوم منصوبہ عالمی سٹریٹیجک توازن کے لیے خطرہ کرا دے دیا
01:12چین اور روس کے صدور نے مشترکہ بیان میں کہا امریکہ نے جوہری ہتھیاروں کے تبازن کو خطرے میں ڈال
01:18دیا ہے
01:18امریکی دفاع نظام جارہانہ صلاحیت کو تقریب دیتا ہے
01:22جوہری ہتھیاروں کی نئی دوڑ کے خدشات میں اضافہ ہوگا
01:29پاکستان نے امریکہ اور ایران میں کشیدی کم کرنے کے لیے کردار ادا کیا
01:33ان کے لیے علاقائی ممالک کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں
01:36چین نے ہمیشہ پاکستان کی سلامتی اور خودمختاری کی حمایت کی ہے
01:42ہر خیال کہا پاک چین تعلقات باہمی احترام اور اعتماد پر مبنی ہے
01:47پاکستان ون چائنہ پالسی پر پوری طرح کاروبند ہے
01:50سی پیک فیس ٹو کا آغاز ہو چکا ہے
01:52نائی وزیراعظم نے چین کے وفق کو سینٹ میں خوش آمدید کہا
01:56وزیراعظم شہباز شریف چوبیس سے چھبیس مئی تک چین کا دورہ کریں گے
01:59وزیراعظم کے دورے کے دوران پانچ ارب ڈالرز کے معاہدوں کی تیاریاں شروع کر دی گئیں
02:03پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر ثقافتی تقریب
02:08وزیراعظم نے کہا پاک چین دوستی نسل در نسل منتقل ہوتی آئی ہے
02:12اس دوستی کو بہت محبت سے اور دل کی انتہائی قریب دیکھتے ہیں
02:27قومی اسملی کی قائمہ کمیٹی میں بھی راگ بیڈر انمول اور پنکی کی گونج
02:32ایڈیشنل آئی جی کراچی نے بریفنگ میں بتایا
02:34منشیات فروش پنکی 18 سال سے کام کر رہی تھی
02:37لاہور کراچی خیب پاکتن خواہ بلوچستان کے کچھ نام سامنے آئے ہیں
02:42لیکن ہم نے کسی کا نام نہیں دیا
02:44راجہ پرویز کا نام کسی بھی سطح پر سامنے نہیں آیا
02:47ڈیٹا کی بنیاد پر آگے بڑھ رہے ہیں
02:49کسی کی گردار کشی نہیں کریں گے
02:51آغا رفی نے پوچھا گرفتاری لاہور سے ہوئی تو کراچی سے کیوں ظاہر کی گئی
02:55اے آئی جی نے بتایا گرفتار لاہور نہیں کراچی سے ہوئی
02:59چیرمن کمیٹی کی آئی جی پنجاب و آسن کو انمول کیس میں شامل تمام احلکاروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت
03:05آئندہ اجلاس میں ڈی جی اے این ایف کو بھی پیش ہونے کی ہدایت
03:09کراچی پولیس چیف کو راجہ پرویز کے حوالے سے تحریری بیان کمیٹی میں جمع کروانے کی ہدایت
03:21ڈرگ ڈیلر انمول اور پنکی کے الزمات کا قومی اسمبلی میں تذکرہ
03:25سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا جرم ثابت ہونے تاک کسی کی کردار کشی نہیں ہونی چاہیے
03:30منشیات کی اس میں گرفتار خاتون پنکی نے میرا نام لیا لیکن اس کے وکیل نے خود وضاحت کر دی
03:36میرا دامن صاف ہے سابق وزیراعظم کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں بھی شرکت
03:40کہا معلوم ہوا ہے کوئی پولیس افسر ملزمہ کو مجھ پر الزام لگانے کے لیے پریشان کر رہا ہے
03:45کمیٹی میں اس لیے آیا ہوں تاکہ جان سکوں کون لوگ ملزمہ پر دباؤ ڈال رہے ہیں
03:50وزیر قانون آزم نظیر تارڑ کہتے ہیں مجرم اپنے کیس سے توجہ ہٹانے کے لیے اس طرح کے حرب استعمال
03:55کرتے ہیں
03:56سند پولیس سے کہوں گا ملزمہ کو خاموشی سے عدالت لائیں
03:59انہیں جو کہنا ہے عدالت میں کہیں
04:01بغیر تحقیق چیزیں باہر نہیں آنی چاہیے
04:03سپیکر قومی اسمبلی نے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کانون سازی کی اپیل کی
04:21انمول اور پنکی کے علاوہ کراچی میں ستہ منشیات فروش آن لائن منشیات فروش کر رہے ہیں
04:26قانون نافذ کرنے والے ادارے کی رپورٹ اے آو آئی نیوز پر
04:29منشیات فروش سکول کالج یونیورسٹیز میں آئیز کرسٹل اور ویٹ سپلائی کرتے ہیں
04:34رپورٹ کے مطابق درکشہ تھانی کی حدود میں انمول پنکی منشیات کا کاروبار کرتی ہے
04:39تھانہ صدر کی حدود میں سمیرہ ارس بیبی
04:42تھانہ سائٹ اے کی حدود میں دو خواتین
04:44لال جان اور محرن نسا ارس بیبر منشیات کا نیٹ پک چلا رہی ہیں
04:48ڈسٹرک ساؤس میں پینتالیس
04:50ڈسٹرک سٹی میں تین
04:52ڈسٹرک ملی دو
04:53ویسٹ پنجا پانچ
04:55ایسٹ اور کیماری میں چار چار
04:57ڈسٹرک سینٹرل میں سار دیلے آن لائن منشیات کو کاروبار کر رہے ہیں
05:11مرشیات فروشی کے گروہوں کی سرپرسی کا اعظام ثابت ہونے پر
05:14پانجاب پولیس کی سینئر افسر زفر گزدار کو جبری طور پر ریٹائر کر دیا کیا
05:17اسٹابلشمنٹ ڈویجن اسلام آباد نے روٹیفیکیشن جاری کیا
05:28بلوچستان کے علاقے نصیر آباد میں سی ٹی ڈی کی کاربائی پانچ دہشدگرد حلاق
05:32جل مقصی کے علاقے
05:33ہنگر میں دہشدگردوں کے چکانے تباہ بھاری تعداد میں اسلحہ اور دھماکہ قیز مواد برامر
05:44سینئر صوبائی وزیر شرجین میمن کی زیر سدارت سیند ماس ٹرانسٹ آتھارٹی بورڈ کا اشلاس
05:49کراچی کے لئے پچاس نئی ڈبل دیکھر بسیں خریدنے کا فیصلہ
05:52کراچی میں ای وی ٹیکسی سرویس جنل شروع کرنے کا فیصلہ
05:55بورڈ اشلاس میں خواتین کے لئے مزید پانچ سو پنک ای وی سکوٹیز خریدنے کا بھی فیصلہ
05:59شرجین میمن کا کہنا ہے بائیس ماہ کو ہیدر آباد میں خواتین میں پنک ای وی سکوٹیز تقسیم کی جائیں
06:04گی
06:04ای وی بسوں کے آئندہ مرحلے کا آغاز سکھر سے کیا جائے گا
06:16تفاق ہمارا حصہ نہیں دے رہا
06:17خیبر پختنقہ کے عوام کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے
06:21خیبر پختنقہ ملک کو گیس مادریات اور بجلی دے رہا ہے
06:24لیکن پنجاب ہماری گندم بند کر رہا ہے
06:27اس سے نفرتیں بڑھیں گی
06:29مزیرعالہ کے پی سوہی لافریدی کی پی ٹی آئی رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس
06:33کہا بانی پی ٹی آئی کی 85 فیصد آنکھ زائع ہو چکی ہے
06:36ان کا فوری علاج نہ گزیر ہے
06:38بانی پی ٹی آئی کی گرتی ہوئی صحت کے باعث شدید تشویش میں مقتلہ ہے
06:50چیئرمن پی ٹی آئی بیرستر گوھر کہتے ہیں
06:52عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے بقالت ناموں پر دسخت کرانے کا حکم دیا ہے
06:55بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مطالبہ کرتے رہیں گے
06:58سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے
07:00بانی پی ٹی آئی اور بشا بی بی کو عدلیہ سے درخواست کا حق ہے
07:04اڈیالا جیل حکام بقالت نامیں مہیا نہیں کر رہے
07:07اسد کیسے نے جمعے کو احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا
07:10بانی کی رہائی کے مواقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے
07:19ایران اب ڈیل کرنا چاہتا ہے جنگ جل قاتل کرنے والے ہیں
07:22امریکی صدر ڈانلڈ ٹرم کا واشنگچن میں تقریب سے خطاب
07:25کہا ایران کے حوالے سے مضبط پیش رفت ہوئی ہے
07:27ہم ایران کو جہوری ہتھیار حاصل کرنے سے روکیں گے
07:30اس سے پہلے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرم کا کہنا تھا
07:34امریکہ ایران پر حملہ کرنے سے ایک گھنٹہ دور تھا
07:37جہازوں کو لوڈ کر دیا تھا
07:39مجھے کال کر کے کہا گیا کچھ دن اور دے دیں
07:42کہا سعودی عرب قطر یوئی نے یقین دلایا ہے
07:44ایران سے مذاکرات پر اچھی خبر آئے گی
07:57امریکہ نے جاریت دوبارہ کی
07:59تو جنگ سے سیکھے سبق کی بنیاد پر مزید حیرت تنگیز رد عمل ہوگا
08:03ایرانی وزیر خاجہ آباس اراکشی کہتے ہیں
08:06امریکی کانگرس سے اعتراف کر لیا
08:08جنگ میں آربو ڈالر کے کئی درجن تیارے تباہ ہوئے
08:12ایرانی فوج پہلے قوت ہے
08:14جس نے امریکہ کا ایف تھرٹی فائف تیارہ بھی مار گرایا تھا
08:21چیئرمن پیپلز فارثی بلاول بٹو زرداری کی سابق گورنر
08:24مقدوم سید احمد محمود کی عادت کے لیے
08:26ان کی رہائشگاہ احمد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر
08:29رکنے قومی اسمبلی سید مرتضی محمود
08:31اور دیگر بھی بلاول بٹو کے ساتھ
08:40بنگلہ دیش نے ٹیس میں نئی تاریخ بنا دی
08:42ہوم گراؤن پر پہلی بار پاکستان کو وائٹ واش کر دیا
08:45دوسرا ٹیس اٹھ اٹھ اٹھ اٹھ اٹھ رنس میں
08:47میں مرزبان ٹیم نے اپنے نام کر لیا
08:49چار سو سنتیس رنس کے تاقب میں
08:51پاکستانی ٹیم تین سو اٹھاون پر ہمت ہار گئی
08:54پاکستانی بھلے بازوں نے سیٹھ ہو کر وکٹے گوائیں
08:58پانچوے روز رزوان اور ساجد نے چپون رنس کی شراکت بنائی
09:01رزوان چورانوے ساجد اٹھائیس ونس بنا کر آؤٹ ہوئی
09:04تیجل اسلام نے انکس میں چھے اور میچ میں نو کھلاریوں کو آؤٹ کیا
09:08شان وسوط کی کپتانی میں پاکستان کو
09:10مسلسل دوسری بار بنگلہ دیس سے وائٹ واش ہوا
09:13شان کی کپتانی میں پاکستان سولہ میں سے بارہ ٹیسٹ ہار گیا
09:24وزیرعالہ پنجاب مریم نواز کا دورہ اے آزبائیجان
09:26باقو میں آزبائیجان کے وزیر اقتصاد
09:29مائیکل جباروخ سے ملاقات
09:30تعاون کو منظم اقتصادی روابط پل خصوص تجارت
09:34سرمایہ کاری شہری ترقی تک وسط دینے پر اتفاق
09:37پاکستان اور آزبائیجان کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات کا عیادہ
09:41اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری کی سہولت کاری کے لیے
09:45مشترکہ ورکنگ گروپ کارنگ
09:46غیر سماجی سرگرمیوں میں ملوث اور اصر و رسوق والے پولس اہلکاروں کے خلاف ایکشن
09:51ڈی ای جی ساؤت نے ڈسٹرک ساؤت کے بیس اہلکاروں کو زون بدر کر دیا
09:54اہلکار نظم زبک کے خلاف برزیوں اور غیر پیشہ ورانہ طرز عمل میں بھی ملوث پائے گئے
09:59انکوائری میں بیس اہلکاروں کی نشاندہی کی گئی جو بار بار مخصوص تھانوں میں تائنات ہوئے
10:04اہلکار مختلف سفارشات اور اصر و رسوق استعمال کر کے دوبارہ ڈسٹرک ساؤت آ جاتے تھے
10:23وفاقی حکومت نے عید الازہ پر تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا
10:26وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد کابینہ ڈیویجن نے 26,27 اور 28 مئی کی چھٹی کا نوٹفیکیشن جاری
10:32کر دیا
10:36عیدے قربان کے لیے لگائے گئے مویشی منڈیوں میں لائے گئے بھاری بھرکم جانور خریداروں کی توجہ کا مرکز بن
10:42گئے
10:42ساہیوان نسل کے ببلو بیل نے چنیوٹ کی مویشی منڈی میں دھوم مچا دی
10:46پویجہ کی مویشی منڈی میں آنے والی خریدار جانوروں کی قیمتیں سن کر حیران
10:51دادو کی مویشی منڈی میں خریداروں کو تگڑے اور خوبصورت جانور کی تلاش
10:55دیرہ اسمایل خان کی مویشی منڈی میں بھی بھاو تاؤ جاری
11:07سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی فی تولہ سونا چھ ہزار آٹھ سو روپے سستہ ہو کر
11:12چار لاکھ ستر ہزار تین سو باسٹھ روپے کا ہو گیا
11:14بین الاقوامی مارکیٹ میں فی آنسونا آٹھ سٹھ ڈالرز کمی کے ساتھ چار ہزار چار سو اسٹی ڈالرز کا ہو
11:20گیا
11:20فی تولہ چاندی ایک سو پچیس روپے کمی سے سات ہزار نو سو چوہتر روپے میں فروغ ہو رہی ہے
Comments

Recommended