Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago
K.G.N Welfare Trust Ijtemai Qurbani 2026 | Booking Open | Cow & Goat Qurbani Details | ARY Qtv

K.G.N Welfare Trust ki taraf se Ijtemai Qurbani 2026 ki booking ka aaghaz ho chuka hai. Is program mein aap asani se apni Qurbani Book kar sakte hain aur mustahiq logon tak gosht pohanchane ka Zariya ban sakte hain.

💰 Rates:
• Cow (Share): Rs. 20,000
• Goat: Rs. 36,000

🏦 Bank Details:
United Bank Limited (UBL)
Account Title: Khawaja Gharib Nawaz Welfare Trust
Branch: S.I.T.E Branch
Account No: 010-4843-0
IBAN: PK04UNIL0112007101048430

📞 Booking & Contact:
+92-333-1192023
+92-333-1192022
+92-21-32728765
Transcript
00:00ڈانی ہے یہ رب کے لیے
00:30نظرات کے لیے خوضہ قریب نواز
00:31ویل فیر ٹرسٹ یعنی کی جانب سے
00:34یہ
00:35براہراس نشریات کا آغاز ہو گیا
00:37اور ان براہراس نشریات
00:40کا مقصد اور مطلب
00:42جو ہے وہ یہ ہے کہ ہم
00:43آنے والی عید العظہ
00:46پر
00:48ہمیشہ کی طرح
00:49اس بار بھی اجتماع قربانیوں
00:52کا احتمام کر رہے ہیں
00:53جو کر چکے ہیں اور
00:55ان اجتماع قربانیوں کا
00:57احتمام
00:59جو کیا جا رہا ہے
01:03اس احتمام
01:04کا سب سے اہم ترین ستون
01:06عام موزز قواتی نظرات ہیں
01:08یعنی
01:09خوضہ قریب نواز ویل فیر ٹرسٹ کی جانب سے
01:12عید العظہ پر
01:14جو قربانیاں پیش کی جائیں گی
01:16ان قربانیوں کا
01:17مقصد اور مطلب صرف یہ ہے
01:20کہ ان قربانیوں سے
01:22حاصل ہونے والا جو گوشت ہے
01:23وہ غرباؤں کے
01:27ان آشیانوں
01:28تک پہت جائے
01:29کہ جن لوگوں کو
01:30اس گوشت کی
01:32اشعج ضرورت ہوتی ہے
01:34آپ
01:35اندازہ کیجئے موزز قواتی نظرات
01:37کہ سال کے گزرتے ہوئے
01:39بارہ مہینوں میں
01:40گیارہ مہینے ایسے ہیں
01:43گیارہ
01:43گیارہ مہینے ایسے ہیں
01:45کہ جس
01:48پیریڈ میں
01:49جس دورانیاں میں
01:52سیکھڑوں ہزاروں لاکھوں ایسے
01:54گھرانے ہیں
01:55جو سال کے گیارہ مہینے
01:57گوشت جیسی نعمت کو بھی
01:59استعمال نہیں کر سکتے
02:01کھانے ہی پاتے
02:02کیوں
02:03کیوں ان کے حالات ہی
02:04اس بات کی اجازت نہیں دیتے
02:06کہ وہ گوشت خرید کر
02:07اور
02:10کھا سکیں
02:12ان
02:12تمام معاملات
02:14کو مدد نظر رکھتے ہوئے
02:15اجتماعی قربانیوں کا
02:16سلسلہ پاکستان میں
02:17جاری رہتا ہے
02:18اور ہم بھی
02:19خواجہ غریب نواز
02:21بیل فی ٹرسٹ کی جانب سے
02:22اجتماعی قربانیوں کی
02:23اس
02:24ٹیلی تھون میں
02:25ان براہ راست نوشیات میں
02:27آپ تمام
02:28ماں و بہن و بزرگوں
02:31بیٹیوں دوستوں
02:32احباب سے
02:33ہماری گزاری جی ہوتی ہے
02:34کہ آپ بھی
02:36اگر چاہے اپنی قربانی
02:37آپ نے گھر پر کر بھی رہے ہیں
02:39لیکن
02:41آپ کو
02:42یہ ضرور کرنا چاہیے
02:43کہ
02:44اگر
02:45پروردگار عالم نے
02:46آپ کو
02:46صاحب حیثیت بنایا ہے
02:48اللہ نے
02:49آپ کو
02:51صاحب سرود
02:52بنایا ہے
02:52آپ
02:53اپنے یہاں
02:54دھوم دھام سے
02:55قربانی کرتے ہیں
02:56پروردگار
02:58آپ کے
02:59اس
03:01معاملے میں
03:02اور
03:02آپ کی مدد فرمائے
03:03رہنمائی فرمائے
03:04لیکن
03:05آپ
03:06اگر صاحب سرود
03:07ہیں
03:08اور اللہ نے
03:08رسک روزی میں
03:09فراوانی دی ہے
03:10تو آپ کو
03:13ان
03:14اجتماعی قربانیوں میں
03:15ضرور اپنی جانب سے
03:17جانور کو
03:18شابل کرنا چاہیے
03:19کیونکہ
03:20دیکھئے
03:20ہوتا یہ ہے
03:22کہ
03:23اجتماعی قربانیوں
03:24کا مقصد یہ ہے
03:25کہ
03:26ان قربانیوں سے
03:27جب گوشت حاصل ہوتا ہے
03:28وہ
03:29قربار و ساکین
03:30کے دروازوں تک
03:31ان کے گھروں تک
03:32پہنچائے جاتا ہے
03:33تاکہ
03:35وہ
03:35فراوانی سے
03:36اس گوشت کا
03:37استعمال بھی کریں
03:39اور اس گوشت کو
03:40پریزرف بھی کریں
03:41اپنے پاس
03:42محفوظ کر لیں
03:44لیکن
03:45اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے
03:46کہ جن کے پاس
03:47غربت کا یہ عالم
03:48ہوں
03:49ان کے ہاں
03:49نہ فریج ہے
03:50نہ ڈیپ فریزر ہے
03:52تو ناظرین
03:53اس
03:55اجتماعی قربانیوں کی
03:56بدولت
03:57وہ
04:00کئی کئی کلو گوشت
04:02اپنے گھروں میں
04:03مسالہ لگا کر
04:04سکھا لیتے ہیں
04:05جب وہ
04:06بالکل
04:06مکمل طور پر
04:07سوک جاتے ہیں
04:08تو وہ اس کو
04:08اپنے پاس
04:09رکھ لیتے ہیں
04:09جب دل
04:10چاہتا ہے
04:11تو اس گوشت
04:13کا استعمال
04:13کرتے ہیں
04:14اسے پانی میں
04:15بھیگو کر
04:16دو تین گھنٹے پانی میں
04:17بھیگو کر
04:18اس گوشت کو
04:18رکھ دیا جاتا ہے
04:19اور اس کے بعد
04:20اسے پکا کر
04:22وہ
04:23اس نمت سے
04:25فائدہ اٹھاتے ہیں
04:26آپ تمام
04:27دوستوں سے
04:28تمام
04:28ساتھیوں سے
04:29تمام ناظرین سے
04:30یہ کہنا ہے
04:31کہ آپ
04:32ان اجتبائی
04:34قربانیوں میں
04:34اپنی جانب سے
04:35یا تو حصہ
04:36خرید لیجئے
04:37یا خریدیے
04:38پوری گائے
04:39یا ایک بکرا
04:41پورا
04:41ایک پورا
04:43بکرا
04:43جس کی قیمت
04:44پاکستانی رقم میں
04:45بنتی ہے
04:46تقریباً
04:46چھتیس ہزار روپے
04:47پوری گائے
04:49جس کی قیمت
04:50بنتی ہے
04:50ایک لاکھ
04:55اس گائے کے
04:56جو سات حصے ہوتے ہیں
04:57ان سات حصوں میں
04:59ایک حصہ
05:00ایک حصہ
05:01جس کی قیمت
05:02بنتی ہے
05:02بیس ہزار روپے
05:05بیس ہزار روپے
05:06ایک
05:06ایک
05:07حصے کی قیمت
05:09پوری گائے کی قیمت
05:10ایک لاکھ چاریس ہزار روپے
05:11اور ایک بکرے کی قیمت
05:13چھتیس ہزار روپے ہے
05:15ناظرین مہترم
05:16آپ
05:17اس اجتبائی قربانیوں میں
05:19اپنے آپ کو شامل کر کے
05:22یقینی طور پر
05:24خدا بزرگ برطر کی
05:26وہ حمایت حاصل کر پاتے ہیں
05:29کہ جو
05:31ہماری اور آپ کی
05:32ہمیشہ سے سوچوں میں رہتا ہے
05:35کہ پروردگار
05:36ہمارے کسی عمل اور کردار
05:38کو قبول فرمالے
05:39اور ہماری دعا ہے
05:41کہ پروردگار عالم
05:42رب کعبہ
05:44ہماری
05:45ان کوششوں
05:46ان کامشوں کو
05:47قبول فرمالے
05:48تو زندگی
05:49باقو باہر ہو جاتی ہے
05:51ناظرین
05:52اس ٹیلی فون
05:55ہمارے ٹیلی فون نمبرز
05:56آپ کے سامنے کھلے ہوئے ہیں
05:58ٹیلی ویشن کے سکرین پر
05:59جو ٹیلی فون کے نمبرز آ رہے ہیں
06:01ان نمبروں پر
06:03آپ کہیں بھی کال کر سکتے ہیں
06:04آپ چاہیں
06:05تو بینک ڈیٹیل
06:07نوٹ فرمالے
06:08آپ چاہیں
06:09تو
06:10ڈائریکٹلی
06:10ہمارے کنٹرول
06:11کو کال کر کے
06:12آپ بتا سکتے ہیں
06:14کہ آپ
06:14اس مدد کی
06:16اپیل میں
06:18کیا مدد کرنا چاہتے ہیں
06:21ہماری اس ٹرانسویشن میں
06:23اس وقت جو موجود ہیں
06:24علامہ اتھرمیہ صاحب
06:26علامہ صاحب کی آمد
06:28ہمارے اس پروگرام کے لیے
06:30باعث افتقار ہے
06:32کہ علامہ صاحب
06:33صاحب علم ہے
06:35صاحب فقہ ہے
06:37صاحب شریعت ہے
06:38اور ہم ان سے
06:40یہ
06:40گزرتی ٹرانسویشن میں
06:42گفتگو کرتے چلے جائیں گے
06:44علامہ صاحب
06:45آپ کی آمد کا بہت شکریہ
06:47جزاک اللہ خیرہ
06:48کیسے ہیں آپ
06:49آپ کی طبیعہ ٹھیک ہے
06:50اللہ کا شکر
06:53اس کے ساتھ ساتھ
06:54محمد وقاس قادری
06:55ہمارے ساتھ موجود ہیں
06:57وقاس قادری
06:59ماشاءاللہ
07:00ماشاءاللہ
07:01بہت دلکش
07:02سنخواہ ہیں
07:03اور
07:06حمد النات
07:07ان کا
07:08وصف ہے
07:09اور یہ
07:10حمد النات میں
07:11بڑے
07:13کوشہ رہتے ہیں
07:16محمد وقاس
07:17قادری صاحب
07:18آپ کی بھی آمد کا
07:19بہت شکریہ
07:20جزاک اللہ
07:21سلامت رہیں
07:22آباد رہیں
07:23خوش رہیں
07:23خوش رہیں
07:24جزاک اللہ
07:25آپ ٹھیک ہیں بالکل
07:26الحمدللہ
07:28ناظرین محترم
07:29ہماری یہ
07:29ٹرانسویشن
07:30اپنے آغاز میں آگئی
07:31اور
07:31ایک بار پھر
07:32آپ سب کو
07:33میں یہ بتاتا چلوں
07:34کہ
07:35خوشہ قریب نواز
07:37ویل فیر ٹرسٹ کی
07:37اس ٹرانسویشن میں
07:39ہمارا اور آپ کا جو
07:41رابطہ ہے
07:42وہ جاری ہے
07:43آپ چاہیں
07:44اسٹوڈیوز کا نمبر پر
07:45کال کر سکتے ہیں
07:46آپ چاہیں
07:47ہمارے
07:48کنٹرول پر
07:50رابطہ قائم کر سکتے ہیں
07:51بس اتنی سی
07:53زہمت ہے ناظرین
07:55کہ
07:56آپ اگر
07:57یہ پوری گفتگو
07:59سننے کے بعد
07:59یہ سوچ رہے ہیں
08:01کہ یہ
08:02الجن کا کام
08:03ہو ہے
08:03کہ ہم کنٹرول پر
08:04فون کریں
08:05کنٹرول پتہ نہیں
08:06ہم سے کیا پوچھے
08:07ہم ان کو کیا جواب دیں
08:08وہ ہم سے کیا مائے
08:09میں کہتا ہوں
08:11چند لمحوں میں
08:12ایک ٹیلی فون
08:13کال کرنے کی دیر ہے
08:14چند لمحوں میں
08:16آپ اپنا مقصد پاچائیں گے
08:18اور
08:18آپ کی جانب سے
08:19قربانی کا جانور
08:21یا قربانی کا حصہ
08:22چند لمحوں کی
08:24گفتگو میں
08:24شامل ہو جائے گا
08:26بس
08:26ہماری ٹیلی فون
08:28کالز پر
08:29آپ
08:29فوری طور پر
08:31رابطہ قائم کر سکتے ہیں
08:32ہم
08:33آپ کے
08:34ٹیلی فون کال
08:35کے متاثر ہیں
08:37محمد وقاس
08:38قادری صاحب
08:39ہمارے حباظ موجود ہیں
08:40تو ناظرین محترم
08:41کیوں نہ
08:42ہم دباری تعالی سے
08:45اس
08:45سیشن کا
08:46آخاز کریں
08:47بسم اللہ
08:53صلی اللہ علیہ وسلم
09:01صلی اللہ علیہ وسلم
09:05یا رسول اللہ
09:14وَسَلَّ مَنَا مَنَا مَنَا
09:19قَلْ جَایا
09:27حَبِي بَلْ بَلْ بَلْ
09:50مَنَا مَنَا مَنَا مَنَا
10:05مَنَا مَنَا mereka
10:34To be continued...
11:04He is a child.
11:08He is a child.
11:13He is a child.
11:16He is a child.
11:24He is a child.
11:30He is a child.
11:35He is a child.
11:43He is a child.
11:47He is a child.
11:56He is a child.
11:59He is a child.
12:05He is a child.
12:11He is a child.
12:17He is a child.
12:30He is a child.
12:33He is a child.
12:39He is a child.
12:49He is a child.
12:53He is a child.
12:55No one is no one
13:01Your love is no one
13:06Your love is no one
13:12Your love is no one
13:18Your love is no one
13:24Your love is no one
13:50типа
14:06no
14:08yeah
14:08yeah
14:08yeah
14:27Subhanallah, Subhanallah, Subhanallah,
14:29Selamat Raiye, Khoj Raiya.
14:31Nاظرین, Mحترام,
14:32آپ ملاحظہ فرما رہے تھے
14:34محمد وقاص قادری کو
14:36حمد واری طلعہ پیش فرما رہے تھے
14:41خواجہ غریب نواز ویلفر ٹرسٹ کی جانب سے
14:43ہونے والی یہ ٹرانسمیشن جاری
14:44یہ براہ راست نشریات
14:46ہمارے اور آپ کے درمیان
14:48صرف اس بات کی دلیل ہے
14:51کہ ہم چاہتے ہیں کہ
14:53عید العزہ
14:55کے دن
14:56بس قریب سے قریب تر آتے چلے جا رہے ہیں
14:59اور ہماری کوشش یہ ہے
15:01کہ جلد از جلد اجتماعی
15:03قربانیوں میں آپ تمام دوستوں کی جانب سے
15:05زبیہوں کو شامل کیا جائے
15:07حصوں کو شامل کیا جائے
15:09تاکہ
15:10عید کے پہلے دوسرے اور تیسرے دن
15:12جب قربانیوں کا سلسلہ ہو
15:15تو ناظرین جو قربانی پیش کی جاتی ہے
15:18ٹیلیویجن کی سکرین پر
15:19باقیدہ ٹکر کی صورت میں
15:21آپ تمام دوستوں کے نام
15:23چلتے رہتے ہیں تمام دن
15:24عید کے پہلے دوسرے اور تیسرے دن
15:27اور ان
15:28باتوں کا مطلب صرف یہ ہوتا ہے
15:31تاکہ
15:33آپ کی
15:34کوششیں اور کاوشیں
15:36ہماری محنتیں
15:38خواجہ غریب نباز ویل فیر ٹرسٹ کی
15:40تمام در ترتیب
15:42عید العظاہ پر مکمل ہو پائے
15:45دوستو
15:46ہم عید قربان
15:49یعنی عید العظاہ کے دن
15:52یہ سب
15:53معاملات کرتے کیوں ہیں
15:55زندگی میں عید العظاہ
15:57کا مقصد کیا ہے
15:59اللہ ماسہ آپ سے گفتگو فرماتے ہیں
16:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
16:03کل ان کنتم دو حبون اللہ
16:06فتبعوڑی
16:08یحبیکم اللہ صدق اللہ العظیم
16:10علی بھئی سب سے پہلے
16:12کیجی این کو بھی مبارک بات ہو
16:14اور آپ کو بھی
16:16ماہِ ذلحجہ مبارک ہو
16:18تمام عالم اسلام کے
16:20تمام مسلمانوں کو
16:22ماہِ ذلحجہ
16:23بہت بہت مبارک ہو
16:24علی بھئی یقیناً
16:26ماہِ ذلحجہ
16:27قربانی کا مہینہ ہے
16:29اور ہمیں
16:31دین اسلام
16:32قربانی کا درست دیتا ہے
16:34اور اگر ہم دیکھیں
16:36تو حضرت آدم علیہ السلام سے
16:39قربانی کا سلسلہ شروع ہوا
16:41اور
16:42ابراہیم علیہ السلام کی وہ قربانی
16:44جسے اللہ کے رسول
16:46صلی اللہ علیہ وسلم
16:48نے جاری و ساری فرمایا
16:49اور تا قیامت تک وہ جاری و ساری ہے
16:52اور انشاءاللہ جاری و ساری رہے گا
16:55یاد رکھیے گا کہ قربانی قرب سے نکلا ہے
16:58اور تقرب
17:00اللہ کا قرب حاصل کرنے کے لیے
17:04کوشش کرنے کو قربانی کہا جاتا ہے
17:07ظاہر سی بات ہے
17:08اگر نماز پڑھتے ہیں تو نماز بھی درحقیقت
17:11تقرب
17:12اللہ کے لیے
17:13ایک عظیم
17:14رکن ہے
17:15اسی طرح زکاة ہے
17:16حج ہے
17:17اور اسی طرح
17:18مال
17:19اللہ کی راہ میں تقسیم کیا جاتا ہے
17:22جب ہم قربانی کرتے ہیں
17:24بظاہر تو ایسا محسوس ہوتا ہے
17:26کہ ہم ایک جان
17:28کو اللہ کی راہ میں قربان کر رہے ہیں
17:30لیکن اس کا عجر اور ثواب
17:33جو حدیث بارکہ میں ہیں
17:34نبی قریب رعو فرحیم صلی اللہ علیہ وسلم
17:38نے اشارت فرمایا
17:39کہ اس کے ہر بال کے عوض
17:42اگر
17:43بھئی ہم کاؤنٹ کرنا جائیں
17:45تو ایک جسم پہ کتنے بال ہوتے ہیں
17:48یہ ممکن نہیں ہے
17:48لیکن اللہ جانتا ہے
17:50کہ اس کے جسم پہ کتنے بال ہیں
17:51ہر بال کے عوض
17:54اللہ تعالیٰ اسے نیکی عطا فرما رہا ہوتا ہے
17:57اور پھر
17:58ہم یہاں پر گائیں زبا کر رہے ہیں
18:01یا بکرہ زبا کرتے ہیں
18:02یا اللہ کی راہ میں اوڑ
18:04نہر کیا جا رہا ہوتا ہے
18:06تو اس کا خون زمین پر آنے میں
18:09وقت لگتا نہیں ہے
18:10چند سیکنڈ لگتے ہیں
18:11اور خون زمین پر پہنچ جاتا ہے
18:14لیکن اللہ کی رحمت کیسی ہے
18:16کہ جب بندہ
18:18اللہ کی راہ میں قربانی کرتا گئے
18:21خون زمین پر بعد میں آتا ہے
18:24لیکن اللہ اس کے پہلی مغفرت فرما دیتا ہے
18:26اور پھر
18:28جو شخص قربانی کرتا ہے
18:30ظاہر سی بات ہے
18:31ہم جب قربانی کے لئے جاتے ہیں
18:33تو جانور بھی فربا لیتے ہیں
18:35طاقتور لیتے ہیں
18:37اور اس جانور کو
18:39اس لئے اللہ کی راہ میں قربان کرتے ہیں
18:41کہ کل بروز قیامت
18:43کیونکہ حدیث میں الفاظ موجود ہیں
18:45کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
18:48نے اشار فرمایا
18:49کہ جو بندہ قربانی کرتا ہے
18:51قیامت کے دن وہ قربانی
18:54کیا جانور اس کے لئے سواری بن جائے گا
18:56اور وہ سوار ہو کے
18:58جنت میں داخل ہوگا
18:59تو آپ اندازہ کیجئے
19:00یہ سارا عمل
19:02ظلائیت کے لئے ہو
19:03اور تقرب
19:04اللہ کے لئے ہو
19:06تو اللہ تبارک و تعالی کی بارگاہ میں
19:08مقبول ہو جاتا ہے
19:09یقیناً خود قرآن مجید فرقان حمید
19:11میں اللہ تبارک و تعالی نے اشار فرمائے
19:14نئی آنال اللہ
19:15اللہ کی بارگاہ میں
19:17گوش نہیں پہنچتا
19:19اللہ کی بارگاہ میں
19:20خون نہیں پہنچتا
19:21ہم قربانی کرتے ہیں
19:23خون زمین پی جاتی ہے
19:25ہم قربانی کرتے ہیں
19:27گوش ہم کھا جاتے ہیں
19:28لیکن اللہ کی بارگاہ میں
19:30اللہ بتقوی
19:31صرف تقوی پریزگاری
19:33اللہ کی بارگاہ میں پہنچتی ہے
19:35اور جو پریزگاری کے ساتھ
19:37اللہیت کے ساتھ
19:39تقرب اللہ کے لئے
19:40کوشہ ہوتا گئے
19:42تو وہ قربانی بھی
19:43اللہ کی بارگاہ میں
19:44مقبول ہو جاتی ہے
19:44واہ واہ واہ
19:45کیا اچھی بات ہے
19:46اب یہ مجھے بتائیے
19:47قربانی کے گوشت میں
19:50کتنے حصے ہوتے ہیں
19:52کہ جو
19:54اپنے لئے ہو
19:55دوسروں کے لئے ہو
19:56غریبوں کے لئے ہو
19:57کیا ہے صورتحان
19:59اس میں دو حدیث مبارکہ ملتی ہے
20:01پہلی ایک حدیث مبارکہ ہے
20:03جب پہلے سال قربانی ہوئی
20:04تو اللہ کے رسول نے فرمایا
20:05کہ آپ قربانی کرنے کے بعد
20:07سارا گوشت تقسیم کر دیا جائے
20:09تقسیم کر دیا
20:10سارا تو گوشت تقسیم کر دیا گیا
20:12اس کی ایک بڑی وجہ علماء لکھتے ہیں
20:14کہ وہ وجہ یہ تھی
20:15کیونکہ وہ پہلا سال تھا
20:16اور اگر لوگوں کو یہ ذہن دے دیا جاتا
20:18کہ قربانی کا گوشت رکھ لیا جائے
20:20اور لوگوں میں تقسیم نہ کیا جائے
20:22تو ان کے ذہن میں یہ بات آ جاتی
20:24پھر اس کے بعد
20:25جب دوسرے سال قربانی ہوئی
20:27تو صاحبہ پھر حضور کی بارگاہ میں آئے
20:29عرض کرنے کے
20:30یا رسول اللہ
20:30کیا قربانی کا سارا گوشت تقسیم کر دیا جائے
20:33تو پھر
20:33اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
20:35نے ہمیں ایک طریقہ بیان کر دیا
20:37وہ طریقہ کیا ہے
20:38اس کے تین حصے کر لیے جائیں
20:40ایک حصہ
20:41آپ اپنے لیے
20:43اور ایک حصہ
20:44غریب اور مسکین کے لیے
20:45اور ایک حصہ
20:47آپ اپنے رشتداروں کے لیے
20:48کیونکہ دیکھیں
20:49دین اسلام
20:49خیر اور بلاہی کی طرف
20:51ہمیں متوجہ کرتا ہے
20:53اور ہمارے ذہنوں میں
20:55خیر اور بلاہی کی کوشش کے لیے
20:57کوشہ رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے
20:59آپ دیکھیں
21:00کہ جب آپ گائیں زبا کرتے ہیں
21:02آپ اپنے رشتداروں کے ساتھ
21:03صلح رحمی کر رہے ہیں
21:04ان کے گھر کوش پچھا رہے ہیں
21:06اور مسکین
21:07غریب
21:08یا کوئی فقیر
21:09آپ کے گھر پر آ جائے
21:10آپ اس کے ساتھ بھی
21:11صلح رحمی بھی کر رہے ہیں
21:13اور اس کا تعاون بھی کر رہے ہیں
21:14اس کے ساتھ
21:15تو یہ
21:15اور فریضہ بھی ہے
21:16فریضہ بھی ہے
21:17جائر سی بات ہے آپ کے لیے
21:18اگر رکھنا چاہیں
21:20تو رکھ سکتے ہیں
21:21شہریعی طور پر
21:22کوئی کباحت نہیں ہے
21:23لیکن آپ دیکھیں
21:24کہ اگر آپ
21:24ایک ڈی فریزر میں
21:26اپنی پوری گائیں
21:26رکھ دیتے ہیں
21:27تو مجھے بتائیے
21:28پھر اس قربانی کا فائدہ کیا ہوا
21:30جی نہیں
21:30فائدہ
21:31اب فائدہ کی بات
21:32علاوہ
21:32اس میں ایک اور عجر مل جائے گا
21:34اگر آپ اس کو تصکیم کریں گے
21:35جو حکم ہے
21:36ہمارے آخائدو جہاں
21:37صلی اللہ علیہ وسلم کا
21:41اس حکم کو
21:42اگر ہم بجا نہ لائے
21:44تو پھر
21:45ہم کہاں کھڑے ہیں
21:48یہ خود حدیثیں بارکہ میں ہیں
21:50نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
21:52نے ایک بکری زبا فرمائی
21:54اور بکری زبا کرنے کے بعد
21:55اس کا گوش گھر بھی جا
21:57گھر جب آیا
21:58تو حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ نہ
22:01اس گوش کو تقسیم کر دیا
22:03اور صرف ایک دستی رکھ لی
22:05کیونکہ انہیں معلوم تھا
22:06کہ اللہ کے رسول کو
22:07دستی کا گوش بڑا پسند ہے
22:09جب اللہ کے رسول
22:10ہجرے میں تشریف لائے
22:11تو پوچھا
22:12اے عائشہ کیا بچایا
22:13کہاں یا رسول اللہ
22:14میں نے سارا تقسیم کر دیا
22:16اور ایک دستی بچا لیے
22:18اور یہ دستی آپ کے لیے بچائی ہے
22:20تو اللہ کے رسول نے فرمایا
22:21عائشہ بچا یہ نہیں ہے
22:23کہ جو تم نے بچایا ہے
22:25بچا تو وہ ہے
22:26جو تم نے اللہ کی راہ میں تقسیم کر دیا
22:28جب اللہ کی راہ میں تقسیم کر دیا
22:31وہی بچتا ہے
22:32سبحان اللہ
22:33ناظرین محترم
22:36قرب
22:38جس سے قربانی بنا ہے
22:41قرب
22:41آقا دو جہان
22:43سرکار دو علم
22:44صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:45قرب
22:46رب باری طالع
22:48یہ سب
22:50انسان کی
22:51اپنی
22:52زندگی کے لیے فائدے ہیں
22:54زندگی کا فائدہ
22:56ہم نیک کام کریں
22:58ہماری زندگی کا فائدہ ہے
23:00ہمارا کردار بہتر ہو
23:02ہماری اپنی ذاتی زندگی کا فائدہ ہے
23:04کیونکہ پروردگار عالم
23:07جو کائنات کو چلا رہا ہے
23:09جو
23:10مالک الملک ہے
23:12جو بادشاہوں کا بادشاہ ہے
23:13جو شہنشاہوں کا شہنشاہ ہے
23:15جو مسبب الاسباب ہے
23:17ناظرین
23:18پروردگار کی
23:20جو نعمتیں رحمتیں برکتیں
23:23ہمارے اور آپ پر
23:25نازل ہوتی ہیں
23:27جو پروردگار
23:29ہمیں اور آپ کو
23:31ہر چیز میں فراوانی اطاف فرماتا ہے
23:34یاد رکھئے
23:35پروردگار کی جتنی انائیتیں زیادہ ہوں گی
23:39ہمارے اور آپ تمام دوستوں کے
23:42تمام ماں و بہنوں بیٹیوں بزرگوں پر
23:44وہ ذمہ داری بھی زیادہ ہو جاتی ہے
23:48اللہ نے
23:50رحمت فرمائی
23:52اس رحمت میں
23:54کہیں نہ کہیں کوئی نہ کوئی غریبوں کا بھی کوئی سلسلہ ہے ضرور
23:58ہمارے جو عزیزدار ہیں
24:02قرابتدار ہیں
24:03رشتدار ہیں
24:04ان رشتداروں کو
24:06قرابتداروں کو
24:07عزیز و قرب کو
24:08ہم نے کہیں نہ کہیں کمپنسیٹ ضرور کرنا ہے
24:12کمپنسیٹ اس لیے کرنا ہے
24:15کہ زندگی کا یہ اصول ہے
24:19اور حکم باری طالع بھی ہے
24:23کہ اپنے دسترخانوں کو وسیع کرتے چلے جاؤ
24:27رزق روزی میں اضافہ ہوتا چلا جائے گا
24:32علامہ صاحب ایسا ہی ہے کچھ
24:34کیا فرماتے ہیں آپ
24:36برکت کا مطلب کیا سمجھتے ہیں
24:38دو کا چار چار کا آٹ
24:39صحیح ہے
24:40لیکن برکت تو وہ ہے
24:42کہ جو اللہ نے آپ کو دیا ہے
24:44اس میں سارا پورا ہو جائے
24:45اور پھر بات یہ ہے
24:47کہ اللہ کے رسول کی تو حدیثیں موجود ہیں
24:49کہ جب تم کھانا پکاؤ
24:51تو اس میں تھوڑا پانی زیادہ کر کے
24:54شوربے کو کچھ زیادہ کر کے
24:56اس کی وجہ
24:56اس کی وجہ کہ آپ اپنے پڑوسی کے ساتھ
24:59حسنِ سلوک کریں
25:00آپ کو
25:01اور حدیث میں تو یہاں تک رکھا ہے
25:03کہ اگر کوئی شخص سو جائے
25:05اس کا پڑوسی جو ہے وہ بھوکا سو رہا ہے
25:07اللہ اکبر
25:08وہ تو گناہ گھار ہو رہا ہے
25:09اپنے پڑوسی کے ساتھ حسنِ سلوک
25:12اپنے رشداروں کے ساتھ حسنِ سلوک
25:14دینِ اسلام ہمیں سکا رہا ہے
25:16اور جب ہم کسی کے ساتھ
25:18حسنِ سلوک کرتے ہیں
25:19تو درحقیقت ہم اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں
25:21اب
25:22قرآنِ مجید فرقانِ حمید
25:24میں اللہ نے واضح طور پر رشاد فرمایا
25:26لَإِن شَكَرْتُمْ لَعَذِدَنَّكُمْ
25:29اگر تم اللہ کا شکر ادا کروگے
25:31تو اللہ تمہیں نعمتوں سے اور نوازے گا
25:33ہمارے ایک دوست تھے
25:35وہ کہتے تھے کہ میں سوچتا تھا
25:36کہ کم سے کم زکاة دوں
25:37اور اس کے لئے میں کوشش کرتا تھا
25:39کہ بھئی کوئی نہ کوئی میرے لئے
25:41کوئی حربہ
25:42کوئی نہ کوئی ہیلا نکل آئے میرے لئے
25:45پھر انہوں نے سوچا
25:46کہ ایک سال میں نے سوچا
25:47کہ بھئی میں زکاة پوری دوں
25:49جو میری بنتی ہے
25:50تو کہتے ہیں
25:51میں نے وہ دیگنا شروع کی
25:53الحمدللہ
25:53سال گزرتے گئے
25:55میری زکاة خود بخود بڑھتی رہی
25:57تو اس کا مطلب کیا تھا
25:58کہ ان کی انکم میں بھی
26:00اضافہ ہوتا ہے
26:01اللہ نے عطا فرمایا
26:03تو ہم جب یہ سوچ لیں
26:04کہ ہم روک لیں گے
26:05کہ روکنے سے شاید بچ جائے گا
26:07تو روکنے سے بچتا نہیں ہے
26:09اگل خدا نہ خاصتہ
26:10اس نے روکنا شروع کر دیا
26:11اللہ و اکبر
26:12اور یہ حقیقت ہے
26:13پھر کیا ہوگا
26:14کوئی نہیں جانتا
26:15کہ کب وہ روکنا بند کر دے
26:16دینا بند کر دے
26:18اور جس جن وہ روک دے
26:20تو ہم لے بھی نہیں سکتے ہیں
26:21اور پھر ہم یہ سوچتے ہیں
26:23کہ شاید ہمارے پاس
26:24مال رک جائے گا
26:25یہ یاد رکھیے گا
26:26ایک آسان سی نسخہ
26:28لوگوں نے بیان کیا
26:30اور یہ حقیقت ہے
26:31کہ جو شخص
26:32کبر میں جا رہا گے
26:34تو ہمیں درس دے کر جا رہا گے
26:36کہ کفن میں کوئی جیب نہیں ہے
26:39کفن میں کوئی جیب نہیں ہے
26:40صرف دو چیزیں آپ لے کر جا رہے ہیں
26:42ایک کفن ساتھ لے کر جا رہے ہیں
26:44ایک عامال ساتھ لے کر جا رہے ہیں
26:46اس کے علاوہ
26:47کوئی چیز آپ کے ساتھ جانے کو تیار نہیں ہے
26:50اس چیز کے لیے آپ محنت کرتے
26:52آپ دن رات کوششیں کرتے
26:54وہ چیز زمین کے اوپر رہ جاتی ہے
26:56آپ زمین کے اندر چلے جاتے ہیں
26:58اور یقین جانیے
26:59خود اللہ کے رسول کی عدیث وارکہ ہے
27:01کہ انسان کا یہ جو پیٹ ہے
27:03جسے یہ سمجھتا ہے
27:04کہ میں بھر لوں گا
27:05یہ ممکن نہیں ہے
27:06صرف یہ بھرے گا کب
27:08جب یہ کبر میں چلا جائے گا
27:10مٹی ہی اس کا پیٹ بھر سکتی ہے
27:12اس کے علاوہ
27:13کوئی ایسی دنیا میں شہر ہی ملی
27:15کہ جو اس کے پیٹ کو بھر سکے
27:18ناظرین محترم
27:19ہماری یہ گفتگو
27:20خواجہ غریب نواز ویل فیر ٹرسٹ کے
27:21اس براہ راست نشیات میں
27:24جاری و سالی ہے
27:25آپ تمام دوست
27:27جو دنیا میں جہاں بھی موجود ہیں
27:30آپ تمام دوستوں سے
27:31ہماری بار بار یہی گزارش التجاہ ہے
27:33کہ آپ کسی بھی صورت میں
27:37خواجہ غریب نواز ویل فیر ٹرسٹ کی
27:39ان کوششوں کو
27:40ان کے ہاتھوں کو مصبوط کیجئے
27:43اس لیے
27:44کہ غریب کی مدد کرنے کا
27:47ہم جو
27:49سلیقہ بار بار بیان کر رہے ہیں
27:51ہم کو
27:53اس کا فائدہ یہ پہنچ رہا ہے
27:55آپ کو اس کا فائدہ یہ پہنچے گا
27:57کہ غریب کے دل سے
28:00دعائیں تو ضرور نکلتی ہیں
28:02اب آپ کمال کی بات دیکھئے نا
28:04جس غریب کے پاس
28:06آپ کی اجتماعی قربانیوں کا گوشت جا رہا ہے
28:09اس کو معلوم ہی نہیں ہے
28:11کہ یہ بھیجا کس نے ہے
28:13آپ نے پیسے خرچ کی ہیں
28:15آپ نے شمولیت اخترار کی ہے
28:17اجتماعی قربانیوں
28:19آپ کو بھی نہیں معلوم
28:21کہ آپ کا یہ گوشت
28:22قربانی کا یہ
28:24سارا سلسلہ
28:25کس کے پاس جا رہا ہے
28:27لیکن
28:29ایک
28:29ہستی موجود ہے
28:32خدا بزرگ کا برطر کی وہ ہستی
28:34کہ جو کائنات کے ہر دل کا احوال جانتی ہے
28:39ہر ایک عمل اور کردار کے بابت
28:42وہ جانتی ہے
28:43اور یاد رکھئے
28:44نیکی وہ ہے
28:47کہ ذہن میں آئے
28:49تو فرشتے اس کو لکھنا شروع کر دیتے ہیں
28:52اور بدی وہ ہے
28:53کہ جو جب تک سرزد نہ ہو جائے
28:57وہ لکھی نہیں جاتی
28:58یہ اللہ کا کرم ہے
29:00احسان ہے پروردگار عالم کا
29:02اور ہم
29:03اس لمحے بھی یہ دعا کرتے چلتے ہیں
29:06کہ اے پروردگار
29:08اولاد آدم پر
29:10اپنی رحمت ناصل فرمان
29:12ہر ایک کے گناہوں کو معاف کر دے
29:15کیونکہ
29:16تو دینے والا ہے
29:17تو
29:17عطا فرمانے والا ہے
29:19تو رازق ہے
29:21تو رحیم ہے
29:22تو کریم ہے
29:23اپنی کرامت
29:25عطا فرماتا رہے
29:27اور
29:28جتنے لوگ
29:29دنیا میں
29:30پریشان ہیں
29:32ان کی پریشانیوں کو دور فرما
29:33جتنے لوگ
29:35حاجت مند ہیں
29:35ان کی حاجتوں کو پورا فرما
29:37اور ناظرین
29:38انسان
29:39ہمیشہ یہ خوستگار رہتا ہے
29:41اللہ کے حضور
29:43کہ
29:43اے پروردگار
29:46میرے اوپر
29:47اپنی رحمت نازل کر
29:48تاکہ میں
29:50قوی ہو جاؤں
29:53ناظرین
29:53جب ہم
29:54اور آپ
29:55قوی ہو گئے
29:56تو ہمیں ان
29:59مجبور بے بس و نادار
30:00لوگوں کا
30:01ضرور خیال کرنا چاہیے
30:02کہ جو
30:04کسی بھی صورت میں
30:06ہماری اور آپ کی جانب سے
30:07مدد کے مستحق ہیں
30:08مدد کیا ہے
30:10مدد
30:11آقا دوجہان
30:12سرکار دعالم
30:13صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
30:14نے ہمیں بتایا ہے
30:16کہ مدد کیا ہے
30:17اور
30:18مدد کس طرح کی جاتی ہے
30:20ناظرین
30:21زندگی کو
30:23ان راہوں پر
30:24کبھی نہ جانے دیجے
30:25کہ جو راہیں
30:28انسان کو
30:29اس کے
30:31مرکز سے
30:32بھٹکا دیتی ہیں
30:33بلکہ
30:34زندگی کو
30:35زندگی سمجھ کر
30:36گزارنا ہی
30:37زندگی ہے
30:40ناظرین ہماری
30:41ٹیلی فون لائنز
30:42کھلی ہوئی ہیں
30:42خوضہ قریب نواز
30:43ویل فی ٹرسٹ کی
30:44یہ اجتماعی قربانیوں
30:45کی اپیل
30:46آپ تمام موزز
30:47خواتین وزرات کے لیے
30:48آپ کی جانب سے
30:49جو
30:50قربانی کے جانور
30:52خریدے جاتے ہیں
30:53جو حصے
30:53خریدے جاتے ہیں
30:55ان تمام کی
30:57ان تمام کے
30:59تمام
30:59چیزوں کا
31:00حاصل ہونے والا
31:01گوشت
31:02غریبوں کے
31:03دروازوں تک
31:04پہنچائے جاتا ہے
31:05جو ہم
31:06آپ کو گاہے بگاہے
31:07دکھاتے رہتے ہیں
31:08کہ کس طرح
31:09قربانیاں ہوتی ہیں
31:11کس طرح
31:11ان جانوروں کو
31:12پالا پوسا جاتا ہے
31:13بڑا کیا جاتا ہے
31:14قربانی کے
31:15لائق بنائے جاتا ہے
31:17اور اس کے بعد
31:18پھر ہم
31:18یہاں سے
31:19آنانس کرتے ہیں
31:20کہ جناب
31:21اجتماعی قربانیوں میں
31:22آپ اپنا حصہ
31:24شامل کریں
31:26وخاص ہمارے ساتھ
31:27موجود ہیں
31:28میں چاہتا ہوں
31:29کہ
31:31ان کے دلکش
31:32آواز میں
31:33نادرسول مقبول
31:35صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
31:37آپ ملاحظہ فرمائیے
31:42ایک میں ہی نہیں
31:47ان پر
31:55قربان زمان ہے
32:01ایک میں ہی نہیں
32:04ان پر
32:08پر
32:10قربان زمان ہے
32:16ایک میں ہی نہیں
32:25انہیں بانے بانے بانے
32:33قربان زمان ہے
32:40جو را پہ تو آلہ کار
32:47جو را پہ تو آلہ کار
32:55میرے بھو پہ یاگا
32:59ہے جو را پہ تو آلہ کار
33:08میرے بھو پہ یاگا
33:12ہے
33:15ایسا سوئی میرے بھو پہ
33:20نہ ہوگا نہ کئی ہے
33:24کہ پیٹا گئے
33:28چھٹا آئی پہ مدن
33:32ایسا سوئی میرے بھو پہ
33:36جو را پہ تو آلہ کار
33:42میرے بھو پہ یاگا
33:47ہے
33:49اور کل پل سے
33:54جس نے خود پار لگا
34:04لگا لگا لگا لگا لگا لگا لگا
34:19ہے lider
34:20بھو پہ
34:23چلو را پہ
34:30ہے
34:33آپ
34:35بھو پہ
34:35چلو را پہ
34:37بھو پہ
34:38ہے
34:39His name is God
34:46His name is God
34:53His name is God
35:30I am a child, my child,
35:36I am a child.
35:39I am a child,
35:45I am a child,
36:02Oh
36:22And I will keep you from my heart
36:31I will keep you from my heart
36:37I will keep you from my heart
36:43I will keep you from my heart
36:53I will keep you from my heart
36:57O Messenger of Allah
37:00How I will keep you from my heart
37:19I will keep you from my heart
37:24I will keep you from my heart
37:34I will keep you from my heart
37:48Subhanallah
37:49Subhanallah
37:50Subhanallah
37:50Subhanallah
37:51Nاظرین محترم آپ ملاحظہ فرما رہے تھے
37:55محمد وقاس قادری کو ناتی رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سنگ
38:06ہم آپ تمام دوستوں سے مخاطب ہیں
38:08اس براہ راست نشریات میں
38:10اس ٹیلیتھون میں
38:12اور ان نشریات کا جو مقصد جو مطلب ہے
38:18وہ ہے مدد کا
38:21مدد اپیل ہے یہ
38:24مدد اپیل کیا ہے
38:25مدد اپیل یہ ہے
38:27کہ میں جنہوں نے ابھی ابھی ٹیلیویجن کے سکرین پر جوائن کیا ہے ہمیں
38:32جو دیکھ رہے ہیں کہ ایک پروگرام کیا چل رہا ہے
38:35ان کے لیے خاص طور سے یہ اطلاع ہے
38:38کہ خواجہ غریب نواز ویل فیر ٹرسٹ کی جانب سے
38:41یہ مدد کی اپیل آپ تمام موزز خواتین و حضرات کے لیے ہے
38:47تمام ماں بہنوں بیٹیوں بزرگوں کے لیے
38:50کہ جو صاحب حیثیت تو ہیں
38:55لیکن انہوں نے ابھی تک اجتماعی قربانیوں میں
39:00اپنی جانب سے شرکت نہیں فرمائی
39:02تو آپ کو یہ ضرور چاہیے
39:05کہ جنہیں اللہ نے صاحب حیثیت بنایا ہے
39:08جنہیں مالک روزگار نے روزگار سے بہنا مند فرمایا ہے
39:16ان سب کو یہ چاہیے
39:18کہ اپنے اس اہم ترین کمائی میں سے
39:22غریبوں کے لیے کچھ نہ کچھ مقدس ضرور کریں
39:27کیوں؟
39:28اس لیے کہ ہمیں جو رسخ روزی
39:32اللہ کی جانب سے ملتی ہے
39:34اللہ کی جو کرم نوازیاں ہمارے اور آپ پر ہوتی ہیں
39:38ناظرین یقیناً
39:41اس میں کہیں نہ کہیں کوئی نہ کوئی
39:44ضرورت مند افراد کی بھی
39:47دل جوئی کا معاملہ ہے
39:49اس لیے معاملہ ہے
39:51کہ ہم آپ سب یہ جانتے ہیں
39:54کہ دینے سے
39:57اپنے پاس سے خرج کرنے میں
39:59کہیں کوئی کمی نہیں ہوتی
40:02دسترخان بچھا کر
40:03لوگوں کو کھانا کھلانے سے
40:06کوئی دسترخان میں کمی نہیں ہوتی
40:08بلکہ اللہ تعالیٰ جو رازق و رحیم ہے
40:11وہ ان دسترخانوں کو اور وسیع کر دیتا ہے
40:15اور وہ یہ چاہتا ہے
40:17کہ جس دسترخان پر
40:22اس کے بندے
40:25کھانا تناول فرما رہے ہیں
40:27وہ دسترخان کبھی
40:29کبھی بھی
40:30نہ لپٹنے پائے
40:32بلکہ اس کا حکم یہ ہے
40:34اس کی عطا یہ ہے
40:36کہ ان دسترخانوں کو وسیع سے وسیع تر کرتا چلا جائے
40:39اور پھر ہم
40:41اور آپ یہ دیکھ لیں
40:43کہ دنیا میں
40:45جس غریب کی بھی مدد کرنے کے بعد
40:48ہمارے دل میں جو
40:49امنگیں جو خواہشیں پیدا ہوتی ہیں
40:52وہ صرف یہ ہی ہوتی ہیں
40:54کہ ہاں
40:55ہم نے
40:56ایک نیک کام کیا ہے
40:58اور ایسے ہی نیک و کار
41:00اللہ کو پسند ہیں
41:02نیک و کاری اصل میں کیا ہے اللہمہ صاحب
41:08نیک و کاری لوگوں کے کامانا
41:11اور دین نصیحت کا دین ہے
41:14دین خیر خواہی کا دین ہے
41:16بے شک
41:16ابھی آپ گفتگو کر رہے تھے
41:18کہ مال تقسیم کرنے سے بڑھتا ہے
41:19مجھے روایت یاد آئی
41:21کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام
41:22کلیم اللہ ہے
41:23اللہ سے کلام کرنے جا رہے ہیں
41:25ٹھیک ہے
41:25راستے میں ایک شخص ملا
41:28وہ کہنے لگا
41:29کہ موسیٰ اللہ کی بارگاہ میں جا رہے ہو
41:32تو میرے لئے ایک دعا کر دو
41:33اور اللہ سے اجازت لے لو
41:35کہ پوری زندگی کا میرا جو کھانا ہے
41:38پوری زندگی کا جو مجھے اناج ہے
41:41جب تک میں زندہ ہوں
41:43وہ سارا اناج مجھے دے دیا جائے
41:44اور میں اس اناج کو اپنے پاس رکھ لوں
41:47چاہے میری زندگی پھر ختم ہو جائے
41:50ختم ہو جائے
41:50حضرت موسیٰ علیہ السلام نے یہ کہہ دیا
41:52اور اللہ نے اس کو اناج دے دیا
41:54اب وہ اناج اس کے پاس
41:56اور انہوں نے یہ حکم بھی فرمایا
41:57کہ موسیٰ اس کی زندگی کا
42:01مکمل اساسہ میں تمہیں دے رہا ہوں
42:04اور اب زندگی کتنی باقی ہے
42:06وہ اللہ بہتر جانتا ہے
42:07اب اس نے وہ اناج لے لیا
42:10موسیٰ علیہ السلام کئی سال بعد
42:11جب وہاں سے گزر ہوا
42:12نہیں تو پھر اس نے یہ بھی تو سوچا نا
42:15کہ اب میری زندگی تو باقی ہے نہیں
42:17یہ اناج اتنا میں رکھ کے کیا کروں گا
42:20اب تقسیم کرنا شروع کرتی
42:22اور اس نے تقسیم کرنا جب شروع کیا
42:24تو عالم یہ ہوا
42:26کہ جب موسیٰ علیہ السلام دوبارہ
42:28اس کے پاس آئے تو کیا دیکھتے ہیں
42:29کہ نائل لگی ہوئی ہے
42:35لوگ پریشان تھے اناج کے لیے
42:38لوگ جمع کر رہے تھے
42:39کہ ہم اپنے پاس ہی رکھ لیں
42:40دوسرے کو نہ دیں
42:41آپ دیکھیں اس نے تقسیم کرنا شروع کرا
42:44اب ذہن میں تو یہی ہے
42:46فکر تو یہی آئے گی نا
42:47کہ ایک بندہ تقسیم کر رہا
42:49تو کم ہو رہا ہے ختم ہو جائے گا
42:51ایک وقت تو ایسا ہی آئے گا
42:52کہ اس کے پاس کوئی مال نہیں ہوگا
42:54ایک کام کرتے ہیں اللہ حمد صاحب
42:57ناظرین اس گفتگو کو ہم یہی
42:59روک لیتے ہیں
43:00یہی تھام لیتے ہیں
43:01چونکہ ہم اس لمحے
43:04بریک کے جانب جا رہے ہیں
43:06جب بریک سے واپس لوٹیں گے
43:07تو یہ گفتگو دوبارہ
43:09جاری اثاری ہوگی
43:11اور ہاں یاد رکھئے گا
43:13جب تک ہم بریک سے واپس نہ آئیں
43:15انتظار کیچے کا

Recommended