Skip to playerSkip to main content
  • 3 days ago

Category

😹
Fun
Transcript
00:00تم سکون ہو میرا
00:02کیوں ہو کب سے ہو کیسے ہو
00:05یہ مت پوچھنا
00:08بس ہو
00:10زندگی بہت آسان ہو جاتی ہے تمہارے ساتھ
00:14میرا غم بھی تمہیں دیکھ کر حدثنے لگتا ہے
00:18میں اپنے من کی بات کسی سے کہتا نہیں ہوں پر
00:22تم سے ہر بات بانٹنا مجھے اچھا لگتا ہے
00:27یہ تم سے مل کر احساس ہوا
00:30تم اتنے عزیز کب ہو گئے میرے
00:32مجھے نہیں پتا یہ کیسے ہوا
00:36بس مجھے تمہارے ساتھ ہی رہنا ہے
00:39اب تمہارے بغیر کہیں من نہیں لگتا میرا
00:43تم ساری بے جینی کھینچ لیتے ہو میری
Comments