Skip to playerSkip to main content
#headlines #iranustalks #mohsinnaqvi #anmolpinky #pinky #sindhpolice #SHC #iran #us #israel #iranustensions #iranuswar #donaldtrump #ceasefire #china #IMF #pmshehbazsharif #petroldieselprice #straitofhormuz

Anmol Pinky linked to third narcotics case in Lahore

Anmol Pinky: Senior police officer allegedly helped her secure relief

Anmol Pinky protocol inquiry enters final stage after marathon hearing

Anmol Pinky: Drug test delay despite examination sparks questions

Anmol Pinky undergoes medical check-up after illness claim

Anmol Pinky: Key figures in her inner circle identified

China's Xi signals trade progress as ‘biggest summit’ with Trump begins

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DgDq10CxIDS19h93FdLBMXy

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:28Iran-America
00:33Anmol Pinky کے خلاف بغدادی تھانے میں درج قتل کے مقدمے کا تحریری فیصلہ جاری
00:37فیصلہ سپیشل جوڈیشل میجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے جاری کیا
00:41تحریری حکم نامے میں کہا گیا مسکورہ مقدمہ قتل کا ہے
00:45اور ابتدائی شواہد کی بنیاد پر مزید تفتیز ضروری ہے
00:48تفتیشی افسر کا کہنا تھا ملزمہ منشیات کا ایک بڑا نٹورک آپیٹ کر رہی تھی
00:53جانباک شخص کے پاس سے ملزمہ پنکی کی فراہم کردہ منشیات برامت ہی
00:56پلس شفاف اور قانون کے مطابق تفتیش کر کے پیش رفت ریپورٹ بھی پیش کرے
01:09اور جیکب آباد میں پسند کی شادی کی سزا پورا گاؤں جلا دیا
01:13مسلح افراد نے حملہ کر کے گاؤں صدیق آرائی میں گھر جلا ڈالے
01:17صدرہ اور حسن نے پانچ مئی کو پسند کی شادی کی تھی
01:20شادی کی ویڈیو وائرل ہونے پر مسلح افراد نے گاؤں پر حلہ بول دیا
01:24دلہ حسن کے خاندان کے سو سزاید گھر ہونک ڈالے
01:28پولیس نے لڑکی کے اخواہ اور گاؤں جلانے کے دو علق علق مقدمے درچ کر دیا
01:32مقدمے میں بیس افراد نامزد ایک شخص گرفتار
01:35اینی شاہد کا کہنا تھا چار سو مسلح افراد نے حملہ کر کے
01:39ڈیر سو سزاید گھر جلا ڈالے
01:41پنکی کی مشاندہی پر تحقیقاتی حکام کے لاہور میں چھاپے
01:45پانچ غیر ملکیوں سمیت گیارہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا
01:48ذرائع کا کہنا ہے پنکی نیٹ ورک میں شامل خواتین نے
01:51افریقی شہرین سے شادیاں کر رکھتی تھی
01:53پنکی کی دستے راست کزن کا کرن کا غیر ملکی شوہر بھی
01:57زیر حراست ملزمان میں شامل
01:59ایر وائی نیوز نے کوکین ڈیلر انمول اور پنکی کے لاہور کے گھر کا
02:03کھوٹس لگا لیا
02:03پنکی نواب ٹاؤن میں واقعے اسی گھر سے نیٹ ورک چلاتی رہی
02:07چھاپے کے وقت ملزمہ کے والدین گھر میں موٹو تھے
02:11انمول اور پنکی اس کے دو سابق شہروں اور دو بھائیوں کے نام
02:15پی این آئی ایل میں شامل کر دیے گئے
02:26کراچی کی مقامی عدالت نے کوکین کوئن انمول اور پنکی کا
02:29بائیس مائی تک جسمانی ریمانڈ دے دیا
02:31اسپیشل میجسٹریٹ ملیر عدیل آدل علی سولنگی نے ملزمہ کی جیل کسٹیڈی دے دی
02:36ملزمہ کو آج کراچی کی تین عدالتوں میں پیش کیا گیا
02:39ملزمہ کو پہلے کراچی سٹی کورٹ پھر ملیر کورٹ لے جایا گیا
02:42تفتیشی افسران نے ریمانڈ کے استدعہ کرتے ہوئے محقف اپنایا
02:45ملزمہ انتہائی شاتر ہے اور پندرہ سال سے نیٹ ورک چلا رہی ہے
02:49پنجاب میں ڈی ایس پی سے شادی کی تاکہ کوئی مسئلہ نہ ہو
02:52تین شادیاں کی لیکن آج تک ریکارڈ نادرہ میں موجود نہیں
02:55ہم نے مزید گیارہ مقدمات درج کیے
02:57ملزمہ کے موبائل سے آٹھ سو لوگوں کی فہرست ملی
03:00ملزمہ کے نشاندہی پر منشیاد برامت کی گئی
03:15ہم تو ڈوبے ہیں سنم سب کو لے ڈوبیں گے
03:18انمول اور پنکی کا صاحفیوں کے سوال پر جواب
03:20پنکی کا کراہچی کی عدالت میں پیشی پر شو شرابہ
03:23پولیس حلکانوں سے ہاتھ اپائی
03:25پچھلی پیشی پر شہانہ انداز میں چلنے والے پنکی
03:28بھرپور گھیرے میں لائی گئی
03:30دو قیدی وین، نو موبائلیں اور چار تھانوں کی پولیس ساتھ تھی
03:33پولیس نے میڈیا کو چکمہ دیا
03:35ہاتون اہلکار کو ابایا پہنا کر سٹی کوٹ لائے
03:38میڈیا پولیس وین کی طرف متوجہ ہوا
03:40تو پنکی کو دوسرے راستے پیش کر دیا گیا
03:43پنکی ہاتھ عدالت میں چیختی چلاتی
03:45پولیس سے لڑائی کرتی اور انہیلٹ دینے کا شور کرتی رہی
03:48پنکی کو کمرہ عدالت میں کسی بابا کی تلاش دی
03:51کوٹ روم میں موجود وکیل سے کہا
03:53کیا آپ کو بابا نے بھیجا ہے
03:55وکیل کے انکار پر مزید بیچین نظر آئی
04:09ایران پر فیصلہ کن حملہ
04:11پاکستان کے بہت اچھے لوگوں کی درخواست پر روکا
04:13وہ شخصیات ایران کے بہت قریب ہیں
04:15امریکی صدر ڈانلڈ ٹرم کا فاکس نیوز کو انٹرویو
04:18ایران سے متعلق کہا
04:20ہر بار جب ڈی کرتے ہیں تو اگلے روز ایسا لگتا ہے
04:22ہماری باتچیت ہوئی ہی نہیں
04:24ان کے ساتھ کچھ مسئلہ ہے
04:26اصل میں وہ پاگل ہیں
04:27میں وہی کروں گا جو درست ہوگا
04:29اب نہ ایران ہرموز جلد کھل جائے گی
04:31تیل کی قیمتیں بھی جلد نیچے آ جائیں گی
04:42مسلط کی گئی جنگ کے سنگین موشی نتاج بھگتنا ہوں گے
04:46ایران کا امریکی شہریوں کو انتباہ
04:47وزیر خارجہ باسر آخشی نے ایکٹ پر لکھا
04:50امریکیوں کو بتایا جا رہا ہے
04:52انہیں ایران کے خلاف جنگ کے بڑھتے ہوئے اخراجات برداشت کرنا ہوں گے
04:55تیل کی قیمتوں میں اضافے اور سٹاک مارکٹ کے مسائل تو ایک طرف
04:59اصل تقلیف اس وقت شروع ہوگی جب امریکی قرضوں اور رہن کی شرح سود میں اضافہ ہوگا
05:05سابق سربراہ پاسدارہ نے انقلاب محسن رضائی کہتے ہیں
05:08نئے والڈ آرڈر کی تشکیل میں اب امریکہ کو مرکز یہ تھا
05:11حاصل نہیں
05:12امریکی صدر طاقت کے بیانیے کے ساتھ نہیں
05:14ایران کے ساتھ ناکامی کے سائے میں بیجنگ پہنچے
05:17نیا والڈ آرڈر بہت تیزی کے ساتھ اپنے نئے قوانین کو تشکیل دے رہا ہے
05:32سعودی ولیہ شہزادہ محمد بن سلمان اور امیر قدر شیخ تمیم بن حمد کا چیلیفونک رابطہ
05:38دونوں رہنماوں نے علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال
05:41خطے میں ہونے والی پیش رفت اور امن و استحکام کو فروغ دینی کے لیے جاری کوششوں کا جائزہ لیا
05:47مشترکت آبوم کے شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
05:49دونوں رہنماوں نے مختلف مسائل پر ہم اہنگی اور مشاورت جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا
06:03امریکی صدر کے دورہ بیجنگ کے بعد چین نے ایران پر محقف سے پیچھے ہٹنا شروع کر دیا
06:07اقوام متحدہ میں امریکی مندوب مائک والز کا فاکس نیوز کو انٹریو میں دعویٰ
06:12کہا چین نے ایران کے جوری ہتیار نہ بنانے اور آبنائے حرمز پر ٹول ٹیکس نہ لگانے پر اتفاق کیا
06:17اقوام متحدہ میں چین کے صفی فو کانگ نے کہا
06:21آبنائے حرمز سے متعلق سلامتی کاؤنسل میں امریکی قرارداد کا مطان اور وقت مناسب نہیں
06:27اس وقت دونوں فریقوں کو سنجیدہ اور نیک نیتی پر مبنی مذاکرات پر آمادہ کرنے کی ضرورت ہے
06:32ایسی صورتحال میں قرارداد منظور کرنا مددگار ثابت نہیں ہوگا
06:42امریکہ اور اسرائیل آئندہ ہفتے ایران پر دوبارہ حملے کی تیاری کر رہی ہیں
06:46امریکی اخبار نیو یورک ٹائمز کا دعویٰ
06:48نیو یورک ٹائمز نے امریکی اہلکاروں کے حوالے سے بتایا
06:51ایران کے فوجی اڈوں اور اہم انفرسٹرکچر پر زیادہ شدید بمباری کی جا سکتی ہے
06:56اہلکاروں نے بتایا حالیہ دنوں میں امریکی اور اسرائیلی حکام کے درمیان فوجی رابطے اور منصوبہ بندی میں اضافہ دیکھا
07:02گیا ہے
07:14منشیات فروشن مول پنکی کے ہائی پروفائل کے اس کے پاس منظر میں
07:18پولس کا فائف سٹار ہوتال کو خات آج ہونے والی ریف پارٹی کی اجازت سیکیورٹی خدشات پر منصوب کر دی
07:24ذرائع کا کہنا ہے پولس کو شبہ تھا پارٹی میں شریک افراد کی جانب سے منشیات کا استعمال کیا جا
07:29سکتا ہے
07:30ڈی آ جی ساؤٹ نے خط میں کہا سیکیورٹی خدشات ہے
07:34اوورکراؤڈنگ یا سیکیورٹی غفلت سے امن کا مسئلہ ہو سکتا ہے
07:37تقریب سے ہوتال میں مقیم گھر ملکیوں اور سفارتکاروں کی سیکیورٹی خطرے میں پڑھ سکتی ہے
07:49تربت کے آپ سے ریسٹرز فارم کے قریب فائرنگ سے لیڈی پولس کانسٹیبل شکیلہ جا بہا
07:53شہر اور بیٹھا زخمی ہو گیا
07:55وزیراعلا بلوچستان کے جانب سے دہشتگردی کی مضمت
07:58کافتنہ الہندوستان کے دہشتگرد قوتین اسادزہ بچوں کو نشانہ بنا کر خوف پھیلانا چاہتے ہیں
08:03لیڈی کانسٹیبل کا قتل بلوچستان کے انگ پر حملہ ہے
08:07ریاست دشمن ناصر کو ہر صورت انجام تک پہنچایا جائے گا
08:10شہریوں پر حملے کرنے والے کسی ریایت کے مستحق نہیں
08:13وزیر داخلہ موسیٰ نکوی کا شہید کانسٹیبل کو قراجی عقیدت
08:17کہا بلوچستان کی بہادر بیٹھی نے فرض نبھاتے ہوئے
08:20وطن پر جان قربان کی اور شہادت کا عظیم رتبہ پایا
08:33پانڈا بانڈ پاکستان اور چین کے مالیاتی تعاون کے نئے دور کا آغاز ہے
08:37پانڈا بانڈ اجرا سے پاکستان کو پہلی بار چینی سرمایہ مارکٹ تک رسائی حاصل ہوئی
08:42وزیر خزانہ محمد اور انگزید کا چین کے نیوز چینل سی جی ٹین کو انٹرویو
08:46کہا سی پیک کے دوسرے مرحلے میں سنتی شراکت داری پر توجہ مرکوز ہے
08:54چیرمن پی سی بی کو بھارت میں شیڈیول
08:56آئی سی سی بورڈ میٹنگ کا دعوت نامہ موصول
08:58ذرائع کے مطابق موسیٰ نکوی کے بھارت جانے کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے
09:02دعوت نامہ وزیراعظم کو بھجوایا جائے گا
09:05آئی سی سی بورڈ میٹنگ 30 اور 31 مئی کو احمد آباد میں شیڈیول ہے
09:16پیٹرول کی قیمت میں کمی اونٹ کے موں میں زیرے کے برابر ہے
09:20عوام پیٹرولی مصنوعات کے قیمت میں پانچ روپے کا ریلیف ملنے پر حکومت سے نالا
09:24کہتے ہیں پچاس بڑھا کر پانچ روپے کم کر کے حکومت نے عوام پر بہت بڑا احسان کیا
09:29یہ ریلیف دے کر حکومت نے ساری زندگی کی نیکیاں ایک ساتھ کمالی
09:32حکومت میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں پانچ پانچ روپے فی لیٹر کمی کر دی
09:37پیٹرول چار سو نو روپے ٹھتر پیسے فی لیٹر ہو گیا
09:40ڈیزل کی قیمت چار سو نو روپے اچھاون پیسے فی لیٹر مقرر
09:44مچھے کے تیل کی قیمت میں بھی سات روپے تئیس پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی
09:48in the end of the week
09:49. . . . .
10:19foreign
10:28foreign
10:29foreign
10:30foreign
10:31foreign
10:31foreign
10:31foreign
10:31foreign
10:31foreign
10:31foreign
11:00investor
11:00foreign
11:00...
11:03. . . . . .
11:32Bye.
12:02plan
12:02in the German perspective of the professor years ago,
12:06the professor of college in the U.S.
12:12In the forest, children have been buried in the country
12:21with the electric electric power, 35,000 a.m.
12:25The right will be over.
12:28This is the case.
12:58haubble program can be done
13:00
13:33اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 45 دن کی توصیح
13:37امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق فیصلہ امریکی سالسی میں دو روزہ نتیجہ خیز مذاکرات کے بعد کیا گیا
13:43اسرائیل اور لبنان میں سیاسی سطح کے مذاکرات دو اور تین جون کو دوبارہ ہوں گے
13:47امریکی حکام کا کہنا ہے اسرائیل اور لبنان کے درمیان سیکیورٹی سے متعلق مذاکرات 29 مئی کو پینٹاگون میں ہوں
13:54گے
13:59سونے اور چاندی کے قیمتوں میں کمی فی تولہ سونہ 600 روپے کمی سے 4,76,260 روپے کا ہو
14:06گیا
14:06عالمی مارکٹ میں 6 ڈالرز کمی سے سونے کی فی آنس کیمہ 4,549 ڈالرز ہو گئی
14:12فی تولہ چاندی 169 روپے کمی سے 8,073 روپے کی ہو گئی
14:22اور ادھاکارہ سنم سعید کلمہ جنگیہ کے مارو فیسٹیول کانز میں اپنا ڈیبیو کرے گی
14:27سنم سعید کو ساؤتھ ایشن ومن ایکسلنس ان سنما آرٹس کے پہلے احساسی گروپ میں شامل کیا گیا
14:33سنم سعید تو کہنا تھا وہ کانز میں بیگم شمی مارا کی لیگیسی ساتھ لے کر جا رہی ہے
14:38پاکستانی موڈل روما ریاض بھی عالم سٹیج پر پاکستان کی نمائندگی کرے گی
14:43PYM JBZ
Comments

Recommended