Skip to playerSkip to main content
#headlines #anmolpinky #pinky #sindhpolice #SHC #iran #us #israel #iranustensions #iranuswar #donaldtrump #ceasefire #china #IMF #pmshehbazsharif #petroldieselprice #straitofhormuz

Anmol Pinky linked to third narcotics case in Lahore

Anmol Pinky: Senior police officer allegedly helped her secure relief

Anmol Pinky protocol inquiry enters final stage after marathon hearing

Anmol Pinky: Drug test delay despite examination sparks questions

Anmol Pinky undergoes medical check-up after illness claim

Anmol Pinky: Key figures in her inner circle identified

China's Xi signals trade progress as ‘biggest summit’ with Trump begins

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DgDq10CxIDS19h93FdLBMXy

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:27
00:41पिंकी की मिश्रांदही पर तह्रीकाती हुकाम के लाहौर में चापे पांच घर मुल्कियों समेट 11 अफराद को हिरास्त में ले
00:48लिया गया
00:48जराय का कहना है पिंकी नेटवर्ट में शामल खावातीन ने अफरीकी शहरियों से शादियां कर रखती थी
00:53पिंकी की दस्ते रास्त कजन का किरन का गयर मुल्की शोहर भी जिरह रासत मुल्समान में शामल
00:59एरवाई नियूज ने कोकेन डीलर अनमोल और पिंकी के लहौर के घर का कोच लगा लिया
01:04पिंकी नवाब टाउन में वाके उसी घर से नेटवर्ट चलाती रही चापे के वक्त मुल्समा के वालिदैन घर में मौटू
01:11थे
01:11अनमोल और पिंकी उसके दो साबिक शहरों और दो भाईयों के नाम पी एन आई एल में शामल कर दिये
01:17गए
01:26कराची की मकामी अदालत ने कोकेन कोईन अनमोल और पिंकी का 22 माई तक जिसमानी रिमांड दे दिया
01:32इस्पेशल मेजिस्ट्रेट मलीर अदील आदिल अली सुलंगी ने मुल्समा की जेल कस्टिडी दे दी
01:37मुल्समा को आज कराची की तीन अदालतों में पेश किया गया
01:39मुल्समा को पहले कराची सिटी कोट फिर मलीर कोट ले जाया गया
01:43Tavtishy of Saran نے remand ke istida کرte goe محقف اپنایا
01:45ملزمہ انتہائی شاطر ہے اور 15 سال سے network چلا رہی ہے
01:49Punjab میں DSP سے شادی کی تاکہ کوئی مسئلہ نہ ہو
01:523 شادیاں کی لیکن آج تک record نادرہ میں موجود نہیں
01:55ہم نے مزید 11 مقدمات درج کیے
01:57ملزمہ کے موبائل سے 800 لوگوں کی فہرست ملی
02:00ملزمہ کے نشاندہی پر منشیات برامت کی گئی
02:15ہم تو ڈوبے ہیں سنم سب کو لے ڈوبیں گے
02:18انمول اور پنکی کا صاحبیوں کے سوال پر جواب
02:21پنکی کا کراچی کی عدالت میں پیشی پر شو شرابا
02:23پولیس اہلکاروں سے ہاتھ اپائی
02:25پچھلی پیشی پر شہانہ انداز میں چلنے والی پنکی
02:28بھرپور گھیرے میں لائی گئی
02:30دو قیدی وین نو موبائلیں اور چار تھانوں کی پولیس ساتھ تھی
02:34پولیس نے میڈیا کو چکمہ دیا
02:35ہاتھون اہلکار کو ابایا پہنا کر سٹی کوٹ لائے
02:38میڈیا پولیس وین کی طرف متوجہ ہوا
02:41تو پنکی کو دوسرے راستے پیش کر دیا گیا
02:43پنکی ہاتھ عدالت میں چیختی چلاتی
02:45پولیس سے لڑائی کرتی اور انہیلٹ دینے کا شور کرتی رہی
02:48پنکی کو کمرہ عدالت میں کسی بابا کی تلاشتی
02:51کوٹ روم میں موجود وکیل سے کہا
02:53کیا آپ کو بابا نے بھیجا ہے
02:55وکیل کے انکار پر مزید بے چین نظر آئی
03:11ایران اور امریکہ کے درمیان سالسی کی کوششیں
03:14وزیر داخلہ موسی نقوی اہم پیغام لے کر ایران پہنچ گئے
03:17ذرائقہ کہنا ہے وزیر داخلہ موسی نقوی
03:19تہران میں ایران کی قیادت سے اہم ملاقات کریں گے
03:21ایران امریکہ مذافرات کا معاملہ زیر غور آئے گا
03:29ایران پر فیصلہ کن حملہ پاکستان کے بہت اچھے لوگوں کی درقاس پر روکا
03:34وہ شخصیات ایران کے بہت قریب ہیں
03:36امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمک کا فاکس نیوز کو انٹروڈیو
03:38ایران سے متعلق کہا
03:40ہر بار جب ڈی کرتے ہیں تو اگلے روز ایسا لگتا ہے
03:42ہماری باتچیت ہوئی ہی نہیں
03:44ان کے ساتھ کچھ مسئلہ ہے
03:46اصل میں وہ پاگل ہیں
03:47میں وہی کروں گا جو درست ہوگا
03:49اب نہ اہرموز جلد کھل جائے گی
03:51تیل کی قیمتیں بھی جلد نیچے آ جائیں گی
04:02مسلط کی گئی جنگ کے سنگین
04:04موشی نتاج بھگتنا ہوں گے
04:06ایران کا امریکی شہریوں کو انطبا
04:08وزیر خارجہ باسر آکشی نے ایکس پر لکھا
04:10امریکیوں کو بتایا جا رہا ہے
04:12انہیں ایران کے خلاف جنگ کے بڑھتے ہوئے
04:14اخراجات برداشت کرنا ہوں گے
04:16تیل کی قیمتوں میں اضافے اور سٹاک مارکٹ کے
04:18مسائل تو ایک طرف
04:19اصل تقلیف اس وقت شروع ہوگی
04:21جب امریکی قرضوں اور رہن کی شرح سود
04:24میں اضافہ ہوگا
04:25سابق سربراہ پاسدارہ نے انقلاب محسن رضائی
04:28کہتے ہیں
04:28نئے والڈ آرڈر کی تشکیل میں اب امریکہ کو مرکز یہ تھا
04:31حاصل نہیں
04:32امریکی صدر طاقت کے بیانیے کے ساتھ نہیں
04:35ایران کے ساتھ ناکامی کے سائے میں بیجنگ پہنچے
04:38نیا والڈ آرڈر بہت تیزی کے ساتھ
04:40اپنے نئے قابلین کو تشکیل دے رہا ہے
04:53سعودی ولیہ شہزادہ محمد بن سلمان اور امیر قدر
04:56شیخ تمیم بن حمد کا ٹیلی فون اکرابطہ
04:59دونوں رہنماوں نے علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال
05:01قدر میں ہونے والی پیش رفت اور امن و استحکام کو
05:04فروغ دینی کے لیے جاری کوششوں کا جائزہ لیا
05:07مشترکت آبوں کے شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
05:10دونوں رہنماوں نے مختلف مسائل پر
05:12ہم اہنگی اور مشاورت جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا
05:23امریکی صدق کے دورہ بیجنگ کے بعد
05:25چین نے ایران پر موقف سے پیچھے ہٹنا شروع کر دیا
05:27اقوام متحدہ میں امریکی مندوب مائک والز کا فاکس نیوز کو انٹریو میں دعویٰ
05:32کہا چین نے ایران کے جوری ہٹیار نہ بنانے اور آبنائے حرمز پر
05:35ٹول ٹیکس نہ لگانے پر اتفاق کیا
05:37اقوام متحدہ میں چین کے صفی فو کانگ نے کہا
05:41آبنائے حرمز سے متعلق سلامتی کاؤنسل میں امریکی قرارداد کا مطان اور وقت مناسب نہیں
05:47اس وقت دونوں فریقوں کو سنجیدہ اور نیک نیتی پر مبنی مذاکرات پر آمادہ کرنے کی ضرورت ہے
05:53ایسی صورتحال میں قرارداد منظور کرنا مددگار ثابت نہیں ہوگا
06:02امریکہ اور اسرائیل آئندہ ہفتے ایران پر دوبارہ حملے کی تیاری کر رہی ہیں
06:06امریکی اخبار نیو یورک ٹائمز کا دعویٰ
06:08نیو یورک ٹائمز نے امریکی اہلکاروں کے حوالے سے بتایا
06:11ایران کے فوجی اڈدوں اور اہم انفرسٹرکچر پر زیادہ شدید بمباری کی جا سکتی ہے
06:16اہلکاروں نے بتایا احالیہ دنوں میں امریکی اور اسرائیلی حکام کے درمیان
06:20فوجی رابطے اور منصوبہ بندی میں اضافہ دیکھا گیا ہے
06:34منشیات فروشن مول پنکی کے ہائی پروفائل کیس کے پاس منظر میں
06:38پولس کا فائف سٹار ہوتال کو خاتاج ہونے والی ریف پارٹی کی اجازت
06:42سیکیورٹی خدشات پر منصوب کر دی
06:44ذرائقہ کہنا ہے پولس کو شباطہ پارٹی میں شریک افراد کی جانب کے منشیات کا استعمال کیا جا سکتا ہے
06:50بی آئی جی ساؤٹ نے خط میں کہا سیکیورٹی خدشات ہے
06:54اوورکراؤڈنگ یا سیکیورٹی غفلت سے امن کا مسئلہ ہو سکتا ہے
06:57تقریب سے ہوتال میں مقیم غار ملکیوں اور سفارتکاروں کی سیکیورٹی خطرے میں پڑھ سکتی ہے
07:08سند اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اہم اجلاس
07:11بیس مئی شام چار بجے طلب انمول پنکی کی ڈرگ مافیا کیس کا جائزہ لیا جائے گا
07:16قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کے ارکان سینئر پارلمنٹیرینز
07:20پولس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے عالی حکام شریک ہوں گے
07:23پولس حکام انمول اور پنکی کیس میں ہونے والی پیشرف سے بھی آگاہ کریں گے
07:27تعلیمی اداروں میں منشیات کے بڑھتے رجحان
07:30ڈرگ ٹیسٹنگ پولسی منشیات سمگلنگ روٹس اور خصوصی ناکوٹیکس
07:34عدالتوں کی کارکردگی کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا
07:49تربت کے آپ سے ریسرچ فارم کے قریب فائرنگ سے لیڈی پولس کانسٹیبل شکیلہ جا بہا
07:54شہر اور بیٹھا زخنی ہو گیا
07:56وزیراعالہ بلوچستان کی جانب سے دہشتگردی کی مضمت
07:59کہا فتنہ الہندوستان کے دہشتگرد قوتین اساززہ بچوں کو نشانہ بنا کر خوف پھیلانا چاہتے ہیں
08:04لیڈی کانسٹیبل کا قتل بلوچستان کے عمد پر حملہ ہے
08:08ریاست دشمن ناصر کو ہر صورت انجام تک پہنچایا جائے گا
08:11شہریوں پر حملے کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں
08:14وزیر داخلہ موسیٰ نکوی کا شہید کانسٹیبل کو قراجی عقیدت
08:18کہا بلوچستان کی بہادر بیٹی نے فرض نبھاتے ہوئے
08:21وطن پر جان قربان کی اور شہادت کا عظیم رتبہ پایا
08:34پانڈا بانڈ پاکستان اور چین کے مالیاتی تعاون کے نئے دور کا آغاز ہے
08:38پانڈا بانڈ اجرا سے پاکستان کو پہلی بار چینی سرمایہ مارکٹ تک رسائی حاصل ہوئی
08:42وزیر خزانہ محمد اور انگزید کا چین کے نیوز چینل سی جی ٹین کو انٹرویو
08:47کہا سی پیک کے دوسرے مرحلے میں سنتی شراکت داری پر توجہ مرکوز ہے
08:55چیرمن پی سی بی کو بھارت میں شیڈیول
08:57آئی سی سی بورڈ میٹنگ کا دعوت نامہ موصول
08:59ذرائع کے مطابق موسیٰ نکوی کے بھارت جانے کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے
09:03دعوت نامہ وزیراعظم کو بھجوایا جائے گا
09:06آئی سی سی بورڈ میٹنگ تیس اور اکتیس مئی کو احمد آباد میں شیڈیول ہے
09:17پیٹرل کی قیمت میں کمی اونٹ کے مومے زیرے کے برابر ہے
09:21عوام پیٹرولی مصنوعات کے قیمت میں پانچ روپے کا ریلیف ملنے پر حکومت سے نالا
09:25کہتے ہیں پچاس بڑھا کر پانچ روپے کم کر کے حکومت نے عوام پر بہت بڑا احسان کیا
09:30یہ ریلیف دے کر حکومت نے ساری زندگی کی نیکیاں ایک ساتھ کمالی
09:33حکومت میں پیٹرل اور ڈیزل کی قیمت میں پانچ پانچ روپے فی لٹر کمی کر دی
09:37پیٹرل چار سو نو روپے ٹھک پیسے فی لٹر ہو گیا
09:41ڈیزل کی قیمت چار سو نو روپے اٹھاون پیسے فی لٹر مقرر
09:44مطلی کے تیل کی قیمت میں بھی سات روپے تئیس پیسے فی لٹر کمی کر دی گئی
10:00سندھ میں دکانوں مارکٹس شاپنگ مالز ہوتیلز ریسٹورانٹس کو مقرر کردہ
10:04بندش کے اوقات سے استثناء دے دیا گیا
10:06سندھ کے سینئر وزیر شرجلی نام میمن کہتے ہیں
10:08فود آوپلیٹس اور شادی ہالز کو بھی مقررہ بندش کے اوقات سے استثناء دیا گیا ہے
10:13کاروباری مراکز اب معمول کے مطابق اپنے اوقات کارڈ جاری رکھ سکیں گے
10:17تاجروں اور سنتکاروں کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا گیا
10:21سندھ حکومات ہمیشہ مشابرت عوامی مفاد اور زمینی حقائق کو سامنے رکھ کر فیصلے کرتی ہے
10:27حکومات تاجروں کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن اقدمات جاری رکھی گی
10:47IMF نے FDR کی ٹیکس وصولیوں میں مسلسل کمی اور محدود ٹیکس بیس کو بڑا خطرہ کرا دے دیا
10:53ٹیکس نیک پڑھانے کے لیے اسلاحات تیز کرنے پر زور
10:56IMF رپورٹ کے مطابق اگر کردگی 35% بہتر ہو جائے
11:00تو سیلز ٹیکس کی مدن میں 2100 ارب روپے ٹیکس جمع ہو سکتا ہے
11:04گزشتہ سال ذرا انکم ٹیکس بڑھایا گیا
11:06مگر وصولییں توقعات سے کم رہے ہیں
11:15وزیر داقلہ موسی نکوی اور وزیر مملکت داقلہ
11:18دلال چودری سے مصری وزارت داقلہ کے وفد کی ملاقات
11:21سیکیروٹی انصداد دہشتگردی انصداد منشیہ سائبر پرائم
11:25سیف سٹی شعبوں میں اشترات کو فروغ دینے پر تبات لے خیال
11:28موسی نکوی نے کہا مصری وفد کا دورہ دو طرف اتاون کی
11:32نئی راہیں تلاش کرنے میں معاون ثابت ہوگا
11:34مصری کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے
11:37عملی اقدمات اٹھائی جائیں گے
11:38مصری وفد نے کہا انٹی نارکوچ ایک سپورٹس
11:41انپی ایس امیت مختلف اداروں کے دورے انتہائی سود مند رہے
11:44دونوں ممالک مختلف شعبوں میں ایک دوسرے کے تجربے سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں
12:02نوشکی کے علاقے مہنگل آباد میں نامعلوم افتاد کی پارنگ سے
12:06پروفیسر غمخار حیات جامبہ غمخار حیات شائر عدیب اور ڈگری کالج میں شعبہ براہوی کے پروفیسر
12:16بارش میں بچے کو بچاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے شہری کی ہلاکت کا کیس
12:21کرانچی کی مقامی عدالت میں کے الیکٹرک پر ایک کروڑ 35 ناکھ روپے ہرجانہ کر دیا
12:26ہرجانے کی رقم 90 دن میں لوہ قیم کو ادا کرنے کا حکم
12:29عدالت نے فیصلے میں لکھا
12:31عوامی مقام پر نصف پول میں کرنٹ غفلت کا ثبوت ہے
12:34بجلی کی ترسیل کے نظام کو محفوظ بنانا
12:37کہ الیکٹرک کے ذمہ داری ہے
12:39خمدے پر دیگر اداروں کے تار کی موجودگی سے
12:42کہ الیکٹرک بریوزمہ نہیں ہو سکتے
12:49چترال کے پولو گراؤن میں بنو قابل انٹری ٹیسٹ تقریب
12:52دس ہزار سے زائد طلبہ و طالبات کی شرکت
12:55حافظ نئیم الرحمان نے طلبہ سے خطاب نے کہا
12:57الخدمت کا بنو قابل پروگرام آپ کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گا
13:02آرٹی کا یہ موف پروگرام گیم چینجر ثابت ہو رہا ہے
13:05ہمیں حکمرانوں پر دباؤ ڈالنے کے ساتھ
13:07اپنے حصے کا چراغ بھی جلانا ہے
13:16ملک بھر میں عید قربان کی تیاریاں زور و شور سے جاری
13:20مویشی منڈیوں میں خریداروں کا رش بڑھنے لگا
13:22لاہور میں بڑوں کے ساتھ بچے بھی بکرہ لینے مویشی منڈی پہنچ کر
13:26بچوں کا پسندیدہ جانور خریدنی کے لیے والدین پر زور
13:34ایلو لبنان کے درمیان جنگ بندی میں پینتالیس دن کی توسی
13:38امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق
13:40فیصلہ امریکی سالسی میں دو روزہ نتیجہ خیز مذاکرات کے بعد کیا گیا
13:44اسرائیل اور لبنان میں سیاسی سطح کے مذاکرات دو اور تین جون کو دوبارہ ہوں گے
13:48امریکی حکام کا کہنا ہے
13:50اسرائیل اور لبنان کے درمیان
13:51سیکیورٹی سے متعلق مذاکرات
13:54انتس مئی کو پینٹاگون میں ہوں گے
14:00سونے اور چاندی کے قیمتوں میں
14:02فیتولہ سونہ چھے سا روپے کمی سے چار لات چھہتر ہزار دو سو باسٹھ روپے کا ہو گیا
14:07عالمی مارکٹ میں چھے ڈالرز کمی سے سونے کی فی آن سکیمہ چار ہزار پانچ سو انتالیس ڈالرز ہو گئی
14:13فیتولہ چاندی ایک سو انسٹھ روپے کمی سے آٹھ ہزار تیہتر روپے کی ہو گئی
14:23اور ادھاکارہ سنم سعید سلمن دنیا کے مارو فیسٹیول کانز میں اپنا ڈیبیو کرے گی
14:27سنم سعید کو ساؤتھ ایشن ومن ایکسلنس ان سنما آرٹس کے پہلے احساسی گروپ میں شامل کیا گیا
14:34سنم سعید تو کہنا تھا وہ کانز میں بیگم شمی مارا کی لیگیسی ساتھ لے کر جا رہی ہے
14:39پاکستانی موڈل روما ریاض بھی عالم سٹیج پر پاکستان کی نمائندگی کرے گی
14:43PYM JBZ
Comments

Recommended