- 9 hours ago
- #khutbaejumma
- #datadarbarlahore
- #aryqtv
Khutba e Jumma - Friday Sermon
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xict4-IpN7LivO4Tu8Vff0XD
#khutbaejumma #datadarbarlahore #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ ttps://www.tiktok.com/ @ARYQtvofficial
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xict4-IpN7LivO4Tu8Vff0XD
#khutbaejumma #datadarbarlahore #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ ttps://www.tiktok.com/ @ARYQtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Hei wa'ulamai millatihi
00:02wa man tabi'ahum bi'ahsanin ila yawmiddin
00:09Amma ba'du faa'audu billahi min ashshaytanir rajim
00:16bismillahirrahmanirrahim
00:19wa'aidu lahum maastatatum min kuwa
00:25wa min ribaati khayl
00:30turhibun bihi aduvallahi wa'aduvakum
00:36wa'akhirin min dhunihim
00:39laa ta'alamunahum
00:43allahu ya'alamuhum
00:48wa'kala ta'ala fi shani habibihil karim
00:52inna allaha wa malāikatahu yusallun ala nabiy
00:56ya ayyuhal ladhina amanu sallu alayhi wa sallimu
01:02تسلیمہ درود پاک محبت و ذوق سے پڑھ لیں
01:05assalatu wassalamu alayka ya sayyed ya rasool Allah
01:09wa'ala alika wa ashabika ya sayyed ya habib Allah
01:14assalatu wassalamu alayka ya khataman nabiyyin
01:18wa'ala ala alika wa ashabika ya shafi' al-mudnibin
01:22assalatu wassalamu alayka ya imam al-haramain
01:28wa'ala alika wa ashabika ya jidd-al-hasani wal-husain
01:32ganja bachsh'e fayz'i alam
01:36mazhar'e nore'i khuda
01:38naqisara pire kamil
01:41kamilara rahulullah
01:45معزز و معتشم سامعین و حاضرین
01:48بزرگ و دوستو عزیزان ازی قدر
01:52دور و نزدیک سے بڑی محبت اور عقیدت سے
01:57بارگاہ گنجبخش میں حاضری کے لیے
02:00جمعہ کی ادائیگی کے لیے تشریف فرما
02:04جملہ غلامانیں گنجبخش
02:07اے آر وائیک یو ٹی وی اور
02:11یو ٹیوب چینل کے ذریعے
02:13ہمارے ساتھ جڑے ہوئے
02:15پوری دنیا سے
02:17حضور فیض عالم کے
02:19عقیدت مندان
02:23اور
02:25معزز و معتشم
02:28ناظرین و ناظرات
02:29ماں و بہن و بیٹی و مستورات
02:31سب کی خدمت میں
02:32السلام علیکم
02:38ہماری جو معمول کی گفتگو ہے
02:40وہ تو بالکل
02:41اپنے پوائنٹ پر آگئی تھی
02:45آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر
02:48اور میں نے جیسے عرض کیا تھا
02:50کہ میری معلومات کے مطابق
02:53اس کے اوپر
02:54ریٹن شیپ میں
02:56رہنمائی اور گائیڈنس
03:00ہمارے شیخ کریم
03:04حضور زیاء چشت
03:06حضور خاجہ محمد زیاء الحق
03:08ادام زلوہ
03:10سجادہ نشین
03:12استانہ علیہ السیال شریف
03:14انہوں نے تحریر فرمائی
03:18تو مجھے اپنے معمول میں
03:20اسی پر بات کرنی ہے
03:21وہ اگلے جمعے کر لیں گے
03:22انشاءاللہ
03:22لیکن
03:24آج کا جو جمعہ المبارک کا
03:27خاص قیمتی وقت ہے
03:30وہ
03:31ہم نے مختص کیا ہے
03:35مارکہ حق
03:40بنیان مرسوس
03:44اور اس کے ذریعے سے
03:46جو اللہ رب العزت نے
03:49ملک پاکستان کو
03:50جو عزت عطا فرمائی
03:54جو وقار عطا فرمایا
03:59اس کے اوپر میں نے
04:00کچھ تھوڑی سی بات کرنی ہے
04:03البتہ
04:04اس کے ساتھ میں
04:05کچھ
04:07وہ چیزیں بھی عرض کروں گا
04:08کہ کسی ریاست کے
04:11استحقام کے لیے
04:12اس کی مضبوطی کے لیے
04:17ہمیں نبی پاک
04:18صلی اللہ علیہ وسلم کی
04:20صیرت پاک سے
04:21وہ کون کون سے
04:23بنیادی اصول
04:24اور گائیڈ لائنز
04:26ملتی ہیں
04:27کہ جس کے ذریعے
04:29خود نبی پاک علیہ السلام نے
04:33مدینہ کی جو پہلی
04:35اسلامک سٹیٹس
04:37بلکہ
04:38میں تو کہتا ہوں کہ
04:40نبی پاک علیہ السلام کی
04:43جو رسالت ہے
04:44آپ کی جو نبوت ہے
04:47وہ جب
04:49عالمین کے لیے ہے
04:50تو
04:51حضور علیہ السلام کی
04:54قائم کردہ
04:55جو سٹیٹ ہے
04:57اللہ کی
04:58عطا سے
04:59وہ بھی
04:59سارا عالمین
05:00میرے آقا کی ہی سٹیٹ ہے
05:04اور حضرات خلفاء
05:06راشدین نے
05:07بعد کے
05:08ادوار میں
05:09شرق سے
05:10غرب
05:10شمال سے جنوب
05:12جہاں تک
05:13بھی
05:14اسلام ہے
05:15پہنچے گا
05:16ہوگا
05:17بلکہ
05:18نزول
05:19جناب
05:20حضرت عیسیٰ علیہ السلام
05:22جو قرب
05:23قیامت میں ہے
05:24انہوں نے
05:25جو آ کر
05:25پھر اسلام کا
05:26احجا کرنا ہے
05:27تو وہ بھی
05:29تو
05:29مدینے کی
05:30اس ریاست کا
05:31ہی تسلسل ہوگا
05:37تو حضور علیہ السلام
05:38کی سیرت پاک سے
05:39ہمیں
05:40جو بنیادی
05:41اصول
05:41اور رہنما
05:42ملے
05:42میں ان کو بھی
05:44پیش نظر رکھوں گا
05:45اور یقیناً
05:47جب میں نے
05:48ان کو لسٹ کیا
05:49ان کو میں نے
05:50دیکھا
05:52تو
05:52مجھے یہ جان کر
05:54خوش ہی ہوئی
05:55کہ پیارے وطن
05:57ملک پاکستان میں
05:58اس کے
05:59جتنے
06:00اجزاء
06:00کمپوننٹ
06:01اور جتنے
06:02اس کے حصے ہیں
06:03اللہ رب العزت کے
06:04کرم سے
06:05وہ داخلی
06:06خارجی
06:07وہ ملکی سطح پر
06:09وہ
06:10ادارتی سطح پر
06:11وہ
06:12سٹیٹ
06:13نیول پر
06:14اور اس کے ساتھ ساتھ
06:15جو بین الاقوامی
06:16خارجہ
06:17پالیسی ہے
06:17ان ساری
06:19چیزوں کو
06:19پورے کا پورا
06:21ایک اجتماعی طور پر
06:23اس کو
06:23کبر کیا گیا ہے
06:24جس کے
06:25نتیجے میں
06:26اللہ رب العزت
06:27نے
06:27ملک پاکستان
06:29کو
06:29مجھ آپ کو
06:30اتنی بڑی عزت
06:31اور کامیابی
06:31عطا فرمائی
06:37تھوڑی سی بات
06:38میں نے
06:38اگرچہ پچھل جمعہ
06:39بھی کر دی تھی
06:39لیکن آج میں
06:40ذرا
06:40تفسینہ
06:41نرز کروں گا
06:42اور مجھے
06:43یہ کہنے میں
06:43کوئی آر نہیں ہے
06:45میری کل رات
06:46میرے ایک بڑے
06:46قریبی دوست
06:47بھائی سے
06:48امریکہ میں
06:49بات ہو رہی تھی
06:49تو اسی پر
06:50بات ہوئی
06:50تو وہ
06:51مجھے کہنے لگا
06:51مفتی صاحب
06:53پچاس سال
06:54ہو گئے ہیں
06:54امریکہ میں
06:56لیکن
06:57اب ہم
06:58جب کہیں
06:59باہر جاتے ہیں
07:00اور
07:01لوگوں سے
07:02ملاقات ہوتی ہے
07:03جو
07:05امریکن ہیں
07:06میٹنگز میں
07:07تو کہتے ہیں
07:08کہ
07:09پہلے
07:10اسینا
07:10ہمیں تھوڑا جہا
07:11نظرہ
07:11جکا کے
07:12ہمیں
07:13ہولی ہولی
07:13تھوڑا جہا
07:14ڈھلے ہو کے
07:14گال کرنی
07:15سمجھ آ گئی
07:16لیکن
07:17جب کا
07:17یہ معاملہ
07:18ہوا ہے نا
07:21جب کا
07:22یہ معاملہ
07:23ہوا ہے
07:23تو
07:24وہ کہتا ہے
07:25جی کہ
07:25ہم
07:26اب یہ کہتے ہوئے
07:27فخر
07:28محسوس کرتے ہیں
07:29کہ جناب
07:30توسن تسانو
07:31کجھ نہیں
07:31سی سمجھے
07:32لیکن
07:32اسی بھی
07:32کجھ ہاں
07:36اور ظاہر ہے
07:37جب ہم
07:38اس
07:39آپریشن
07:39بریان و
07:40مرسوس کی
07:41بات کریں گے
07:41مارکہ
07:42حق کی
07:43بات کرتے ہیں
07:44اور
07:45ملک پاکستان
07:46میں
07:47اس کو
07:47آپ سب نے
07:48جس طرح
07:49سیلیبریٹ کیا ہے
07:50جس طرح
07:51خوشی کا
07:51اظہار کیا ہے
07:52ہم اس پہ بھی خراج تحسین
07:54پیش کرتے ہیں
07:55ہمارے ڈپارٹمنٹ نے
07:56اس کا اعتمام کیا ہے
07:57حکومت نے
07:58اعتمام کیا ہے
07:59تو سچی بات
08:00تو یہ ہے
08:00کہ
08:01دیکھیں
08:02ٹیم
08:02کھیلتی تو پوری ہے
08:05ایسا ہی ہے نا
08:06کھیلاری
08:07ہر ایک کھیلتا ہے
08:08لیکن
08:09کریڈٹ
08:10کس کو جاتا ہے
08:11کیپٹن کو
08:13ایسے طرح ہوتا ہے نا
08:14بھئی دیکھیں نا
08:15یہ مسجد ہے
08:16معزن صاحب ہیں
08:17خادم صاحب ہیں
08:19یہ سارے میرے بھائی
08:20میرے ٹیم کا حصہ ہیں
08:21لیکن جہاں
08:22لیڈنگ کی بات آتی ہے
08:23تو خطیب صاحب کہتا ہے نا
08:24حالانکہ یہ
08:25سارا یہ کرتے ہیں نا
08:26کیا خیال ہے
08:27تو بلکل اسی طرح
08:28اس میں علماء کا
08:30اداروں کا
08:31ہر ایک کا
08:32پولیٹیشنز کا
08:33ہر ایک کا
08:34اس میں حصہ ہے
08:35لیکن لیڈر
08:40محترم سید
08:41حافظ آسم منیر صاحب
08:43محترم میاں
08:44محمد شباہ شریف صاحب
08:46اور
08:46ہم اس میں بات کرتے ہیں
08:48میں پتہ ہے
08:48زیادہ خوش ہی
08:49محسوس کرتے ہیں
08:50ہاں
08:51زیادہ خوش ہی
08:51محسوس کرتے ہیں
08:52اس لیے
08:53کہ جب نام آتا ہے
08:55نا اس میں
08:55ہمارے وزیر خارجہ
08:57ادپٹی وزیر آزم
08:58محترم
08:58محمد صاحب
08:59ڈار صاحب کا
09:00تو حضور داتا صاحب
09:02کے دیوانے
09:02زیادہ خوش ہو جاتے ہیں
09:05کیونکہ وہ
09:06نسبتیں ساری
09:07جڑی ہوئی ہیں
09:08حضور سیدی
09:09فیض عالم
09:11ان کے در پاک
09:13اور ان کی نسبت
09:14کے ساتھ
09:17نبی کریم
09:18صلی اللہ علیہ وسلم
09:19اب توجہ ہے جناب کی
09:20تفصیلی موضوع ہے
09:21میرے پاس
09:22اس کی کلیکشن
09:22بہت زیادہ ہے
09:23اور اس لیے
09:24یہ کہہ رہا ہوں
09:25اس بات کو
09:26پہلے تو یہ سمجھیں
09:27اللہ رب العزت
09:28نے
09:28مابوب کائنات
09:29صلی اللہ علیہ وسلم
09:30کے لیے
09:31جو ایک اعلان عام
09:32فرمایا ہوا ہے
09:33کہ
09:38تمہارے لئے
09:38رسول معظم
09:39صلی اللہ علیہ وسلم
09:40کی ذات با
09:41برکات میں
09:42عصوہ حسنہ
09:47آئے آئے
09:47حضور سیدی
09:48زیاد عمت
09:49پیر محمد کرم
09:50شاہ صاحب
09:50رحمت اللہ علیہ
09:51انہوں نے
09:52اس پہ بات کرتے ہوئے
09:53فرمایا ہے
09:53فرماتے ہیں
09:54کہ عصوہ موصوف ہے
09:55اس کی صفت
09:57متعدد ہو سکتی ہے
09:59سمجھ آگئی
10:00اس کی صفت
10:01کاملہ بھی
10:02بن سکتی ہے
10:02اس کی جمیلہ
10:04بھی بن سکتی ہے
10:05اس کی صفت
10:06متعدد بن سکتی ہے
10:07لیکن آپ فرماتے ہیں
10:08کہ جو
10:09حسن حسنہ میں ہے
10:11حسنہ
10:15حسنہ
10:16حسنہ
10:16میں ہے
10:16کیا مطلب
10:17کہ جب تم
10:18میرے معبوب
10:19صلی اللہ علیہ وسلم
10:20کو
10:20کسی بھی
10:22انگل سے
10:22رہنمائی
10:23لینے کے لیے
10:24تم کسی بھی
10:26اعتبار سے
10:27نبی پاک
10:28علیہ السلام
10:28کو دیکھو گے
10:29ان کی
10:30صیرت پاک
10:32کا مطالعہ کرو گے
10:33اور دیکھو گے
10:34کہ اس معاملے میں
10:35نبی پاک علیہ السلام
10:37نے کیا
10:37طریقہ
10:38اختیار کیا ہے
10:39کیا
10:40عصوہ
10:40اور کیا
10:41عمل
10:41امت کے لیے
10:43دیا ہے
10:43تو فرمایا
10:44تمہیں
10:45اچھا حسن
10:46یہ میں
10:46عرض کرنے لگا ہوں
10:48کہ حسن
10:49اس وقت
10:50تک
10:50حسن نہیں
10:51بنتا
10:52جب تک
10:52وہ کامل نہ ہو
10:55جب تک
10:56وہ
10:56کامل نہ ہو
10:57اور اس کی
10:58جو تعریف ہے
10:59کہ اس کی
11:00ہر چیز
11:01اتنی احتدال
11:02کے ساتھ ہے
11:03کہ
11:03اللہ اکبر
11:04جب اس کو
11:05کوئی دیکھتا ہے
11:06اگر اس میں
11:07دیکھ کر
11:07کوئی صفائی کرنے والا
11:09ہے
11:09اس کو بھی
11:10اس میں رہنمائی
11:11ملتی ہے
11:11کوئی صفائی کرنے والا
11:13ہے
11:13اسے بھی
11:14رہنمائی ملتی ہے
11:15اور اگر
11:16کوئی حکومت
11:16کرنے والا
11:17لیڈر ہو
11:18اسے بھی
11:19اس میں سے
11:19رہنمائی مل جاتا ہے
11:21کوئی بھی
11:22شخص
11:23مابوب کائنات
11:24صلى الله عليه وسلم
11:25اِس مبارک عثوہ سے
11:27برکت حاصل کیے بغیر
11:29رہنمائی حاصل کیے بغیر
11:31وہ نہیں رہ سکتا
11:34اُس کے لئے اُس میں حصہ مل جائے گا
11:36اُس کو اُس میں سے برکت مل جائے گی
11:38اُس میں اُس کے لئے رہنمائی مل جائے گی
11:41اور اب اگر میں یہاں یہ ایڈ کر لوں
11:42میں نے دو جمعہ پہلے کہا تھا
11:44کہ علماء کے اختلاف علمیہ کو
11:49علماء کے جو
11:50علمی اختلاف ہیں
11:51علمی اختلاف ہیں
11:52ان کے بارے میں اچھا گمان
11:54رکھا کریں اس کی وجہ یہ ہے
11:56کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
11:59نے ہر انسان کے لیے
12:00ہر طبقے کے فرد کے لیے
12:02آسانی پیدا کی ہوئی ہے
12:04اس میں رخصت بھی ملے گی
12:06اس میں عظیمت بھی ملے گی
12:08اس میں آپ کو ہر لیول پر رہنمائی ملے گی
12:10تاکہ میرا امتی
12:12کسی بھی حال میں ہو
12:16میرا امتی کسی بھی حال میں ہو
12:18طبائع کے اختلافات
12:20مزاج کے اختلافات
12:22پسند نہ پسند کے اختلافات
12:24کی وجہ سے میرا کوئی بھی
12:26امتی میرا کوئی بھی غلام
12:28میری سیرت کے دائرے سے
12:30نکل نہ پائے
12:32وہ جس حال میں ہیں جس کیفیت
12:34میں ہیں اگر وہ مجھ سے رہنمائی
12:36لینا چاہے اسے اس میں میری
12:38سنت مل جائے گی
12:40یہ اس کا پہلو ہے
12:42یہ اس کا یسر کا پہلو ہے
12:44بھئی دیکھیں نا نماز کی بات ہے بڑی سادی سی
12:47اللہ اکبر
12:48اس سے بڑی آسانی
12:50حضور علیہ السلام کی امت کے لیے کیا ہوگی
12:52باقی امتوں کے لیے
12:54لازم تھا
12:55کہ وہ عبادت
12:56مخصوص عبادت گاہ میں
12:58آکے کریں
13:00کرسٹین
13:02پوری دنیا کے
13:04وہ اپنی
13:06ویکلی پریئر کے لیے
13:08وہ گھر میں نہیں کر سکتے
13:10انہیں چرچ میں ہی آنا پڑے گا
13:12یہ حضور علیہ السلام کی
13:14امت کے لیے آسانی نہیں ہے
13:15حضور علیہ السلام نے فرمایا
13:17اللہ نے میرے لیے پوری روح زمین کو مسجد بنا دیا
13:22پاکی کی شرط کے ساتھ
13:24جہاں بھی ہو
13:25تم اللہ کی عبادت کر سکتے ہو
13:26تو نمازی
13:28اگر
13:30اللہ اکبر
13:31صحت مند ہے
13:32ٹھیک ہے
13:33اس کے لیے حکم ہے
13:34کہ قیام
13:35پورا کرے
13:36رکو کرے
13:37سجدہ کرے
13:38پوری
13:38عرقان کو مکمل ادا کرے
13:40اگر کوئی تھکا ہوا ہے
13:42کمر میں پرابلم ہے
13:43کوئی مشکل ہے
13:44فرمایا کوئی گل نہیں
13:45تو کھلو نہیں سکتا تھے
13:46بے جا
13:48حضور علیہ السلام نے بیٹھ کر بھی ادا کی ہوئی ہے
13:51آئے آئے آئے
13:51اور اگر
13:53کوئی بیٹھ بھی نہیں سکتا
13:54بیٹھ پہ لیٹا ہوا ہے
13:56اٹھنے کی پوزیشن میں نہیں
13:58فرمایا کوئی بات نہیں
13:59محبوب کائنات نے
14:00حالتِ آلالت میں لیٹھ کر بھی پڑی ہوئی ہے
14:05کیا خیال ہے
14:05اس میں سے تو اتنا ہی ملتا ہے
14:07کہ اگر تو کھڑا نہیں ہو سکتا
14:09تو بیٹھ کے پڑھ لے
14:10بیٹھ کے نہیں پڑھ سکتا
14:12تو لیٹ کے پڑھ لے
14:13سمجھ آگئی
14:14لیٹ کے بھی اگر
14:15تو حرکت نہیں کر سکتا
14:16تو سر کے حلقے سے
14:18جنبش کے ساتھ
14:19پلکوں کی جنبش کے ساتھ
14:21رب کائنات کی بارگاہ میں
14:23اپنی حاضری پیش کر دے
14:24کہ مولا میں اس حالت میں ہوں
14:26لیکن میں تیری بارگاہ میں
14:28حاضر ہو رہا ہوں
14:29میری حاضری لگ جائے
14:30تیری بارگاہ سے
14:31میرا تعلق ٹوٹنے نہ پائے
14:34ساری چیزیں
14:35حضور علیہ السلام کے
14:36اس وقت سے ملیں گی
14:37اب اس تمہید کے بعد
14:38جب آپ نبی پاک علیہ السلام کو
14:41ایک لیڈر کے طور پہ
14:43کمانڈر انچیف کے طور پر
14:45حضور علیہ السلام کو
14:48فوج کے رہنما کے طور پر
14:51فوجی حکمت عملی
14:53کیسے ترتیب دینی ہے
14:55اس اعتبار سے اگر آپ
14:56حضور علیہ السلام کی صیرت کو دیکھیں
15:00میجر محمد ابراہیم شاہ صاحب
15:02آستانہ علیہ بھیرہ شریف سے
15:03انہوں نے اس کی اوپر پورا
15:05ریسط ورد کیا ہے
15:06کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
15:08نے غزوہ بدر میں
15:09غزوہ اہد میں
15:10غزوہ خندق میں
15:11عذاب میں
15:12حضور علیہ السلام نے
15:13کس طرح
15:14حکمت عملی کو
15:16کیسے اختیار کیا ہے
15:17کہ حضور علیہ السلام
15:19نے
15:19اپنی بصیرت کے ساتھ
15:21اور
15:22شانِ نبوت کے ساتھ
15:23قیامت تک آنے والی
15:25اسلامی فوج
15:29قیامت تک آنے والی
15:31تمام اسلامی فوج
15:32اس کے لئے
15:34رہنماع اصول
15:35نبی پاک علیہ السلام کی
15:37سیرت سے
15:37وہ غزوہ بدر کو پڑھ لیجیے
15:39اہد کو پڑھ لیجیے
15:41خندق کو پڑھ لیجیے
15:42اس کے ساتھ
15:43اعذاب کو پڑھ لیجیے
15:44جتنے سرائیہ ہیں
15:45ان کا متعلق کر لیجیے
15:47اور اس میں
15:48حضور نے جو مشاورت کی
15:49حضور علیہ السلام
15:50نے جو تجاویز آئیں
15:51اس میں سے کیسے پسند کیا
15:53بلکہ یہاں تک
15:56بدر میں پہنچے نا
15:57تو بدر کے میدان کا
15:58جائزہ لے کر
15:59نبی پاک علیہ السلام
16:01نے پڑھاؤ کرنے کا
16:02حضور علیہ السلام
16:03نے خود حکم دیا
16:04کہ یہ جو ریتلی جگہ ہے نا
16:06اس کے اوپر قیام کرنا چاہیے
16:07شہابہ نے کہا
16:08حضور یہ ریتلی جگہ ہے
16:09پاؤں پسلتے ہیں
16:10اللہ نگاہ نبوت
16:11دیکھ رہی تھی
16:12کہ رات بارش
16:13رحمت کی بارش برسنی ہے
16:15یہ ریت نہیں رہنی
16:19ساتھ گرمی کا موسم ہے
16:21اس کی ٹھنڈ بھی پہنچنی ہے
16:22اللہ اکبر
16:23اور یہاں تک ملتا ہے
16:25کہ حضور علیہ السلام
16:26نے صفوں کی ترتیب
16:27خود بنائی
16:28ڈیوٹی خود لگائی
16:29کہ تُو نے مہمنا کا انچار
16:30تُو نے بننا ہے
16:31میسرہ کا تُو نے بننا ہے
16:33چل بھئی اس جگہ کی نگرانی
16:34تیرے پاس ہے
16:35اس جگہ کی نگرانی
16:36تیرے پاس ہے
16:37اور اللہ اکبر
16:38یہ اس سے بڑی حکمت عملی
16:39کیا ہوگی
16:40غزوہ احد کے موقع پر
16:42حضور علیہ السلام
16:43نے آرڈر دے کے فرمایا
16:44جب وہ درے میں
16:45صحابہ کو کھڑا کیا نا
16:46تو حضور علیہ السلام
16:47نے فرمایا
16:48ہم جیتیں یا ہاریں
16:51فتح ہو یا شخص تو
16:52تم نے اپنی جگہ
16:54نہیں چھوڑنی
16:54اللہ اکبر
16:56اس جگہ کا انتخاب کرنا
16:58وہاں پہ
16:59اپنے غلاموں کو
17:00کھڑا کرنا
17:01کہ کوئی بیشے سے آ کر
17:02حملہ نہ کرے
17:03یہ وہ رہنماع اصول ہیں
17:05کہ جو نبی پاک
17:06صلی اللہ علیہ وسلم
17:07انہیں میدان جہاد میں
17:08خود مقرر کی ہے
17:10یہ کیا ہے
17:11یہ نبی پاک علیہ السلام
17:12نے خاص
17:13اس موقع پر
17:14جو حکمت عملی
17:16اختیار کی ہے
17:16وہ
17:17اچھا دوسرے نمبر پر
17:19بیک اینڈ پر
17:20ذرا سمجھئے
17:20یہ ایک بڑا منفرد
17:21پہلو ہے
17:23حضور علیہ السلام
17:24نے
17:25جو صحابہ کرام
17:27بدر کے وقت
17:28تو ذارہ
17:28انیکسپیکٹڈ تھا نا
17:29اس کے بعد پھر حضور
17:30نے تیاری کے لئے
17:31حکم دے دیا
17:32جو تیر بنانے والے تھے نا
17:33فرمائے
17:34تمہارا کوئی اور کام نہیں ہے
17:35تمہارا کام یہی ہے
17:37کہ بس تیر تیار کرتے رہو
17:38چلو
17:39جو تلواریں تیار کرتے ہیں
17:41فرمائے
17:41تیار کر کے رکھو
17:42ہر چیز کو
17:43بیک اینڈ میں تیار کر کے رکھو
17:45تاکہ
17:46ہماری
17:46تیاری پوری رہے
17:49آئے آئے
17:50ابھی میں تھوڑا سا آپ کو
17:51اور اپنے ساتھ لینے کی کوشش کروں گا
17:53اگر آپ میرے ساتھ ہو گئے
17:55تیاری پوری رکھو
17:56نبی پاک علیہ السلام نے
17:57تیر بنانے والے کے لیے
17:59تیر پھینکنے والے کے لیے
18:00تیر اٹھانے والے کے لیے
18:02تیر چلانے والے کے لیے
18:03حضور علیہ السلام نے
18:04فضائل کا
18:05اور ان
18:06ثباب کا
18:07عجر کا ذکر کیا
18:08فرمایا
18:09تو وہاں بیٹھ کے
18:10وہ تیر بنا رہا ہے نا
18:11اللہ تجھے
18:12اللہ کی بارگاہ میں
18:13نفل پڑھنے والوں سے
18:14زیادہ ثبابت آ فرما رہا ہے
18:17گوڑوں کی تیاری
18:29یہ میں نے کہا
18:30کہ ملک پاکستان میں
18:32ہمارے اداروں نے
18:34ہماری فورسز نے
18:35یقینا
18:36نبی پاک علیہ السلام
18:38اور قرآن مجید سے
18:39وہ پوری رہنمائی
18:40لی ہوئی ہے
18:41بھئی قرآن پاک کا
18:42حافظ ہو
18:44رہنمائی تفر بند لی
18:50فرمایا
18:50کہ جتنا تم سے
18:53ہو سکتا ہے نا
18:55as possible
18:58جتنا تم سے ہو سکتا ہے نا
19:00اپنی طاقت اور تیاری
19:02کر کے رکھو
19:06یہ آیت
19:08تو یاد رہے گی
19:09ترجمہ بھی یاد رکھیں
19:10جتنا تم سے ہو سکے
19:14مصطفیٰ تم
19:15جتنا تم سے ہو سکتا ہے
19:18لاست سٹیج پہ جا کر
19:20من قوت
19:49اعدو لہم مستطعت
19:50نہ ہوتا
19:51نہ ہوتا
19:53کسی سوچا کرو نا بیٹھ کے
19:55اور خاص طور پہ
19:57وہ لوگ
19:58کہ جو بغیر
19:59تحقیق تفتیش کے
20:01اداروں پر
20:01افراد پہ بات کرتے ہیں
20:04وہ ذرا توجہ کریں
20:05بھئی سیاسی اختلاف
20:07اپنی جگہ
20:08وہ اپنا جو مرجی کرو
20:09لیکن
20:10اداروں کو
20:12ان چیزوں کو
20:13کبھی نیگٹیو
20:14ڈسکس مت کر کے
20:15دشمن کے
20:16آلہ کار مت بنو
20:18اعدو لہم مستطعت
20:20من قوت
20:21ان سے یہ برکت
20:21حاصل ہوئی
20:22کہ اگر
20:23ایٹمی قوت
20:24نہ ہوتا
20:25کدھی سوچا جے
20:27پھر تسی
20:27کدھی
20:28سوچ لے نا نا
20:28کہ یاریں نہ ہوتا
20:29تو کی ہونا سی
20:31اللہ اکبر
20:34مجھے
20:35میں نے ایک جگہ
20:35میری نظر سے گزرا
20:36توجہ ہے جناب کی
20:41تاریخ کی بات ہے
20:42یاد رکھنے والی
20:45ارلی سکسٹی فائیو
20:46سیمنٹی کی بات
20:47جب اسلام آباد
20:49کو
20:50بطور کیپیٹل
20:52ڈیویلپ کرنے کی
20:53پلیننگ ہوئی
20:56اسلام آباد شہر کو
20:57آباد کرنے کی
20:58پراپر پلیننگ ہوئی
21:02صدر ایوب خان
21:04ان کے دور میں
21:05جنرل ایوب خان کے دور میں
21:08چین کے
21:11کسی بڑے ذمہ دار نے
21:13پاکستان کا وزٹ کیا
21:15اور انہیں اسلام آباد
21:17کا جو شہر بننے جا رہا تھا
21:20اس کی اوپر ان کو
21:21بریفنگ دی گئی
21:23چارٹس کے اوپر
21:24کہ جناب یہاں یہ بننا ہے
21:26یہاں یہ بننا ہے
21:27یہاں سپریم کورٹ بنے گا
21:28یہاں پریزیڈنٹ آوس بنے گا
21:30یہاں پہ پارلیمنٹ بنے گی
21:32یہ سارا ان کو
21:32جو بھی تھا
21:33اس کا پورا پلین ان کو بتایا گیا
21:35اللہ اکبر
21:36توجہ ہے
21:42محترم ذلفکار علی بھٹو صاحب
21:44وہ کہتے ہیں
21:45کہ میں جنرل ایوب خان کے ساتھ تھا
21:48اور میں یہ سوچ رہا تھا
21:50کہ وہ جو چین سے
21:51مہمان وزیر خارجہ
21:52یا جو بھی تشریف لائے تھے
21:53وہ اس کی بڑی تعریف کریں گے
21:55بڑا اپریسیٹ کریں گے
21:57کہ یار کیا بات ہے
21:57تو اسی بڑا بڑا کم کر رہے ہو
22:00وہ کہتے ہیں
22:01کہ انہوں نے
22:02ایک جملہ کہا
22:03آئے آئے آئے
22:05چین کے
22:06اس لیڈر نے جملہ کہا
22:08اس نے کہا
22:09تم نئے شہر بسا رہے ہو
22:13تم نئے شہر بسا رہے ہو
22:16تمہارا دشمن
22:17ایٹم بم بنا رہا ہے
22:19تم شہر بنا رہے ہو
22:26اور دشمن تمہارا
22:28ایٹم بم بنا رہا ہے
22:30ضرفکار علی بھٹو صاحب
22:31کہتے ہیں کہ میں نے
22:32اس وقت دل میں
22:33ٹھان لی تھی
22:35کہ جب مجھے موقع بنے گا
22:37میں انشاءاللہ
22:39اس کام کے اوپر
22:40ضرور آگے بڑھوں
22:42یہ گلشن
22:43یک دم نہیں سجدے
22:47ملکوں کی حفاظتیں
22:48یک دم نہیں ہوتیں
22:49اور پھر اس کے بعد آگے
22:51میاں محمد نواز شریف صاحب نے
22:53اور ہمارے اداروں
22:55فورسز نے
22:56اور لاکھوں رحمتیں
22:58اللہ نازل فرمائے
22:59ڈاکٹر عبدالقدیر خان
23:00رحمت اللہ تعالیٰ
23:02ڈاکٹر سمر مبارک مند پر
23:04ان کی پوری ٹیم پر
23:06کہ جنہوں نے
23:07رات دن ایک کر کے
23:08اور یہ تو یار
23:10وہ ہی جانتے ہیں نا
23:12کیونکہ جس
23:13کے ذمہ جو کام ہوتا ہے نا
23:15وہ اس کو
23:16اسی کا اندازہ ہوتا ہے
23:18میں اپنے دوستوں علماء کو کہتا ہوں
23:21بھئی یار
23:21تس ہی نہ صرف میرے
23:22ہاتھ چوم دے
23:24تے لوگا نو نعرے لان دے
23:25تے میری جتیاں صدیاں کر دے
23:27تسا لوگا نو دیکھ دے ہو
23:29لیکن
23:30بیک اینڈ پہ
23:31اس کے لیے
23:32باقی مسائل
23:33چیزیں
23:34کیا کچھ ہے
23:35ڈپارٹمنٹل
23:36پولیٹیکل
23:37باقی چیزیں
23:37اس کو کتنی محبت
23:39اور حکمت سے لینا ہوتا ہے
23:40اے تفرجید
23:41سیر پہی ہوئے
23:42انہوں پتا ہوں
23:42آپ لوگ اپنے کروں میں بھی دیکھ لیں
23:46کیا خیال ہے
23:47اپنے معاملات میں دیکھ لیں
23:48تو جو آپ محنت کرتے ہیں
23:50جو کرتے ہیں
23:50دوسرے بندے کو تو اندازہ نہیں ہوتا
23:52اور کسی دوسرے بندے کو کیا اندازہ ہونا ہے
23:54ایک باپ کی محنت کو
23:56ایک بیٹا نہیں سمجھ سکتا
23:57کہ میرا باپ کتنی محنت کر کے
23:59کیسے چلا رہا ہے
24:00تو یہ جو آگے
24:02بڑا
24:02اور پھر ایٹمی دھماکے ہوئے
24:05اور پوری دنیا میں
24:06اللہ رب العزت نے پاکستان کو
24:08عزت و وقار عطا کیا
24:09یہ میں نے تفصیل بتائی
24:14کہ تم سے جتنا ہو سکتا ہے
24:17اپنی تیاری پوری رکھو
24:20تاکہ دشمن
24:22تمہیں آسان اور ترنے والا
24:24سمجھ کے موں میں نہ ڈالے
24:26انہوں پتا ہے
24:27توجہ ہے
24:28کہ جناب ہے
24:29مو بھاڑ کے موج لے آنا
24:31تو اگلے پنجے نال
24:32میرا جبڑا چیر دینا ہے
24:37ٹھیک ہے
24:37یہ تو ہو گئی نقوبت کی بات
24:40اور اللہ کریم کیا فرماتا ہے
24:42وَمِنْ رِبَاطِ الْخَيْلِ
24:44بندے ہوئے گھوڑے
24:46بندے ہوئے گھوڑے
24:47کیا مطلب تیاری
24:48الْلَقَامَا قَسِيًا
24:50یہ ہمارے ائر فورس
24:51جو ہے نا ہماری ائر فورس
24:52یہ اس کی پریکٹس ہے
24:53آپ کو پتا ہونا چاہیے
24:55آپ کا کیا خیال ہے
24:56کہ ائر فورس کے جو تیارے ہیں
24:58جو آن ڈیوٹی ہوتے ہیں
24:59بند کھڑے ہوں دے ہیں
25:02آپ کا کیا خیال ہے
25:03اللہ اکبر
25:05وہ جب ان کی ٹرن آتی ہے
25:06وہ ایف سولہ تیارے
25:08باقی ساری چیزیں
25:09سٹارٹ کر کے
25:10اے انجن تیار کر کے
25:12تو جناب وہ اپنی تیاری
25:14کر کے بیٹھے ہوں دے ہیں
25:15ادھر دشمن سار اٹھائے
25:19اے تھوڑا ہوں دا
25:20کہ فوجی بیرکنج بیٹھے ہیں
25:21ستے پہنے
25:22الارم بجائے دے
25:23پھر اٹھو بھئی دوڑے دے
25:24نا
25:25وہ الٹ کھڑے ہوتے ہیں
25:26تیار کر کے بیٹھے ہوتے ہیں
25:29سمجھا کہ
25:29جیسے گھوڑوں کی ریس لگے نا
25:31تو تیاری کر کے
25:32لگام پڑھ کے کھڑا ہوں دا
25:33کہ جناب ادھروں ہتھ بجنا
25:35سیٹی بجنے دے
25:36آو گئے جناب
25:38اس طرح وہ الٹ ہوتے ہیں
25:39ادھر دشمن سار اٹھائے
25:41ادھر چتی مار کے
25:42تلے سار دوا دے
25:43چل بھائے جانا
25:46کیا خیال ہے
25:47یہ اس طرح تیاری
25:48ممر روات الخیل
25:50ہر وقت تلڑ رہو
25:52ہر وقت تیاری رکھو
25:54دشمن سے خبردار رہو
25:56اس کے لئے ہر وقت تیار رہو
25:58اللہ کہتے ہیں
25:59فرماتا ہے
26:00ترہبون ابیہی عدوب اللہ
26:03وعدوبکم
26:03اللہ کے دشمنوں کو بھی
26:05ڈھرا کے رکھو
26:06اور جڑے تاڑے دشمنوں نے
26:08انہوں بھی ذرا اکھا تکا کے رکھو
26:11کہ جناب اسی ستے نہیں پہے
26:13ہم جاگ رہے ہیں
26:15اور اب مجھے کہنے دیجئے ہیں
26:16اسی تیسی تا ستے ہونے ہیں
26:19ہاں ہاں
26:20ایسا ہی ہے نا
26:21بھئی دیکھیں
26:22آپ جب جہاز پہ سفر کرتے ہیں
26:25جہاز پہ سفر کرتے ہیں
26:27کیا خیال ہے
26:27جناب ارامنال بیٹل آئی
26:29سیر سیدھی کی تھی
26:30میرے جاتے کئی دافہ
26:31ٹیک آف تو پہلی
26:32اس ہو جاندہ جنات
26:33تھکیا ہوئی گا
26:33یہ خیال ہے
26:34تو آپ سو جاتے ہیں نا
26:36آپ کو کبھی کوئی ٹینشن ہوئی ہے
26:38کہ یہاں اتنا اچھا چڑ گیا کی ہونا
26:39کیوں
26:40آپ کا اعتماد کس پر ہے
26:44پائلٹ پر
26:45آپ کا اعتماد ائر لائن پر
26:47اس جہاز پر
26:48ہے نا
26:48کچھ بھی نہیں ہونا
26:49خینہ ٹیک آف کرے گا
26:51تو خینہ لینڈ کر جائے گا
26:53ایسے ہی ہے نا
26:54آپ بس میں سفر کرتے ہیں
26:57کیا خیال ہے
26:58تسی سے ہو جاندے ہو
27:00ڈرائیور جاگ رہا ہے
27:01کیا خیال ہے
27:02وہ گاڑی سی چلا رہا
27:03آپ کو ایک ٹرسٹ ہے
27:04آپ کو اعتماد ہے
27:06اللہ اکبر
27:07آپ سو رہے ہوتے ہیں
27:09ڈرائیور جاگ رہا ہوتا ہے
27:11آپ سو رہے ہوتے ہیں
27:12پائلٹ جہاز کو
27:14اڑا رہا ہوتا ہے
27:16ایسے ہی ہے نا
27:16ایسے ویسے
27:17ای بھی ایک معلومات
27:19آلی گالے
27:19آج کل جڑے
27:20نمہ تیاری آئے نا
27:21سمجھ آگئی
27:22وہ بھی آٹو پہ لگا کے
27:24جہاز کو نا سمجھ آگئی
27:26وہ بھی بچ کئی باری سو جاندے ہیں
27:28لیکن ان کو
27:29ٹینشن کو نہیں ہوتی
27:30کیونکہ آٹو پہ لگا ہے
27:31اے آئی شیٹنگ ہے
27:32چلدہ رہندہ
27:33لیکن ان کو بھی اعتماد ہے
27:34ان کو بھی ٹرسٹ ہے
27:36اب کہنا یہ چاہتا ہوں
27:38میں اور آپ سو رہے ہوتے ہیں
27:41میں اور آپ
27:43سو رہے ہوتے ہیں
27:44میرے اور آپ کے
27:46وطن کے محافظ
27:48میرے اور آپ کی
27:49وطن کی سرحادوں کے
27:50محافظ
27:51بارڈرز کے اوپر
27:53میں آپ سو رہے ہوتے ہیں
27:55یہ جاگ رہے ہوتے ہیں
28:00میں اور آپ
28:00اپنے کام کر رہے ہوتے ہیں
28:02وہ بارڈروں پہ بیٹھ کے
28:03میری اور آپ کی
28:04جان مال کی
28:05حفاظت کر رہے ہوتے ہیں
28:09وآخرین من دونہم
28:11لا تعلمونہم
28:12اللہ یعلم
28:13اللہ فرما رہے ہیں
28:14بھئی
28:15اکتے او دشمنہ نجد
28:17انہوں نظر آ رہے ہیں
28:19کچھ اور ہیں
28:19جن کے بارے میں
28:20تمہیں معلوم نہیں
28:21لیکن اللہ جانتا ہے
28:22لیکن
28:23ان کے اوپر
28:24روب ضروری ہے
28:25ان کے اوپر
28:25دب دبا ضروری ہے
28:26تو یہ جو
28:29فورسز کو
28:30تیار کرنا
28:32بارڈرز کی
28:33حفاظت کرنا
28:34اور بارڈرز
28:35بھئی غزوہ خندق
28:36کیا ہے
28:39غزوہ خندق
28:40کیا ہے
28:40یہ بارڈر کو
28:41محفوظ کرنے
28:42کا ہی طریقہ ہے
28:43نا
28:43کہ پورا شہر
28:44شہر والے
28:45محفوظ رہے ہیں
28:45اسی بار نکل کے
28:46خندق خود کے
28:47باقی تین طرف سے
28:48تو ویسے کور ہے
28:49پہاڑیوں کی وجہ سے
28:50جو جگہ کھلی ہے
28:52ہم اس میں
28:52اور نبی پاک
28:53صلی اللہ علیہ وسلم
28:54نے خود خندق
28:55خود کے
28:56آئے آئے آئے آئے
28:58آئے آئے
29:00وقت مختصر ہے
29:01ورنہ میں
29:01اس کے مناظر
29:02آپ کو بتاؤں
29:03کہ حضور علیہ السلام
29:04نے کیسے
29:05آگے بڑھ کر
29:06خود
29:06حصہ لے کر
29:07دعاؤں سے نواز کر
29:09نبی پاک علیہ السلام
29:10نے
29:10ان کی حمد کو
29:11بدایا
29:12اور اس میں
29:13اپنی عصوہ
29:13اور اپنی سنت
29:14کو قائم کیا ہے
29:15یہ خارجی ہے
29:16اس کے ساتھ
29:17دو پہلو اور
29:18یاد رکھیں
29:19internal peace
29:22ملک کے اندر
29:23امن و امان
29:24قائم کرنا
29:25بین المصالق
29:27بین المظاہب
29:28ہم اہنگی
29:29کو فروغ دینا
29:29تمام مظاہب
29:31کے درمیان
29:31تمام مسالق
29:32کے درمیان
29:33اختلافات
29:34ہوتے ہوئے
29:38اختلافات
29:39ہوتے ہوئے
29:42مشترکات پر
29:43ان کو اکٹھا کرنا
29:45اور
29:46ملک کی
29:47سالمیت کے لیے
29:48ملک کے
29:49امن کے لیے
29:50ملک کے
29:51بقا کے لیے
29:52ملک کی
29:52حفاظت کے لیے
29:53ان کو ایک
29:54لائن میں
29:55پیج پر اکٹھے
29:56کر دینا
29:56یہ
29:57انٹرنل
29:57کامیابی ہے
29:58اور
29:59الحمدللہ
30:00اللہ رب العزت
30:01کا شکر ہے
30:02کہ پورے پاکستان
30:03میں
30:03تمام
30:04اختلافات
30:05کے باوجود
30:07تمام
30:07مسالق
30:08مظاہب
30:08کے
30:09اختلافات
30:10کے باوجود
30:12جب بات
30:13آتی ہے
30:13نا
30:14ملک پاکستان
30:15کے
30:16حفاظت کی
30:18سرحدوں
30:19کی
30:19حفاظت کی
30:20ملک پاکستان
30:22کے
30:22قیام
30:22امن کی
30:23تو پھر آپ
30:25نے دیکھا
30:25کہ اس مارک
30:27حق
30:27بنیان
30:28مرسوس کے
30:29وقت
30:29ملک پاکستان
30:30میں
30:31تمام
30:32مظاہب
30:32نے
30:32ہندیوں
30:33نے
30:33عیسائیوں
30:34نے
30:34سکھوں
30:35نے
30:35اور
30:36مسلمانوں
30:36نے
30:36تو کرنا ہی
30:37تھا
30:37لیکن
30:38آپس کے
30:38اختلافات
30:39کے باوجود
30:40وہ
30:40اہل سنت
30:41و جماعت
30:41تھے
30:41وہ
30:42اہل
30:42تشییو
30:43سے
30:43تھے
30:43وہ
30:43اہل
30:44حدیث
30:44مقبع
30:44فکر
30:45سے
30:45تھے
30:45وہ
30:46دیگر
30:47تمام
30:47مسال
30:48کو
30:48مذاہب
30:48جتنے
30:49بھی
30:49تھے
30:49اہل
30:50دیوبن
30:50سے
30:50تھے
30:51تمام
30:51نے
30:51کہا
30:52کہ
30:55ہمارے
30:56اختلافات
30:57کو
30:57بھلا
30:57کر
30:58اپنی
30:59فورسز
30:59اور
31:00فوج
31:00کے
31:00ساتھ
31:00کھڑے
31:00ہو
31:02پاکستان
31:03کی
31:03افاظت
31:03کے
31:04لیے
31:04پاکستان
31:05کی
31:05امن
31:06اور
31:06پاکستان
31:07کی
31:07سرحد
31:07کی
31:08چنانچہ
31:09جب
31:09داخلی
31:10بھی
31:10امن
31:10ہوا
31:12سرحدیں
31:12بھی
31:12محفوظ
31:13ہوئیں
31:13تیاری
31:14بھی
31:14پوری
31:15تھی
31:17باقی
31:18رہ گئی
31:18ایک
31:19گل
31:21باقی
31:22ملکوں
31:23کے
31:23ساتھ
31:24اچھے
31:25روابط
31:26اچھا
31:26ڈائلاغ
31:28امدہ
31:29خارجہ
31:29پالیسی
31:30اختیار
31:30کرنا
31:31وہ بھی
31:32اللہ تعالیٰ
31:32نے ایک ایسی
31:33کامیابی
31:34اتا فرمائی
31:34اور ایک ایسی
31:36عزت
31:36اتا فرمائی
31:37کہ
31:38محترم
31:39عساق
31:39دار
31:39صاحب
31:40جنرل
31:40آسم
31:40منیر
31:41صاحب
31:42ہمارے
31:42وزیر
31:43آزم
31:43صاحب
31:43سمجھ
31:44آگئی
31:44انہوں نے
31:45ہر ایک
31:46ملک سے
31:46رابطہ
31:47ان کو
31:47اعتماد
31:48میں لینا
31:48ان کو
31:49بتانا
31:50یار
31:50ایک و معمولی
31:51جی گلے
31:51دنیا کی
31:52سپر پاور
31:54کیخار
31:55سپر پاور
31:56دنیا دی
31:57دو جے پاس
31:58مسلح کی
31:59اختلاف
31:59بھی اپنی جگہ
32:00لیکن
32:01اس کے
32:01باوجود
32:02پوری دنیا
32:03کا اعتماد
32:03کرنا
32:05کیا خیال ہے
32:06انہوں نے
32:07یہاں آ کر
32:08مذاکرات
32:09کر کے
32:09دنیا
32:10کو پیغام
32:11دیا ہے
32:11اور مجھ
32:12آپ نے
32:12ان کو
32:13پوری دنیا
32:14کو یہ
32:14میسج دیا ہے
32:15کہ الحمدللہ
32:16ہم میں سے
32:17کوئی دہشت
32:18گرد نہیں ہے
32:18ہم میں سے
32:20کوئی
32:20بدامنی
32:20پہنانے والا
32:21نہیں ہے
32:22یہاں
32:22کسی کی
32:23جان
32:23مال
32:23عزت
32:24عبرو
32:24کا
32:24کوئی
32:25خطرہ
32:25نقصان
32:25نہیں ہے
32:28اور اگر
32:29کوئی شرارتی
32:29ہے
32:30تو مجھ
32:30آپ کو
32:31پہچاننا
32:31چاہیے
32:32مجھ
32:33آپ کو
32:33اس کو
32:33خود پکڑنا
32:34چاہیے
32:34اس کو
32:35سمجھانا
32:35چاہیے
32:36لیکن
32:44جو کامرانی
32:45اور جو
32:45کامیابی
32:46عطا فرمائی ہے
32:47میں اگلی
32:48ہمیشہ دعا کرتا ہوں
32:49کہ اللہ تعالی
32:50اس کے سمرات
32:51اس کے اثرات
32:52ہم آپ
32:53عوام تک بھی
32:54پہنچائے
32:55ان سارے حالات
32:57کے باوجود
32:57جو مہنگائی
32:58اور اس کے ساتھ
33:00جو دیگر
33:00مسائل ہیں
33:01سمجھا گئی
33:02اللہ تعالی
33:03کرم فرمائے
33:03اور ایک بات
33:04یاد رکھیں
33:05میری یہ
33:05احساس پتہ نہیں
33:06رہنا یا نہیں
33:07رہنا
33:08کیا خیال ہے
33:09زندگی کا
33:09کوئی پتہ نہیں
33:10لیکن ایک بات
33:11یاد رکھیں
33:12پاکستان
33:16اللہ کا انعام ہے
33:19اللہ کا انعام ہے
33:21ستائیسویں شب کو
33:22اللہ نے ہمیں
33:23عطا کیا ہے
33:26پاکستان
33:27اللہ کا انعام ہے
33:29اور
33:32حضرت واصف علی واصف صاحب
33:34علی الرحمہ کے
33:35قول کے
33:35پاکستان نور ہے
33:39پاکستان
33:39نور ہے
33:41اور نور کو
33:42کبھی زوال
33:43نہیں ہوتا
33:44نور کو
33:45کبھی زوال
33:46نہیں ہوتا
33:47نور اپنی
33:48کرنے
33:49بکھیرتا ہے
33:49وقت گزرنے کے
33:51ساتھ ساتھ
33:52چیزیں جس طرح
33:53بہتر ہو رہی ہیں
33:54سٹیم لائن
33:55ہو رہی ہیں
33:55اب یہ ان کا
33:57کام ہے
33:57کچھ کام
33:58مجھ آپ کو
33:58بھی تو کرنا چاہیے
34:00کچھ کام
34:01مجھ آپ کو
34:02بھی تو کرنا چاہیے
34:03مجھ آپ کو
34:04کیا کام کرنا چاہیے
34:05مجھ آپ کو
34:06ایک اچھا انسان بننا چاہیے
34:09حضور کا اچھا امتی
34:11اور غلام بننا چاہیے
34:12ایک اچھا پاکستانی بننا چاہیے
34:14کسی غلط ہاتھوں میں
34:16کھیلنا نہیں چاہیے
34:17بلکہ امن کے لیے
34:20محبت کے لیے
34:21تحاد کے لیے
34:22وحدت کے لیے
34:22پیار کے لیے
34:23انفرادی سطح پر
34:25خاندانی سطح پر
34:26اور میں ایک جملہ کہا کرتا ہوں
34:29بھئی اپنا کم امانت داری نہ شروع کر دے
34:31یہ آج کے اس موقع پر پیغام اور
34:35نصیت ہے
34:36اپنا کام امانت داری سے کرنا شروع کر دے
34:40جادو دینے والا
34:41صفائی کرنے والا بھی
34:43امانت داری سے صاف کرے
34:46کاروبار کرنے والا
34:48بزنس کرنے والا بھی
34:49امانت داری سے
34:51عوام کی فلا کے لیے کرے
34:52اور میں نے مزدور
34:53یوم مزدور پر کہا تھا
34:55کہ مزدور کو بھی چاہیے
34:56کہ اپنا کام امانت داری سے کرے
34:58محنت سے کرے
35:00کوئی چیز جو پروڈیکٹ بنا رہا ہے
35:02اس کو پورا بنا کر دے
35:04उसको अच्छा बना कर दे, अपने मायार को अच्छा करे
35:07और अपनी अपनी जिम्मधारी को
35:09बलके यहां तक मैं तो कहूंगा
35:10आले मौलवी मुफ्ती भी अपना काम सही करे
35:14वो लोगों में इंतिशार फैलाने की बजाए
35:17लोगों में मुहबत को, लोगों में प्यार को, लोगों में जोडने को फरोग दे
35:23और मुझ में से हर एक काम अपना अच्छा करे
35:25यह मुलक पाकिस्तान, अल्ला की निमत है
35:29इसकी कदर कीजिए, इसको मजबूत कीजिए
35:32और मैंने का आमने रहना या नहीं रहना
35:35लेकर इन्शालला, अल्ला रब लिजद के करम से
35:39सुफी बरकत अलील अदिहान विया लेहर रहमा
35:41उनके फर्मान को मैं अड़ करूंगा
35:43फरमाया वो वक्दूर नहीं, जब दुनिया के फैसले पाकिस्तान में होंगे
35:51और हम यह देख रहे हैं
35:52और इन्शालला, अल्ला के फजल से हमें अमीद है, यकीन है
35:56पाकिस्तान आगे बढ़ेगा, पाकिस्तान मजबूत होगा
36:00पाकिस्तान तरक्य करेगा, पाकिस्तान के अवाम में आप खुशाल होंगे
36:04अल्ला रब लिजद की बारगा से बहुत ज़्यादा दौा
36:07यारे एक बंदा मैं बढ़ा पच्छाना पच्छाना लग रहे हैं बड़ी देर, तुम अगे आजा अगर रोही हैं
36:13हर यह मारा मेमान हैं, अम्तियाज सिदीकी साहँ लग रहे हैं, वही है अगे आज़, वजू दाता साहँ के मानने
36:20वाले हैं, अकीदत मनने हैं, अल्मा से महबद, अल्ला ताला आप सब को अपनी रहमतों से माला माल करे, और
36:26प्यारे वतन मुलक पाकिस्तान को, हमेश्की के स
36:29अज़त और दवाम के साथ, और खेर के साथ, हमेशा के लिए काइम दाइम फर्माए, पाकिस्तान जिन्दाबाद, पाकिस्तान आने बड़े
36:39ढ़ले बोले हो यार, पाकिस्तान पाक फाज, वाखर दावायान, लहम्दू लिल्लाह रब्लालम।
36:49Allah आक्मर, लहाद आक्बर, लहाद आक्बर, लहाद आक्बर, लहाद आक्बर, लहाद आक्बर, लहाद आक्बर, लहाद आक्बर, लहाद आक्बर, लहाद आक्बर,
37:15लहाद आक्बर, लहाद आक्बर, लहाद आक्बर, लहाद आक्बर, लहाद आक्बर, लहाद आक्बर, लह
37:28Surah Al-Fatihah
37:51Surah Al-Fatihah
38:26Surah Al-Fatihah
38:43Surah Al-Fatihah
38:47Surah Al-Fatihah
39:18Surah Al-Fatihah
39:24Surah Al-Fatihah
39:25Surah Al-Fatihah
39:40Surah Al-Fatihah
39:42Surah Al-Fatihah
39:57Surah Al-Fatihah
40:07Surah Al-Fatihah
40:18wa baraka wa sallam abadab
41:00wa abida homme
41:15wa abidullah
41:16wa abadullah
41:16wa abish
41:17wa abal
41:18وَإِنَّ اللَّهِ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ وَإِيْتَاءِ ذِلْقُرْبَةِ وَإِنْحَاءَ لِلْفَخْشَاءِ وَالْمُنْكَرِ وَالْبَغْجِ
41:25وَاللَّهِ يَعِيدُكُمْ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ وَلَذِكُرُ اللَّهِ تَعَالَى عَلَى وَأَوْلَا وَعَزُّ وَعَجَلُ وَعَطَمُّ وَأَهَمُّ وَعَضَمُ وَأَكْبَرُ وَاللَّهُ يَعَلَمُوا مَا تَصْنَعُونَ
Comments