00:00ڈراغ ایسا پروگرام ایک ایسا انشیٹیو گورنمٹ نے لیا کہ جو ہماری نوجوان
00:05بہت خصوصاً میں بات کر رہا ہوں اس منشیات کے دلدل میں فسی ہوئی ہے
00:10پچھلی تقریباً دو دہائیوں سے اس کا کلہ کمہ کرنے کے لیے اور اس
00:15ڈراغ ابیوز اور ڈراغ ایڈکشن پہ قدگر لگانے کے لیے جو بھی سیول
00:19ایڈمنسٹریشن اور ہماری پولیس اس پہ کام کر رہی ہے اس کے لیے ہم
00:25گورنمنٹ کا شکریہ آدھا کرتے ہیں اس سلسلے میں آج ترال میں ایٹرنل
00:30سکول ترال اور مینسپل کمیٹی ترال اور سوشل ویل فیرڈ ڈپارٹمنٹ
00:34کی طرف سے جو ایک ایویرنیس اور ہماری ترال پولیس کی طرف سے بھی جو
00:40یہ ایک ایویرنیس کیمپ ہو رہا ہے ایٹرنل سکول کے اس پرمیسز میں ہم
00:47نے بھی اس میں اپنے بچوں کو اس دلدل سے باہر نکلنے کے لیے اس کی
00:52متعلق جانکاری تھی اور ہم گورنمنٹ سے کہنا چاہتے ہیں کہ جو بھی
00:58ڈرگ پیڈلر اس میں ملوث پایا جائے گا without any court trial he should
01:06be put behind the bars under public safety act FIR اپنی جگہ لیکن جس طرح
01:12ملٹن سے کی خواب گورنمنٹ نے لوگوں کو PSA کے تحت گریفتار کر دیا
01:18اسی طرح ایسے ڈرگ پیڈلرز کو court trial ہونے سے پہلے PSA کے
01:24تحت چیلوں میں بند کر دیا جائے تاکہ اس منیس کو اس وباہ کو
01:29کللا کمہ کرنے کے لیے ایک مضبط رو رہے گا گورنمنٹ کی طرف سے اور
01:34اپنے نوجوانوں جو اس دلدل میں بحیثت بیمار کے فسے ہوئے ہیں لوگوں
01:40سے ہماری گزارش رہے گی کہ وہ ایسے ڈرگ ایڈکٹس کو اپنا بیٹا اپنی
01:46بیٹی سمجھ کے اس بیمار کو اپنانے کی کوشش کرے کیونکہ منشیات
01:52انسان کی صحت عزت خاندان اور مستقل کو تباہ کر دیتی ہے نوجوانوں
01:57کو چاہیے کہ وہ منشیات سے دور رہے اور ایک صحت من محفوظ اور روشن
02:02معاشر بنانے میں اپنا کردار ادا کرے میرے سماسی پیغام ہے کہ ہم
02:07سب منشیات کی خلاف آواز بلند کریں نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ تعلیم
02:13کھیل اور اخلاق کی طرف راکھم رہیں کیونکہ منشیات میں صرف
02:16ایک فرد بلکہ پورے خاندان اور موشری کو تباہ کر دیتی ہے
Comments