00:00Akilish Shiaadav Ji نے ایک دھونگ پتر جاری کیا
00:05جس کا لقش ہے
00:07Utapadish کے دلیتوں, مسلمانوں اور پچھلے ورگ کے
00:11معصوم لوگوں پر
00:13سیدھے سادھے لوگوں کے ووٹ پر
00:15سیاسی ڈکیتی ڈالنا ہے
00:16جس پرکار سے وہ ہمارے ووٹ پر
00:18چوتیس سالوں سے ڈکیتی ڈالتے آئے
00:22ایک بار پھر سڑینتر رچنا چاہ رہے ہیں
00:24جو وعدے کیے ہیں
00:25دوزار بارہ سے سترہ میں آپ کی سرکار تھی
00:28آپ نے جو گوشنا پتر جاری کیا تھا
00:30چاہے وہ ریزرویشن کا وعدہ ہو
00:32چاہے درگاہ پروڈکشن کا وعدہ ہو
00:35ایکٹ بنانے کا
00:36کون سا وعدہ پورا کیا تھا
00:38آپ نے بتا دیجئے
00:38پہلے بارہ سے سترہ کی سرکار کا حساب دیجئے
00:42پھر سترہ سے چھبیس کی سرکار میں
00:45جب مسلمانوں پر بی جے پی کی سرکار میں ظلم ہوا
00:48مسجد شہید ہوئی
00:49مندرسہ خان کارٹ کو ٹارگٹ کیا گیا
00:51مسلمانوں کے گھروں پر بلڈوزر چلے
00:53فردی انکلٹر ہوا
00:54تو آپ کے ودایق اور سانسہ جن کو
00:57ہم نے جتا کر بھیجا گیا تھا
00:58وہ کون سے بل میں چھپے تھے
00:59یہ بتا دیجئے
01:01پچھلے دو سال سے تو آپ
01:02یوگی جی کے ساتھ کمپیٹیشن کر رہے ہیں
01:05کہ کون زیادہ ہندو
01:06تو کس مدر میں ڈکیاں لگائے گا
01:08کبھی کہتے ہیں مریادہ کا پہلا نام
01:10ایک آستہ کا دوسرا سویدان کا
01:12کبھی کہتے ہیں سناتہ نہیں سماجواز ہے
01:14مجھے کیوں ماننا پڑے کا یاد تھا
01:16اور جب آپ کے اس ڈھونک سے
01:20ساجس سے
01:22اشیار ہو کر کے
01:23مسلمانوں نے کہا
01:24ہورڈنگ لگا کر
01:25کہ بتاؤ
01:25کہ مجھے فردنگر کے دنگے کے سمیہ پر
01:28جب ہمارے بچے تھنڈ میں مر رہے تھے
01:29تو آپ کہاں تھے
01:30کہتے ہیں یہ تو بی جی پی والے کر رہے ہیں سوال
01:32اگر مسلمان سوال کر لے گا
01:34تو ان کو بی جی پی کا نظر آئے گا
01:36اور ان کی پارٹی کے لوگ
01:38جس کو یہ بڑا بنا کر کے بیٹھے ہیں
01:40وہ کہتے ہیں
01:41کہ بابا صاحب امبیٹر بھو مافیا تھے
01:45اگلے شادو جی
01:46بابا صاحب امبیٹر کو کیا آپ بھی بھو مافیا مانتے ہیں
01:50اس دیش کے سویدان نرماتا
01:53مہان پروش
01:55بابا صاحب امبیٹر کی توہین میں
01:56کیا آپ بھی شامل ہیں
01:58آپ بتا دیجئے دیش جاننا چاہ رہا ہے
02:00اتبہ دیش کے لوگ جاننا چاہ رہے ہیں
02:02کہ ووٹ تو چاہیے دلید اور مسلمانوں کا
02:04لیکن ایک طرف داری کی توہین کی جائے گی
02:08دوسری طرف
02:09اللہ کے غلط نام کو پکارا جائے گا
02:10اور تیسری طرف بابا صاحب امبیٹر کو
02:12بھو مافیا لوگ کہیں گے
02:14اور ہم آپ کو ووٹ بھی دے دیں گے
02:15آپ کہو گے سناتنی بننا پڑے گا سماج وادی کے لیے
02:18اب وہ سب نہیں چلنے والا
02:20اتر پردیش کا مسلمان دلید پچھڑا
02:23یہ پرنہ لے چکا ہے
02:24کہ اب سماجک پریورتن موڑچے کی
02:27نیائے وادی سرکار کا نیرمان ہوگا
02:28اور اب عبدالدری نہیں بچھائے گا
02:31بھاگیدار ورشتہ دار بنے گا
02:32ڈپٹی سی ایم بنے گا
02:34پچھڑے کا بیٹا تھی پچھڑے کا
02:35بیٹا بیٹی ڈپٹی سی ایم بنے گا
02:37بھائی چنشکر آزاز صاحب مکہ منتری بنے گے
02:40آپ بخلا گے راتوں کی نید حرام ہو گئی
02:42بابا اور بھائیہ دونوں پریشان ہیں
02:44کہ ایک دلیت کا بیٹا
02:46اب مکہ منتری بنے جا رہا ہے
02:47ان کے پاس کوئی سمیکنہ نہیں ہے
02:49مسلمانوں کے بیچ میں ترہ ترہ کے
02:51بے روپیہ چھوڑنے کا پریاس کیا جا رہا ہے
02:53اور آزم خان صاحب
02:55آپ نے یہ نہیں بتایا
02:57کہ اکلیش یادو جی سے پوچھ کر
03:00کہ پچھلے نو سالوں میں
03:01یہ کس بل میں چھپے ہوئے تھے
03:02جب مسلمانوں پر ظلوہاں
03:04کیا سارے سوال صرف اویسی صاحب سے کریں گے
03:06وہ بھی بے بنیاد بے تکے سوال
03:09کبھی یوگی عدیتنا جی سے پوچھئے
03:11کبھی اکلیش یادو جی سے پوچھئے
03:13کبھی یہ بتائیے کی
03:14علیگر میں کس لیے آپ پر مقادمہ درجواتا پہلا
03:17بتا دیجئے
03:18رامپور کے اس مندر سے کواقیہ بتا دیجئے
03:21یہ لوگ سوال کر رہے ہیں
03:24آپ عمر میں بڑے ہیں
03:25لیکن ہمارے بڑے نہیں
03:27اگر آپ بے تکی باتیں کریں گے
03:30یاد رکھ لیجئے
03:31کوئی سیاسی لکڑ بگہ
03:33مسلمانوں کے دلیتوں کے پچھلوں کے ووٹ پر
03:35ڈکیتی نہیں ڈال پائے گا
03:37یہ ایک گروہ ہے
03:38جس کے سرگنا اگلیش یادو جی ہیں
03:41جس کا لکش ایک پریوار
03:43اور کچھ راگریتک دلالوں کو
03:46لاب پہنچانا اور ستہ کی
03:49کورسی ہتیانا ہے
03:50اسی لیے گڑ بندن جو ہے ان کا
03:51ٹھگ بندن اس میں جوتم پیجار ہے
03:53ہمارے گڑ بندن دلوں کا ملن ہے
03:55اسی لیے کوئی مسئلہ نہیں ہے
03:57ادھر دلدل کا سنگا میں اسی لیے جوتم پیجار ہے
04:00آپ
04:00اتر پردیش کی جنتہ یہ فیصلہ کر چکی ہے
04:03کہ اب ہمارا نیتہ ہمارے بیچ میں سے ہوگا
04:05اب ہمارا نیتہ گاندی نیرون
04:07نہیں بلکہ ہمارے ووٹ
04:09اسے ہمارے بیچ سے ہمارا نیتہ نکل کر کے جائے گا
04:11یہ ہماری نیتہ نے بات کہی تھی
04:13اور آخری بات
04:14اتر پردیش کے اندر
04:16مجلس اتحاد المسلمین آجا
04:18سماج پارٹی مضبوطی سے چناف لڑے گی
04:21ہمارے پاس سمی کرن ہے
04:23آپ کے پاس سمی کرن نہیں ہے
04:25آدھر تو
04:25آپ کا سماج بی جی پی میں جا چکا
04:27پہلے اپرنا بابی اور باقی لوگوں کو
04:29بی جی پی سے لے کر آئیے
04:30جانچ کسی کی بھی نہیں ہو رہی
04:31اس پورے پریبار کی جانچ نہیں ہو رہی
04:34کونسی میچ فکسنگ ہے
04:36مسلمان بے گفت نہیں ہیں
04:37اور جو حرکتیں ہیں
04:38پچاس فٹ بھی نہیں آنے والے ان کی