Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Transcript
00:28Transcribed by ESO, translated by —
00:30کیا دیکھ رہی ہے؟
00:42اگر تم نے اس وقت جلبازی نہ کی ہوتی
00:48پہزاد کی بات پہ یتین کیا ہوتا
00:51میرے روکنے پہ رک چاہتی
00:55تو یہ کمرہ بھی آباد ہوتا
00:57اور یہ گھر بھی
01:11میرے جانے کی بات
01:14پہزاد نے دوسری شادی کی بارے میں نہیں سوچا
01:17نہیں
01:21تم جانتی ہو کہ
01:23تمہاری شادی کیلئے بھی بہت مشکل سے راضی ہوا تھا
01:27میں نے کئی بار اسے مجبور کرنے کی کوشش کی لیکن وہ نہیں مانا
01:32تم سے شادی کیلئے نہ ماننے کی دلیل یہ ہوتی تھی
01:36کہ اگر وہ ملیہ کو بھول نہ پایا تو تمہارے ساتھ ظلم ہوگا
01:41اور اس کے بعد شادی نہ کرنے کی دلیل مانی تھا
01:53دانیا میں گوا ہوں
01:55کہ اتنے پیار اور توجہ سے میں نے بہزاد کو نہیں پالا
02:01جتنے پیار اور توجہ سے اس نے مانی کو پالا ہے
02:15پھوپو نیڈز یو
02:16ان کا بہت بڑا جھگڑا ہوا ہے اببہ کے ساتھ
02:21مانی جس عذیت سے وہ گزر رہی ہیں
02:23اس سے صرف تم نکال سکتے ہونے
02:29تمہارے ساتھ رہنا چاہتی ہیں
02:31تمہارا پیار پانا چاہتی ہیں
02:34آنے ان کے پاس کوئی رشتہ نہیں بچہ سوائے تمہارے
02:39انہیں سنبھال لو
02:41وہ مر جائیں گی
03:17اببہ
03:21کسی اپنے سے غلطی ہوتی ہے
03:25تو اسے ایسے تعلق توڑ دیتے ہیں کیا
03:28اس نے ہمیں اگر کسی تعلق کے لائق سمجھا ہوتا
03:32تو ایک کے بعد یہ غلطی موقع تھی
03:39اچھا اگر مجھ سے کبھی غلطی ہو گئی
03:42تو آپ مجھ بھی ایسے زندگی سے نکال دیں گے
03:45نوال دماغ ٹھیک ہے تمہارا
03:48دانیا کی بات کو ڈیفینڈ کرنے کے لیے
03:51تم نے یہ کیا مثال دیئے
03:53اور اس نے تو اپنے بیٹے کی خوشی کو اہمیت دی
03:57تمہاری خوشی تو وہ فراموش کر بیٹھی
04:01ہر تفاہ دل دکھا ہے میرا دانیا نے
04:04اب بھی دیکھو اپنے غلطی پہ
04:06شرمندہ ہونے کے بجائے گھر چھوڑ کے چلی گئی
04:09تاکہ مجھے غلط ثابت کر سکے
04:13آپ کی غلطی نہیں ہے
04:16ماں ہونے کے باوجود
04:17دانیا نے ایک بار بیمانی کو پلٹ کے نہیں پوچھا
04:21وہ سوچتی ہے کہ سب اس کی طرح پتھر دے لیں
04:23غلط سوچیں اس کی
04:27لیکن دیکھیں
04:29مانی نے بھی تو کبھی انہیں ماں نہیں سمجھا
04:33ہمیشہ نفرت کیا ان سے
04:35میں نوال یہ نفرت نہیں ہے
04:39یہ ماں کو کھو دینے کی وہ کسک ہے
04:42جسے کم کرنے کی کبھی اس نے کوشش نہیں کی
04:53چیز اپا
04:56لے آئیے مانے باپس
04:58ایک ہی بات مجھے بار بار مت کہو
05:24آسانکو ممی
05:26والیکم السلام
05:28مانی نہیں آئے ماں سا
05:29بس وہ آ رہا ہے میرے پیچھے
05:30آپ چل رہے ہیں نا مہر سات
05:32میں نے اسے کہا بھی جا کہ جلدی آ جائے
05:34آ جاتا وہ جلدی
05:35ایکچولی میری میٹنگ آ گئی تھی
05:37بس میں تیار ہو کے
05:38بیٹا رکو ایسا کرو کہ
05:39نمرا کے گھر فون کر کے کہہ دو کہ
05:41ہم لوگ نہیں آ سکیں گے
05:44کیوں امی
05:45اب کیا ہوا ہے
05:47اثر میں وہ دانیا
05:50چھکڑ کے جا رہی تھی
05:51تو میں اسے ساتھ لے آئی ہوں
05:52بیٹا کئی دفعہ انسان کے کیاوے فیصلے
05:55انسان کو توڑ دیتے ہیں
05:56وہ بھی ٹوٹ گئی ہے
05:59میں بس یہی کہوں گا
06:00امی کہ
06:01دانیا نے بہت غلط کیا
06:04اور یہ بات
06:05نمرا کے گھر
06:06نہ جانے کی وجہ تو نہیں
06:07بنای جا سکتی نا
06:09اتنے سنگ دل نہ بنو
06:11وہ ماں اے مانی کی
06:13اس کا دکھ بانٹ نہیں سکتے
06:15تو کم اس کا محسوس تو کرو
06:16اس کا دکھ بانٹنے کا اختیار نہیں ہے
06:18میرے پاس امی
06:20محسوس کرنا تو بہت دور کی بات ہے
06:22اچھا آہستہ بھڑ اوپر والی گیسٹروم میں
06:24مجھے تو اس سے کوئی بات ہی نہیں کرنی
06:26آپ لے کر آئیں اسے
06:27آپ ہی اٹھائیں اس کے لڑ
06:50ہوئی
06:53دب بیٹ ٹھیک ہے آپ کی
06:55آہاں بس
06:56ایسی سا
06:57چیپ سے ہو رہی تھی دب بیٹ
07:02پریشانی کے کوئی بات نہیں ہے
07:05تم بس سب چیزوں پر نظر ڈال لینا
07:08مانی کی دادی پہلی دفعہ آ رہی ہے
07:10ہماری طرف
07:12خاتر میں کوئی کمی نہیں ہونی چاہیے
07:14آپ ساری چیزیں کو چھوڑے ہو
07:16ڈاکٹر پر چلیں
07:17نہیں بیٹا کچھ نہیں ہوا مجھے
07:19بلکہ ٹھیک ہو میں ابھی
07:20دوا لے لیتی ہوں
07:21ڈاکٹر کے پاس جانے کی کوئی ضرورت نہیں
07:24امی ڈاکٹر کی ضرورت ہے
07:25دیکھیں کتنی ویک ہو گئی
07:27ایسے کبھی نہیں تھی آپ
07:28نہیں ہوا کچھ بھی مجھے بیٹ جاؤ
07:30امی
07:31رات کو ٹھیک سے سو نہیں پائی تھی
07:33اس لیے تمہیں لگ رہا ہے
07:35رات ٹھیک سے سو نہیں سکیں تھی
07:37پھر صبح صبح مانی نازل ہو گیا
07:39اچھ سے ملنے آیا تھا
07:41انکار تو نہیں کر سکتی تھی نا
07:44اور ویسے بھی بس
07:45سر تھوڑا سا بھاری ہو رہا تھا
07:47اور تو کچھ نہیں تھا
07:51مجھے تب بھی اتنی ٹھیک لگ رہی آپ کے
07:53اور میں دیکھ رہی ہوں کچھ دنوں سے
07:55آپ ٹھیک سے کہانا بھی نہیں کہا رہی
07:57اچھے نمبر
07:59اب تم سچ مجھ
08:01مجھے بیمار ثابت کرنے کی پوری کوشش کر رہی ہو
08:04میں آپ کے لیے دودھ لے کر آ رہی ہوں
08:06پورا گلاس پلاؤں گی سر پر کھڑے ہو کے
08:08مجھے بیمار ثابت کرنے کی
08:38مجھے بیمار ثابت کرنے کی
09:08ویسے حد ہے
09:17آپ آج کل اپنا بلکل
Comments

Recommended