00:00اب دیکھ رہے ہیں توارے پاکستان
00:01توارے پاکستان بنیادی طور پر وہ ادارہ ہے
00:04جو کہ بلوچستان کے لوگوں کی آواز بنا ہوا ہے
00:07ہم ایسے وقت میں بلوچستان کی لوگوں کی آواز بن رہے ہیں
00:11جس وقت بلوچستان کے اوپر بہت کم لوگ بات کرتے ہیں
00:15وہیں ایران کے حوالے سے اس وقت ہماری ایک سیریز جاری ہے
00:18لیکن آج میرے پاس یہ جو خبر موجود ہے وہ آسٹیلیا کے حوالے سے ہے
00:23پاکستان اور پاکستان کے سب سے بڑے صوبے
00:26بلوچستان میں ہونے والی دہشتگردی کے حوالے سے عالمی شکنجہ سخت ہوتا جا رہا ہے
00:32آسٹیلیا نے بی ایل اے اور اس کے تین اہم رہنماؤں کے حوالے سے پابندی آئیت کر دی ہیں
00:39اور اب انہوں نے واضح پیغام دیا ہے کہ دہشتگردی کی کوئی جگہ موجود نہیں ہے
00:45سرکاری انفارمیشن کے مطابق بلوچستان میں دہشتگردی پھیلانے والی ایک تنظیم
00:51جس کا نام بی ایل اے ہے یعنی بلوچ لبریشن آرمی ہے
00:57ان کے خلاف عالمی دنیا نے ایک بڑا فیصلہ لیا ہے
01:00آسٹیلیا کے جانب سے آسٹیلیا کے دفتر خارجہ ہیں انہوں نے ایک تفصیل جاری کی ہے
01:06جس میں انہوں نے کہا ہے کہ بی ایل اے کے تین سینئر رہنماؤں کے اوپر انہوں نے سخت پابندی
01:12آئیت کرتے ہوئے کہا ہے
01:13کہ یہ گروہ پاکستان میں دہشتگردوں کے حملوں میں ملاوث ہیں
01:18آسٹیلی وزارت خارجہ کے مطابق ان حملوں میں پاکستانی اور غیر ملکی شہریوں
01:24اہم تنصیبات اور ریاستی اداروں کو نقشانہ بنایا جاتا رہا ہے
01:30اس سے کچھ دن قبل امریکہ کے جانب سے بھی بی ایل اے اور مجید برگیر کی دہشتگردوں کے خلاف
01:35کاروائی کرنے کا حکم جاری کیا تھا
01:38اور انہوں نے بھی ان جماعتوں کو قلعدم قرار دیا تھا
01:42اس حوالے سے آسٹیلی حکومت کا کہنا ہے کہ ان پابندیوں کا مقصد دہشتگردوں کی مالی معاونت فرام کرنے سے
01:49روپنا ہے
01:49تاکہ ان کے ذریعے سے حملہ کرنا نئی بھرتیاں کرنا اور انتہا پسندانہ جو مشکل ہے اس کو حل کرنا
01:59ہے
01:59سو یہ بہت اہم ڈیویلپنٹ ہے جو اس وقت ہمارے سامنے آ رہی ہے
02:04آسٹیلیا نے واضح کیا ہے کہ وہ عالمی شراکتداری کا پابند ہے
02:09اور وہ یہ بات بھی سمجھتا ہے کہ ایسے نیٹورک ایسی کاروائیاں کرتے ہیں
02:15جو کہ علاقائی اور عالمی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکے ہیں
02:19بلوچستان کے رہنے والے لوگوں سے اس وقت ہمارا یہ سوال ہے کہ کیا آپ کو بھی لگتا ہے
02:24کہ ان تنظیموں کے اوپر مکمل طور پر پابندی آئے دھونی چاہیے یا نہیں
02:29کومنٹ میں ضرور بتائیے
Comments