Skip to playerSkip to main content
  • 15 hours ago
Sirf Shabana - Episode 13 - 5th May 2026 - [ Sohai Ali Abro, Adeel Husain ] - HUM TV

Category

📺
TV
Transcript
00:23محبت
00:30تو مان
00:46اور اسے
00:50نہیں
00:53تو
00:55جس سے اس کی شادی ہو رہی ہے
00:57اس سے ہے
00:59وہ ایکچلی یہاں کسی کو دھوننے آئی ہے
01:04اوہ
01:04تو اس سے ہے جسے وہ دھوننے کے لئے آئی تھے
01:07نہیں جس کو دھون رہی ہو تو اس کی نفت کے لائق میں نہیں
01:11آئیت کٹیا
01:13فورڈ
01:14کمینہ کے سمکہ
01:16ساری
01:17رمو سے گاری نہیں کل گئی
01:18you know what I mean
01:20I know what you mean
01:23اب مجھے یہ بتاؤ
01:26کہ جو ایسا برا شخص ہے
01:28جس کا ذکر کرتے ہوئے گالی آ جائے
01:31مجھے پر
01:33تم اس کی خاطر اپنے محبت چھوڑ دو گے
01:40اس نے مجھے کہا کہ محبت کی پہلی سیڑھی
01:43اعترام ہوتی ہے
01:44تو
01:49میں اس بات کا اعترام کر رہا ہوں کہ
01:52اسے میری ضرورت نہیں ہے
01:54نہ بیٹا
01:57اعترام کے ساتھ ساتھ حفاظت بھی بہت ضروری ہے
02:00جب تم جانتے ہو کہ وہ شخص شبانہ کو نقصان پہنچا سکتا ہے
02:06تو تم جاؤ
02:07اس کی حفاظت کرو
02:09پہ خیر کسی سلے کی توقع کرتے ہوئے
02:13سمچھے
02:32دل دھیرے دھیرے
02:36تو اس کو بھلا دے
02:43یار ہے دھوکہ
02:45نہ دل کو جلارے
02:49نہ کسور تیرا
02:53نہ ہی تجھ سے گلا
02:55نہ ہی مانگا کبھی
02:58دل لگی کا سلا دل
03:01عشق سے بھر گیا
03:05تک کہہ دیا
03:07آنے دا
03:09اے انتہاں
03:11کب ہو رہی
03:12اس عشقی کے سوا
03:14جو بھی ہوا تو بول جا
03:16ہم ہو گئے ہے جو دا
03:19اے انتہاں
03:20کب ہو رہی
03:21اس عشقی کے سوا
03:23جو بھی ہوا تو بول جا
03:26ہم ہو گئے ہے جو دا
03:53موسیقی
03:59تو پیسے آ جائیں تو واپس کر دیجئے گا لیکن
04:03وہ سامت کریے پیت میں پہلے ہی بہت سے اندر رہا ہوں
04:09آپ مجھے اپنا کاؤنٹ نمبر بھیج دیں پیس
04:13تو انڈ وری میں بھیج دوں گا
04:16ایک اور بات بتانی تھی آپ کا
04:20چی کہیں
04:21سالار کا بتا لگ گیا ہے
04:28وٹ شریف
04:36اوٹ اوٹوریم
04:38اس کے لوگیشن نمی بھیج رہا ہوں
04:42اور
04:44اینو آپ کو ضرورت نہیں ہے لیکن پھر بھی کہہ رہا ہوں
04:46کسی جیس کی ضرورت ہو یا
04:48پی نیٹ اینیت اینیت این این امیقی
04:49ہم جس اکال ہوئے
04:51اوکے
04:54خدا حافظ
04:55خدا حافظ
05:25آج میں جو کچھ تانا ہے
05:29نہ خصور تیرا
05:31نہ ہی تجھ سے گلا
05:33نہ ہی مانگا کبھی
05:36دل لگی کا سلا
05:38دل عشق سے بھر گیا
05:43جا کہ دیا الویدا
05:50جو سچ آپ کو یہاں تک اکیلے لیا ہے
05:52اس میں
05:54رسطہ دم ہوگا
06:15بھئی تغلف بھی آپ نے
06:19آپ تو ہمارے میمان ہیں سعادی پر
06:21بسے بلال
06:23مجھے ایک بات بتاؤ
06:24تم
06:25کتنے ٹیلنٹڈ ہو
06:28تو تم یہاں حاصل پور میں
06:29پیٹھ کے کیا کر رہے ہو
06:32کسی نے بتائی نہیں کہ
06:33اگر آپ کے اندر اتنا ٹیلنٹ ہو
06:35تو حاصل پور میں نہیں رہنا چاہیے
07:05میرا مطلب
07:06تینکیو
07:35تینکیو
07:36آپ چھوڑ کر جا رہے تھے میرے دوستوں
07:38آپ چھوڑ کر جا رہے تھے میرے دوستوں
07:39وہ لے لیٹی آئے ہو
07:46ویسے بلال تم مشہور ہو نہ ہو
07:48تارا میں فل پوٹینچل ہے
07:51ویسے دلال
07:53تم نے مجھے
07:55اپنا کچھ دے دیا
07:56لیکن اپنی کتاب نہیں دی
07:58کچھ سکتا ہوں کیوں
08:02جی
08:06میں نے کئی سال پیسے جھوڑے
08:10یہاں تک کہ فاکے بھی کٹے
08:15اپنی کتاب خود چپوائی
08:18پبلیشر بھی میرا دوست بن گیا
08:22اور اس نے بہت کوشش کی
08:25لیکن کسی دکاندار نے میرے کتاب نہیں رکھی
08:33پھر میں نے اپنے بھائی کو
08:36وہ کتاب بجوائے
08:39اور انہوں نے بھی واپس کر دو
08:50پھر شبانہ نے مجھ سے ایک دن کہا
08:54کہ اپنے امفاس کی قدر کر باب لیا
08:58مفت میں تو ہیرہ بھی مل جائے
09:00تو لوگ پتھر سمجھ کے پھینک دیتے ہیں
09:02مجھے یہ بات سمجھ میں ہی نہیں آئی
09:08پھر جب میں نے اسے کھویا
09:11اسی لمحے پتا چلا
09:15وہ تو مفت میں ملا ہیرہ تھی
09:18دیسے پھینک دیا میں نے
09:24اور تب سے میں نے فیصلہ کیا
09:26کہ اب اپنی کتاب کسی کو بھی مفت میں نہیں دوں گا
09:30بلکل ٹھیک کرتے ہیں آپ
09:32دیکھنا ایک دن پبلیشر خود آپ کے پاس آئے گا
09:41ٹھیک ہے بھائی میں چلتا ہوں
10:00ٹھیک ہے بلال
10:03ٹھیک ہے بلال
10:14اپنے تو تو شروانی سے باہر نکالا
10:16خواب کھا کوئی چڑیل آشک ہو جائے گی
10:19بلال بھائی
10:20اگر کوئی چڑیل ہوئی بھی نا
10:21تو تارہ بھائی بھی نہیں
10:23آپ کی بات تو بھی ضرور آشک ہو جائے
10:26کہاں جا رہے ہیں
10:27میں جنا حساب کر کے آتا ہوں
10:28ہم مار کر رہے ہیں
10:30سلو بھائی
10:30خواب کھا
10:58جی
10:59جی
10:59السلام علیکم
11:00الیک
11:01میں اوپر والے فلور پر شفٹ ہوئی ہوں
11:03آپ لوگ کے پاس استری ہوگی
11:05آئی آئی آئی پندر آئی
11:06آئی
11:06نے نے میں ٹھیک ہوں
11:07ہنے نے آپ خوفنا رہے ہیں
11:09آئی آئی
11:11سار اگر آپ کے پاس استری ہے
11:12تو پلیز لا دیں
11:13چی
11:15کون ہے
11:16پر جی اوپر شفٹ ہوئے ہیں
11:18انہیں استری چاہیے
11:18آپ جائیں میں دیکھتی ہیں
11:22جی
11:23السلام علیکم
11:24والیکل
11:24میں اوپر رہتی ہوں
11:26مجھے اسری چاہیے تھی
11:28آپ کسی بچے کو بھیج دیتی
11:30بچہ تو کوئی نہیں ہے
11:32میں اکیلی شفٹ ہوئی ہوں نا
11:34اکیلی
11:36فیمیلی کھائیں تمہاری
11:37ہاں صرف پور میں رہتے ہیں
11:39اچھا
11:40بیسے تو کمیٹی والوں نے منع کراوائے
11:42اکیلے اور کمالی لوگوں کو پلیٹ نہیں دیتے وہ
11:49اسری
11:50اچھا میں لاتے گو
11:58سنے
11:58آپ ذرا کمیٹی والوں سے بات تکیجیے
12:01تنہوں تنہا لڑکی کو پلیٹ دیتی ہے
12:04میں فیمیلیز رہتی ہیں
12:06جی میں بات کرتا
12:11یہ لو
12:12بہت شکریہ
12:14اچھا واپس آنے کی ضرورت نہیں ہے
12:16میں بچے کو بیچے مموالوں گی
12:18ٹھیک ہے
12:20شکریہ
12:24سنو
12:25جی
12:26وہ جو پڑ جا رہے ہیں نا ماں بیٹے
12:32ان سے تھوڑا بچ کے رہی گا
12:33وہ زلیل لوگ ہیں
12:36پہلے ان کا وارہ بیٹا لڑکیوں کو پساتا ہے
12:39اور پھر اس کی ماں
12:40ان لڑکیوں پہ گھر جا جا کرنا
12:42ان سے لڑائی میں کرتی ہے
12:43آپ تھوڑا سمل کے رہنا
12:47جی
12:47ٹھیک ہے
12:48تھانک یو
12:50اللہ افیر
13:18مہموالوں گا
13:20مہموالوں گا
13:21مہموالوں گا
13:33مہموالوں گا
13:35مہموالوں گا
13:50مہموالوں گا
13:53جی بولایا آپ نے
13:54جی ہرا
13:54وہ میں نے کل آپ کو
13:55کچھ ڈیٹا دینے کے لیے کہا تھا
13:57آپ نے اپ ڈیٹ نہیں مجھے دی
13:58ڈیٹا اسیمبل کرنے کا تو
14:00تھائی میں نہیں ملا مجھے
14:02کوئی بات نہیں
14:02آپ آج پر لیں
14:05آپ سمی سے کہہ دیجئے
14:06سمی سے کیوں کہوں گی
14:08میرے مطلب کام آپ کا ہے
14:09تو آپ پہ ہی کہوں گی نا
14:10اور آپ ہی کریں گی
14:11پھر آپ کو ڈیٹا کے بغیر ہی
14:12مینج کرنا پڑے گا
14:13میرے پاس ٹائم نہیں ہے
14:16اثر میں یہ ہرا بات ہی ہے نا
14:18کہ یہاں اس ڈپارٹمنٹ کی
14:19ہیڈ اب میں ہوں
14:20تو جو کام میں آپ کو
14:21اسائن کروں گی
14:22وہ کام تو آپ کو کھرنا پڑے گا
14:25دو گھنٹے ہیں آپ کے پاس
14:27آرام سے دو گھنٹے میں کر لیجئے
14:33تھانک یو
14:46یس سر
14:48ہیلو بیشو بانا
14:51آپ کی انٹرڈکشن میٹنگ
14:52لنچ بریک کے بعد رکھی ہے
14:53پلیز پریپیر رہیے گا
14:56میں چاہتا ہوں کہ
14:57بورٹ اور ڈرائیکٹر کے ساتھ
14:58آپ کی میٹنگ ہو جائیں
15:00اوکے سر
15:01ڈانک یو
15:18مجھو روی نیو کدیر
16:13موسیقی
16:15ہوتی بلکہ یہ اس بات کا مو بولتا ثبوت ہے کہ آپ کچھ اچھوتا کچھ
16:21نیا سوچتے ہیں یونان کالر سکرات کا کہنا ہے کہ میں جانتا ہوں کہ
16:27میں کچھ نہیں جانتا اور وہ سوال اٹھاتا ہے اگر وہ سوال اٹھاتا ہے
16:32تو آپ کیوں نہیں سوال اٹھائیے I bet my life on it that when you start
16:39asking questions you will get the new answer
17:14آپ یہاں کیا کر رہے ہیں خزر خلط کسی آنے سے
17:20آپ کے لئے نہیں آیا
17:23دیکھنے آیا ہوں کہ جس انسان کے پیچھے آپ یہاں تک آگئی ہیں
17:28وہ آخر چیز کیا
17:43اب ہم اس شام کے آخری سپیکر کی طرف بڑھتے ہیں جبکہ وہ کسی
17:47تعرف کا موتاج نہیں ہے وہ کہتے ہیں نا وہ آئے اس نے دیکھا اس نے
17:53کے فتح کیا پیس ویلکم میسٹر احتشام زائد
18:35بہت بہت بہت شکریہ آپ کا
18:40میکل جورڈن
18:43the greatest basketball player of all time
18:46one set
18:52میں اپنی زندگی میں بار بار ہارا
18:56اسی وجہ سے آج میں کامیاب ہوں
19:01عجیب سی بات نہیں ہے
19:05failure
19:07ناکامی
19:10کامیابی کا سب سے important element ہوتا ہے
19:14ہاں اگر آپ اپنی غلطی سے کچھ نہ سیکھیں تو ایک الگ بات
19:20لیکن اگر آپ اپنے failure سے سبق حاصل کریں
19:23تو وہ سبق connectivity بن جاتا ہے جو آپ کو success کی طرف لے کے جاتا ہے
19:34سبانہ
19:36سبانہ ٹھیک ہے
19:37ہمیں یہاں رہنے کے جو اتنی امجاس ہوتے ہیں
19:40میں سننا چاہتے ہیں کہ اس کہانی میں میرا کوئی ذکر ہے بھی یا نہیں
19:46میں پاکستان کے ایک چھوٹے سے قضبے سے تعلق کرتا ہوں
19:51جہاں پر ہر بچے کو یہ بتایا جاتا ہے
19:54کہ اگر آپ نے دسوی پاس کر لی اور آپ کسی ادارے میں چپراسی لگ گئے تو مبارک
20:00آپ زندگی میں کامیاب ہو
20:03لیکن میں نے اس بات کو challenge کیا
20:07میں جب اپنے قضبے سے آیا تو میں نے اپنی ماں سے صرف ایک وعدہ کیا تھا
20:15کہ ماں
20:18جب تک میں آپ کے اور اپنے سارے خواب پورے نہیں کر لیتا
20:23میں واپس نہیں لوٹ ہوں
20:26اس کہانی میں آپ کو اپنا ذکر نہیں ملے گا
20:31کیونکہ چوری کی ہوئی شناک کی طرح
20:35یہ سارا لیکچر بھی چوری کا ہے
20:43جب یہاں تک آئی ہی گئی ہوں تو دیکھ تو لوں کہ کس کہانی کے سارے اس نے ترے سال
20:48کو سارے
20:52اور مجھے لوٹنے کے لیے بہت محنت کرنے پڑی
20:57دن راہ دیکھ کر دیئے میں نے
21:01اٹھا بھاگا دوڑا گرا
21:05لیکن ایک دن اپنے پیروں پر کھڑا ہو گیا
21:27چھوٹا کہی گا
21:29چھوٹے چھوٹ بولے جا رہے ہیں اور لوگ تالیاں مجھا رہے ہیں
21:32میں بتاتے ہوں گو اس کو جاؤں
21:33کیا کر رہی ہیں آپ کیا کر رہی ہیں
21:35چھوٹے آپ اسے
21:38چھوٹ کیسے دن قدیش
21:41تو تھپڑ پڑیں گے نا مون کی اوپر
21:44ساری اصلیت باہر آ جائے گی
21:45آپ لوگ سارے خوش نصیب ہیں
21:48کہ آپ لوگ کے پاس کوئی ایسا انسان ہے جس کے ساتھ اپنی خوشی شیئر کر سکے
21:53انگریزی میں کہتے ہیں
21:54ہیپنس اس فیلٹ بینٹ شیئرڈ
21:56اور میری خوش نصیبی یہ ہے
21:58کہ میری کامیابی نامکمل ہوتی
22:02اگر میری وائف یمنا میرے ساتھ نہیں اپنے
22:13میں اس کو بلانا چاہوں گا پیس
22:38میری وائف یمنا
22:40میری زندگی کی پہلی
22:43اور آخری عورت
22:45اس عورت نے نہ صرف میرا ساتھ دیا
22:49بلکہ میری ہر مشکل
22:51ہر پریشانی میں ڈھال بن کے کھڑ لیں
22:56تو کبھی بھی زندگی میں فیلئر سے مٹ ڈریں
22:59اور اگر کوئی فیل ہو رہا ہے تو اس کا ساتھ بھی نہ چھوڑیں
23:02کیونکہ ایک نہ ایک دن وہ انسان ضرور کامیاب ہوگا
23:07اپنے گول سے
23:08ہمیشہ کمیٹڈ ہوں
23:37ہمیشہ کمیر
23:44موسیقی
23:54رشتوں سے کمیٹڈ نہیں رہنا چاہیے
24:03باتائیے نہ
24:04رشتوں سے کمیٹڈ نہیں رہنا چاہیے
24:12بہت اچھا سوال پوچھا آپ نے
24:14اس کا جواب میرے اگلے سیمنار میں ہوگا
24:39شبانہ ادھر
24:41یہاں پر اس طرح تماشا کرنے سے کیا ملے گا
24:45کبیر وہ ایک چھوٹا نام جھوٹی شناخت رکھے
24:48یہاں پر لوگوں کے سامنے جھوٹی پکواس کر رہا ہے
24:50میں ایک سچا سوال نہیں پوچھ سکتی اس سے
24:52ایک جھوٹے انزان سے آپ کو سچے جوابات کی امید ہے
24:57مجردتہ آپ اس سے آجا قلمند ہے
25:06آپ نے تالار کو ڈھونے میں میری ہیلپ کی
25:09آپ کا شکریہ
25:12یہاں سے آگے کیا کرنا یہ میں خود ڈیسائیڈ کرنگی کبھی
25:15تکا سوال
25:16سسپائن تو
25:17ایم ساری
25:39چلو یونہ جلدی کرو یار ٹائم نہیں ہے
25:42یار ایک تو
25:43میں نے تمہیں بولا تھا میرا سامان پیک کرو
25:45یہ کام تم سے ڈھنگ سے نہیں ہوتا یار
25:46یہ میرا سامان کا سوک کیا دی
25:48اچھا چھوڑو یہ باتروم جاؤ
25:49وہاں سے سامان لے کرو میرا
25:50میں کر رہا ہوں یہ جاؤ
25:52جلدی
26:02جلدی آؤ
26:02is everything okay
26:04ہم یہاں جللے جللے کیوں نکل رہے ہیں
26:06سب ٹھیک ہے نا
26:06میری میٹنگ سکیجولڈ ہے
26:07تمہیں پتہ ہے اس بارے میں
26:08تب ہی تو جلدی نکل رہے ہیں ہم
26:10اور وہ لڑکی کون تھی
26:13کون
26:13کون لڑکی
26:14وہی لڑکی جو اینڈ میں آکے
26:16تم سے سوال کر رہی تھی
26:17وہ لڑکی کون تھی
26:19پانچ سال لوگوں کا کراؤڈ تھا
26:21مجھے کیسے پتا ہوگا کون ہے وہ
26:23ایک
26:23ایک رینڈم لڑکی تھی
26:27تو اس لڑکی کو تمہارا اسمی نام کیسے پتا تھا
26:30مجھے نہیں پتا اس کو میرا اسمی نام کیسے پتا ہے
26:32ابھی چل لو پلیز مجھے جلدی ہو رہی ہے
26:34ہم بات میں کریں گے والی پاتے ہیں
26:35لیٹس کو
26:36چلو لیٹس کو آجو
26:39آ سنو آو درو
26:40اس آمان سالت جو بستر پر پڑھا ہے لیک جو
26:42جلدی آؤ
26:42جلدی جلدی
26:43آ رہی ہوں آ رہی ہوں
26:48ایک منٹ یہ
26:49یہ پلیز بان کر کے رکھتے ہیں مجھ سے ہونی رہا ہے
26:57یہ بھی رکھتے ہیں چکاپس
26:59تھانکیو
27:01یہ بھی
27:29موسیقی
27:39شبانہ
27:41شبانہ
27:42what a pleasant surprise
27:44تم یہاں کس
27:45what a pleasant surprise
27:47نام یاد ہے میرا
27:48کس
27:51کس مجھے تمہارا نام یاد ہے
27:54کس ہے ان سب گر پہ
27:56تم بتاؤ
27:58کسی ہو
27:59مستر ایتشام زائد
28:01پرانا نام یاد ہے یا بھول گئے ہو
28:04میری بات سمینا تم سے تمیز سے بات کر رہا
28:08بہتر ہوگا تم بھی مجھ سے تمیز سے بات کرو
28:10سمجھا رہی میری بات
28:10میری بتا میری تھی تمہیں ابھی پلکھی نہیں ہے
28:14مجھے انتظار کی سمیلی پر چڑھا کر خود یہاں شادی کر کے بیٹھے ہو
28:17وہ گھر لیتی یار
28:21میں نے بولو تا رکھو
28:22ایک آل
28:24ایک آل ڈیزرف کرتی تھی مسالار
28:28بزدل تھے نا
28:29انکار کرنے کی حمت نہیں تھی مان لو
28:32مان لو ایک دفعہ
28:33مان لو آرستو
28:34یہ میرا کسور ہے
28:36مجھے لگا تمہارے اندر اتنی اکل ہوگی کہ سمجھ آجے گی بات
28:40کوئی مسئلہ نہیں
28:43چلو ٹھیک
28:45اگر تم اتنا دور آئیل گئی ہونا میرے موز سے جواب سننے کے لیے تو سنو
28:50میں تم سے شادی کر کے
28:53اس دو ٹکے کی قزمے کی ذہنیت کے نام اپنا کریئر خراب نہیں کر سکتا تھا
28:57دو ٹکے کا کون ہے
28:59کون ہے کون ہے کون ہے
29:15ایک منٹ
29:17ایک منٹ
29:18یہ بتائیں گا کہ کیا ہو رہا ہے یہاں
29:19پوچھے اس سے کون ہوں میں
29:20کون ہے یہ لکھی
29:21چلو
29:22اے تیشو میں
29:23آو یار چلو
29:24آو چلو
29:25بتاؤ نا
29:26بتاؤ اسے کون ہوں میں
29:27آپ بتائیں
29:28کون ہے آپ
29:29اور اے تیشوام کے ساتھ رہ رہے کہ میری بردار شخ آفلا بہت بڑھ گیا ہے
29:32چلو
29:32بتائیں مجھے کون ہے آپ
29:33بتائیں
29:55اے تیشوام کے ساتھ رہے کہ مجھے ایک آخری فیور چاہیے آپ سے
29:58بولیں
30:00میں کچھ تیرے کے لارے نا چاہتا ہوں
30:05اوکے
30:05میں گاڑی میں آپ پھو رہے
30:07نہیں اس کی ضرورت نہیں ہے
30:09ایل منز
30:10ٹرس می ایل منز
30:13اپنا خیال رچے گا
30:14رافظ
30:39سلام بھائی
30:40والیکم السلام
30:42یہ تم نے اببہ کو اوپر بارا فلور بنانے کے لئے پیسے کیوں دیا ہے
30:45نہیں تم کیا سمجھتے ہو میں کوئی بے وکوخ ہوں
30:47یا نافرمان ہوں
30:48جو اببہ کی خواہش بوری نہیں کر رہا تھا
30:52آپ نہ جو بھی ہو بھائی آپ کو پتا ہوگا
30:54لیکن میں اببہ کو کچھ بھی دوں
30:56اس میں آپ کا برا منانا بنتا نہیں ہے
30:58اگر دو پیسے تمہارے ہاتھ میں آ گئے ہیں نا
31:00تو اپنے لئے سمبھال کے رکھ لو
31:03ویسے بھی امم اببہ کے علاوہ تمہارے آگے پیچھے تو کوئی ہے نہیں
31:06کل کو ہمیں ہی تمہاری ذمہ داری اٹھانی پڑے گی
31:09نہیں بھائی مجھے آپ لوگوں سے کوئی امید نہیں ہے
31:12جو لوگ اپنے ماں باپ کے نہیں ہو سکیں وہ میرے کیا ہوں گیا
31:16خیر
31:17کام بتائیے
31:18فورن یک کنسٹرکشن رکھواؤ تم
31:21تمہیں پتا بھی ہے کہ وہ اوپر والا فلور کیوں بنانا چاہتے ہیں
31:25ان کی خواہش ہے میرے لئے اتنے کافی ہے
31:28اپنی کتابوں کی لائبریری بنانا چاہتے ہیں وہ
31:31تم جانتے ہو کہ اس کا انجام کیا ہوگا
31:34پھر سارا سارا دن بیٹھ کر اپنی کتابوں کو دیکھ کر ڈپریس ہوتے رہیں گے وہ
31:39رونا دونا شروع ہو جائے گا ان کا
31:40کہ کسی نے ان کے فن کی قدر نہیں کی
31:44طبیعت پہلے ہی ان کے ٹھیک نہیں رہتی
31:46ایک نیا بابال بن جائے گا
31:50خدا کی قسم بھائی یہ بات مجھے پہلے پتا ہوتی
31:52تو اپنے آپ کو بیچ کے پیسے ایرنج کر دیتا اببا کو
31:58اتنے سال اس دکھ کے ساتھ جیئے ہیں وہ
32:00رولے تھے تو اچھا تھا
32:03سیادہ جزبات ہی ہونے کی ضرورت نہیں ہے بلال
32:06آپ نہیں سمجھو گے بھائی
32:09آپ کو صرف فراست میں اببا کی ذہانت میں لیے
32:13آپ نوکری کرو پیسے بناو
32:18اببا کا درد بانڈنے کے لیے شاید بلال باولا بنائے
32:23خدا حافظ
32:50موسیقی
32:51موسیقی
32:51موسیقی
33:01موسیقی
33:30موسیقی
33:32موسیقی
33:40موسیقی
33:42موسیقی
33:48موسیقی
33:50موسیقی
33:55موسیقی
33:57موسیقی
33:58موسیقی
34:00موسیقی
34:01موسیقی
34:04موسیقی
34:04موسیقی
34:05موسیقی
34:07موسیقی
34:10موسیقی
34:40موسیقی
34:54سنت ہم آپ کے ساتھ کچھ اچھا کرو تو اس کا عجر ملتا ہے
34:59آج دیکھ بھی لیا
35:03سب ٹھیک ہے نا شبانہ
35:07یہ نمبر کہاں سے ملا تمہیں
35:09لکشی سے
35:11تو پھر فون کیوں نہیں کیا
35:14آجت پڑ جاتی پھر
35:19اچھا
35:21تم ٹھیک ہونا
35:26یہی سمجھنے کی کوشش کر رہی ہیں
35:30سالار سے ملی
35:37ہاں
35:37لیکن مسئلہ یہ ہے کہ جس سے ملی وہ تو سالار تھا ہی نہیں
35:46سوائے اس کے چہرے میں اس میں سب کچھ بدل گیا ہے
35:50نام
35:51احجان
35:52کردار
35:54شادی کر لی اس نے
35:58خوبصورت ہے بی بی
36:00امیر بھی ہے
36:01وہ شہر ہی ایسا ہے
36:03سادہ لوگوں کی سادگی نگل لیتا ہے
36:09اس نے شادی کی تو
36:12تو میں برا لگا
36:15نہیں تو
36:17خوش ہوں میں
36:19ایسا کوئی امید لگا کر یہاں نہیں آئی تھی
36:24لیکن پتہ نہیں کیوں خوشی محسوس نہیں ہو رہی بابلے
36:28اپنا منو پروفیسر ہے نا
36:31کہتا ہے خوشی باننے والا کوئی نہ ہو تو خوشی بھی انسان کو گمگین کر دیتی ہے
36:38سچ کہتا ہے منو
36:40خان مجھے بھی لگ رہا ہے کہ میں
36:42بہت خریب ہوں
36:44خوشی تو دور کی بات ہے
36:47بات کرنے کو بھی کوئی نہیں ہے
36:52وہاں جانے کا مقصد تو پورا ہو گیا
36:56اب باپس آج ہو شبانہ
37:07موسیقی
37:12موسیقی

Recommended