Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Allah کی پکڑ
00:01بڑی خاموش مگر بے حد سخت ہوتی ہے
00:04فیرون نے کب سوچا تھا کہ وہ دریائے نیل میں ڈوب جائے گا
00:08لیکن ڈوب گیا
00:10شداد اپنی بنائی ہوئی جنت میں داخل ہونا چاہتا تھا
00:13مگر دروازے پر ہی موت آگئی
00:15نمرود صدیوں حکومت کے خواب دیکھتا تھا
00:19مگر ایک معمولی سا مچھر اس کی طاقت پر بھاری پڑ گیا
00:22یزید نے سمجھا کہ وہ ہمیشہ حکومت کرے گا
00:25لیکن صرف تین سال میں ہی ایک سہریل زخم نے اس کی کہانی ختم کر دی
00:30اور اس کی نسل بھی مٹ گئی
00:32ہٹلر پوری دنیا پر قبضے کے خواب دیکھتا تھا
00:35مگر آخر کار حالات ایسے بدلے
00:38کہ وہ خودکشی پر مجبور ہو گیا
00:40یہ سب نسالیں بتاتی ہیں کہ دنیا کا ہر ظالم
00:43ایک وقت تک ہی چلتا ہے
00:45جب اللہ کی پکڑ آتی ہے
00:47تو نہ دولت کام آتی ہے
00:49نہ طاقت نہ حکومت
00:51سب کچھ یہی رہ جاتا ہے
00:53ساتھ سر آمال جاتے ہیں
00:56کردار جاتا ہے
00:58اس لیے تکبر چھوڑ دیں
01:00ظلم چھوڑ دیں
01:01اور یاد رکھیں
01:03اللہ کی پکڑ کبھی بے آواز نہیں آتی
Comments